Iftikhar Profile
Iftikhar

@iftikhar190190

1,147
Followers
1,931
Following
76
Media
5,762
Statuses

MSc chemistry. Specialized in Bio chemistry. Worked in Molecular biology.

Lahore, Pakistan.
Joined August 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@iftikhar190190
Iftikhar
1 month
اپنے عزیزوں اور مشرکین سے زخم سہہ کر ، اذیت برداشت کرکے جس نے دعا فرمائی وہ میرا نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہے ۔ آپ پر اور آپ کی آل اولاد پر لاکھوں کروڑوں درود وسلام ۔ جمہ کے دن زیادہ سے زیادہ درود وسلام پڑھیں ۔
11
7
45
@iftikhar190190
Iftikhar
17 days
@Kahlissee The whole world loves you little angel, my God Protect you from Israeli wolves.
4
2
109
@iftikhar190190
Iftikhar
14 days
@Kahlissee These were the reasons, Assange facess consequences.
0
9
96
@iftikhar190190
Iftikhar
11 days
@DrLoupis Jewish support is because of their long term billions dollars investment in European politics.
2
3
92
@iftikhar190190
Iftikhar
4 days
@Kahlissee He is tired of from running ICJ arrest warrant.
1
0
89
@iftikhar190190
Iftikhar
9 days
@DrLoupis Boss is the boss, what a shame for Americans senate.
3
7
73
@iftikhar190190
Iftikhar
11 days
@realrazidada ن لیگ کو ابھی تک وزیر قانون اور اٹارنی جنرل وغیرہ کے میل ملاپ نے ہی گھوڑے لگوایا ہے۔
3
4
70
@iftikhar190190
Iftikhar
11 days
@ShaykhSulaiman He is not supporting genocide in Gaza.
5
2
68
@iftikhar190190
Iftikhar
11 days
@DrLoupis From this you can imagine their deep penetration and influence in Christian countries.
3
3
59
@iftikhar190190
Iftikhar
21 days
@SajidFb اللّٰہ تعالٰی مراد رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے درجات بلند فرمائے آمین یارب العالمین ۔
1
5
54
@iftikhar190190
Iftikhar
25 days
@Kahlissee This time the whole world is showing anger and disgust for them, except the UK and USA regimes.
5
11
50
@iftikhar190190
Iftikhar
5 days
@ShaykhSulaiman Do they also compensate her?
0
0
50
@iftikhar190190
Iftikhar
2 months
@Asadrchaudhry آپ شاید میری رائے سے اختلاف کریں اس ٹیم کا حقیقی بیڑہ غرق تبلیغی مولویوں نے کیا ہے ۔
9
1
45
@iftikhar190190
Iftikhar
25 days
@ZafarNaqviZN اس طرح کام ہو گا تو بیوروکریسی کنٹرول ہو گی ۔
2
4
45
@iftikhar190190
Iftikhar
9 days
@RShahzaddk اب ہر آدمی کے ہاتھ میں کیمرہ ہے ۔ لوٹ مار کی اور ہر طرح کی ویڈیو منظر عام پر آ رہی ہیں لیکن فوج کی جانب سے فائرنگ کی کوئی نہیں ۔ مظاہرین کا فوجی ایریا میں جانے کا کوئی کام نہیں یہ باقاعدہ منصوبہ بندی سے وہاں گئے شرارت کرنے اور انہوں نے شرارت کی فوج کو بدنام کرنے کےلئے ۔
1
4
44
@iftikhar190190
Iftikhar
5 days
@ShaykhSulaiman The blood of innocent children and women attracting the intention of the world.
1
1
39
@iftikhar190190
Iftikhar
17 days
@goneneutral سپریم کورٹ نے سیاسی کیسوں میں الجھ کر نہ صرف اپنا وقار داؤ پر لگا دیا ہے بلکہ عوام کی نظر میں عدالتی نظام مزید بے وقعت ہو گیا ہے ۔
0
4
38
@iftikhar190190
Iftikhar
17 days
@goneneutral حجازی صاحب سارے وکلاء اور ججوں کی ڈگریوں کی تصدیق ہو تو دیکھیے گا کتنے نام ور بونے ثابت ہوتے ہیں ۔
1
5
36
@iftikhar190190
Iftikhar
29 days
@RShahzaddk وزیر صاحب کی معلومات درست نہیں ۔ یہ پتہ نہیں کس زمانے کا ڈیٹا بتا رہے ہیں ۔اسوقت 90٪ سے زائد لڑکیاں پریکٹس کر رہی ہیں ۔ اصل مسئلہ یہ ہے کہ یہ لوگ سرکاری ہسپتالوں میں ملی بھگت سے جاب زیادہ تر پرائیویٹ میڈیکل کالج کے یا چائنا رشیا کے پڑھے ہوئے نکمے ڈاکٹرز کو دے رہے ہیں ۔
14
3
33
@iftikhar190190
Iftikhar
9 days
@RShahzaddk ابھی تک تو کوئی سامنے نہیں آئی بس پروپیگنڈہ ہے فوج کو بدنام کرنے کا ۔ فوج کیا پاگل ہے اپنے لوگوں پر خوامخواہ فائرنگ شروع کر دے ۔
5
0
32
@iftikhar190190
Iftikhar
12 days
@Kahlissee Houthies action are creating trouble to Israel.
2
3
28
@iftikhar190190
Iftikhar
9 days
@ShaykhSulaiman Great decision for Palestinian people who are struggling for years.
0
1
28
@iftikhar190190
Iftikhar
12 days
@Kahlissee They will serve to their investors.
1
2
28
@iftikhar190190
Iftikhar
4 days
@Kahlissee Warm welcome for the president of united states of Israel.
1
1
30
@iftikhar190190
Iftikhar
6 days
@Bernadotte22 Every image is more brutal than the other.😭💔😭💔
4
3
27
@iftikhar190190
Iftikhar
5 days
@Kahlissee Do they compensate her.
1
1
27
@iftikhar190190
Iftikhar
20 days
@RShahzaddk آج جوان ہو جائے والی نسل کو اس دور کی مشکلات کا علم نہیں ۔ ان سب سہولیات کی فراہمی کی طرف پیش قدمی نواز شریف نے ہی کی ہے ۔
0
3
20
@iftikhar190190
Iftikhar
14 days
@najamwalikhan اکثریت کی قدر تو تب ہی ہو گی جب وہ حق کے ساتھ ہو گی ورنہ تو وہ خود بھی گمراہ ہوگی اور دوسروں کو بھی گمراہ کرے گی ۔
0
2
21
@iftikhar190190
Iftikhar
24 days
@Doctorkhan6666 ڈاکٹر صاحب پہلے ہی وکیلوں اور ڈاکٹروں کی مارو ماری کے بعد مشکل سے صلح ہوئی ہے ۔😊😊
1
0
19
@iftikhar190190
Iftikhar
9 days
@ShaykhSulaiman They are trying to stop further escalation.
1
1
20
@iftikhar190190
Iftikhar
13 days
@realrazidada سیلانی ویلفیئر والوں سے سیکھ لیں امداد کیسے کرتے ہیں ۔
2
0
18
@iftikhar190190
Iftikhar
18 days
@SajidFb یہ ہوتے ہیں اصل ھیرو صلعہ اور ستائش کی تمنا کے بغیر ۔
1
1
19
@iftikhar190190
Iftikhar
8 days
@ShaykhSulaiman This is the world pressure created by social media that Americans are stepping down from black and white support of Israel.
0
2
17
@iftikhar190190
Iftikhar
29 days
@RShahzaddk ثبوت کے طور پر میو ہسپتال میں اس کے اپنے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے پڑھے ہوئے کتنے بہترین ڈاکٹرز میڈیکل آفیسر (ایم ۔او) کے طور پر تعینات ہیں ۔ اکثریت پرائیویٹ یا چائنا رشیا کے گریجویٹ ملیں گے ۔ یہی صورتحال آپ کو تمام سرکاری ہسپتالوں میں ملے گی ۔
1
2
18
@iftikhar190190
Iftikhar
17 days
@Kahlissee Zionism means to hate inocent children, women and the whole world.
1
3
13
@iftikhar190190
Iftikhar
1 month
@realrazidada اس طرح تو جس کے ساتھ بھی کسی کا کوئی مسئلہ ہو وہ پچیس تیس بندے اکٹھے کر کے توہین مذھب یا توہین قرآن کا الزام لگا کر پھٹے چڑھا دو ۔ اس پہلے بھی توہین کے جتنے بھی کیس ہوئے ان میں زیادہ تر پرسنل مسائل ہی نکلے ۔
1
4
15
@iftikhar190190
Iftikhar
29 days
@RRazzaqPMLN @MaryamNSharif ورکرز کو عزت اور تحفظ ملنا چاہیے ۔
1
3
14
@iftikhar190190
Iftikhar
11 days
@CSMR786 ن لیگ میں سارے ایک دوسرے سے بڑھ کر چودھراہٹ دکھاتے ہیں ۔
1
1
15
@iftikhar190190
Iftikhar
15 days
@RShahzaddk ہاتھوں سے دی ہوئی گرہیں دانتوں سے کھولنی پڑتی ہیں ۔
0
0
14
@iftikhar190190
Iftikhar
12 days
@DrLoupis Filth is always a filthy, it can't smell to you like roses.
0
1
14
@iftikhar190190
Iftikhar
29 days
حکومت وقت سے اپیل ہے کہ کم از کم اس قیامت خیز گرمی میں مزدوری کرنے والوں ،تندوروں اور لوہے کی بھٹیوں کے سامنے کام کرنے والوں کو کم ازکم اپنے پلے سے ٹھنڈا پانی اور پنکھے کی ہوا تو لے لینے دیں۔ کم از کم ان مزدوروں کے گرمی کے بلوں میں ریلیف کا انتظام ضرور کریں ۔
0
4
13
@iftikhar190190
Iftikhar
4 days
@realrazidada دادا جی زندہ باد ۔
0
0
14
@iftikhar190190
Iftikhar
8 days
@Kahlissee There is no respect of laws for them. They would only respect the power.
3
0
12
@iftikhar190190
Iftikhar
22 days
@CSMR786 بیٹے تو شاید بعد میں فاتحہ بھی نہ پڑھیں بیٹیاں ساری یاد رکھیں گی ۔
0
0
11
@iftikhar190190
Iftikhar
11 days
@ShaykhSulaiman Not only here dreams, millions of innocent childrens of Gaza are facing the same situation.💔😭💔
2
0
10
@iftikhar190190
Iftikhar
4 days
@DrLoupis United Kingdom of Israel.
1
1
15
@iftikhar190190
Iftikhar
4 months
@MeerImranShah اس فعل کو ہرگز اس نام سے نہ پکاریں سیدنا لوط علیہ السلام اللہ تعالیٰ کے برگزیدہ نبی تھے۔ اس گندے فعل کو ان کے نام کی طرف نسبت کرنا گناہ اور توہین نبی علیہ السلام کے زمرے میں آتا ہے ۔ اللہ تعالیٰ معاف فرمائے اور آئندہ بچنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
0
0
11
@iftikhar190190
Iftikhar
13 days
@Kahlissee Natin yahu and it's cabinet must prosecuted for their war crimes.
11
1
11
@iftikhar190190
Iftikhar
8 days
@RShahzaddk یہ گوہر اعجاز صاحب نگران حکومت میں کیا دھنیا پی کر سو رہے تھے ۔ سب کے نام سامنے لائیں ۔
1
2
11
@iftikhar190190
Iftikhar
28 days
محترم آرمی چیف صاحب اس بجٹ میں آرمی افسران کو دی گئی سہولیات سے اعلان لا تعلقی کر دیں۔ جس طرح عوام کو مہنگائی میں رگڑا جا رہا ہے کوئی قوت یہ چاہتی ہے کہ لوگ تنگ آکر فوج اور حکومت کے خلاف باہر نکلیں اور ملک انتشار کا شکار ہو۔یوں محسوس ہو رہا ہے کچھ قوتوں کو ملک کا ڈیفالٹ کے خطرے
2
4
11
@iftikhar190190
Iftikhar
11 days
@MNasAwan555 یہ تنہائی اور کام کے رگڑے ہوئے لوگ انٹرٹینمنٹ کے لیے بے قرار رہتے ہیں ۔
0
0
10
@iftikhar190190
Iftikhar
20 days
@Kahlissee Don't disturb he is in deep sleep.
0
0
10
@iftikhar190190
Iftikhar
10 days
ایلون مسک تاج محل بنوانا چاہتا ہے مگر اس کے پاس ایک عدد وفادار مرحومہ بیوی نہیں ہے ۔
Tweet media one
6
0
10
@iftikhar190190
Iftikhar
1 month
@ArifRetd تعلیم تو سکول، کالج، یونیورسٹی میں مل جاتی ہے لیکن تربیت کی بہترین درسگاہ بچے کے والدین اور گھر ہیں ۔ ان والدین کی تربیت کو سلام ۔
0
1
10
@iftikhar190190
Iftikhar
3 days
@Asadrchaudhry چوہدری صاحب بھرے مجمعے میں اگر عورت کسی مرد کا گریبان پکڑ کر چپیڑیں کرانی شروع کر دے تو مرد کو اپنے دفاع کا پورا حق ہے ۔ اگر طاہر انجم صاحب وہیں دو چار لگا دیتے تو آئندہ کے لیے اس تماشے کی روک تھام ہو سکتی تھی ۔ افنان صاحب والا رزلٹ آپ کے سامنے ہے ۔
0
2
17
@iftikhar190190
Iftikhar
9 days
@DrLoupis They are not only worst some time more brutal to show their loyalty to their masters.
1
0
10
@iftikhar190190
Iftikhar
20 days
@NaureenJanjua اگر وہ کس کے ایک ایک چماٹ لگاتا تو سارے میڈیا نے اس کے خلاف اودھم مچا دینا تھا ۔
0
0
10
@iftikhar190190
Iftikhar
6 days
@Kahlissee What a shame for IDF and it's helpers.
0
2
10
@iftikhar190190
Iftikhar
23 days
@Kahlissee There are no words in the dictionary those can explain the pain and grief of these inocent children, womens and civilians.😢😭😭
1
0
10
@iftikhar190190
Iftikhar
8 days
یہ پہلی دفعہ ہے کہ امریکہ نے دنیا کے پریشر کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے اور آفیشل بیان جاری کیا کہ یمن پر اسرائیلی حملے میں ہم ملوث نہیں ہیں ۔
4
0
9
@iftikhar190190
Iftikhar
17 days
ہمیں اپنی ملکی سلامتی اور خوشحالی کے لیے آپریشن عزم استحکام کا ساتھ دینا چاہیے۔#قوم_کا_تحفظ_آپریشن_عزم_استحکام
2
6
9
@iftikhar190190
Iftikhar
16 days
@NaureenJanjua پیسے بھی تو ساجد نے دئیے ۔
1
1
9
@iftikhar190190
Iftikhar
17 days
موسلادھار بارش کا منظر ۔ اللّٰہ تعالٰی رحمت کی بارش عطا فرمائے آمین یارب العالمین ۔
5
0
9
@iftikhar190190
Iftikhar
15 days
@salmaan_ghani جب سے سی پیک پراجیکٹ کا اعلان ہوا ہے تب سے پاکستان بے شمار مسائل کا شکار ہے ۔
1
1
9
@iftikhar190190
Iftikhar
10 days
@MarioNawfal Courageous speech.
0
0
9
@iftikhar190190
Iftikhar
6 days
مال دی خاطر فنگر پرنٹ دا استعمال چیک کرو ۔🤔😏😍
4
0
8
@iftikhar190190
Iftikhar
20 days
@CSMR786 لیکن اس آدمی کو سوشل میڈیا سے مناسب سپورٹ نہیں ملی
2
0
9
@iftikhar190190
Iftikhar
8 days
@NaureenJanjua نیچاں دی اشنائی کولوں فیض کسے نئیں پایا ۔ کیکر تے انگور چڑھایا ہر گچھا زخمایا ۔ میاں محمد بخش رح
0
2
9
@iftikhar190190
Iftikhar
8 days
@DrLoupis Repulsive behaviour.
0
0
9
@iftikhar190190
Iftikhar
22 days
@SajidFb خلیفت المسلمین کے اللّٰہ تعالٰی درجات بلند فرمائے آمین یارب العالمین ۔
0
1
9
@iftikhar190190
Iftikhar
9 days
A beautiful view of swat valley, Pakistan.
Tweet media one
6
0
9
@iftikhar190190
Iftikhar
15 days
اشرافیہ پاکستانی عوام کو گھوڑے لگاتے ہوئے ۔
3
0
7
@iftikhar190190
Iftikhar
15 days
جاتے چور کی لنگوٹی ہی سہی ۔
2
1
6
@iftikhar190190
Iftikhar
1 month
@soulat_pasha پاشا جی دیکھ لیں سالا فرعون بھی بیوی کے سامنے جھوٹ بولنے پر مجبور تھا ۔
0
0
8
@iftikhar190190
Iftikhar
16 days
@TRHLofficial @angela4LNCChair Cute and beautiful .🌹💐
0
0
8
@iftikhar190190
Iftikhar
30 days
@Asadrchaudhry جادو گر کا کبھی بھلا نہیں ہوتا یہ میرے اللّٰہ سبحانہ وتعالیٰ کا فیصلہ ہے ۔
0
0
8
@iftikhar190190
Iftikhar
15 days
@mayemusk Hope,he will be fine .
3
0
3
@iftikhar190190
Iftikhar
13 days
💔شہادت امام حسینٌ💔 غرور ٹوٹ گیا، کوئی مرتبہ نہ ملا ۔ ستم کے بعد بھی کچھ حاصل جفا نہ ملا ۔ سر حسین ملا ہے یزید کو لیکن ۔ شکست یہ ہے کہ پھر بھی جھکا ہوا نہ ملا۔ 💔💔💔💔💔💔💔💔💔
5
1
8
@iftikhar190190
Iftikhar
7 days
@Kahlissee These pains, griefs and helplessness of innocent children can't explain in words.
0
1
8
@iftikhar190190
Iftikhar
28 days
@Doctorkhan6666 ڈاکٹر صاحب ناں دھیان پوائو اس معاملے اچ ایناں ساریاں ایکا کر کے ایوی کر گزرنا اے ۔ تسیں کہندے پھرنا اے ساڈے گردے وی ویچ کے کھا گئے نے تے ملک دا قرضہ اوتھے ای اے۔
2
2
8
@iftikhar190190
Iftikhar
26 days
@soulat_pasha پاشا جی آپ بھی نصیحت پکڑئے مے کی وجہ سے اتنے بڑے شاعر کی کیا ذلالت ہوئی ۔ ان بیچاروں کے زمانے میں سوشل میڈیا ہوتا تو یہ بھی چار پیسے کما لیتے اور یوں رسوا نہ ہوتے ۔
1
0
7
@iftikhar190190
Iftikhar
13 days
@DrLoupis Pakistan stands with Palestine and with humanity.
2
0
7
@iftikhar190190
Iftikhar
6 days
اینوں کہندے نیں عقلمندی ۔😆🤣😀
0
0
7
@iftikhar190190
Iftikhar
14 days
@RShahzaddk جہاں سرجری کی ضرورت ہو وہاں ڈسپرین سے کام نہیں چلتا ۔
1
0
6
@iftikhar190190
Iftikhar
9 days
@realrazidada دادا جی تعزیت کس سے کرنی ہے ۔
0
0
8
@iftikhar190190
Iftikhar
7 days
ہمارا پرچم یہ پیارا پرچم ۔ تمام پرچموں میں عظیم پرچم ۔
Tweet media one
4
2
8
@iftikhar190190
Iftikhar
6 days
@Kahlissee Is this medical equipment is terrorist.? Shame on IDF.
0
0
7
@iftikhar190190
Iftikhar
26 days
@DrLoupis If Israel doesn't make progress towards peace,a day is coming soon when the majority of Israeli companies will be bankrupt.
0
1
7
@iftikhar190190
Iftikhar
6 days
My little angel to hom you are saying this. They are not human beings, they are wild animals thirsty for the blood of innocents.💔💔😭💔💔
Tweet media one
4
0
7
@iftikhar190190
Iftikhar
18 days
اللّٰہ سے کرے دور، تو تعلیم بھی فتنہ ۔ املاک بھی اولاد بھی جاگیر بھی فتنہ ۔ نا حق کے لیے اٹھے تو شمشیر بھی فتنہ ۔ شمشیر ہی کیا نعرہ تکبیر بھی فتنہ ۔ علامہ اقبال رح
1
3
7
@iftikhar190190
Iftikhar
6 days
@insafian804804 آپ لوگوں نے اپنی مشہوری کی خاطر خان کو پھنسائے رکھنا ہے ۔ جو عوام نہیں مان رہی آج اس کے 40-50 افراد آپ لیکر باہر نکلنے کی ہمت کریں ۔ تاکہ دوسروں کو بھی ہمت ملے ۔
0
0
7
@iftikhar190190
Iftikhar
11 days
اللّٰہ سبحانہ وتعالیٰ کی رنگا رنگ مخلوق ۔
3
1
7
@iftikhar190190
Iftikhar
16 days
@elonmusk Maybe they want to enjoy strawberries.🍓🍓🍓
0
0
6
@iftikhar190190
Iftikhar
28 days
@realrazidada دادا جی یہ صاحب 31 لاکھ لیکر کیا آسمان روک کر کھڑے ہیں ۔ ایدے نالوں 31 ہزار لین آلا عدالت اچ کھٹ شرمندہ کروائے گا ۔ ظلم خدا دا عوام مہنگائی نال مردی پئی اے تے اے الٹا کھجل ہون واسطے وکیلاں تے ججاں دے گھر مراعات نال بھری جا رہے نے ۔
0
4
7
@iftikhar190190
Iftikhar
18 days
Tweet media one
4
0
7
@iftikhar190190
Iftikhar
15 days
A friend in need is a friend in dead.
5
0
6
@iftikhar190190
Iftikhar
14 days
@Kahlissee This was the hospital.
3
2
7
@iftikhar190190
Iftikhar
5 days
Swat valley, Pakistan.
Tweet media one
6
0
7
@iftikhar190190
Iftikhar
24 days
@soulat_pasha پاشا جی اگر بیچاری بچی نے مذہبی ٹچ کے ساتھ چار ناول بیچ ہی لیے ہیں تو اس کی ہمت کی داد دیں ، ملا کی طرح دین تو نہیں بیچ رہی ۔
1
0
7
@iftikhar190190
Iftikhar
6 days
دنیا میں کیسے کیسے ظالم ڈریکولا شوہر پائے جاتے ہیں ۔
Tweet media one
3
1
7