پاکستانیوں کو اب کسی عہدے دار کی ضرورت نہیں ہے اس احتجاج کے لیے اپنے حقوق حاصل کرنے تک یہ قوم خود لڑ سکتی ہے
چند باتیں جو بہت اہم ہیں پوری ریاستی مشینری, سیاست دان , عدالتیں , بڑے بزنس ہولڈرز اسٹیک ہولڈرز ,خود کو نامور صحافی کہنے والے اور ججز ایک طرف ہیں کیونکہ ان سب کا فائدہ
@MuhammaddNawaz
اس ملک کے حالات ہمیشہ سے خراب ہیں مگر اب مسائل یہ ہیں کہ خان صاحب نے ان کے چہروں سے یہ جو اچھائی کا نقاب تھا وہ اتار کے پھینک دیا ہے اور ان کا گھٹیا اور بدبودار چہرہ عوام کے سامنے اگیا ہے
@babakodda18plus
قوم 76 سال سے سوئی ہوئی تھی 28 سال سے عمران خان اس قوم کو قطرہ قطرہ شعور دے رہا تھا اور دو سال سے وہ مسلسل اس قوم کو پریکٹیکل کر کے دکھا رہا ہے کہ اپ کو کس طرح نوچا گیا ہے کس طرح محکوم بنایا گیا ہے اس قوم پر فرض ہے اب اپنی ازادی حاصل کرنا اور اداروں کو ان کی اوقات میں واپس بھیجنا
@babakodda18plus
سب سے ضروری انقلاب اب یہ انا ہے کہ ان کے غرور اور ان کے وجود کو ہر ادارے سے اٹھا کر سرحدوں پر واپس پھینکنا ہے انہیں ان کے کام کی حد تک رکھنا ہے ملک چلانا سیاست دانوں کا کام ہے اور کون ملک چلائے گا اس کا فیصلہ کرنا عوام کا حق ہے
@babakodda18plus
اج پنڈی کے ورکرز پنڈی کے لوگوں نے کمال کیا ہے سارا دن ریاستی ظلم و جبر ریاستی غنڈہ گردی کو نہ صرف برداشت کیا ہے بلکہ پولیس کو بھی پیچھے دھکیلنے میں کامیاب ہوئے احتجاج تھا ختم تو ہونا تھا دھرنا تو تھا نہیں جو کنٹینیو رہتا
@AhmadFarhadReal
ہم پہلے دن سے کہتے ہیں کہ پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا نام ہے اور کارکنان کا نام ہے اسی لیے ہم کسی عہدے دار کو مانتے ہی نہیں نہ سمجھتے ہیں یہ تحریک کارکنان ہی کامیاب کریں گے انشاءاللہ
@ShahzadGill202
ہم پریشان نہیں ہیں ہمیں افسوس اس بات کا ہے کہ یہ نظام اس حد تک غلیظ ہو چکا ہے کہ اس کے ہر حصے سے شدید قسم کی بدبو اتی ہے جو ایک نارمل انسان کو برداشت کے بھی قابل نہیں ہے اور خان صاحب اس نظام اور اس قوم کے لیے ایک سال سے ناحق قید ہیں
@babakodda18plus
خان صاحب کی بہنوں کو گرفتار کر کے اور علی امین کے قافلے پر سٹریٹ فائر کر کے شیلنگ کر کے انہوں نے تھوڑے بہت خوفزدہ لوگوں کو بھی بے خوف کر دیا ہے اب ازادی ہی ہمارا مقدر ہے
@babakodda18plus
اگر ایک معمولی افیسر ملک کے وزیراعظم سے جسے قوم نے اپنے ووٹوں کی طاقت سے اس سیٹ پر بٹھایا ہے ملنے جائے گا تو اسے اپنی اوقات کا اندازہ ہونا چاہیے اسے پتہ ہونا چاہیے کہ اسے انتظار کرنا پڑ سکتا ہے کیونکہ وزیراعظم اس کے لیے فارغ تو بیٹھا نہیں ہوگا کہ جناب ائیں تو میں ان سے بات کروں
@babakodda18plus
یہ جو مرضی کر لیں عمران خان کو اللہ تعالی نے چنا ہے اس کا مقدر اتنا شاندار لکھا ہے اللہ تعالی نے اور خان صاحب خود اتنی کرزما شخصیت کے مالک ہیں کوئی انسان ان کا گرویدہ ہوئے بنا رہ ہی نہیں سکتا
@enkidureborn
بات صرف اتنی سی ہے کہ اب ڈی چوک اسلام اباد پر جب عوام پہنچ جائے تو قیادت کا وجود ختم ہو جائے گا عوام صرف علیمہ خانم کو دیکھے سنے اور خان صاحب کو لیے بنا اب ہم گھر نہیں جائیں گے
مجھے پاکستان تحریکِ انصاف کا مرکزی سینیئر نائب صدر تعینات کر دیا گیا ہے، چیئرمین عمران خان کے میرے اوپر اعتماد اور نئی زمہ داری سونپنے پر ان کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں، انشاء اللہ پچھلے 26 سال کیطرح کپتان کے وفا دار سپاہی کے طور پر ان کے ساتھ آخری دم تک کھڑا رہوں گا۔
@JimmyVirkk
رب کعبہ کی قسم پاکستانی قوم اور عمران خان کو سننے اور اس کو اپنا مرشد ماننے والے اس حد تک جا چکے ہیں کہ اگر خود خان صاحب بھی کہیں کہ میں نے پاکستان کے ساتھ یہ سب غلط کیا ہے ہم پھر بھی نہیں مانیں گے کیونکہ ہمیں خان پر بھروسہ ہے
@Ali_MuhammadPTI
اپ ایک ایسی بزدل قیادت ہے جو ایک جلسہ نہیں کر سکتی اس خوف سے کہ ریاست انہیں قید نہ کر لے یا گرفتار نہ کر لے شرم انی چاہیے قیادت کو اج کے دن
@babakodda18plus
میری تو رب تعالی سے دعا ہے اس ریجیم چینج سے لے کر اب تک جس جس وردی والے نے چاہے وہ پولیس سے ہو یا چاہے وہ کسی اور ادارے سے ہو ان کی سہولت کاری میں ان کا ساتھ دیا ہے ان کے جنازے پر بھی کوئی نہ جائے
میرا دل کٹ کے رہ گیا یہ عمران بھائی کی باتیں سُن کر 💔💔
اللہ پاک آپکو لمبی عمر دے عمران بھائی آپکا سایہ آپکی بیوی اور بچوں پر سدا سلامت رہے آمین ۔۔۔
#ReleaseImranRiazKhan
@zubairniazi
قیادت کی بزدلی کی اس سے بڑی مثال کیا ہوگی اپ کے سامنے لاکھوں کی تعداد میں اپ کے کارکنان کھڑے ہیں اور اپ پھر بھی چند سول ک��ڑوں میں موجود لوگوں سے ڈر جائیں گھبرا جائیں اپ کچھ بھی ہو سکتے ہیں لیکن تحریک انصاف کی قیادت نہیں
@AhmadFarhadReal
پاکستان میں انقلاب نہ انے کی سب سے بڑی وجہ ہمارا منافقت پسند ہونا ہی ہے پاکستانی ہمیشہ سے منافقت پسند ہے اسی لیے ہم ایک سال سے اپنی لیڈر کو جیل سے رہا نہیں کروا پائے
@khaleejtimes
It's not anti government protest , this protest for Pakistan law, Pakistan justice system, for Pakistan judiciary,,
Please correct your information..
@TeamiPians
#خان_آزاد_کرواکر_رہیں_گے
@babakodda18plus
کرپشن کرنا جبری گمشدگیاں کرنا قتل و غارت کرنا پکے کے ڈاکوؤں کو سپورٹ کرنا یہی تو کام ہے ہمارا اب اپ ہمیں ہمارا کام بھی نہیں کرنے دینا چاہتے
@babakodda18plus
لیکن یہ قوم پھر بھی نہیں باہر ائے گی اپنے حقوق کے لیے یہ ایک ایک کر کے سب کی ماؤں بہنوں بیٹیوں کو اٹھائیں گے ماریں گے ننگا کریں گے لیکن ہماری قوم نہیں نکلے گی باہر
@ShahzadGill202
ان معلوم افراد کا بس یہی علاج رہ گیا ہے جس علاقے میں یہ ائیں انہیں خود نامعلوم کر دیا جائے نہ یہ رہیں گے نا اور کسی کو تکلیف پہنچائیں گے
@AdameMedia
Actually Israeli nation, government, soldiers are mentally disabled for humanity,,
They are sick, they should locked in prisoner for ever,, bloody criminals
@babakodda18plus
یہ ڈفرز جانوروں سے بھی بدتر ذہنی حالت میں ہیں ان لوگوں کو ایک بات سمجھ میں نہیں اتی ہے اس دور میں انٹرنیٹ کو کنٹرول کرنا یا پھر معلومات کو کنٹرول کرنا ناممکن ہے لیکن ان کا قصور نہیں ہے یہ لوگ میٹرک پاس یا ایف اے فیل ہوتے ہیں بس سروس کر کر کے سینیئر ہو کر یہاں تک پہنچ جاتے ہیں
@SdqJaan
یہ تحریک علی امین گنڈا پور کی مرہون منت نہیں ہے نہ ہی پی ٹی ائی کے کسی اور عہدے دار کی یہ تحریک عمران خان کے حکم پر شروع کی گئی ہے اور عوام نے شروع کی ہے اب عمران خان کی واپسی پر ہی یہ تحریک ختم ہوگی
@SdqJaan
پاکستان ایک طبقاتی لڑائی کی طرف جا رہا ہے یہ تحریک انصاف عمران خان کی لڑائی نہیں ہے یہ اب ایک ایسی طبقاتی لڑائی ہے جس میں ہمیں اس عوام کو اپنے حق کے لیے لڑنا ہوگا اور اپنا حق چھیننا ہوگا
“خان صاحب
@ImranKhanPTI
اور ان کے انمول ساتھیوں کے عزم ، ہمت ، جرات و شجاعت کی لازوال داستان”
۔۔
وہ سب دیکھیے، سنیے، سمجھیے جس کا عشر عشیر بھی PDM رجیم ڈیڑھ سال میں نا کر پائی۔
عمران ریاض کے جبری اغوا کی وجہ بھی ملے گی
“ایسا جاندار ویڈیو کم ہی دیکھا ہوگا”
@babakodda18plus
یہی بات تو اس عوام کو سمجھ میں نہیں ارہی ہے کہ اب حقوق کی جنگ سڑکوں پر ہی ممکن ہے مر جاؤ یا مار دو یہی صورتحال ہے
@TeamiPians
#عمران_خان_کا_سوچیں