Bebarg Baloch Profile
Bebarg Baloch

@bebarg_zehri

11,827
Followers
962
Following
174
Media
558
Statuses

central committee Member of @BalochYakjehtiC

Quetta, Pakistan
Joined March 2015
Don't wanna be here? Send us removal request.
@bebarg_zehri
Bebarg Baloch
2 months
جب بھی عوامی طاقت نے ظلم اور جبر کے خلاف آواز اٹھائی تب بندوق سے اُنہیں خاموش کروانے کی کوشش کی گئی لیکن اب ریاست کو سمجھ جانا چاہیے کے بلوچ بندوقوں سے ڈرنے والے نہیں۔۔ (خضدار) 18-07-2024 #SaveBalochWomen
7
806
2K
@bebarg_zehri
Bebarg Baloch
9 months
Journey from a proud Pakistani to a proud Baloch... #MarchAgainstBalochGenocide #StopBalochGenocide
23
457
1K
@bebarg_zehri
Bebarg Baloch
7 months
You tried to destroy our one generation by killing and dumping our people but the blood of our martyrs made our 3 generations ready... BYC gathering at shaal... #MarchAgainstBalochGenoscide #StopBalochGenociede
Tweet media one
41
241
1K
@bebarg_zehri
Bebarg Baloch
2 years
وش آتکے پُل
Tweet media one
27
81
1K
@bebarg_zehri
Bebarg Baloch
2 years
حصہ ملنا شروع ہو گیا ہے ۔۔۔
Tweet media one
6
204
963
@bebarg_zehri
Bebarg Baloch
3 years
دل نہ امید تو نہیں، ناکام ہی تو ہے لمبی ہے غم کی شام ،مگرشام ہی تو ہے
Tweet media one
39
76
844
@bebarg_zehri
Bebarg Baloch
8 months
My Name is Bebarg Baloch and #IStandWithBalochMarch
Tweet media one
5
149
749
@bebarg_zehri
Bebarg Baloch
2 years
Keep smiling boy, lots of prayers and love for you...
Tweet media one
7
93
691
@bebarg_zehri
Bebarg Baloch
9 months
تُم مارو گے ہم نکلے گے ۔۔۔ #MarchAgainstBalochGenocide #StopBalochGenocide
Tweet media one
Tweet media two
8
199
690
@bebarg_zehri
Bebarg Baloch
9 months
آخر کب تک ظلم سہتے رہو گے۔۔ ظلم کے خلاف آواز بلند کرنا جہاد ہے۔۔ #StopBalochGenocides
6
187
676
@bebarg_zehri
Bebarg Baloch
8 months
جب تک بلوچ مسنگ پرسنز کا دھرنا اسلام آباد میں جاری ہے مجھے نہیں لگتا کہ منظور پشتون کو آزاد کیا جائے گا۔کیوں کہ اُن کو پتہ ہے منظور پشتون اگر رہا ہوا تو سب سے پہلے بلوچ مسنگ پرسنز کے کیمپ جائے گا۔۔ #ReleaseManzoorPashteen
Tweet media one
10
149
657
@bebarg_zehri
Bebarg Baloch
3 years
اگر اپ کے مطابق بلوچ جاہل ہیں تو مجھے اس جہالت پہ فخر ہے۔۔۔💔
Tweet media one
19
78
536
@bebarg_zehri
Bebarg Baloch
26 days
قوم کو جھتہ کہنے کا ردعمل یہ تو ابھی صرف تربت ہے.. #BalochNationalGathering #StopBalochGenocide
Tweet media one
Tweet media two
6
127
543
@bebarg_zehri
Bebarg Baloch
2 years
کسی کی مدد کرنے کے لیے بس تھوڑی سی ہمت کی ضرورت ہوتی ہے ۔۔۔ @BsacQtaZone
Tweet media one
11
96
493
@bebarg_zehri
Bebarg Baloch
8 months
کل بروز اتوار 1 بجے یونیورسٹی آف بلوچستان کے سامنے بلوچ یکجحتی کمیٹی کی طرف سے احتجاجی مظاہرہ اور ریلی کا انعقاد کیا جائے گا۔کوئیٹہ کے عوام اور سیاسی جماعتوں سے بھرپور شرکت کی اپیل ہے۔
1
156
510
@bebarg_zehri
Bebarg Baloch
2 years
Hafeez jan made it for Advocate Imran Baloch...how unfortunate that a beautiful smile and talent is behind the bars without any Reason...
Tweet media one
3
69
448
@bebarg_zehri
Bebarg Baloch
2 years
عید مبارک بلوچستان۔۔۔💔
Tweet media one
1
85
450
@bebarg_zehri
Bebarg Baloch
3 years
Guri luma jan
Tweet media one
6
86
434
@bebarg_zehri
Bebarg Baloch
4 years
کبھی تو آگ بھڑکے گی کبھی تو روشنی ہوگی..
Tweet media one
3
47
446
@bebarg_zehri
Bebarg Baloch
8 months
0
153
427
@bebarg_zehri
Bebarg Baloch
8 months
ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ سے گزارش ہے آئندہ ویڈیو نوکیا 3310 سے بنائے کیوں کہ اچھی ویڈیو کوالٹی سے باجی غریدہ فاروقی کو تکلیف ہو رہی ہے۔۔ @MahrangBaloch_ #MarchAgainstBalochGenocide
Tweet media one
16
81
427
@bebarg_zehri
Bebarg Baloch
2 years
Our land our Resources... We own Balochistan... #No_to_Rekodiq_Agreement
Tweet media one
9
102
398
@bebarg_zehri
Bebarg Baloch
2 years
شب انتظار کی کشمکش میں نہ پوچھ کیسے سحر ہوئی کبھی اِک چراغ جلا دیا کبھی اِک چراغ بجھا دیا #SaveRashidHussain
Tweet media one
6
48
383
@bebarg_zehri
Bebarg Baloch
8 months
مزاحمت زندگی ہے۔ زندہ رہنا ہے تو مزاحمت کرنا ہے۔ #MarchAgainstBalochGenocide #IStandWithBalochMarch #StopBalochGenocide
Tweet media one
2
75
386
@bebarg_zehri
Bebarg Baloch
8 months
اسلامی ریاست کے دعویدار ۲۹ رمضان عید سے ایک دن پہلے وحید احمد مینگل سکنہ نوشکی کو جبری اغوا کرتی ہے اور وحید احمد کے معمر باپ انتہائی کسمپُرسی کی حالت میں ریاست کو اپنے آہین اور اسلامی تعلیمات پہ چلنے کی درخواست میں پریس کلب کے سامنے منتظر۔
0
94
382
@bebarg_zehri
Bebarg Baloch
8 months
15سالہ ماہین بلوچ جو روزہ رکھ کر اپنے اللہ سے امید باندھی ہیں کہ اللہ ریاستی فرعونوں کے دلوں میں رحم ڈال کر ان کے والد سراج احمد جتک کو بازیاب کرائیں گے- آئیں ہم سب ماہین بلوچ کی آواز بنیں.. #MarchAgainstBalochGenocide #IStandWithBalochMarch
Tweet media one
1
120
387
@bebarg_zehri
Bebarg Baloch
2 years
بازیابی مبارک ہو دوست۔۔۔اللّٰہ کرے سارے سیاسی اسیر بازیاب ہو کر اپنے گھروں کو لوٹ جاہے ۔آمین
Tweet media one
11
44
363
@bebarg_zehri
Bebarg Baloch
2 months
Rolling towards justice, no matter the obstacles... 11 july 2k24... #ReleaseAllMissingPerson #ReleaseZaheerAhmed
Tweet media one
5
133
373
@bebarg_zehri
Bebarg Baloch
3 years
Hafeez Baloch, student of final year Mphil Physics in Qaid i Azam university, has been abducted from his hometown Khuzdar. He was abducted in broad day light, in front of his students...Kana pull kana elum kana sangat 😭💔 #ReleaseHafeezBaloch
Tweet media one
10
123
331
@bebarg_zehri
Bebarg Baloch
3 years
Baloch have a very rich culture in every aspect but the best thing i love in it is "The Resistance"... Happy Baloch culture day
Tweet media one
13
28
322
@bebarg_zehri
Bebarg Baloch
7 months
پہلے مجھے لگتا تھا اس کے سر پر کچھ نہیں لیکن اب پتہ چلا سر کے اندر بھی کچھ نہیں ۔۔۔ #MarchAgainstBalochGenocide #StopBalochGenocide
Tweet media one
38
45
318
@bebarg_zehri
Bebarg Baloch
9 months
منتوار سریاب ❤️
Tweet media one
3
37
316
@bebarg_zehri
Bebarg Baloch
9 months
مزاحمت زندگی ہے۔۔۔ #MarchAgainstBalochGenocide #StopBalochGenocide
2
94
317
@bebarg_zehri
Bebarg Baloch
7 months
کچھ مسنگ پرسنز کو فیک انکاؤنٹر میں شہید کر کے ریاست اُن کو مسلح تنظیموں سے جوڑنے کی کوشش کر رہی ہے اور اُن کے لاش فیملیز کے حوالے نہیں کر رہی ۔۔کوئیٹہ میں موجود تمام ساتھیوں سی گزارش ہے جلد از جلد civil hospital آہ جائے #StopBalochGenocide
1
130
312
@bebarg_zehri
Bebarg Baloch
2 years
Tweet media one
4
48
304
@bebarg_zehri
Bebarg Baloch
2 years
ایسا کوئی احتجاج نہیں دیکھا جہاں سائرہ بہن اپنے بھائیوں کی بازیابی کیلئے موخود نہ ہو۔اپنی تعلیم اپنا گھر اپنے ماں باپ سب چھوڑ کر بھائی تلاش کرنے نکلی اس پاگل لڑکی کو کیا پتہ کہ یہاں زمینی خداہو کو کسی پے ترس نہیں اتا۔ #ReleaseAsifandRasheed
Tweet media one
3
97
281
@bebarg_zehri
Bebarg Baloch
3 months
خضدار سے لاپتہ انیس الرحمٰن اور کویٹہ سے لاپتہ کیا گیا فاروق بلوچ کے خاندان کی طرف سے کل بروز منگل 4:30 بجے بلوچستان یونیورسٹی سے ایک اتجاجی ریلی نکالی جائے گی۔کوئٹہ میں رہنے والے تمام مکتب فکر کے لوگوں سے گزارش ہے اس ریلی کا حصہ بنے۔۔۔ #savebalochstudents
0
113
287
@bebarg_zehri
Bebarg Baloch
8 months
1
55
271
@bebarg_zehri
Bebarg Baloch
9 months
مجھے اسلام آباد جانا ہے Visa کہاں سے ملے گا۔۔۔ #MarchAgainstBalochGenocide #StopBalochGenocide
18
66
270
@bebarg_zehri
Bebarg Baloch
6 months
گوادر میں حالیہ بارشوں کی وجہ سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے جس میں لوگ اپنے گھر بار، کاروبار اور زندگیوں سے محروم ہو چکے ہیں۔ بے بسی اور مجبوری میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں ائیں ہم سب مل کر اپنے بہنوں اور بھائیوں کی مدد کریں۔ امدادی کیمپ ایڈریس: منیر احمد چوک سریاب روڈ کوئیٹہ
1
64
257
@bebarg_zehri
Bebarg Baloch
8 months
0
55
259
@bebarg_zehri
Bebarg Baloch
1 year
حمل جان دو سالوں سے اپنے بابا عبدالحمید زہری کے بازیابی کے لیے انصاف کے ہر دار پر متا ٹیک چُکا لیکن اب تک انصاف نہیں ملا۔۔۔ #ReleaseAbdulHameedZehri
Tweet media one
5
72
246
@bebarg_zehri
Bebarg Baloch
2 years
Tweet media one
2
57
239
@bebarg_zehri
Bebarg Baloch
2 years
شاہ فہد بلوچ کو 16 مارچ 2022 اور رحم الدین بلوچ کو 26 اگست 2016 کو انکے گھر سے خفیہ ادارہ سی ٹی ڈی نے چھاپہ مار کر جبری طور پر لاپتہ کرکے نامعلوم جگہ پر منتقل کر دیا تمام انسان دوست سْیاسی و سماجی کارکناں سے اپیل کرتے ہیں کہ انکی بازیابی کے لئے آواز اٹھائیں.. کب تک خاموش رہو گے.
Tweet media one
1
53
229
@bebarg_zehri
Bebarg Baloch
2 years
بلوچستان کے پہاڑوں سے صرف سونا چاندی نہیں بلکہ لاشیں بھی ملنے لگی ہے۔ترقی کا سفر تیزی سے جاری ۔
Tweet media one
3
67
224
@bebarg_zehri
Bebarg Baloch
7 months
لالا آپ صرف پشتون قوم کے نہیں بلکہ تمام محکوم قوموں کے لیڈر ہو۔۔اللہ آپکو سلامت رکھے۔۔۔ #ReleaseManzoorPashteen
Tweet media one
2
30
240
@bebarg_zehri
Bebarg Baloch
2 years
آپکا دُکھ دُکھ اور ہمارا دُکھ ڈراما۔.. #RedZoneSitInProtest
3
48
204
@bebarg_zehri
Bebarg Baloch
8 months
کاش مریم نواز صاحبہ اجّ زندہ ہوتی تو بلوچ خواتین اسلام آباد کی سردی میں اس طرح بے یار و مددگار نہ ہوتے ۔۔۔مجھے یاد ہے جب وہ کوئیٹہ اہی تھی تو ایک ایک بلوچ مسنگ پرسنز کے فیملیز کو گلے لگا کر بہت روہی تھی ۔۔ #MarchagainstBalochGenocide
Tweet media one
9
62
227
@bebarg_zehri
Bebarg Baloch
9 days
Baloch yakjehti committee rejects CMBalochistan's false allegations! We're a peaceful voice for the people of Balochistan, standing for their rights & We believe in non-violent approaches to address the burning issues of Balochistan...
10
74
232
@bebarg_zehri
Bebarg Baloch
8 months
قسم سے ہم نے اسپیکر نہیں چورایا۔ہم تو اپنے بلوچی بھائیو اور بہنو کے لئے ایک نیا گانا ریلیز کر رہے ہیں جس کے لیے ہمیں ایک بلوچی اسپیکر کی ضرورت تھی ۔۔ #SpeakerChor #MarchAgainstBalochGenocide #StopBalochGenocide
Tweet media one
5
56
220
@bebarg_zehri
Bebarg Baloch
2 years
اج اگر نواب نوروز خان زہری نواب اکبر خان بگٹی نواب خیر بخش مری زندہ ہوتے تو یقیناً پر سے مار جاتے لیکن اج کل کے نام نہاد حکمرانوں کو بخار تک نہیں ہوا
7
55
205
@bebarg_zehri
Bebarg Baloch
8 months
حق اور انصاف کے جنگ میں اسلام آباد کی پولیس اپنے اقاؤں کی طرف سے پھینکے گئے ٹکڑوں کو حلال کرتے ہوئے پروفیسر منظور بلوچ اور ایڈوکیٹ عمران بلوچ سے بدتمیزی کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں ۔ #MarchAgainstBalochGenocide
@saood_baluc
Saood Baluc
8 months
اسلام اباد پولیس کی جانب سے پریس کلب کے چاروں طرف باڑ لگا کر لوگوں کو جانے نہیں دیا جا رہا ہے۔پروگرام کے پینلسٹ پروفسر ڈاکٹر منظور بلوچ ،ایڈوکیٹ عمران بلوچ کو روکے رکھا ہوا ہے۔ #ShameOnIsbPolice #MarchaagainstBalochGenocide
3
79
224
2
92
213
@bebarg_zehri
Bebarg Baloch
4 years
ازل سے رچ گئی ہے سر بلندی اپنی فطرت میں ہمیں بس ٹوٹنا آتا ہے جھک جانا نہیں آتا۔۔۔ ⁦ #ShaheedNawabAkbarBugti
Tweet media one
2
41
196
@bebarg_zehri
Bebarg Baloch
1 year
کنا ایڑ ساہرہ 😔
Tweet media one
0
26
182
@bebarg_zehri
Bebarg Baloch
3 months
بلوچستان میں اب یہ روز کا معمول بن چکا ہے کسی کو بھی کہیں سے جبری طور پر لاپتہ کر دیا جاتا ہے،خاص کر بلوچ طالب علموں کو جس طرح ٹارگٹ کیا جا رہا ہے وہ بہت تشویش ناک ہے۔اور اس سے بھی خطرناک بلوچ قوم کا چپ رہنا ہے. #ReleaseAneesBaloch #ReleaseFarooqBaloch #savebalochstudentds
Tweet media one
Tweet media two
1
71
200
@bebarg_zehri
Bebarg Baloch
6 days
اجّ وزیرِ اعظم پاکستان اور آرمی چیف کی بلوچستان آمد پر توپوں کے بجائے جبری طور پر لاپتہ بلوچوں کے مسخ شدہ لاشوں کی سلامی دی گئی، کیوں کہ توپ کا گولا منہگا اور بلوچ کا خون سستا ہے۔ #StopBalochGenocide
Tweet media one
20
79
227
@bebarg_zehri
Bebarg Baloch
1 year
لگتا ہے قانون نامی چڑیا بلوچستان سے آڑ چُکی ہے۔بلوچستان اب ایک صوبہ نہیں بلکہ جنگل بن چُکا ہے جہاں جانور صفت درندے رات کے اندھیرے میں گھروں میں گس کر ماؤں بہنوں کی عزت تار تار کرتے ہیں اور اُن کے پیارو کو اغوا کر کے لے جاتے ہیں۔ #Releasefazalyaqoob #Releaseshamsbaloch
Tweet media one
2
86
188
@bebarg_zehri
Bebarg Baloch
6 years
look at these little cute girls supposed to be in school and enjoy their life but they are on the roads with tears In eyes..who is responsible???
Tweet media one
11
73
165
@bebarg_zehri
Bebarg Baloch
1 year
انجینئرنگ یونیورسٹی خضدار کی انتظامیہ اپنے ایک آفسر کو بچانے کی کوشش میں پورے بلوچستان کے طلباء و طالبات کی زندگیوں کو خطرے میں ڈال رہی ہے۔ یونیورسٹی کے مسئلے حل کرنے کے بجائے اسٹوڈنٹس کو FC اور پولیس کی تحویل میں دینا شرمناک حرکت ہے۔ @shahBaloc12 @shamsafazal @shayhak
Tweet media one
5
64
185
@bebarg_zehri
Bebarg Baloch
6 months
The Raising Star Seemak Baloch today visited BYC donation camp and donated her pocket money for the flood affected people of Gwadar... #BYC #GwadarDisaster
Tweet media one
Tweet media two
2
41
187
@bebarg_zehri
Bebarg Baloch
2 years
پروفیسر صالح شاد مستونگ لٹریری فیسٹیول 2021 میں ایک خوبصورت غزل پیش کرتے ہوئے ۔۔۔یاد رہے اُنکو کل رات آن کے گھر سے لاپتہ کر دیا گیا۔۔۔
2
59
165
@bebarg_zehri
Bebarg Baloch
2 years
تعلیم دو زندان نہیں #ReleaseSohailAndFasseihBaloch
Tweet media one
2
42
168
@bebarg_zehri
Bebarg Baloch
1 year
Imaan mazari's abduction is a proof of lawlessness, injustice and Negative use of power by the State on civilians. #ReleaseImaanMazari
Tweet media one
1
53
170
@bebarg_zehri
Bebarg Baloch
3 years
The Smallest coffins are the heaviest
Tweet media one
1
29
169
@bebarg_zehri
Bebarg Baloch
3 years
بلوچستان بلوچستان ننا ایمان بلوچستان
1
38
163
@bebarg_zehri
Bebarg Baloch
2 years
Medical students of Balochistan got Registered by PMC after 99 days of sit-in and hunger strike. Congratulations Sangatk.. Struggle till victory ✌️... waiting for official Notification .. @AdnanbalochTaj @SajidAk94092608 @Ziabugti18 @HM_BALOCH9
Tweet media one
4
26
173
@bebarg_zehri
Bebarg Baloch
4 years
لاکھوں آرمان ہزاروں خواب پر سکون زندگی لیکن درد ناک موت💔 Story of every Baloch
Tweet media one
2
35
169
@bebarg_zehri
Bebarg Baloch
10 months
ظ��م اسرائیلی فوج ایک مظلوم فلسطینی کو اغوا کرتے ہوئے ۔۔۔
5
36
170
@bebarg_zehri
Bebarg Baloch
3 years
Tweet media one
3
25
168
@bebarg_zehri
Bebarg Baloch
8 months
بلوچ پر گولی چلانے کا بس موقع چاہیے انکو۔۔۔
@nabeel_nodh
Nabeel Nodh
8 months
کوسٹ گارڈ کی فائرنگ سے ایک اور بلوچ شہید، تم ہم پر بارود برساؤ ، مارو ، پھر بولو چپ رہو ، مجھے دہشتگرد بھی مت کہو۔ جب گولیاں برساؤگے تو پھر پھول توقع مت رکھنا
5
203
412
2
44
168
@bebarg_zehri
Bebarg Baloch
1 year
اللہ آپ کے بابا کو جلد از جلد بازیاب کرے میری بہن۔۔۔ان زمینی خداوں سے تو اب کوئی امید نہیں رہی۔۔۔ #ReleaseAbdulHameedZehri
Tweet media one
3
44
150
@bebarg_zehri
Bebarg Baloch
9 months
تمارے ڈنڈے اور لاٹیاں ٹوٹ جائے گے لیکن ہمارے حوصلے نہیں ٹوٹے گے ۔ #MarchAgainstBalochGenocide #ShameOnIslamabadPolice
Tweet media one
2
65
160
@bebarg_zehri
Bebarg Baloch
1 year
It has been a normal practice for Students of Balochistan to become on roads for their Rights and Education .Concerned Authorities Should take action and restore Bmc Classes ASAP. #RestoreBmcClasses #SaveMedicalStudentsFuture @MahrangBaloch_ @BolanTeachers @HamidMirPAK
Tweet media one
3
52
164
@bebarg_zehri
Bebarg Baloch
2 years
our brothers are being punished in Dark cells and our sisters are being punished in dark and open skies ... How unfortunate we are... 💔💔
Tweet media one
1
42
149
@bebarg_zehri
Bebarg Baloch
1 year
عبدالحمید زہری کو لاپتہ ہوئے کہی عرصہ ہو گیا لیکن اس کا کوئی پتا نہیں ۔۔اس کے معصوم بچے اپنے بابا کے تلاش میں جس اذیّت سے گذر رہے ہیں وہ اللہ کو معلوم ہے۔ #ReleaseAbdulHameedZehri
Tweet media one
3
56
161
@bebarg_zehri
Bebarg Baloch
3 years
اسلام آباد میں بلوچ طلباء کے ایک پر امن احتجاج سے سیکنڑوں طلباء اور بے شمار کیمروں کے موجودگی میں ایک بلوچ طلبعلم ریاستی گمشدگی کا شکار ہو گیا،تو بلوچستان میں کیا کچھ ہوتا ہے اپ خود سوچ سکتے ہیں ۔۔۔
1
42
153
@bebarg_zehri
Bebarg Baloch
20 days
راجی مچی کے مذاکرات میں BYC کی طرف سے ایک مطالبہ یہ بھی تھا کہ راجی مچی میں شرکت کرنے والے یا کسی بھی قسم کی تعاون کرنے والے کارکنان کو انتقامی کارروائی کا نشانہ نہیں بنایا جائے گا لیکن ریاست معاہدے کی پاسداری نہیں کر رہی اور ہمارے لوگوں کو جبری طور پر لاپتہ کیا جا رہا ہے۔
1
68
163
@bebarg_zehri
Bebarg Baloch
2 years
اب بلوچستان کے طلباء پُرامن احتجاج بھی نہیں کر سکتے. آپ کرو تو آپکا جمہوری حق اور ہم کرے تو یونیورسٹی سے بے دخل ؟
Tweet media one
5
48
145
@bebarg_zehri
Bebarg Baloch
3 years
Tweet media one
1
31
146
@bebarg_zehri
Bebarg Baloch
8 months
Join the protest and be the Voice of those poor Baloch mothers and sisters who lost their loved ones... #MarchAgainstBalochGenocide
Tweet media one
4
57
145
@bebarg_zehri
Bebarg Baloch
9 months
Tweet media one
1
25
146
@bebarg_zehri
Bebarg Baloch
3 years
Hafeez zehri belongs to a middle class family he was working in UAE to fulfill his family needs.He is father of 8 Children.He was forcibly detained on 27th jan from Dubai. Hashtag #UAEReleaseHafeezZehri Timing 4:00pm to 12:00pm Everyone please join be voice of those 8 children
Tweet media one
3
45
125
@bebarg_zehri
Bebarg Baloch
2 months
Today it's Zaheer... Tomorrow it will be me or you... Don't wait for your turn... Raise your voice before you disappear... #ReleaseZaheerAhmed
Tweet media one
1
46
142
@bebarg_zehri
Bebarg Baloch
2 months
خضدار میں لاپتہ افراد کے لواحقین سائرہ، سعدیہ اور جوہریہ بلوچ سمیت کئی بلوچ خواتین کو ایف سی اور خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے گرفتار کرکے نامعلوم مقام کی طرف منتقل کر دیا ۔۔بلوچ قوم سے گزارش ہے کہ اس ظلم کے خلاف خاموش نہ ہوں ورنہ یہ روز کا معلوم بن جائے گا۔۔ #SaveBalochWoman
Tweet media one
Tweet media two
0
43
141
@bebarg_zehri
Bebarg Baloch
5 years
ہر ماں اپنے بیٹے کی جوانی کی دعا کرتی ہے سوائے بلوچ ماؤں کے-😢
Tweet media one
0
37
124
@bebarg_zehri
Bebarg Baloch
1 year
بلوچ کی چار دن کی زندگی دو ٹوئٹر ہش ٹیگ میں گذر گئے دو پریس کلب کے سامنے احتجاج کرتے اور باقی قید میں اپنے موت اور آزادی کے انتظار میں۔ #ReleaseFayazDadshahAndNoshad
Tweet media one
3
58
124
@bebarg_zehri
Bebarg Baloch
2 years
یہ زرد چہرے یہ الجھے بال یہ ہاتھوں پے رسی کے نشان یہ خشک ہونٹ یہ خون سے لتپت لاشیں یہ بےبس بلوچ۔۔۔ #StopBalochGenocide
2
40
128
@bebarg_zehri
Bebarg Baloch
2 years
Tweet media one
1
35
118
@bebarg_zehri
Bebarg Baloch
9 months
اگاں کسے تئی زمینءَپچ بہ گِپت،گُڑا ؟ گُڑا من جنگ کناں جنگ کنے؟ تو وَ کسانے جنَگ بئے چے بیت ؟ بلئے زمین وَ زانت کہ من آہی حق ادا کُت،او پدا دگہ#بالاچ ئے کیتءُگُشیت کہ اے منی زمین انت
Tweet media one
1
39
127
@bebarg_zehri
Bebarg Baloch
2 years
ریاستی بدمعاشی اپنی عروج پر ۔۔
@saeeda_hameed
Saeeda Hameed
2 years
آج کراچی سنٹرل جیل کے سامنے جو کچھ ہوا وہ ہمارے لیے ایک ڈراونے خواب جیسا تھا مسلح اہلکار سنٹرل جیل کے اندر سے نکلے ویگو گاڑی والوں کے معاون بن کر ہم پر تشدد کرتے رہے اپنے ماموں کو خون سے لت پت دیکھا دس منٹ تک ہم نے مزاحمت کی بندوق کے بٹ ہم پر وہ مسلسل مارتے رہے ہماری زندگیاں
125
1K
2K
2
33
117
@bebarg_zehri
Bebarg Baloch
2 years
بیگواہ ء پھل او ماراس باواہ نا خنک پارہ امر بلون کیک غریبی ٹی لمہ مار اس ظالم اک انت چارہ
Tweet media one
0
20
125
@bebarg_zehri
Bebarg Baloch
7 months
لسبیلہ یونیورسٹی کا اسٹوڈنٹ محبوب بلوچ کو آج سفر کے دوران پسنی بدوک کے چیک پوسٹ سے فورسز نے جبری طور پر بس سے اُتار کر لاپتہ کیا اسکے خلاف بدوک کے مقام پر مکران کوسٹل ہائی وے کو ٹرانسپورٹرز نے آمد و رفت کیلیئے بند کردیا ہے ⁦ #StopBalochGenocide
@zubairAaskaani
Zubair aaskaani
7 months
لسبیلہ یونیورسٹی کا اسٹوڈنٹ محبوب بلوچ کو آج سفر کے دوران پسنی بدوک کے چیک پوسٹ سے فورسز نے جبری طور پر بس سے اُتار کر لاپتہ کیا اسکے خلاف بدوک کے مقام پر مکران کوسٹل ہائی وے کو ٹرانسپورٹرز نے آمد و رفت کیلیئے بند کردیا ہے ⁦ #StopBalochGenocide
Tweet media one
Tweet media two
0
46
136
1
40
132
@bebarg_zehri
Bebarg Baloch
2 years
Protest in shaal for save recovery of Noor jahan...
Tweet media one
2
19
126