محمد فاروق خان Profile Banner
محمد فاروق خان Profile
محمد فاروق خان

@farooq119khan

3,302
Followers
3,941
Following
3,846
Media
39,905
Statuses

Karachi, Pakistan
Joined August 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@farooq119khan
محمد فاروق خان
3 hours
🌟 اللہم صل علٰی سیدنا و مولانا محمد وعلیٰ آل سیدنا و مولانا محمد وبارک وسلم تسلیما 🤲🌟 ♥️🌟🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌟♥️
Tweet media one
4
1
9
@farooq119khan
محمد فاروق خان
1 year
صرف ، صرف چند لوگوں کے کردار اور کرتوتوں کیوجہ سے مادرِ وطن کے ان محافظوں کو جو ایسے موقعوں پر بھی اپنوں سے دور دھرتی کے سپوت ہونے کا حق ادا کررہے ہیں ، کبھی ان کالی بھیڑوں میں نہیں شمار کرنا چاہیے
267
414
1K
@farooq119khan
محمد فاروق خان
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللّہ تعالیٰ وبرکاتہ
Tweet media one
69
17
258
@farooq119khan
محمد فاروق خان
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللّہ تعالیٰ وبرکاتہ
Tweet media one
45
27
246
@farooq119khan
محمد فاروق خان
1 year
السلام علیکم ورحمتہ اللّہ تعالیٰ وبرکاتہ
Tweet media one
52
19
197
@farooq119khan
محمد فاروق خان
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللّہ تعالیٰ وبرکاتہ
Tweet media one
40
10
150
@farooq119khan
محمد فاروق خان
11 months
@thr_cs @shafqatmm1 👍" دیوتا" صرف لکھا پڑھا گیا ، جبکہ یہ " دوسرے والا" اسٹیج پہ پرفارم کیا جارہا ھے ، ڈائریکٹر بدلتے رہتے ہیں مگر " ڈائریکشن " ایک ہی ھے اور سامعین مکمل ٹرانس میں ، ہنس کم رو زیادہ رہے ہیں مگر تالیاں برابر پیٹے جارہے ہیں ( اب تو سر پیٹنا بھی شامل ہوگیا ھے)
4
17
170
@farooq119khan
محمد فاروق خان
1 year
قولِ حضرت علی کرم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم " میں جنت کے شوق میں عبادت نہیں کرتا کہ یہ تجارت ھے اور نہ جہنم کے خوف سے کرتا ہوں کہ یہ غلامی ھے میں صرف اور صرف اس لیے عبادت کرتا ہوں کہ میرا رب عبادت کے لائق ھے" 🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻 السلام علیکم ورحمتہ اللّہ تعالیٰ وبرکاتہ
Tweet media one
55
14
163
@farooq119khan
محمد فاروق خان
5 months
السلام علیکم ورحمتہ اللّہ تعالیٰ وبرکاتہ 🤲🌹 🧡✨💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐✨🧡
Tweet media one
103
6
138
@farooq119khan
محمد فاروق خان
6 months
السلام علیکم ورحمتہ اللّہ تعالیٰ وبرکاتہ 🤲 🩶✨🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺✨🩶
Tweet media one
93
7
134
@farooq119khan
محمد فاروق خان
1 year
حضرت عمر فاروق ( رض) کا قول مبارک ھے: " اپنی مجالس میں لوگوں کو مساوی درجہ دو ، تاکہ کمزور آدمی تمھارے انصاف سے ناامید نہ ہو جائے اور عہدوں والے اس سے ناجائز فائدہ نہ اٹھا سکیں " 🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻 السلام علیکم ورحمتہ اللّہ تعالیٰ وبرکاتہ 🤲
Tweet media one
50
8
129
@farooq119khan
محمد فاروق خان
1 year
@shafqatmm1 سر ، ایک بات سر کے آس پاس منڈلا رہی ھے مگر سما نہیں رہی کہ جب آپ ہم یہ چیزیں نوٹ کرچکے ہیں تو " جرنیلوں" کی عقل دیوالیہ ہوچکی ھے؟ ایک اور ( یہی ہوگا) کہ یہ سارا ملبہ پی ٹی آئی پہ ڈال اسکو کالعدم قرار دو ورنہ مارشل لاء
4
26
128
@farooq119khan
محمد فاروق خان
1 year
حضرت ابوبکر صدیق رضی اللّہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا " شریف آدمی علم کی دولت حاصل کرکے متواضع ہوجاتا ھے اور شریر متکبر ۔ طالب دین عمل میں زیادتی کرتا ھے اور طالب دنیا ،علم میں 🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴 السلام علیکم ورحمتہ اللّہ تعالیٰ وبرکاتہ
Tweet media one
40
10
118
@farooq119khan
محمد فاروق خان
1 year
یوسف( علیہ السلام) کے حسن کو دیکھ کر کٹ گئی تھیں انگلیاں وہاں یہاں خود چاند کٹ گیا محمد(صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم) کی انگلی( مبارک) کو دیکھ کر 🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻 السلام علیکم ورحمتہ اللّہ تعالیٰ وبرکاتہ
Tweet media one
29
11
114
@farooq119khan
محمد فاروق خان
1 year
السلام علیکم ورحمتہ اللّہ تعالیٰ وبرکاتہ
Tweet media one
46
7
119
@farooq119khan
محمد فاروق خان
7 months
♥️🪴🪴🪴🪴🪴🪴🪴🪴🪴🪴🪴🪴♥️ السلام علیکم ورحمتہ اللّہ تعالیٰ وبرکاتہ 🤲 💚✨🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷✨💚
Tweet media one
67
8
112
@farooq119khan
محمد فاروق خان
7 months
السلام علیکم ورحمتہ اللّہ تعالیٰ وبرکاتہ 🤲 ♥️✨🪴🪴🪴🪴🪴🪴🪴🪴🪴🪴✨♥️
Tweet media one
80
8
114
@farooq119khan
محمد فاروق خان
1 year
حضرت علی کرم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم کا ارشادِ مبارک ھے : " ان لوگوں پر اعتبار کرو جو تمھاری تین باتیں بھانپ سکیں اوّل: تمھاری ہنسی میں پوشیدہ درد دوم: تمھارے غصے میں پوشیدہ پیار سوم: تمھاری خاموشی میں پوشیدہ وجہ " 🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀 السلام علیکم ورحمتہ اللّہ تعالیٰ وبرکاتہ
Tweet media one
53
8
112
@farooq119khan
محمد فاروق خان
1 year
" سو تم مجھے یاد کرو میں تمہیں یاد کروں گا اور میرا شکر ادا کرتے رہو اور میری ناشکری نہ کرو" ( سورہ البقرہ آیت 152 ) 🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀 السلام علیکم ورحمتہ اللّہ تعالیٰ وبرکاتہ 🤲
Tweet media one
50
12
115
@farooq119khan
محمد فاروق خان
6 months
@shafqatmm1 مگر سر ، ( in real)تو خان دوتہائی لے بھی چکا ھے ، جبھی تو یہ اپنے ہی پسینے میں ڈوبے ہوئے ہیں
2
10
105
@farooq119khan
محمد فاروق خان
1 year
درود اس پر کہ جس کے تذکرے ہیں پاک بازوں میں درود اس پر کہ جس کا نام لیتے ہیں نمازوں میں درود اس پر ،جسے شمع شبستان ازل کہئے درود اس ذات پر ، فخر بنی آدم جسے کہئے ❤️💚🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹💚❤️ ( ماہر القادری) ��لسلام علیکم ورحمتہ اللّہ تعالیٰ وبرکاتہ 🤲
Tweet media one
61
13
104
@farooq119khan
محمد فاروق خان
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللّہ تعالیٰ وبرکاتہ
Tweet media one
37
8
94
@farooq119khan
محمد فاروق خان
1 year
حضرت علی کرم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم کا ارشادِ مبارک ھے " آنسو کا ہر قطرہ دنیا کی ہر چیز سے زیادہ مہنگا ھے، لیکن کوئی اس کی قیمت اس وقت تک نہیں جان سکتا جب تک وہ اس کی اپنی آنکھوں سے نہ نکلے" 🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻 السلام علیکم ورحمتہ اللّہ تعالیٰ وبرکاتہ
Tweet media one
42
9
99
@farooq119khan
محمد فاروق خان
1 year
خوشبو ھے دوعالم میں تری اے گُلِ چیدہ کس منہ سے بیاں ہوں ترے اوصافِ حمیدہ تجھ سا کوئی آیا ھے نہ آئے گا جہاں میں دیتا ھے گواہی یہی عالم کا جریدہ 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹 🌹🌹🌹 ( حفیظ تائب) السلام علیکم ورحمتہ اللّہ تعالیٰ وبرکاتہ
Tweet media one
58
13
103
@farooq119khan
محمد فاروق خان
1 year
السلام علیکم ورحمتہ اللّہ تعالیٰ وبرکاتہ
Tweet media one
29
10
97
@farooq119khan
محمد فاروق خان
1 year
" اور ہم نے اس قرآن میں کئی طرح سے بیان کیا تاکہ وہ سمجھیں ، حالانکہ اس سے انہیں نفرت ہی بڑھتی جاتی ھے " ( سورہ الاسراء آیت 41) 🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻 السلام علیکم ورحمتہ اللّہ تعالیٰ وبرکاتہ
Tweet media one
47
5
96
@farooq119khan
محمد فاروق خان
1 year
اللّہ عزوجل نے قرآن کی عظمت وفضیلت کو قرآن میں ان الفاظ میں بیان فرمایا : ترجمہ: " بے شک یہ ذکر عظیم ( قرآن) ہم نے ہی اتارا ھے اور بے شک ہم ہی اس کی حفاظت کرینگے " ( سورہ الحجر آیت 9 ) 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹 السلام علیکم ورحمتہ اللّہ تعالیٰ وبرکاتہ 🤲
Tweet media one
35
12
99
@farooq119khan
محمد فاروق خان
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللّہ تعالیٰ وبرکاتہ
Tweet media one
18
10
91
@farooq119khan
محمد فاروق خان
1 year
ترجمہ: " اور اس کی تابعداری کر جو تیرے رب کی طرف سے تیری طرف بھیجا گیا ھے، بے شک اللّہ تمھارے کاموں سے خبردار ھے " ( سورہ الاحزاب آیت 2) 💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜 السلام علیکم ورحمتہ اللّہ تعالیٰ وبرکاتہ 🤲
Tweet media one
43
9
98
@farooq119khan
محمد فاروق خان
2 months
@JimmyVirkk اس میں تو کوئی شک نہیں کہ ھے تو بہت بڑا اپ سیٹ ، اور وہاں کے جمہوری عمل اور میچوریٹی کا بھی اعتراف کرنا بنتا ھے
1
8
103
@farooq119khan
محمد فاروق خان
1 year
@shafqatmm1 سر ، میرے پسندیدہ صحافیوں میں سے ایک حسن نثار صاحب اس " باہمی دلچسپی کے امور" کی صحیح تشریح کرتے ہیں کہ ایک طرف ہاتھی اور دوسری طرف بھیڑ اب انکے درمیان matters of common interests ایک " سنجیدہ کامیڈی" سے زیادہ کچھ نہیں ، جب ملکی مفاد ٹرن ہوکر ذاتی بن جائے تو یہی گت بنتی ھے ،
2
18
96
@farooq119khan
محمد فاروق خان
1 year
@shafqatmm1 @NaeemBukhariPTI سر ، ان تینوں جگہوں پہ نہ ہونے کی باقاعدہ تصدیق authentication ھے؟ ( سر آپکی بات کو deny کرنا ہرگز مطلب نہیں) ایک تو یہ کہ وہ خود کوئی self decision maker نہیں ، " مانیٹرز" کہا ہوگا " چپ" تو بس چپ۔۔ ویسے انکی سیاست بھی خارش ہی ھے جو انہیں ہوگی ضرور
2
4
92
@farooq119khan
محمد فاروق خان
1 year
السلام علیکم ورحمتہ اللّہ تعالیٰ وبرکاتہ 🤲
Tweet media one
56
5
93
@farooq119khan
محمد فاروق خان
3 months
السلام علیکم ورحمتہ اللّہ تعالیٰ وبرکاتہ 🤲🌹 💚✨💐💐💐🌴🌴🌴🌴💐💐💐✨💚
Tweet media one
58
7
98
@farooq119khan
محمد فاروق خان
1 year
کلید حمد و ثنا لا الہ الا اللّہ خلاصہ ہائے دعا لا الہ الا اللّہ ڈرارہے ہیں مجھے سرکشوں کے ہنگامے مگر ھے میری نوا لا الہ الا اللّہ 🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀 🍀🍀🍀🍀🍀 ( آغا شورش کاشمیری) السلام علیکم ورحمتہ اللّہ تعالیٰ وبرکاتہ
Tweet media one
43
11
89
@farooq119khan
محمد فاروق خان
4 months
میرے قلب کو بھی نصیب ہوں تیری ذات سے وہی نسبتیں وہ جو عظمتیں تھی اویس کی ، وہ جو رابطے تھے بلال کے صلی اللّٰہ تعالٰی علٰی حبیبہ محمد وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما 🤲🌹 السلام علیکم ورحمتہ اللّہ تعالیٰ وبرکاتہ 🤲🌹 💙💚💙💚💙💚♥️♥️💚💙💚💙💚💙
Tweet media one
59
7
99
@farooq119khan
محمد فاروق خان
1 year
آیتِ کریمہ: ( ترجمہ) " اے اللّٰہ تیرے سوا کوئی معبود نہیں ،تو پاک ھے ،بیشک میں ظالموں سے ہوں ° ( سورہ الانبیاء- آیت 87) 💚💚🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻❤️❤️ السلام علیکم ورحمتہ اللّہ تعالیٰ وبرکاتہ 🤲
Tweet media one
37
9
89
@farooq119khan
محمد فاروق خان
1 year
السلام علیکم ورحمتہ اللّہ تعالیٰ وبرکاتہ
Tweet media one
61
8
91
@farooq119khan
محمد فاروق خان
7 months
🌟 " اور ( اس) کتاب میں موسیٰ ( علیہ السلام) کا ذکر کیجئے ، بیشک وہ (نفس کی گرفت سے خلاصی پا کر ) برگزیدہ ہوچکے تھے اور صاحبِ رسالت نبی تھے " 🌟 ( سورہ مریم 51 ) السلام علیکم ورحمتہ اللّہ تعالیٰ وبرکاتہ 🤲 💚✨🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺✨💚
Tweet media one
62
5
91
@farooq119khan
محمد فاروق خان
1 year
ترجمہ: " اور بیشک آپ اخلاق کے عظیم مرتبہ پر فائز ہیں" ( سورہ القلم آ یت 4) ❤️🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹❤️ السلام علیکم ورحمتہ اللّہ تعالیٰ وبرکاتہ 🤲
Tweet media one
45
5
92
@farooq119khan
محمد فاروق خان
1 year
ترجمہ: " پھر اگر یہ لوگ پھر جائیں تو کہدو کہ مجھے اللّہ ہی کافی ھے اس کے سوا اور کوئی معبود نہیں ، اسی پر میں بھروسہ کرتا ہوں ، اور وہی عرشِ عظیم کا مالک ھے ° ( سورہ التوبہ آیت 129) 🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴 السلام علیکم ورحمتہ اللّہ تعالیٰ وبرکاتہ
Tweet media one
42
9
88
@farooq119khan
محمد فاروق خان
1 year
السلام علیکم ورحمتہ اللّہ تعالیٰ وبرکاتہ 🤲 🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻
Tweet media one
49
9
89
@farooq119khan
محمد فاروق خان
3 months
🍃🍃🍃🍃🍃🍃🍃🍃🍃🍃🍃🍃🍃🍃 السلام علیکم ورحمتہ اللّہ تعالیٰ وبرکاتہ 🤲🌹 صبح بخیر ، ایمان بخیر 🤲🌹 💚✨💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐✨💚
Tweet media one
47
6
92
@farooq119khan
محمد فاروق خان
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللّہ تعالیٰ وبرکاتہ
Tweet media one
27
6
80
@farooq119khan
محمد فاروق خان
1 year
السلام علیکم ورحمتہ اللّہ تعالیٰ وبرکاتہ
Tweet media one
49
4
81
@farooq119khan
محمد فاروق خان
7 months
🌟" ہرگز نیکی میں کمال حاصل نہ کرسکو گے یہاں تک کہ اپنی پیاری چیز سے کچھ خرچ کرو ، اور جو چیز تم خرچ کرو گے بیشک اللّہ اسے جاننے والا ھے" 🌟 ( سورہ آل عمران 92 ) السلام علیکم ورحمتہ اللّہ تعالیٰ وبرکاتہ 🤲 ♥️✨🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺✨♥️
Tweet media one
53
8
83
@farooq119khan
محمد فاروق خان
1 year
قرآن میں حروفِ مقطعات کی ترتیب جس کی حقانیت پر عرب کے مشہور شاعر حضرت لبید (رض)بن ربیعہ عامری نے اسلام قبول کیا اور اس بات کی گواہی دی کہ کسی انسان کیلئے قرآن جیسا کلام مرتب کرنا ممکن ہی نہیں ( سبحان اللّہ) 🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷 السلام علیکم ورحمتہ اللّہ تعالیٰ وبرکاتہ
Tweet media one
41
9
88
@farooq119khan
محمد فاروق خان
11 months
♥️✨🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀✨♥️ کوئی گفتگو ہو لب پہ تیرا نام آگیا ھے تیری مدح کرتے کرتے یہ مقام آ گیا ھے درِ مصطفےٰ کا منظر ،مری چشمِ تر کے اندر کبھی صبح آگیا ھے ،کبھی شام آگیا ھے ( ادیب رائے پوری) ♥️✨🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀✨♥️ السلام علیکم ورحمتہ اللّہ تعالیٰ وبرکاتہ 🤲
Tweet media one
55
6
80
@farooq119khan
محمد فاروق خان
1 year
حمد تجھ کو سزاوار ،ثنا تیرے لئے ھے فنا سب کے لئے اور بقا تیرے لئے ھے جن وبشر مشکور ترے رحم و کرم کے درگزر و دست شفا تیرے لئے ھے مشکل کشا بھی تو، ھے رہنما بھی تو داتا فقط تو ،وصف عطا تیرے لئے ھے 🍀🍁🍀🍁🍀🍁🍀🍁🍀🍁🍀🍁 السلام علیکم ورحمتہ اللّہ تعالیٰ وبرکاتہ
Tweet media one
44
5
82
@farooq119khan
محمد فاروق خان
1 year
السلام علیکم ورحمتہ اللّہ تعا��یٰ وبرکاتہ 🤲
Tweet media one
52
5
83
@farooq119khan
محمد فاروق خان
2 years
@NajamBajwaa اِس حکومت نے جو معاشی حالت کردی ھے اس کو دیکھتے ہوئے وُہ شخص شاید سچ ہی بول رہا ہو
0
3
79
@farooq119khan
محمد فاروق خان
1 year
ترجمہ : " اور منکر ، قرآن کی طرف سے ہمیشہ شک میں رہینگے ، یہاں تک کہ قیامت یکایک ان پر آ موجود ہو یا منحوس دن کا عذاب ان پر نازل ہو " ( سورہ الحج آیت 55 ) 🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻 السلام علیکم ورحمتہ اللّہ تعالیٰ وبرکاتہ
Tweet media one
39
6
79
@farooq119khan
محمد فاروق خان
1 year
غریب و سادہ و رنگیں ھے داستان حرم نہایت اس کی حسین (ع) ابتدا ھے اسماعیل ( ع) 🕌🕌🕌🕌🕌🕌🕌🕌🕌🕌🕌🕌 ( علامہ اقبال) السلام علیکم ورحمتہ اللّہ تعالیٰ وبرکاتہ 🤲
Tweet media one
45
10
79
@farooq119khan
محمد فاروق خان
1 year
حضرت علی کرم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم کا ارشادِ مبارک ھے " جب تم کسی شخص کو اس کی دولت کی وجہ سے عزت دینے لگو ، تو سمجھ لینا تم نے اپنا ایمان کھودیا" 🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀 السلام علیکم ورحمتہ اللّہ تعالیٰ وبرکاتہ
Tweet media one
51
10
77
@farooq119khan
محمد فاروق خان
1 year
دعائے ذوالنون ( حضرت یونس علیہ السلام کی دعا) " تیرے علاوہ کوئی معبود ( سچا) نہیں ، تو پاک ہے ، یقیناً میں ہی ظالموں میں سے ہوں" ( پارہ 17 آ یت 87) 🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻 🌻🌻🌻 السلام علیکم ورحمتہ اللّہ تعالیٰ وبرکاتہ
Tweet media one
37
9
77
@farooq119khan
محمد فاروق خان
1 year
قرآن کہتا ھے !! دلوں کے حال تم سے بہتر تمھارا اللّہ جانتا ھے تمھارے خاموش سجدے اور تمھاری ان کہی باتیں اللّہ تعالیٰ کے ہاں بہت خاص مقام رکھتی ہیں 🌹🌻🌹🌻🌹🌻🌹🌻🌹🌻🌹🌻 السلام علیکم ورحمتہ اللّہ تعالیٰ وبرکاتہ
Tweet media one
52
6
78
@farooq119khan
محمد فاروق خان
1 year
ترجمہ: " اس دن جھٹلانے والوں کے لئے تباہی ھے ، وہ جو انصاف کے دن کو جھٹلاتے ہیں" ( سورہ المطففین آیات 10 ، 11) 🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻 السلام علیکم ورحمتہ اللّہ تعالیٰ وبرکاتہ 🤲
Tweet media one
41
4
75
@farooq119khan
محمد فاروق خان
2 years
@ather_hameed @NahdT5 سر ، بہت شدید دکھ ہوا اپنے حقیقی ہیرو کی یہ حالت دیکھ کر ، مگر شاید محسن فراموشی بلکہ محسن کشی ہمارا قومی مزاج بن چکی ھے ، ( سر یہ ٹویٹ ، یہ اطلاع تو اسکواش فیڈریشن یا حکومت کیطرف سے آنی چاہئے تھی) اسکے ساتھ دوسرے ہیرو جہانگیر خان انہیں بھی بلکل فراموش کردیا گیا ھے
0
7
71
@farooq119khan
محمد فاروق خان
11 months
السلام علیکم ورحمتہ اللّہ تعالیٰ وبرکاتہ 🤲 ♥️✨🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀✨♥️
Tweet media one
63
4
74
@farooq119khan
محمد فاروق خان
1 year
اللّہ تعالیٰ جلد یہ منظر دوبارہ دکھائے آ مین
Tweet media one
5
18
69
@farooq119khan
محمد فاروق خان
1 year
حضرت علی کرم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم نے فرمایا "پریشانی خاموش رہنے سے کم، صبر کرنے سے ختم، اور شکر کرنے سے خوشی میں بدل جاتی ھے 🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷 السلام علیکم ورحمتہ اللّہ تعالیٰ وبرکاتہ
Tweet media one
26
6
71
@farooq119khan
محمد فاروق خان
8 months
✨"اے ہمارے رب ! اور میری دعا قبول فرما ، اے ہمارے رب ! مجھے اور میرے ماں باپ کو اور مومنین کو حساب قائم ہونے کے دن بخش دے "✨ (سورہ ابراہیم آیت 40/41) السلام علیکم ورحمتہ اللّہ تعالیٰ وبرکاتہ 🤲 ♥️🌟🍀🍁🍀🍁🍀🍁🍀🍁🍀🍁🌟♥️
Tweet media one
39
5
73
@farooq119khan
محمد فاروق خان
1 year
" بیشک جو لوگ ہماری آیتوں میں کجروی کرتے ہیں وہ ہم سے چھپے ہوئے نہیں رہتے،کیا وہ شخص جو آگ میں ڈالا جائے بہتر ھے یا وہ جو قیامت کے دن امن سے آئیگا ، جو چاہے کرو ، جو کچھ تم کرتے ہو وہ دیکھ رہا ھے" ( سورہ فصلت 40) 💚💚💚💚💚 السلام علیکم ورحمتہ اللّہ تعالیٰ وبرکاتہ🤲
Tweet media one
34
7
71
@farooq119khan
محمد فاروق خان
1 year
🍀 ترجمہ: " اور جب زندہ دفن کی ہوئی لڑکی سے پوچھا جائے گا ° کہ وہ کس گناہ کے باعث قتل کی گئی تھی "° 🍀 ( سورہ التکویر آیت 8 ، 9 ) 🖤🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🖤 السلام علیکم ورحمتہ اللّہ تعالیٰ وبرکاتہ 🤲
Tweet media one
34
5
75
@farooq119khan
محمد فاروق خان
1 year
" اے ایمان والو اللہ کو بہت یاد کرو " ( سورہ الاحزاب 41) " یا اللّہ میں تجھ سے دنیا اور آخرت میں ہر طرح کی عافیت طلب کرتا ہوں " (مسنون دعا، سنن ابن ماجہ حدیث 3871) 🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷 السلام علیکم ورحمتہ اللّہ تعالیٰ وبرکاتہ
Tweet media one
56
4
76
@farooq119khan
محمد فاروق خان
1 year
" بھلا دیکھو جو کچھ تم بوتے ہو،کیا تم اسے اگاتے ہو یا ہم اگانے والے ہیں " ( سورہ واقعہ آیت 63, 64 ) 🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻 السلام علیکم ورحمتہ اللّہ تعالیٰ وبرکاتہ
Tweet media one
36
8
73
@farooq119khan
محمد فاروق خان
3 months
🌟 " اے میرے رب میرا سینہ کھول دے " 🌟 (سورہ طہ آیت 25) السلام علیکم ورحمتہ اللّہ تعالیٰ وبرکاتہ 🤲🌹 ♥️✨🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷✨♥️
Tweet media one
48
6
78
@farooq119khan
محمد فاروق خان
1 year
حضرت علی کرم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم فرماتے ہیں🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷 " وضو جوانوں کیطرح کرو نماز بوڑھوں کی طرح پڑھو اور دعا بچوں کی طرح مانگو ☘️☘️☘️☘️☘️☘️☘️☘️☘️ السلام علیکم ورحمتہ اللّہ تعالیٰ وبرکاتہ
Tweet media one
32
10
66
@farooq119khan
محمد فاروق خان
8 months
السلام علیکم ورحمتہ اللّہ تعالیٰ وبرکاتہ 🤲 ♥️✨🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺✨♥️
Tweet media one
43
5
70
@farooq119khan
محمد فاروق خان
3 months
💟" ہم نے فرمایا : اے آگ ! تو ابراہیم پر ٹھنڈی اور سراپا سلامتی ہوجا " 💟 ( سورہ الانبیاء 69 ) السلام علیکم ورحمتہ اللّہ تعالیٰ وبرکاتہ 🤲🌹 ♥️✨🍀🍁🍀🍁🍀🍁🍀🍁🍀🍁✨♥️
Tweet media one
55
4
77
@farooq119khan
محمد فاروق خان
1 year
" وہ چاہتے ہیں کہ اللّہ کا نور اپنے مونہوں ( منہ کی پھونکوں) سے بجھا دیں، اور اللّہ اپنا نور پورا کرکے رہیگا اگرچہ کافر برا مانیں" ( سورہ الصف آیت 8) 🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻 السلام علیکم ورحمتہ اللّہ تعالیٰ وبرکاتہ
Tweet media one
44
3
67
@farooq119khan
محمد فاروق خان
7 months
🌟 اللہم صل علٰی محمد وعلیٰ آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید اللہم بارک علٰی محمد وعلیٰ آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید 🌟 💚✨🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷✨💚
Tweet media one
21
7
72
@farooq119khan
محمد فاروق خان
1 year
السلام علیکم ورحمتہ اللّہ تعالیٰ وبرکاتہ
Tweet media one
36
7
71
@farooq119khan
محمد فاروق خان
1 year
السلام علیکم ورحمتہ اللّہ تعالیٰ وبرکاتہ 🤲 🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻
Tweet media one
37
7
69
@farooq119khan
محمد فاروق خان
1 year
ترجمہ : " کہدو مجھے خبر نہیں جس کا تم سے وعدہ کیا گیا ھے وہ قریب ھے یا اس کے لئے میرا رب کوئی مدت ٹہراتا ھے " ( سورہ الجن آیت 25 ) 💚💚💚🍁🍁🍁🍁🍁🍁💚💚💚 السلام علیکم ورحمتہ اللّہ تعالیٰ وبرکاتہ 🤲
Tweet media one
39
8
68
@farooq119khan
محمد فاروق خان
9 months
السلام علیکم ورحمتہ اللّہ تعالیٰ وبرکاتہ 🤲 ♥️✨🪷🪷🪷🪷🪷🪷🪷🪷✨♥️
Tweet media one
41
8
69
@farooq119khan
محمد فاروق خان
1 year
آپ کا روضئہ انور ، یہ وہ روضہ ھے جہاں ملک الموت بھی آئے تھے اجازت لے کر 🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷 صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹 السلام علیکم ورحمتہ اللّہ تعالیٰ وبرکاتہ
Tweet media one
22
10
68
@farooq119khan
محمد فاروق خان
1 year
حضور صلی اللّہ تعالیٰ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم 🌹 کا ارشادِ مبارک ھے " فجر کی سنتیں نہ چھوڑو ، اگرچہ تم پر دشمن کے گھوڑے آپڑیں" ( ابو داؤد) 🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷 السلام علیکم ورحمتہ اللّہ تعالیٰ وبرکاتہ
Tweet media one
31
2
65
@farooq119khan
محمد فاروق خان
7 months
السلام علیکم ورحمتہ اللّہ تعالیٰ وبرکاتہ 🤲 ♥️✨🍀🍁🍀🍁🍀🍁🍀🍁🍀🍁✨♥️
Tweet media one
57
5
69
@farooq119khan
محمد فاروق خان
1 year
"بیشک ہم نے ایک دن سخت آندھی بھیجی تھی جس کی نحوست دائمی تھی جو لوگوں کو ایسا پھینک رہی تھی کہ گویا وہ کھجور کے ، جڑ سے اکھڑے ہوئے پیڑ ہیں" ( سورہ قمر آ یات 19 ، 20) 🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀 السلام علیکم ورحمتہ اللّہ تعالیٰ وبرکاتہ
Tweet media one
42
6
60
@farooq119khan
محمد فاروق خان
9 months
@MaidahMuhammad خان کا ذہنی لیول ، اپروچ اور ہی طرح کی ھے ، اور اس بات کو یہ ہمیشہ کی " بروکر ذہنیت " کبھی نہیں سمجھے گی ، مائنڈ سیٹ کا فرق ہی اصل فرق ہوتا ھے ، ایک ، ایک اللّہ پہ ایمان رکھنے والا اور دوسری طرف " خداؤں" پہ یقین رکھنے والے ، بیخوفی اور ڈر میں یہی فرق ھے
1
16
72
@farooq119khan
محمد فاروق خان
8 months
@MaidahMuhammad اصل موت کا بخار ( یہاں والوں کو) ، انکل سام کے ڈونلڈ لو والے مقدمہ کا ھے ، کیونکہ اپنے پہ آنچ آتی محسوس کرتے ہی امریکہ انہیں بیچ میدان میں لات مار کر چھوڑنے میں ذرہ برابر نہ تامل نہ تاسف کریگا ( یہ اسکی تاریخ رہی ھے)
0
13
65
@farooq119khan
محمد فاروق خان
1 year
حلقے میں رسولوں کے وہ ماہ مدنی ھے کیا چاند کی تنویر ستاروں میں چھنی ھے کہدے مرے عیسیٰ سے مدینے میں کوئی اب جان پہ بیمار محبت کے بنی ھے 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹 ( امیر مینائی) السلام علیکم ورحمتہ اللّہ تعالیٰ وبرکاتہ
Tweet media one
28
5
64
@farooq119khan
محمد فاروق خان
3 months
السلام علیکم ورحمتہ اللّہ تعالیٰ وبرکاتہ 🤲🌹 ♥️🌟💚♥️🌟💚♥️🌟💚♥️🌟💚♥️🌟
Tweet media one
51
7
67
@farooq119khan
محمد فاروق خان
3 months
السلام علیکم ورحمتہ اللّہ تعالیٰ وبرکاتہ 🤲🌹 🩷💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐🧡
Tweet media one
48
3
63
@farooq119khan
محمد فاروق خان
3 months
🌟 " اور کہو اے میرے رب میں شیطانی خطرات سے تیری پناہ چاہتا ہوں اور میں تیری پناہ چاہتا ہوں اس سے کہ شیطان میرے پاس آئیں " 🌟 ( سورہ المؤمنون 97/98 ) 🌾🌾🌾🌾🌾🌾🌾🌾🌾🌾🌾🌾🌾🌾 السلام علیکم ورحمتہ اللّہ تعالیٰ وبرکاتہ 🤲🌹 ♥️🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟♥️
Tweet media one
47
4
65
@farooq119khan
محمد فاروق خان
4 months
السلام علیکم ورحمتہ اللّہ تعالیٰ وبرکاتہ 🤲🌹 ♥️✨💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐✨♥️
Tweet media one
33
9
65
@farooq119khan
محمد فاروق خان
9 months
♥️✨ اللہم صل علٰی محمد وعلیٰ آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید اللہم بارک علٰی محمد وعلیٰ آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ✨♥️ 💚🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴💚
Tweet media one
21
4
62
@farooq119khan
محمد فاروق خان
1 year
اس امت عاصی سے نہ منہ پھیر خدایا نازک ھے بہت غیرت سلطان مدینہ (ص) اے جاں بلب آمدہ، ہوشیار ،خبردار وہ سامنے ہیں حضرتِ سلطان مدینہ (ص) کچھ اور نہیں کام جگر مجھ کو کسی سے کافی ھے بس اِک نسبت سلطان مدینہ (ص) 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹 السلام علیکم ورحمتہ اللّہ تعالیٰ وبرکاتہ
Tweet media one
32
3
56
@farooq119khan
محمد فاروق خان
1 year
سرور عالم (ص) کے یوں تو ہیں بہت سے معجزے ورنہ خود قرآن ہی ثاقب مستقل اعجاز ھے ( اعجاز ثاقب عمری) ♥️✨🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻✨♥️ السلام علیکم ورحمتہ اللّہ تعالیٰ وبرکاتہ 🤲
Tweet media one
31
2
62
@farooq119khan
محمد فاروق خان
3 months
@DrXiakhan 🌟👍 اور ڈاکٹر صاحب ، یہی سردار نشتر تھے جنہوں نے before partition ایک اجلاس جس میں نہرو اور سردار پٹیل( وزیر داخلہ) شریک تھے پٹیل کے قائد اعظم کیساتھ بدتمیزی کرنے پر اس کے منہ پہ تھپڑ جڑ دیا تھا کراچی کے مشہور نشتر پارک کا نام تب رکھا گیا (جسکا نام پہلے پٹیل پارک تھا) 👇
2
14
62
@farooq119khan
محمد فاروق خان
4 months
السلام علیکم ورحمتہ اللّہ تعالیٰ وبرکاتہ 🤲🌹 ♥️✨🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷✨♥️
Tweet media one
46
5
62
@farooq119khan
محمد فاروق خان
1 year
حدیثِ قدسی: رسول اللہ (ص)🌹 نے فرمایا: اللّہ تعالیٰ فرماتا ھے : " میرے بندو ! تم دن رات گناہ کرتے ہو اور میں ہی سب کے سب گناہ معاف کرتا ہوں ، سو مجھ سے مغفرت مانگو میں تمہارے گناہ معاف کروں گا° 🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟 السلام علیکم ورحمتہ اللّہ تعالیٰ وبرکاتہ 🤝
Tweet media one
30
15
61
@farooq119khan
محمد فاروق خان
8 months
🌟" اگر وہ ایمان لاتے اللّہ اور نبی ( ص) پر اور اس چیز پر جو اس کی طرف سے نازل کی گئی ھے تو کافروں کو دوست نہ بناتے لیکن ان میں سے اکثر لوگ نافرمان ہیں " 🌟 (سورہ المائدہ آیت 81) السلام علیکم ورحمتہ اللّہ تعالیٰ وبرکاتہ 🤲 💚✨🍀🍁🍀🍁🍀🍁🍀🍁🍀🍁✨💚
Tweet media one
42
5
58
@farooq119khan
محمد فاروق خان
1 year
@ather_hameed @NahdT5 ڈاکٹر صاحب کا ذوقِ مطالعہ ، شوق مطالعہ دونوں کی پزیرائی آپکا حق بنتا ھے ، ماشاءاللہ 💐
1
4
52
@farooq119khan
محمد فاروق خان
1 year
جب تم رب کی چاہت میں سر جھکا دو گے پھر وہ بھی تمھاری چاہت کے لئے کن کہدیگا السلام علیکم ورحمتہ اللّہ تعالیٰ وبرکاتہ
Tweet media one
23
12
59
@farooq119khan
محمد فاروق خان
7 months
🌟 " اور ہم کیوں اللّہ پہ بھروسہ نہ کریں حالانکہ اسی نے ہمیں (سیدھے) راستوں کی رہنمائی کی ھے، اور ہم ضرور صبر کریں گے اس ایذا پر جو تم ہمیں دیتے ہو اور توکل کرنے والوں کو اللّہ ہی پر بھروسہ کرنا چاہیے " 🌟 (سورہ ابراہیم آیت 12) ♥️✨السلام علیکم ورحمتہ اللّہ تعالیٰ وبرکاتہ 🤲
Tweet media one
45
8
59
@farooq119khan
محمد فاروق خان
7 months
🌟🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌟 السلام علیکم ورحمتہ اللّہ تعالیٰ وبرکاتہ 🤲 💚✨💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐✨💚
Tweet media one
41
5
59
@farooq119khan
محمد فاروق خان
1 year
السلام علیکم ورحمتہ اللّہ تعالیٰ وبرکاتہ
Tweet media one
30
3
57
@farooq119khan
محمد فاروق خان
1 year
سراپا معصیت میں ہوں ، سراپا مغفرت وہ ھے خطا کوشی روش میری،خطا پوشی ھے کام اس کا ( مولانا ظفر علی خان) ☘️☘️☘️🌷🌷🌷🌷🌷🌷☘️☘️☘️ السلام علیکم ورحمتہ اللّہ تعالیٰ وبرکاتہ
Tweet media one
22
9
52
@farooq119khan
محمد فاروق خان
3 months
🪷🪷🪷🪷🪷🪷🪷🪷🪷🪷🪷🪷🪷🪷 ہر مثبت خیال اُس خاموش دعا کی مانند ہوتا ھے جو زندگی بدلنے کی طاقت رکھتا ھے 🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷 السلام علیکم ورحمتہ اللّہ تعالیٰ وبرکاتہ 🤲🌹 ♥️✨🍀🍁🍀🍁🍀🍁🍀🍁🍀🍁✨♥️
Tweet media one
44
4
62