Zee Profile Banner
Zee Profile
Zee

@zee0778

2,806
Followers
2,776
Following
126
Media
4,875
Statuses

Every day, a celebration of life.

Joined November 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
@zee0778
Zee
5 months
@oricon 動いてくれて嬉しい…
0
7
87
@zee0778
Zee
5 months
غلط جن لوگوں نے آپ کے ساتھ غلط کیا ہوتا ہے انہیں ہمیشہ یہی لگتا ہے کہ آپ کا لگایا ہوا ہر اسٹیٹس اُن کے لیے ہی ہے🍂
61
1
61
@zee0778
Zee
5 months
کم ظرف انسان کم ظرف انسان دوسروں کا دیا ہو ا ہیرا تو بھول جاتا ہے لیکن اپنادیا ہوا پتھر یاد رکھتا ہے🍃
60
0
58
@zee0778
Zee
5 months
بس اتنی کوشش کیا کریں کہ کوئی آپکی وجہ سے اللہ کے آگے نہ روئے🌺🌷❤️
48
8
52
@zee0778
Zee
5 months
آپشن اگر ہمارے پاس دکھ اور تکلیف میں اللہ پاک کو اپنا دکھ سنانے کا آپشن نہیں ہوتا تو یقین کریں یہ سینے درد سے پھٹ جاتے۔
39
0
44
@zee0778
Zee
5 months
دنیا میں کامیاب ہونے کے لیے آپ کو اکیلے ہی سفر کرنا پڑتا ہے لوگ آپ کے ساتھ تب ہوں گے جب آپ کامیاب ہو جائیں گے۔..!!!🌺
30
11
48
@zee0778
Zee
6 months
@yoka__1128 私も持ってます(笑)
0
0
49
@zee0778
Zee
5 months
سورة رحمن جب دل اداس ہو اور وجہ بھی سمجھ نہ آرہی ہو تو سورۃ رحمن پڑھ لیا کرو دل کو سکون آجائے گا۔🌼✨✨ Jab dil udaas ho or wajah bhi samajh na arahi ho tou Surah Rehman parh liya karo dil ko sukoon ajaye ga.
43
1
42
@zee0778
Zee
5 months
چیزیں ٹھیک ہو جاتی ہے وقت بھی بدل جاتا ہے لیکن ہم پہلے جیسے نہیں رہتے...
32
2
41
@zee0778
Zee
5 months
Recite Darood Pak with blessings of Friday!!
Tweet media one
27
1
39
@zee0778
Zee
5 months
ہو سکتا ہے جو اللہ نے تم سے لیا ہے اسے ہی بہتر بنا کر تمہیں دے دیا جائے❤️
32
11
35
@zee0778
Zee
5 months
شاعر مشرق علامہ محمد اقبال: سجده عشق ہو تو عبادت میں مزہ آتا ہے خالی سجدوں میں تو دنیا ہی بسا کرتی ہے لوگ کہتے ہیں کہ بس فرض ادا کرنا ہے ایسا لگتا ہے کوئی قرض لیا ہو رب سے تیرے سجدے کہی تجھے کافر نہ کر دے اے اقبال تو جھکتا کہیں اور ہے اور سوچتا کہیں اور ہے✨✨
36
1
32
@zee0778
Zee
5 months
اے زمینوں اور آسمانوں کے رب! ہماری تمام نیک خواہشات کو پورا فرما دے۔ آمین۔✨✨ جمعہ مبارک❤️
34
0
35
@zee0778
Zee
5 months
دوست سچا ، اچھا اور بہترین دوست وہ ہوتا ہے ، جو خود تو آپ کو جو مرضی کہے مگر جب کوئی اور آپ کو کچھ کہے تو اس وقت وہ آپ کا سب سے بڑا حامی ہو ۔
25
0
31
@zee0778
Zee
5 months
اپنے الفاظ کے غلام بننے سے بہتر ہے کہ، اپنی خاموشی کے حکمران بن جائیں
Tweet media one
29
0
31
@zee0778
Zee
5 months
تقدیر سے لڑنے کی بجائے تقدیر بنانے والے سے دوستی کر لی جائے تو بن مانگے سب ملے گا۔ جمعہ مبارک
32
0
33
@zee0778
Zee
5 months
شاخوں سے پتوں کا گرنا محض موسم کی تبدیلی کا پیش خیمہ نہیں بلکہ یہ یاد دلاتا ہے کہ دنیا کی ہر چیز فانی ہے ..!!🥀
27
1
31
@zee0778
Zee
5 months
اپنوں کی غلطیاں بھی اپنی جیسی ہوتی ہیں مل جل کر سدھار لیں کیونکہ انسان تو خطا کار ہے مگر انا اور تکبر میں رہ کر دوسروں کے جھکنے کا انتظار نہ کریں... رشتوں کی بقاء کا راز یہی ہے
27
1
32
@zee0778
Zee
6 months
𝘼𝙨𝙡𝙖𝙢 𝙤 𝘼𝙡𝙞𝙠𝙪𝙢 to all the beautiful people ❤️ Good Morning my x... Family... Stay blessed....💐
Tweet media one
30
1
26
@zee0778
Zee
6 months
#𝐇𝐚𝐩𝐩𝐲𝐒𝐚𝐭𝐮𝐫𝐝𝐚𝐲 𝐌𝐚𝐲 𝐲𝐨𝐮 𝐚𝐧𝐝 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐟𝐚𝐦𝐢𝐥𝐲 𝐡𝐚𝐯𝐞 𝐚 𝐣𝐨𝐲𝐟𝐮𝐥 𝐚𝐧𝐝 𝐫𝐞𝐥𝐚𝐱𝐢𝐧𝐠 𝐝𝐚𝐲. 𝐄𝐧𝐣𝐨𝐲 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐰𝐞𝐞𝐤𝐞𝐧𝐝
35
0
25
@zee0778
Zee
4 months
اللَّهُمَّ اجْعَلْنِي شَكُورًا ، وَاجْعَلَنِي صَبُورًا اے اللہ مجھے بہت زیادہ شکر گزار اور صابر بنا O Allah, make me very grateful and patient آمین
26
0
27
@zee0778
Zee
5 months
تیرے علاوہ کون ہے ؟ یا رب جو سب جانتے ہوئے بھی معاف کر دے
22
1
29
@zee0778
Zee
5 months
یہ جو تمہیں Attention دے رہے ہیں ناں یہ بعد میں Tension دے کر نکل جائیں گے
16
1
27
@zee0778
Zee
5 months
نہ آپ حسن یوسف ھیں نہ ھم مصر کے کوئی تاجر ....!!!! اپنی اس بے رخی کے دام زرا کم کیجیے !!!!
19
1
28
@zee0778
Zee
5 months
انسان زندگی میں میسر ہر شے کی کمی کے ساتھ ایڈ جسٹمنٹ کر سکتا ہے مگر دینے والا اگر محبت یا عزت میں زرا سی بھی کمی کر دے تو وہ ناقابل برداشت ہوتی ہے۔
16
2
29
@zee0778
Zee
6 months
- مٹا کر اپنی ہستی کو سراپا جستجو ہو جا ۔ تو جو چاہے گا وہ ہوگا ، جو وہ چاہتا ہے تو ہو جا🌸🍁
Tweet media one
26
0
23
@zee0778
Zee
5 months
انسان زندہ ہے یا مر گیا، نبض سے نہیں بلکہ عزت دار رویہ سے پتہ چل سکتا ہے“
20
0
25
@zee0778
Zee
5 months
آپ کا خوش رہنا ہی آپ کا بُرا چاہنے والوں کے لئے سب سے بڑی سزا ہے🍂
21
0
22
@zee0778
Zee
5 months
تمام تر نزاکتوں کے باوجود آپ کا جھک جانا بالکل بھی نہیں بنتا۔ کیونکہ کوئی نہ کوئی آپ کو بھی بطور سہارا لئے ہوئے ہوتا ہے۔
24
0
25
@zee0778
Zee
5 months
دبئی لیکس، پانامہ لیکس یا پنڈورا لیکس میں کوئی نام نہیں۔ حق نیازی، سچ نیازی #DubaiLeaks
18
1
22
@zee0778
Zee
4 months
جنھیں اپنی غلطی کا احساس نہ ہو ان سے دوبارہ تعلق رکھنے کا یہ مطلب ہوتا ہے کہ بندہ ان سے کہ رہا ہو کہ اس بار ٹھیک سے ذلیل کرنا پچھلی دفعہ کچھ کسر رہ گئی تھی۔
18
0
20
@zee0778
Zee
5 months
ہمارے فیصلے اگر غلط ہو جا ئیں تو معافی نہیں دی جاتی ہمیں معاشرہ معاف نہیں کرتا .. اور نہ ہی اپنے .. لیکن اگر ماں باپ کا فیصلہ غلط ہو جائے تو پھر کہا جاتا ہے کہ ... بس جناب ! بچوں کے نصیب میں لکھا تھا ۔
13
0
24
@zee0778
Zee
5 months
جسکے ساتھ چلو اُسکو پتہ چلنا چاہیے۔ اور جس کے خلاف چلو اسے بھی پتہ چلنا چاہیے۔ در میانی راستہ منافقت کا ہے ✨✨🍁🍁✨✨
26
0
24
@zee0778
Zee
5 months
رجوع " اور " عروج" میں، چاروں حروف ایک جیسے ہیں ،،، بس تم اپنے رب کی طرف "رجوع " کرو، وہ تمہیں "عروج " دے گا💐
28
0
21
@zee0778
Zee
6 months
زندگی میں کچھ راستے صبر کے ہوتے ہیں اور کچھ راستے سبق کے🌻✨
24
0
25
@zee0778
Zee
6 months
𝑳𝒊𝒇𝒆 𝒊𝒔 𝒂 𝒄𝒊𝒓𝒄𝒍𝒆 𝒐𝒇 𝒉𝒂𝒑𝒑𝒊𝒏𝒆𝒔𝒔, 𝒔𝒂𝒅𝒏𝒆𝒔𝒔, 𝒉𝒂𝒓𝒅 𝒕𝒊𝒎𝒆𝒔, 𝒂𝒏𝒅 𝒈𝒐𝒐𝒅 𝒕𝒊𝒎𝒆𝒔. 𝑰𝒇 𝒚𝒐𝒖 𝒂𝒓𝒆 𝒈𝒐𝒊𝒏𝒈 𝒕𝒉𝒓𝒐𝒖𝒈𝒉 𝒉𝒂𝒓𝒅 𝒕𝒊𝒎𝒆𝒔 𝒉𝒂𝒗𝒆 𝒇𝒂𝒊𝒕𝒉 𝒕𝒉𝒂𝒕 𝒈𝒐𝒐𝒅 𝒕𝒊𝒎𝒆𝒔 𝒂𝒓𝒆 𝒐𝒏 𝒕𝒉𝒆 𝒘𝒂𝒚. #perleti
Tweet media one
21
0
21
@zee0778
Zee
6 months
راہ دیکھیں گے تیری چاہے زمانہ لگ جائے۔ زمانہ لگ جائے۔ زمانہ لگ جائے یا تو آجاے ❤️ یہ ہم ہی ٹھیکانے لگ جایں ..... #قیدی_نمبر_804_کی_رہائی
Tweet media one
18
2
17
@zee0778
Zee
6 months
𝑰𝒇 𝒚𝒐𝒖 𝒘𝒂𝒏𝒕 𝒕𝒐 𝒇𝒍𝒚 𝒀𝒐𝒖 𝒉𝒂𝒗𝒆 𝒕𝒐 𝑮𝒊𝒗𝒆 𝒖𝒑 𝒆𝒗𝒆𝒓𝒚𝒕𝒉𝒊𝒏𝒈 𝒕𝒉𝒂𝒕 𝒘𝒆𝒊𝒈𝒉𝒔 𝒚𝒐𝒖 𝒅𝒐𝒘𝒏 #goodafternoon
Tweet media one
27
0
20
@zee0778
Zee
5 months
بہت سے درد ہے جو سہہ رہا ہوں یا رب بہت سے باتیں ہیں جو تجھ سے اکیلے میں کروں گا۔ ✨✨✨
18
0
25
@zee0778
Zee
4 months
کوئی تسبیح کے دانوں میں ڈھونڈتا ہے ۔ ۔ ۔ ! تو کوئی علم کے خزانوں میں غرق ہو کر ۔ ۔ ۔ ! کوئی سجدوں میں تو کوئی آنسو کے ساتھ ۔ ۔ ۔ ! آواز دیتا لیکن سب کی منزل ایک ہی ہوتی ہے ۔ ۔ ۔ ! رب کی تلاش.... لیکن طریقے الگ الگ سوچنے کی بات ہے ۔ ۔ ۔ ! ۔ ۔ رب تو دل میں بستا ہے ..
23
0
21
@zee0778
Zee
5 months
کبھی کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ جو دعائیں ہم یہ سوچ کر مانگنا چھوڑ دیتے ہیں کہ یہ تو ممکن نہیں ہے. یہ ہمیں کیسے مل سکتا ہے ؟ اللہ وہی دعائیں قبول کر کے ہمیں احساس دلاتا ہے کہ دیکھ میرے بندے میرے لیے کچھ بھی نا ممکن نہیں !!🍂🍂
16
0
24
@zee0778
Zee
5 months
جب تعلقات میں آزمایش کے سوا کچھ نہ ہو تو بڑے بڑے ظرف والے بھی ہار جاتے ہیں 🌺
21
1
21
@zee0778
Zee
5 months
ہم جیسے نصیب سے ملتے ہیں اور آ پ جیسے خوامخواہ ہی مل جاتے ہیں👻😂
17
1
21
@zee0778
Zee
6 months
میرے قلب کو بھی نصیب ہوں تیری ذات سے وہ نسبتیں وہ جو عظمتیں تھی اویس کی وہ جو رابطے تھے بلال کے
18
1
18
@zee0778
Zee
6 months
𝗔𝘀𝘀𝗮𝗹𝗮𝗺𝘂 𝗔𝗹𝗮𝗶𝗸𝘂𝗺 رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ Our Lord, grant us good in this world, good in the hereafter, and save us from the torment of the hellfire. 𝗝𝘂𝗺𝗺𝗮 𝗠𝘂𝗯𝗮𝗿𝗮𝗸
26
1
20
@zee0778
Zee
5 months
لوگ تلخ باتیں کہنا اپنا حق سمجھتے ہیں اور ان پر فخر کرتے ہیں لیکن دوسروں کی طرف سے تلخ باتیں سننے پر بھڑک اٹھتے ہیں ۔❤️‍🔥❤️‍🔥
18
1
22
@zee0778
Zee
5 months
جو خدا رات کے بعد صبح اور گرمی کے بعد ٹھنڈ دیتا ہے وہی خدا پریشانی کے بعد خوشی دے گا
21
0
23
@zee0778
Zee
5 months
لوگوں کے رویوں پر شکوہ کرنا چھوڑ دیں۔ جس کے پاس جو ہوتا ہے وہی تقسیم کرتا ہے۔ ضروری نہیں کہ سب کی جھولیاں اپنائیت ، محبت اور خلوص سے بھری ہوئی ہوں۔🌸
15
1
19
@zee0778
Zee
5 months
سلیقہ ، سادگی سب آزما کر یہ سمجھ آیا بہت نقصان ہوتا ہے ، ادب سے پیش آنے میں
15
2
20
@zee0778
Zee
6 months
@shi_poo_ 実際は腸煮え繰り返ってて欲しいけど😅もしそうだとしても、そう思わせないのは流石
0
1
22
@zee0778
Zee
6 months
عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطل کر دی گئی ہے۔۔۔❤️❤️ #قیدی_نمبر_804_کی_رہائی
Tweet media one
20
0
16
@zee0778
Zee
6 months
A powerful earthquake rocked the entire island of Taiwan early Wednesday, collapsing buildings , I hope everyone safe and secure there #Tsunami
Tweet media one
12
1
18
@zee0778
Zee
6 months
𝗥𝗲𝗮𝗹𝗶𝘁𝘆 𝗼𝗳 𝗟𝗶𝗳𝗲: When you give importance to people they think that you are always free, But they don't understand that you make yourself available for them every time
Tweet media one
21
0
13
@zee0778
Zee
5 months
اخلاق اخلاق وہ موتی ہے جس کی کوئی قیمت نہیں ہوتی مگر اس سے ہر چیز خریدی جا سکتی ہے ۔❤️
20
0
19
@zee0778
Zee
5 months
جمعہ مبارک💖 وَاسْتَغْفِرِ اللَّهَ إِنَّ اللَّهَ كَانَ غَفُورًا رَّحِيمًا اور اللہ سے مغفرت طلب کرو، بیشک اللہ بہت بخشنے والا، بڑا مہربان ہے۔❤️
17
1
17
@zee0778
Zee
5 months
وہ اک شخص صحیفہ دل پر نزول عشق کی مانند ہے
14
1
16
@zee0778
Zee
6 months
میں آدم زاد ہوں مولا تو مجھ کو جانتا تو ہے🔥 ذرہ سی آزمائش پر میں جنت ہار جاوں گا🥀
12
0
17
@zee0778
Zee
5 months
پیسے اور وقت کے درمیان سب سے بڑا فرق :- آپ ہمیشہ جانتے ہیں کہ آپ کے پاس کتنا پیسہ ہے لیکن آپ کبھی نہیں جانتے کہ آپ کے پاس کتنا وقت ہے🌸🌸
12
0
19
@zee0778
Zee
6 months
❤️𝘼𝙨𝙡𝙖𝙢 𝙤 𝘼𝙡𝙞𝙠𝙪𝙢 𝙂𝙤𝙤𝙙 morning 𝙓 Family Have a great 𝘿ay #goodmorning #BBTVI #secim2024
Tweet media one
19
0
15
@zee0778
Zee
5 months
مکافات عمل کی کوئی خاص شکل نہیں ہوتی یہ بالکل ویسے ہی واپس آتا ہے آپ نے کسی کے ساتھ کیا ہوتا ہے🍁🍁
16
0
16
@zee0778
Zee
5 months
اُسے کہنا ! مکمل کچھ نہیں ہوتا ۔ ملن بھی نامکمل ہے ، جُدائی بھی ادھوری ہے ۔ یہاں اک موت پوری ہے ۔ اُسے کہنا ! بساط عشق میں بھی مات ہوتی ہے ۔ ہنسی کے شہر میں بھی رات ہوتی ہے ۔ اُسے کہنا ! مکمل بس " خُدا " کی ذات ہوتی ہے۔
14
0
14
@zee0778
Zee
5 months
@tokyojapan999 そのイベント、すごく楽しそうですね!「先輩メドレー」という言葉、面白いですね!「ジャニーズ伝説」のバンドバージョンを見られたら、参加者の皆さんもきっと興奮したでしょうね!
0
0
17
@zee0778
Zee
5 months
میں نے صرف قبرستانوں اور ہسپتالوں کی دہلیز پر سچی محبت کی شکل دیکھی ہے، ہم وہ لوگ ہیں جو اپنے پیاروں کو صرف آخری وقت ہی یاد کرتے ہیں۔۔
11
0
15
@zee0778
Zee
5 months
9 مئی کو، ہم IK کی غیر قانونی گرفتاری، IHC پر ریاست کے حملے، اور جانوں کے المناک نقصان کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ ریاست کی طرف سے 9 مئی کو بہانے کے طور پر ڈھائے جانے والے مظالم افسوسناک ہیں، اور ہم فسطائیت کی تمام کارروائیوں کی مذمت کرتے ہیں۔ 14 ہم قومی ہیرو کے ساتھ ایسا سلوک کیسے کر
13
1
14
@zee0778
Zee
5 months
یہ سنگ دلوں کی دنیا ہے یہاں سنتا نہیں فریاد کوئی یہاں ہنستے ہیں لوگ اس وقت جب ہوتا ہے برباد کوئی۔🍂
11
0
13
@zee0778
Zee
6 months
زندگی آزمائشوں کا سمندر ہے، کسی سے لے کر آزمایا جاتا ہے، تو کسی کو بے تحاشہ دے کر آزمایا جاتا ہے، بس کہیں صبر کی اور کہیں شکر کی آزمائش ہے،،🥀
12
1
12
@zee0778
Zee
5 months
حضرت علی نے فرمایا: محبت کا اظہار تب کرو جب اسے لکھا ہوا بعد میں مجبوریوں کا سہارا لے کر کسی کو چھوڑ دینا وفاداری نہیں ہوتی ❤️ ۔
9
0
14