انوار حسین Profile Banner
انوار حسین Profile
انوار حسین

@hussain61101

821
Followers
117
Following
490
Media
25,001
Statuses

Pakistan
Joined July 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
@hussain61101
انوار حسین
7 months
السلام علیکم صبح بخیر
13
1
12
@hussain61101
انوار حسین
8 months
السلام علیکم صبح بخیر
Tweet media one
7
1
16
@hussain61101
انوار حسین
10 months
0
0
11
@hussain61101
انوار حسین
8 months
Tweet media one
2
0
9
@hussain61101
انوار حسین
8 months
اگنور کرنے والوں کو خدا حافظ
4
0
8
@hussain61101
انوار حسین
9 months
گڈ نائٹ
Tweet media one
4
0
9
@hussain61101
انوار حسین
9 months
جو بھی اچھا لگا اسی نے دل توڑا آخر ایسا کیوں ہوتا ہے
3
0
8
@hussain61101
انوار حسین
8 months
شب بخیر
Tweet media one
2
0
8
@hussain61101
انوار حسین
8 months
سلامتی ہو تمام محب ال محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم پر
3
2
9
@hussain61101
انوار حسین
10 months
تین چیزوں کی بھوک اچھائی اور برائی کی تمیز ختم کر دیتی ہے نمبر 1 دولت کی بھوک نمبر 2 شہرت کی بھوک نمبر 3 حوس کی بھوک جب یہ انسان کے اندر آجائیں تو انسان جائز ناجائز بھول دیتا ہے یاد رکھیں جائز اور ناجائز کی تمیز صرف حیوانات نہیں کرتے پھر وہ انسان بھی حیوان بن جاتا ہے
3
5
9
@hussain61101
انوار حسین
8 months
السلام علیکم سلام مولا کائنات علی ابن ابی طالب علیہ السلام سلام مولا کائنات شیر خدا فاتح خیبر
3
1
8
@hussain61101
انوار حسین
8 months
شب بخیر 🖤
Tweet media one
2
0
7
@hussain61101
انوار حسین
8 months
شب بخیر 🖤
Tweet media one
1
0
8
@hussain61101
انوار حسین
9 months
میرا کشمیر جنت نظیر گوجری زبان میری پہچان
2
1
7
@hussain61101
انوار حسین
9 months
تشنگی آنکھوں میں اور دریا خیالوں میں رہے ہم نوا گر، خوش رہے جیسے بھی حالوں میں رہے دیکھنا اے رہ نوردِ شوق! کوئے یار تک کچھ نہ کچھ رنگِ حنا پاؤں کے چھالوں میں رہے ہم سے کیوں مانگے حسابِ جاں کوئی جب عمر بھر کون ہیں، کیا ہیں، کہاں ہیں؟ ان سوالوں میں رہے
1
1
6
@hussain61101
انوار حسین
9 months
0
0
6
@hussain61101
انوار حسین
7 months
Tweet media one
1
0
7
@hussain61101
انوار حسین
9 months
2
1
5
@hussain61101
انوار حسین
11 months
@SAPNAR085 گڈ مارننگ
0
0
5
@hussain61101
انوار حسین
7 months
یہ ہے وہ پولیس جو 70 سال لگا کر تیار کی ہے جمہوریت اور آمریت نے ملکر ب چ کو شرم نہیں آتی کیسے گالیاں دے رہے ہیں اسے بیٹی کی لعنت اس پولیس والے پر اسکی تربیت کرنے والے پر اسکو پولیس میں بھرتی کرنے والوں پر اور ایسی پولیس پر
3
2
6
@hussain61101
انوار حسین
7 months
یہاں راولپنڈی پی پی 7 میں کنتی دوبارہ ہوئی تو پی ٹی آئی کا امیدوار کرنل شبیر جو پہلے 7 ہزار سے جیتا تھا تو دوبارہ کنتی میں 35 سو ووٹ سے ہار گیا ہے نواز لیگ کے امیدوار راجہ صغیر سے اسلام آباد کے تین امیدوار پی ٹی آئی کے ہائی کورٹ میں پہنچ گئے ہیں کہ رزلٹ روکے جائیں ہمارے پاس
1
3
8
@hussain61101
انوار حسین
10 months
ہر انسان مرد ہو یا عورت اسے اپنی غلطی نظر نہیں آتی وہ ہمیشہ قصور وار دوسرے کو ہی سمجھتا ہے اسکی وجہ
3
1
6
@hussain61101
انوار حسین
9 months
خدا حافظ 🖤
1
0
6
@hussain61101
انوار حسین
7 months
@AminShaheedi @missgholami70 اور اہل سنت یہ سمجھ بیٹھے ہیں کہ معاویہ بن ابو سفیان کی موت کی خوشی مناتے ہیں اہل تشیع
2
0
7
@hussain61101
انوار حسین
9 months
یہ جو روزانہ تمھارے رویے سے دکھ پہنچتا ہے میری حیات کو بس یہ سوچ کر صبر کر لیتا ہوں کہ حیات کونسی تاحیات ہے 💔💔💔
1
0
6
@hussain61101
انوار حسین
9 months
بجلی کی لوڈشیڈنگ شروع ہو چکی ہے اور بجلی کے ساتھ ہی موبائل ڈیٹا بھی آئستہ آئستہ بند ہونا شروع ہو جاتا ہے
4
0
5
@hussain61101
انوار حسین
9 months
2
0
6
@hussain61101
انوار حسین
9 months
السلام علیکم صبح بخیر میرے دوست ❣️
5
0
7
@hussain61101
انوار حسین
7 months
شب بخیر 😢😢
3
1
7
@hussain61101
انوار حسین
8 months
ایران والے مسلے میں عوام کو نہیں حصہ لینا چاہیے یہ دو ریاستی مسلہ ہے انھیں ہی فریق رہنے دیں جتنا منہ اتنی باتیں کرتے ہیں لوگ بلوچستان میں کہیں ممالک کے مفادات ہیں وہ اپنی جنگ یہاں لڑنا چاہتے ہیں مسلمان ریاست کی موجودگی میں جہادی تنظیموں کا تصور سمجھ سے باہر ہے
3
1
6
@hussain61101
انوار حسین
7 months
السلام علیکم سلام محمد والہ محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم
4
0
4
@hussain61101
انوار حسین
9 months
شب بخیر
Tweet media one
4
0
5
@hussain61101
انوار حسین
10 months
اسے جنون نہیں اندھی تقلید کہتے ہیں سب کچھ دیکھنے کے بعد بھی نہ سمجھ سکیں تو پھر ماتم ہی کیا جاسکتا ہے ایسے لوگوں کی سوچ پر
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
10 months
دیر میں پی ٹی آئی کنونشن کے مناظر ابھی نظر سے گزرے۔ پابندیاں، قیدوبند کی صعوبتیں، رکاوٹیں، انتقامی کارروائیاں، چھاپے، ہراسانی، تذلیل، پریس کانفرنسز، ویڈیوز، انٹرویوز۔۔۔ کسی بھی چیز سے عمران خان کے فالوورز کا جنون کم نہیں ہو رہا۔ آپ خان کو نظام سے کیسے باہر رکھ سکتے ہیں؟ نا ممکن۔
737
2K
13K
1
3
7
@hussain61101
انوار حسین
10 months
السلام علیکم 🌹صبح بخیر کشمیر
2
0
6
@hussain61101
انوار حسین
10 months
دولت کی حوس اپنی مشہور ہونے کی حوس مسلمان کو مشرک بنا دیتی ہے خصوصا وہ خواتین جو شادی کے لیئے دولت مند لوگوں کا انتخاب کرتیں اخلاقیات اور تہذیب کو ترجیح نہیں دیتیں اپنی اصلاح کریں
0
1
7
@hussain61101
انوار حسین
10 months
@RPshawry ہد ہد شاہد ویسے یہ پرندوں کا مستری ہے
2
0
6
@hussain61101
انوار حسین
8 months
السلام علیکم صبح بخیر
1
0
6
@hussain61101
انوار حسین
9 months
میرے فالورز میں 70 فیصد وہ ہیں جو پاکستانی نہیں اسی لیئے کہتے ہیں کہ اپنوں سے تو غیر اچھے
1
0
5
@hussain61101
انوار حسین
7 months
السلام علیکم صبح بخیر اللہ تعالٰی ہوس دنیا سے بچائے
Tweet media one
2
0
5
@hussain61101
انوار حسین
8 months
پی سی ہوٹل مظفرآباد
Tweet media one
1
0
5
@hussain61101
انوار حسین
10 months
یہ انسان کا تکبر غرور گھمنڈ فانی ذات کو کبھی غرور تکبر اور گھمنڈ نہیں کرنا چاہیے
Tweet media one
0
1
6
@hussain61101
انوار حسین
11 months
@fazila__ch @ahrs01 @Fj_Paro @DRV_S_ @luc_fam @_rozeRK @NMK61 @Ghz79 @Ejz33 @PRani_7 @ab_zz1 @jeera_07 صلاح الدین ایوبی کے اندر ایمان تھا اور دل آج کے مسلمان حکمرانوں میں نہ ایمان اور نہ بہادری بزدل اپنے اقتدار کو بچانے کے لیئے کسی حد تک بھی جاسک��ے ہیں
1
2
6
@hussain61101
انوار حسین
11 months
@ahrs01 @fazila__ch @muhamma441 @Asma_Rajput_1 @Fj_Paro @_aftab1 @l91u82 @Zoyaque2003 @AsgharButt9242 @jeera_07 ہندوستان کی فوج سے زیادہ خطرناک تو نہیں ہیں میرے لیئے ہم وہاں سے ہجرت کر آئے جب بارڈر سیل تھی یہاں تو اپنی مرضی ہے
0
2
4
@hussain61101
انوار حسین
8 months
اسلام علیکم صبح بخیر اور صبح کے وقت قرآن پڑھا کرو کیونکہ اسوقت میرے فرشتے موجود ہوتے ہیں(القرآن )
@hussain61101
انوار حسین
8 months
خدا حافظ
1
1
5
3
1
5
@hussain61101
انوار حسین
10 months
اب بھی آجاو کچھ نہیں بگڑا اب بھی ہم انتظار کرتے ہیں
1
0
5
@hussain61101
انوار حسین
9 months
سلام محمد والہ محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم
2
0
6
@hussain61101
انوار حسین
11 months
@ahrs01 بزدل ہیں مسلمان اپنے مفادات اور اقتدار کی خاطر مسلمان حکمرانوں نے اولادیں تک قتل کیں ہیں یہاں تو صرف خاموش رہنا ہے صرف اگر انھیں اقتدار بچانے کے لیئے اسرائیل کے ساتھ اتحاد کرنے کی ضرورت پڑے تو یہ بھی فلسطینیوں پر اسرائیل سے ملکر بم برساتے
3
1
5
@hussain61101
انوار حسین
8 months
جا رہا ہوں اب ملاقات ہو نہ ہو معلوم نہیں الوداع 👋👋👋👋👋👋👋👋
1
1
4
@hussain61101
انوار حسین
11 months
@PRani_7 اسرائیل نے بالخصوص فلسطینی عوام میں اور بالعموم تمام مسلمانوں کے اندر جو نفرت پیدا کی وہ اب نہ ختم ہونے والی ہے
0
6
5
@hussain61101
انوار حسین
10 months
کوفہ میں نبی کی اولاد کو نبی کا کلمہ پڑھنے والے قتل کر رہے تھے اور فلسطین میں تو یہودی قتل کر رہے ہیں
@Riaz51351
Riaz Hussain
10 months
السلام علیکم! منفعت ایک ھے اس قوم کی نقصان بھی ایک ایک ھی سب کا نبی،دین بھی،ایمان بھی ایک حرم پاک بھی اللہ بھی قرآن بھی ایک کچھ بڑی بات تھی ہوتےجو مسلمان بھی ایک (علامہ اقبال) #غزة_تنتصر #GenocideGaza
Tweet media one
8
15
29
1
5
6
@hussain61101
انوار حسین
7 months
کیا یہ حقیقت ہے کہ پی ٹی آئی والوں نے انتشار پھیلانے اور الیکشن کو متنازعہ بنانے کے لیئے ایسا کیا ہے
@PTI_Insider
PTI Insider
7 months
‼️انتخابات 2024 کا سب سے بڑا سکینڈل سامنے آ گیا ‼️ امریکی ایجنسیوں کے ملازم جبران الیاس نے کیسے جعلی فارم 45 تیار کرکےتحریک انصاف کے امیدواروں کو جتوا دیا اور پھر پاکستان بھر کے میڈیا کو جیت کی جعلی نیوز فیڈ کی گئی۔ ثبوت سامنے آ گئے۔
98
2K
2K
3
6
5
@hussain61101
انوار حسین
9 months
ذروں کی دیواروں سے بنایا تھا مکاں اپنا ساحل سمندر کی لہروں سے بنائی تھی بنیادیں اسکی ریت کے گھروندے سے سجایا تھا جہاں اپنا سمندر کے بیچ میں بنایا تھا مکاں اپنا @
1
0
4
@hussain61101
انوار حسین
7 months
صبح بخیر 🧡
3
0
5
@hussain61101
انوار حسین
7 months
صبح بخیر 🌸🌹💚❤️
2
0
5
@hussain61101
انوار حسین
9 months
میرے اور تمھارے تعلق کا سورج غروب ہونے والا ہے تم نے ہمیشہ مجھے اگنور کیا بتانے کے باوجود بھی تم نہ بدلے اب مانگ کر تم سے محبت کیا لیتا مانگنے سے خیرات ملتی محبت نہیں بس اب یہی سوچ کر خاموش ہو گیا ہوں کہ یہ دنیا ہے یہاں سب کچھ فانی ہے تعلق رشتے اور زندگی بھی
Tweet media one
2
1
5
@hussain61101
انوار حسین
7 months
السلام علیکم
3
0
5
@hussain61101
انوار حسین
11 months
@ahrs01 @fazila__ch @muhamma441 @Asma_Rajput_1 @Fj_Paro @_aftab1 @l91u82 @Zoyaque2003 @AsgharButt9242 @jeera_07 مظہر صاحب اگر خیالات نہ ملے تو کونسا ہمیں زنجیر سے باندھا ہوا ہے میں اپنی گاڑی دوسری طرف موڑ کر خدا حافظ کہہ دوں گا ویسے بھی یہاں ہم سب اجنبی ہیں پھر سے اجنبی بن جانے میں کونسا وقت لگتا ہے
2
2
4
@hussain61101
انوار حسین
8 months
سلام محمد والہ محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم
2
0
5
@hussain61101
انوار حسین
10 months
میرے گھر کے ساتھ مسجد بن رہی تھی اسکی پرانی لکڑی جو فالتو پڑی تھی بارش اور دھوپ میں گل سڑ رہی تھی میں نے اٹھا کر گھر چولہے میں استعمال کرنا شروع کر دی تو میرے رشتہ دار مجھے کہنے لگے کہ تمھارا کچھ نہیں بچے گا سب کچھ برباد ہو جائے گا میں نے کہا کیوں کہتے ہیں خدا کے گھر کی لکڑی تم
3
1
6
@hussain61101
انوار حسین
9 months
شب بخیر 🖤💔
0
0
6
@hussain61101
انوار حسین
8 months
وہ جب آنا تمھارا ہوتا ہے قیامت کا نظارہ ہوتا ہے عشق ہے ہم سے کہتے نہیں تم لیکن یوں مسکرانہ تو اشارہ ہوتا ہے
4
0
5
@hussain61101
انوار حسین
9 months
میری لیڈر بےنظیر بھٹو شہید
2
0
4
@hussain61101
انوار حسین
9 months
السلام علیکم صبح بخیر
3
0
4
@hussain61101
انوار حسین
10 months
@Saba5670 @AMnAbW @Wajid_Khan78 @FWK42 @bht7680 @jeera_07 @butt1_l @ju_840 @ab_zz1 @0Ain1 @_1zii @1rasif @2juiu @s_aqi_ @_33Dj @73_irf @Minl1 @sira58 @SJK_63 @U_MPML @ftkharal @Naaz313 @5ulema4 @Pmln429 @R_M_Malik @M_Wajid4 @W_butt5 @WikiBah @G1PAK1 @mja_1n @obint1 ان 28 کو چھوڑ کر باقی کو انفالو کر دیں پھر کیا مقصد جو پسند نہ ہوں انکے ٹویٹ پڑھنے کا میں تو ایسے ہی کرتا ہوں اسی لیئے میرے فالورز اور فالونگ برابر ریتے ہیں سیاسی مذہبی اختلاف کرتا ہوں لیکن یہاں سبکو برابر سمجھتا ہوں
1
2
4
@hussain61101
انوار حسین
8 months
السلام علیکم 💕صبح بخیر
2
0
4
@hussain61101
انوار حسین
9 months
السلام علیکم 💔صبح بخیر
4
0
5
@hussain61101
انوار حسین
9 months
ایک رہنمائی فرما دیں میری آئی ڈی میں کچھ لوگ بلاک ہیں اور کچھ نے مجھے بلاک کیا ہے میرے فرینڈ کو یہ بات اپلائی کرنی چاہیے کہ نہیں
1
0
5
@hussain61101
انوار حسین
11 months
1
1
5
@hussain61101
انوار حسین
11 months
@ahrs01 @fazila__ch @muhamma441 @Asma_Rajput_1 @Fj_Paro @_aftab1 @l91u82 @Zoyaque2003 @AsgharButt9242 @jeera_07 اللہ کا شکر ہے پھر 😂😂😂 ویسے ہی شور مچا رکھا ہے جیسے سلطان راہی ہے
1
2
4
@hussain61101
انوار حسین
8 months
@PakiGadden @mehak_syedaa @SAM_51214 @_ImanZainab_ @aleenafatima_02 @aleenarubab_ @alifaraz78 @Arsl_512 @mahnoor_zehra72 @masoma_naqvi یہ ساری زندگی لگے رہیں یہ شیعان ال محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم کو ختم نہیں کر سکتے یہ کام یزید اور یزید کے باپ سے نہیں ہو سکا یہ کیا کریں گے لیکن ریاست کو انکے خلاف کارروائی کرنی چاہیے
2
0
5
@hussain61101
انوار حسین
10 months
اللہ فلسطین کے مسلمانوں پر خصوصی رحم فرمائے دنیا کے موجودہ تمام حکمران قیامت کو اللہ کے سامنے جوابدہ ہونگے چند لاکھ یہودیوں کے ھاتوں مسلمانوں کے قتل عام کو کیوں نہیں روک سکے
@Riaz51351
Riaz Hussain
10 months
ہمیں نیندسےجگانےکیلئےجب الارم بجےتوہم خاموش کرواکرپھر میٹھی نیندسوجاتےہیں جبکہ اہلِ غزہ رات کےکسی بھی لمحےگھرکے قریب گرنےوالےراکٹ کےدھماکے خوف سےیوں جاگتےہیں یا پھر اسکاشکارہوکرابدی نیندسوجاتے ہیں۔اللہ مسلمانوں کومتحدہوکر ظالم کاہاتھ روکنےکی توفیق دے آمین @SadhaGul #غزة_تنتصر
11
20
25
1
3
3
@hussain61101
انوار حسین
8 months
تمھارے رویے سے سمجھ آگئی مجھے کہ اب تم اگتا گئے ہو لیکن تم پہلے میرا پیار تھے اور اب میرا عشق ہو جو کبھی ختم نہیں ہوتا میری خاموشی کو لاپرواہی نہ سمجھنا میں خاموش بھی تمھاری وجہ سے ہوں
Tweet media one
1
0
3
@hussain61101
انوار حسین
11 months
@ahrs01 @fazila__ch @muhamma441 @Asma_Rajput_1 @Fj_Paro @_aftab1 @l91u82 @Zoyaque2003 @AsgharButt9242 @jeera_07 ہوئی بھی تو کوئی نہیں سر جی آپ تو ہیں ناں ساتھ ھاھاھا ھاھاھا ھاھاھا آپ کے پیچھے چھپ جاوں گا 😂😂
1
2
4
@hussain61101
انوار حسین
11 months
@jannat_hun_yrr بلکل غلط بات ہے نہ سب مرد ایک جیسے ہوتے ہیں اور نہ سب عورتیں ایک جیسی ہوتی ہیں
0
0
4
@hussain61101
انوار حسین
11 months
@jannat_hun_yrr وہ کیسے آپ نے بھینس رکھی ہوئی ہیں
0
0
4
@hussain61101
انوار حسین
9 months
@KBaloch8539 متفق عمران خان کی جدوجہد اقتدار ہے اور بلوچ خاتون کی اپنے حقوق کی فرق زمین و آسمان جیسا ہے
2
0
2
@hussain61101
انوار حسین
9 months
السلام علیکم
2
0
4
@hussain61101
انوار حسین
9 months
سلام محمد والہ محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم
0
0
4
@hussain61101
انوار حسین
7 months
میرا اپنا ہی جنازہ تھا تیرے جنازے کے پیچھے
2
0
5
@hussain61101
انوار حسین
8 months
0
1
4
@hussain61101
انوار حسین
10 months
وہ اور بھی یاد آریے ہیں میں انکو جتنا بھلا رہا ہوں
0
1
5
@hussain61101
انوار حسین
10 months
السلام علیکم
3
0
5
@hussain61101
انوار حسین
10 months
بس یہ حقیقت ہے انسان کی سب تکبر دولت شہرت نام بس آخر پر یہ ہڈیاں اللہ کی کس کس نشانی کو جھٹلاو گئے
Tweet media one
0
1
5
@hussain61101
انوار حسین
10 months
ویسے تو میں بہت سی باتیں برداشت کر لیتا ہوں حتی کہ گالی تک برداشت کر لیتا ہوں لیکن مجھ سے ایک بات نہیں برداشت ہوتی جس فی میل سے میں بات کروں اسے کوئی دوسرا بات کرے یا دونوں انفالو یا سیدھا بلاک اللہ اللہ تے خیر صلا 💔
2
1
5
@hussain61101
انوار حسین
8 months
توبہ کا دروازہ تو کھلا ہے ہر وقت اگر ہم یہ کہیں کہ کسی کا ماضی اتنا بےحیائی پر مبنی ہے وہ دین اسلام کی بات نہیں کر سکتا تو پھر بڑے جلیل القدر صحابی ہیں جنھوں نے زمانہ جاہلیت میں اپنی بیٹیوں کو زندہ دفن کیا ہے وہ دین کی بات کیسے کرتے تھے ہماری بات کے اندر ہی ہماری نفی ہو جاتی ہے
2
0
3
@hussain61101
انوار حسین
8 months
Tweet media one
2
0
3