Asif khan Profile Banner
Asif khan Profile
Asif khan

@asif4629

6,015
Followers
6,709
Following
1,344
Media
25,573
Statuses

#محبت_مافیا .. دل جیتنے کا مقصد رکھو دنیا جیت کرتو سکندر بھی خالی ہاتھ لوٹا تھا..

United Kingdom
Joined September 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@asif4629
Asif khan
8 months
آرمی پبلک سکول گلگت میں طلباء کا احتجاج پاک فوج کے بہادر سپاہیوں نے دُشمن کے بچوں کو پڑھانے کے بعد اپنے بچوں پر تشدّد کیا 🖐️
218
5K
8K
@asif4629
Asif khan
7 months
اوکاڑہ میں پی ٹی آئی کی دبنگ انٹری۔ پورے پنجاب میں یہی سٹائل اپنائینگے تو ہی کام بنے گا
13
295
638
@asif4629
Asif khan
6 months
روسی شکاری نے چترال میں مارخور کا شکار کر لیا ہے۔ شکاری نے شکار کا پرمٹ ایک لاکھ 85 ہزار ڈالر میں خریدا تھا مارخور کئ یہی ایک اچھی خوبی ہے۔ اسکو ڈالر دے کر خریدا جا سکتا ہے۔ اسکو صرف امریکی ڈالر پسند ہیں۔ اور دینے والا عربی ہو، روسی ہو، ایرانی ہو، انڈین ہو معنی نہیں رکھتا
Tweet media one
11
130
209
@asif4629
Asif khan
6 months
اور پھر پولیس نے ا کے ہم سے رشتہ مانگنے کی کوشش کی...😂
8
66
141
@asif4629
Asif khan
6 months
حمزہ پر جوتا پھینکنے والا اب کبھی جوتا نہیں پھینکے گا۔ کیا سعد رضوی صاحب اس پر کوئی اختجاج کرے گے؟؟؟؟
Tweet media one
17
62
89
@asif4629
Asif khan
7 months
ہمیں آتنگ وادی بنا کر خود معصوم ہو گئے 🙄 بلے وئ بلے 😀😀 نئی ریساں مرشد عمران خان دیاں..✌
Tweet media one
10
29
84
@asif4629
Asif khan
6 months
این اے 166 خوشاب سے پی ٹی آئی امیدوارکنول شوزب جب اپنی کیمپیئن کیلئے رات گئے ملک پہنچی تو اسلام آباد پولیس نے یہ حال کردیا😭
7
77
83
@asif4629
Asif khan
10 months
تاریخ میں سیاہ رنگ سے لکھا جائے گا عمران خان اپنی قوم کے ساتھ حق پر کھڑا تھا لیکن اس کا سپہ سالار بک گیا..
Tweet media one
7
32
83
@asif4629
Asif khan
6 months
@Hpolitics99 اہم ترین عمران خان کی اڈیالہ جیل میں شیر افضل مروت کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو " شیر افضل مروت فرنٹ فٹ پر کھیلتا ہے تھوڑا جذباتی ہے کراچی سے لاہور جانا ہوتا ہے کوئٹہ پہنچ جاتا ہے 🤣
3
23
76
@asif4629
Asif khan
8 months
الحمدللہ لاہور آفس آج ڈی سیل ہو گیا آج سے رونقیں بحال 💚✌✌
1
33
68
@asif4629
Asif khan
7 months
میں عینی شاہد ہوں کہ جب شوکت خانم ہسپتال کیلئے ایک شخص نے کروڑوں روپے کا بیگ دیا تو عمران نے اس سے گھر جانے کیلئے ایک ہزار کرایہ مانگا، بیگ سے ایک روپیہ نہیں لیا: افتخار ٹھاکر #RSS_Election
0
57
63
@asif4629
Asif khan
7 months
یہ تھا غداروں کا مکاروں کا ضمیر فروشوں کا حقیقی چہرہ جو 50 سال سے ملک اور لندن میں بیٹھ کر بیرونی سازشیوں کا جال بنتے رہے۔ آج یہ ملک نہیں رہا آج یہ جنگل بن گیا جہاں ویشی جانور ہر طرف معصوم لوگوں کو دندہ دفن کر رہے ہیں آج پوری قوم چیخ چیخ کر کہ رہی ہے کہ انصاف دو.. #جمشید_دستی
4
55
64
@asif4629
Asif khan
6 months
جس طرح سے پھول سے ہوتی ہیں چمن کی زینت... ❤😥
4
22
53
@asif4629
Asif khan
7 months
جس کو گھرانے چلے ہیں اس کو دنیا لیڈر مانتی ہے.. #RSS_Election
1
38
55
@asif4629
Asif khan
7 months
دجالی منیرے اور کتنا گروگے. خدا تجھے اور تیرے حمایتیوں کو کفن بھی نصیب نہ کرے..
4
28
48
@asif4629
Asif khan
8 months
پنجاب والوں کے لیے بڑی بریکنگ نیوز سُنو پنجاب والوں 22 کو وزیرآباد 23 کو اوکاڑہ اور 24 کو جھنگ آ رہا ہوں۔شیر افضل مروت کا پنجاب میں انٹری کا اعلان
1
25
47
@asif4629
Asif khan
7 months
ان کیلئے اب مسلئہ یہ بنا ہوا ہے کہ وہ جو اڈیالہ جیل میں بیٹھا ہوا ہے وہ ڈٹ گیا ہے، وہ اپنے اصولوں پر قائم ہے، پہاڑ کی طرح مضبوطی سے کھڑا ہے! {سینئر صحافی ہارون رشید}
1
26
43
@asif4629
Asif khan
6 months
بلاول کا جھوٹ اور بکواس ملاحظہ فرمائیے: جب کاشف عباسی نے پوچھا کہ آپ کے منشور. Manifesto میں ہے اور آپ اپنی انتخابی جلسوں میں تقریریں کرتے پھر رہے ہیں کہ 300 یونٹ تک بجلی فری دیں گے جو کہ ناممکن ہے تو بلاول بھٹو زرداری جواب دیتی ہے کہ کیا خواب بھی نہ دیکھیں ۔
5
43
46
@asif4629
Asif khan
6 months
بہترین پنڈی میں گھر گھر پی ٹی آئی امیدواروں کے پمفلٹ پھینکے جا رہے ہیں۔ شاباش جوانو
3
29
45
@asif4629
Asif khan
7 months
معروف قانون دان و سابقہ گورنر پنجاب سردار لطیف خان کھوسہ کل پریس کانفرنس میں باقاعدہ طور پر پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کریں گے۔ #اک_اور16دسمبرکاسامناہےمنیر
Tweet media one
0
24
43
@asif4629
Asif khan
8 months
22 دسمبر فیصلہ کن دن ہے اگر پنجاب باہر نکل آئے برج ہل جائیں گے 22 دسمبر پنجاب میں ورکر کنونشن ہے خوف ختم کرنا ہو گا پنجاب کو نکلو گے پنجاب والو ؟؟؟
5
21
40
@asif4629
Asif khan
7 months
کمپنی نے اپنا اخری کارڈ میدان میں پھینک دیا اگر تحریک انصاف کا ایک فرد بھی مایوس ہو گیا تو سمجھو وہ اپنے منصوبے میں کامیاب ہو جائیں گے مضبوطی سے اپنی نفسیات قابو رکھو #RSS_Election
0
31
43
@asif4629
Asif khan
5 months
یہ کوئی دہشت گرد نہیں!!! یہ ن لیگ کو انکے گھر رائیونڈ سے شکست دینے والے پی ٹی آئی کے رہنما احمر بھٹی ہیں..
Tweet media one
6
33
42
@asif4629
Asif khan
7 months
عوام کو اب نکلنا ہوگا اور اس امریت سے ازادی چھین کر لینا پڑے گی.. #اک_اور16دسمبرکاسامناہےمنیر
Tweet media one
1
40
43
@asif4629
Asif khan
8 months
پڑھا لکھا پنجاب، محسن نقوی کا پنجاب :)🤭😂
Tweet media one
8
8
39
@asif4629
Asif khan
8 months
ہم دیوانے کپتان کے..❤
1
12
36
@asif4629
Asif khan
8 months
مریم گیراجن پشپا پورن لیڈی جنرل رانی کی فرمائش کپتان کی بہنوں کو بھی گرفتار کیا جائے۔۔۔ جواب۔۔۔ نہیں ہو سکتا یہ سب
Tweet media one
5
17
38
@asif4629
Asif khan
6 months
ایسی غلیظ پارٹی کو ووٹ دے کر خدا سے جنگ مت کریں..🙏
1
42
40
@asif4629
Asif khan
6 months
میرا کزن انگلینڈ سے افریقہ گھومنے گیا اور وہاں سے کیسا سرپرائز ملا ۔۔ آپ بھی دیکھیں اور شئر کریں اس وڈیو کو دیکھ کے آج جہاں بے حد خوشی ہوئی وہاں دل بھی دکھا ۔ جس ہیرے کی قدر پوری دنیا جانتی ہے اور کرتی ہے اس کو اس ملک سے کیا ملا ؟ اللہ پاک خان صاحب کو اپنی امان میں رکھے آمین
2
27
39
@asif4629
Asif khan
7 months
قدر کرو اُس شخص کی جو ماں باپ اور بیوی کو دفنانے نہیں آیا *لیکن قوم کو دفنانے آگیا* قدو شریف 🥹 #اک_اور16دسمبرکاسامناہےمنیر
Tweet media one
2
35
34
@asif4629
Asif khan
7 months
اور اج پرائم منسٹر کا پروٹوکول.. #اک_اور16دسمبرکاسامناہےمنیر
Tweet media one
2
25
36
@asif4629
Asif khan
6 months
قصور میں مرشد عمران❤ خان کے سپاہیوں نے خوف کے بت کو پاش پاش کرکے شاندار ریلی نکالی.. 🇧🇫✌️
1
20
39
@asif4629
Asif khan
7 months
اج مرحوم حمید گل کی ایک ایک بات سچ ہو رہی ہے.. #اک_اور16دسمبرکاسامناہےمنیر
Tweet media one
1
31
36
@asif4629
Asif khan
6 months
ووٹ بہترین انتقام ہے ظلم کا بدلہ ووٹ سے ..
2
29
35
@asif4629
Asif khan
7 months
یو ٹیوب پر آنسو گیس کے شیل مارے جا رہے انسٹا گرام پر ہوائی فائرنگ اور لاٹھی چارج شروع ٹویٹر پر سیدھی فائرنگ فیسبک اور واٹس کی شاہرائیں کنٹینرز لگا کر بند کر دی گئیں 😂😂 اخے جی جلسہ نہیں ہونے دینا
6
23
38
@asif4629
Asif khan
8 months
@soldierspeaks عادل راجہ بھائی ابھی نو مئی کی مذمت کر دیں اپ بھی محب وطن کہلائیں گے..
Tweet media one
0
15
37
@asif4629
Asif khan
7 months
جب تک زندہ ہوں انکا مقابلہ کروں گا۔ #ظلم_کا_حساب_ووٹ_سے #RSS_Election
Tweet media one
0
22
35
@asif4629
Asif khan
6 months
بریکنگ نیوز پی ٹی آئی کی واضح برتری دیکھ کر کمپنی بوکھلا گئی ہے۔ میڈیا چینلز تو کنٹرول رزلٹ دکھا رہے ہیں مگر سوشل میڈیا پر اصل رزلٹ نظر آرہے ہیں۔ اسی لئے سوشل میڈیا بند کردیا گیا ہے۔ مگر رزلٹ کیسے بند کرو گے باولے کتوں؟
1
21
38
@asif4629
Asif khan
8 months
واہگہ بارڈر پر تابڑ توڑ کامیابی کے بعد اب یہ ش��ل آپ شادی بیاہ پر اپنے گلی محلوں میں بھی دیکھ سکتے ہیں۔
5
19
30
@asif4629
Asif khan
6 months
شیرافضل خان مروت ہالی ووڈ پہنچ گئے ..اصل میچ ٹک ٹاک پہ چل رہا ہے ..🔥
2
23
31
@asif4629
Asif khan
7 months
رات گئے PTI کے 54 امیدواروں کا بڑا کھڑاک؟الیکشن کمیشن کو ہلا کر رکھ دیا؟PTI نے آج میدان مار لیا الیکشن کمیشن کی پشاور ہائیکورٹ کے بلے کی بحالی فیصلہ کیخلاف درخواست دائر ہوتے ہی فارغ ہو گئی؟ #RSS_Election
1
30
36
@asif4629
Asif khan
7 months
بڑی مشکل سے یہ کلپ ملی ہے، غور سے دیکھیں 1988 کی ایک فلم کا کلپ ہے، یہ بات 36 سال پرانی فلم میں یہ بات پہلے کہی گٸی تھی،آج کے حالات کا جائزہ لیں گے کیا مماثلت ھے ضرور دیکھیں..
0
23
32
@asif4629
Asif khan
6 months
لعنت ہے ایسے پولیس والوں پر..🖐
3
28
32
@asif4629
Asif khan
7 months
🚨💫انٹرنیٹ بند ہونے کے باوجود صرف چار گھنٹوں کے اندر پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کو پوری دنیا میں 60 سے 70 لاکھ لوگوں نے دیکھا۔۔ 👑پاکستان تحریک انصاف کی پارٹی نے تاریخ رقم کر دی ۔۔ اسے کہتے ہیں VPN کا صحیح استعمال.. ✌✌
0
22
32
@asif4629
Asif khan
7 months
کہاں چلا گیا وہ یہودی ایجنٹ جو اسطرح تربیت کیا کرتا تھا ۔۔۔ اب صرف بکواس اور "بیگرز آر ناٹ چوزرز" ہی سننے کو ملتا ہے ۔۔۔ "ساغر چلے گئے میرے یاروں کے قافلے" 😢
0
28
32
@asif4629
Asif khan
7 months
پنجاب والو خدا کے واسطے متحد ہو جاؤ نہیں تو ان مٹھی بھر اشرافیہ کے ہاتھوں ایسے ہی ذلیل و خوار ہوتے رہو گے..
1
18
30
@asif4629
Asif khan
7 months
🚨💥 یہ اتنے بےغیرت لوگ ہیں کہ جب میں گرفتار تھا تو مجھے کہہ رہے تھے ہم جانتے ہیں تمہاری بیٹی اور بہو کہاں ہیں وکیل افضال عظیم 💔 #اک_اور16دسمبرکاسامناہےمنیر
1
19
31
@asif4629
Asif khan
6 months
پاکستان میں کیسے اسٹیبلشمنٹ اور عدلیہ کی ملی بھگت سے پاکستان کی اکثریت کو اقلیت میں بدلنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔۔ انٹرنیشنل میڈیا الجزیرہ نے سارہ پول کھول دیا۔🤔۔۔
1
17
30
@asif4629
Asif khan
8 months
اس عدالت میں بیان دینے کے بعد ایک عدالت قیامت والے دن بھی لگنی ہے مفتی صاحب۔۔۔ جہاں آپکے اعضاء گواہی دیں گے
Tweet media one
4
15
29
@asif4629
Asif khan
7 months
کیونکہ سوال پوچھنے پر امریت خطرے میں پڑ جاتی ہے.. #اک_اور16دسمبرکاسامناہےمنیر
Tweet media one
1
32
31
@asif4629
Asif khan
7 months
🚨💫امریکہ اور اسٹیبلشمنٹ نے جس گھوڑے پر ریس لگائی تھی، جب وہ لاہور اترا تو پتہ چلا یہ تو کھوتا ہے، اوریا مقبول جان😁😂🤣 #RSS_Election
Tweet media one
0
22
28
@asif4629
Asif khan
6 months
ن لیگ والے ٹرسٹ پلازہ گے سب دکاندار پی ٹی ای کے جھنڈے لیکر باہر آگے 😁😬😁
1
19
31
@asif4629
Asif khan
7 months
جنرل حمید گل کے بیٹے کو عمران خان کے خلاف بولنا مہنگا پڑگیا. میں کسی پارٹی کی نمائندگی نہیں کررہا...
1
10
29
@asif4629
Asif khan
9 months
تحریک انصاف کا سوشل میڈیا وہ مچھر ہے جو وقت کے نمرود کی ناک میں گھسا ہوا ہے یہ فیصلہ اللہ کا ہے ظالمو ہم تو صرف زریعہ ہیں..
5
6
30
@asif4629
Asif khan
5 months
کینیڈا کے آج کے اخبار میں پاکستان کے الیکشن کے حوالے سے چھپنے والا کارٹون،، اور ہاں الفاظ پر غور لازمی کریں..
Tweet media one
3
24
31
@asif4629
Asif khan
6 months
ہم نہ باز ائیں گے محبت سے..
3
14
28
@asif4629
Asif khan
5 months
پاکستانیو! شہباز شریف کی یہ ویڈیو اپ پر قرض ہے اس کو زیادہ سے زیادہ وائرل کریں...
2
30
30
@asif4629
Asif khan
6 months
اہم پیغام: کوئی بھی تحریک انصاف کا سپورٹر اگر مایوس ہو کر ووٹ نہ ڈالے تو اس سے بڑا بزدل کوئی نہیں۔۔۔جب عمران خان مایوس نہیں تو آپ کیوں؟ ووٹ ضرور ڈالیں۔۔۔خاموش رہ کر بھی ظلم کی حمایت ہی ہوتی ہے۔۔۔اپنے ہر دوست تک یہ پیغام پہنچائیں
0
18
26
@asif4629
Asif khan
7 months
یہ تھا غداروں کا مکاروں کا ضمیر فروشوں کا حقیقی چہرہ جو 50 سال سے ملک اور لندن میں بیٹھ کر بیرونی سازشیوں کا جال بنتے رہے۔ آج یہ ملک نہیں رہا آج یہ جنگل بن گیا جہاں ویشی جانور ہر طرف معصوم لوگوں کو دندہ دفن کر رہے ہیں آج پوری قوم چیخ چیخ کر کہ رہی ہے کہ انصاف دو #جمشیددستی
0
18
29
@asif4629
Asif khan
7 months
تاحیات نا اہل نواز شریف کے کاغذات نامزدگی منظور باقی سارے پاکستان کے مسترد، یہ الیکشن ہو رہا ہے خیر سے۔ 🤣 #RSS_Election
Tweet media one
2
26
29
@asif4629
Asif khan
8 months
لاہور شاہدرہ میں اکمل خان باری کے تعاون سے ورکر کنونشن ہوگا، میں آؤں گا اور پنجاب کی دھرتی پہ کنونشن کامیاب بناؤں گا۔ شیر افضل مروت کا دبنگ پیغام
0
15
27
@asif4629
Asif khan
9 months
ریحام خان گاؤں کی ایسی نہر ہے جو ہر سال نیا بندہ کھاتی ہے..😜😂
Tweet media one
7
3
29
@asif4629
Asif khan
8 months
یہ اکھاڑہ 8 فروری کو لگے گا اور اس چور بھگوڑے کو خان کے ساتھ مل کر پوری قوم پھینٹا لگائے گی " انشا اللہ" خان ٹوٹا نا اسکی عوام
Tweet media one
5
4
23
@asif4629
Asif khan
7 months
جس بازار میں تم لوگ جھوٹ بیچنے نکلے ہو اس بازار میں شوکت خانم کا بیٹا شعور مفت میں بانٹ چکا ہے..!!✌🏻❣️
Tweet media one
2
11
23
@asif4629
Asif khan
7 months
تحریک انصاف کے امیدواروں کے کاغزات نامزدگی ان نشستوں پر مسترد کیے گئے ہیں جہاں سے وہ جیتے ہوئے ہیں ۔۔۔ گنتے جائیں یہ سب سیٹیں پی ٹی آئی کی ہیں #RSS_Election
0
25
26
@asif4629
Asif khan
5 months
شاہ حسین آ و ویکھ لے اسی بدلے بیٹھے بھیس..😢
1
13
26
@asif4629
Asif khan
7 months
ڈی سی آفس پشاور کے مناظر🔥🔥 الیکشن کاغذات جمع کرانے کے بعد امیدوار مرکزی صدر انصاف یوتھ ونگ مینا خان آفریدی ورکرز کو چارچ کرتے ہوئے، عمران خان زندہ باد کے فلک شگاف نعروں 🔥
0
14
26
@asif4629
Asif khan
5 months
باجوہ کی یہ وہ کال تھی جسے عمران خان نے سننے سے انکار کیا ۔۔۔اور عمران خان نے لانگ مارچ کا اعلان کر دیا ۔۔۔۔
3
18
25
@asif4629
Asif khan
7 months
_💥پہنچ گئــــے عمــــــــران خــــان کی شکایات لگانــــے اپنــــے امریکی آقاووں کــــو_ 🤨🖐🖐🖐 #اک_اور16دسمبرکاسامناہےمنیر
0
19
24
@asif4629
Asif khan
6 months
چترال کی اس ویڈیو نے تو دور دور تک آگ لگا دی ھے، بڑی تعداد میں لوگ سڑکوں پر نکل آئے🔥
0
15
25
@asif4629
Asif khan
7 months
ڈر گئے ہیں ڈرپوک شام 6 بجے سے رات 12 بجے تک انٹرنیٹ بند رہے گا 😂😂 نگران وزیر اطلاعات
3
10
25
@asif4629
Asif khan
8 months
پاک سر زمین کا نظام ….20 سیکنڈ میں 😁🙏🙏
5
9
23
@asif4629
Asif khan
8 months
جس طرح کی شادی تقریبات منعقد کی جارہی ہیں، یہ دیکھ کر حکومت پاکستان پی ٹی آئی ورکرز کی شادیوں پر پابندی ہی نا لگا دے..😂
0
10
24
@asif4629
Asif khan
8 months
اتحریک استحکام کے ممبرز🤣🤣🤣
1
22
26
@asif4629
Asif khan
7 months
بنگلہ دیش کے قومی خزانے میں 112 ارب ڈالرز پڑے ہیں جب کہ ہمارے خزانے میں صرف قومی ترانے اور نو مئی کے افسانے پڑے ہیں۔۔۔ #اک_اور16دسمبرکاسامناہےمنیر
Tweet media one
2
21
24
@asif4629
Asif khan
9 months
تاریخ میں پہلی بار کسی لیڈر کی کیمپین عوام خود چلا رہی ہے. وہ بغیر کیمپین کے بھی ان فرعونوں کو شکست دے گا اور تین چوتھائی سے دے گا. انشاءاللہ العزیز..
Tweet media one
3
9
25
@asif4629
Asif khan
7 months
قومی بقا کی لڑائی ہے اور قوم کو ہی لڑنی ہے۔ آپس میں متحد رہیں نہ مایوس ہوں اور نہ ہی وکلاء کے لاروں پہ لگ کے لمبی تان کے سو جائیں۔ لکھتے رہیں، بولتے رہیں، بات کرتے رہیں، جتنی ہوسکے آواز اٹھاتے رہیں۔ آپ کا دشمن ہار چکا ہے بس اعلان باقی ہے 🇵🇰 #اک_اور16دسمبرکاسامناہےمنیر
0
29
23
@asif4629
Asif khan
5 months
ایلن مسک کی وارننگ۔۔۔۔ ایلن مسک نے بھی پاکستان حکومت کو کہہ دیا ہے کہ اگر پاکستان میں آئے روز اسی طرح ٹویٹر کو بند کیا جائے گا تو پھر ٹویٹر پاکستان میں مکمل طور پر اپنی سروسز بند کر دے گا۔۔۔ ہن آرام اے؟
2
13
27
@asif4629
Asif khan
7 months
کم عقلو، پورا ملک بھی اندر کر دو پھر بھی آواز یہی آئے گی... الحق الحق الحق. عمران خان, عمران خان, اور بس عمران خان✌❤ 😢😢
1
19
24
@asif4629
Asif khan
7 months
نا کچھ بھولے ہیں نا بھولنے دے گے🫵 8 فروری کو اپنے جگر کے ٹوٹے مرشد عمران خان کے بہے گے خون کے ہر قطرے اور اپنے بھائیوں کے بہے گئے ہر قطرے کا حساب لے گیں.. 💪
1
18
25
@asif4629
Asif khan
7 months
پوری اسٹیبلشمنٹ تیرے ساتھ.. #RSS_Election
1
31
23
@asif4629
Asif khan
7 months
پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب کا پیغام #RSS_Election
0
17
21
@asif4629
Asif khan
7 months
جج ۔۔ آپ کو بلا کیوں چاہیے ؟ وکیل ۔۔ ہتھی سمیت نورین اس کی فیملی اور نورین کے سہولت کاروں کو دینا ہے..😂
1
9
24
@asif4629
Asif khan
7 months
پاکستان کا عدالتی نظام.. #اک_اور16دسمبرکاسامناہےمنیر
Tweet media one
0
23
23
@asif4629
Asif khan
8 months
جھلکیاں۔ عمران ریاض کے انٹرویو کی۔ اُن جاہلوں کے لئیے جو کہہ رہے ہیں عمران ریاض بِک گیا ہے۔۔۔۔۔۔ پُورا انٹرویو آئیگا تو مُنہ چھُپانے کی جگہ نہیں ملیگی۔ کل ہی کہہ دیا تھا۔ Great Job @MianAliAshfaq
1
14
21
@asif4629
Asif khan
8 months
کس قانون کی بات کر رہے ہیں آپ پاکستان میں اس وقت قانون مانون نشتہ بس آپ بڑے ہیں آپ کی عزت کرتا ہوں میرے راستے سے ہٹ جائیں میں نے ورکر کنونشن میں جانا ہے یہ ہے بہادری
0
15
23
@asif4629
Asif khan
5 months
عمران ریاض خان،عمران خان کا ساتھ دیں گے اور اسٹیبلشمنٹ کی زیادتیوں کا مقابلہ کریں گے، نومنتخب صدر لاہور ہائیکورٹ بار اسد منظور بٹ کا فتح کے بعد پہلا بیان۔۔❤️♥️💯✊
1
18
25
@asif4629
Asif khan
7 months
جسے ہرانے پہ پورا سسٹم تُلا ہوا ہے وقت گواہ ہے کہ وہ ہار کر بھی جیت گیا ✊❤️🔥🪷💯 #RSS_Election
Tweet media one
1
22
24
@asif4629
Asif khan
7 months
😭😭😭😭,اف بلوچستان 😭😭😭😭 اتنے ظالم کیا یہ ہمارے محافظ ہیں ہمارا اس ملک میں احتجاج ایسے تصور ہوتا ہے جیسے انڈیا میں آزاد کشمیر کا احتجاج ہو۔۔۔
3
22
23
@asif4629
Asif khan
6 months
کپتان کا سپاہی میاں عباد فاروق ریاست گردی کے ظلم کے بعد بھی مسکرا رہا ہے. شیر جوان
Tweet media one
2
21
25
@asif4629
Asif khan
6 months
خوف کے بُت توڑ دو..!! لاہور کے ایک حلقہ کے مناظر جہاں پی ٹی آئی کے کارکن پولس گردی کے سامنے ڈٹ گئے پولس بھاگنے پر مجبور🏃 ✌عمران خان کی ہدائیت نکلو آزادی کیلئے اپنی نسلوں کی بہتری کیلئے نکلو اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کیلئے 28 جنوری بروز اتوار ہر شہر ہر گلی ہر محلہ میں
0
14
26
@asif4629
Asif khan
7 months
😭😭 سوا ارب مسلمان اور 80 لاکھ ریگولر آرمی بروز قیامت اس بچے کو کیا جواب دیں گے؟ 💔💔💔 #اک_اور16دسمبرکاسامناہےمنیر
4
18
21
@asif4629
Asif khan
7 months
*اس وقت ہمارے پی ٹی آئی ٹائیگرز کا غصہ بالکل اسی طرح ہے ان لوگوں پر جس طرح ہمارے بھولا بھائی کا ہے*😄💫😂 #RSS_Election
0
20
23
@asif4629
Asif khan
7 months
ملک گنوادیا۔ بچے گنوا دئیے۔ اس کے باوجود ہم نے ان سے نفرت نہیں کی۔ یہی سمجھا کہ دشمن کے پاس وسائل زیادہ ہوں گے۔ ہتھیار اچھے ہوں گے۔ لیکن ہمیں کیا معلوم تھا کہ ہم جنہیں مجاہد سمجھے بیٹھے ہیں،وہ اپنے ہی ملک کے لوگوں سے لڑ سکتے تھے..😭 #اک_اور16دسمبرکاسامناہےمنیر
Tweet media one
1
27
23
@asif4629
Asif khan
7 months
@Refutationist جس کسی نے آج تک کبھی گالی نہ دی ہو، وہ شخص بھی براہ راست فائز عیسیٰ کی عدالتی کاروائی دیکھ کر برداشت کھو دے گا، اور دل کھول کر گالیاں دے گا، یہ جج تو کسی طور نہیں لگتا، یہ پست اخلاق شخص کسی نشئی کے تھڑے کا کن ٹٹا بدمعاش لگ رہا ہے،
2
5
22
@asif4629
Asif khan
7 months
مرشد کا الیکشن کے حوالے سے پیغام وائرل کرو انصافیوں 🔥🔥
0
13
23
@asif4629
Asif khan
6 months
کوئٹہ این اے 263 کے خواتین پولنگ اسٹین اللہ ڈینہ روڈ پر ایف سی کی موجودگی میں بیلٹ باکس چوری کر کے خواتین ایجنٹ کو کمرے میں بند کر دیا گیا
0
26
25
@asif4629
Asif khan
6 months
پنجاب کا ابتک کا سب سے بڑا اکٹھ پی ٹی آئی امیدوار این اے 179 شبیر قریشی کا اپنے حلقہ میں بڑا عوامی اجتماع ہزاروں افراد کی شرکت
0
16
24