Saeeda Hameed Profile Banner
Saeeda Hameed Profile
Saeeda Hameed

@saeeda_hameed

19,988
Followers
109
Following
1,121
Media
2,754
Statuses

I struggled for the safe recovery of my father #AbdulHameedZehri .Hope is the blueprint upon which dreams come true!

Karachi, Pakistan
Joined December 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
@saeeda_hameed
Saeeda Hameed
1 year
خون سے لت پت یہ میری ماں کے ہاتھوں میں عبدالحفیظ کی قمیض ہے کراچی سنٹرل جیل کا جیل سپرنٹنڈنٹ سے پوچھا جائے کے یہ کون تھے مسلح افراد جو کورٹ کے حکم سے رہائی پانے والے عبدالحفیظ پر حملہ آور ہوکر اسے اغوا کرنے کی کوشش کی ہے @BBhuttoZardari دنیا بھر میں انسانی حقوق کا لیکچر بعد میں
117
4K
7K
@saeeda_hameed
Saeeda Hameed
9 months
الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ اکتیس مہینے کی ازیت تکلیف سہنے کے بعد میرےابو عبدالحمید زہری بازیاب ہوکر گھر پہنچ چکے ہیں ان دوستوں کا شکریہ جنھوں نے دن رات ہمارے لیےآواز اٹھائیں ان صحافیوں کا جومیرے ساتھ کھڑےرہے بلوچ طلبا و طالبات کا بھی شکریہ اللہ ہم سب کو اپنےامان میں رکھے آمین
Tweet media one
433
576
3K
@saeeda_hameed
Saeeda Hameed
1 year
آج کراچی سنٹرل جیل کے سامنے جو کچھ ہوا وہ ہمارے لیے ایک ڈراونے خواب جیسا تھا مسلح اہلکار سنٹرل جیل کے اندر سے نکلے ویگو گاڑی والوں کے معاون بن کر ہم پر تشدد کرتے رہے اپنے ماموں کو خون سے لت پت دیکھا دس منٹ تک ہم نے مزاحمت کی بندوق کے بٹ ہم پر وہ مسلسل مارتے رہے ہماری زندگیاں
125
1K
2K
@saeeda_hameed
Saeeda Hameed
11 months
میرےوالد عبدالحمیدزہری کی طویل جبری گمشدگی کے حوالےسے12ستمبرکوشام7بجےسے12بجے تک ایک کمپین چلائی جائے گی تمام مکاتب فکر زی شعورانسان دوستوں سےاپیل کرتی ہوں میرےوالد کی بازیابی کےلیے اس کمپین میں اپناحصہ ڈالیں اورہمیں اس ازیت سے نجات دلانے میں کردارادا کریں #ReleaseAbdulHameedZehri
58
849
2K
@saeeda_hameed
Saeeda Hameed
2 years
آج میرے فزکس کا پیپر تھا پورا دن examination hall میں بابا کے بارے میں سوچتی ہی رہی۔۔۔! ایسے نہ ہم پڑھ سکتے ہیں نہ ہنس سکتے ہیں نہ مر سکتے ہیں نہ جی سکتے ہیں۔ بس بت بن کر زندگی سے سمجھوتہ بھی نہیں کرسکتے ۔ خدارا میرے ابو عبدالحمید زہری کو منظر عام پر لائیں #ReleaeAbdulHameedZehri
Tweet media one
30
393
1K
@saeeda_hameed
Saeeda Hameed
1 year
تین چار دن سے میری والدہ جب بھی گھر سے باہر نکلتی ہے تو ویگو گاڑی میں مسلح افراد اور ساتھ میں پولیس کی نفری کے ساتھ والدہ کا تعاقب کرتی ہیں ہسپتال سے بچوں کو اسکول لے جاتے ہوئے @BBhuttoZardari میرے بابا کو بازیاب کریں اللہ کی زمین بہت بڑی ہے ہم آپکا ملک چھوڈ کر چلے جائیں گے
16
574
1K
@saeeda_hameed
Saeeda Hameed
1 year
میرے والد عبدالحمید زہری کی جبری گمشدگی کو2سال کا طویل عرصہ مکمل ہونے پر10اپریل بروز پیر شام6بجے سے رات12تک میرےباباکے بحفاظت بازیابی کے لئےٹویٹر کمپین چلائی جائے گی میں تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والوں سے اپیل کرتی ہوں کہ اس کیمپن میں بھر پور شرکت کریں۔ #ReleaseAbdulHameedZehri
54
653
1K
@saeeda_hameed
Saeeda Hameed
1 year
حفیظ بلوچ کے عدالت سے رہا ہونے کے بعد خفیہ اداروں نے دوبارہ جبراً اغوا کرنے کی کوشش اور میری فیملی پر بہت تشدد کیا گیا اس ظلم کے خلاف4 فروری بروز ہفتہ شام3 بجےکراچی پریس کلب کے سامنے ایک احتجاجی مظاہرہ کیا جائےگا میں تمام مکاتب فکر سے اپیل کرتی ہوں اس مظاہرے میں بھرپور شرکت کریں
21
349
926
@saeeda_hameed
Saeeda Hameed
1 year
ڈاکٹر دین محمدبلوچ کی جبری گمشدگی کے خلاف عیدالضحٰی 29جون کوشام4بجےآرٹس کاؤنسل سے کراچی پریس کلب تک ایک ریلی نکالی جائے گی میں تمام باشعور عوام سےاپیل کرتی ہوں کہ اس ریلی میں بھرپورشرکت کریں انکی بیٹی @SammiBaluch اور @Mehlab_Deen جو اپنے والدکےلئےانتظار کر رہی ہیں انکی آواز بنیں
14
350
921
@saeeda_hameed
Saeeda Hameed
2 years
میری چھوٹی بہن ماہروز کی برتھ ڈے ہے صبح سےاپنے بابا کا پوچھ رہی ہے میرے والد عبدالحمید زہری کی جبری گمشدگی کو 18 ماہ ہوچکے ہیں اور ہم بچے باپ کہ ہوتے ہوئے بھی یتیموں کی طرح زندگی گزار رہے ہیں اور کوئی ادارہ ایسا نہیں ہے جو ہمارے دکھوں کا مداوہ کرسکے ہمارے بابا کو بازیاب کرئے
Tweet media one
21
210
895
@saeeda_hameed
Saeeda Hameed
2 years
میرے والد کی جبری گمشدگی کو اکیس ماہ ہوچکے ہیں دس اپریل کو میرے والد کو لاپتہ کرنے والوں نے مجھ سے کہا کہ آپ کے والد کو ۵منٹ میں چھوڑ دیں گے اور اس دن سے آج تک ہم پر ظلم و جبر کے پہاڑ توڑے جارہے ہیں اور اب دوسال ہونے کو ہیں لیکن میرے بے گناہ والد کا کچھ معلوم نہیں کہ کہاں ہیں
Tweet media one
45
313
885
@saeeda_hameed
Saeeda Hameed
1 year
تم سے اچھے تو ڈاکو ہیں جو لوگوں کو اغوا کرنے کے بعد گھر فون کرکے تاوان کی رقم طلب کرتے ہیں #ReleaseAbdulHameedZehri #ReleaseAllBalochMissingPersons
Tweet media one
17
302
835
@saeeda_hameed
Saeeda Hameed
1 year
آج میرے ماموں عبدالحفیظ زہری کی سنٹرل جیل کراچی سے رہائی تھی جو عدالتی حکم پر رہا ہوئے رہائی کہ وقت ایک سفید ویگو گاڑی سے مسلح افراد نکلے فائرنگ کی ہم پر تشدد کیا میرے ماموں کو زبردستی اغوا کرنے کی کوشش کی میری والدہ پر تشدد کیا @BBhuttoZardari یہ سب آج ہمارے ساتھ ہوا
Tweet media one
38
358
821
@saeeda_hameed
Saeeda Hameed
2 years
لاپتہ افراد کے کمیشن کے سامنے پیش ہوئی سردار @sakhtarmengal صاحب کو اپنے والد کی جبری گمشدگی اور سندھ پولیس کے کردار کے حوالے سے تفصیل دیا اب دیکھتے ہیں یہ کمیشن باقی کمیشن سےکتنا مختلف اور بااختیار ہے یا ہمارے پیاروں کی بازیابی میں کوئی مثبت کردار ادا کرسکتاہے یہ وقت تعین کرئے گا
Tweet media one
17
198
815
@saeeda_hameed
Saeeda Hameed
2 years
آج جس طرح ہمیں گھسیٹ کر گرفتار کرلیا گیا تھا میرے بابا کی تصویر پر ایک اہلکار پاؤں رکھ کر پیروں تلے روند رہا تھا وہ ہمیں اشتعال دلانے کا دانستہ عمل تھا آپ لوگوں کو ہمارے احتجاج سے مسلۂ ہے ؟ ہمارے پیاروں کو بازیاب کریں زندگی بھر تم لوگوں کی طرف منہ کرکے دیکھیں گے بھی نہیں
@PirdhanB
Pirdhan Baloch
2 years
میرے بابا کی تصویر پر سے پیر ہٹا دیں گزشتہ گیارہ مہینوں سے لاپتہ عبدالحمید زہری کی بیٹی @saeeda_hameed واضح رہے کہ عبدالحمید کو جس رات اٹھایا گیا تھا سادہ کپڑوں میں ملبوس اہلکاروں کے ساتھ ساتھ سندھ پولیس بھی نفری میں شامل تھی ۔۔
6
149
363
20
325
776
@saeeda_hameed
Saeeda Hameed
1 year
میں بھی عورت ہوں میرے لئے بھی آواز اٹھاؤ میں سعیدہ پچھلے 2 سالوں سے اپنے والد حمید زہری کی جبری گمشدگی کے خلاف سراپا احتجاج ہوں ماموں کی رہائی پر ہمیں تشدد کا نشانہ بنایا گیا 8 مارچ کراچی اور کوئٹہ ہونے والی بلوچ عورت مارچ میں شرکت کریں اور مجھ سمیت تمام بلوچ عورتوں کی آواز بنیں
9
272
743
@saeeda_hameed
Saeeda Hameed
3 years
میں لاپتہ عبدالحمید زہری کی بیٹی ہوں میرے والد کو آٹھ ماہ قبل اٹھا کر لے گئے ہیں اور تاحال انکی کوئی خبر نہیں آئی ہے میں @sakhtarmengal صاحب اور @asmashirazi صاحبہ سے اپیل کرتی ہوں وہ میری آواز بنیں اور میرے ابو کو ازیت گاہ سے بازیاب کرنے میں ہماری مدد کریں
@Aaj_Urdu
Aaj TV Urdu
3 years
گوادر میں جو احتجاج کِیا جارہے انہوں نے لاپتا افراد کا مطالبہ بھی سامنے رکھا ہے، اس مطالبے کی وجہ سے لگتا ہے کہ اُس احتجاج کو ختم کروادیا جائے گا۔۔۔: اختر مینگل #AajNews #FaislaAapKa @asmashirazi @sakhtarmengal
34
191
781
31
240
770
@saeeda_hameed
Saeeda Hameed
2 years
میں کوئٹہ پہلی مرتبہ آئی ہوں اور اس سے پہلے میں نے کبھی شال کے سڑکوں کو نہیں دیکھا تھا ۔۔ میں اپنے بابا کی بازیابی کے لئے آئی ہوں۔ خدا کے لئے ہم پر رحم کریں ۔ #ReleaseAbdulHameedZehri #RedZoneSitInProtest
Tweet media one
13
225
733
@saeeda_hameed
Saeeda Hameed
2 years
آج ماہروز نے مجھے کہا کہ بابا کب آئیں گے؟ مجھے یہ بات سن کرتکلیف ہوئی میں اس بچی کو کیا جواب دوں کیونکہ میرے پاس اس بچی کے سوالوں کا جواب نہیں میں ماہروز کو جواب نہیں دے سکی لیکن نہ چاہتے ہوۓ میرے منہ سے بدعا نکلی خدا انکے بچوں کوبھی یہی ذندگی نصیب کرے جو ان لوگوں نے ہمیں دی
Tweet media one
33
173
714
@saeeda_hameed
Saeeda Hameed
1 year
وفاقی وزیر داخلہ @RanaSanaullahPK نے ہم سے کوئٹہ دھرنے میں وعدہ کیا تھا کہ دو ماہ کے اندر میرے بابا عبدالحمید زہری سمیت تمام لاپتہ افراد بازیاب ہونگے : نہ میرے بابا بازیاب ہوئے اور نہ ہی دیگر لاپتہ افراد واپس آئے البتہ جبری گمشدگی کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہوتا جارہا ہے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
15
320
666
@saeeda_hameed
Saeeda Hameed
2 years
میرے والد عبدالحمید زہری کی جبری گمشدگی کو 20 ماہ گزر گئے ہیں میرے والد ایک شوگر کے مریض ہیں بغیر گناہ کے بیس ماہ سے ذندان میں اذیت سہہ رہے ہیں اور یہاں والد کے غیر موجودگی میں گھر کا سکوں درہم بھرم ہوچکا ہے ہمیں کیوں نہیں بتایا جارہا کہ میرے بابا کو کس گناہ کی سزا دی جارہی ہے؟
Tweet media one
31
233
665
@saeeda_hameed
Saeeda Hameed
2 years
آج دنیا بھر میں فادر ڈے منایا جارہا ہے مگر میرے بابا عبدالحمید زہری کو #HappyFathersDay کیسے کہو جیسے عقوبت خانوں میں بند کیا گیا ہے اور جنھوں نے بند کیا ہے وہ اپنے بچوں سے فادر ڈے کی مبارک بادی وصول کررہے ہونگے ۔اگر یہ ظلم نہیں ہے جبر نہیں ہے تو کیا ہے ؟ #ReleaseAbdulHameedZehri
Tweet media one
17
208
646
@saeeda_hameed
Saeeda Hameed
2 years
جبری گمشدگی کا شکار ہونے والوں کے لواحقین پہلے سے ازیت کا شکار ہیں آج پہلے سے لاپتہ وسیم تابش کی فیک انکاونٹر کی خبر نے ہمارے کرب میں مزید اضافہ کیا ہے اس تشویش کے ساتھ کے ہمارے پیاروں کی باری بھی آئے گی @RanaSanaullahPK اسکا مطلب ہے ہم پنجاب سے کسی کے وعدوں پر یقین نہ کریں ؟
Tweet media one
23
225
611
@saeeda_hameed
Saeeda Hameed
2 years
میری آنکھوں کے سامنے میری چھوٹی بہن ماہروز والدہ اور بھائی کو کل جسطرح سے گھسیٹا گیا وہ ایک ڈراونے خواب کی طرح تھی میرے والد کو سندھ پولیس کی معاون سے جبری طور پر لاپتہ کیا گیا تھا جس طرح سے ہمارے ساتھ سلوک کیا جارہا ہے ریاست ہمیں بتائے ہمارا رشتہ کیا ہے ریاست ساتھ؟ @HamidMirPAK
18
246
620
@saeeda_hameed
Saeeda Hameed
2 years
ان اخبارات کا شکریہ جو ہمیں کوریج دیتے ہیں مگر اپنی طرف سے وہ جملے لکھتے ہیں جو میں نے کہے بھی نہیں ۔۔ میرے بابا کو نامعلوم افراد نے نہیں بلکہ سندھ پولیس کی معاونت سے خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے جبری لاپتہ کیا تھا
Tweet media one
19
206
601
@saeeda_hameed
Saeeda Hameed
2 years
میرے چھوٹے بہن بھائی اسکول سے آتے ہی دوڑتے ہوئے ہر کمرے میں دیکھتے ہیں اس اُمیدکے ساتھ کہ ہمارے بابا آئے ہونگے لیکن جب وہ بابا کو نہیں پاتے تو وہ خاموشی سے بیٹھ جاتے ہیں اس وقت کوئی انکے آنکھوں کو دیکھ لے ان معصوم چہروں پر ایک اُداسی چھا جاتی ہے ۔ ان کا مستقبل آپ کے ہاتھ میں ہے
Tweet media one
21
195
612
@saeeda_hameed
Saeeda Hameed
1 year
انتظار ایک اذیت ہے ۔۔۔! اورہم اپنے جبری گمشدہ والد کے لئے پچھلے ۲۲ مہینے سے انتظار کر رہے ہیں ۔۔ خداراہ میرے بے گناہ والد کو بازیاب کر کے ہمیں اس اذیت سے نجات دلائیں ۔۔ #ReleaseAbdulHameedZehri #ReleaseAllBalochMissingPersons
Tweet media one
13
243
583
@saeeda_hameed
Saeeda Hameed
2 years
Tweet media one
9
176
602
@saeeda_hameed
Saeeda Hameed
1 year
حمل آسمان کی طرف گھورتا رہتاہےکیونکہ زمین پرسے زمینی خداؤں نے حمل سےاسکےوالد کو چھین لیاہے حمل کو ان2سالوں میں مسکراتےہوئےنہیں دیکھا حمل اب ٹھیک سےبات بھی نہیں کرتابس آنسو بہاتارہتا ہےوالد کا غم اسے اندر سےہی کھائےجارہی ہے خداراہ اس معصوم پررحم کریں #ReleaseAbdulHameedZehri
Tweet media one
14
248
595
@saeeda_hameed
Saeeda Hameed
1 year
میرےباباعبدالحمید زہری جو پچھلے2سال سے جبری گمشدہ ہیں میرے بابا کی باحفاظت بازیابی کے لئے30اپریل کو شام4بجے آرٹس کونسل سے کراچی پریس کلب تک ایک ریلی نکالی جائے گی میں تمام صحافی حضرات سےاور انسانی حقوق کےکارکنوں سےاپیل کرتی ہوں کہ میرے بابا کی آواز بنیں @asmashirazi @HamidMirPAK
21
234
564
@saeeda_hameed
Saeeda Hameed
1 year
میرے والد عبدالحمید زہری بغیر جرم کے پچلھے26ماہ سے زندان میں قید ہیں میرے والد کی باحفاظت بازیابی کے9جولائی بروز اتوار رات8بجےسے12بجےتک ایک ٹوئٹر کیمپین چلائی جائے گی۔ لہذا میں تمام باشعورعوام سےاپیل کرتی ہوں اس کیمپین میں حصہ لےکر میرے بابا کی آواز بنیں #ReleaseAbdulHameedZehri
13
270
543
@saeeda_hameed
Saeeda Hameed
2 years
صحافی حضرات : کیا آپ سوشل میڈیا کے زریعے ایک بلوچ بیٹی کی آواز کو پاکستانی عوام تک پہنچانے میں میری مدد کرسکتے ہو @HamidMirPAK @asmashirazi @AbsarAlamHaider @Xadeejournalist @AsadAToor آپکی بڑی مہربانی ہوگی 🙏 #ReleaseAbdulHameedZehri #EndEnforcedDisappearances
10
272
542
@saeeda_hameed
Saeeda Hameed
10 months
کیا آپ ماہروز کی والد عبدالحمید زہری کی بازیابی کے لیے سوشل میڈیا کمپین میں ساتھ دیں گے ؟ ماہروز کو ریاست اور سیاست کا نہیں پتا کیا آپ ماہروز کی طوطلی باتوں کو سمجھ کر اسکی آواز بنیں گے ؟ تاکہ ماہروز کی باقی زندگی اپنے بابا کے سائے میں عام بچوں کی طرح ہو؟ #ReleaseAbdulHameedZehri
11
334
551
@saeeda_hameed
Saeeda Hameed
2 years
میرے بابا کی جبری گمشدگی لے بعد سے ابتک ہم جس تکلیفوں ازیت سے گزر رہے ہیں ہمیں ہی پتا ہے اور دوسری طرف فیک انکاونٹرکے نام پر زیر حراست بلوچوں کی لاشیں پھینکنا اس درد اور ازیت میں مزید اضافے کا مؤجب بن رہی ہے میرے والد کی جبری گمشدگی کے بعد ہماری زندگیاں رک گئی ہیں پڑھائی متاثر ہے
Tweet media one
14
212
523
@saeeda_hameed
Saeeda Hameed
2 years
میرے والد کے جبری گمشدگی سے ہمارا گھر ویران ہوگیاہےاور درد کی شدّت ہے گھروالے بےحال ہورہے ہیں بابا کی موجودگی میں گھر میں بہت رونق تھی لیکن اب صرف مجبوریوں اور پریشانیوں کے علاوہ اور کچھ نظر نہیں آتا۔ میرے والد کی بازیابی میں ہمارا ساتھ دیں @HamidMirPAK @asmashirazi @AsadAToor
Tweet media one
14
170
534
@saeeda_hameed
Saeeda Hameed
2 years
کاش میں اپنے بابا کو بتا پاتی کہ میرے سہیلیوں کو جب انکے والدین کالج چھوڑنے آتے ہیں تو اس وقت میں کتنا مس کرتی ہوں اپنے بابا کو رشک آتا ہے اپنے دوستوں پر یہ سب دیکھ کر۔مجھے پتا ہے آنسو کیسے ضبط کرنے ہوتے ہیں مگر بابا ! مسکرانے کی ایکٹنگ اب نہیں ہوتی دوستوں کے سامنے مجھ سے لوٹ آؤ
Tweet media one
8
148
524
@saeeda_hameed
Saeeda Hameed
1 year
آج یونیورسٹی کی کلاسز اس لیے نہیں جا سکی کیونکہ مجھے جی آئی ٹی اور کمیشن کے آگے اپنے بابا عبدالحمید زہری کے لیے والدہ کے ساتھ پیش ہونا تھا ۔میرے والد کی جبری گمشدگی سے ہم سب کی پڑھائی متاثر ہونے کے ساتھ ساتھ ہم روزانہ انتہائی کرب اور پریشانی سے گزرتے ہیں میرے بابا کو بازیاب کریں
Tweet media one
9
182
527
@saeeda_hameed
Saeeda Hameed
2 years
مہروز بلوچ نے کھلونوں کے بجائے اپنے لاپتہ والد عبدالحمید زہری کی تصویر پکڑی ہوئی ہے مہروز کو اس کی خوشی تلاش کرنے میں مدد کریں عبدالحمید زہری کی جبری گمشدگی کے خلاف آواز اٹھائیں۔ @NidaKirmani @ImaanZHazir @FawadHazan @HamidMirPAK #ReleaseAbdulHameedZehri
Tweet media one
13
175
530
@saeeda_hameed
Saeeda Hameed
2 years
آج Pakistan studies کا پیر تھا سماجی برابری عدل انصاف منشور کی اہمیت کے بارے میں سوالات تھے اور ایک ایسی بیٹی کے سامنے تھے جسکے والد کو ریاستی ادارے 14 ماہ پہلے اٹھا کر لے گئے تھے تاحال انکی کوئی خبر نہیں کیا فائدہ جھوٹ پڑھنے اور جھوٹ لکھنے کا جو کتاب میں ہے وہ کہیں نظر نہیں آتا
Tweet media one
8
168
520
@saeeda_hameed
Saeeda Hameed
2 years
Name: Abdul Hameed Zehri F/Name: Shakar Khan Zehri R/O: Khuzdar Date Of Abduction: 10-4-2021 Place Of Abduction: Karachi #ReleaseAbdulHameedZehri
Tweet media one
36
172
491
@saeeda_hameed
Saeeda Hameed
2 years
Tweet media one
5
130
500
@saeeda_hameed
Saeeda Hameed
2 years
ایک طرف پاکستان سمیت دنیا بھر کے مسلمان عید کی خوشیوں میں مگن ہیں دوسری طرف ہم جنھیں عید کے دنوں میں بھی خوشیاں نصیب نہیں ہیں آج بھی کراچی پریس کلب کے سامنے اپنے بابا عبدالحمید کی بازیابی کے لیے احتجاج پر بیٹھے ہیں جنھوں نے ہم سے ہماری خوشیاں چھین لی ہیں وہ کیسے خوش رہ سکتے ہیں؟
Tweet media one
19
202
486
@saeeda_hameed
Saeeda Hameed
1 year
عید پھر آگئی لیکن ہمارے بابا نہیں آئے ۔ آج میرا بھائی حمل بلوچ نیند سے جاگتے ہی گھر میں بھاگتے ہوئے ہر کمرے کی تلاشی لی کہ شاید عید پر ہمارے بابا کو چھوڑ دیں گے لیکن بابا کو نہ دیکھنے کی صورت میں حمل بہت مایوس ہو کربیٹھ گیا 💔 #ReleaseAbdulHameedZehri #EndEnforcedDisappearances
Tweet media one
14
248
498
@saeeda_hameed
Saeeda Hameed
2 years
یہ ریاست کیسی ماں ہے جو ہمارے پیاروں کو نگھل رہی ہے؟ احتجاج کرتے ہیں تو سزا یافتہ مجرموں کی طرح ہمیں گھسیٹ کر ہماری تذلیل کی جاتی ہے @BBhuttoZardari آج سندھ پولیس نے ہمارے ساتھ جو کیا وہ ناقابل یقین تھا جمہوریت بہترین انتقام ہے تو یہ انتقام ہم مظلوموں سے کیوں لیا جارہا ہے #Baloch
Tweet media one
10
181
494
@saeeda_hameed
Saeeda Hameed
2 years
میرے بابا عبدالحمید کو بازیاب کیا جائے ہمیں اپنی زندگی دوبارہ جینے کا حق دیا جائے ایسا نہیں ہوسکتا کہ ہم اپنے بابا کے بغیر زندگی جینے کے بجائے گھسیٹتے رہیں انسانیت کا درد رکھنے والے تمام لوگوں سے اپیل ہے کہ میری کمزور آواز کا ساتھ دیں اور میرے بابا کی بازیابی میں اپنا حصہ ڈالیں
Tweet media one
10
171
481
@saeeda_hameed
Saeeda Hameed
2 years
Sit-in protest against enforced disappearance of Doda and Gamshad Baloch continue in front of Sindh Assembly, Karachi. #SaveBalochStudents #EndEnforcedDisappearances
Tweet media one
7
185
476
@saeeda_hameed
Saeeda Hameed
1 year
حمل جان کے گرتے ہوئے آنسو کی قسم جب تک میرے باباعبدالحمیدزہری کو بازیاب نہیں کیا جاتااس ریاست سے اسکے اداروں سے سر اٹھا کر آنکھوں میں آنکھیں ملا کر پوچھتے رہوں گی جس طرح سےہمیں ہمارےبچوں کو بھائیوں کوکرب سےگزاراجارہا ہےان مظالم کےخلاف خاموش نہیں رہیں گے #EndEnforcedDisappearances
Tweet media one
6
223
478
@saeeda_hameed
Saeeda Hameed
1 year
ہم بس میرے والد عبدالحمید زہری کی جبری گمشدگی کے دن گِن رہے ہیں دو دن سے دو ہفتے دو ہفتوں سے دو مہینوں ایک سال اور پھر اب دو سال سے زاہد کا عرصہ ہوچکا ہے کتنے بے حس لوگ ہیں ارباب اقتدار جو دو سال سے ایک بیٹی کو جھوٹی تسلی تک نہیں دے سکتے کہ میرے والد کو بازیاب کیا جائے گا
Tweet media one
10
162
489
@saeeda_hameed
Saeeda Hameed
2 years
میں گزشتہ 17 ماہ سے اپنے بابا عبدالحمید زہری کی جبری گمشدگی کے خلاف سندھ بلوچستان میں مسلسل احتجاج پر ہوں ہمارے لیے نہ عدالتیں لگتی ہیں نہ میڈیا کے چمکیلے لیز ہم کو فالو کرتے ہیں نہ کوئی سو موٹو لیتا ہے نہ کوئی تسلیاں دیتا ہے لاپتہ کرنے والوں کو لگتا ہے ہم تھک کر بیٹھ جائیں گے
Tweet media one
11
153
476
@saeeda_hameed
Saeeda Hameed
11 months
ہمیں پولیس اہلکاروں نے تیسری مرتبہ مظاہرے کے دوران تشدد کا نشانہ بنایا ہمیں گرفتار کیا گیا ہمارے پیاروں کی تصویریں پھاڑ دیے موبائل توڑ دیے گئےانکی بدمعاشی کے وڈیو ڈلیٹ کردیے گئے ہمارے پیاروں کو سالوں سال لاپتہ کرتے ہیں ہمیں احتجاج کرنے کابھی حق نہیں دیاجاتا #ReleaseDadShahBaloch
17
313
491
@saeeda_hameed
Saeeda Hameed
1 year
آج سندھ ہائی کورٹ میں میرے والد عبدالحمید زہری کی جبری گمشدگی کے حوالے سے پیشی تھی ماہروز اور حمل اس عمر میں بھی عدالتوں کے چکر کاٹ رہے ہیں اور انصاف ہر بار ہم سے نظریں چرا لیتی ہے یہ بچے جنھیں اسکول میں اپنے کلاس میں ہونا چاہیے تھا مگر اس ریاست کے شہری ہونے کی قیمت ادا کررہے ہیں
Tweet media one
18
216
478
@saeeda_hameed
Saeeda Hameed
2 years
Where is my Father Where are our happiness? #ReleaseAbdulHameedZehri
Tweet media one
9
119
473
@saeeda_hameed
Saeeda Hameed
2 years
When Mahroz came home from school today, I asked her how her day was. Innocently, she was saying that it wasn’t good. Mahroz says that all children's fathers come to pick them up and love them. Today again I waited for Baba and he did not come even today. #ReleaseAbdulHameedZehri
Tweet media one
11
133
456
@saeeda_hameed
Saeeda Hameed
2 years
میرے بابا عبدالحمید زہری ازیت گاہوں میں نجانے کس حال میں ہونگے ؟وہ شوگر کے مریض ہیں ادویات کے بغیر انکا گزارا نہیں ہوتا تھا نجانے ظالم انھیں وقت پر دوائیں دیتے ہونگے یا بس رزق ازیت ہی دے رہے ہونگے ۔ اگر ہمارے بابا کو کچھ ہوا تو ہم سے بھی محب الوطنی کا سرٹیفکیٹ مانگا جائے گا ؟
Tweet media one
11
123
456
@saeeda_hameed
Saeeda Hameed
1 year
انتظار ! انتظار ایک اذیت ہے۔۔ اورمیں پچھلے2سال سے اپنے بابا عبدالحمید کا انتظار کر رہی ہوں کہ میرے بابا کب آئیں گے کب ہم اپنےبابا کی شفقت بھری آواز کو سنیں گے؟ کب ہماری اذیت اورتکلیف خوشیوں میں تبدیل ہوگی؟ اور کب یہ انتظار ختم ہوگی؟ خداراہ ہم پر رحم کریں۔ #ReleaseAbdulHameedZehri
Tweet media one
10
179
450
@saeeda_hameed
Saeeda Hameed
1 year
میرے والد عبدالحمید کی جبری گمشدگی طویل تر ہوتی جارہی ہے اور اب 2سال ہونے کو ہیں یہ سوچ مجھے جینےنہیں دیتی کہ ان2سال میں میرے بابا کس حال میں ہونگے بابا تو ایک شوگر کےمریض ہیں کیامیرے باباکو دوائیاں دیتے ہونگے میں بابا کی آواز سننے کو ترس چکی ہوں خداراہ میرے بابا کوبازیاب کریں
Tweet media one
13
191
438
@saeeda_hameed
Saeeda Hameed
2 years
آج عید کا دن ہے اور آج کے دن میرے بابا عبدالحمید زہری کی جبری گمشدگی کو ۱۵ ماہ مکمل ہوگئے لیکن میرے بابا تاحال لاپتہ ہیں ۔ میرے بابا کو جبراً لاپتہ کرنے والے بے خبر ہو کر اپنے بچوں کے ساتھ عید منا رہے ہونگے ۔ آپ ایسا کیسے کرسکتے ہیں ہماری خوشیاں چھین کر اور خود خوشیاں مناتے ہو ؟
Tweet media one
5
176
458
@saeeda_hameed
Saeeda Hameed
2 years
ہر گزرتا دن ہماری مایوسی میں اضافہ کا مؤجب بن رہی ہے میرے والد عبدالحمید زہری کی جبری گمشدگی سے لے کر تاحال ہمیں نہیں پتا خوشی کیا ہے مسکرانا کسے کہتے ہیں ہمیں بس اتنا پتا ہے کہ میرے والد کو ہمارے سامنے اٹھایا گیا تھا اٹھانے والے اس ریاست کے تنخواہ خور تھے جو جواب دہ نہیں
Tweet media one
11
138
441
@saeeda_hameed
Saeeda Hameed
1 year
رات دیر تک میرا چھوٹابھائی حمل حمید اس اُمید سے بیٹھا رہا اور والد کا انتظار کرتا رہا کہ اور کہتا رہا کہ آج میرے بے گناہ بابا کو رہا کردیں گے۔ لیکن افسوس کہ میرے بابا ذندان سے نہیں آسکے یا پھر یہ کہوں کہ ظالموں کوحمل پر رحم نہیں آیا۔۔ #EidUlAdha2023 #EndEnforcedDisappearances
Tweet media one
14
205
443
@saeeda_hameed
Saeeda Hameed
1 year
لاپتہ افراد کامسئلہ انسانی المیہ ہےاس جبرکےخلاف مشترکہ جدجہدکی ضرورت ہے لہذا11جون کوبلوچ،پشتون،سندھی،مہاجر، پنجابی اورتمام لاپتہ افراد کی بازیابی کے لئے شام7بجےسےرات12بجے تک ایک مشترکہ ٹوئٹرکیمپین چلائی جائے گی تمام انسان دوستوں سےشرکت کی اپیل کی جاتی ہے #ReleaseAllMissingPersons
4
201
421
@saeeda_hameed
Saeeda Hameed
2 years
After the enforced disappearance of my father Abdul Hameed,our education and family life has been paralysed. My father has been forcibly disappeared since we haven’t seen happiness.I request to all human rights activists to raise their voice against illegal abduction of my father
Tweet media one
10
146
423
@saeeda_hameed
Saeeda Hameed
1 year
میں انسانیت کا درد رکھنے والے تمام لوگوں سے اپیل کرتی ہوں میرے والد عبدالحمید زہری کی بازیابی کے لیے آواز اٹھائیں اور ہمیں اس اذیت سے آزاد کرنے میں اپنا کردار ادا کریں میرے والد گزشتہ دو سالوں سے بغیر کسی ایف آئی آر کے جبری طور پر گمشدہ ہے اور ہم اہلخانہ کو نہیں پتا وہ کہاں ہے
Tweet media one
8
223
431
@saeeda_hameed
Saeeda Hameed
1 year
وقت اپنی رفتار سے گزر رہی ہے لیکن ہماری زندگیاں اس عذاب بھری رات میں رُک سی گئی ہیں10اپریل کی رات ہم پر جبر کے پہاڑ توڑے گئے اور نقاب پوش لوگ بندوق کے زور پر ہم سے ہمارےوالدکو چھین کر لےگئےپچھلے23ماہ سے میرےباباکو ایک بلوچ ہونے کی سزا دے رہے ہیں خداراہ میرےباباکومجھےواپس لوٹا دیں
Tweet media one
7
154
428
@saeeda_hameed
Saeeda Hameed
2 years
میرے والد عبدالحمید زہری کو 10 اپریل 2021 سے خفیہ اداروں نے سندھ پولیس کی مدد سے ہمارے فلیٹ سے اغوا کے بعد لاپتہ کیا تھا سولہ ماہ گزرنے کے باوجود تاحال وہ لاپتہ ہیں کمیشن عدلیہ میڈیا کوئی ایسا در نہیں بچا جہاں ہم نے دستک نہ دی ہو مگر ہمیں صرف مایوسی ملی ہے کرب میں اضافہ ہوا ہے
Tweet media one
11
140
427
@saeeda_hameed
Saeeda Hameed
2 years
میرے بابا عبدالحمید زہری گزشتہ پندرہ مہینوں سے لاپتہ ہیں میں احتجاج پر ہوں گزشتہ دنوں زیارت میں جس طرح سے لاپتہ بلوچوں کو شہید کیا گیا ہے وہ سوچ کر روح کانپ جاتی ہے میں نہیں چاہتی میرے والد کے ساتھ خدا نخواسطہ خدا نخواسطہ ایسا ظالمانہ اور جابرانہ اور انسانیت سے عاری عمل کریں
Tweet media one
4
139
415
@saeeda_hameed
Saeeda Hameed
2 years
ماہروز اپنے بابا عبدالحمید زہری کی بازیابی کے لیے کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرے سے گفتگو کی ہے ماہروز کی باتیں وہ س��جھ سکتے ہیں جن میں تھوڑی بہت انسانیت ہو @HamidMirPAK #ReleaseAbdulHameedZehri
11
126
425
@saeeda_hameed
Saeeda Hameed
2 years
میں سعیدہ حمید گزشتہ 17 ماہ سے اپنے بابا عبدالحمید زہری کی بازیابی کے لیے احتجاج پر کھبی کراچی کھبی کوئٹہ گزشتہ کئی دنوں سے گورنر ہاؤس کے سامنے دھرنے پر ہوں مگر حکام بالا ہمیں سننا تک گوارا نہیں کرتے شاہد ہمارے وجود سے بھی انکاری ہوں میرے والد مجرم ہیں تو اسکا جرم کیا ہے ؟
Tweet media one
6
151
420
@saeeda_hameed
Saeeda Hameed
1 year
میرے والد عبدالحمید زہری کو سندھ پولیس کی موجودگی میں کراچی سے جبری لاپتہ کیے گئے بائیس ماہ گزر گئے @BBhuttoZardari کیا آپ سندھ پولیس سے پوچھ سکتے ہیں میرے والد کو اتنے عرصے کہاں رکھا گیا ہے ؟ مجھے آصفہ اور بختاور سمجھ کر میرے بابا کی بازیابی میں اپنا کردار ادا کریں پلیز !
Tweet media one
7
157
419
@saeeda_hameed
Saeeda Hameed
1 year
میں ایک بےبس بیٹی جوکراچی سے کوئٹہ اکیلےسفرکرکے لاپتہ افرادکے کمیشن کےسامنے پیش ہوئی سردار @sakhtarmengal صاحب کواپنےوالدکی جبری گمشدگی اورسندھ پولیس کے کردارکےحوالےسے تفصیل دیامیں اس کمیشن میں اس امیدسےگئی تھی یہ کمیشن باقی کمیشن سےبااختیارہوگالیکن افسوس کہ میرےباباتاحال لاپتہ ہیں
Tweet media one
19
151
434
@saeeda_hameed
Saeeda Hameed
2 years
I don’t want to grow on roads. I want to spend time with my family with my baba .Little mahroz hasn’t seen her baba from last 14 months 😭💔 #ReleaseAbdulHameedZehri @HamidMirPAK @NidaKirmani @ImaanZHazir @BBhuttoZardari
Tweet media one
5
117
432
@saeeda_hameed
Saeeda Hameed
2 years
Where are you baba ? I need my father Abdul Hameed Zehri please help me to find him . #ReleaseAbdulHameedZehri @AsadAToor @asmashirazi @HamidMirPAK @ImaanZHazir
Tweet media one
5
160
428
@saeeda_hameed
Saeeda Hameed
1 year
عبد الحمید زہری کو جب سندھ پولیس کی معاونت سے جبری لاپتہ کیا گیا تھا تب ہمیں کہا گیا تھا انھیں تفتیش کے بعد چند گھنٹوں میں چھوڈ دیں گے مگر اب دو سال ہوچکے ہیں میرے والد تاحال لاپتہ ہیں ۔ ریاستیں اپنے شہریوں کے حقوق کا تحفظ کرتی ہیں مگر یہاں لاپتہ کرنے والوں کو تحفظ دی جاری ہے
Tweet media one
12
191
418
@saeeda_hameed
Saeeda Hameed
2 years
وقت اپنی رفتار سے گزرتا جارہا ہے مگر میرے بابا کے بغیر ہماری زندگی رک گئی ہے نہ آگے جاتی ہے نہ پیچھے ۔کتنا تکلیف دہ ہوتا کے یہ وقت کسی کو اندازہ ہی نہیں ہے بغیر جرم بغیر ایف آئی آر بغیر عدالت کے میرے بابا عبدالحمید زہری کو پندرہ مہینوں سے ٹارچر سیل میں کیوں رکھا گیا ہے ؟
Tweet media one
4
157
417
@saeeda_hameed
Saeeda Hameed
1 year
میرےباباعبدالحمید گزشتہ22مہینوں سے جبری گمشدگی کا شکارہے میں عدالتوں کمیشنز کےچکر کاٹ چکی ہوں کوئی ایسا در نہیں جہاں پر دستک نہیں دی ہو مگرجوابدہ کوئی نہیں ہےکیونکہ انکےگھرسےکوئی لاپتہ نہیں ہےمیرےباباکوکراچی پولیس کی گاڑیوں کی موجودگی میں لاپتہ کیا گیاتھا #ReleaseAbdulHameedZehri
Tweet media one
19
174
418
@saeeda_hameed
Saeeda Hameed
2 years
میرے بابا عبدالحمید زہری کی جبری گمشدگی سے لے کر آج تک کسی میڈیا چینل نے ہمیں پوچھنا تک گوار نہیں کیا مگر پاکستانی ایکٹریس کے جوتے گم ہوجاتے ہیں تو میڈیا پر بریکنگ نیوز بن جاتی ہے بلوچ جبری گمشدہ افراد کی حیثیت ان کے لیے جوتے جتنی بھی نہیں ہے بس یاد رہیں گی یہ سب باتیں ہمیشہ
Tweet media one
Tweet media two
11
176
421
@saeeda_hameed
Saeeda Hameed
1 year
والد کے جبری گمشدگی کو آج 23 ماہ مکمل ہوگئے ہیں گزشتہ 23 مہینوں سے ہم اپنی بابا کی بازیابی کے لیے احتجاج پر ہیں ماہروز اپنے بابا کی بازیابی کے لئے ہر احتجاجی مظاہرے میں شریک ہوتی ہے ماہروز کو اس نھنی عمر میں ریاست اسے جس طرح محب الوطنی کا درس دے رہی ہے ماہرو کو یہ سبق یاد ہے
16
212
403
@saeeda_hameed
Saeeda Hameed
1 year
میرے بابا عبدالحمید کی جبری گمشدگی کو22مہینےسے زاہد ہونے کو ہیں مگر تاحال انکے بارے میں پس زندان سے کوئی خبر نہیں آئی سندھ پولیس کی موجودگی میں انھیں سادہ کپڑوں میں ملبوس اہلکاروں نے گن پوائنٹ پر اغوا کیا میرے بابا شوگر کےمریض ہیں نجانےوہ کس حال میں ہونگے #ReleaseAbdulHameedZehri
Tweet media one
9
171
403
@saeeda_hameed
Saeeda Hameed
1 year
The words which are written on the play card, these aren’t just words. It’s the painful story Baloch missing persons. #ReleaseAbdulHameedZehri #ReleaseAllBalochMissingPersons #ReleaseZamanBaloch #EndEnforcedDisappearances
Tweet media one
2
132
403
@saeeda_hameed
Saeeda Hameed
1 year
جب ہمارے آنکھوں کے سامنے کورٹ سے بری ہونے والے میرے ماموں کے ساتھ ہائی سیکورٹی زون میں جو کچھ ہوا تو نجانے انکے خفیہ حراست اور عقوبت خانے میں موجود میرے بابا عبدالحمید زہری جو بائیس ماہ سے لاپتہ ہے انکے ساتھ کیا ہوتا ہوگا جو بغیر جرم کے جبری طور پر ہماری آنکھوں کے سامنے اٹھائے
Tweet media one
Tweet media two
13
189
397
@saeeda_hameed
Saeeda Hameed
1 year
دو پہلے ہمیں جواب تو آپکی حکومت میں ہم پر ایسے غیر انسانی مظالم کیا ڈھائے جارہے ہیں ہمارا جرم یا قصور کیاہے ؟ ہم بلوچ ہیں اسلیے ؟ یہ نام تو ہم چاہ کر بھی اپنے ساتھ مٹا نہیں سکتے ؟ آپکے والد کی قمیض بھی بلکل ایسے خون سے لت پت تھی جب اسکی زبان کاٹنے کی کوشش کی گئی تھی نہ ؟
4
140
401
@saeeda_hameed
Saeeda Hameed
3 years
واجہ ہدایت الرحمان بلوچ @MHidayatRehman میں عبدالحمید زہری کی بیٹی ہوں میرے والد کو آٹھ ماہ قبل سیکورٹی فورسز کے اہلکار اٹھا کر کے گئے ہیں اٹھ ماہ گزرنے کے باوجود میرے بابا کی کوئی خبر نہیں آئی کیا آپ گوادر دھرنے کے شرکا میری آواز بننے کا کہو گے ؟ #ReleaseAbdulHameedZehri
Tweet media one
18
101
406
@saeeda_hameed
Saeeda Hameed
2 years
میرے بابا عبدالحمید زہری سمیت تمام لاپتہ افراد کو بازیاب کریں ۔ اگر اپ اپنے ہی ملک کے قانون عدلیہ پر یقین نہیں رکھتے تو ہم جیسے متاثرین سے پر یہ توقع کرنا چھوڑ دیں کے ہم آپکے دوہرے معیار پر خاموش رہیں گے ۔ ہمارے ساتھ جو گزر رہی ہے اسکا آدھا دن بھی آپکے بچے نہیں گزار سکتے
Tweet media one
9
136
410
@saeeda_hameed
Saeeda Hameed
1 year
میں حمل حمید گزشتہ دو سالوں سے اپنے بابا عبدالحمید کی بازیابی کے لیے احتجاج پر ہوں کیا آپ میرے بابا کو عقبوبت خانوں سے بازیاب کرانے میں میرا ساتھ دیں گے ؟ کل شام 4بجے کراچی آرٹس کونسل سے کراچی پریس کلب تک اس احتجاجی ریلی میں ہماری آواز بنیں @HamidMirPAK @asmashirazi @AsadAToor
7
215
392
@saeeda_hameed
Saeeda Hameed
2 years
Where is my Father ? Where are our happiness? #ReleaseAbdulHameedZehri #EndEnforcedDisappearances
Tweet media one
2
154
420
@saeeda_hameed
Saeeda Hameed
2 years
آج 29 دن ہوچکے ہیں دھرنے کو حکمرانوں میں اتنی سکت نہیں کہ وہ دھرنے میں جبری گمشدگی کے شکار ��فراد کے لواحقین کو سنیں سب کو پتا ہے لوگوں کولاپتہ کون کرتے ہیں سالوں سال ازیت کون دیتے ہیں مگر بات کوئی نہیں کرتا میرے بابا عبدالحمید زہری سمیت تمام لاپتہ افراد کو منظر عام پر لایا جائے
Tweet media one
9
128
404
@saeeda_hameed
Saeeda Hameed
2 years
میرے بابا عبد الحمید زہری کی جبری گمشدگی پندرہویں مہینے میں داخل ہونے والی ہے کیا اس ملک میں ایسا ادارہ ہے جو ہمیں انصاف دلا سکے ؟ہماری جو زندگی کے خوبصورت دن جو ہم سے گن پوائنٹ پر چھین لیے گئے ہیں انکوں واپس کرسکے ؟ یا پھر طاقتور کے آگے وہ بھی بے بس ہیں جس طرح سے آئین بے بس ہے
Tweet media one
10
138
394
@saeeda_hameed
Saeeda Hameed
2 years
آج گورنر ہاؤس کے سامنے دھرنے کو 27 دن ہوچکے ہیں میں نے گزشتہ ایک سال 6 ماہ اپنے بابا عبدالحمید زہری کی آواز تک نہیں سنی ہے اس سے بڑا ظلم کیا ہوسکتا ہے ؟ کسی کو اٹھا کر لاپتہ کرتے ہو اس کے خاندان اور گھر والوں پر کیا گزرتی ہوگی روزانہ ہر گھڑی ہر لمحہ ہر سینڈ گھٹ گھٹ کر مرتے ہیں
Tweet media one
8
114
394
@saeeda_hameed
Saeeda Hameed
2 years
امید کرتی ہوں کہ آنے والی عید سے پہلے میرے بابا کو منظر عام پر لایا جائے گا ورنہ ایسی عیدیں ہزار گزر جائیں جب بابا نہیں ہوں ساتھ تو خوشیاں کیسی ؟ میں اس ملک کے طاقتور اشرافیہ سے اپیل کرتی ہوں میرا بابا ہمیں واپس لوٹا دیں ہماری خوشیاں لوٹا دیں #ReleaseAbdulHameedZehri
Tweet media one
8
118
382
@saeeda_hameed
Saeeda Hameed
2 years
حیرانگی کی بات ہے کمیٹی کمیشن جی آئی ٹی سب کچھ بنتے ہیں جبری طور پرلاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے انکا کوئی نتیجہ نہیں نکلتاہے میں اپنے والد عبدالحمید کی بازیابی کے لیے ہر کمیٹی کمیشن کے سامنے پیش ہوئی ہوں اغوا کاروں اور سندھ پولیس کی موجودگی کی نشاندہی کی مگر کوئی نتیجہ نہیں نکلا
Tweet media one
9
145
379
@saeeda_hameed
Saeeda Hameed
2 years
میرے والد عبدالحمید زہری کی تاحال کوئی خبر نہیں ہے اور انکے بارے میں ہماری تشویش روز بڑھتی جاری ہے ایک شوگر کا مریض جو بغیر میڈیسن کے رہ نہیں سکتا انھیں اٹھارہ ماہ سے زاہد بغیر جرم بغیر ایف آئی آر جبری گمشدگی کا شکار بنایا گیا ہے @RanaSanaullahPK آپ اپنا وعدہ اور زبان یاد رکھیں
Tweet media one
5
119
390
@saeeda_hameed
Saeeda Hameed
2 years
Mahroz is waiting for her baba #ReleaseAbdulHameedZehri
Tweet media one
4
135
391
@saeeda_hameed
Saeeda Hameed
1 year
حفیظ زہری کو دوبارہ جبری لاپتہ کرنے کی کوشش خلاف آج کراچی پریس کلب کے سامنے مظاہرہ کیا گیا مگر کسی ٹی وی چینل پر اس مظاہرے کی خبر چلی ؟ کسی بڑے صحافی نے ٹویٹ کیا ؟ کیوں کریں گے ہم بلوچ انسان نہیں ہیں مگر جانوروں کی خبریں بھی میڈیا پرچلتی ہیں تو پھر ہمیں بتایا جائے ہم کون ہیں ؟
Tweet media one
15
180
388
@saeeda_hameed
Saeeda Hameed
1 year
ہم نے اسلام آباد سے آئے ہوئے کمیشن کے سربراہ سردار @sakhtarmengal صاحب کو بھی اپنے والد کی جبری گمشدگی کے متعلق دستاویزات دیکھائے انہوں نے بھی ہم سے وعدہ کیا کہ وہ میرے ابو کی بازیابی کے لیے کوشش کریں گے مگر زمینی حقائق یہ ہیں کہ میرے ابو تاحال لاپتہ ہے #ReleaseAbdulHameedZehri
Tweet media one
18
142
383
@saeeda_hameed
Saeeda Hameed
2 years
میں سعیدہ حمید گزشتہ پندرہ ماہ سے اپنے جبری گمشدگی کا شکار والد عبدالحمید زہری کے لیے احتجاج پر ہوں جنھیں سندھ پولیس کی معاونت سے کراچی سے اغوا کے بعد لاپتہ کیا گیا تھا نہ ہمیں میڈیا کی طرف سے کوریج ملتی ہے نہ کوئی ملکی ادارہ ہمیں سننے کو تیار ہے مطالبہ سادہ ہے ہمیں سنا جائے
8
149
364
@saeeda_hameed
Saeeda Hameed
2 years
پریس کلب کے سامنے بیٹھ کر پیاروں کی تصویر ہاتھ میں اٹھا کرعجیب کفیت ہے جب اپنے ہم عمروں کو دیکھتی ہوں وہ اپنے والدین کے ساتھ کھبی ادھر سے ادھر جارہے ہوتے ہیں ۔ یہ ریاست ماں اپنی جگہ ہم سے ہمارے بابا کی شفقت تک چھین لیا گیا ہے ایک ریاست اپنے شہریوں کے ساتھ ایسا کیسے کرسکتی ہے ؟
Tweet media one
11
111
368
@saeeda_hameed
Saeeda Hameed
2 years
کفایت بلوچ کو عدالت میں پیش کرنے پر انکی فیملی کی جدوجہد خراج کے مستحق ہے میرے بابا عبدالحمید زہری بھی گزشتہ 16 مہینوں سے ازیت گاہ میں ہے اہلخانہ کو اس کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں دیں گئی ہے میرے بابا کو منظر عام پر لایا جائے ان ہر کوئی الزام بھی ئے تو عدالت میں ثابت کریں
Tweet media one
9
116
370
@saeeda_hameed
Saeeda Hameed
11 months
میرے والد عبدالحمید زہری کو جس دن سے اٹھایا گیا اس دن سے لے کر ابتک نہ ہم نے انکا چہرہ دیکھا نہ آواز سنی نہ بتایا گیا وہ کہاں اور کس حال میں ہے جبری لاپتہ کرنے والے نقاب پوش تھے تو ان نامعلوم کو سندھ پولیس کی مدد حاصل تھی انکی نفری بھی موجود تھی میرے بابا کو بازیاب کرایا جائے
Tweet media one
12
169
380
@saeeda_hameed
Saeeda Hameed
2 years
میرے بابا عبدالحمید زہری کی جبری گمشدگی کے بعد سے کوئی ایسا در دروازہ کچھ نہیں چھوڑا ۔ کمیشن سے لے کر پولیس جی آئی ٹی سب کچھ کیا مگر کوئی اطمینان بخش نتیجہ نہیں نکلا ۔ ایک بیٹی گزشتہ تیرہ ماہ سے پوچھ رہی ہے میرے بابا کو کیوں لاپتہ کیا گیا ہے کہاں رکھا ہے کہیں سے کوئی جواب نہیں
Tweet media one
15
128
372
@saeeda_hameed
Saeeda Hameed
4 months
میری یونیورسٹی کے لیے میرا assignment لیاری کے ان ہونہار لڑکیوں کے نام جو سماج میں اپنی پہچان اور اپنا نام اپنی شوق کی بنیاد پر بنانا چاہتی ہیں ۔ ماہکان بلوچ جیسی لڑکیاں ہم سب کے لیے رول ماڈل ہیں جو چھوٹی عمر میں بڑے بڑے خواب دیکھتی ہیں ۔
12
92
391
@saeeda_hameed
Saeeda Hameed
2 years
Tweet media one
3
123
367