Mujahid Ahmad Profile Banner
Mujahid Ahmad Profile
Mujahid Ahmad

@fourvoyagers

11,307
Followers
176
Following
5,387
Media
216,180
Statuses

JUST A BLOODY NOBODY ON FUNNY CUM SUNNY SIDE OF LIFE - POLITICALLY CORRECT BUT VERBALLY CORRUPT

Joined April 2011
Don't wanna be here? Send us removal request.
@fourvoyagers
Mujahid Ahmad
6 years
پاکستان کے ایٹمی ہتھیار تیری بہن کے کوٹھے پر سجا کر نہیں رکھے ہوئے کہ کوئی بھی گاہک من چاہی قیمت لگا کر یا پھر مفتے میں ہی لے جائے!
113
392
1K
@fourvoyagers
Mujahid Ahmad
6 years
انا للہ و انا الیہ راجعون! گزشتہ شب ابا میرے ہاتھوں میں دم توڑ گئے اور اماں کے بعد اب ابا کو لحد میں اتارنے کے اعصاب شکن کام کیلئے راولپنڈی سے لاہور میں واقع آبائی قبرستان لے جا رہا ہوں. تمام بہنوں، بھائیوں اور دوستوں سے ابا کی مغفرت و بخشش کی دعا کیلئے درخواست ہے.
551
111
1K
@fourvoyagers
Mujahid Ahmad
3 years
ڈاکٹروں نے زوجہ محترمہ میں تھائی رائیڈ کے کینسر کی تشخیص کی ہے اور فوری طور پر آپریشن کروانے کا مشورہ دِیا ہے. تمام بہن، بھائیوں اور دوست، احباب سے اُن کی صحتیابی اور شفاء کی دُعا کی درخواست ہے، شُکریہ و والسلام.
324
63
870
@fourvoyagers
Mujahid Ahmad
6 months
ماں جَیسی رَیاستیں کوئی اَور ہی ہوتی ہوں گی! ہَماری رَیاسَت تو وہ کَنجری ثابِت ہو رَہی ہے جو اَپنی ہی اَولاد کو کوٹھے پَر بِٹھا کَر ویلیں وُصُول کَرنے لَگتی ہے.
17
288
698
@fourvoyagers
Mujahid Ahmad
6 years
حیرت اس بات پر ہے کہ اتنے ڈھیر سارے لعنتی ایک ہی جگہ اکٹھے ہو جانے پر زمین پھٹ کیوں نہ گئی!
67
137
602
@fourvoyagers
Mujahid Ahmad
7 years
قادیانیوں کو مسلمان قرار دینا نبی کریم کی ذات کو جھٹلانے کے مترادف ہے اور نبی کریم کو جھٹلانے کی کوشش کرنے والوں پر خدا کی لعنت!
@AWGoraya
Ahmad Waqass Goraya 🇵🇸
7 years
احمدی اتنے ہی مُسلمان ہیں جتنے بریلوی، شیعہ، وہابی یا دیوبندی۔ ہر گروہ کو دین کی مرضی کی تشریح کا اختیار ہے ۔
201
27
73
88
300
569
@fourvoyagers
Mujahid Ahmad
2 years
ذاتی طور پر غیر جذباتی اور منطقی سوچ کا حامِل ہونے کے باوجُود ہِندُوستان میں نوجوان بچّی کی جانِب سے اِنتہاء پسند ہِندُو بُلوائیوں کے نرغے میں آ جانے کے باوجُود والہانہ انداز میں بُلند کِئے گئے اللہ اکبر کے نعرے کے مُقابلے میں مُجھے میری عُمر بھر کے وظِیفے بےوُقعت لگ رہے ہیں.
27
112
577
@fourvoyagers
Mujahid Ahmad
4 years
ہو سکتا ہے آپ میری بات سے اتفاق نہ کریں لیکن میری ذاتی رائے میں بدقسمت طیارے کے پائلٹ اور کنٹرول رُوم کے درمیان ہونے والی گفتگو کے آڈیو کلِپس نیوز چینلز کو دینے والے غیرذمہ دار افراد کو نوکری سے فارغ کرنا چاہئے جن کی نشاندہی کوئی بڑا مسئلہ نہیں ہونا چاہئے.
31
116
500
@fourvoyagers
Mujahid Ahmad
6 years
مودی کا جو یار ہے چوری میں گرفتار ہے 😁!
13
152
481
@fourvoyagers
Mujahid Ahmad
6 years
عید کے موقع پر بابا حسبِ معمول اپنی ہی مائی کے ہمراہ 😉!
Tweet media one
79
15
466
@fourvoyagers
Mujahid Ahmad
8 months
اللہ پاک کی خاص کَرَم نَوازی اَور آپ سَب کی نَیک اَور پُرخُلُوص دُعاؤں کے نَتِیجے میں اَلحَمدللہ مائی ایک بار پِھر کَینسَر کو شِکَست دینے میں کامیاب ہو گَئی ہے 😍.
Tweet media one
141
25
495
@fourvoyagers
Mujahid Ahmad
3 years
یہ سب آپ کی نیک اور پُرخُلُوص دُعاؤں کا ہی نتِیجہ ہے کہ قدرے تاخِیر سے شُرُوع ہونے والے کئی گھنٹوں پر مُحِیط اعصاب شِکن آپریشن کے بعد زوجہ محترمہ نہ صِرف ہوش میں آ گئی ہیں بلکہ اُنہوں نے غنُودگی اور نقاہت کے باوجُود مُجھے ایک عدد گُھوری بھی وَٹّی ہے 😜.
89
12
422
@fourvoyagers
Mujahid Ahmad
5 years
پاء بزدار کی حالت دیکھ کر اپنا بچپن یاد آ گیا جب ابا کے ہاتھوں ایک بھائی کو پھینٹی لگنے پر دوسرا پانچ سات کتابیں سامنے رکھ کر انہماک سے پڑھائی کی نوٹنکی شروع کر دیا کرتا تھا 😁.
29
82
397
@fourvoyagers
Mujahid Ahmad
5 years
بڑا بول نہ بولیں اور آپ نے بھی غالیچے بیچنے والے پٹھان کی طرح پندرہ ہزار کا کہہ کر ساڑھے چار ہزار پر مان جانا ہے 😁!
@javerias
Javeria Siddique
5 years
اس بار عیدی کا ریٹ شوہر سے بیوی 15 ہزار مقرر ہوا ہے۔بحث کرکے شرمندہ نا ہو دام کم نہیں ہوگے 😁😂 #Eid2019
924
207
4K
26
15
355
@fourvoyagers
Mujahid Ahmad
5 years
ایک ضروری گذارش ہے کہ بطور ذمہ دار پاکستانی پاک فوج کی نقل وحرکت یا تنصیبات آپ اگرکہیں دیکھ رہےہیں تو اس کو سوشل میڈیا پر پوسٹ نہ کریں اور نہ ہی کوئی فوٹیج بنائیں۔ یہ ہم سب پر فرض ہے کہ ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے دشمن سے ہر چیز کو محفوظ رکھیں۔
6
148
364
@fourvoyagers
Mujahid Ahmad
7 years
اپنی ماں کو اپنے ہاتھوں سے قبر میں اتار کر اوپر سے مٹی ڈالنا دنیا کے مشکل ترین کاموں میں سے ایک ہے.
53
61
358
@fourvoyagers
Mujahid Ahmad
1 year
تُم جَیسے بَھڑوے نے تھوڑی بہت پَڑھائی لِکھائی کی ہوتی تو جان پاتے کہ اَلجَبرے میں VARIANT اَور CONSTANT کَیا ہوتا ہے. جو چَلے گَئے وہ VARIANTS تھے جَبکہ اُن کے پِیچھے رہ جانے والا یہ خَنزِیر حَرامزَدگی، نَوسربازی اَور بَیغَیرتی کا CONSTANT ہے.
@nasirbuttuk
Senator Nasir Butt
1 year
ثاقب نثار چیف جسٹس تھا؟ آصف سعید کھوسہ چیف جسٹس تھا؟ جنرل باجوہ آرمی چیف تھا؟ جنرل فیض حمید (ISI) کا سربراہ تھا؟ یہ سب کہاں ہیں ؟ نوازشریف پہلے بھی (3) بار وزیراعظم بنا تھا۔اور اب چوتھی بار بھی وزیراعظم ہی بنے گا انشاءاللہ!! چلے تھے نوازشریف کا مقابلہ کرنے!!!
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
2K
551
3K
19
101
360
@fourvoyagers
Mujahid Ahmad
6 years
تم بھی انہیں میں سے ایک ہو اوہر سے بھائی لوگوں سے یہ غلطی بھی ہو گئی کہ تمہیں ایدھی کے جھولے میں ڈالنے کی بجائے جنگ والوں کے جھولے میں ڈال گئے 😁!
20
108
323
@fourvoyagers
Mujahid Ahmad
6 years
کوئی کچھ بھی کہے لیکن ہار کو باوقار انداز میں تسلیم کرنے پر عوامی نیشنل پارٹی کے حاجی غلام احمد بلور تعریف کے حقدار ہیں. یہ ہوتی ہے جمہوری ہونے کی نشانی!
12
111
356
@fourvoyagers
Mujahid Ahmad
6 years
دسویں محرم کی شام کو ہونے والی بدکاری کے نتیجے میں اس دنیا میں آنے والے بھڑوے احادیث کا تمسخر اڑانے سے پہلے یہ پتہ تو کر لے کہ تیری ماں کا ٹھوکو کون تھا 😁!
@SalmanHydr
Salman Haider
6 years
سوشل میڈیا پر خبر یہ ہے کہ ملیکہ بخاری اور ذلفی بخاری کے والد نعیم بخاری نے جو پہلی کتاب لکھی تھی اس کا نام صحیح بخاری تھا۔
539
125
837
54
71
319
@fourvoyagers
Mujahid Ahmad
3 years
میں نے اپنی زِندگی میں آنے والی چھوٹی بڑی آزمائشوں سے ایک ہی سبق سِیکھا ہے کہ اللہ پاک کی ذات پر اِیمانِ صالح اور توکّل و بھروسہ ایک خُودکار نظام کے تحت آپ کو بےنیازی جیسی نعمت عطاء کرنے لگتا ہے.
14
51
331
@fourvoyagers
Mujahid Ahmad
6 years
ایم کیو ایم کی نحوست کے سایوں سے نکلنے کے بعد والی کراچی والوں نے واضح طور پر ثابت کر دیا ہے کہ وہ لاہوریوں سے سیاسی لحاظ سے کتنی مستحکم سوچ کے مالک ہیں.
7
77
302
@fourvoyagers
Mujahid Ahmad
6 years
عثمان بزدار وہ بچہ ہے جو پورے خاندان میں لولڑ مشہور ہونے کے باوجود خاموشی سے ڈاکٹر یا انجینئر بن کر پورے ٹبر کو حیران پریشان کر دیتا ہے 😁.
@Form_45
کیڑےمکوڑے
6 years
صحافی:- آپ نے اتنے عرصے میں اتنے پولیس آفیسرز کیوں تبدیل کئے؟ عثمان بزدار:- لیکن آپ تو کہتے ہیں میرے پاس اختیارات ہی نہیں ہیں اور اب کہتے ہیں پولیس آفیسرز میں نے تبدیل کئے صحافی:- سر آپ چیف ایگزیکٹو ہیں سر وزیراعلٰی روکڈ صحافی شاکڈ 😂😂😂
28
255
776
15
46
280
@fourvoyagers
Mujahid Ahmad
5 years
کل طبیعت بہت بےچین تھی لہٰذا رات ساڑھے بارہ بجے والی راول ایکسپریس پکڑی اور صبح بوقت فجر لاہور میں اماں ابا کی قبروں پر موجود تھا. دل کو تسلی دینے والی بات ہے ورنہ بخوبی علم ہے کہ ماں کون سا میرے استقبال کیلئے وہاں کھڑی ہو گی!
27
20
296
@fourvoyagers
Mujahid Ahmad
5 years
پچھلے سال عین آج کے دن یعنی گیارہ رمضان المبارک کو ابا نے میرے ہاتھوں میں زندگی کی آخری سانس لی تھی. تمام بہن، بھائیوں اور دوست احباب سے ان کی مغفرت و بخشش کیلئے دعا کی درخواست ہے، شکریہ.
68
14
283
@fourvoyagers
Mujahid Ahmad
5 years
اپنی ہی پاخانے میں لتھڑ کر مرنے والے مردود اور ملعون کو نبی ماننے والوں پر بیشمار لعنت!
@Qadian_India
Islam_Ahmadiyyat
5 years
آج پوری دنیا میں اللہ تعالی کی بادشاہت آور محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جھنڈا گارڈین کی آگر کوئی کوشش کر رہا ہے تو یہ واحد شخص آور اس کی جماعت ہے!!! آگر کوئی آور مثال دیکھا سکتے ہو تو دیکھاو ۔ حضرت مرزا مسرور احمد خلیفتہ المسیح الخامس ایداللہ تعالی بنصرہ العزیز ۔
Tweet media one
2K
127
619
46
81
279
@fourvoyagers
Mujahid Ahmad
1 year
صِرف بیٹیوں کے باپ ہی جانتے ہیں کہ اُن کے ساتھ اَیسی حَرکَت کَون کَر سَکتا ہے 😁!
Tweet media one
37
16
301
@fourvoyagers
Mujahid Ahmad
6 years
مبشر زیدی پرانی ہندی فلموں کا وہ رامو کاکا ہے جو مالک کی بیٹی کی عزت لٹ جانے پر مالک سے بھی زیادہ دکھی اور غمگین ہوا کرتا تھا 😁.
15
72
264
@fourvoyagers
Mujahid Ahmad
6 years
آج خیر سے ہماری بیٹی کی سالگرہ ہے جسے ہم نے ہسپتال کے آئی-ایم-اے-بیبی-گرل والے گلابی کھٹولے میں پہلی بار دیکھا تھا اور جو اب اپنے پٹاخ سے ہمیں لاجواب کر دیتی ہے؛ درمیان والا عرصہ ایک لمحے کی مانند لگتا ہے 😊!
35
12
256
@fourvoyagers
Mujahid Ahmad
2 years
تمام دوست، احباب، بھائی، بہنوں کو عِید کی دِلی مُبارک باد 😍!
Tweet media one
70
9
281
@fourvoyagers
Mujahid Ahmad
1 year
اَچّھا تو یہ لوگ واقعی سَمَجھتے ہیں کہ اِس قَدر گَند گھولنے کے بعد بِجلی کے کَھمبوں پَر ڈَراؤنی ڈَراؤنی تَصوِیریں لَگانے سے عَوام میں عِزّت و احترامِ بَحال ہو جائے گا!
11
77
270
@fourvoyagers
Mujahid Ahmad
5 years
بہن جی، دیسی لڑکیاں شادی کے بعد خود کو بہت جلد ایڈجسٹ کر لیتی ہیں بلکہ بعض تو عین ولیمے والے دن شوہر نامدار سے کہتی پائی جاتی ہیں، "اسلم، ذرا یہ پلیٹ میں اچھی اچھی بوٹیاں تو ڈال کر لائیو 😁!"
@javerias
Javeria Siddique
5 years
ہمیشہ اپنے بیسٹ فرینڈ سے شادی کریں زندگی آسان گزرے گی کیونکہ دونوں ایک دوسرے کی کمی خوبیوں سے واقف ہوتے ہیں ۔
1K
331
5K
16
15
271
@fourvoyagers
Mujahid Ahmad
5 years
مجھے تو اس بابے کی چالاکی پر حیرت ہو رہی ہے جس نے ابھینندن کو بتایا تھا، "بیٹا تم انڈیا میں ہو 😁!"
17
30
262
@fourvoyagers
Mujahid Ahmad
1 year
پیپسی کا بائیکاٹ مَت کریں کیُونکہ یہ کوٹ عَبدُالمالِک میں ایک مُسَلمان بھائی تَیّار کَرتا ہے. اللہ پاک کا شُکر ہے ہم سَمَجھ رَہے تھے کہ خُدانخواستہ سارا مُنافع یَہُود و نَصاریٰ کو چَلا جاتا ہے. پَڑھ کر قَلبی اِطمینان ہوا.
31
101
270
@fourvoyagers
Mujahid Ahmad
6 years
ویسے تو شادی کے بعد شوہر کی قدم قدم پر کتے والی ہوتی رہتی ہے لیکن پندرہ بیس منٹ دراز کھنگالنے کے باوجود کوئی چیز نہ ملے اور بیوی کے اس چیز کو اسی دراز سے فوراً نکال کر ہاتھ میں تھما دینے پر جو بےعزتی محسوس ہوتی ہے اس کا اندازہ شوہر ہی کر سکتے ہیں 😁.
22
44
245
@fourvoyagers
Mujahid Ahmad
6 years
ابا کے استعمال کی کم و بیش تمام چیزیں اور کپڑے خیرات کر دینے کے باوجود مفلر اور ٹوپیاں سنبھال کر رکھی ہوئی ہیں. آج صبح ٹھنڈ میں وہی مفلر لپیٹ کر باہر نکلا تو اس کی گرمائش سے یوں محسوس ہوا جیسے ابا مجھے سردی سے بچانے کی کوشش کر رہے ہیں!
13
23
244
@fourvoyagers
Mujahid Ahmad
1 year
حاجی دِین مُحَمَّد اَمرِتسَری اَور اَمّاں اللہ رَکّھی میرے دادا، دادی تھے. اَگَر ہو سَکے تو اُن کیلئے دُعائے مَغفرَت کَرتے جائیں 😊!
Tweet media one
46
10
243
@fourvoyagers
Mujahid Ahmad
5 years
حامد میر @HamidMirPAK اور اس کے دیگر حواریوں کی طرف سے پچھلے دو ہفتے سے مقامی پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا پر نام نہاد پابندیوں کے خلاف نہایت منظم انداز میں چلائی جانے والی مہم کا گزشتہ رات ڈراپ سین ہو جانے پر ان سب کو آج اپنے اپنے پیشاپ میں ڈوب کر مر جانے کی کوشش کرنی چاہئے.
10
50
230
@fourvoyagers
Mujahid Ahmad
3 years
ایک بار والدہ مرحُومہ بیرُونِ مُلک ہمارے ہاں آئی ہُوئی تِھیں. ایک دِن مُجھے بچپن میں زہر لگنے والی آلُو گوبھی کھاتے دیکھ کر اُن کی طرف سے لگائی جانے والی ٹِچکر تارِیخ کا حِصّہ بن گئی، "اے ماواں ای نئیں جیہڑیاں پُتراں دے لاڈ چُکدِیاں نیں، رَنّاں اَگّے سارے نخرے نِکل جاندے نیں 😜."
19
33
240
@fourvoyagers
Mujahid Ahmad
6 years
ایک جگہ پڑھا تھا کہ "زندگی کی حقیقت یہ ہے کہ جس دن تم وصیت لکھنے بیٹھو گے اس دن تمہیں پتہ چلے گا کہ تمہاری کمائی ہوئی دولت میں صرف ایک شخص کا حصہ نہیں ہے اور وہ ہو گےخود تم!" اور یہ حقیقت پیسے کے حصول میں اندھے ہو جانے والے گدھوں کو کبھی سمجھ میں نہیں آتی.
8
94
221
@fourvoyagers
Mujahid Ahmad
8 years
جس بھڑوے نے انفالو یا بلاک کرنا ہے، خوشی سے کر دے لیکن میں یہ برملا کہوں گا کہ مرزا قادیانی جہنم کی آگ میں ہمیشہ جلنے والا ملعون اور کذاب ہے
24
72
224
@fourvoyagers
Mujahid Ahmad
6 years
کویتی وفد کا بٹوہ بیسویں گریڈ کے افسر نے اٹھایا ہے جبکہ شرمندگی مجھے محسوس ہو رہی ہے. سوچتا ہوں اس کی موجودہ حالت کیا ہو گی 😕!
29
27
220
@fourvoyagers
Mujahid Ahmad
8 months
آج کَینسَر ہَسَپتال میں دُوسرا دِن تھا جِس دَوران مائی کو RADIOACTIVE آئیوڈِین کے قَطروں کی DOSAGE دی گَئی. اَب اِن شاءاللہ جُمعے کو جِسَم کا مُکَمَّل سَکَین ہو گا. آپ سَب سے دُعائے خَیر و شِفاء کی دَرخواست ہے. اللہ پاک تَمام بِیماروں کو شِفائے کامِلہ عَطاء فَرمائے، آمین.
96
20
236
@fourvoyagers
Mujahid Ahmad
6 years
میں نے آج لاہور کے مختلف علاقوں میں ساٹھ ستر کلومیٹر موٹرسائیکل چلائی اور یقین کریں کہ میڈیا پر برپا طوفان بدتمیزی کے آثار سڑکوں بازاروں میں کہیں نظر نہیں آ رہے تھے. ہاں البتہ ٹریفک معمول سے نسبتاً کم تھی. لاہور کو اپنا گڑھ تصور کرنے والی ن لیگ آج اس شہر کو بند کیوں نہ کرا پائی؟
8
69
221
@fourvoyagers
Mujahid Ahmad
6 months
یہ کُتیا وہی ہے جِس نے ذاتی مُداخلَت کَر کے غَرِیب عَوام کیلئے صحَت کارڈ کو بَند کَروایا تھا.
@DunyaNews
Dunya News
6 months
ہم علاج معالجے کی سہولت گھروں تک پہنچائیں گے، مریم نواز
89
13
119
6
103
232
@fourvoyagers
Mujahid Ahmad
3 years
نیُورو سرجن ہونے کے باوجُود پٹھان کو پشتو بولنے میں کوئی اِیشُو نہیں ہوتا جبکہ مِڈل تک بمُشکل تمام پڑھنے کے بعد ہی پنجابی کو اُردُو یا انگریزی زبان میں بولنے کا کِیڑا تنگ کرنے لگتا ہے.
5
37
224
@fourvoyagers
Mujahid Ahmad
2 years
بَلنڈریہ اَینڈ کمپنی کو مِیڈیا پر اپنی کالی کرتُوتوں کی پَردہ پوشی کرتے دیکھ کر پُرانی ہِندی فِلموں کی یاد تازہ ہو جاتی ہے جِس میں رات بَھر پریم چوپڑے کے ساتھ غار میں رہنے والی ہیروئین گَھر لَوٹنے پر پَکّا مُنہ بَنا کر کہا کرتی تھی، "میں گَنگا جَل کی طرح پَوِتّر ہُوں بابُو جی!"
15
82
221
@fourvoyagers
Mujahid Ahmad
2 years
ہَم محض زَمِین کے پَھٹّ جانے، پانیوں کے چَڑھ آنے یا پِھر آسمان سے پَتّھروں کے بَرسنے کو عُذاب تَصَوُّر کَرتے ہیں. یَقِین کَریں وَطنِ عَزِیز پَر زَبردَستی مُسلّط کَر دِیا جانے والا حَرامخوروں کا ٹولہ بھی بائیس کَروڑ عَوام پَر عَذاب کی ہی ایک شَکَل ہے.
13
92
228
@fourvoyagers
Mujahid Ahmad
3 years
ربِیع الاوّل کی مُناسبت سے سر پر پلاسٹک کے نعلَین سجا کر دُھوم دھڑکّے مچانے کی بجائے اپنے آپ سے عہد کریں کہ زیادہ نہِیں بس روز کی ایک مُستند حدِیث کو پڑھ کر اُس پر خلُوصِ نِیّت سے عمل پیرا ہونے کی کوشش کریں گے. یقِین کریں اِن شاءاللہ اگلے سال تک ہم سب کہِیں بہتر مُسلمان ہوں گے.
19
55
221
@fourvoyagers
Mujahid Ahmad
6 years
لیکن میاں ہم تمہاری بیغیرتی کے جواب میں بیغیرتی کہاں سے لائیں!
@husainhaqqani
Husain Haqqani
6 years
مہا محب وطن حضرات اور سوشل میڈیا جہادیوں کے لئے: آپ بین الاقوامی رائے عامہ کو گالیوں سے نہیں بدل سکتے۔ دلیل کے جواب میں دلیل اور کتاب کے جواب میں کتاب لائیں۔
1K
976
4K
14
51
205
@fourvoyagers
Mujahid Ahmad
7 years
جاوید ہاشمی کو دیکھ کر ہمارے ہمسایوں کی ضعیف العمر دادی یاد آ جاتی ہیں جن کے انتہائی گرمیوں کے موسم میں قمیض اتار کر بیٹھ جانے پر بھی کوئی نوٹس نہیں لیا کرتا تھا 😁!
15
53
201
@fourvoyagers
Mujahid Ahmad
5 years
کیا آپ شاہد آفریدی کو واقعی کرکٹر سمجھتے ہیں 😁!
22
27
212
@fourvoyagers
Mujahid Ahmad
2 years
افغانیوں کے زہر لگنے کے باوجُود مُجھے اُن پر رشک آتا ہے جِنہوں نے پھٹی چپلوں، بوسِیدہ کپڑوں اور زنگ آلُود بندُوقوں سے دُنیا کی سب سے بڑی طاقت کو بھاگنے پر مجبُور کر دِیا جبکہ ہمارے لِئے ڈُوب مرنے کا مقام ہے کہ نام نہاد ایٹمی قُوّت کہلوانے کے باوجُود ایک خط پر ہی ڈھیر ہو گئے!
12
112
210
@fourvoyagers
Mujahid Ahmad
7 years
می اینڈ مائی مائی عید پر بدپرہیزیاں کرتے ہوئے 😊!
Tweet media one
41
7
210
@fourvoyagers
Mujahid Ahmad
7 months
Fuck Nawaz Sharif. Chief's biggest problem should be that people don't trust army anymore!
7
58
215
@fourvoyagers
Mujahid Ahmad
1 year
قَوی سَلامتی کَونسل کی طَرف سے سر جوڑ کَر اِنتہائی سوچ بچار کے بعد نِکالا جانے والا سَپّ!
Tweet media one
18
67
213
@fourvoyagers
Mujahid Ahmad
6 years
جس مْلک کے شہری ایک کمرے کے گھر میں رہتے ہوئے بچوں کو دوسری طرف منہ کر کے سو جانے کا کہہ کر پانچ پانچ بچے پیدا کر لیتے ہیں وہاں نئی حکومت کی طرف سے دو دو تین کمروں کے سستے گھر ملنے کی صورت میں کیا حشر نشر کریں گے😜!
17
55
198
@fourvoyagers
Mujahid Ahmad
5 months
29 فَروَری یعنی آج ہَم نِکاح کے بَندَھن میں بَندھے تھے یعنی ہَماری شادی کی سالگِرہ ہر چار سال بعد پَڑتی ہے 😉!
Tweet media one
83
10
220
@fourvoyagers
Mujahid Ahmad
6 years
جناب آپ پر تو وہ بات بھی غلط ثابت ہو گئی کہ عمر کے آخری حصے میں لوگوں کو ہدایت آ جاتی ہے.
27
49
186
@fourvoyagers
Mujahid Ahmad
3 years
السلام علیکم آج بروز جُمعہ زوجہ محترمہ کی سرجری ہونے جا رہی ہے جِس کی کامیابی کیلئے تمام بھائی، بہنوں اور دوست، احباب سے دُعا کی درخواست ہے، شُکریہ و والسلام.
99
9
207
@fourvoyagers
Mujahid Ahmad
1 year
Absolutely no doubt about that!
4
144
214
@fourvoyagers
Mujahid Ahmad
6 years
1965 کی جنگ میں جب پاک فوج کی طرف سے بہادری کی نئی نئی داستانیں رقم کی جا رہی تھیں تو وطنِ عزیز سے محبت میں سرشار ہیجڑے بھی کسی سے پیچھے کب رہنے والے تھے اور ہندوستانی بارڈر کی طرف تالیاں پیٹ پیٹ کر کچھ اسی طرح کی دعائیں کیا کرتے تھے، "دشمنوں کی فوج میں کیڑے پڑ جائیں گے😀!"
10
65
186
@fourvoyagers
Mujahid Ahmad
6 years
غیرملکی آقاؤں کے غلام چند ننگ وطن خنزیروں کے سوا ساری قوم آج بھی فوج کو دل و جان سے پیار کرتی ہے؛ پاکستان پائندہ باد.
Tweet media one
2
54
196
@fourvoyagers
Mujahid Ahmad
1 year
پَے دَر پَے سَرکاری حَج و عُمرے کَھڑکانے والے اِن حَرامخوروں کو یہ بھی معلُوم نَہِیں کہ حالَتِ احرام میں سَر کو کِسی چِیز سے ہَرگِز نَہِیں ڈھانپتے.
Tweet media one
10
32
201
@fourvoyagers
Mujahid Ahmad
1 month
اِخلاقِیات کی پُھوڑیاں ڈالنے والے حارِث رؤف کے رضاکارانہ سالوں سے کوئی تو یہ پُوچھے کہ جَب عَوام کے خُون پَسِینے کی کَمائی پَر پَلنے والے سَرکاری کُتّے دَروازے توڑ توڑ کَر اَور دِیواریں پَھلانگ پَھلانگ کَر خَواتِین کی عِزَّتوں کو پامال کَر رَہے تھے تَب یہ سَب کَہاں مَرے پَڑے تھے!
3
83
207
@fourvoyagers
Mujahid Ahmad
1 year
کَئی ماہ سے حاملہ پاکِستانی سَیاسَت کے ہاں بالآخِر زَچگی ہو ہی گَئی ہے. ذہنی و جِسمانی طَور پَر معذُور بَچّے کا والِد نامعلُوم جَبکہ والِدہ دَورانِ زَچگی پَیدا ہونے والی پیچِیدگِیوں کے سَبَب چَل بَسی ہے. بَچّے کا نام اِستحکامِ پاکِستان رَکّھا گَیا ہے.
15
82
204
@fourvoyagers
Mujahid Ahmad
2 years
بَلَنڈریہ جِس بات پَر ہِیرو بَننے کی گَھٹیا کوششیں کَر رَہا ہے وہ گَند اُس کا اَپنا ہی پَھیلایا ہُوا ہے.
1
47
185
@fourvoyagers
Mujahid Ahmad
1 year
نو کمنٹس 😁!
11
77
198
@fourvoyagers
Mujahid Ahmad
6 months
اِنتخابات کے حَوالے سے مَضحکہ خیز پابَندِیوں کی شَکَل میں گھولے گَئے گَند کا نَتِیجہ یہ نِکلا ہے کہ اِنصافِئے کَروڑوں رُوپے لگا کَر بَرپا کِئے جانے والے جَلسے جُلُوسوں کی بَجائے اِنتہائی کَم خَرچے سے بَذرِیعہ سوشَل مِیڈیا ووٹَرز تَک اَپنا پَیغام مُؤثَّر اَنداز میں پہنچا رَہے ہَیں
5
74
192
@fourvoyagers
Mujahid Ahmad
3 months
بَواسِیر کو خُون کے آنسُو بَتا رَہا ہے!
@DunyaNews
Dunya News
3 months
9مئی کے مناظر دیکھ کر انسان خون کے آنسو روتا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
92
14
214
14
52
199
@fourvoyagers
Mujahid Ahmad
3 years
زوجہ محترمہ کی کینسر ہسپتال میں علاج کے ایک مرحلے سے فراغت حاصل کرنے کے بعد گھر لَوٹنے پر بڑے کاکے کی جانِب سے منگوایا جانے والا سرپرائز کیک 🍰! آپ سب سے زوجہ کی مُکمّل شفاء کیلئے دُعائے صحت کی درخواست ہے 😊.
Tweet media one
69
6
189
@fourvoyagers
Mujahid Ahmad
3 years
1992 میں اجے دیوگن کے ہِیرو آنے پر میں نے رونا ڈال دِیا تھا کہ لَو وئی ہُن مَینُوں وی ہِیرو بناؤ 😁!
Tweet media one
40
6
187
@fourvoyagers
Mujahid Ahmad
6 months
خُود کو عَقلِ کُل اَور سَیاہ و سَفید کا مالِک تَصَوُّر کَرنے والا بائیسویں گَریڈ کا مُلازِم جِینا مَرنا پاکِستان کے ساتھ مُنسلِک ہونے والے عَوام کو حُبُّ الوَطنی یا غَدّاری کے پَروانے بانٹتے بانٹتے اپنی مُدَّتِ مُلازمَت خَتم ہو جانے کے فوراً بعد مُلک سے باہِر بھاگ جاتا ہے.
6
89
189
@fourvoyagers
Mujahid Ahmad
6 years
جیو نیوز والوں کی باڈی لینگویج سے چالیسویں کا گمان ہو رہا ہے، بس دریاں بچھانے کی کسر باقی رہ گئی ہے 😁!
2
44
166
@fourvoyagers
Mujahid Ahmad
2 years
پندرہ بِیس کروڑ میں خُود کو ماں بہن سمیت بچ ڈالنے والے بیغیرت ضمِیر فروشوں اور بریانی کی پلیٹ پر ووٹ کی حُرمت نیلام کرنے والے کنگلوں کے پِیچھے ایک ہی قِسم کی گھٹیا ذہنیت کارفرما ہوتی ہے. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
6
287
178
@fourvoyagers
Mujahid Ahmad
2 years
آپ میری بات سے اِختلاف کر سکتے ہیں لیکن میرے ذاتی مُشاہدے کے مُطابق ٹوِیٹر پر بیشتر عُمدہ اکاؤنٹس کم فالوورز والے ہوتے ہیں 😊.
39
13
182
@fourvoyagers
Mujahid Ahmad
5 years
اللہ پاک کے حضور عاجزانہ دعا ہے کہ جس طرح ہندوستان نے پاکستان کو سیمی فائنل میں پہنچنے سے روکنے کیلئے برطانیہ سے ہونے والا میچ جان بوجھ کر ہارا ہے، بالکل اسی طرح انہیں سیمی فائنل میں ذلت آمیز شکست سے دوچار فرما، آمین، اللهم آمین.
23
28
172
@fourvoyagers
Mujahid Ahmad
6 years
ابا کی وفات پر اظہارِ تعزیت اور ان کی مغفرت و بخشش کیلئے ڈھیر ساری دعائیں اور نیک خواہشات کا اظہار کرنے والے تمام بھائی، بہنوں اور دوست احباب کا دلی طور پر مشکور و ممنون ہوں اور آج ایک بار پھر سوشل میڈیا کی بنیاد پر استوار ہونے والے تعلقات کی قدر و اہمیت کا معترف ہو گیا ہوں.
@fourvoyagers
Mujahid Ahmad
6 years
انا للہ و انا الیہ راجعون! گزشتہ شب ابا میرے ہاتھوں میں دم توڑ گئے اور اماں کے بعد اب ابا کو لحد میں اتارنے کے اعصاب شکن کام کیلئے راولپنڈی سے لاہور میں واقع آبائی قبرستان لے جا رہا ہوں. تمام بہنوں، بھائیوں اور دوستوں سے ابا کی مغفرت و بخشش کی دعا کیلئے درخواست ہے.
551
111
1K
27
12
170
@fourvoyagers
Mujahid Ahmad
4 months
معصُوم بَچّوں کی دُبَر زَنی کَرنے والے خَبِیثوں کی دَلّہ گِیری کَرنے میں کوئی جَدّی پُشتی کَنجر ہی فَخَر محسُوس کَر سَکتا ہے.
@miandawoodadv
Mian Dawood
4 months
ابے اوئے عائلہ ملک میں سے عمران خان کی اولاد۔۔۔۔۔۔۔ صرف ابوبکر معاویہ ہی نہیں بلکہ میں ہر گستاخ رسول اور گستاخ صحابہ کیخلاف جدوجہد کرنے والے ہر مجاہد کا غلام ہوں۔۔۔۔ اب میں آ گیا ہوں نا اس مقدمے، اب دیکھنا لبرل دہشتگردوں کی چیخیں یہودی جمائمہ گولڈ سمتھ تک سنائی دینگی 🤣🤣🤣🤣
Tweet media one
860
418
2K
5
66
183
@fourvoyagers
Mujahid Ahmad
3 years
یہُودیوں کے نقشِ قدم پر چلتے ہُوئے ہماری طرف سے THE CHOSEN ONES کی سوچ اِنتہائی خطرناک اور گُمراہ کُن ہے. خُود ہی سوچیں نبی کریم صل اللہ علیہ والہ وسلم کِسی حرامخور، نوسرباز، اشیائے خُورد و نوش میں مِلاوٹ کرنے اور کم تولنے والے، رِشوت خور اور عہد شِکن کی شفاعت کیُونکر کریں گے!
8
41
177
@fourvoyagers
Mujahid Ahmad
6 years
اپنی شادی بیاہ پر شرمانے لجانے والی دلہنیں کب کی مر کھپ گئی اور اب تو یہ نوبت آن پہنچی ہے کہ نکاح جیسی متبرک تقریب سے فراغت کے فوراً بعد ہاتھوں سے باقاعدہ وکٹری کے نشان بنا بنا کر سیلفیاں لے کر انہیں ہر ایرے غیرے کو پوسٹ کر رہی ہوتی ہیں 😕!
14
20
170
@fourvoyagers
Mujahid Ahmad
4 years
اے اللہ پاک، ہر اُس مریض کو شفائے کاملہ عطاء فرما جِسے بیماری نے تھکا دیا ہو، جِس کی شفاء میں تاخیر ہو رہی ہو یا جِس کی دوا مُیسّر نہ ہو اور تُو ہی اُس کا مددگار اور مشفی یو. یا رب العالمین! ہر مریض کو شفاء عطاء فرما. یاحی یاقیوم! ہر مریض کو شفاء یاب کر دے.
21
45
178
@fourvoyagers
Mujahid Ahmad
5 years
الحمدللہ الحمدللہ! اللہ پاک کے فضل و کرم سے ملک میں گندم کی کٹائی شروع ہو گئی ہے. سب مل کر اجتماعی دعا کریں کہ اللہ پاک اگلے بیس پچیس دن موسم خوشگوار رکھے اور ہمارے رزق میں فراخی اور کشائش و برکت عطاء فرمائے، آمین.
23
31
173
@fourvoyagers
Mujahid Ahmad
6 years
کل انشاءاللہ یوم عرفہ ہے جس میں روزہ رکھنے کی بڑی اہمیت و فضیلت ہے. لہٰذا روزہ رکھنے کے ساتھ ساتھ اللہ کے حضور ملکی سالمیت و استحکام اور خوشحالی کیلئے خضوع و خشوع سے دعائیں مانگیں. پاک��تان پائندہ باد.
3
43
171
@fourvoyagers
Mujahid Ahmad
6 months
مَیں اَور مائی حَقِّ رائے دَہی کا قومی فَرِیضہ اَدا کَرنے کیلئے عَلی الصُّبح مَنزِلوں پَر مَنزِلیں مارتے ہُوئے گَھر سے چَوبِیس کِلومِیٹرز دُور ڈھوک مَنگٹال پہنچ چُکے ہَیں.
Tweet media one
17
35
186
@fourvoyagers
Mujahid Ahmad
5 years
صبا قمر کے لکس صابن میں نہا کر نکلنے پر دنیا اس کے آگے پیچھے گھوم رہی ہے جبکہ ہمارے اس سے کہیں بڑھیا صابن سے نہانے کے باوجود کوئی مڑ کر بھی دیکھنا گوارہ نہیں کرتا 😜!
17
9
155
@fourvoyagers
Mujahid Ahmad
5 years
کشمیری یہ بھی پوچھیں گے کہ شورہ نوش دلے اس دن بھی بدستور دلالی کیوں کر رہے تھے؟
@ammarmasood3
Ammar Masood
5 years
کل جب کشمیری ہم سے پوچھیں گے کہ آپ نے ہمارے لیئے کیا کیا ؟ تو ہم جواب دیں گے ۔ گھنٹہ
3K
2K
7K
6
45
170
@fourvoyagers
Mujahid Ahmad
1 year
نو کمنٹس 🤔!
12
90
180
@fourvoyagers
Mujahid Ahmad
6 years
شکر ہے ورنہ میں اس منحوس سردی کو اپنے بڑھاپے کا نتیجہ قرار دے رہا تھا 😁!
@javerias
Javeria Siddique
6 years
میں پیدا کراچی میں ہوئی اور بھوربن اسلام آباد میں بڑی ہوئی میں نے آج تک ایسی سردی نہیں دیکھی جو آج کل اسلام آباد میں ہے۔ موسمیاتی تبدیلیوں سے عوام کو آگاہ کرنا بہت ضروری ہے۔ 🤧🤒😰
315
199
3K
18
8
166
@fourvoyagers
Mujahid Ahmad
6 years
یقین کریں کوکین خان کو معلوم ہوتا کہ اس سے آپ کی ناتمام حسرتوں کو سکون مل سکتا ہے تو وہ چشمے کو نہ صرف کچھے میں لے کر آتا بلکہ ڈھونڈنے کے بہانے دیر تک ٹٹولتا بھی رہتا 😜!
32
30
162
@fourvoyagers
Mujahid Ahmad
6 years
پاکستان میں بچے بچے کو علم ہے کہ امام دین گجراتی کی ناجائز اولادیں حضرت علامہ اقبال رحمۃ اللہ علیہ کی خودی کے فلسفہ کو سمجھنے کی اہلیت سے یکسر عاری واقع ہوئی ہیں!
@Jafar_Hussein
حُسین
6 years
ایک خُودی لیں اسے اچھی طرح ہلا کر پہاڑوں کی چٹانوں پر چھڑکیں۔ ایک مُسلم, دو تین شاہین اور حسبِ ذائقہ مجاہد بھی ڈال لیں۔ وسط ایشیا کے ایک دو شہروں کے نام کے ساتھ ایک مسجد اور نماز کی اہمیت اجاگر کریں۔ آخر میں شیطان اور فرشتے کا ذکر کردیں۔ شاعریٔ مشرق تیار ہے۔
66
62
268
11
53
160
@fourvoyagers
Mujahid Ahmad
7 years
قادیانیوں کو اپنا عقیدہ مبارک ہو لیکن دنیا بھر کی عدالتوں سے ذلیل و خوار ہونے کے باوجود بھونڈی قانونی موشگافیوں کی مدد سے خود کو مسلمان قرار دینے کی مذموم کوششوں کے نتیجے میں وہ پاکستان میں اپنے لئے مزید مشکلات پیدا کر رہے ہیں.
7
54
156
@fourvoyagers
Mujahid Ahmad
6 years
بدتمیز گدھے کو چاروں شانے پچھاڑنے والے کی شکل سے ہی ذہانت و متانت ٹپک رہی ہے؛ پاکستان پائندہ باد 😊!
Tweet media one
6
22
169
@fourvoyagers
Mujahid Ahmad
2 years
زَوجہ کے مُکَمّل سَکَین کیلئےطُلُوعِ آفتاب سے قَبَل کَینسَر ہَسَپتال کیلئے رَوانہ ہوتے وَقت بَظاہر بہادُر ثابِت کَرنے کے باوجُود دِل قَدرے پَریشان تھا لیکِن ڈاکٹروں کی طَرف سے سَب ٹِھیک ہے کی خُوشخَبری مِلنے پَر ہَسَپتال سے نِکلتے ہُوئے آنکھیں بےاِختیار ڈَبڈَبا سی گَئیں.
62
7
179
@fourvoyagers
Mujahid Ahmad
1 year
آنجَہانی رانا بَھگوان داس (ہِندُو)، آنجَہانی اَیلوِن رَوبَرٹ کارنیلَیس (عِیسائی) اَور آنجَہانی دُراب فُرامروز پَٹیل (پارسی) کو چھوڑ کَر تُم سَب کے سَب مُسَلمان جَج اَپنی کالی کَرتُوتوں کے سَبَب تارِیخ کے کُوڑے دان میں پَھینکے جائیں گے.
Tweet media one
13
77
166
@fourvoyagers
Mujahid Ahmad
6 years
زوجہ محترمہ نے تو چنے پکا کر ماحول میں پژمردگی پھیلانے کا مکمل بندوبست کر رکھا تھا لیکن ہماری کسی RARE نیکی کے صلے میں ہمسایوں کے ہاں سے چکن پلاؤ اور جملہ لوازمات سے مزین دیگی زردے کی بڑی بڑی طشتریاں آ گئیں؛ الحمدللہ رب العالمین 😊!
22
9
167
@fourvoyagers
Mujahid Ahmad
8 years
کسی پاکستانی کی طرف سے ایسا باشعور رویہ دیکھ کر بہت خوشگوار حیرت ہوتی ہے.
Tweet media one
6
87
164
@fourvoyagers
Mujahid Ahmad
7 years
ماواں ٹھنڈیاں چھاواں اور مجھ سے میری یہ چھاں ہمیشہ کیلئے چھن گئی ہے!
191
14
168