*تہجد وہ آخری مرہم ہے جس کے بعد نہ کوئی زخم ستاتا ہے اور نہ کوئی غم رلاتا ہے…!!*
*نیند قربان کرکے جب روتی ہوئی آنکھیں "اللّٰه" کو مناتی ہیں ناں تو خواب حقیقت بن جاتے ہیں اور تعبیریں "کن" میں بدل جاتی ہیں…!!
#طوفان_الاقصى_
*تہجد_!!!* اللّٰه جب نو ازنا چاہتا ہے تبھی تو دل میں بات ڈالتا ہے آپ کو ما نگنے کی اتنی توفیق دیتا ہے آ پ کو تہجد کے سجدوں تک لاتا ہے دل میں اتنا کامل یقین پیدا کر دیتا ہے کہ میرے بندے میر ے لئے کچھ نا ممکن نہیں بس ما نگ کر تو دیکھ
#طوفان_الأقصى
#goodjobdonnews
#adp2023
#تہجد
جب وہ اللہ رات کے آخری پہر تمہیں ملاقات کیلئے بلاتا ہے تب وہ تمہیں اپنے در سے خالی ہاتھ نہیں لوٹاتا..!!❤
الحمدللہ رب العالمین ❤️😭
#freepalestine
#gaza
#hamas
#SlvsAus
اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جی تو کون کون شامل ہو نا چاہتا ہے پرموشن لسٹ میں
1۔سب سے پہلے مجھے فالو کریں
@zilejutt
2.ری پوسٹ کریں
3۔اپنا ہینڈل مینشن کریں
#ريال_مدريد_اتلتيكو_مدريد
اللہ کی محبت کا انداز بھی انوکھا دیکھا...♥️✨ اپنی بندی کا دوڑنا پسند آ گیا تو ساری اُمت کو ہی وہاں دوڑنے کا حکم دے دیا۔۔۔♥️✨ میں جب جب صفا مروہ میں مردوں کو دوڑتے دیکھتی ہوں تو میرے ہونٹوں پہ مسکراہٹ اور آنکھوں میں آنسو آ جاتے ہیں ،مجھے سیدہ ھاجرہ سلام اللہ علیہا یاد آ جاتی ہیں
تلاوت کا مزہ آنا
کوئی آیت سمجھ پانا
کبھی سجدے میں سو جانا
خدا کے بتائے پرکیف نظاروں سے
کبھی جنت میں کھو جانا
خدا کی ایک نعمت ہے۔
مَنۡ یَّھْدِ اللّٰهُ فَھُوَ الۡمُھْتَدِی۔
جسے اللہ ہدایت دے پس وہی ہدایت پانے والا ہے
❤️#پراپیگنڈا_تو_وڑ_گیا
#PAKvsSA
#FNAFMovie
#ENGvSL
انسان اور اس کے اللہ کے درمیان سب سے مضبوط تعلق کرنے کا سب سے بہترین وقت تہجد ہے
ہر غم کی دوا تہجد
ہر دعا کی قبولیت تہجد
اللہ سے محبت ہے تہجد🥺🥺
#PalestineGenocide
#พรหมลิขิต #غزة_تُباد
#Gaza
#hospital
*کتنے ہی لوگ ہیں جو اپنی بصارت سے محروم ہیں، تمنا کرتے ہیں کہ قرآن کو دیکھ سکیں! اور کتنے ہی سماعت سے محروم ہیں اور شدت سے چاہتے ہیں کہ قرآن کو سن سکیں اور وہ جسے اللہ نے سماعت و بصارت عطا کی ہے!!! تم قرآن کے معاملے میں کہاں کھڑے ہو؟؟*🥀💔
#Vijayakanth
#INDvSA
#StormGerrit
ہم جلد تمہاری قید ختم کریں گے فلسطین کے معصوم و مظلوم قیدیوں کو ان کے محافظوں کا پیغام
جو کام 5 درجن مسلم ممالک باوجود لاکھوں افواج اور بے انتہا وسائل سے نہیں کرسکے وہ اللہ کے فضل سے حماس کے حریت پسندوں نے اپنی جدوجہد سے حاصل کرلیا
#ICCRankings
#BabarLaughed
#Palestine_Genocide
Last opportunity to grab a seat for Pakistan's biggest youth leadership bootcamp this winter
Registrations are closing on 10th of November. Scholarships available for the deserving candidates
Register on the link below.
#TrekVenture
#Bootcamp
#Leadership
#تہجد
جب وہ اللہ رات کے آخری پہر تمہیں ملاقات کیلئے بلاتا ہے تب وہ تمہیں اپنے در سے خالی ہاتھ نہیں لوٹاتا.
الحمدللہ رب العالمین ❤️😭
#جمعة_طوفان_الأقصى #طوفان_الاقصى_
#IsraelPalestineConflict
#FreeGaza
اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
ایک بار درود پڑھنے سے ،دس رحمتوں کا نزول ہوتا ہے
#DunkiReview
#ووٹ_نظریہ_عمران_خان_کا #غزة_تستغيث
#WinterSolstice
#언제나세훈이편
کوشش کریں مسکراہٹ کا سبب بنیں نا کہ دل آزاری کا کیونکہ اس کٹھن دور میں کسی کے چہرے پر مسکراہٹ لانا بھی صدقہ ہے مسکرائیے اور مسکراہٹ کی وجہ بنیں !!🖤🤍🖤🥀
#เบียร์เดอะวอยส์
#paobc
#เบียร์thevoice #المغدور_محمد_السبيعي #แบนเบียร์เดอะวอยส์ #หนุ่มกรรชัย #جيفري_إبستاين