Mufti Fazli Ghafoor Profile Banner
Mufti Fazli Ghafoor Profile
Mufti Fazli Ghafoor

@iFazliGhafoor

163,513
Followers
745
Following
2,813
Media
20,707
Statuses

This is the Official Twitter Account of Mufti Fazli Ghafoor, Former Member Provincial Assembly KPK & Current Provincial Naib-Ameer (JUI-F).

Buner
Joined September 2015
Don't wanna be here? Send us removal request.
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
4 years
میرا حافظ قرآن بیٹا فضل علی
Tweet media one
757
375
13K
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
3 years
میرے بیٹے حافظ فضل علی نے آج رمضان المبارک کی پہلی تروایح میں ختم قرآن کریم شروع کرکے دو پارے سنائے الحمدللہ
Tweet media one
177
201
4K
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
2 years
مجھے تو بہت اچھا لگا اور آپ کو کیسے لگ رہاہے ؟
Tweet media one
146
208
2K
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
1 year
سویڈن ختم ہو جائے گا لیکن رب کا قرآن مومنوں کے سینوں میں قیامت تک محفوظ رہے گا ان شاء اللہ 💕
Tweet media one
84
325
2K
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
1 year
پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ دینی مدارس کی خدمات کاعتراف ایک سال میں ایک لاکھ حفاظ کرام اور35000 علماءکرام کاتُخفہ وفاق المدارس کےمرکزی جنرل سیکرٹری قاری حنیف جالندھری صاحب کوستارہ امتیازسےنوازاگیا شکریہ مولانافضل الرحمان صاحب @MoulanaOfficial شکریہ جمعیت علماءاسلام پاکستان
Tweet media one
46
310
2K
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
10 months
جو جرات وبہادری محمد بن سلمان ، طیب اردگان ، انوار کاکڑ اور مہاتیر محمد جیسے اسلامی حکمرانوں نے دکھانی تھے وہ ایک نہتے عالم دین نے کرکے دکھائی ۔ #JUI_StandWithHamas
Tweet media one
55
581
2K
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
3 years
اللہ تعالی میرے والد مکرم حضرت شیخ الحدیث مولانا عبدالودود صاحب دامت فیوضہم کا سایہ ملک وملت پر تادیر قائم ودائم رکھیں آمین
Tweet media one
159
107
2K
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
1 year
ہم نے اسرائیلی ایجنٹ تسلیم نہیں کیا ۔ اسرائیل تو بہت دور کی بات ہے ۔
Tweet media one
206
238
1K
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
2 years
یہ نہیں ہوسکتا کہ اسلامی تہذیب پر حملہ بھی ہو اور امت کے علماء خاموش رہے ۔ #فحاشی_کی_دلالی_نامنظور
485
690
1K
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
2 years
یہ نہیں ہوسکتا کہ مسجد نبوی یا روضہ اطہر کی توہین ہو اور مسلمان خاموش رہ جائے ۔ سیاست سے بالاتر ہوکر یہ ہیش ٹیگ مسلسل ٹوئیٹر پہ ٹاپ ٹرینڈ رکھنا ہے ۔ #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
79
891
1K
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
2 years
ترکی کے عظیم داعی ،صوفی ، مبلغ اور سلسلہ نقشبندیہ عالیہ کے مرشد شیخ محمود آفندی وفات پاگئے ۔ موصوف نے کمال اتاترک کی پابندیوں کے باوجود ترکی میں تعلیم قرآن پاک عام کرنے کیلئے بڑی محنتیں کی ۔ لادین ماحول میں شمع اسلام جلائے رکھا۔
Tweet media one
33
240
1K
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
2 years
ملک کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک سید حافظ قرآن آرمی چیف جس نے مدینہ طیبہ میں حفظ قرآن کریم مکمل کی ہے کی تعیناتی کو اللہ تعالی ملک کیلئے نیک شگون فرمائیں
Tweet media one
93
171
1K
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
7 months
اگر قادیانیوں کی پہرہ داری قاضی کرے گا تو ختم نبوت کی پہرہ داری پھر غازی کریگا ان شاءاللہ
Tweet media one
44
438
1K
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
1 year
یاد رکھو اس مہرے کیلئے امریکی ومغربی قوتیں سر دھڑ کی بازی لگاکر اپنی فنڈنگ کارآمد بنانے کے کوشش کرینگے ۔ سی آئی اے کے مہرے نے سب سے پہل کرکے اپنے محسن کے حق میں بیان دیا
Tweet media one
436
584
1K
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
4 years
میرے پھول جیسی ننھی بیٹی طوبی آج تیسری منزل کے سیڑھیوں سے گر کر زخمی ہوگئی ہے سر چہرے اور کمر پر کئی چوٹیں اسکو آئی ہیں ۔ رمضان المبارک میں اپنی دعاوؤں میں اسکو یاد رکھیں ۔
Tweet media one
314
107
1K
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
7 months
مولانا کو شائد ملکی اسٹبلشمنٹ اب نئے روپ میں دیکھیں گے ۔ سلیم صافی نے پہلے ہی سمجھایاتھا کہ مولانا کو ملاعمر مت بننے دو ورنہ پھر پچھتاوا ہوگا
42
382
1K
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
4 years
الحمدللہ اپنے دوسرے بیٹے فضل علی کے حفظ قرآن کریم کی تکمیل کے تقریب میں شرکت کی سعادت حاصل کرنے جارہا ہوں
107
49
1K
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
2 years
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور مجھے اس ہیش ٹیگ پر آپ سب کا ریٹویٹ لازمی اس لیے چاہیے کہ بروزِ قیامت میں اور آپ حضور نبی کریم ﷺ کے حضور آنکھیں جھکا کر کہہ سکیں کہ ہم نے ایمان کے کمزور ترین حصے میں ہوکر بھی آواز ضرور بلند کی تھی…قوٹ کریں ریٹویٹ کریں #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
97
1K
1K
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
3 years
بہت افسوسناک ۔۔۔ لاہور میں تحریک لبیک کے کارکنوں پر سیدھے فائرنگ رمضان میں شہید ہونے والے روزہ دار مسلمانوں ہم یقیناً شرمندہ ہیں ۔ بارگاہ الہی میں عمران خان اور اسکے حامیوں کیخلاف شکایت کریں ۔
41
308
1K
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
5 years
مفتی اعظم پاکستان حضرت مولانا مفتی تقی عثمانی، شیخ المشائخ مفتی زر ولی خان، وفاق المدارس کے ناظم قاری حنیف جالندھری، پیر طریقت عزیز الرحمان ہزاروی،مفی رفیع عثمانی،وفاق المدارس کے صدر ڈاکٹر عبدالرزاق اسکندر کا عمران خان کےملاقات سے انکارمولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ کی تائید ہے
54
427
1K
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
2 years
مولانا صاحب @MoulanaOfficial نےتوانکی فُحس گوئی سےقوم کوآگاہ کیاہےجوکہ ایک داری مبلغ مُصلح اور عالم کی ذمہ داری ہے۔کاش کہ آپ بھی اپنی ذمہ داری نبھاتےہوتےہوئےان کنجریوں کی سپورٹ کی بجائےانکو بےحیائی سےروک لیتےاور32کفری ممالک کےایجنٹ کی دفاع کےبجائےلاکھوں علماء کرام کےہمسفرہوجاتے
@TariqJamilOFCL
Tariq Jamil
2 years
ایک عالم دین کے لیے(جو علماء اور لوگوں کا مقتدی بھی ہو ) اسلامی اور شرعی تعلیمات کے منافی الفاظ کا استعمال بہت ہی نا مناسب ہے، خاص طور پر عوامی اجتماعات میں اسکی رعایت رکھنی چاہیے۔
5K
14K
56K
971
383
1K
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
1 year
وہ لیڈر جسے یتیم بچہ دیکھ کر شہید باپ یاد آجائے ۔ بے سہارا باپ دیکھ کر شہید بیٹا یاد آجائے جسکے کندھے پہ سر رکھ کر سارے غم بُھلادئے جائے اسکانام مولانا فضل الرحمان ہے جو سارے خطرے بُھلاکر اپنے کارکنوں کے پاس آجائے ۔
46
410
1K
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
2 years
مولانا فضل الرحمان اس وقت عالم اسلام کا ایک مدبر سیاستدان ہے ۔ #قائدہمارامولانا
530
204
1K
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
3 years
بونیر کیلئے سب سے بڑا اعزاز اس سال فارغ التحصیل علماءکرام کے وفاق المدارس امتحان میں پورے ملک کے سطح پر بونیر کا مولانا گل سیدشاہ پہلی پوزیشن پر آیاہے میں اسکو مبارکباد پیش کرتاہوں۔ 594/600نمبرات
Tweet media one
58
133
1K
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
3 years
الحمد للّٰہ میرے بیٹے حافظ قاری فضل علی نے حفظ قرآن کریم کیساتھ ساتھ تجوید بھی مکمل کی ۔ اللہ تعالی علم باعمل کی بھی توفیق عنایت فرمائے آمین
Tweet media one
Tweet media two
106
100
1K
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
2 years
کوئی غیرت مند اور عزت مند مسلمان اپنی بیٹی کی بابت یہ برداشت کرسکتاہے کہ وہ اک غیر محرم کیلئے رات کو بیڈ پہ آنے کی خواہش کرے ۔ اگر نہیں تو پھر مولانا فضل الرحمان @MoulanaOfficial صاحب کیوں موردالزام ٹہرے؟ #فحاشی_کی_دلالی_نامنظور
210
724
1K
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
2 years
پاکستان میں بے حیائی کے سامنے بند باندھنے والی جمعیت علماء ابھی زندہ ہے ۔ #ٹیریان_کےبھائی_یوتھئے
635
517
1K
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
2 years
جو شخص مغربی تہذیب کا دلداہ ہو وہ کیا خاک ریاست مدینہ بنائیں گے #ٹیریان_کےبھائی_یوتھئے
506
524
990
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
10 months
اللہ تعالیٰ کبھی بھی ہمیں ضائع نہیں فرمائنگے ۔ ایک فلسطینی بچے کی گفتگو
16
449
989
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
3 years
ایک ہی دن ایک ہی ادارہ لیکن دو متضاد روئے دو منافقانہ کردار
Tweet media one
Tweet media two
33
404
905
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
1 year
اسرئیلی وزیرخارجہ نے152زخمی اور75شہداءکےبارے میں کچھ نہیں کہا۔ لیکن9مئ میں پکڑےگئےیوتھیوں کےبارےمیں چیختےرہے یہ تومولاناصاحب کےکارکن ہیں جوموت کودیکھ کربھی مولاناصاحب کےساتھ ہیں🥀 اور یوتھیےتوڈنڈادیکھ کر پریس کانفرنس کر کےپارٹی ہی نہیں سیاست بھی چھوڑ دیتے ہیں۔
Tweet media one
94
316
951
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
4 years
نورالحق قادری اور علی محمد کا جھوٹ ملاحظہ ہو ۔ یہ 15 اپریل کو کابینہ کے فیصلے کی کاپی ہے ۔ اب اخلاقی طور پر کم ازکم ان دونوں صاحبان کو مستعفی ہونا چاہئے جسطرح انہوں نے قوم سے وعدہ کیا تھا ۔ #قادیانی_اقلیت_نہیں_غدار
Tweet media one
53
565
931
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
1 month
پاکستانیوں نےاسکا مرتبہ نہیں پہچاناتومسجد نبوی شریف کےامام صالح البُدیر نےآج انکی سلامی کیلئےتشریف آوری فرماکرسکھایا کہ یہ مولانا فضل الرحمن صاحب صرف آپکا نہیں امت کاسرمایہ ہے
55
250
990
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
4 years
سناہے قادیانی نوازوں کے گھروں میں صف ماتم بچھی ہوئی ہے کیونکہ کل پشاور میں عاشقان مصطفی کاسمندرآرہاہے انشاءاللہ
31
184
926
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
11 months
امت مسلمہ کا واحد سیاسی لیڈر مولانا فضل الرحمان ہے جنہوں نے حماس مجاہدین کو اپنے سٹیج پر بُلاکر اظہار یکجہتی کرکے عالم کفر کو پیغام دیا کہ ہم مسلمان ایک ہیں #طوفان_الاقصٰی_کانفرنس_کوئٹہ
Tweet media one
16
450
926
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
4 years
شیخ رشید اپنی خبر کی وضاحت کرے کہ مولانا عادل خان کو شہید کرنے سے ایک دن پہلے کہاں سے انکو خبر ملی کہ دہشت گردی کا واقعہ رونما ہونے والا ہے اور ٹارگٹ ایک بڑی شخصیت ہے ۔ #علماء_کےقاتل_نامعلوم_کیوں
16
373
902
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
4 years
قادیانی جرنیلوں کی ترقیوں سےآگاہ ہیں۔کوئی ادارہ یہ نہ سمجھیں کہ انکی حرکات سےہم بےخبر ہیں۔اگرکوئی یہ سمجھتاہےکہ قادیانی جرنیل سامنےلاکرآئین میں شامل قادیانیوں کوکافرقراردینےوالی دفعات کاخاتمہ ہوجائےگاتوانکوہماری لاشوں سےگزرکریہ تبدیلی لانی ہوگی۔مولانافضل الرحمان کالاڑکانہ خطاب
17
227
883
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
7 months
تم تو مولانا فضل الرحمان صاحب کے جوتوں کے نیچھے خاک کے برابر نہیں ۔ اگر ملک بھر میں قرآن پڑھنے والی لاکھوں پاک زبانیں مولانا کی مداح ہیں تو اک فضول بکواسی ، نشئی اور شرابی کی زبان پر مولانا کی مخالفت کوئی معنی نہیں رکھتی ۔
@sherafzalmarwat
Sher Afzal Khan Marwat
7 months
ملعون ڈیزل کے پیروکار سوشل میڈیا پر مجھے مسلسل گالیاں دے رہے ہیں۔ پی ٹی آئی ٹائیگرز- میں ایسے ملعون لوگوں کے خلاف اپنا دفاع کرنے کے لیے آپ کی طرف دیکھ رہا ہوں۔ میں ان کو گالی نہیں دے سکتا اور نہ ہی میں چاہتا ہوں لیکن میں چاہتا ہوں کہ آپ انہیں مناسب طریقے سے روکیں۔ تاکہ وہ خان کے
3K
13K
43K
72
349
924
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
2 years
اے میرے مولی ! اگر ہماری عمر سے اس عظیم ہستی کی عمر بڑھتی ہے ۔ تو ہماری عمر اسکو عنایت فرماکر اسکی عمر دراز فرما ۔ آمین یارب #مولانا_رہیں_سلامت
Tweet media one
162
167
901
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
2 years
حرمین شریفین کے مبارک سفر پر اپنے والدین مکرمین ( جنتین ) کے ہمراہ روانہ اللہ تعالی قبولیت سے نوازے آمین
92
71
888
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
2 years
ضمنی الیکشن میں ووٹ دینےوالےبھائیوں ! جس شناختی کارڈ سے آپ ووٹ دیتے ہو اسے حاصل کرتے وقت نادرافارم پرختم نبوت دستخط مفتی محمود رحمہ اللہ کی برکت ہے ۔ بس یہ یاد رکھیں
224
145
867
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
2 years
مسجد حرام مکہ مکرمہ ایک روح پرور منظر جہاں کبوتر بھی رب کی کبریائی کے سامنے سجدہ ریز اللہ اکبر اللہ اکبر۔۔۔۔ آگے شئیر کرکے غافل مسلمانوں کو جگائیں
7
224
876
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
4 years
پاکستانیوں !آج مولاناعطاءالرحمان کی سینیٹ میں گرجدار اور پراعتماد لہجہ بتا رہاہے کہ کبھی مایوس مت ہونا۔آنے والادورجمہوریت پسندوں اوراسلام پسندوں کاہےانشاءاللہ۔پاکستان کوہم ہی ایک عظیم اسلامی رفاہی فلاحی معاشی اوردفاعی طاقت بنائیں گے ۔کمنٹس میں انشاءاللہ ضرورلکھیں جوجومتفق ہیں
167
194
871
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
3 years
حق جیت گیا باطل ہار گیا الحمدللہ
28
116
853
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
11 months
جےیوآئی کا فلسطینی حمایت اور پشاور مفتی محمود کانفرنس کے چرچے انٹرنیشنل میڈیا پر بھی جاری ہے
20
346
850
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
2 years
دُنیا بھر کے مسلمانوں !۔۔۔۔گنبد خضراء کے پُرشکوہ میناروں کو مطمئن رکھنے کیلئے یہ ٹرینڈ برقرار رکھنی چاہئے کم از کم سوشل میڈیا پر تو آواز اُٹھتی رہے ۔ یہ صدا گونجنی چاہئے #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
48
505
822
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
2 years
میں نےابھی ابھی اپنےقائدمحترم حضرت مولانافضل الرحمان صاحب سےگفتگوکےدوران میڈیاپرگردش کرنے والی خبرکی بابت پوچھاتوفرمایاجمعیت کےُہوتےُہوئےکوئی مائی کالال قادیانیوں کی ہمنوائی نہیں کرسکتااورفرمایاکہ میری ابھی عالمی مجلس کےقائدین سےبات ہوگئی #اہم_عہدوں_پرقادیانیوں_کی_تعیناتی_نامنظور
5
357
823
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
2 years
اک مرد قلندر شیخ الحدیث حضرت مولانا سمیع الحق رحمہ اللہ نے پیشن گوئی فرمائی تھی : عمران خان ! تُم ذلیل ہوکر نکلو گے
129
133
782
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
2 years
قطر نے حیران کردیا۔ Absolutely amazing and unbelievable. ایک معذور بچے سے افتتاح کروانے کا سوچنا، ساری دنیا کے سب سے بڑے میگا ایونٹ کا قرآن کی تلاوت سے افتتاح، شراب و شباب پہ کنٹرولڈ پالیسی، اور معروف علماءکرام سے لیکچرز سیریز ۔ دیگر اسلامی ممالک کیلئے قابل تقلید
25
234
807
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
2 years
#فحاشی_کی_دلالی_نامنظور مرد قلندر
Tweet media one
344
398
815
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
2 years
اپنی ماؤں بہنوں کیلئے پردہ دار ماحول چاہنا غیرت ایمانی کی دلیل ہے ۔ #فحاشی_کی_دلالی_نامنظور
36
394
816
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
4 years
فرانس میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی مسلسل گستاخی کرکےبلیک بورڈ پراسکےکارٹون بنانےوالےگستاخ کوایک چیچنیائی مجاھدنےمارڈالاجبکہ اس مجاھدکوفرانسیسی پولیس نے موقع پرشھیدکردیا۔دنیاوالو!۔۔یہ پیغام سنوجہاں ہمارے نبی کی توہین ہوگی،وہاں ہم سرہتھیلی میں رکھکرناموس رسالت کی حفاظت کرینگے۔
15
233
807
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
9 months
کاغذات نامزدگی جمع کرنے کےبعدپہلا انتخابی جلسہ پھر تعزیتیں اورحلقہ میں مصروف دن گزارنےکےبعد رات گئے اسلام آباد میں اپنےجان وجگر قائدملت اسلامیہ حضرت مولانافضل الرحمن صاحب سےملاقات۔کئی اہم ایشوز پر تبادلہ خیال کےبعدحضرت کی خوش طبعی اورسیاسی رہنمائی نےتھکاوٹ کااحساس ہی ختم کردیا۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
44
183
806
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
4 years
شیرانی صاحب و من حولہ ناکام ونامراد ہونگے انشاءاللہ #رہبرورہنماء_مولانا
41
199
815
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
9 months
میرے والد مکرم حضرت شیخ الحدیث مولانا عبدالودود صاحب زید مجدہ میرے فارم نامزدگی برائے صوبائی اسمبلی خود اپنے دست مبارک سے پُر کررہےہیں ۔
53
195
804
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
10 months
بڑی افواج اور حکومتیں ہونے کے باوجود آج تک کوئی حکمران مسجد اقصی کو اپنا نہ کہہ سکا بس دیوبند کا ایک شیر بچہ میدان میں آگیا اور مسجد اقصی کو اپنا قبلہ اؤل claimکرکے حماس کے ہاتھوں میں ہاتھ دیا #JUI_StandWithHamas
Tweet media one
24
319
801
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
11 months
عالم عرب میں پہلا ملک تیونس نے اپنے مجاہدین کو غزہ فلسطین جاکر لڑنے کی اجازت دیدی اب دیگر عرب اور اسلامی ملکوں کو اس کی پیروی کرنی چاہئے ۔
Tweet media one
18
353
771
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
4 years
زر خرید میڈیا آج لاکھوں کا اجتماع نہیں دکھاسکی ۔اس سے اندازہ کہ قادیانی لابی نے پاکستان کے کس کس شعبے کو جھکڑ رکھا ہے ؟
36
239
769
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
2 years
قسمت قسمت کی بات ہے کسی کو بے دینی پر چوکیدار بناتاہے اور کسی کو اسلام پر #فحاشی_کی_دلالی_نامنظور
164
594
784
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
4 years
شکریہ اہل بلتستان سکردو
Tweet media one
35
56
795
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
2 years
تازہ ترین ۔ الحمد للّٰہ قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب @MoulanaOfficial رو بہ صحت ہے وہ عنقریب میدان سیاست ایک دفعہ پھر نمودار ہونگے ان شاءاللہ
Tweet media one
140
90
767
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
2 years
ان شاءاللہ ابھی تو صرف نیازی کو تھپڑ پڑی ہے پی ٹی آئی کا ایک ایک کارکن مساجد کے بے حرمتی ، داڑھی نوچنے ، پگڑیاں گرانے اور مسجد نبوی کے بے عزتی پر ذلیل ورسوا ہو جائیگا ۔ #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
96
298
760
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
2 years
ایک بات نے نینداُڑاکےرکھ دی ہےکہ آخر مسجد نبوی کی بےحُرمتی کیلئےعمران خان کےدست راست جہانگیرعرف چیکونے پٹھانوں کاانتخاب کیوں کیا؟ ہم پٹھان تورسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پرمرمٹنےوالے لوگ تھے۔اس رسوائی کا بیحیثیت پٹھان روزمحشرہم کیا جواب دینگے ؟ #مسجد_نبوی_کی_توہین_نامنظور
46
320
740
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
10 months
عالم اسلام کا پہلا لیڈر جس نے تمام خطرات کو پاؤں تلے روندتے ہوئے اہل غزہ وفلسطین کیساتھ کھڑے ہونے اعلان کیا ۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
15
283
765
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
7 months
اسرائیلی شراکت دار کمپنی KFC کیساتھ HBL اور PSL کی پارٹنرشپ مظلوم فلسطینیوں کی خون سے پاکستان کا ماتھا داغدار کرنا ہے سوشل میڈیا پر بھرپور مہم چلاکر اپنے مظلوم فلسطینی بھائیوں اور مسجد اقصی کا مقدمہ لڑنا چاہئے
Tweet media one
18
593
778
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
2 years
مجھے بڑی حیرت ہوتی ہے جب ایک اچھا خاصا تعلیم یافتہ شخص بھی عمران نیازی جیسے فاتر العقل اور مخبوط الحواس بندے سے متاثر ہو #ایبسلوٹلی_ٹھس
315
214
735
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
3 years
افسوس اگر آفتاب اقبال جنگ اُحد کی بجائے 71جنگ میں شریک حضرات کو اخلاق سے گرے ہوئے کہتا تو کب کو گرفتار ہوچکاہوتا ۔ یہاں ہر ادارے اور آفیسر کی عزت نفس ہے لیکن صحابہ کرام کی نہیں
8
265
744
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
2 years
جےیوآئی کی سیاست کی برکتیں اللہ تعالی دائمی رکھیں #حرمت_سود_سیمینار
Tweet media one
258
224
740
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
2 years
تگڑے ہوجاؤ جمعیت کے ابابیلوں اور ٹوٹ پڑو ملک دشمنوں پر #پاکستان_ہماری_ریڈلائن
203
351
747
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
4 years
فرانس میں سیموئیل نامی گستاخ رسول کاسر قلم کرکے جہنم رسید کرنے والے 18 سالہ چیچن مہاجر نوجوان عبداللہ نے دنیا کو بتلا دیا کہ سرکار مدینہ کے ناموس کی خاطر دنیا کے ہر گوشہ و ہر چپہ پر اپنی نچاور کرنے والے نوجوان موجود ہیں ۔شاباش عبداللہ شہید
11
222
743
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
2 years
اپنےبچوں کولندن بھجواکرزمان پارک میں عورتوں کوڈھال بناکرجیل بھروتحریک چلاناکوئی نیازی @ImranKhanPTI سے سیکھیں ایسی تحریکوں کیلئے میرےقائد @MoulanaOfficial جیسےنڈر،بہادر،مرد چاہئےجس نےسینہ تھام کرخودکوگرفتاری کیلئےپیش کیاتھا۔یہ کلپPTI @PTIofficial کےیوتھیوں کیلئےہے۔سنتاجاشرماتاجا
75
305
727
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
4 years
زندگی کی ایک تمنا پوری ہوگئی الحمدللہ میرا بیٹا فضل علی حافظ قرآن بن گیا تقریب میں شیخ الحدیث جامعہ حقانیہ مولانامغفوراللہ صاحب ،شیخ الحدیث مولانا مفتی غلام الرحمان صاحب،شیخ الحدیث مولاناعبدالحلیم عُرف دیرباباجی کے فرزند مولانا سعید الرحمان صاحب اوردیگرعلماءکرام نے شرکت کی ۔
78
89
735
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
4 years
کل رات سے چسٹ انفیکشن اور بخار کی وجہ سے سخت ٹیمپریچر ہے احباب مجھ ناچیز کو اپنی دعاؤوں میں یاد رکھیں تاکہ اللہ تعالی شفاء کاملہ عاجلہ مستمرہ نصیب فرمادے
223
77
741
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
3 years
اگر قادیانی کو کافر کہنے پر FIRکٹتی ہے تو لوجی اک گنہگار امتی حاضر خدمت ہے ۔ قادیانی دنیا کا بدترین کافر ہے
Tweet media one
30
224
696
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
2 years
میرے قائد اور جان وجگر! بہت سارے فتنوں کے سامنے سد سکندری بن کے کھڑا ہے ۔ اللہ تعالی اسکو دین اسلام کی خدمت کیلئے لمبی زندگی عطاء فرمائے ۔ آمین
Tweet media one
194
91
727
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
11 months
پاکستانی عوام فلسطینی حریت پسندوں کی مسجد اقصی آزادی کی حمایت کا اعلان کرتی ہے ۔
19
217
722
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
2 years
دیر تیمرگرہ میں مسجد پر حملہ اور زبردستی حافظ قرآن کی داڑ��ی کٹوانے آئی جی خیبرپختونخوا فوری ایکشن لے ۔ امن وامان کی فراہمی اور مساجد کی حرمت کا تحفظ انتظامیہ کی ذمہ داری ہے ورنہ جمعیت علماء اسلام اگلی حکمت عملی تشکیل کرے گی ۔ @KP_Police1
29
264
723
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
2 years
جے یو آئی کا منشور اور کردار دیکھ کر اس میں شمولیت کا فیصلہ کیا، میڈیا سے گفتگو #SamaaTV #nawabaslamraisani #JUIF #فحاشی_کی_دلالی_نامنظور
Tweet media one
153
144
735
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
7 months
ذاتی رائےہےکہ عوام کےمینڈیٹ کواحترام دیناچاہئےاور فتنہ کووفاق اورصوبوں میں حکومت سونپنے چاہئے جمعیت علماء اسلام کسی اورسیاسی جماعت کا بوجھ اٹھانےکی بجائے اپوزیشن میں بیٹھ کرپاکستان کی دینی ودنیاوی امورپرنظررکھیں جہاں کمی دیکھےوہاں عوام کی قوت سےاسکو کچل دیں اورفرنٹ پرکھیلیں
124
216
746
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
3 years
واقعی مولانا بڑا صابر اور مدبر سیاستدان ہے ورنہ کچھ کالے چہروں کو قوم کے سامنے لانا چاہئے تھا #مولاناکےسنگ_چلو
17
200
735
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
2 years
میرے خیال میں تو آج بھی کنجریوں کے دلالوں کو اس ٹرینڈ کا ٹیکہ جاری رکھنا چاہئے تاکہ مسلسل تین دن ٹرینڈ ٹاپ پر رہے ۔ #فحاشی_کی_دلالی_نامنظور
26
457
719
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
2 years
ویلڈن قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان @MoulanaOfficial ویلڈن شہبازشریف صاحب @CMShehbaz وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا سود کےخلاف فیصلے پر اپیلیں واپس لینے کا اعلان
32
280
715
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
1 month
مفتی محمدتقی عثمانی کا #DGISPR کےجھوٹ کاکرارا جواب۔کیاہمیں مغرب کی خواہشات پرزبردستی مزاحمت پر مجبورتونہیں کیاجارہاہے؟رجسٹریشن کےمعاملات فوجی مداخلت کیوجہ سےرکےہوئےہیں۔وزیراعظم اورآرمی چیف کی رضامندی کےبعدکیوں پارلیمنٹ سےمسودہ منظورنہیں ہونےدیا؟اتحادتنظیمات مدارس دیینیہ کااعلامیہ
24
371
762
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
2 years
اُف اللہ گھرکاواحدکفیل سیلاب کی نذر،بس بُوڑھی ماں،بہنیں اور اپنی دلہن اللہ کےسہارےچھوڑکرپورے علاقہ مٹہ کوغمزدہ بنادیا۔ عالم شیر جامعہ مٹہ میں دینی علوم کے درجہ خامسہ کاطالبعلم اور گھر سہاراتھا انشاءاللہ میں اسکے گھرجاکرتعزیت بھی کرونگااورایک سال کےگھرکاخرچہ بھی دونگاانشاءاللہ
Tweet media one
Tweet media two
42
209
684
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
11 months
10
278
711
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
2 years
جنرل عاصم منیر کو چیف آف آرمی سٹاف مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔
Tweet media one
40
80
709
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
3 years
قادیانی نیٹ ورک کا بہت بڑا نمائندہ آج ناکام ونامراد اپنے حکومتی عہدے سے مستعفی ۔ مولانا فضل الرحمان صاحب کی ختم نبوت پر چوکیداری کام آگئی ۔ اب اسلام آباد ختم نبوت کے پروانوں کو تخت اقتدار پر بٹھانے کا انتظار کررہاہے
31
175
715
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
10 months
عمران خان کے ذاتی اکاؤنٹ میں اسرائیل سے 2.963 ملین ڈالرز براہ راست منتقل ہوئے ۔ جسٹس اطہر من اللہ کی فارن فنڈنگ کیس کی سماعت کے دوران انکشاف اور عمران خان کے وکیل کی تصدیق جبکہ دوسری طرف مولانا فضل الرحمان نے حالیہ فلسطینی جنگ میں مسلمانوں کی معاونت کیلئےکی ملین ڈالرزحماس کو دئے
Tweet media one
45
299
715
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
3 years
پینٹاگون کا عتراف شکست ۔ کہ بیس سالہ افغان جنگ میں امریکہ فتح حاصل نہیں کرسکا ۔ No one can defeat us والا امریکی نعرہ ہار گیا اور اللہ اکبر والا اسلامی نعرہ جیت گیا ۔۔۔۔۔فللہ الحمد والشکر
21
137
698
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
2 years
علماء کو گالیاں دلوانے والوں اللہ تعالی نشان عبرت بناتاہے کس طرح سارے آج ذلیل ہورہے ہیں ۔ #پاکستان_ہماری_ریڈلائن
161
378
685
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
2 years
الحمد للّٰہ ایک فلپائنی عیسائی خاتون Aziya کو مفتی فضل غفور صاحب نے کلمہ پڑھا کر مسلمان بنادیا۔ نیا اسلامی نام عائشہ رکھ دیا۔
26
117
690
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
4 years
کل ندیم ملک صاحب کےجناب نورالحق قادری صاحب کےپروگرام میں عجیب ماحول دیکھا کہ عمران خان صاحب کے جھولی میں گرنے والا داڑھی پگڑی والا مولوی صاحب قادیانی نواز وزراء کو چھپانے کی کوشش کررہاتھاکہ جبکہ کلین شیو ندیم ملک صاحب ختم نبوت پر حملہ آوران غداروں سے پردہ ہٹانے کی کوشش کررہاتھا
27
235
707
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
1 year
مولانافضل الرحمان نےملکی خارجہ پالیسی کارُخ موڑدیا۔مغرب اورامریکی یہودی لابی کواپنےپالیسیوں سمیت زمین میں دفنادینےکےبعدروس،چین،ایران،افغانستان،ترکی،سعودی عرب،متحدہ عرب امارات،ملائشیا اوروسطی ایشیائی ریاستوں سےنئےتجارتی راستےکھلوادئیےاسلئےمولانا @MoulanaOfficial ہی گیم چینجر ہے
Tweet media one
94
187
682
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
4 years
بلی تھیلی سے باہر آرہی ہے ۔ پی ٹی آئی ترجمان اور ARYکے لفافی مبشر لقمان کاآج اسرائیلی TV پر یہودیوں کے فضائل اور اسرائیلی وکالت پر ہم لعنت بھیجتے ہیں
24
211
693
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
3 years
سال نو کی پہلی ٹویٹ نصر من اللہ و فتح قریب وبشر المؤمنین
14
105
695
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
4 years
مولانا فضل الرحمان صاحب ایک تہجد گُزار ولی اللہ ہے اور جو شخص اللہ تعالی کے ولی کے ساتھ دشمنی کرتاہے اللہ تعالی اُسکے ساتھ اعلان جنگ فرماتاہے دیکھ لو!۔۔کل سے شیخ رشید کی کیا حالت ہے ؟
31
104
692
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
4 years
مولانا فضل الرحمان اس صدی کا مجدد ہے # #LastHope_Maulana
51
245
692
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
2 years
لے سانس بھی آہستہ کہ دربار نبی صلی اللہ علیہ وسلم ہے #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
19
225
667
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
4 years
لاہوریونیورسٹی میں اپنے کلاس فیلوسےڈیٹ کےدوران حاملہ ہونےوالی یہ طالبہ ابارشن کےدوران مر گئی۔ یہ ہمارے تعلیمی اداروں میں میراجسم میری مرضی والی تحریک اور حیا سے عاری تعلیمی ماحول کا وہ بھیانک چہرہ ہے جو شائد مستقبل میں نئی نسل کوتعلیم سےمحروم کرسکے ۔اسکے خلاف آوازاُٹھاناچاہئے
Tweet media one
46
255
676
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
7 months
جب مولانا نے اپوزیشن میں بیٹھنے کااعلان کیاہے تو ہر سیاسی جماعت وفاق میں حکومت لینے سے کترارہی ہے آج مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں بھی وفاق میں حکومت نہ لینے اور مولانا کی تنویز سے اتفاق کرکے اپوزیشن میں بیٹھنے کا مشورہ دے رہےہیں ۔ اسی کو کہتے ہیں سیاسی بصیرت
5
228
695