Sadaf سیپ اور Moti Profile Banner
Sadaf سیپ اور Moti Profile
Sadaf سیپ اور Moti

@fishri150

1,333
Followers
2,423
Following
430
Media
8,190
Statuses

Take follow to get follow back

Sanghar, Pakistan
Joined November 2016
Don't wanna be here? Send us removal request.
@fishri150
Sadaf سیپ اور Moti
3 years
@aworrior888 @KH_khan2 @TanveerMasoodDK @RajaArshad56 @AhmmadSa5666440 @RajaKam08045692 @Generalfolks @NattSbOfficial @naumankundi570 یہ پاکستانی لڑکیوں کو چائینیز زبان نہیں آتی پھر پیار کیسے ہو جاتا ہے_؟؟
33
1
59
@fishri150
Sadaf سیپ اور Moti
3 years
@ImranRiazKhan نظام مصطفیؐ میں ہی اس امت کی بھلائی ہے_لیکن یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ یہاں ہر بندہ کرپٹ ہے جو اسلامی رول آف لاء کو قبول نہیں کرے گا_!!
0
0
37
@fishri150
Sadaf سیپ اور Moti
2 years
@RoymukhtarRoy برصغیر کی تاریخ میں سب فاتح باہر سے آئے_ان میں شیر شاہ سوری ہوں احمد شاہ ابدالی ہوں محمود غزنوی ہوں یا محمد بن قاسم ہوں____ اس خطے کے لوگ ہمیشہ سے غلام تھے اور رہیں گے_
1
3
39
@fishri150
Sadaf سیپ اور Moti
3 years
@rabbia_bibi ہم ایک ایسے ملک میں رہتے ہیں جہاں کے سیاست دان زانی۔میڈیا رشوت خور حرام خور بکاوُ بلیک میلر اور عوام جہالت کے اندھیروں میں ڈوبی ہوئی ہے
0
6
34
@fishri150
Sadaf سیپ اور Moti
6 months
وہ کہتی ہے سنو جانا ،محبت موم کا گھر ہے ، تپش اک بد - گمانی کی کہیں پگھلا نا دے اس کو ؟ میں کہتا ہوں کہ ،جس دل میں ذرا بھی بد - گمانی ہو ، وہاں کچھ اور ہو تو ہو ،محبت ہو نہیں سکتی ، #اردو_زبان #PTI_Team
25
17
22
@fishri150
Sadaf سیپ اور Moti
6 months
دنیا بے ایمان مجرموں اور بے بس لوگوں میں بٹی ہوئی ہے۔ #PTI_Team
15
11
17
@fishri150
Sadaf سیپ اور Moti
3 years
@MaidahMuhammad @simsimsim1930 اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد
0
5
17
@fishri150
Sadaf سیپ اور Moti
3 years
@RoymukhtarRoy لوگوں کو قرآن اور حدیث سے دور ہی رکھنا __آج جنت اس دروازے کے پار ملتی ہے_اگر ایسا ہی ہے تو دین کے لیے صحابہ اکرام نے جو سختیاں برداشت کی ان کا کیا_جہاد فی سبیل اللہ کہاں رہ گیا،__پورے کے پورے اسلام میں داخل ہو جاوُ_!!
0
1
15
@fishri150
Sadaf سیپ اور Moti
2 years
@RoymukhtarRoy آپ تبلیغی اجتماع پر بات کریں_لیکن کیا یہاں لوگ مسلمان نہیں ہیں،کیا وہ اللہ کا قرآن نہیں پڑھتے___ حضورؐ کی حدیثیں بھی نہیں پڑھتے___ یقیناً جواب ہاں میں ہوگا__!! تو پھر ان پر اللہ اور اس کے رسولؐ کی باتوں کا اثر کیوں نہیں ہوتا___!؟!
2
0
16
@fishri150
Sadaf سیپ اور Moti
5 months
شبنمی رات ہو ہر طرف اندھیرا ہو اک چادر میں لپٹے دو بدن ایک تیرا ہو ایک میرا ہو تیرے مخملی بدن میں خوشیوں کے چمن میں صدیوں تک وہ رات چلے صدیوں دور سویرا ہو تیرے ہونٹوں کو جب سی دوں میں اپنے ہونٹوں کے دھاگے سے اک سناٹے میں خاموشی سے تیری باہوں نے مجھ کو گھیرا ہو
17
0
14
@fishri150
Sadaf سیپ اور Moti
6 months
“رجوع “اور “عروج” میں چاروں حروف ایک جیسے ہیں بس تم اپنے رب کی طرف “رجوع “کرو وہ تمہیں “عروج “دے گا__!! #حقیقت_شناس
16
0
16
@fishri150
Sadaf سیپ اور Moti
6 months
پاکستان میں روزے کے نام پر صرف کھانا پینا بند ہے۔ باقی رشوت ،سود ، فراڈ ، دھوکہ، ذخیرہ اندوزی اور حرام خوری سب چل رہا ہے__ #حقیقت_شناش
15
1
15
@fishri150
Sadaf سیپ اور Moti
6 months
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ اے اللہ آج کا دن ہمارے لیے باعث خیر و برکت والا بنا دے،مسلمہ امہ کو جزبہ ج ہاد عطا فرما، ف ل س طین کے م جا ہدین کی غیب سے مدد فرما_ آمین یا رب العالمین #PTI_lovers
18
0
13
@fishri150
Sadaf سیپ اور Moti
6 months
اور سناوُ رشتدارو، چگلیاں کیسی چل رہیں ہیں تمہاری🤣😜🤣
10
0
14
@fishri150
Sadaf سیپ اور Moti
5 months
جب موت کا وقت آتا ھے تو ایک لمحے کی بھی مہلت نہیں ملتی دعا کیجئے میرا اور آپ کا خاتمہ ایمان پر ہو __! آمین یا رب العالمین #pti_lovers
16
0
13
@fishri150
Sadaf سیپ اور Moti
3 years
@iqrarulhassan آپ نے کبھی بلاول ہاوُس یا جاتی امرہ میں ہوتی کرپشن کو بے نقاب کرنے کی کوشش کیوں نہیں کی_اتنے سارے کرپٹ صحافی ہیں نا کبھی انکو بے نقاب کرنے کی کوشش کی__اداروں کے بدنام کرنے آپ پہنچ جاتے ہیں
0
1
13
@fishri150
Sadaf سیپ اور Moti
3 years
@KaKaR_101 تین سو سے زیادہ ایکٹر اراضی وہ ذرخیز ہونے کے باوجود وطن عزیز پر جان قربان کرنے والے کیپٹن قدیر خان کو اللہ اپنی جوار رحمت میں جگہ عطاء فرمائے ___آمین
0
2
12
@fishri150
Sadaf سیپ اور Moti
6 months
گھر جو وڏو سڀني کي خوش رکڻ لاء اڪثر پريشان رھندو آھي ۽ ان جي احساسن کي سمجھڻ بجاء ھرڪو ان تي ڪاوڙيل ھوندو آھي_! #pti_lovers
15
1
12
@fishri150
Sadaf سیپ اور Moti
3 years
@ZobiaKhurshid لکھ لعنت_آپ کو کس نے کہا کہ آپ طالبان کی حمایت کریں_آپ ہیں کون_!!؟
2
0
12
@fishri150
Sadaf سیپ اور Moti
6 months
تحریر تھوڑی لمبی ہے لیکن پڑھیے گا ضرور میں قبرستان کی طرف سے گزرہ تو یہ دیکھ کر میرا دل بھر آیا، منوں مٹی کے نیچے وہ لوگ دبے پڑے تھے جنکی ناز برداریاں محبوبوں کی طرح کی گئی تھی، شہر کا وہ عطر فروش جو ہماری فضاوُں کو معطر کر دیا کرتا تھا آج قبر کے حقیر کیڑوں کی غذا بنا ہوا تھا 👇🏻
13
0
11
@fishri150
Sadaf سیپ اور Moti
6 months
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ اے اللہ،اے ہمارے رب ! ہمارے حال پر رحم فرما،ہمیں اچھے حکمران عطا فرما،ہمارے جان چھڑا دے ان ظالم حکمرانوں سے،انہیں نیست و نابود کر دے مالک،یا اللہ ان بیغیرت حکمرانوں کو نشان عبرت بنا دے، یا اللہ اس بے بس مسلم امہ کی مدد فرما_ آمین یا رب العالمین
14
0
11
@fishri150
Sadaf سیپ اور Moti
6 months
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم رَّبِّ ارۡحَمۡہُمَا کَمَا رَبَّیٰنِیۡ صَغِیۡرًا (ﷲ کے حضور) عرض کرتے رہو: "اے میرے رب! (میرے) ان دونوں (والدین ) پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا۔"آمین #PTI_Team
11
8
11
@fishri150
Sadaf سیپ اور Moti
3 years
@its__shai میرے پاس سے گزر کر میرا حال تک نا پوچھا تو میں کیسے مان جاوُں کے وہ دور جا کے روئے_!!
1
0
11
@fishri150
Sadaf سیپ اور Moti
7 months
السلام علیکم منافقت منہ کی بدبو کی طرح ہوتی ہے،خود کو پتہ نہیں چلتا،مگر دوسروں کو معلوم ہو جاتا ہے۔رب پاک ہمیں ایمان افروز زندگی عطا کرے__ آمین یا رب العالمین__! ماہ صیام کی 13ویں سحری مبارک #PTI_Team
10
7
9
@fishri150
Sadaf سیپ اور Moti
6 months
بہت کم لوگ ہیں جو مرنے کے بعد کی شروع ہونے والی زندگی کے بارے میں سوچتے ہوں گے_ہالانکہ سب کو پتہ ہے کہ 26/03/2124 میں ہم سب نے اس دنیا میں نہیں ہونا___!! اللہ ہم سب کو رمضان کے مبارک مہینے میں اپنی بخشش کروانے کی توفیق عطا فرمائے___آمین یا ربا لعالمین__! #PTI_Team
14
8
12
@fishri150
Sadaf سیپ اور Moti
6 years
وہ کہتی تھی کیا میرے بن جی سکو گے تم میری یادیں، میری آنکھیں، میری باتیں بھلا دو گے میں کہتا تھا کبھی اس بات پر سوچا نہیں میں نے اگر اک پل کو بھی سوچوں تو سانسیں رکنے لگتی ہیں وہ کہتی تھی تمہیں مجھ سے محبت اس قدر کیوں ہے کہ میں اک عام سی لڑکی ہوں تمہیں کیوں خاص لگتی ہوں #زھرا
2
9
11
@fishri150
Sadaf سیپ اور Moti
6 months
اے ایمان والو! اپنے آپ کو اور اپنے گھر والوں کو اُس آگ سے بچاؤ جس کا ایندھن انسان اور پتھر ہوں گے۔ اُس پر سخت کڑے مزاج کے فرشتے مقرّر ہیں جو اللہ کے کسی حکم میں اُس کی نافرمانی نہیں کرتے، اور وہی کرتے ہیں جس کا اُنہیں حکم دیا جاتا ہے۔ ﴿سورۃ التحریم ،۶﴾ #PTI_Team
11
10
10
@fishri150
Sadaf سیپ اور Moti
5 months
راستوں کی ویرانی اور جلتی دھوپ سے ڈرنے والے منزل تک نہیں پہنچ سکتے____!! #PTI_Team
9
1
10
@fishri150
Sadaf سیپ اور Moti
6 months
کسی دوسرے سے محبت میں سب سے تکلیف دہ مرحلہ وہ ہوتا ہے کہ جن آدمی یہ بھول جاتا ہے کہ اس کی سب سے زیادہ محبت اور عزت کا مستحق وہ خود ہے___!! #Pti_lovers
12
0
9
@fishri150
Sadaf سیپ اور Moti
6 months
اپنے تیئں جنت اور جہنم کے راستے پر گام زن ہے،صحیح حدیث سے پتہ چلتا ہے کہ انسان نے اس دنیا میں جیسا عمل کیا ہوگااس کی بنیاد پر جنت اور جہنم میں درجات ہوں گے،چناچہ اس دنیا کی کی زندگی میں انسان کا عمل یعنی کردار اور برتاوُ اس کی موت کے بعد کی زندگی میں جنت اور جہنم کا تعین کرے گا 1
13
0
9
@fishri150
Sadaf سیپ اور Moti
3 years
@NiniYmz ایسی باتیں تو پاکستانی بہت جلدی سمجھ لیتے ہیں_آپ نے پتہ نہیں کیوں دیر کی سمجھنے میں😜
1
1
7
@fishri150
Sadaf سیپ اور Moti
3 years
@GMChaudry1 یہ سب باتیں ہمارے حکمرانوں کو کیوں پتہ نہیں چلتی __وہ کیوں کچھ نہیں کرتے_؟!؟
1
0
9
@fishri150
Sadaf سیپ اور Moti
6 months
سیرت النبیؐ ایک مرتبہ آپ راستے سے جارہے تھے کہ کسی شقی نے سر پر مٹی ڈال دی،اسی حالت میں مجسمہ صبر و اسقامت چپ چاپ گھر پہنچا،معصوم بچی فاطمہ ؓ نے دیکھا تو آپؐ کا سر دھوتی جاتی تھیں اور ساتھ ساتھ مارے غم کے روتی جاتی تھیں،آپؐ نے اس ننھی سی جان کو تسلی دی کہ،جان پدر! رووُ نہیں 👇🏻
14
0
9
@fishri150
Sadaf سیپ اور Moti
6 years
میں کہتا تھا محبت کیا ہے یہ تم نے سکھایا ے مجھے تم سے محبت کے سوا کچھ بھی نہیں آتا وہ کہتی تھی جدائی سے بہت ڈرتا ہے میرا دل کہ خود کو تم سے ہٹ کر دیکھنا ممکن نہیں ہے اب میں کہتا تھا کہ یہی خدشے بہت مجھ کو ستاتے ہیں مگر سچ ہے محبت میں جدائی ساتھ چلتی ہے! #زھرا
0
10
10
@fishri150
Sadaf سیپ اور Moti
6 months
تمہیں۔صرف ایک زندگی ملی ہے,لیکن اگر وہی درست انداز سے گزار لو تو کافی ہے السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ صبح بخیر زندگی
12
0
8
@fishri150
Sadaf سیپ اور Moti
3 years
@humiraj1 بے شک آسمان تک مار کرنے والے میزائل ہوں یا دنیا کے آخری کونے تک مار کرنے والے ہوں___لیکن ان کو چلانے والے جگرے نہیں ہیں تو کسی کام کے نہیں،_!!!
0
0
10
@fishri150
Sadaf سیپ اور Moti
3 years
@RoymukhtarRoy بھائی قرآن پاک کو ترجمہ کے ساتھ پڑھو آپ کو ان دونوں سوالوں کے علاوہ ہر سوال کا جواب مل جائے گا_____باقی آپ سے بحث کرنا فضول ہے
0
0
8
@fishri150
Sadaf سیپ اور Moti
6 years
0
0
5
@fishri150
Sadaf سیپ اور Moti
6 months
اے ایمان والو! اللہ سے ڈرو، اور سیدھی سچی بات کہا کرو ، اللہ تمہارے فائدے کے لئے تمہارے کام سنوار دے گا، اور تمہارے گناہوں کی مغفرت کردے گا۔ اور جو شخص اللہ اور اُس کے رسولؐ کی اطاعت کرے، اُس نے وہ کامیابی حاصل کرلی جو زبردست کامیابی ہے۔ ﴿سورۃ الاحزاب، ۷۰،۷۱﴾ #PTI_Team
6
6
8
@fishri150
Sadaf سیپ اور Moti
3 years
@Hk_isi_ بچے کو فیڈر بھی نظر آرہا ہوگا 🤣😜
0
0
6
@fishri150
Sadaf سیپ اور Moti
6 months
زندگی موت کے تعاقب میں اپنی سانسیں لٹائے پھرتی ہے___!! #جب_زندگی_شروع_ہوگی #PTI_Team
9
2
5
@fishri150
Sadaf سیپ اور Moti
6 months
پاکستان کو اِسلام کا قلعہ کہنا اِسلام کی توہین ہے، یہ سرمایہ داروں کی چراگاہ ہے، جبکہ غریبوں اور محنت کشوں کی قتل گاہ ہے, صبح بخیر زندگی #PTI_Team
7
5
7
@fishri150
Sadaf سیپ اور Moti
6 months
زندگی بدلنا چاہتے ہو تو سب سے پہلے اپنی سوچ کو بدلنا ہوگا #PTI_Team
7
1
7