گُلĐīæها Profile Banner
گُلĐīæها Profile
گُلĐīæها

@hadiagul81

967
Followers
1,146
Following
204
Media
12,809
Statuses

مَّا كَانَ مُحَمَّدٌ أَبَا أَحَدٍ مِّن رِّجَالِكُمْ وَلَٰكِن رَّسُولَ اللَّهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّينَ ۗ وَكَانَ اللَّهُ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمًا

Joined February 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@hadiagul81
گُلĐīæها
21 days
اتنے عظیم شخصیت کی اتنی عظیم خدمات کا صلہ!!!! جسے ارباب اختیار لگژری سہولیات کہہ کر عوام کو گمراہ کر رہے تھے یہ ہیں وہ لگژری سہولیات 9/6 کا کمرہ کھلا واشروم سیمنٹ کے تھڑے کے اوپر گدہ پاکستان میں محسنوں کے ساتھ ظلم چوروں، لٹیروں اور خیانت کرنے والوں کیلئے سہولیات کیوں
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
0
1
@hadiagul81
گُلĐīæها
3 months
@enkidureborn یاد دہانی ۔ 8 فروری کو فوج عدلیہ اور الیکشن کمیشن نے تاریخی دھاندلی اورفارم 47  کے ذریعے پاکستان پرایک ایسی پارٹی مسلط کی جس نے سترہ سے ذیادہ سیٹیں حاصل نہیں کیں اور جس کا سربراہ اپنےگھر سےنشست ہار گیا۔  میری درخواست ہے کہ اسے کاپی کریں اور ہر روزسب سے پہلی پوسٹ یہی کریں شکریہ
Tweet media one
0
24
25
@hadiagul81
گُلĐīæها
3 months
@ReadinWakil خان صاحب یہ ایسا ہی ہے جیسے دو چار بھائی اپنی ماں باپ کو بازار میں بٹھا کر بولی لگائی جائےکیونکہ اسیPIAنے اکثر خلیجی ہوائی کمپنیاں بنائی ہے کسی کو ٹریننگ کسی کو بہترین سروس سے باقی دنیا سے معترف کروایا وغیرہ ہر قسم کی خدمت کی ہےمگر جب اپنوں کو کوئی فکر نہیں تو دوسروں سےکیا شکوہ.!
Tweet media one
3
5
22
@hadiagul81
گُلĐīæها
3 months
پاکستان تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ووڑکز کے درمیان لڑائی کروائی جائے گی تاکہ عمران خان کو اور پارٹی کی پاور ختم ہو جائے ۔ اپ نے غلط خبروں کی طرف نہیں جانا ۔ ہوشیار
Tweet media one
9
2
20
@hadiagul81
گُلĐīæها
3 months
@SSEHBAI1 ابھی تو بات قوم پرستی سے بہت آگے نکل گئی ہے پنجاب نے عمران خان کو کروڑوں ووٹ دئیے ہیں اور پاکستان کا چپہ چپہ عمران احمد خان کے چاہنے والوں سے بھرا پڑا ہے پھر کیا پٹھان ،پنجابی یا سندھی،بلوچی
0
7
19
@hadiagul81
گُلĐīæها
3 months
@JimmyVirkk اصل میں یہ جنگ 25 کروڑ بزدل مسلمانوں کی ہے مگر لڑتے عمران احمد خان نیازی صاحب ہیں ہمیں ہر دعاء میں عمران احمد خان کو شامل کرنا چاہیے کیونکہ عمران احمد خان شہزادوں والی زندگی ترک کرکے اپنے بچوں سے علیحدہ رہ کر ہماری نسلوں کی آزادی مانگ رہے ہیں
Tweet media one
0
3
19
@hadiagul81
گُلĐīæها
2 months
@CivicDominance یہ ہے انکا کل اوقات جو انکے ابا جی بتا رہے ہیں
0
8
17
@hadiagul81
گُلĐīæها
2 months
@khanBalouch1214 @soldierspeaks مراد سعید کے بارے میں غلط خبریں آ رہی ہے اللہ تبارک و تعالی مراد سعید کی حفاظت فرمائے
3
1
14
@hadiagul81
گُلĐīæها
3 months
@ReadinWakil کاششششششش...!!! ہمارا معاشرہ اسلامی ہوتا تو ڈاکٹر روتھ پفاؤ ضرور اسلام قبول کرتی
0
0
12
@hadiagul81
گُلĐīæها
4 months
شکریہ سب دوستوں بھائیوں بہنوں کا جس نے میرے 200 فالورز پورے کرنے میں میری مدد کی
Tweet media one
5
0
10
@hadiagul81
گُلĐīæها
2 months
@enkidureborn بےچاری اُمِ حریم
Tweet media one
0
4
11
@hadiagul81
گُلĐīæها
3 months
@lifewithpak09 #BehindYouSkipper عمران احمدخان نیازی صاحب زندہ باد
Tweet media one
0
2
11
@hadiagul81
گُلĐīæها
3 months
@ReadinWakil ھاھاھاھاھا ھاھاھاھاھا ھاھاھاھاھا ھاھاھاھاھا ھاھاھاھاھا ھاھاھاھاھا ھاھاھاھاھا ھاھاھاھاھا ھاھاھاھاھا ھاھاھاھاھا ھاھاھاھاھا ھاھاھاھاھا ھاھاھاھاھا مطلب رنگ میں بھنگ ڈال کر بھنگڑے ڈالے رہے
2
1
11
@hadiagul81
گُلĐīæها
3 months
@ReadinWakil 🙆🏼‍♀️🙆🏼‍♀️اللہ تعالی ہمارے گناہوں کو معاف فرمائیں پہلے جب ہم ایسے اچھے لوگوں کو دیکھتے تھے تو انہیں خاموش مجاھد سمجھتے تھے کہ اپنی ڈیوٹی بھی کرتے ہیں اور عوام کی خدمت بھی کرتے ہیں 🤷🏻‍♀️🤷🏻‍♀️🤷🏻‍♀️ 🤦🏻‍♀️🤦🏻‍♀️🤦🏻‍♀️ 😖😖😖
1
0
8
@hadiagul81
گُلĐīæها
2 months
@enkidureborn کیوں نا ہو ایسی بربادی کیسی نہیں ہوگی پاکستان کی بےتوقیری کیوں ذلت و رسوائی ہماری مقدر نہیں بنےگی🥺😭
0
8
8
@hadiagul81
گُلĐīæها
3 months
@enkidureborn ایک بات تو کھل کر سمجھ آئی کہ جہاں فارنگیوں کو شکست ہوئی تھی وہاں فارنگیوں کےبیٹوں نے اُن بہادروں کی نسلوں کی زندگی اجیرن کی ہےآج سوات سےلیکر ژوب تک ھیلے بہانوں سےبےقصور معصوم جوان اٹھائیں و مار دئیےجاتے ہیں خدا کی قسم ہمارے محافظ یہود و مشرکین کےمنصوبے پورےکرنے کیلئے قابض ہے
Tweet media one
0
4
9
@hadiagul81
گُلĐīæها
2 months
Tweet media one
Tweet media two
0
4
9
@hadiagul81
گُلĐīæها
4 months
اسلام و علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ صبح بخیر پاکستان بسم الله الرحمن الرحيم
Tweet media one
4
0
4
@hadiagul81
گُلĐīæها
3 months
@MASOODAQ216 پڑھ کر بےتحاسا انسؤ نکل آئے 😢🙏 یا رب العلمین ہمارا گھر پاکستان جو لاکھوں علماءکرام،کروڑوں،نمازیوں،لاکھوں مدارس کے ساتھ ساتھ لاکھوں مہاجرین کا گھر ہےکروڑوں ذاکرین جوصبح شام تیرا ذکر و محبوب صلی اللہ علیہ وسلم پر دورود بھیجتے ہیں ان کے صالح اعمال کے وسیلے ہمارے گھر کا حفاظت فرما
Tweet media one
0
1
7
@hadiagul81
گُلĐīæها
3 months
@enkidureborn تمہاری حیثیت اور عزت اب طوائف جتنی بھی نہیں
Tweet media one
0
5
7
@hadiagul81
گُلĐīæها
2 months
پاکستانیوں ہمت کریں ہمت دیکھائیں اگر یہ ہزاروں میں تو ہم لاکھوں میں اگر یہ لاکھوں میں تو ہم کروڑوں ہیں خدارا ابھی موقعہ ہے کراچی تا خیبر اور کوئٹہ تا پاکپتن سب کے سب اپنی نسلوں کی بہترین اور آزاد مستقبل کیلئے نکلیں
@mady_d01
M@ddy Doctr!ne
2 months
آزاد کشمیر میں تو ماحول کچھ ایسے گرم ہے۔ عوام کروڑوں ہیں، فورسز صرف لاکھوں میں۔ جب آپ مینڈیٹ پر ڈاکہ ماریں گے اور انکے پاس گلہ کرنے کے لیئے منتخب نمائندے بھی نہیں ہونگے تو پھر یہی ہو گا غصہ کا اظہار۔
1
55
83
0
3
7
@hadiagul81
گُلĐīæها
3 months
@JimmyVirkk @majidbaig8584 ہمیں عادل راجہ صاحب پر پورا بھروسہ ہے
0
2
7
@hadiagul81
گُلĐīæها
2 months
@JimmyVirkk پنجابی تماشائی بنتے ہیں خیبر والے کھڑے ہوتے ہیں اور یہی بزدلی پنجاب لے ڈولےگا
Tweet media one
0
3
7
@hadiagul81
گُلĐīæها
3 months
@siasatpk پاکستان ٹوٹا ہے اور جسنے توڑا ہے آج بھی سینہ تان کر غرور و تکبر سے دوبارہ توڑنے کے در پے ہے کوئی شرمندگی ندامت تک نہیں
Tweet media one
0
1
7
@hadiagul81
گُلĐīæها
2 months
@enkidureborn ہمدردیاں سمیٹنے کیلئے زرداری کیا کچھ نہیں کر سکتا اپنی بیوی خود مار کر اقتدار پا قابض ہوا ہے تو یہ تو بہت چھوٹی سی بات ہے جو آصفہ زرداری کے ساتھ کروایا گیا ہے
0
1
6
@hadiagul81
گُلĐīæها
3 months
@Ahmad_Noorani آپ مہربانی فرما کر پوری بات کیا کریں تاکہ لوگوں کیلئے واضع پیغام ہو کہ فلاں فلاں شخص یہود و مشرکین کے منصوبوں کو تکمیل تک پہنچانے والے ہمارے جھوٹے محافظوں کے ٹاؤٹ کون ہیں
0
1
6
@hadiagul81
گُلĐīæها
3 months
@BalochLatif @a_siab @HamidMirPAK @imtiazchandyo @Sarawaan1 @Matiullahjan919 بلوچوں اور پٹھانوں کا حق اکیلے اس آدمی نے مارا ہے اور ان کے بچے صحت و تعلیم سے محروم ہیں
0
1
5
@hadiagul81
گُلĐīæها
3 months
@JimmyVirkk بلکل یہی حقیقت اور سچ ہے اگر جرنل آصف نواز اور خدیجہ شاہ کو غور سے دیکھا جائے تو ہم صورت ہیں اور یہی حلال ہونے کا سب سے بڑا ثبوت ہے
Tweet media one
1
0
6
@hadiagul81
گُلĐīæها
3 months
@ReadinWakil خان صاحب یہ ابھی سے نہیں 40/40 سال سے پاکستان کو ایک خاص منصوبے کے تحت آہستہ آہستہ سے برباد کیا گیا اور اپنوں نے کیا ہے باہر سے کوئی ختم نہیں کرسکتا اس ملک خداداد کو تو باہر والوں نے جج جرنیل اور سیاستدانوں کو اس عظیم کام پے لگایا یہ معرکہ اپنوں نے انجام دیا ہے
3
2
5
@hadiagul81
گُلĐīæها
2 months
خدا کی قسم یہ چپل 3 یا 5 ریال میں ملتا ہے یااللہ تبارک و تعالی عمران احمد خان نیازی کو سرخرو فرما آمین یا رب العلمین
Tweet media one
@Aish_Pti
Ayesha Khan
2 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ یا اللہ پاک عمران خان اور بشرہ بی بی کی حفاظت فرما، آمین
Tweet media one
40
19
86
1
1
5
@hadiagul81
گُلĐīæها
2 months
@soldierspeaks ا دو تصویروں میں پوری کہانی ہے اگر پاکستان بچانا چاہیے ہو تو جرنیلی ٹولے کو بھگانا ہوگا ہر محب وطن پاکستانی چاہے وردی والے ہیں یا بغیر وردی کے پاکستان کا فلاح و بقاء اسی میں ہے کہ ان سواروں سے پاکستان بچائیں
Tweet media one
Tweet media two
0
2
5
@hadiagul81
گُلĐīæها
3 months
@sarah_rasheed عمران احمد خان نیازی صاحب نے تو ہمیں زندگی کا مقصد ہی سمجھا دیا ورنہ کہاں ہم سنی شیعہ، دیوبندی بریلوی پٹھان پنجابی میں پھنسے ہوئے تھے اللہ تعالی عمران خان کی حفاظت فرمائے اور پاکستان کو اس عظیم اور پُرخلوص شخصیت کے ذریعے کامیابیاں عطاء فرمائے
Tweet media one
0
2
5
@hadiagul81
گُلĐīæها
3 months
@soldierspeaks عید قریب ہے اور یہ پاکستان میں بزنس کے عروج کے دن ہیں۔ اگر آپ واقعی عمران خان کو جیل سے باہر نکالنا چاہتے ہیں تو صرف بیس دن ڈی ایچ اے اور کینٹس میں موجود تمام کاروباروں کا بائیکاٹ کریں۔ عید تک یہاں کوئی شاپنگ نہ کریں۔ اگر انہی چند دنوں میں کمپنی بوکھلا کر گر نہ گئی تو کہنا۔
Tweet media one
0
2
4
@hadiagul81
گُلĐīæها
2 months
@enkidureborn عنقريب ان شاء الله
Tweet media one
0
1
5
@hadiagul81
گُلĐīæها
2 months
@OryaMaqboolJan عمران احمد خان نیازی صاحب زندہ باد کیونکہ عمران احمد خان اتنا پُرکشش شخصیت ہے کہ لوگوں سے پنجابی ،پٹھان ،سندھی بلوچی ،سنی، شیعہ، دیوبندی بریلوی کی پہچان ہی ختم کی اور میرے پاکستانیوں کہہ کر پکارتے تھے لوگ واقعی پاکستانی بنے ہیں
Tweet media one
0
0
3
@hadiagul81
گُلĐīæها
2 months
@FrankfurtPK بُری بات ہے ایسا نہیں کہنا چاہیے
Tweet media one
Tweet media two
0
2
4
@hadiagul81
گُلĐīæها
2 months
@thepowerofpak عمر نام ہے تو اللہ تعالی عمر فاروق کی اہلیت دیں اگر اس قابل ہے بھی نہیں تو اللہ تعالی پاکستان اور پاکستانیوں کا وفادار بنائیں
0
0
4
@hadiagul81
گُلĐīæها
3 months
@enkidureborn سوشل میڈیا کے تگڑے لڑکے اور لڑکیوں یہ سب اپکا مظبوطی سے کھڑے ہونے کا ہے کہ عمران احمد خان نیازی صاحب کا آپ پر بھروسہ اور مان ہے خدارا یہ اعتماد اور بھروسہ کبھی ٹوٹنے نا دینا اسی میں ہمارے ملک اور نسلوں کی بقاء ہے
Tweet media one
0
5
4
@hadiagul81
گُلĐīæها
2 months
@AtharSb12 @TariqBilalBanaa @OfficialDGISPR #آرمی_چیف_عاصم_منیر_استعفی_دو
Tweet media one
0
3
4
@hadiagul81
گُلĐīæها
3 months
سوچوں تو ساری عمر محبت میں کٹ گئی❣ دیکھوں تو ایک شخص بھی میرا نہیں ہوا💔
Tweet media one
0
0
4
@hadiagul81
گُلĐīæها
2 months
@ReadinWakil ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھا پِیچهل پیری
0
0
3
@hadiagul81
گُلĐīæها
3 months
@JimmyVirkk سر جی اگر آپ کو یاد ہے تو یہی سوشل میڈیا والے کبھی اپنی پھوج کے شانہ بشانہ بھارت کے خلاف لڑتے تھے مگر جب سے نظام دین کی اصلیت کا پتہ چلا ہے سب انکے خلاف ہوئے وئے ہیں
Tweet media one
0
0
4
@hadiagul81
گُلĐīæها
4 months
بلوچوں اور پشتونوں کے علاوہ باقی تمام قومیں اس فرسودہ نظام کو بدلنے کی بجائے۔۔ اپنی جگہ بنانے کی جنگ لڑ رہے ہیں
Tweet media one
1
0
3
@hadiagul81
گُلĐīæها
1 month
#عمران_خان_محفوظ_پاکستان_محفوظ #خان_کا_دیدار_ہماری_عید #خان_کا_دیدار #پی_ٹی_آئی_قیادت_شرم_کرو
Tweet media one
1
0
3
@hadiagul81
گُلĐīæها
2 months
الكاسب حبيب الله محنت کرنے والا اللہ کا دوست ہے
1
1
3
@hadiagul81
گُلĐīæها
3 months
@ReadinWakil غمگین دل اور بہتی آنکھوں کے ساتھ اپنے ربالعزت سے دعاء🤲 ہے کہ یا اللہ العظیم میرے ہنستے بستے ملک کو اُجاڑنے والوں کی نسلیں انکے انکھوں کے سامنے برباد کر ان ظالموں پر اپنی زمین تنگ کر انہیں نشانِ عبرت بنا اور انکا دنیا میں کوئی والی وارث نا چھوڑنا آمین یا سمیع الدعاء یا قھار
3
1
3
@hadiagul81
گُلĐīæها
2 months
مطلب 35/30 بےگناہ شہریوں کا قتل عام اپنی محافظوں نے خوف و ہراس پیدا کرنے کیلئے کیا ان لوگوں کو نا حق قتل کیا جس کے ٹکڑوں پے یہ پلتے ہیں مطلب اپنے مالکوں پے ظلم و ستم اور پھر کسی کا قتل اور بہت سو کو قید کی سزا دیتے رہے؟؟
@JimmyVirkk
Jimmy Virk - Imranian
2 months
ڈاکٹر معید پیرزادہ بتا رہے ہیں کہ نو مئی ایک کثیر الجہتی فالس فلیگ آپریشن (ناٹک جو ایجنسیوں نے خود کیا) تھا جسے نظام دین نے فرمانروا بننے کے بعد اپنی بادشاہت مستحکم کرنے کے لئے شاطرانہ طریقے سے استعمال کیا۔ کہا کہ 9 مئی سے پہلے اس کی بادشاہت مشکلات کا شکار ہو چکی تھی۔ شدید
35
537
1K
1
1
2
@hadiagul81
گُلĐīæها
2 months
یاد دہانی ۔ 8 فروری کو فوج عدلیہ اور الیکشن کمیشن نے تاریخی دھاندلی اورفارم 47  کے ذریعے پاکستان پرایک ایسی پارٹی مسلط کی جس نے سترہ سے ذیادہ سیٹیں حاصل نہیں کیں اور جس کا سربراہ اپنے گھر سےنشست ہار گیا۔ میری درخواست ہے کہ اسے کاپی کریں اور ہر روزسب سے پہلی پوسٹ یہی کریں شکریہ
Tweet media one
2
1
3
@hadiagul81
گُلĐīæها
3 months
توڑیں گے غرور عشق کا اِس قدر سُدھر جائیں گے 💥 سامنے کھڑی رہے گی مُحبت ہم سامنے سے گُزر جائیں گے🔥
2
1
2
@hadiagul81
گُلĐīæها
1 month
@Alish_07e @aminullah990 اصلاة وسلام على المرسلين و حاتم النبيين سيدنا محمد صلى الله عليه و بارك و سلم
1
0
2
@hadiagul81
گُلĐīæها
2 months
@aminuallah10 @Alish_07e @Muhamma18177765 باقیوں میں بھی خوبصورتی ہے اصل حسین تو سانولی مطلب گندمی رنگ والے ہوتے ہیں
3
0
3
@hadiagul81
گُلĐīæها
3 months
یہ اکثر پانچ بہنوں یا اکلوتا بھائی ہی کیوں شہید ہوتے ہیں کسی جرنیلوں کے بیٹے کیوں شہید نہیں ہوتے؟
@KashafPti
کشف ❤️
3 months
کیپٹن محمد احمد شہید 5 پانچ بہنوں کے اکلوتے بھائی تھے۔ ایسی خبریں سن کر دل بجھ جاتا ہے۔ اللٰہ کریم شہید کے درجات بلند کرے، والدین، بہنوں کو صبر عطا فرمائے شہید ہو گیا گواہ رہنا زمین 💔😢🤲🏻
Tweet media one
123
109
334
0
0
3
@hadiagul81
گُلĐīæها
3 months
@ReadinWakil بےشک اگر اللہ تعالی بخشنا چاہے تو کوئی نہیں روک سکتا مگر خان صاحب یہ بات بھی قابل غور و فکر ہے کہ ان لوگوں کے ساتھ شیطان نہیں ہوتا شائد اسلئے یہ انسانیت سے محبت کرتے ہیں
1
0
2
@hadiagul81
گُلĐīæها
4 months
Tweet media one
@aminullah990
aminu allah
5 months
چلو اس کتے کے بچے کو میں یاد دلاتا ہوں اس کے لیڈر کی فوج کے بارے میں خیالات
1
0
4
1
0
2
@hadiagul81
گُلĐīæها
3 months
ایک کیفیت بے نام، تھی طاری مجھ پر۔ میرا یہ حال کہ آنسو ، نہ تبسم ، نہ ملال۔ بے درو بام مکاں ہو گیا اب میرا وجود۔ کوئی آئے، کوئی جائے، نہیں دستک کا سوال۔
@itx_annuu
بلوچ زادی
3 months
انا پہ وار کے پھینکے ہیں ایسے ویسے بہت میرا غرور سلامت ، تمہارے جیسے بہت @Baloch_Zuni
23
5
34
0
0
2
@hadiagul81
گُلĐīæها
3 months
السلام عليكم ورحمة الله اسأل الله العظيم اللهم أن يصرف عنكم كيد الكائدين وحسد الحاسدين وتربص المتربصين وأن يظهر لكم الأرزاق على الأرض وينزل عليكم الخير من السماء ويفرج همكم ويفرح قلوبكم ويحميكم ويحقق كل أمانيكم ويتم نعمته عليكم ويغفر لكم ولوالديكم اللهم آمين 🌹 صبح بخير🌹
Tweet media one
1
1
2
@hadiagul81
گُلĐīæها
3 months
@aminuallah10 عمران احمد خان نیازی صاحب
1
0
2
@hadiagul81
گُلĐīæها
2 months
@aminuallah10 @Alish_07e @Muhamma18177765 ہیں 🙆🏼‍♀️ دل خوبصورت
0
0
2
@hadiagul81
گُلĐīæها
3 months
@aminuallah10 @71h_r آمين ثمہ آمین یا رب العلمین ماشاءاللہ تبارک اللہ
1
0
2
@hadiagul81
گُلĐīæها
4 months
@aminuallah10 @aminullah990 پچھلی نسل تمہارے جوتے اُٹھاتی تھی۔ یہ نسل تمہیں جوتے دکھاتی ہے۔ اگلی نسل تمہیں جوتے مارے گی ۔ یاد رکھنا یہ تمہارے قبضے کا آخری دور ہے۔ ۔۔۔۔۔!
1
1
2
@hadiagul81
گُلĐīæها
4 months
@adeelahmedazad @QasimKhanSuri تو ایران سے آپ کو شکایت کیوں ہیں اسی ایران سے ہمارے محافظ سمگلنگ کرکے کروڑوں ڈالر بچاتے ہیں
0
0
2
@hadiagul81
گُلĐīæها
3 months
لوگوں کیا آپ کو یاد ہے کہ یہ حکومت لوگوں کا مینڈیٹ فارم 47 کے ذریعے چوری کر کے آئی ہے اور فارم 45 والے جو عوامی نمائندے ہیں اسمبلیوں سے باہر ہیں
Tweet media one
1
0
2
@hadiagul81
گُلĐīæها
3 months
بریکنگ نیوز۔۔۔۔ بلوچستان بار کونسل نے بھی اسلام آباد کے 6 ججز کی پوری طرح سپورٹ کرنے کا اعلان کردیا یے اور قاضی فائز سے مطالبہ کیا ہے اس پر سوموٹو لیں اور پاکستان بار کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ اس پر اجلاس بلائیں
Tweet media one
1
1
2
@hadiagul81
گُلĐīæها
1 month
@enkidureborn ☆ بسم الله الرحمن الرحيم ☆
Tweet media one
0
2
3
@hadiagul81
گُلĐīæها
1 month
@KhalidYChaudry ماشاءاللہ تبارک اللہ اللہ تعالی عمران خان کی حفاظت فرمائے اور صحت والی لمبی زندگی دیں آمین ثمہ آمین یا رب العلمین
0
0
2
@hadiagul81
گُلĐīæها
2 months
@Alish_07e @aminuallah10 یہ جو کھلی کھلی تھیں عداوتیں مجھے راس تھیں یہ جو زہر خند سلام ہیں مُجھے کھا گئے
Tweet media one
1
0
2
@hadiagul81
گُلĐīæها
1 month
#پی_ٹی_آئی_قیادت_شرم_کرو
Tweet media one
0
3
2
@hadiagul81
گُلĐīæها
3 months
@UbaidghummanFan @ZimalAltamash احلام عربی زبان میں سپنے کو کہتے ہیں اور اسی سپنے کو ھندی میں کلپناہ کہاجاتا ہے جبکہ احلام اُردو میں خوابوں کو کہاجاتا ہے
2
0
2
@hadiagul81
گُلĐīæها
3 months
پسکستان میں سب سے زیادہ پُرسکون ماحول میں افطاری کرنے والے لوگ نا بجلی کی ٹنشن نا پولیس اور جرنیلوں کی ویڈیوز اور پکڑ دھکڑ سے ڈر اور خوف
Tweet media one
1
1
2
@hadiagul81
گُلĐīæها
2 months
@soldierspeaks مراد سعید کے بارے میں غلط خبریں آ رہی ہے اللہ تبارک و تعالی مراد سعید کی حفاظت فرمائے
0
0
2
@hadiagul81
گُلĐīæها
2 months
0
0
2
@hadiagul81
گُلĐīæها
2 months
@ICT_Police لوگ عدالتوں تھانوں پر چڑھ دوڑتےہیں یہاں تک کہ خواجہ سراؤں سےبھی مار کھائی مگر تم دلّے اسٹیبلشمنٹ کے پلوں کو کوئی فرق نہیں پڑتا جس دن عوام تمہارے خلاف نکلی چڈی بھی نہیں چھوڑنی تم بےایمانوں کے گھروں میں چولہے ہمارےخون پسینےکی کمائی سےجلتے ہیں مگر غلامی غداروں ملک دشمنوں کی کرتےہو
0
0
1
@hadiagul81
گُلĐīæها
2 months
@mady_d0 عموماً ایسے چہرے ناجائز اولاد کی ہوتی ہے
0
0
2
@hadiagul81
گُلĐīæها
3 months
@aminuallah10 عید قریب ہے اور یہ پاکستان میں بزنس کے عروج کے دن ہیں۔ اگر آپ واقعی عمران خان کو جیل سے باہر نکالنا چاہتے ہیں تو صرف بیس دن ڈی ایچ اے اور کینٹس میں موجود تمام کاروباروں کا بائیکاٹ کریں۔ عید تک یہاں کوئی شاپنگ نہ کریں۔ اگر انہی چند دنوں میں کمپنی بوکھلا کر گر نہ گئی تو کہنا۔
1
0
2