princess 🦋 Profile Banner
princess 🦋 Profile
princess 🦋

@_rozeRK

7,467
Followers
3,418
Following
425
Media
38,614
Statuses

Student ✌️ Chemist 🧪🌡️ Allhamdullaha for Everything ❣️ 😍**FoODie..😋

Multan, Pakistan
Joined September 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@_rozeRK
princess 🦋
2 years
*السلام علیکم...* جہاں ایمان ہوتا ہے وہاں وہاں یقین ہوتا ہے✨ اور جہاں یقین ہوتا ہے وہاں معجزے بھی ہوتے ہیں زندگی میں آپ اپنے مقصد کا تعین کریں ۔آپ کے مقام کا تعین آپ کا "رب"کرے گا ۔⁦ *صبح بخیر زندگی۔۔۔*🌅 Jumma Mubarak 💕
Tweet media one
78
69
265
@_rozeRK
princess 🦋
2 years
اسلام وعلیکم ❤️ اللہ رب العالمین سے دعا ھے آپکو اور آپ سے جُڑے ھر رشتے کو اس نعمت سے سرفراز فرماۓ جس میں آپ سب کے لیے خیرو برکت ھو.! عزت و وقار ھو.! راحت و سکون ھو.! صحت و تندرستی ھو.! ترقی و خوشحالی ھو.! دنیا و آخرت کی بھلائی ھو! آمین ثم آمین 💖 الحمداللہ رب العالمین ❣️
Tweet media one
37
21
77
@_rozeRK
princess 🦋
1 year
️ ️ اسلام وعلیکم صبح بخیر🌞 رَبَّنَآ اٰتِنَا مِنْ لَّدُنْكَ رَحْمَةً وَّهيِّء لَنَا مِنْ اَمْرِنَا رَشَدًا اے ہمـارے ربـــ ! ہمیـں اپنـی طرفــ سے رحمتــ عطـا ڪر اور ہمـارے لیے ہمـارے معـاملے میـں بھـلائی عطـا فرمـا❤ آمیـــن @_rozeRK #درویش_نگری
Tweet media one
24
16
55
@_rozeRK
princess 🦋
2 years
ایک دن اللّٰہ تمہیں اتنا دے گئے دیکھنا تم "شکر کے سجدے" میں ہو گے اور آنسوؤں سے تمہارا چہرہ اور جائے نماز بھیگ چکی ہو گی تمھیں سمجھ نہیں آئے گا کس طرح ' اللّٰہ' کا شکر ادا کروں إن شاءالله❤️😌 اسلام وعلیکم ❤️ صبح بخیر 🤍
Tweet media one
26
13
58
@_rozeRK
princess 🦋
1 year
اسلام وعلیکم❤️ صبح بخیر 🦋 دعا ہے رب کریم ہم سب کو زندگی کی آسانیاں عطا فرمائے. . جو جو بیمار ہیں انکو صحت کاملہ عطا فرمائے تمام مشکلات، آفات اور پریشانیوں سے بچائے یااللہ مرتے وقت کلمہ طیبہ نصیب فرمانا آمین💕 @_rozeRK @RF_starr #درویش_نگری @LegacyLeavers_
Tweet media one
37
16
56
@_rozeRK
princess 🦋
1 year
My name is @_roze9 and I want the current imported govt to resign & through new elections in Pakistan, the aspirations of the people will become the govt.Due to the incompetence of the imported govt, today the country is facing terrorism. @LegacyLeavers_ #دہشتگردی_نہیں_امن_چاہیے
Tweet media one
4
46
55
@_rozeRK
princess 🦋
1 year
اسلام وعلیکم❤️ صبح بخیر 🌞 اللّٰه نے اپنی محبت ظاہر کرنے کے لیے ستر ماؤں جتنی محبت کا لفظ استعمال کیا ہے آخر کوئی تو ایسی بات ہو گی عورت میں جو اتنی بڑی زمہ داری عورت کے سپرد کی گئی ۔ جنت اس کے قدموں تلے رکھ دی گئ عورت کی عزت کیجئے @_rozeRK
Tweet media one
35
10
50
@_rozeRK
princess 🦋
1 year
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی 🕋 " لاَ اِلہْ اِلاَّ اللـــؔـــہُ مُحَـــؔــمّدُ الـــرَسُـــؔـــول اَللـــؔـــہ ْ" اَللـــؔـــہ ڪـے سَـــؔــوا ڪــوئی عِبـــؔــادت ڪـے لائق نہیـــؔـں مُحَـــؔــمّد اَللـــؔـــہ ڪـے رَسُـــؔـــول ہیـــؔــں @_rozeRK #درویش_نگری
Tweet media one
15
16
52
@_rozeRK
princess 🦋
1 year
جتنی شدت سے روزہ دار افطاری کے لئے بیٹھ کر روزہ کُھلنے کا انتظار کرتا ہے اس سے کئی گُنا زیادہ شدت سے اس کا رب انتظار کرتا ہے کہ اُس وقت میں میرا بندہ مجھ سے کچھ مانگ لے اور میں اس کی دعا پر "کُن" فرما دوں!!🤲🏻 اے اللہ ہمیں جہنم کی آگ سے بچاآمین #اللہم_اجرنا_من_النار @_roze9
Tweet media one
3
29
49
@_rozeRK
princess 🦋
2 years
لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ خوشگوار زندگی مصائب , امراض اور فکر سے نجات کا نام ہے۔ جبکہ خوشگوار زندگی مطمئن دل , اللہ کی تقدیر پر رضا, فراخی میں شکر اور تنگی میں صبر کا نام ہے۔ بےشک ❣️ اسلام وعلیکم ❤️ صبح بخیر 🌻 Good morning 🌄 Have a great day 😊
Tweet media one
25
14
44
@_rozeRK
princess 🦋
1 year
اسلام وعلیکم! صبح بخیر🌞 "الله" رب العزت مجھے اور آپ سب کو 🌸صــــــحت 🌸 عــــــــزت 🌸 كامــــيابی اور حــــــــــرم شریف سے مــــــــــدینے کا سفر اور حــــــضور صلی اللہ علیہ وسلم كی شفاعت نصيب فرمائے. آمین❤️ @_rozeRK #درویش_نگری @RF_starr @LegacyLeavers_
Tweet media one
23
25
43
@_rozeRK
princess 🦋
1 year
پی ٹی ائی کو سپورٹ کرنا آسان کام نہیں اس کیلئے ضمیر کو ہر وقت زندہ اور غلامی سے پاک رکھنا پڑتا ہیں #StandWith_HaqeeqatTV @LegacyLeavers_ @_rozeRK
Tweet media one
4
31
47
@_rozeRK
princess 🦋
1 year
Imran Khan also said that since the thieves have came to power, they have destroyed the institutions. Nine lakh Pakistanis have left the country yet. The sanctity of privacy of Pervez Elahi's family was violated #StandWith_HaqeeqatTV @LegacyLeavers_ @_rozeRK
Tweet media one
0
61
42
@_rozeRK
princess 🦋
2 years
میں @princess__pak کہنا چاہتی کہ آڈیو کے بعد اب یہ بات حقیقت ہو گئی کہ سائفر اصلی تھا. اور عمران خان کو بیرونی سازش کے تحت ہٹایا گیا. شہباز کو چاہیے کہ استیفی دے، اور الیکشن کا اعلان کر دے.... #CipherProvedTrue @TeamPakPower
1
26
34
@_rozeRK
princess 🦋
2 years
اسلام وعلیکم ❤️ صبح بخیر 🌞 *بِسْمِ اللهِ الَّذِیْ لَا یَضُرُّ مَعَ اسْمِهِ شَیْءٌ فِی الْاَرْضِ وَ لَا فِی السَّمَآءِ وَ ھُوَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ۔* الله کے نام سے، وه ذات جس کے نام کے ساتھ کوئی چیز زمین میں اور آسمان میں نقصان نہیں دے سکتی اور وه سننے والا، جاننے والا ہے۔
Tweet media one
20
9
37
@_rozeRK
princess 🦋
2 years
میـری طلبــــ ســـے میـرے نصیبــــ تکــــ میـرا ہـر معاملـہ میـرے اللّٰــہ ســـے ہــــے.. اللہ تعالی اپنےکلام قرآن مجیدکےساتھ آپکوایسا والہانہ تعلق نصیب فرمائیں کہ دنیامیں یہ آپکی پہچان بن جائےاورقیامت والے دن آپ کو سایہ دےاورسفارش کرےاورجنت میں داخل کروادے آمــیــن اسلام وعلیکم
Tweet media one
14
11
38
@_rozeRK
princess 🦋
1 year
اسلام وعلیکم 💖 صبح بخیر زندگی اے همارے مہربان رب✨ ہمارے خالی دامن کو اپنی رحمت سے بھر دے هر کام میں آسانیاں فرما تنگدستی, تنگ نظری اور شیطان کے شر سے محفوظ فرما❣️ تمام بیماریوں کو شفائے کاملہ عطا فرما آمین یا رب العالمین @_rozeRK @rfstarr #درویش_نگری @LegacyLeavers_
Tweet media one
19
18
35
@_rozeRK
princess 🦋
1 year
اسلام وعلیکم❤️ صبح بخیر 🌞 _جمعہ مبارک 🌸 "اے میـــــرے مـــــالک ہمــــارے ویـــــران دلــــوں کـــــو "قـــــرآن پـــــاک"📖 کـــــی محـــــبت ســـــے آبـــــاد کـــــر دیـــــں✨ آمین️🤲 @_rozeRK #درویش_نگری @LegacyLeavers_
Tweet media one
13
12
33
@_rozeRK
princess 🦋
2 years
دعا ہےاس رحیم سےکہ ہم سب پر رحم فرمائے، دعا ہےاس رب العزت سےکہ ہماری عزت کی حفاظت فرمائے دعا ہےاس غنی سے کہ ہم سب کو خوب نوازے، دعا ہےاس مالک کائنات سےکہ ہمیں ہر خوشی دے، دعا ہےاس مشکل کشا سےکہ ہم سب کی مشکلیں آسان فرمائے آمیـــن اسلام وعلیکم ❤️ Good morning
Tweet media one
16
13
31
@_rozeRK
princess 🦋
2 years
اللّٰہ پر بھروسہ رک��یں آپکی آنسوؤں سےبھیگی ہوئی کوئی بھی رات اورتکلیف میں گزراہواکوئی بھی دن کبھی رائیگاں نہیں جاتازندگی کاہر تکلیف دہ لمحہ اللّہ کےکسی عظیم منصوبے کاحصہ ہوتاہے"اگر اللّٰہ کہتےہیں مشکل کیساتھ آسانی ہےتو یقین رکھنااسکی کہی ہوئی بات میں حکمت ہوتی۔ بےشک اسلام وعلیکم
Tweet media one
11
17
31
@_rozeRK
princess 🦋
2 years
Beautiful 🥰💕 Hardworking and intelligent girl❤️❣️ Completed 13k with great effort 🥳🥳 Queen of the Promotion Group #ٹیم_البدر and #ٹیم_شاہین ✌️ Congratulations Saira Ali @1sarz_ 😍🤩 May Allah give you more progress and success always💝❤️ @_wj_d @DERV_6 @1sarz_ @_roze9
Tweet media one
15
16
32
@_rozeRK
princess 🦋
1 year
اسلام وعلیکم 🌼 صبح بخیر زندگی ❤️ اچھے لوگوں کی اچھائی سے کبھی فاہدہ نہ اٹھائیں کیونکہ اس فائدے کے بعد والا نقصان آپ برداشت نہیں کر پائیں گے 🌼 ہمیشہ مخلص ہو کر خوشیاں بانٹیں اور خوش رہیں سدا مسکراتے رہیں💕 @_rozeRK @rf__sb #درویش_نگری
Tweet media one
17
17
32
@_rozeRK
princess 🦋
1 year
اللہ ہمارے نفس کو ہمارے تابع کردے💦 رَبَّنَآ اٰتِنَا فِى الـدُّنْيَا حَسَنَةً وَّّفِى الْاٰخِرَةِ حَسَنَةً وَّّقِنَا عَذَابَ النَّارِ اے ہمارے رب ہمیں دنیا میں نیکی اور آخرت میں بھی نیکی دے اور ہمیں دوزخ کے عذاب سے بچا (سورۃ البقرہ) آمین❤️ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
Tweet media one
17
19
29
@_rozeRK
princess 🦋
2 years
چاہے سردی ہو یا گرمی نماز اور قرآن کے ساتھ مضبوطی سے جڑے رہیں یہی وہ قیمتی اعمال ہیں جن کی وجہ سے بندہ اپنے رب کی محبت کو پا سکتا ہے.. اسلام وعلیکم ❤️ صبح بخیر 🌞 Have a great day 😊
Tweet media one
12
9
28
@_rozeRK
princess 🦋
1 year
اَلسؔــلام وعَلَیکم جمعہ مبارک صبح بخیر ﷲ ربـــ الــعزت مُجھے اور آپ سب کو آسمان کے ستاروں اورسمندرکی لہروں سے بھی زیادہ خوشیاں نصیب کرے اَمِين اے اللّٰــہ اپنی رحمتوں کے دروازے سے ڈھیروں خوشیاں، کشادہ رزق، اچھی صحت، کامل ایمان اور اپنی عافیت والی بندگی عطاء فرما آمین
Tweet media one
24
9
30
@_rozeRK
princess 🦋
1 year
ایک نعرہ ، ایک منشور گرم تندور ، گرم تندور @LegacyLeavers_ @_rozeRK #نانی_تندوراں
Tweet media one
1
12
32
@_rozeRK
princess 🦋
1 year
اسلام وعلیکم زندگی مشکل ہوتی ہے تو رب یاد آتاہے لوگ! ستاتے ہیں تو رب یاد آتاہــے غلطی ہو جاتی ہےتو رب یاد آتاہے کتنا عظیم ہےوہ رب کہ میرے ہر پکارنے پر عطا کی بارش برساتاہـے اللہ ہر پریشان کوقرار دے اللہ ہر بیمار کوشفادے ہر بھٹکے ہوۓ کو پناہ دے ہم سب کو اپنی رضا دے آمین
Tweet media one
23
7
30
@_rozeRK
princess 🦋
2 years
سجدوں میں سرگوشیاں کرنا سیکھ جاؤ! یہ تو لکھ دیا گیانا کہ خوشی کےساتھ غم جوڑ دیےگئے۔بات اتنی سی ہےکہ اگر آسمان والےکےساتھ تعلق اچھا ہوگاتو آنسو بہاکر سکوں مل جائےگااور اگر آسمان والےسے ہی تعلق خراب ہوا تو دل بھی بوجھل، آنسو بھی بوجھل اور زمیں بھی بوجھل!♥️✨ اسلام وعلیکم جمعہ مبارک
Tweet media one
13
10
28
@_rozeRK
princess 🦋
2 years
زِندگی میں اگر اِنتخاب کرنا پڑے تو اُن لوگوں کا کریں، جو آپ کی رُوح کے ہر رُخ ، ہر رنگ ، ہر زبان سے واقف ہُوں ورنہ ساری عُمر اپنی ذات کا ترجمہ کرتے رِہ جائیں گے...! - " 🙂🖤 اسلام وعلیکم ❤️ Good morning 🌄 Have a nice day 😊
Tweet media one
11
7
26
@_rozeRK
princess 🦋
1 year
میرا نام @_roze9 اور عمران خان نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کو شکست دینے کا واحد طریقہ ان لوگوں سے تعلقات استوار کرنا ہے، انہیں تعلیم اور کاروبار کے ذریعے جدید دنیا کی طرف کھینچنا ہے۔ ورنہ لڑائی ہمیشہ جاری رہے گی۔ @LegacyLeavers_ #دہشتگردی_نہیں_امن_چاہیے
Tweet media one
2
23
32
@_rozeRK
princess 🦋
1 year
Chairman Pakistan Tehreek-e-Insaf Imran Khan has said that the agencies of Pakistan said that these are all corrupt people, General Bajwa brought them up, Nawaz Sharif, Zardari always blessed corrupt people. #StandWith_HaqeeqatTV @LegacyLeavers_ @_rozeRK
Tweet media one
0
58
30
@_rozeRK
princess 🦋
1 year
اسلام وعلیکم صبح بخیر 🌞 ✨"نصیبــــ" بیشکــــ "اللـــہ"کـــے ہـــاتـــھ میـــں ہـــے.. مگـــر "دعـــاؤں "کـــا اختیـــار اُس نـــے ہمیـــں دیـــا ہـــے.. اور"دعـــائیـــں"ہـــی تـــو ہیـــں جـــو تقـــدیــــر بـــدلنـــے کـــی طـــاقتــــ رکھتـــی ہیــــں.💞🥀 @_rozeRK
Tweet media one
14
4
29
@_rozeRK
princess 🦋
1 year
اسلام وعلیکم❤️ صبح بخیر زندگی🌞 ﺍﻟﻠﻪ ھم سب ﮐﻭ ﻋﻄﺎ ﮐﺭﮮ ﻭﮦ ﺍیماﻥ ﺟﺲ میں ﻟﺬﺕ ﮬﻭ ﻭﮦ ﺁنکھﺟﺲ میں حیاء ﮬﻭ ﻭﮦ ﺩﻝ ﺟﺲ میں ﺍﻟﻠﻪ کا ڈﺭ ﮬﻭ ﻭﮦ سینہ ﺟﺲ میں ﻗﺮﺁﻥ ﮬﻭ ﻭﮦ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺟﺲ میں ﺍﺳﻼﻡ ﻫﻮ اَمِين @_rozeRK #درویش_نگری
Tweet media one
9
14
23
@_rozeRK
princess 🦋
1 year
اسلام وعلیکم صبح بخیر ہم ہمیشہ اس کے پیچھے روتےہیں جو ملا نہیں ہوتا جو ملتا ہےاس کا شکر ادا نہیں کرتےتبھی بے سکون رہتے ہیں کبھی اپنے اوپر اللہ کی رحمت کو یاد کرواس نے تمہیں گناہوں کی اندھیر کوٹھری سے ہدایت کی روشنی میں چلا دیا ہر پل الحمد للّہ کا ورد کرو الحمد لله رب العالمین
Tweet media one
18
9
30
@_rozeRK
princess 🦋
1 year
اسلام وعلیکم صبح بخیر🍀 قُلْ هُوَ اللَّـهُ أَحَدٌ، اللَّـهُ الصَّمَدُ، لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ، وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ کہو کہ وہ(ذات پاک جس کا نام)اللّه (ہے) ایک ہے معبود برحق جو بےنیاز ہے نہ کسی کا باپ ہےاور نہ کسی کا بیٹا اورکوئی اس کا ہمسر نہیں بےشک @_rozeRK
Tweet media one
14
12
27
@_rozeRK
princess 🦋
1 year
میرا رب فرماتا ہے سب کچھ چھوڑ کر اندھا اعتبار کر لو مجھ پر یقین کرو میں اپنے وعدوں کا بڑا سچا ہوں اے رحمن اللہ ہم سب کو سیدھے راستے پر چلا^❤ آمین"✨ اسلام وعلیکم ❤️ جمعہ مبارک 💛
Tweet media one
12
8
27
@_rozeRK
princess 🦋
2 years
اسلام وعلیکم ❤️ صـبـح بـخـیـر یــااللہ جس مقصـــد کے لیے تو نــے ھمیـــں بھیجـــا اسی مقصـــد میں لگا دے سارے عالم کے انســـانوں کیلے ھمیــں ھدایتـــ کا ذریعــہ بنا دے یااللـــہ رحیـــم اپنے دین پہ ھمیـــں ثابتـــ قـــدم رکھـ آمــین یــاربـــــــــ العـالمـــین جمعہ مبارک 🤍
Tweet media one
14
12
26
@_rozeRK
princess 🦋
1 year
کبھی معراج تو کبھی شب بارات تو کبھی شب قدر دیتا ہے کتنا مہربان ہے وہ رب جو بخشش کے ہزاروں مواقع دیتا ہے #اللہم_اجرنا_من_النار @LegacyLeavers_ @_roze9 @Azizazjan @sfg_7
Tweet media one
0
19
30
@_rozeRK
princess 🦋
2 years
"اپنے دماغ کو پرسکون کرنےاور اپنی روح کو سکون دینےکے لیے، اس طرح خاموش رہوجیسے آپ سمجھ نہیں رہےاور اس طرح نظر انداز کریں جیسے آپ نے دیکھا ہی نہیں۔"✨ اسلام وعلیکم ❤️ Good morning 🌞 Have a nice day 😊
Tweet media one
12
4
26
@_rozeRK
princess 🦋
1 year
اسلام وعلیکم سب سے بڑی دولت ہے"یقین"اللّٰه نظر نہیں آتالیکن اسکےہونے کا اسکی قدرت کااسکےاختیار کااسکی محبت کااسکے سب سننے کااسکے سن کر سمجھ لینےکااسکے دینے کا یقین-اللّٰه کو یقین سے بھرے دل والے بہت محبوب ہیں جو ہر غم میں کہتے ہیں اللّٰه ہمارے لیے کافی ہےالحمد اللّٰه رب العالمین
Tweet media one
13
8
26
@_rozeRK
princess 🦋
1 year
اسلام وعلیکم صبح بخیر گونگاتمنا کرتا ہےکہ کاش وہ قرآن کی تلاوت کرسکے بہرا تمناکرتا ہےکہ کاش وہ قرآن کو سمجھ سکے اندھا تمنا کرتاہےکہ کاش وہ قرآن کو دیکھ سکے ہم نہ اندھے ہیں،نہ بہرے، نہ گونگے لیکن جدید آلات نےہمیں قرآن سےغافل کردیا💯 @_rozeRK
Tweet media one
12
10
23
@_rozeRK
princess 🦋
1 year
پی پی 173 میں میڈم یاسمین راشد کے بلے کے مقابلے میں مریم نواز کو تندور کا نشان الاٹ الیکشن کمیشن توں آخری ہئیں @LegacyLeavers_ @_rozeRK #نانی_تندوراں
Tweet media one
1
10
25
@_rozeRK
princess 🦋
1 year
Government institutions are now using unconstitutional ends as much as they can, nothing will happen now Imran Khan will make a prosperous Pakistan #StandWith_HaqeeqatTV @LegacyLeavers_ @_rozeRK
Tweet media one
1
56
27
@_rozeRK
princess 🦋
1 year
اسلام وعلیکم💕 صبح بخیر🌞 اللَّهُمَّ رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ ترجمہ: اے اللہ ہمیں دنیا میں بھلائی عطا کراورآخرت میں بھلائی عطا کر، اور ہمیں دوزخ کےعذاب سےبچا آمین @_rozeRK @rfstarr #درویش_نگری @LegacyLeavers_
Tweet media one
11
8
20
@_rozeRK
princess 🦋
1 year
اسلام وعلیکم 🥀 صبح بخیر زندگی ❤️ جب کبھی تمہیں لگے کہ تم تھک چکے ہو اور دعا بھی نہیں مانگ سکتے____ تو خالی ہاتھ پھیلا دیا کرو اور تمہارے پھیلے ہوئے ہاتھ اس بات کی گواہی ہونگے کہ تم رب کائنات کے محتاج ہو اور وہ رب تو خاموشیوں کو بھی سنتا ہے۔۔!!!🌻 بےشک 🍁 @_rozeRK
Tweet media one
12
9
27
@_rozeRK
princess 🦋
1 year
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ❤ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ❤
0
7
25
@_rozeRK
princess 🦋
2 years
Miss Saira, Deputy Head of Team Al Badr #ٹیم_البدر and Senior Admin of Team Shaheen #ٹیم_شاہین completed 14k with great effort.🥳🥳 Congratulations✌️❣️ May Allah bless you and keep you always smiling🥰 Again congratulations 🎉 dear 🥰 @1sarz_ @DERV_6 @_wj_d @_roze9
Tweet media one
9
10
25
@_rozeRK
princess 🦋
2 years
"اگر آپ ایک چادر لے کر سو جائیں اور اٹھنے پر آپ کے اوپر چادر کے بجائے رضائی ہو تو سمجھ لو اس محبت کا نام "ماں"ہے🌸🖤 اسلام وعلیکم ❤️ Good morning
Tweet media one
4
5
23
@_rozeRK
princess 🦋
1 year
🩷اسلام وعلیکم 🩷 صبح بخیر قُلْ هُوَ اللَّـهُ أَحَدٌ، اللَّـهُ الصَّمَدُ، لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ، وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ ترجمہ کہوکہ وہ (ذات پاک جس کا نام) اللّه (ہے) ایک ہے، معبود برحق جو بےنیاز ہے، نہ کسی کا باپ ہےاور نہ کسی کا بیٹا، اورکوئی اسکا ہمسر نہیں
Tweet media one
6
11
24
@_rozeRK
princess 🦋
2 years
میں. @princess__pqk یہ بتانا چاہتی کہ حقیقت کھل چکی ہے اب. اب اس پر ایک کمیشن بننا چاہیے. اور ان کیمرہ سائفر کی تحقیقات ہونی چاہیں. اور ان امریکی یاروں کو گھر کی بجائے اب جیل میں ڈالا جائے. اسی طرح ملک کے ساتھ انصاف ممکن ہوگا. #CipherProvedTrue @TeamPakPower
1
26
23
@_rozeRK
princess 🦋
1 year
My name is @_roze9 and I am a Pakistani before being an insafian, You belong to any party, peace is the first step of all of us for our beloved country Pakistan. @LegacyLeavers_ #دہشتگردی_نہیں_امن_چاہیے
Tweet media one
0
38
25
@_rozeRK
princess 🦋
2 years
#ٹیم_شاہین 🍁🍁 پرموشن گروپ ✌️❣️ رات تک ایک ریٹویٹ 🔁 سے 400 فالورز کا اضافہ📶 کریں💯🍁 ریٹویٹ کرنے والوں کو فالو اور فالو بیک🔙F دیں کمنٹ سیکشن میں اپنا ہینڈل ضرور مینشن کریں🆗 شکریہ !❣️🍁 مجھے فالو کریں 💯🍁 💯 فالو بیک ملے گا❣️🍁 👇👇👇 ❣️ @princess__pak ❣️ 🦋🦋🦋🦋🦋
12
21
26
@_rozeRK
princess 🦋
1 year
پاکستانی قوم کا فیصلہ! اِس مُلک میں جرنیلوں کا نہیں، آئین اور قانون کا راج ہو گا!! #StandWith_HaqeeqatTV @LegacyLeavers_ @_rozeRK
Tweet media one
0
33
26
@_rozeRK
princess 🦋
2 years
میرا نام. @princess__pak آج کی آڈیو لیک سے ایک بات تو صاف ہوگئی کہ سائفر ایک حقیقت پر مبنی تھا. اور پی ڈی ایم کے منہ پر تھپڑ ہے یہ. شرم کر لو اب تو. اور نئے الیکشن کروا دو. اگر کچھ غیرت باقی ہے تو. #CipherProvedTrue @TeamPakPower
0
31
23
@_rozeRK
princess 🦋
1 year
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ🌻 السلام علیکم صبح بخیر 🌼 ان گنت دعاؤں نیک تمناؤں پر خلوص جذبوں کے ساتھ آپ اورآپ کی فیملی کو دل کی گہرایوں سے عید الاضحٰی کا تیسرا دن بہت بہت مبارک ہو🌸 اللہ پاک آپکواور آپ سےوابستہ ہرفردکو ہمیشہ خوش رکھے تمام آفات سےمحفوظ فرماۓ آمین
Tweet media one
13
5
23
@_rozeRK
princess 🦋
1 year
Nawaz Sharif started bribery, envelope culture, the country will be fine by establishing justice system, General Bajwa had given the guarantee of the Chief Election Commissioner #StandWith_HaqeeqatTV @LegacyLeavers_ @_rozeRK
Tweet media one
0
49
25
@_rozeRK
princess 🦋
1 year
چینی وزیر خارجہ نے بھی عمران خان کی بات دہرا دی "پاکستان میں معاشی استحکام تب آۓ گا جب سیاسی استحکام آۓ گا" اور سیاسی استحکام الیکشن کے بغیر ممکن نہیں. #StandWith_HaqeeqatTV @LegacyLeavers_ @_rozeRK
Tweet media one
0
28
26
@_rozeRK
princess 🦋
1 year
𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦 𝐎 𝐚𝐥𝐚𝐢𝐤𝐮𝐦 🥀 صبح بخیر 🌞 "لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ "ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور کرےاور اللہ سب کی دعاؤں کو قبول کریں اور جائز خواہشات کو پورا کرے اور ہم سب کی گناہوں کو معاف کر دے آمین 🤲" @_rozeRK
Tweet media one
12
11
25
@_rozeRK
princess 🦋
2 years
مٹی کی محبت میں ۔۔۔ ہم آ شفتہ سروں نے وہ قرض اتارے ہیں جو واجب بھی نہیں تھے #ایک_اور_16دسمبر
Tweet media one
3
11
22
@_rozeRK
princess 🦋
9 months
﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ ⁧#درودوسلام_کی_فضیلت⁩ جب درود شریف روح میں اتر جاتا ہے تو پہلی نشانی یہ کے دل میں عشق رسول ﷺ کا جذبہ پیدا ہوتا ہے نبی پاکﷺ کی آل کی محبت بھی ملتی ہے صحابہ کرام کی عزت اور احترام بھی پیدا ہوتا ہے ⁧#سرمایہ_زیست⁩ @_rozeRK
Tweet media one
12
10
18
@_rozeRK
princess 🦋
1 year
سب سے بڑی دولت ہے"یقین"اللّٰه نظر نہیں آتالیکن اسکے ہونے کااسکی قدرت کااسکےاختیار کااسکی محبت کااسکے سب سننے کااسکے سن کر سمجھ لینے کااسکے دینے کا یقین اللّٰه کو یقین سے بھرے دل والے بہت محبوب ہیں جو ہر غم میں کہتے ہیں اللّٰه ہمارے لیے کافی ہےالحمد اللّٰه رب العالمین اسلام وعلیکم
Tweet media one
14
7
22
@_rozeRK
princess 🦋
1 year
Pakistan Tehreek-e-Insaf Chairman Imran Khan has warned the ruling coalition and its “handlers” that if they defer elections in Punjab till after the federal budget, there will be chaos in the country #StandWith_HaqeeqatTV @LegacyLeavers_ @_rozeRK
Tweet media one
0
46
24
@_rozeRK
princess 🦋
1 year
اےاللہ ہمیں اپنی ایسی محبت دےدیں جسکا پلڑا ہمیشہ بھاری ہی رہےدنیا کی کسی بھی شے،کسی بھی انسان،کسی بھی دکھ کسی بھی خوشی،حتی کہ اپنےنفس کےمقابل بھی،بس آپ کی محبت حاوی ہو۔اللہ ہمارےدلوں میں اپنی محبت کو ہر چیز کی محبت سےبڑھادے*یااللہ ہمارےگناہ معاف فرماہم سے راضی ہو جا۔ اسلام وعلیکم
Tweet media one
9
6
22
@_rozeRK
princess 🦋
1 year
اسلام وعلیکم💓 صبح بخیر زندگی 🌞 اے همارے مہربان رب ہمارے خالی دامن کو اپنی رحمت سے بھر دے هر کام میں آسانیاں فرما تنگدستی , تنگ نظری اور شیطان کے شر سے محفوظ فرما💕 اپنا ڈر اور در نصیب فرما⚘ تمام بیماریوں کو شفائے کاملہ عطا فرم آمین @_rozeRK #درویش_نگری
Tweet media one
15
3
23
@_rozeRK
princess 🦋
1 year
اسلام وعلیکم یہ ضروری نہیں کہ ہماری ذات سب کو ہی پسند آئے ہر انسان میں کچھ خامیاں توکچھ خوبیاں ہوتی ہیں بس کوشش یہ کریں کہ اپنی زندگی ایسےجئیں کہ اپنےرب کوپسندآجائیں✨ ہم لوگوں کوکبھی خوش نہیں کرپائیں گےہم نےبس اپنےرب کو راضی کرنا ہے @_rozeRK #درویش_نگری @RF_starr @LegacyLeavers_
Tweet media one
11
13
25
@_rozeRK
princess 🦋
1 year
Our fearless leader who fears only Allah, life and death are in Allah's hands We will not allow our leader to be harmed, Insafians be ready #StandWith_HaqeeqatTV @LegacyLeavers_ @_rozeRK
Tweet media one
0
42
25
@_rozeRK
princess 🦋
1 year
اسلام وعلیکم صبح کی ابتدا اس پاک پروردگار کے نام سے جس نے ہمارے وجود کو انمول نعمتوں سے نواز کر اشرف المخلوقات جیسا بلند درجا عطاکیا اے اللہ پاک ہماری ساری بیماریاں مصیبتیں اور پریشانیاں دور فرمائے اے رب کائنات ہم سب کو راہ ہداہت دےاور صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطاکرے آمین
Tweet media one
14
10
24
@_rozeRK
princess 🦋
1 year
اسلام وعلیکم صبح بخیر زندگی 🙂 ﺳﺠﺪﮦ ﮐﺮﺗﮯﻭﻗﺖ ﯾﮧ ﺳﻮﭼﺎ ﮐﺮﻭﮐﮧ ﺗﻢ ﺳﮯ ﺑﮍﺍ ﮔﻨﮩﮕﺎﺭ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟﺍﻭﺭ ﺍﻟﻠﮧ ﺳﮯﺑﮍﺍ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﮩﺮﺑﺎﻥ ﻧﮩﯿﮟ❤️ .اِن ربیِ لسمِیعُ الدُعاء بیشک میرارب دعاؤں کو سننےوالا ہے✨ @_rozeRK @rf__sb #درویش_نگری
Tweet media one
15
6
21
@_rozeRK
princess 🦋
1 year
اسلام وعلیکم 🥀🖤 صبح بخیر زندگی 🙂❤️ معجزے کرنا اللہ کا کام ہے، ہمارا کام بہت آسان ہے دعا، یقین، صبر...!!! اور اللّه کی مدد ایسے وسیلوں سے تم تک آئے گی... کہ تمہیں لگے گا معجزہ ہوگیا💙❤ @_rozeRK
Tweet media one
5
9
21
@_rozeRK
princess 🦋
2 years
اسلام وعلیکم ❤️ صبح بخیر 🌞 *اَللّٰھُمَّ بِکَ اَمْسَیْنَاوَبِکَ اَصْبَحْنَاوَبِکَ نَحْیَاوَبِکَ نَمُوتُ وَاِلَیْکَ النُّشُورُ۔ اےالله! تیرے حکم سے ہم نے شام کی اورتیرے حکم سے ہم نے صبح کی اور تیرے حکم سے ہم جیتےاور تیرے حکم سے ہم مرتے ہیں اورتیری ہی طرف دوباره اٹھایا جانا ہے
Tweet media one
15
9
21
@_rozeRK
princess 🦋
1 year
اسلام وعلیکم صبح بخیر🌹 انسان جب اچھا سوچتا ہے تو اللہ خود ہی راستے بنا دیتا ہے اور مشکلیں آسان کر دیتا ہے تمہارا رب جس چیز کو تمہارے قریب کر دے اُس میں حکمت تلاش کرو اور جس چیز کو تم سے دور کر دے اُس پر صبر اختیار کرو، اللہ کے فیصلوں کو سمجھنا انسان کی عقل سے بالاتر ہے..❤
Tweet media one
11
6
21
@_rozeRK
princess 🦋
1 year
Aslamoalikum ﺟﻤﻌﮧ ﻣﺒﺎﺭﮎ ✨"نصیبــــ" بیشکــــ "اللـــہ"کـــے ہـــاتـــھ میـــں ہـــے.. مگـــر "دعـــاؤں "کـــا اختیـــار اُس نـــے ہمیـــں دیـــا ہـــے.. اور"دعـــائیـــں"ہـــی تـــو ہیـــں جـــو تقـــدیــــر بـــدلنـــے کـــی طـــاقتــــ رکھتـــی ہیــــں @_rozeRK
Tweet media one
10
8
22
@_rozeRK
princess 🦋
1 year
اسلام وعلیکم صبح بخیر زندگی❤ نرم دل لوگ بیوقوف نہیں ہوتے وہ جانتے ہیں کہ لوگ ان ساتھ کیا کھیل کھیل رہے ہیں ،لیکن پھر بھی وہ نظر انداز کرتے ہیں ،کیوں کہ ان کے پاس ، ایک خوبصورت دل ہوتا ہے. اللہ تعالی ہم سب کی تمام مشکلات پریشانی دور فرمائے آمین @_rozeRK @LegacyLeavers_
Tweet media one
14
5
20
@_rozeRK
princess 🦋
1 year
میرا نام @_roze9 ہے اور میں ایک پاکستانی ہوں، آپ کا تعلق کسی بھی جماعت سے ہو، امن ہمارے پیارے ملک پاکستان کے لیے ہم سب کا پہلا قدم ہے۔ @LegacyLeavers_ #دہشتگردی_نہیں_امن_چاہیے
Tweet media one
0
12
21
@_rozeRK
princess 🦋
1 year
کسی کـوکُچھ دینا ہی ہدیہ نہیـــــں ہوتا بلکہ کسی پر غصہ آجائے تواس کااظہار نہ کرنا اورکسی کےرازمعلوم ہوں تـوانہیں چھپانا کسی کـومعاف کرنا بہت مُشکل ہـوتـواسےمعاف کـردینا کسی کی عزت کـوتارتارکرنےسے زبان کـوبچانابھی ہدیہ ہـے بلکہ یـہ قیمتی ہدیہ ہیں اسلام وعلیکم🦋 جمعہ مبارک💛
Tweet media one
5
8
21
@_rozeRK
princess 🦋
1 year
جمعہ مبارک اسلام وعلیکم پریشانیاں ہر ایک کی زندگـی میں موجـود ہیں کوئی بھی پرفیکٹـــ زندگی نہیـں گزار رہا بس فرق وہاں پہ آتـا ہےجب انسان اپنے معاملات اللّٰہ کےحوالے کرتا ہے اے اللّٰـہ ھم سب کو اپنی رحمتوں سے ڈھیروں خوشیاں کشادہ رزق،اچھی صحت،اپنی عافیت والی بندگی عطاء فرما آمین
Tweet media one
10
8
20
@_rozeRK
princess 🦋
1 year
اسلام وعلیکم جمعہ مبارک سجدہ کرتے وقت یہ سوچا کرو کہ تم سے بڑا گنہگاراور اللّٰهَ سے بڑا مہربان کوئی نہیں ھے یقین ایسا ہو کہ سامنےسمندر ہو اور تم کہو کہ میرا رب راستہ بنائے گا لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين ﷲ ہم سب کى مشکلوں کو دور فرمائے
Tweet media one
8
5
20
@_rozeRK
princess 🦋
1 year
حضرت ابو ہریرہ رضی اللّٰہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریمﷺ نے فرمایا کہ درود پاک پڑھنے والے کو پُل صراط پر عظیم و الشان نور عطا ہو گا اور جس کو پُل صراط پر نور عطا ہوا وہ دوزخ میں نہ جائے گا۔💞 اسلام وعلیکم ورحمتہ وبرکاتہ جمعہ مبارک 💛 @_rozeRK #درویش_نگری
Tweet media one
7
9
20
@_rozeRK
princess 🦋
1 year
””وہ خاموشیاں بھی سن لیتا ہے۔۔ لیکن اسے اظہار پسند ھے بندےکا۔۔ جب بندہ کہتا ھے۔۔ اے میرے رب۔۔! تو وہ متوجہ ھوجاتا ھے۔۔ جب بندہ کہتا ھے تو بڑا رحیم ھے تواسکی رحمت جوش میں آجاتی ھے جب بندہ کہتا ھے اللہ مجھے معاف کردے۔۔ تووہ معاف کردیتا ھے ““ بےشک ❤️ اسلام وعلیکم ورحمتہ وبرکاتہ🌻
Tweet media one
3
5
19
@_rozeRK
princess 🦋
1 year
اسلام وعلیکم ! صبح بخیر زندگی 🌄 جمعہ مبارک ✨❤ اِنَّ الۡحَسَنٰتِ یُذۡہِبۡنَ السَّیِّاٰتِ ؕ. یقینا نیکیاں برائیوں کو مٹا دیتی ہیں ۔ 🌺💙 @_rozeRK #درویش_نگری
Tweet media one
14
8
21