Shahid imran PTI Profile Banner
Shahid imran PTI Profile
Shahid imran PTI

@ShahidImra62555

1,205
Followers
1,869
Following
737
Media
12,052
Statuses

Imran Khan a resilient Brave Man

Joined May 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
@ShahidImra62555
Shahid imran PTI
5 months
@SabeeKazmi786 عمران ہاشمی
2
2
16
@ShahidImra62555
Shahid imran PTI
9 months
@jokkeerrr2 گھبرانا نہیں مایوس نہیں ہونا کسی کا باپ بھی نواز چور کو وزیراعظم نہیں بنا سکتا اپنے ووٹ کی طاقت کو پہچانیں اور الیکشن والے دن اپنی آزادی کے لیے ووٹ دیں ہمارے کپتان نے انشاء اللّٰہ ان کے سارے ناکام بنائے ہیں بین بھی کردیں تو ہمارے امیدوار آزاد الیکشن لڑیں گے
0
3
12
@ShahidImra62555
Shahid imran PTI
5 months
🛑 *سینیٹر فیصل جاوید* نے ڈاکٹر یاسمین راشد ، عالیہ حمزہ ، صنم جاوید اور عائشہ بھٹہ سمیت دیگر ناحق قید خواتین کے ساتھ اظہار *یکجہتی* کرتے ہوئے *عمران خان* , *بشری بی* *بی* اور دیگر کی *رہائی* *کا* *مطالبہ* کر دیا
0
4
5
@ShahidImra62555
Shahid imran PTI
3 months
"نظر انداز کرنا سیکھیں ، کچھ تفصیلات زندگ�� کو مختصر کر دیتی ہیں." "صبح بخیر"
Tweet media one
3
0
4
@ShahidImra62555
Shahid imran PTI
5 months
تمام پاکستانیوں کو رمضان المبارک تمام بے گناہ قیدیوں کے لیے دعا کریں
Tweet media one
0
0
4
@ShahidImra62555
Shahid imran PTI
5 months
Tweet media one
1
0
3
@ShahidImra62555
Shahid imran PTI
3 months
"السلام وعلیکم و رحمۃ اللہ ٫" "پانی کی طرح بنو جو اپنا راستہ خود بناتا ہے ۔۔ کوئی بھی کھلے دل و دماغ سے سوچے تو اپنی مشکلات پر قابو پا کر حل تلاش کر سکتا ہے۔" "صبح بخیر"
4
0
4
@ShahidImra62555
Shahid imran PTI
5 months
اگر سیگریٹ کی ڈبی پر نواز شریف کی تصویر لگا دی جائے تو 90% نوجوان سیگریٹ پینا چھوڑ دینگے نفرت نے اتنا زور پکڑا ہوا ہے
Tweet media one
2
0
5
@ShahidImra62555
Shahid imran PTI
2 months
@Maarrkhor جنہوں نے پہلے ہمارے ملک کو توڑا تھا اللّٰہ تعالیٰ ان کو بھی نشان عبرت بنائے اور جو آج ہمارے ملک کا آئین،قانون توڑ رہے ہیں اللّٰہ تعالیٰ ان کو نشان عبرت بنائے آمین
1
1
5
@ShahidImra62555
Shahid imran PTI
3 months
موجودہ آئی جی پولیس پنجاب عثمان انور کے دور تعیناتی میں پولیس کی ساکھ کو بدترین نقصان پہنچا مورال ڈاؤن ہوا ملازمین کو ہر محاذ پر مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔۔۔۔ پولیس
1
0
4
@ShahidImra62555
Shahid imran PTI
5 months
قوم کے پیسوں کو ذاتی تشہیر کے لیے اڑایا جا رہا ہے،راشن کے سامان پر نواز شریف کی تصویر تب لگائیں جب آپ راشن اپنی جیب سے دیں یہ قوم کا پیسہ ہے ڈاکٹر یاسمین راشد
Tweet media one
1
0
4
@ShahidImra62555
Shahid imran PTI
3 months
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ صاحب 25 اکتوبر 2024 کو 65 سال کی عمر کو پہنچ کر ریٹائر ہونگے سپریم کورٹ کے سینئر موسٹ جج منصور علیشاہ 26 اکتوبر کو اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے
1
0
4
@ShahidImra62555
Shahid imran PTI
4 months
*_💥🩸NA-132 Kasur_* *_21 اپریل 2024 کو ضمنی الیکشن میں_* *_پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار:_* *_حلقہ: این اے 132_* *_امیدوار: سردار محمد حسین ڈوگر_* *_انتخابی نشان: گھوڑا_* *_#ووٹ_عمران_خان_کا_*
Tweet media one
1
0
3
@ShahidImra62555
Shahid imran PTI
5 months
پاکستان میں جو ڈراؤن اٹیک ہوتے رہے وہ کہیں اور جگہ سے نہیں بلکہ پاکستان کی اپنی ائربیس سے اڑ کر اٹیک کرتے تھے مسٹر روبرٹ
1
0
4
@ShahidImra62555
Shahid imran PTI
5 months
وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا بڑا فیصلہ خیبرپختونخوا کی نئی معدنی پالیسی بننے تک مائننگ لیز کے اجراء پر پابندی عائد کر دی
Tweet media one
1
1
4
@ShahidImra62555
Shahid imran PTI
4 months
*_دھرنا شروع،پولیس نے گھیرے میں لے لیا،ساؤنڈ سسٹم قبضے میں لے لیا،گاڑی قبضے میں لے لیا،ڈی چوک نہیں جانے دیا جارہا،یہ فاشزم ہے،اسرائیل نوازی ہے،مذمت کرتے ہیں۔ہم ڈٹے رہیں گے،چاہے کتنے ہی گرفتاریاں کرلے .. سینیٹر مشتاق احمد خان_*
0
3
4
@ShahidImra62555
Shahid imran PTI
9 months
@TehreekInsaf12 مولانا تو وڑ گیا 2سال سے رانا ثنا کے پالش کر رہا تھا ٹکٹ کے لیے
0
1
4
@ShahidImra62555
Shahid imran PTI
5 months
تین گھنٹے سحری اور افطاری کے اوقات میں لوڈ شیٹنگ نہیں ہوگی اگر کہیں لوڈ شیڈنگ ہوئی تو اپ نے مجھے انفارم کرنا ہے وزیراعلی کے پی کے علی امین خان گنڈاپور کی اہم میڈیا کانفرنس
Tweet media one
1
0
3
@ShahidImra62555
Shahid imran PTI
4 months
"السلام وعلیکم و رحمۃ اللہ" "پرندے چیونٹی کھاتے ہیں -اور جب وہ مر جاتے ہیں - تو چیونٹیاں انہیں کھاتی ہیں۔ حالات بدل سکتے ہیں - کسی کو کم مت سمجھو کیونکہ آج آپ طاقتور ہو سکتے ہیں لیکن یاد رکھنا وقت آپ سے زیادہ مضبوط ہے۔" "صبح بخیر"
Tweet media one
1
0
4
@ShahidImra62555
Shahid imran PTI
5 months
ٹرمپ کو الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی۔۔۔ الیکشن میں ٹرمپ بیلٹ پیپر ہوں گے، امریکی سپریم کورٹ نے بڑا فیصلہ سنا دیا، صدر کو منتخب کرنے کا اختیار ووٹرز کے پاس ہے، کسی ریاست کو یہ فیصلہ کرنے کا حق نہیں۔۔۔- سپریم کورٹ کے تمام 9 ججز کا متفقہ فیصلہ
0
0
4
@ShahidImra62555
Shahid imran PTI
4 months
*فطرانہ ادا کرنے کیلۓ آخری روزے کا انتظار کیوں؟* *آج ہی ادا کریں* *تاکہ ضرورت مند بھی اپنے بچوں کے لئے خوشیاں خرید سکیں کوشش کریں کہ فطرانہ سے بھی اضافی دیں..!!!*
Tweet media one
2
0
4
@ShahidImra62555
Shahid imran PTI
5 months
بلوچستان سے محمود خان اچکزئی کو ایک ووٹ بھی نہ ملا ماہ رنگ بلوچ نے کہا تھا یہ جو اسمبلی میں سردار بیٹھے ہوئے ہیں یہ نامعلوم کے سہولت کار ہیں
Tweet media one
0
0
3
@ShahidImra62555
Shahid imran PTI
4 months
ہم مریم نواز کو قائد ایوان *نہیں* مانتے *فارم* *47* پرہمارامضبوط موقف ہے, 🛑 *اپوزیشن لیڈر ملک احمد بھچر*
0
2
4
@ShahidImra62555
Shahid imran PTI
5 months
*🚨🚨🚨* *خبر یہ آرہی کہ خان صاحب کی طبعیت خراب ہے* *انہوں نے جیل میں عمران خان کے ساتھ کچھ کیا ہے* *اسی لیے عمران خان سے ملنے نہیں دیا جارہا ہے* *تمام لوگوں سے التماس خاموش نہ بیٹھیں آواز اٹھائیں قیادت کو جگائیں کہ اڈیالہ جیل پہنچے*
0
0
4
@ShahidImra62555
Shahid imran PTI
9 months
@siasatpk یہ قاضی اسٹبلشمنٹ اور مافیہ کا ٹاؤٹ ہے یہ انصاف کرتا نہیں بیچتا ہے
0
1
3
@ShahidImra62555
Shahid imran PTI
5 months
پالشیا جعلی مینڈیٹ سے مسلط کر دیا گیا ہے جسے ہم ٹکنے نہیں دیں گے اسے اس کے 9 فروری والے فارم 47 سمیت ٹھکانے لگائیں گے فارم 45 کی جیت ہوگی عوام کی جیت ہوگی
2
1
4
@ShahidImra62555
Shahid imran PTI
5 months
ہنگامی خبر 🚨 اسپیکر قومی اسمبلی نے پشاور ہائیکورٹ کا حکم ہوا میں اڑا کے رکھ دیا مخصوص نشستوں پر منتخب ہونے والے اراکین سے حلف لے لیا۔۔۔😡💔 اب پشاور ہائیکورٹ اپنا راستہ اپنائے گی۔۔🔥
0
0
3
@ShahidImra62555
Shahid imran PTI
5 months
استغفِرُاللہ کتنے گر چکے ہیں ہمارے محافظ
Tweet media one
2
0
3
@ShahidImra62555
Shahid imran PTI
5 months
اگر عمران خان دہشتگرد ہے تو پھر ہم سب دہشتگرد ہیں، اسد قیصر
0
0
3
@ShahidImra62555
Shahid imran PTI
5 months
*🚨🇵🇰بریکنگ نیوز۔* *علی امین گنڈا پور کی کل بانی چئیرمین عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کریں گے* *ملاقات کے بعد صوبائی کابینہ کا باقاعدہ اعلان کیا جائیں گا۔*
Tweet media one
2
0
2
@ShahidImra62555
Shahid imran PTI
5 months
ایف آئی اے نے سائفر کیس عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی اپیل ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کر دی ہے
1
0
3
@ShahidImra62555
Shahid imran PTI
5 months
پریڈ گراؤنڈ جلسہ 27 مارچ کو ہوا جبکہ FIR میں درج ہے، سازش 28 مارچ کو میٹنگ میں تیار کی گئی، کیا جلسہ پہلے ہوا سازش بعد میں تیار ہوئی؟ سلمان صفدر کے دلائل جاری
0
0
3
@ShahidImra62555
Shahid imran PTI
4 months
*جسٹس محسن اختر کیانی، جسٹس طارق محمود جہانگیری، جسٹس بابر ستار، جسٹس سردار اعجاز اسحاق، جسٹس ارباب محمد طاہر اور جسٹس ثمن رفعت نے کمپنی کا پلان بیچ چوراہے پر پھوڑ دیا*💥👏❣️
Tweet media one
0
0
2
@ShahidImra62555
Shahid imran PTI
5 months
*ترکی کا وہ تاریخی دن جب عوام اور ترک فوج آمنے سامنے ہوئی* *ترک قوم نے سویلین بالادستی اور حقیقی آزادی کا خواب پورا کرنے کے لیے جانوں کی قربانیاں دیں*۔ 👆
1
0
2
@ShahidImra62555
Shahid imran PTI
11 months
@WorldTimesWT Imran Khan is the 1st
0
0
2
@ShahidImra62555
Shahid imran PTI
5 months
"السلام وعلیکم و رحمۃ اللہ" "اگر ہم صرف جھوٹ سے نمٹتے رہیں گے تو ہم بھول جائیں گے کہ سچ کیسے بولنا ہے۔" "صبح بخیر "
1
0
2
@ShahidImra62555
Shahid imran PTI
4 months
*🚨💥 پنجاب بار کونسل نے لاہور ہائیکورٹ سمیت پنجاب بھر میں کل 18 اپریل کو ہڑتال کی کال دے دی ہے ۔ہڑتال پر عمل نہ کرنے والے کے خلاف پنجاب بار نے کاروائی کا بھی عندیہ دے دیا ہے۔* *بیرسٹر سلمان اکرم راجہ*
1
0
3
@ShahidImra62555
Shahid imran PTI
3 months
"السلام وعلیکم و رحمۃ اللہ ،" "اپ زندگی میں بہت کچھ حاصل کر سکتے ہیں --اگر آپ بہت کچھ ترک کرنے کے لیے تیار ہو جائیں ۔" "صبح بخیر"
Tweet media one
2
1
2
@ShahidImra62555
Shahid imran PTI
5 months
پیرو کے وزیراعظم البرٹو اوٹارولا نے بدعنوانی کے الزامات کے درمیان استعفیٰ دے دیا ۔۔
Tweet media one
1
0
3
@ShahidImra62555
Shahid imran PTI
4 months
*خانیونس کے تمام محاذوں پر شدید لڑائی ۔۔* آج صبح مجاھدین کی سخت گھات میں پھسنے والے درجنوں ھلاک *زخمیوں کو منتقل کرنے کے لیے ہیلی کاپٹروں نے متعدد پروازیں کیں* جس سے ان کی ھلاک وزخمیوں کی تعداد کا اندازہ لگایا جاسکتا
Tweet media one
0
0
1
@ShahidImra62555
Shahid imran PTI
4 months
*🚨💥بہاولنگر میں پیش آنے والے معمولی واقعے کے بعد اسپتال کی صورتحال، معمولی ٹُھکائی کے بعد معمولی علاج معالجہ کے بعد معمولی حالات*
Tweet media one
1
1
3
@ShahidImra62555
Shahid imran PTI
5 months
اگر عمران خان کو تحریک عدم اعتماد میں ووٹ دیتے تو ہمارے 100 بندے لاپتہ ہوجاتے ۔ خالد مقبول صدیقی کی مبینہ آڈیو لیک
3
0
2
@ShahidImra62555
Shahid imran PTI
5 months
یا اللّه ہماری پکڑ نہ کیجئے گا اور نہ ہی سزا دیجئے گا بس ہمیں معاف فرما دینا ۔ آمین ثمہ آمین 🙏🏼
Tweet media one
0
0
3
@ShahidImra62555
Shahid imran PTI
5 months
سنی اتحاد کونسل نے شیر افضل مروت کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چیئرمین مقرر کر دیا
Tweet media one
1
1
3
@ShahidImra62555
Shahid imran PTI
5 months
انور مقصود تقریباً 3 ہفتے قبل ایجنسیوں نے اغوا کیا تھا اور انہیں تھپڑ مارے گئے تھے، ان پر تمام چینلز پر پابندی عائد ہے اور انہیں کسی قسم کے پروگرام کرنے کی اجازت نہیں ہے، ان کی عمر 91 سال ہے۔
1
1
3
@ShahidImra62555
Shahid imran PTI
3 months
*_🩸💥سائفر کیس مُردہ لاش ہے کب تک اُٹھا کر پھریں گے؟ اپنی عزت بچا کر کیس کو فائنل کریں، لوگ جس طرح غصے میں ہیں خود ہی سڑکوں پر آجائیں گے، علیمہ خان۔۔۔!!!_*
Tweet media one
0
0
3
@ShahidImra62555
Shahid imran PTI
4 months
"السلام وعلیکم و رحمۃ اللہ" "زندگی ایسے جیو کہ کوئی ہنسے تو تمھاری وجہ سے تم پر نہیں ۔۔۔۔ اور کوئی روئے تو تمھارے لئے روئے تمھاری وجہ سے نہیں ۔۔" "صبح بخیر"
Tweet media one
3
0
3
@ShahidImra62555
Shahid imran PTI
2 months
جس نے بھی او آی سی کروائی اسے نہیں چھوڑا گیا۔ پاکستان کا بھٹو، لیبیا کا قزافی، عراق کا صدام، سعودیہ کا شاہ فیصل، فلسطین کا یاسر عرفات، بنگلہ دیش کا شیخ مجیب، مصر کا انور سادات، ایک آج سیدزادہ ابراہیم رہیسی اور دوسرا پاکستان میں پاکستان کی جان۔جسے الله نے بس بچانا ہے انشاءاللہ.
0
0
3
@ShahidImra62555
Shahid imran PTI
5 months
اسد طور کی وکیل ایمان مزاری کا دعویٰ ہے کہ اسد طور پر جو الزامات ہیں ان میں کوئی صداقت نہیں ہے اور انہیں صرف سبق سکھانے ک�� لیے یہ کیسز بنائے گئے ہیں۔
1
0
3
@ShahidImra62555
Shahid imran PTI
2 months
"ڈریں اسوقت سے جب ہم سب اغوا ہو جائیں گے"،"مجھے بندہ آئی ایس آئی سے چاہئے ، اپنے ڈی جی آئی ایس آئی کو بتا دیں"۔جسٹس محسن کیانی کی وزارت دفاع کے نمائندے کو وارننگ،شاعر احمد فرہاد کو ہرصورت 3 بجے پیش کرنیکاحکم
0
0
3
@ShahidImra62555
Shahid imran PTI
5 months
تحریک انصاف کے تمام ممبران قومی و صوبائی اسمبلی کو اس بات کا پابند کیا جائے کہ جب اسمبلی کا اجلاس جاری ہو تو اپنی حاضری 100 فیصد یقینی بنائیں۔ کیونکہ حکومتی بنچوں پر حاضری بہت کم ہوا کرے گی لہذا پی ٹی آئی ممبران اسمبلی کو پورا وقت دیں۔
0
0
1
@ShahidImra62555
Shahid imran PTI
4 months
جو پارٹی پالیسی شیر افضل خان مروت پر لاگو ہوتی ہےوہ حامد خان پر لاگو کیوں نہیں ہوتی ہے؟حامد خان نے تو ججز کے معاملے کے خلاف بھی بیان دیا ہے
Tweet media one
0
0
3
@ShahidImra62555
Shahid imran PTI
5 months
اے ٹی سی عدالت نے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ وقاص امجد کا مقدمہ ڈسچارج کر دیا
Tweet media one
0
0
3
@ShahidImra62555
Shahid imran PTI
5 months
عمران خان نے قومی اسمبلی میں عمر ایوب کو اپوزیشن لیڈر مقرر کر دیا۔
Tweet media one
0
0
3
@ShahidImra62555
Shahid imran PTI
5 months
شاہد حسن کی آنکھوں کی بینائی جارہی ہے لیکن جیل حکام کے مطابق ہمیں میو ہسپتال میں شاہد حسن کو داخل کروانے کی اجازت نہیں ہے شاہد حسن کے لیے آواز اٹھائیں ورنہ ایک شخص آنکھوں سے محروم ہو جائے گا میری عدلیہ سے گزارش ہے کہ اس کی آنکھوں کے علاج کے لیے مہولت دی جائے
Tweet media one
1
0
2
@ShahidImra62555
Shahid imran PTI
4 months
'السلام و علیکم و رحمۃ اللہ " دلیر کی بہادری سے پہلے ان کی رائے سا منے آتی ہے -" "صبح بخیر "
Tweet media one
3
0
3
@ShahidImra62555
Shahid imran PTI
5 months
اسٹیڈیم میں فلسطینی جھنڈا لہرانے کی اجازت نہیں اور سوشل میڈیا پر جھوٹ پھیلاتے ہیں کہ پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی میں غزہ کے متعلق قرارداد کی مخالفت کی۔
0
0
1
@ShahidImra62555
Shahid imran PTI
4 months
*_💥📍داعش نے ماسکو میں دہشت گردانہ حملے کی ذمہ داری قبول کر لی_* *_کیا یہ آپ کو حیران کرتا ہے؟_* *_#ماسکو_* _*#روس*_
Tweet media one
3
0
2
@ShahidImra62555
Shahid imran PTI
5 months
وقاص امجد کے لیے آواز اٹھائیں
Tweet media one
0
0
2
@ShahidImra62555
Shahid imran PTI
5 months
صوبے میں جنگلات کے رقبے میں اضافے کے لئے وزیر اعلی کا اہم اقدام۔ وزیراعلی خیبر پختونخوا @AliAminKhanPTI کا بلین ٹری پلس شروع کرنے کا اصولی فیصلہ۔ متعلقہ حکام کو مجوزہ بلین ٹری پلس منصوبے کے لئے ہوم ورک مکمل کرنے کی ہدایت۔
Tweet media one
1
0
2
@ShahidImra62555
Shahid imran PTI
5 months
آئی ایم ایف کے حکم پر آئندہ 3 ماہ میں سکولوں کی نجکاری کا عمل شروع ہو جائے گا آغاز ایسے سکولز جہاں 1 یا دو ٹیچرز ہیں سے ہوگا بجٹ میں ان سرکاری سکولوں کے لیے کوئی فنڈ مختص نہیں ہو گا(زرائع)
1
0
3
@ShahidImra62555
Shahid imran PTI
5 months
*عالمی یوم خواتین* کے موقع پر میں ان خواتین اور دیگر تمام خواتین کو سلام اور خراج تحسین پیش کرتا ہوں جنہوں نے اس ملک کی بقا کے لیے ظلم و جور کا مقابلہ کیا اور اپنی خوشیاں قربان کرتے ہوئے سچائی کے ساتھ کھڑی رہیں۔ شکریہ
Tweet media one
0
0
2
@ShahidImra62555
Shahid imran PTI
4 months
"Aslam o alaikum." "Stemp out the embers before they become a blaze." "SUBAH BAKHAIR"
Tweet media one
3
0
2
@ShahidImra62555
Shahid imran PTI
4 months
*_💥🩸حلقہ: PP-32 گجرات_* *_امیدوار: چوہدری پرویز الہی_* *_انتخابی نشان: گھوڑا_* *_چوہدری پرویز الہی کی الیکشن مہم سے ان کی اہلیہ قیصرہ الہی کا خطاب، "ہم سب گھر والے ڈٹ کر عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں۔"_* *_#ووٹ_عمران_خان_کا_*
0
0
2
@ShahidImra62555
Shahid imran PTI
5 months
اگلے 75سال دوسرا عمران خان نہیں ڈھونڈ پائیں گے،اگلے سوسال تک جبر کے نظام کو کوئی اس انداز میں ٹکر دینے والا نہیں آئے گا
Tweet media one
1
0
3
@ShahidImra62555
Shahid imran PTI
3 months
"السلام وعلیکم و رحمۃ اللہ ،" " ایک پر سکون انسان مشکل حالات میں بھی سکون ڈھونڈ لیتا ہے ۔"
Tweet media one
2
0
3
@ShahidImra62555
Shahid imran PTI
9 months
@DurraniViews عوام بھی اب دلچسپی نہیں رکھتی ایسی نیوز پر ہمیں خطرہ انڈیا سے نہیں اپنے محافظوں سے ہے یہ مودی کے یار نے ہی ڈرامہ کروایا ہو گا
0
1
3
@ShahidImra62555
Shahid imran PTI
4 months
اعتزاز احسن چھا گیا مریم کی تاریخ چھترول گوجرانوالہ میں مریم نواز نے جرنیلوں کے نام لیکر انکے بارے نعرے لگوائے آج جب لندن پلین کامیاب ہوگیا تو انہی کے بوٹ چاٹنے شروع کر دیئے
0
0
2
@ShahidImra62555
Shahid imran PTI
5 months
"السلام وعلیکم و رحمۃ اللہ" "زندگی میں کوئی خوشی ، کوئی رشتہ ، کوئی جزبہ کبھی مستقل نہیں ہوتا- ان کے پاؤں ہوتے ہیں - ہمارا سلوک اور رویہ دیکھ کر کبھی یہ بھاگ کر قریب آ جاتے ہیں اور کبھی آہستہ آہستہ دور چلے جاتے ہیں ۔" "سحر بخیر "
0
0
2
@ShahidImra62555
Shahid imran PTI
5 months
مجھے گرفتار کر کے لے گئے اور مجھ پر اینٹی کرپشن کا مقدمہ ڈال دیا، ٹکے کی ان کے پاس معلومات نہیں تھیں، میں نے بغیر وکیل کے 50 منٹ میں مقدمہ فارغ کردیا، عمران ریاض خان
0
1
3
@ShahidImra62555
Shahid imran PTI
5 months
فلسطین والے بھائی گھاس اور لیموں کے ساتھ افطاری کر رہے ہیں یا اللّٰہ فلسطین کے مسلمانوں پر اپنا خاص رحم فرما اور ظالم یہودیوں کو نشان عبرت بنا دے۔ آمین
Tweet media one
1
0
3
@ShahidImra62555
Shahid imran PTI
5 months
خواجہ آصف کو کسی نے کہا کہ سنا ہے آپ بڑے مارجن سے ہارے ہیں تو اس خواجہ آصف نے کہا ان سے پوچھو جنہوں نے مجھے جتوایا ہے مجھ سے کیوں پوچھ رہے ہو یہ خود تسلیم کر رہے ہیں کہ انہیں کیوں جتوایا گیا۔بیرسٹر لطیف کھوسہ
0
0
3
@ShahidImra62555
Shahid imran PTI
3 months
*_💥📌ریحانہ ڈار کی جانب سے خواجہ آصف کی کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو چیلنج کرنے کے کیس میں اہم پیشرفت،لاہور ہائیکورٹ ٹریبونل میں درخواست باقاعدہ سماعت کیلئے منظور، ٹریبونل نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا_*
0
0
3
@ShahidImra62555
Shahid imran PTI
5 months
عمران خان کی 6 ، بشری بی بی کی ایک درخواست ضمانت قبل از گرفتاری پر سماعت آج اسلام آباد سیشن کورٹ میں ہو گی بار بار ہدایات کے باوجود جیل سے ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری نا لگوانے پر ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے آج سپریڈنٹ اڈیالہ جیل کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر رکھا ہے
1
0
3
@ShahidImra62555
Shahid imran PTI
5 months
سوچ رہا ہوں عوام کا منتخب ایم پی اے پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ کا امیدوار میاں اسلم اقبال کو محافظوں نے پنجاب اسمبلی تک نہیں پہنچنے دیا اور تین دہشت گرد آسانی سے اڈیالہ جیل تک پہنچ گئے؟
Tweet media one
0
1
3
@ShahidImra62555
Shahid imran PTI
5 months
اگرہماری بات نہیں سنی جاتی توبھرپورطریقے سے سڑکوں پرآئیں گے اوراپنے حق کےلیے لڑیں گے، اسد قیصر۔۔۔!!!
0
0
2
@ShahidImra62555
Shahid imran PTI
4 months
سندھ میں گیس کا ایک اور نیاذخیرہ دریافت ہوا ہے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق ماڑی غازج فارمیشن فیلڈ میں گیس کا کنواں دریافت ہوا ہے۔کنویں سے10.5 ملین اسٹینڈرڈ کیوبک فٹ یومیہ گیس حاصل ہوگی۔ماڑی پیٹرولیم نے گیس کی دریافت کے حوالے سے اسٹاک ایکسچینج کو خط بھی لکھ دیا ہے #TOKAlert #Sindh #Gas
Tweet media one
2
0
2