Shahid Aehmad Profile Banner
Shahid Aehmad Profile
Shahid Aehmad

@sdmd534334

4,431
Followers
4,893
Following
151
Media
6,834
Statuses

Joined March 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@sdmd534334
Shahid Aehmad
1 month
تقاضے ختم نہیں ہوتے زندگانی کے کبھی ایسا ضروری ہے, کبھی ویسا ضروری ہے صبح بخیر
0
0
0
@sdmd534334
Shahid Aehmad
3 months
من پسند شخص سب اذیتوں کاحل ہوتا ہے اور ہر اذیت کا ذمہ دار بھی💔🔥 Agree Have a God Day
46
1
51
@sdmd534334
Shahid Aehmad
5 months
میں نے تمام دُنیا نکالی ھے ذہن سے لیکن ترا خیال نکالا نہیں گیا۔ 🦋#
Tweet media one
44
3
50
@sdmd534334
Shahid Aehmad
3 months
وہ شخص اب میرے احباب میں نہیں شامل میری شکایتیں اس شخص سے کرے نہ کوئی تعلقات کو بس اس مقام تک رکھنا کسی کو چھوڑنا پڑ جائے تو مرے نہ کوئی Subha Bkher Stay Belesed
43
2
42
@sdmd534334
Shahid Aehmad
4 months
0
0
6
@sdmd534334
Shahid Aehmad
3 months
کھو جانے کے بعد پتا چلتا ہے، کتنا قيمتی تھا جو اب نہیں رہا۔ چاہے وہ وقت ہو ، انسان ہو يا کوئی رشتہ۔ ہمیں بروقت قدر کرنی سیکھ لینا چاہیے صبح بخیر Have A God Day
35
3
38
@sdmd534334
Shahid Aehmad
3 months
خواہشوں کا قافلہ بھی بڑا عجیب ہے غالب اکثر وہی سے گزرتا ہے جہاں راستہ نہ ہو جمعہ مبارک
36
0
35
@sdmd534334
Shahid Aehmad
4 months
کسی نے خواب دکھائے تھے زندگی کے ہمیں کسی کے ساتھ ہمارا بھی رابطہ ہوا تھا یہ خدوخال بھی ہمارے یونہی نہیں بگڑے ہمارے ساتھ بھی محبت کا حادثہ ہوا تھا
37
2
31
@sdmd534334
Shahid Aehmad
4 months
میں کیسے یاد رہوں گا تجھے🍁 ہائے میرے تو ہمنام بھی بہت کم ہیں🍂 Good Afternon
38
0
29
@sdmd534334
Shahid Aehmad
3 months
ایک ایسا شخص ,....... دسترس میں ہے میری!! بات کر کے جِس سے , دل کا بوجھ اُتر جاتا ہے!!❤ جانے کیسا طلسم ہے ,..... اُسکے الفاظ میں جو!! صبح بخیر!,.......... کہے تو دن اچھا گُزر جاتا ہے!!❤ صبح بخیر
37
0
35
@sdmd534334
Shahid Aehmad
3 months
خوش خیالی ہے ورنہ لوگوں کا لوگ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نعم البدل نہیں ہوتے اس لیے پونچھ لی بھری آنکھیں مسئلے رو کے حل ۔۔۔۔۔۔ نہیں ہوتے شب بخیر
30
0
33
@sdmd534334
Shahid Aehmad
4 months
کھیلا میرے خلوص سے لوگوں نے اس قدر لہجے میں شوخیوں کی جگہ سوز رہ گیا ہر شخص ہی مفاد سے وابستہ ہے یہاں ہر ربط دل نشین، سبق آموز رہ گیا صبح بخیر
32
0
26
@sdmd534334
Shahid Aehmad
4 months
تیری آواز زخم بھرتی ہے__!! اے میرے مہرباں بولا کر__!! نام تو دُوسرے بھی لیتے ہیں میرا__!! تو مُجھے میری جان بولا کر__!! شام بخیر
34
4
26
@sdmd534334
Shahid Aehmad
4 months
بعض لوگوں کے دلوں میں واقع سوراخ ہوتے ہیں، اِن میں جتنی مرضی محبت ڈال لو، وہ خالی ہی رہتے ہیں، پھر اُن کو بھرتے بھرتے آپ خود خالی ہو جاتے ہیں " Have a Good Day Stay Hapy
30
0
35
@sdmd534334
Shahid Aehmad
3 months
بات عزت نفس پر آئی تو چھوڑ دیا ہے وہ در بھی جدھر کبھی بڑے شوق سے دربدر پھرا کرتے تھے__ شام بخیر
19
2
26
@sdmd534334
Shahid Aehmad
4 months
کرنے کو بہت کچھ تھا مگر طے یہی پایا ہم اہلِ محبت ہیں، محبت ہی کریں گے ❤❤❤❤❤❤ صبح بخیر 💫 Have A Good Day💫
36
1
21
@sdmd534334
Shahid Aehmad
4 months
اے محوِ بزمِ غیر، تُجھے کُچھ خبر بھی هے، چائے پر کر رهے ہیں تیرا انتظار ہم... ☕
31
0
28
@sdmd534334
Shahid Aehmad
4 months
اے جانِ نغمگی، انہیں اب یاد بھی نہ کر وہ راگ آگ ہو گئے، وہ ہونٹ جل گئے لفظ وفا سے اب وہ تاثر نہ کر قبول اس عام فہم لفظ کے معانی بدل گئے۔۔۔ جون ایلیاء
29
0
26
@sdmd534334
Shahid Aehmad
4 months
ہمارے ہاتھ میں ہونا تھا ترے ہاتھوں کو سرکار ہمارے ہاتھ میں مگر دیکھو، آ گئی دنیا..،🍁 شام بخیر
27
0
25
@sdmd534334
Shahid Aehmad
4 months
گفتگو اچھی لگی ذوق نظر اچھا لگا مدتوں کے بعد کوئی ہم سفر اچھا لگا دل کا دکھ جانا تو دل کا مسئلہ ہے پر ہمیں اس کا ہنس دینا ہمارے حال پر اچھا لگا Stay Belesed Stay Hapy
30
0
29
@sdmd534334
Shahid Aehmad
4 months
تُو بھی ہمیں بِن دیکھے ، گزر جائے گا اِک دن کچھ سوچ کے ہم بھی تجھے آواز نہ دیں گے
23
5
26
@sdmd534334
Shahid Aehmad
3 months
تھوڑے میں بھی ہو سکتا ہے گزارا لیکن!!! یہ خواہش ہے کہ وہ شخص مجھے سارا ملے... حال بگاڑا ہوا ہے اس لیے میں نے!!! وہ مجھے دیکھ کے تڑپ اٹھے جب دوبارا ملے!!!... صبح بخیر
30
1
26
@sdmd534334
Shahid Aehmad
4 months
ہر شخص چاہتا ہے اخلاص سراسر✨** ہر ایک کو درکار ہے یکطرفہ مخلصی!!** Have a Good Day Stay Hapy
26
0
26
@sdmd534334
Shahid Aehmad
4 months
السلام علیکم صبح بخیر Have a God Day Frends
25
0
28
@sdmd534334
Shahid Aehmad
3 months
مجھ کو یقین ہے کہ میں جاؤں گا رائیگاں جانے وہ کون لوگ تھے جو دُکھ نبھا گئے جب بھی ہلے کواڑ تو لگتا ہے تم ہی ہو یہ وسوسے تو یار مجھے یوں ہی کھا گئے صبح بخیر
27
0
26
@sdmd534334
Shahid Aehmad
4 months
کئی دنوں سے اب وہ خمار باقی نہیں تو کیا ہوا جو پہلے سا پیار باقی نہیں چمن نے نوچا بہت ہےتمہارے بعد ہمیں خزاں نے لوٹ لیا اب بہار باقی نہیں گئے دنوں کی وہ باتیں ہمیں نہ بتلاؤ ہمیں تو تم پہ بھی اب اعتبار باقی نہیں 🌟🌟🌟شب بخیر💥💥💥
Tweet media one
23
1
24
@sdmd534334
Shahid Aehmad
4 months
مُحبت چاہے جِتنی بھی شدید ہو اپنی ذلالت برداشت نہیں کرتی۔۔۔!! کوئی مسلسل بے قدری کرے تو اُس سے مُحبت تو رہتی ہے مگر پھر اُس کی چاہت نہیں رہتی۔۔۔
21
2
21
@sdmd534334
Shahid Aehmad
3 months
اندر ایسا حبس تھا میں نے کھول دیا دروازہ جس نے دل سے جانا ہے وہ خاموشی سے جائے شام بخیر Stay belesed
29
0
27
@sdmd534334
Shahid Aehmad
3 months
شہر اندھیروں کی زد میں ہے گھرا اِک دیے سے تو اب اُجالا نہیں ممکن ہونا تھا جو نقصان ہو گیا آخر وہ تری معافی سے خیر! ازالہ نہیں ممکن 💫 خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 💫
22
0
20
@sdmd534334
Shahid Aehmad
4 months
شمع خیمہ کوئی زنجیر نہیں ہم سفراں جس کو جانا ہے چلا جائے اجازت کیسی🖤🙂
23
2
23
@sdmd534334
Shahid Aehmad
4 months
انسان تنہائی کا شکار اس لئے ہو جاتا ہے کہ اس سے سب سمجھانے والے ملتے ہیں سمجھنے والا کوئی نہیں ملتا 🥀🥀
25
2
25
@sdmd534334
Shahid Aehmad
4 months
مانا کہ آپ ہم سے، نہیں ہیں بےخبر مگر تَکنے کے سَاتھ سَاتھ، پُکارا بھی کیجیئے! #PTI_Team
29
12
24
@sdmd534334
Shahid Aehmad
4 months
کس درجہ اہتمام سے اترے تھے آنکھ میں وہ خواب جن سے زندگی زیر و زبر ہوئی 💔💔
23
0
24
@sdmd534334
Shahid Aehmad
4 months
اوڑھ لی ہے خاموشی گفتگو نہیں کرنی دل کو مار دینا ہے آرزو نہیں کرنی اب تمہاری راہوں میں دھول بھی نہیں ہونا اور تم کو پانے کی جستجو نہیں کرنی🍂🥀 💔💔
26
0
21
@sdmd534334
Shahid Aehmad
3 months
کچھ لوگوں سے اچھی تو چائے ہے۔۔۔۔!☕ کچھ لمحوں میں تو سکون دیتی ہے۔۔۔۔۔!❣️ شام بخیر
26
0
25
@sdmd534334
Shahid Aehmad
3 months
وہاں بھی رہتے ہیں جس جگہ دل نہیں ہوتا مسافروں کا پتہ مستقل نہیں ہوتا🖤 رکھا ہوا ہے جو اتنوں کو تم نے اک دل میں تو یہ ہجوم کبھی مشتعل نہیںں ہوتا؟🖤 شام بخیر
23
0
22
@sdmd534334
Shahid Aehmad
4 months
تاک میں دشمن بھی تھے اور پشت پر احباب بھی ۔ تیر پہلے کس نے مارا یہ کہانی پھر سہی۔ Have a good day
17
2
23
@sdmd534334
Shahid Aehmad
4 months
ھمیں مطلب ھے راہ تکنے سے!!!!!!!!!! مسئلہ تمھارا ھے کسی بھی راہ سے آؤ۔ پیر سید نصیر الدین ✍️ Good Evining
25
0
21
@sdmd534334
Shahid Aehmad
4 months
" اک عربی کہاوت ہے: ایک وقت ایسا بھی آئے گا کہ, تُمہیں دِل کی خوشی صرف لوگوں سے کِنارہ کش رہنے میں ہی مِلے گی.💔😞
17
0
24
@sdmd534334
Shahid Aehmad
3 months
اک یہی خوف دل کو جلائے رکھتا ہے تیرے بچھڑنے کا وار نہیں سہہ پائے گے💔 صبح بخیر Stay belesed
25
0
22
@sdmd534334
Shahid Aehmad
3 months
وہ ساتھ لے گیا ساری محبتیں اپنی ذرا سا درد مرے دل کے پاس چھوڑ گیا دکھائی دیتا نہیں دور تک کوئی منظر وہ ایک دھند مرے آس پاس چھوڑ گیا شام بخیر
23
1
21
@sdmd534334
Shahid Aehmad
4 months
جی اُٹھے گا آپ کی اِتنی سی شفقت سے عدمؔ صرف دِل رکھنے کو ہی کُچھ مہرباں ہوجایئے صبح بخیر
25
1
26
@sdmd534334
Shahid Aehmad
4 months
اور تو کچھ بھی نہیں پاس ہمارے،لیکن تُو رہے گا تو کسی شے کی ضرورت کِیا ہے
21
1
19
@sdmd534334
Shahid Aehmad
4 months
شبِ غم نہ پُوچھ کیسے تِیرے مُبتلا پہ گُزری ۔۔ کبھی آہ بھر کے گِرنا، کبھی گِر کے آہ بھرنا !!! وہ تِیری گلی کے تیور، وہ نظر نظر پہ پہرے وہ مِیرا کِسی بہانے تُجھے دیکھتے گُزرنا !!! پیر نصیر الدین شاہ نصیر ~
21
0
20
@sdmd534334
Shahid Aehmad
4 months
غمِ زندگی نے کچھ ایسی تلخیاں بھی دیں!! خوشی کا وقت بھی آیا تو مسکرا نہ سکے! ____😢
22
1
19
@sdmd534334
Shahid Aehmad
3 months
خیالوں کی دنیا کبھی بہت حسین دنیا ہوتی ہے۔ معلوم ہے کیوں ؟ اس لیۓ کہ وہاں ہم اپنی مرضی سے جی لیتے ہیں چاہے لمحے بھر کے لیۓ ہو ۔ صبح بخیر Stay Hapy
17
2
20
@sdmd534334
Shahid Aehmad
4 months
ممکنہ فیصلوں میں ایک ہجر کا فیصلہ بھی تھا ہم نے تو ایک بات کی اس نے کمال کر دیا . #PTI_Team
Tweet media one
24
13
22
@sdmd534334
Shahid Aehmad
4 months
تو سُنا تیری مسافت کی کہانی کیا ہے میرے رستے میں تو ہر گام پہ خم آتے ہیں خول چہروں پہ چڑھانے نہیں آتے ہم کو گاؤں کے لوگ ہیں ہم شہر میں کم آتے ہیں
16
1
21
@sdmd534334
Shahid Aehmad
4 months
السّلام علیکم صبح بخیر آج رمضان المبارک کا دوسرا جمہ ہے یا اللہ پاک اس دن کے صدقے ہم سب کے کبیرہ صغیرہ گناہوں کو معاف فرما دے آمین یارب العالمین #PTI_Team
Tweet media one
23
16
25
@sdmd534334
Shahid Aehmad
3 months
کوئی میرے وجود کی ایک ایک رگ کو بھی کاٹ ڈالے تب بھی میں اتنی اذیت محسوس نہ کروں جتنی مجھے ایک لمحے کی یہ سوچ دیتی ہے کہ تم کسی اور کو میسر ہو. #TSTTPD     صبح بخیر
16
1
23
@sdmd534334
Shahid Aehmad
3 months
ہر چند، راستے میں تھے کانٹے بچھے ہُوئے جس کو تیری طلب تھی ۔ ۔ گُزرتا چلا گیا
24
0
19
@sdmd534334
Shahid Aehmad
3 months
مُدَّت سے ” لَاپَتہ “ ہَے خُدا جَانے ،، کیا ہُوا پِھرتا تَھا ایک شَخص ” تُجھے “ ڈُھونڈتا ہُوا...! __________ 🍂جاناں
21
0
21
@sdmd534334
Shahid Aehmad
3 months
کبھی تو مل پہلی ملاقات کی طرح ۔۔ !! بگڑا ہی کیوں رہتا ہے حالات کی طرح وہ ایک شخص جو مجھے لگے جان سے بھی پیارا ۔ ! وقت تو دیتا ہے مگر خیرات کی طرح ۔۔ !! Have a God Day
18
0
21
@sdmd534334
Shahid Aehmad
3 months
یادیں ھمارے پسندیدہ لمحات کی لاشیں ہوتی ہیں، مگر ہم اُنکو دفناتے نہیں کیونکہ ھمیں اُن کے مرنے کا یقین ہی نہیں آتا جمعہ مبارک
18
1
21
@sdmd534334
Shahid Aehmad
3 months
*پھول تقسیم کرنے والوں کے ہاتھوں میں ہمیشہ خُوشبو رہ جاتی ہے بھلائی جب پلٹتی ہے تو دُگنی ہو کر پلٹتی ہے* *لہذا* *آسانیاں فراہم کریں تاکہ آسانیاں مِلنا شروع ہوں* شب بخیر
20
1
19
@sdmd534334
Shahid Aehmad
4 months
"دعائیں کروائی نہیں جاتی، دعائیں لی جاتی ہیں کسی کا مشکل وقت میں ساتھ دے کر تو کسی کی م��کراہٹ کی وجہ بن کر! -
22
0
19
@sdmd534334
Shahid Aehmad
4 months
مجھے شوق تھا تیرے ساتھ کا جو نہ مل سکا، چلو خیر ہے ! میری زندگی بھی گزر گئی تو بھی جا چکا، چلو خیر ہے !! یہ گھٹے گھٹے سے ہیں سلسلے یہ رکے رکے سے ہیں تعلقات نہ میں کہہ سکا، کبھی کھل کےکچھ نہ تو سن سکا، چلو خیر ہے !! شام بخیر
15
0
19
@sdmd534334
Shahid Aehmad
4 months
وہ آرہے ہیں، وہ آتے ہیں ،وہ آرہے ہوں گے شب فراق یہ کہہ کر گزار دی ہم نے
22
0
18
@sdmd534334
Shahid Aehmad
4 months
اسکا بیزار لہجہ میرے سامنے ہے پھر بھی یہ دل مانتانہیں کہ وہ شخص بدل گیا ہے 🦋 #PTI_Team
Tweet media one
19
16
22
@sdmd534334
Shahid Aehmad
4 months
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ یااحم الراحمین اس بابرکت رات کے صدقے ہم سب کے گناہوں کو معاف فرما آمین
Tweet media one
10
3
17
@sdmd534334
Shahid Aehmad
4 months
قطرہ قطرہ کرکے پگھلتی رہی انتظار زیست وہ کریں گے ہم سے رابطہ، شاید آج شاید آج، 🖤🥀
17
2
18
@sdmd534334
Shahid Aehmad
4 months
اداس رہتا ہے محلے میں بارش کا پانی آج کل سنا ہے کاغز کی کشتی بنانے والے اب بڑے ہو گے
18
1
14
@sdmd534334
Shahid Aehmad
4 months
مسکرانے کے زمانے ----------- گزر گے صاحب ایک شخص دفنا گیا میرے شوق بھی میرے ذوق بھی�💔 شب بخیر
19
0
16