Faisal_nazir Profile Banner
Faisal_nazir Profile
Faisal_nazir

@faisalnazir007

3,232
Followers
170
Following
623
Media
8,803
Statuses

Pure Pakistani🇵🇰 / Staunch Imranist❤️/ Mind over matter/.RT🙅 Endorsed

Makkah Al Mukarrama
Joined October 2016
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@faisalnazir007
Faisal_nazir
11 months
آشوب چشم کا ایک ہی علاج ہے پوری قوم کو دیدارِ عمران کروایا جائے.
6
44
363
@faisalnazir007
Faisal_nazir
1 year
@aliimumtaz صحافیوں سے گفتگو میں کہا 🔥 لوگوں کو زبردستی پارٹی سے علیحدہ کیا جا رہا ہے فکر نہ کریں یہ سب میرے ایک جلسے کی مار ہے عمران خان
14
356
2K
@faisalnazir007
Faisal_nazir
1 year
@Rohshan_Din میں بچوں کو ملنے بھی نہیں جاؤں ، جب حالات بہتر ہونگے تو بچے خود یہاں آ جائیں گے، عمران خان اسے ڈراتے ہو۔۔؟؟ اور یہاں لوگ جنازوں پر بھی نہیں آتے۔
2
152
1K
@faisalnazir007
Faisal_nazir
1 year
@RebelByThought عمران خان = پی ٹی آئی پی ٹی آئی = عمران خان اس کے علاوہ کوئی چورن نہیں چاہیے۔۔!!
8
128
554
@faisalnazir007
Faisal_nazir
1 year
@HibaFawadPk معذرت كے ساتھ مہینہ سے ذياده ظلم كا مقابلہ کرتا رہا اور بھاگا نہیں آپکے ماتھے کے جھومر کی طرح....!!! @HibaFawadPk
4
47
530
@faisalnazir007
Faisal_nazir
11 months
عمار کے جنازے میں پورا لاہور ہونا چاہیے۔۔!!
5
107
493
@faisalnazir007
Faisal_nazir
1 year
@Naya__Pakistan_ میں بنیادی طور پر گاؤں سے ہوں اور محسن شاه نواز كے گاؤں سے ذياده دور نہیں میرا گاؤں۔۔! لوگ لتر لے کے تیار بیٹھے ہیں الیکشن ہونے دیں دیہاتوں کے لوگ ذياده جتیاں مارن گے۔۔۔!! @PTIofficial
10
53
435
@faisalnazir007
Faisal_nazir
11 months
ستّر سال کى عمر میں ٹُوٹنے سے بہتر ہے کہ باقی زندگی جیل ہی میں گُزار دُوں۔ قیدی نمبر 943
2
79
388
@faisalnazir007
Faisal_nazir
1 year
@FarrukhHabibISF جمہوریت کا قتل ہو چکا ہے۔۔!! جنازہ کا اعلان قومی اسمبلی کے انتخابات کے بعد ہوگا۔ @PTIofficial
3
48
367
@faisalnazir007
Faisal_nazir
1 year
@FrontlineKamran واه رے منافقت۔۔۔!! تم جیسے لفافی صحافى کدھر مرے ہوئے تھے جب 9 مئی سے پہلے بھی لوگوں پر ظلم کیا جا رہا تھا۔۔۔؟؟ کس منہ سے خود كو صحافي کہتے ہو۔۔؟ ہڈی کا اثر نظر آتا تمھاری صحافت میں۔۔
3
41
377
@faisalnazir007
Faisal_nazir
1 year
@JahangirKTareen نئ جماعت آ گئی ہے ہم نے اپنے پرانے پرانے دوست بھی وہاں بھیج دئیے ہیں۔۔ اور چاہیے تو حکم کریں اور دے دیتے ہیں عمران خان 🤣 @PTIofficial
2
21
361
@faisalnazir007
Faisal_nazir
1 year
@JahangirKTareen فواد چوہدری علی زیدی عمران اسماعیل کو کچھ نہ دیا اتنے بڑے بڑے لوٹے آئے تمہارے پاس اور عہدہ ہی نہیں دیا اور لوٹے چاہیں تو حكم كريں اور بھیج دیتے ہیں۔
8
30
340
@faisalnazir007
Faisal_nazir
1 year
@sahialiafzal @TahiraSheikh11 بریکنگ نیوز خطاء تارڑ نے اپنی پیدائش کا الزام عمران خان پر لگا دیا 🙄
21
51
348
@faisalnazir007
Faisal_nazir
11 months
“میری عمران خان سے بات ہوئی ہے خان مر جائے گا مگر پاکستان نہیں چھوڑے گا” (لطیف کھوسہ)🔥
1
29
345
@faisalnazir007
Faisal_nazir
1 year
@KhawajaMAsif خواجہ صاحب سیدھا مدعے پر آئیں کہ اس ملک کا بنانا کیا ہے آپ لوگوں نے۔؟ تاخير كى بات چھوڑیں جو جو وارداتیں آپ کر گئے ہیں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔۔۔!!
0
20
343
@faisalnazir007
Faisal_nazir
11 months
لکھ اوئے موراخا۔۔ سیاست عثمان ڈار نے چھوڑی ہے، عثمان ڈار کی والدہ نے نہیں۔۔۔
3
53
327
@faisalnazir007
Faisal_nazir
1 year
@aliimumtaz زمان پارک پہنچ کر نیازی کا پیغام آئے گا میرے پاکستانیوں میں "کھڑا" ہوں تے تسی وی کھڑے رہو۔۔۔
7
33
313
@faisalnazir007
Faisal_nazir
1 year
@Khankamoo " اسد عمر ٹویٹس بھی ڈیلیٹ کریں، اگر بیان حلفی کی خلاف ورزی ہوئی تو سیاسی کیریئر پھر بھول جائیں" جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کے ریمارکس۔۔!! جو پورے آئین کی خلاف ورزي كر رہے ہیں انکو بھی پوچھ ليں سرکار۔۔۔!!
3
75
297
@faisalnazir007
Faisal_nazir
1 year
@Dr_FirdousAwan مطلب تم لوگوں کو بھی نہیں پتا کہ کس کس نے اور کیسے کیسے شامل ہونا ہے۔۔؟؟ #سبحان_الله_جمہوریت_کا
0
9
318
@faisalnazir007
Faisal_nazir
11 months
خان صاحب بہت جلد ہمارے درمیان ہونگے انشاءاللہ
3
25
299
@faisalnazir007
Faisal_nazir
7 months
پاکستان تحریک انصاف پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی 130 نشستوں پر لیڈ کر رہی ہے
1
72
299
@faisalnazir007
Faisal_nazir
1 year
@HamidMirPAK واه رے منافقت۔۔۔!! عمران خان کے دور میں جب وہ کہتا تھا کہ پٹرول پاکستان میں ہمسایہ ممالک سے سستا ہے تو کبھی ٹویٹ نہیں آج امریکہ اور پاکستان کا بتا رہے ہو۔۔ 76 سالہ مہنگائی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا وہ بھی بتاؤ کچھ۔۔۔!! @HamidMirPAK
8
31
288
@faisalnazir007
Faisal_nazir
1 year
@waqas_amjaad مايوسى گناہ ہے 27 سال کی محنت اللہ ایسے ہی نہیں ضائع كريں گے ان شاء اللہ۔
11
20
276
@faisalnazir007
Faisal_nazir
1 year
@MaleehaHashmey @AbdulQu56995002 قانون میں سقم کی وجہ سے ہزار بندہ چھوٹ جائے تو مسئلہ نہیں ہے لیکن "غلط قانون" كى وجہ سے اگر ایک بے گناہ بندہ بھی پھس جائے تو وه اللہ کے حضور جرم ہے۔۔۔۔!! مولا على💕 (رض) كا قول ....!!! خدارا ظلم بند کریں اور مملكت خداداد كى عوام كو فيصلہ کرنے دیں۔۔!!
0
69
279
@faisalnazir007
Faisal_nazir
7 months
NA 91 بھکر پی ٹی آئی ثناء اللہ مستی خیل جیت گئے۔
0
35
283
@faisalnazir007
Faisal_nazir
1 year
@NaeemPanjuthaa کل خان صاحب کو ریلیف ملے گا۔ لیکن لیگل ٹیم کو ایک درخواست لازمی دائر کرنی چاہیے کہ جن مقدمات میں خان کی درخواست ضمانت خارج کی گئی ،ان کیسز میں گرفتار نا کیا جائے۔ @aliijazbuttar @NaeemPanjuthaa @intazarpanjutha
5
51
258
@faisalnazir007
Faisal_nazir
1 year
@ImranARaja1 @ImranKhanPTI بریکنگ نیوز خطاء تارڑ نے اپنی پیدائش کا الزام عمران خان پر لگا دیا 🙄
5
30
252
@faisalnazir007
Faisal_nazir
7 months
بریکنگ نیوز پاکستان تحریک انصاف قومی اسمبلی کے 119 نشستوں پر آگے ہے غیر سرکاری نتائج۔۔
3
63
259
@faisalnazir007
Faisal_nazir
1 year
عمران خان کے جیل میں ہوتے ہوئے گلگت بلتستان کے لوگوں نے الیکشن جیت کر سب کو بتا دیا کہ سائفر کا رنگ کیسا ہوتا ہے۔۔۔!!
3
52
247
@faisalnazir007
Faisal_nazir
7 months
سیالکوٹ سے پہلا نتیجہ این اے-71 ریحانہ امتیاز ڈار 4806 خواجہ آصف 2503
2
67
233
@faisalnazir007
Faisal_nazir
1 year
@NawazSharifMNS منافقت....!! آپ لوگوں کا کیا فرق پڑتا میاں صاحب ملک کو سیدھے راستے پر چلنے دیں تو معيشت ٹھیک ہو اور لوگوں کو حلال روزگار ملے۔۔!! لوٹ لوٹ کے کھا گئے سارا ملک
7
15
225
@faisalnazir007
Faisal_nazir
1 year
@AajKamranKhan واه رے منافقت ۔۔ وڈا صحافي جو ظلم هوا هے اس پر نہیں بول رہا اور آگے سے فائدے بتا رہا ہے۔۔۔!! نہیں مطلب تم لوگوں کے خون میں منافقت ہے یہ ڈنڈے سے ڈرتے ہو۔؟ @AajKamranKhan
2
25
230
@faisalnazir007
Faisal_nazir
11 months
ہم نے عمران خان کو بتایا کہ لوگ ڈیل کی بتائیں کر رہے ہیں جس پر انہوں نے کہا میرے سے کوئی بھی ملنے نہیں آیا سب افواہیں ہیں اور جھوٹ پر مبنی خبریں ہیں-علیمہ خان
1
26
209
@faisalnazir007
Faisal_nazir
1 year
@GFarooqi اطمينان اور سكون ❤️ اور تمهارا لگتا بھگوڑا کب آئے گا
17
17
218
@faisalnazir007
Faisal_nazir
11 months
توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی جانب سے سزا معطلی کے بعد فیصلے کو معطل کرنے درخواست دائر....!!
0
15
210
@faisalnazir007
Faisal_nazir
1 year
بشریٰ بی بی نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے اٹک جیل میں ملاقات کی ۔ ملاقات ایک گھنٹے تک جاری رہی۔ اہلیہ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو کتابیں اور ضرورت کی دوسری چیزیں پہنچائیں۔
0
24
205
@faisalnazir007
Faisal_nazir
1 year
@waqas_amjaad مرشد کو ہنستے مسکراتے دیکھ لیا۔ باقی جائیں بھاڑ میں۔❤️
2
7
215
@faisalnazir007
Faisal_nazir
1 year
@SaleemKhanSafi تم كس كس بات پر شرمندہ ہو گے۔؟ تمھاری بے شرمیںوں کی فہرست کیا تھوڑی ہے۔۔!! ویسے سائفر والی بات پر صحافت چھوڑ دی کہ بے شرم ہی رہنا ہے۔؟
8
8
207
@faisalnazir007
Faisal_nazir
1 year
@NadeemAfzalChan محتیاریا گل ودھ گئی اے ،وڈے بھائی وسیم افضل كو پریس کانفرنس کرنی پینی اے وڑ جانی دے آں 😂... اگر آپکی بات سچی ہے تو پھر آپ ابھی اعلان كريں اس حكومت سے آؤٹ ہوں۔۔!! یا پھر بھائی کو Pti سے نکالنے کیلئے ہے۔
1
17
199
@faisalnazir007
Faisal_nazir
10 months
عمران خان نے کبھی کرپشن نہیں کی، اسی لیے وہ کسی سے ڈیل بھی نہیں کرنا چاہتا، یہی وجہ ہے کہ پوری قوم عمران خان کے ساتھ ہے، عبد القادر
0
26
194
@faisalnazir007
Faisal_nazir
1 year
@AsadKharal پنجاب اور خیبر اسمبلیاں تحلیل کرنا پچھلے ایک سال میں عمران خان کی سب سے موثر حکمت عملی تھی۔۔۔
8
19
192
@faisalnazir007
Faisal_nazir
1 year
@ZainHQ @iamsarakhannn @SMQureshiPTI @PTIofficial @ImranKhanPTI میرا فواد چوہدری سے کوئی رابطہ نہیں ہے۔ اسد قيصر دو شہادتیں ہو گئی
3
15
191
@faisalnazir007
Faisal_nazir
11 months
الحمدللہ۔ عمران ریاض خان کی گھر واپسی پر پوری قوم میں خوشی کی لہر ہے۔ لاکھوں دعاؤں کا نتیجہ۔
0
17
194
@faisalnazir007
Faisal_nazir
6 months
پی پی پی , مسلم لیگ ن اور مولانا فضل الرحمان۔۔! تینوں کا آپس میں لڑنے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔۔!!
0
26
204
@faisalnazir007
Faisal_nazir
1 year
@RizwanGhilzai " إن مع العسر يسرًا " ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے فرمانِ بارى تعالي❤️ اللہ پاکستان کے حق میں بہتر کرے۔امين ❤️
4
20
181
@faisalnazir007
Faisal_nazir
6 months
پی ٹی آئی کی جانب سے نامزد وزیراعظم عمر ایوب پشاور ہائیکورٹ پہنچ گئے عمر ایوب کے ہمراہ بابر اعوان بھی موجود عمر ایوب کی حفاظتی ضمانت کے لیے ہائیکورٹ آئے ہیں، بابر اعوان
0
36
191
@faisalnazir007
Faisal_nazir
6 months
بیرسٹر گوہر علی خان عمران خا�� سے ملاقات کے لئیے اڈیالہ جیل پہنچ گئے
1
30
193
@faisalnazir007
Faisal_nazir
1 year
@Hammad_Azhar میں بچوں کو ملنے بھی نہیں جاؤں ، جب حالات بہتر ہونگے تو بچے خود یہاں آ جائیں گے، عمران خان اسے ڈراتے ہو۔۔؟؟ اور یہاں لوگ جنازوں پر بھی نہیں آتے۔
5
32
187
@faisalnazir007
Faisal_nazir
1 year
@MoonisElahi6 یقین ركهتا ہوں کہ چوہدری پرویز الہی کی گرفتارى پریس کانفرنس پے ختم نہیں ہوگی۔۔۔ اور ڈٹ کے عمران خان ساتھ کھڑے رہیں گے۔۔۔! @MoonisElahi6 @PTIofficial
1
15
177
@faisalnazir007
Faisal_nazir
1 year
@murtazawahab1 زرداری کا پیسہ اور دھاندلی امی جان پے مت ڈالو۔
3
13
180
@faisalnazir007
Faisal_nazir
1 year
تقريبا ٹھیک ساڑھے پانچ گھنٹے بعد ضمانت كى درخواست پر سماعت ہوگی۔ اللہ خان صاحب کی مشاكل ختم کریں۔۔!! ان شاءالله
7
25
174
@faisalnazir007
Faisal_nazir
11 months
لاہور ہائیکورٹ نے انتطامیہ کو پی ٹی آئی کو 72 گھنٹے میں جلسے کیلئے متبادل جگہ دینے کا حکم دے دیا۔
0
16
174
@faisalnazir007
Faisal_nazir
1 year
@RizwanGhilzai یہ وقت ایک قدم آگے بڑھنے کا ہے اس غير آئینی حكومت پے توہین عدالت لگائیں ۔۔۔!! تماشہ بنا رکھا معاشرے اور قوم کا۔
1
29
160
@faisalnazir007
Faisal_nazir
11 months
اب پارٹی کا حصہ نہیں ہوں لیکن اتنا ضرور کہوں گا کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان مالی طور بدعنوان نہیں ہیں، محمود مولوی
4
34
163
@faisalnazir007
Faisal_nazir
7 months
فیصلہ سننے کے بعد عمران خان نے شہادت کی انگلی آسمان کی جانب بلند کر دی۔
3
37
176
@faisalnazir007
Faisal_nazir
1 year
@AzmaBokhariPMLN مطلب بيغيرتى نہیں چھوڑنى عظمى بى بى اور جو ظلم ہو رہا ہے اسے غلط نہیں کہنا تسی۔۔۔۔!!! اتنی ڈھٹائی کدھر سے لیے تسی لوگ۔۔؟؟
1
14
171
@faisalnazir007
Faisal_nazir
1 year
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی 9 مقدمات میں خارج ضمانتوں سے متعلق کیس کی سماعت لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ کے سامنے اب سے کچھ دیر بعد زیر سماعت ہو گی۔
2
18
160
@faisalnazir007
Faisal_nazir
1 year
@balochi5252 پتا نہیں کے تن کے کسے رکھا ہے بندیال صاحب نے ابھی تک تو عوام کو ہی تن کے رکھا ہے ۔😬
5
4
163
@faisalnazir007
Faisal_nazir
7 months
NA 175 مظفر گڑھ پی ٹی آئی کے جمشید دستی جیت گئے۔
3
19
164
@faisalnazir007
Faisal_nazir
1 year
کل آل پاکستان لائرز کانفرنس رکھی ہے،کل سے وکلا تحریک کا آغاز کرنے جارہے ہیں، شعیب شاہین کا اعلان۔۔۔!!!
0
30
151
@faisalnazir007
Faisal_nazir
1 year
@MuradSaeedPTI اللہ آپکو حق و سچ کے سفر میں کامیابی عطا فرمائے۔ اللہ آپکی حفاظت فرمائے۔ بدمعاشیہ سے پاکستان کو محفوظ رکھے ۔
1
10
155
@faisalnazir007
Faisal_nazir
10 months
عمران خان کی اڈیالہ جیل سے بیٹوں کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو کروا دی گئی۔ وٹس ایپ ٹیلی فون کال 30 منٹ جاری رہی۔ جیل ذرائع کے مطابق سلیمان اور قاسم جیل میں قید والد سے گفتگو کرتے جذباتی ہوگئے، عمران خان نے مسکراتے اپنے بیٹوں کو تسلی دی۔
1
41
154
@faisalnazir007
Faisal_nazir
11 months
نیب کارڈ کھیلنے کی تیاری ۔۔۔۔!!!
3
14
155
@faisalnazir007
Faisal_nazir
6 months
سلمان اکرم راجہ اور شعیب شاہین بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل پہنچ گئے ہیں۔۔!!
1
28
161
@faisalnazir007
Faisal_nazir
11 months
سائفر کے معاملے میں واضح کر دوں کہ میں نے کسی سیکریٹ ایکٹ کی خلاف ورزی نہیں کی۔۔!! عمران خان - @ImranKhanPTI
1
19
155
@faisalnazir007
Faisal_nazir
1 year
@ImranKhanPTI خان نے بڑا فیصلہ کرلیا انٹرنیشل میڈیا اور ملک کے بڑے بڑے اینکرز کو اہم انٹرویو دینے کا فیصلہ
5
25
161
@faisalnazir007
Faisal_nazir
7 months
ايک عدالت 8 فروری کو لگنے ہے۔۔!! جہاں آپ لوگ (عوام ) جج ہوں گے اور آپ فیصلہ دیں گے۔۔!! سوئے مت رہنا۔۔!!
2
43
158
@faisalnazir007
Faisal_nazir
1 year
@CMShehbaz بہت بہت شکریہ عمران خان ❤️ قوم آپکی اس کوشش کو سراہتی ہے ❤️
1
14
159
@faisalnazir007
Faisal_nazir
7 months
ابھی تک کے فارم 45 کے مطابق پی ٹی آئی 41 نشستوں پر آگے ہے.
1
32
158
@faisalnazir007
Faisal_nazir
1 year
سندھ ہائی کورٹ بار نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا ہے۔
0
20
145
@faisalnazir007
Faisal_nazir
1 year
@_Mansoor_Ali یہ اسے کمزور نہیں کرے گا بلکہ اسے مضبوط اور مقبول بنائے گا۔
1
2
149
@faisalnazir007
Faisal_nazir
1 year
@MuradSaeedPTI @Zahid51214720 الله حفاظت ميں رکھے۔۔۔!! کمال لکھتے ہو بھائی
1
7
135
@faisalnazir007
Faisal_nazir
1 year
@SHABAZGIL میڈیا پہ عمران خان کا نام لینے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے جبکہ یہاں تو #عمران_ہی_ہوگا
3
24
143
@faisalnazir007
Faisal_nazir
1 year
@SHABAZGIL 75 سالوں سے تو صرف چہرے بدل رہے ہیں پالیسی وہی کی وہی ہے۔ ہم ہیں خوامخواه اس میں۔
3
12
152
@faisalnazir007
Faisal_nazir
1 year
@HibaFawadPk @HibaFawadPk بہت مار کھائی مسکین (شہباز) نے اور ایک لفظ نہیں بولا عمران خان كے بارے اور نہ بھاگا اور نہ پارٹی چھوڑی۔۔! ویسے آج کی پریس کانفرنس کے بارے اپنے خيالات کا اظہار کریں۔۔۔۔!
0
15
140
@faisalnazir007
Faisal_nazir
1 year
@mianumarjamil تيرا ديدار چناں ساڈی مجبوری اے۔❤️ @PTIofficial
2
4
144
@faisalnazir007
Faisal_nazir
7 months
سوشل میڈیا وارئیرز کی عمران خان بہت قدر کرتے ہیں۔ علیمہ خان۔ ہااائےےےےے
1
26
145
@faisalnazir007
Faisal_nazir
7 months
پی ٹی آئی الیکشن جیت گئی، پی ڈی ایم نتائج جیت رہی ہے...
1
44
143
@faisalnazir007
Faisal_nazir
11 months
ڈاکٹر بابر اعوان نے باجوہ صاحب کو ”ابو السائفر“قرار دے دیا..!😬
0
11
141
@faisalnazir007
Faisal_nazir
11 months
بیرون ملک سے پاکستان کو دھمکی آئے تو کیا وزارت خارجہ سو جائے؟، بابر اعوان کا جج ابوالحسنات ذوالقرنین کے روبرو سوال۔ 🔥
1
22
135
@faisalnazir007
Faisal_nazir
7 months
ہماری کسی کے ساتھ کوئی لڑائی نہیں اور نہ ہم انتقام پے یقین رکھتے ہیں۔۔!!! ✅ بیرسٹر گوہر خان
1
13
139
@faisalnazir007
Faisal_nazir
7 months
دھاندلی کی نئی قسم۔۔۔!! ووٹ کیلئے ملنے والے بیلٹ پیپر کو لیتے وقت سیریل نمبر چیک ��ریں۔۔!! بغير سيريل نمبر پیپرز نہ لئیے جائیں۔۔!!
1
77
138
@faisalnazir007
Faisal_nazir
7 months
ہر حلقے میں وكلاء کو ذياده سے ذياده پولنگ ایجنٹس بننا چاہیے تاکہ فارم 45 كى حفاظت ہوسکے۔۔۔!!!
0
35
141
@faisalnazir007
Faisal_nazir
1 year
@mubasherlucman @Student_gange لعنت پڑی ہوئی شکل والے۔۔۔!! سوکن بازی کر رہا ہے ۔۔!! بندے دا پتر بن کے صحافت پونا کر
0
5
139
@faisalnazir007
Faisal_nazir
1 year
یہ ماننا پڑے گا عمران خان کی گرفتاری سے قبل مخصوص بیانیہ بہت زوروں پر تھا بہت دفعہ سننے کو موقع ملتا عمران خان جیل میں 4 دن بھی نہیں گزار سکے گا لیکن 5 اگست سے 3 ستمبر تک کے جیل کے حالات سے آگاہی رکھنے والے آزاد ذرائع تصدیق کر رہے ہیں کہ وہ بیانیہ مکمل Miscalculation ثابت ہوا ہے
1
25
129
@faisalnazir007
Faisal_nazir
7 months
تیمور جھگڑا، کامران بنگش اور پی ٹی آئی کے کئی دیگر امیدواروں نے نتائج کو پشاور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا ہے۔
0
28
142
@faisalnazir007
Faisal_nazir
10 months
پارٹی ووٹ بنک سے مضبوط ہوتی ہے۔ جب بھی الیکشن ہوں گے، جیت تحریک انصاف کی ہوگی۔ عمران خان @ImranKhanPTI
0
17
139
@faisalnazir007
Faisal_nazir
7 months
پہلا نتیجہ ڈیرہ غازی خان✌ زرتاج گل وزیر 2109 سرداراویس 302
1
33
140
@faisalnazir007
Faisal_nazir
7 months
سیالکوٹ میں ریحانہ ڈار کی لیڈ۔۔۔۔!!! ریحانہ ڈار 9068 ووٹ لیکرپہلے نمبر پر خواجہ آصف 7378 ووٹ لیکردوسرے نمبر پر
2
23
142