@soldierspeaks
عمران خان نے ٹکر بڑی خوب دی ہے وہ اکیلا اس نظام سے لڑا ہے بد ترین پروپیگینڈا کا اس نے مقابلہ کیا ہے اس پر بدترین حملے ہوئے ہیں حتیٰ کہ اس پر جان لیوا حملہ تک کیا گیا کسی بھی وزیراعظم پر اتنے مقدمے درج نہیں ہوئے جتنے ان چند مہینوں میں عمران خان پر درج ہوئے