شھزاد Profile Banner
شھزاد Profile
شھزاد

@amjadshahzad78

6,049
Followers
3,356
Following
4,404
Media
12,728
Statuses

‏‏وَ تَعَاوَنُوْا عَلَى الْبِرِّ وَ التَّقْوٰى١۪ وَ لَا تَعَاوَنُوْا عَلَى الْاِثْمِ وَ الْعُدْوَانِ١۪ وَ اتَّقُوا اللّٰهَ١ؕ

Dubai, United Arab Emirates
Joined September 2012
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@amjadshahzad78
شھزاد
6 months
اللہ تعالی سید قطب و سید مودودی پر رحم فرمائے ان دونوں نے دور جدید کے فرعونوں اور نمرودوں کے چہرے سے اولی الامر کا نقاب نوچ کر انہیں ان کی اصلیت دکھادی اور مسلمانوں کو خبردار کردیا کہ ان فرعونوں اور نمرودوں اور ان کی میخیں ٹھوکنے والوں سے اپنے دین کی حفاظت کرتے رہنا
2
31
71
@amjadshahzad78
شھزاد
7 months
زرا سی فرصت پا کر اس نے اللہ سے اپنی پریشانی کا ذکر کر دیا
31
281
3K
@amjadshahzad78
شھزاد
4 years
تفسیر تفھیم القرآن کے اثرات 🌹 بھائیوں اس تفسیر کا مطالعہ کیجئے جس کے مطالعے سے دنیا میں ہزاروں انسانوں کی زندگی بدل گئی
27
361
1K
@amjadshahzad78
شھزاد
2 years
انڈیا پاکستان کرکٹ میچ کا سب سے زبردست تبصرہ😁 #AsiaCupT20
33
292
646
@amjadshahzad78
شھزاد
2 years
قطر کی خواتین نے ورلڈ کپ میں نامحرم غیر ملکی خواتین کو حجاب تحفہ دیا جارہا ہے مرشد مودودی رحمتہ اللہ کی کتاب پردہ عربی نام حجاب بھی تقسیم ھو رھی ھے
11
200
621
@amjadshahzad78
شھزاد
2 years
لو جی چوتھی بھی آگئی جماعت اسلامی 90 پی پی پی 89 UC-1 Safoora UC-8 Moominabad UC-6 Orangi Town UC 7 Orangi Town چورئ شدہ چار سیٹیں برآمد #چھین_کےلینگےمینڈیٹ_اپنا
23
167
431
@amjadshahzad78
شھزاد
10 months
باہمی مشاورت کے بعد قصور میں جماعت اسلامی اور قرآن وسنت موومنٹ کےدرمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ علامہ ابتسام الہٰی ظہیر صاحب قومی اسمبلی کے متفقہ امیدوار اور صوبائی سیٹ پر جماعت اسلامی کے امیدوار ہوں گیں
Tweet media one
25
119
418
@amjadshahzad78
شھزاد
11 months
استاذ حامد کمال الدین کی خالد مشعل سے ملاقات
4
59
385
@amjadshahzad78
شھزاد
1 year
پیپلز پارٹی والو تم جیتو یا ہارو!!!! تم چور ہو #بلاول_کاہوا_منہ_کالا
5
230
380
@amjadshahzad78
شھزاد
9 months
مسلک دیوبند کی مشہور مفتی عبدالرحمن مدنئ نے حافظ صاحب کئ کھل کر کیمئین شروع کر دی اللہ انکو جزاء خیر دے
12
174
384
@amjadshahzad78
شھزاد
2 years
امیر قطر نے فٹبال ورلڈ کپ کے دوران دنیابھر سے مبلغین کو دعوت دی ہے کہ قطر تشریف لائیں اور اس میگا ایونٹ میں دنیا بھر سے آئے ہوئے غیر مسلموں کو اسلام کا تعارف کروائیں مبلغ اسلام ذاکر نائیک حافظہ اللہ بھی اسی سلسلے میں قطر پہنچ چکے ہیں اللہ امیر قطر کئ کاوشوں کو قبول فرمائے
Tweet media one
9
103
375
@amjadshahzad78
شھزاد
9 months
پی ٹی ائی کا جماعت اسلامی کی قیادت سے رابطہ تمام پی ٹی ائی کے حمایت یافتہ ازاد اراکین کو جماعت اسلامی میں شامل کرنے کی تجویز جماعت اسلامی کے جنرل سیکرٹری محترم امیر العظیم سب کو امین گنڈا پور اور بریسٹر سیف کا ٹیلی فون
51
137
350
@amjadshahzad78
شھزاد
2 years
جماعت اسلامی کا مستقبل روشن نظر آرہا ہے ۔۔ حق بات لوگوں کے دلوں سے زبانوں پر آرہی ہے ۔۔
8
129
318
@amjadshahzad78
شھزاد
8 months
تحریکی ایک دفعہ سن لیں
7
157
314
@amjadshahzad78
شھزاد
1 year
ستاون نام نہاد اسلامی ملکوں کے ہزاروں جنریل۔ ابوعبیدہ کی جوتی پر قربان
7
141
303
@amjadshahzad78
شھزاد
1 year
کراچی کے میئر نےحیران کر دیا اور جمہوریت کا جنازہ نکال دیا نواز شریف آصف زرداری اور مولانافضل الرحمن تینوں جمہوریت کےچیمئن بنے پھرتے ہیں۔ #KarachiRejectsSelectedMayor
6
231
306
@amjadshahzad78
شھزاد
1 year
آپ سارے سینٹرمشتاق خان بن جائیں تو میں بھی کہوں گا حل صرف جماعت اسلامی😁
10
108
293
@amjadshahzad78
شھزاد
2 years
جماعت اسلامی کے کارکنان زیادہ سی زیادہ شیئر کریں کوئی جماعتی سوشل میڈئا یوزر ایسا نہیں ہونا چاہے جسکی وال پر یہ ویڈیوموجود نہ ہو
@MHidayatRehman
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch
2 years
آئین اور عدالت کا نہیں، جنرل آصف غفور اور جنرل اخترمینگل کا قیدی ہوں۔ چاہے 12 عیدیں جیل میں گزریں، مزید تین سال قید میں گزاروں، چاہے جیل سے لاش نکلے لیکن کسی جنرل اور کورکمانڈر سے معافی نہیں مانگوں گا۔ مولانا ہدایت الرحمن بلوچ کا عدالت پیشی پر واضح پیغام
252
2K
5K
13
180
279
@amjadshahzad78
شھزاد
1 year
منافقت کی انتہا #ہمارا_چترالی_سب_پربھاری
7
206
267
@amjadshahzad78
شھزاد
8 months
جماعتیے یوتھیے توجہ کریں کےپی میں دونوں سیٹیں جماعت اسلامی سے چھین کر اسٹبلشمنٹ نے اپنی پارٹی تحریک انصاف کودےدیں اور یوں حافظ نعیم کے زناٹے دار تھپڑ کی گونج کم کرنے کی کوشش کی اس وقت تک کسی ایک پی ٹی آئی کے لیڈر نے اسکی مذمت تو دور کئ بات اس پر بولنا تک گروارا نہیں کیا
31
93
273
@amjadshahzad78
شھزاد
2 years
آپکو جو جماعت اسلامی فوبیالگ گیا ہےیہ آپکو بہت پریشان کرے گا 😁 حافظ آن فائر👌 #حل_صرف_جماعت_اسلامی
6
122
263
@amjadshahzad78
شھزاد
2 years
وہ فوٹیج جس میں امیر المجاہدین ، امیر حزب اسلامی(جماعت اسلامی) و سابق وزیر اعظم افغانستان گلبدین حکمت یار صاحب پہ قاتلانہ حملہ ہوا مگر اللہ کے اس شیر نے پلک تک نہ جھپکائی۔
14
75
247
@amjadshahzad78
شھزاد
9 months
حامد میر ۔ارشاد بھٹی سمیت تمام اینکرز ،کراچی میں جماعت اسلامی کی مقبولیت پر متفق
6
123
254
@amjadshahzad78
شھزاد
1 year
ضیاء الحق نے کہا تھا کہ"اگر میں چاہتا تو پورا بھٹو خاندان لٹکا سکتا تھا مگر اسکی اولاد چھوڑ دی تاکہ لوگوں کو پتہ چلے کہ اسکو کیوں لٹکایا"۔ آج سب کو پتا چل گیا۔۔ #بلاول_کاہوا_منہ_کالا
Tweet media one
16
77
242
@amjadshahzad78
شھزاد
1 year
تمھارے چمچے یہ دعوی کرتے نہیں تھکتے کہ ہم اہلسنت ولجماعت ہیں ہم توحید کے ٹھکیدار ہیں سن لو مسلماںوں یہ سب شیطان کا لشکر ہے
9
202
240
@amjadshahzad78
شھزاد
2 years
میرئ ضمانت اس لیے نہیں ہوتی کی میں نیازئ نہیں ہوں بلوچ ہوں🥲
19
110
243
@amjadshahzad78
شھزاد
2 years
یعنی کہ جن علماء نےقران کےترجمےکیےہیں وہ سارے اسلام دشمن ہیں ؟؟ ان خبیث ملاؤں کو معلوم ہےکہ جب بھی کوئی قران وسنت کامطالعہ کرے گا تو ان دین فروشوں کا کاروبار بندہونا یقینی ہے
56
114
232
@amjadshahzad78
شھزاد
1 year
ظلم و جبر کے کی کی داستاں ایک درجن سے زائد مرکزی قیادت کو پھانسی پر لٹکانے اور ہزاروں کارکنان کو جیلوں میں ڈالنے کے باوجود آج کئی سالوں بعد جماعت اسلامی بنگلہ دیش کو اوپن پروگرام کرنےکی اجازت ملنے کے بعد کے مناظر اس موقع پر قیادت اپنے مرشد امام مودودی و سیدقطب کو نہیں بھولی
6
106
226
@amjadshahzad78
شھزاد
1 year
ہر پاکستانی کے لئے قابل فخر جماعت اسلامی الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان ۔ہر پاکستانی کی نمائندگی کرتے ہوئے فلسطینی بھائیوں کے درمیان ۔۔ ہاں سارے جہاں کا درد ہمارے جگر میں ہے ۔ #GazaHospital
1
104
233
@amjadshahzad78
شھزاد
2 years
یوتھیئے فرح گوگی کی کرپشن کا بھی دفاع کر جاتے ہیں اور ہمیں جیب سے خریدے ہوئے تربوز کا دفاع کرتے بھی موت پڑتی ہے۔! قسمے جماعتیو تہاڈا کوئی حال نیئیں 🤔
20
35
222
@amjadshahzad78
شھزاد
9 months
او حافظ تواخیر ایں۔ تیرے بعد قیامت اے❤️
4
119
229
@amjadshahzad78
شھزاد
1 year
2 نومبر ، ح ماس کا ایک مجاہد گزرتے ٹینک کے پاس سُرنگ سے نکلا اور اڑتی دھول میں جاکر ٹینک کے اوپر بم رکھ دیا اور اور واپس اگیا دھماکہ ھوا اور ساتھ ہی اس نے واپس آکر چھپ کر میزائل فائر کیا اور ٹینک تباہ کردیا۔
4
108
217
@amjadshahzad78
شھزاد
2 years
پاکستانیو یہ بات تمھیں جتنی جلدی سمجھ آ جائےبہتر ہےکہ حل صرف جماعت اسلامی 1/2
7
81
222
@amjadshahzad78
شھزاد
9 months
الحمد اللہ میاں اسلم اسلام آباد میں پاور شو
3
116
225
@amjadshahzad78
شھزاد
1 year
*جب کوئی پوچھے بھٹو نے مشرقی پاکستان کیسے توڑا تھا تو اس کو آج کے کراچی کے الیکشن اٹھا کر دکھا دیں۔۔*
8
117
220
@amjadshahzad78
شھزاد
1 year
یہ وہی ایمان مزاری ھے جو کل سنیٹر مشتاق احمد خان کی مخالفت کررھی تھی ٹرانسجنڈر بل پر اور آج بعض جماعتی اسی کو ہیرو بنا رہے ہیں بھائی اسٹبلشمنٹ کی پیدوار ھے ان لوگوں سے دور رہیں کب سدھرو گے ؟
Tweet media one
24
64
222
@amjadshahzad78
شھزاد
9 months
بونیر سےجماعت اسلامی کے امیدوار مولانا وحیدگل اور سردار خان کامیاب
Tweet media one
Tweet media two
52
68
220
@amjadshahzad78
شھزاد
10 months
جماعت اسلامی کا ایک رکن قومی اسمبلی تھا اور اسی اسمبلی سے تحفظ ناموس اہلبیت و صحابہ رض بل منظور کرایا۔جماعت اسلامی کا ایک ھی سینٹر تھا اور ٹرانسجنڈر جیسا غیر شرعی اور غیر اخلاقی قانون ختم کرایا۔ پضل مُلا کی پارٹی نے اس غیر شرعی قانون کو ووٹ دیا تھا۔
8
98
218
@amjadshahzad78
شھزاد
9 months
جمعیت اہلحدیث نے اسلام آباد میں جماعت اسلامی کے امیدواروں کئ حمایت کا اعلان کر دیا
7
80
214
@amjadshahzad78
شھزاد
8 months
چترال جمیعت علماء اسلام چترال کے رکن عبدالحادی نے سید مودودی اور جماعت اسلامی پر بہت گھٹیا الزامات لگائے تھے جس پر جماعت اسلامی کے کارکنان نے اس کے خلاف قانونی کروائی کی اج پولیس اور جماعت اسلامی دروش کے قائدین کے سامنے اپنے غلط پوسٹ کرنے پر معافی مانگ لی
7
107
219
@amjadshahzad78
شھزاد
10 months
میرے بچے امیر جماعت کو پسند کرتے ہیں
4
111
214
@amjadshahzad78
شھزاد
10 months
پاکستانیوں کافخرحق کا استعارہ سینٹر مشتاق خان کے ساتھ اتفاقیہ ملاقات پر ایک کلک عالم خان بھائی بھی ساتھ ❤️
Tweet media one
6
38
209
@amjadshahzad78
شھزاد
1 year
پولیس افسران امریکی وزیرخارجہ کےفون کےبعد خود کواسرائیلی فوج کی بٹالین سمجھناشروع ہوگئے ہیں اور ویسا ہی ظلم کررہےہیں نہتے عوام پر #غزہ_مارچ_توہوگا
7
145
199
@amjadshahzad78
شھزاد
1 year
بس جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کا اتحاد حرام ہے😜 باقی انسانوں کو زندہ جلانے والوں کےساتھ بھی اتحاد عین اسلام ہے
Tweet media one
19
87
204
@amjadshahzad78
شھزاد
2 years
جماعت اسلامی کوئی فرقہ نہیں
20
88
201
@amjadshahzad78
شھزاد
2 years
بائیس ستمبر یوم وفات امام مودودی رحمہ اللہ #امام_مودودی
9
98
189
@amjadshahzad78
شھزاد
1 year
فکمی سین نہیں حقیقت ہے ❤️ صہونی فوجی کو حم ا س کا مجاھد ٹینک سے گھسیٹ کر نکال رہا ہے اللہ اکبر وللہ الحمد
2
98
195
@amjadshahzad78
شھزاد
2 years
ون مین آرمی حافظ نعیم الرحمان جماعت اسلامی نے یہ ثابت کیا ہے کہ وہ ہی کراچی کو سنبھال سکتی ہے #جیت_گیاحافظ_نعیم
8
89
193
@amjadshahzad78
شھزاد
1 year
ایک بلی نے شہید ہونے والے اپنے دوست فلسطینی بچے کو آخری الوداع کہا 🥲
10
101
195
@amjadshahzad78
شھزاد
2 years
ایسے دستور کو صبح بے نور کو میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا...
2
77
188
@amjadshahzad78
شھزاد
6 months
راولپنڈی اسلام آباد کے مشہور #سیور_فوڈ نے اسرائیلی مشروبات کا بائیکاٹ کر دیا ، سیور فوڈ کا یہ اقدام قابل تحسین اور قابل تقلید ہے #Savourfood ❤️
Tweet media one
3
51
192
@amjadshahzad78
شھزاد
9 months
چترال الیکشن مفتی تقی عثمانئ صاب نے ایک مستندعالم دین جس نے ناموس صحابہ بل اسمبلی میں پیش اور پاس کروایا کے مقابلے میں ایک کرپٹ اور جائل شخص کو سپورٹ کیا یعنی اول ترجیح مال ہے دین اور صحابہ ثانویں حثیت رکھتی ہیں ساری زندگی صحابہ کےنام پر دوکانیں چمکانیں والےنگے ہوگئے
25
113
190
@amjadshahzad78
شھزاد
9 months
حافظ برس رہاہے 👍
Tweet media one
3
41
197
@amjadshahzad78
شھزاد
11 months
واہ میرے شیر اللہ تیرئ حفاظت فرمائے
@PalestineUrdu_
Palestine Urdu | فلسطین اردو
11 months
جو وعدہ کیا تھا نبھا کر دکھایا "ہم تاکید کے ساتھ اپنی قوم کو، تمام جیلوں میں موجود قیدیوں اور ان کے گھر والوں سے کہتے ہیں کہ ہم ہر گھر میں خوشی داخل کریں گے۔" ابوعبیدہ
174
3K
9K
1
45
180
@amjadshahzad78
شھزاد
8 months
جماعت ہارتی نہیں #تھپڑکراچی_میں_بدلہ_کےپی_میں
Tweet media one
6
95
190
@amjadshahzad78
شھزاد
1 year
توفیق بھائی ٹیمیں تیار کریں ۔۔ اگر انتظامیہ امن قائم نہیں کرے گی تو کسی کو بدامنی نہیں کرنے دیں گے ۔۔ جو باہر سے آئے گا وہ بچ کہ جاپائے گا یا نہیں جا پائے گا ۔۔ دہشتگردی قبول نہیں ہے ، دھاندلی قبول نہیں ہے ۔۔ بے او شیر دیا پترا ❤️
9
72
184
@amjadshahzad78
شھزاد
2 years
حافظ نعیم الرحمن کا جامعہ بنوریہ آمد پر شاندار استقبال امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان صاحب ودیگر رہنماؤں کا جامعہ بنوریہ عالمیہ میں پُرتپاک استقبال❤ اللہ تعالیٰ یہ محبتیں سدا قائم رکھے۔آمین #کراچی_کی_امیدحافظ_نعیم
4
76
179
@amjadshahzad78
شھزاد
1 year
بےنظیر اور زرداری بےغیرت ہیں۔ یہ لوٹیرے ہیں بےنظر بڑی تسبح پڑتی ہے کسی نے پوچھا کہ کیا پڑتی ہو تو کہتی ہے آیت الکرسی مولانا نےپوچھا وہ تو لمبی ہوتی ہےو بےنظیر نے جواب دیامیں آیت الکرسی کومختصر کر دیا ہے صرف کرسی کرسی کرسی۔ پڑھتی ہوں مرتضئ بھٹو ولد ذولفقار بھٹو
1
91
176
@amjadshahzad78
شھزاد
2 years
شجاع الدین شیخ امیر تنظیم اسلامی کی گفتگو #JIWonCaseAgainstRiba
4
46
182
@amjadshahzad78
شھزاد
1 year
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق استنبول ترکی میں یکجہتی غزہ مارچ کی قیادت کررہے ہیں ، واضح رہے کہ یہ ’’ الاتحاد العالمی لعلماء المسلمین ‘‘ کے تحت ہونے والا مظاہرہ ہے جس میں ڈاکٹر علی قرہ داغی ، ڈاکٹر عصام البیشر (سوڈان ) کے علاوہ کئی بڑے علماء بھی شریک ہیں
Tweet media one
2
79
183
@amjadshahzad78
شھزاد
2 years
برطانیہ نے ملک ریاض سے برآمد شدہ منی لانڈرنگ کاااٹھائیس ارب روپےقانون کےمطابق پاکستان کےحوالےکیا اور عمران خان نے وہ ہی اٹھائیس ارب ملک ریاض کو سپریم کورٹ میں ہوئے جرمانے کی مد میں ادا کر دیا مشتاق خان واحد سینیٹر تھا جس نے سینیٹ میں اس مسئلے کو اُٹھایا تھا
0
77
175
@amjadshahzad78
شھزاد
10 months
اسٹیبلشمنٹ ان جماعتوں کی حمایت سے دستبردار ہو جائے میں دیکھتا ہوں کون ان گلیوں کوچوں میں ہمارا مقابلہ کرتا ہے!.امیر جماعت اسلامی سراج الحق
0
79
179
@amjadshahzad78
شھزاد
10 months
سیدمنور حسن آپ سے مخاطب ہیں
1
102
179
@amjadshahzad78
شھزاد
10 months
حافظ صاحب سے کافی خوش نظر آرہی ہیں آپ؟ خاتون نے پارک میں کھڑے ہوکر آن کیمرہ کیا کہا؟ کراچی کی عوام ترازو کو ہی کیوں پسند کرتی ہے؟ سید اطہر بلال
0
83
174
@amjadshahzad78
شھزاد
1 year
الذولفقار کی دہشت گردی یاد یا بھول گئی؟ وہ ہی جنھوں پی آئی اے کا جہاز اغوا کیا تھا؟ #Pakistan_Rejects_PPP_Fascism
@RabNBaloch
Rab Nawaz Baloch
1 year
جماعت اسلامی آج نہیں نصف صدی قبل بھی انتہاپسند،شدت پسند جماعت تھی۔ آج سے 53 برس قبل آج کے دن جماعت اسلامی کے ایک کارکن نے پولینڈ کے صدر کے قافلے پر حملہ کیا جس میں پولینڈ کا ایک اعلیٰ عہدے دار قتل ہوا، جبکہ پولینڈ کے صدر بال بال بچےتھے۔
93
89
187
11
90
173
@amjadshahzad78
شھزاد
9 months
الحمد اللہ
Tweet media one
0
45
177
@amjadshahzad78
شھزاد
8 months
پورے پاکستان میں ایک ہی باوقار نکلاکون؟ حافظ نعیم ❤️ (حسن نثار)
5
84
174
@amjadshahzad78
شھزاد
10 months
ٹیڑی ٹوپی
2
72
169
@amjadshahzad78
شھزاد
9 months
ہر اہم ایشوز پر مقامی جماعت اسلامی میدان میں
3
72
174
@amjadshahzad78
شھزاد
9 months
واہ او حافظا چنگا آیاں ❤️ شاہزیب جیسے گھائک اینکر کےمشکل سوالات کےزبردست مدلل جوابات
@geonews_urdu
Geo News Urdu
9 months
کراچی کا ووٹر سوچ رہا ہے کہ جب لوگ بلے کے نشان پر جیت کر بھی وفادار نہیں رہے، جب پی ٹی آئی کے گورنر اور وزیر بھی تتر بتر ہو گئے ۔ پی ٹی آئی کا سپورٹر کنفیوژن کاشکار ہے ، اس لیے اب چوائس جماعت اسلامی ہے۔ لوگ جانتے ہیں کہ جماعت اسلامی کے لوگ بکتے اور جھکتے نہیں۔ حافظ نعیم الرحمن
82
310
650
4
61
172
@amjadshahzad78
شھزاد
2 years
ایک ماہ میں کھربوں روپے کی بچت ہو جائے گی، ایک سال میں سارے کا سارا بیرونی و اندرونی قرضہ ادا ہو جائگا، ایک مینے میں تمام بنیادی اشیاء کی قیمتیں 50 سال پرانی حالت پر اجائیں گی، اللہ پر توکل کرو #الٹی_میٹم72گھنٹوں_کا
4
84
163
@amjadshahzad78
شھزاد
9 months
جماعت اسلامی کے امیدوار کی کیمئین کون چلا رہا ہے راولپنڈی سے صوبائی کے امیدوار ظفر الحسن جوئیہ
8
70
170
@amjadshahzad78
شھزاد
9 months
حلقہ 126
1
77
168
@amjadshahzad78
شھزاد
2 years
مرشد پاک❤️
4
68
162
@amjadshahzad78
شھزاد
2 years
مولانا کلیم طاہر خطیب مرکز اہلحدیث سرکلر روڈ جماعت اسلامی اور الخدمت فاؤنڈیشن کو سیلاب زدگان کی امداد پر شاندار الفاظ میں خراج تحسین۔ #Thankyou_Alkhidmat
4
76
164
@amjadshahzad78
شھزاد
1 year
اگست 2020 امیر جماعت سراج الحق کی پشین گوئی تین سال بعد سوفیصد درست ثابت ہوئی 😂
11
74
162
@amjadshahzad78
شھزاد
2 years
یہ لیڈ نہیں ہیں لیڈر نظریات کی بنیاد پر بنتے ہیں
4
57
158
@amjadshahzad78
شھزاد
2 years
سوشل میڈیا پر گالم گلوچ/فیک نیوز پارٹی لیڈرشپ کی تائید کے بغیر نہیں ہو سکتیں،ان کی لیڈرشپ اس میں براہ راست ملوث ہے۔اداروں کے خلاف ٹرینڈنگ میں وہی لوگ ملوث ہیں جو سرکاری وسائل پر کھڑے کیے گئے تھے۔ شمس الدین امجد #ترازومیرانشان
5
55
158
@amjadshahzad78
شھزاد
3 years
ہمھیں یہ قیادت چاہے
4
75
162
@amjadshahzad78
شھزاد
1 year
ہم تو ایک مودودی سو یہودی کہتے تھے مگر اللہ نے ان سے ایسا کام لےلیا جسکاہم خواب دیکھتے تھے جماعت اسلامی والے بازی لےگئے مولانا عبد الکریم ندیم #صحابہ_اہلبیت_بل_ضامن_امن
3
87
163
@amjadshahzad78
شھزاد
1 year
اسی جواب پر وسیم بادامی اور کاشف عباسی نے ناصر عباس کو دھویاہے😁 #بلاول_کاہوا_منہ_کالا
@SaeedGhani1
Senator Saeed Ghani
1 year
پی پی پی کو پسند کرنے کا شکریہ، کیا پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی کے ووٹ پورے کرنا پی پی پی کی ذمہ داری تھی؟ نہ جماعت کی واضح اکثریت تھی اور نہ کوئی دھونس اور دھاندلی کی گئی۔ شاید آپ کے علم میں ہی نہیں کہ پی ٹی آئی کراچی میں کئی برسوں سے شدید گروپنگ اور آپسی جھگڑے ہیں 1/2
322
274
812
8
87
154
@amjadshahzad78
شھزاد
11 months
کیا تم لوگوں نے حاجیوں کو پانی پلانے اور مسجد حرام کی مجاوری کرنے کو اس شخص کے کام کے برابر ٹھیرا لیا ہے جو ایمان لایا اللہ پر اور روز آخر پر اور جس نے جانفشانی کی اللہ کی راہ میں؟ اللہ کے نزدیک تو یہ دونوں برابر نہیں ہیں اور اللہ ظالموں کی رہنمائی نہیں کرتا
16
74
155
@amjadshahzad78
شھزاد
9 months
ہمھارے ناپسندیدہ شخص نےبھی آج ہمھارے حق میں بات کر دی چاہے نیت کچھ بھی ہو اب مقتدرہ حلقوں کو سوچنا ہوگا کہ جماعت اسلامی کےمنڈیٹ پر ڈاکہ کیوں مارا؟
@AltafHussain_90
Altaf Hussain
9 months
میں انتخابات میں بدترین دھاندلیوں کے خلاف جماعت اسلامی کراچی کےامیرحافظ نعیم الرحمان کے پرامن احتجاجی دھرنے کی حمایت کا اعلان کرتاہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جماعت اسلامی کراچی @KarachiJamaat کے امیر جناب حافظ نعیم الرحمان نے @NaeemRehmanEngr آج مورخہ 9،فروری 2024ءکے دن اپنی
Tweet media one
225
1K
4K
3
62
155
@amjadshahzad78
شھزاد
8 months
مصطفی کمال سن لو جو فاروق نعمت اللہ اخلاق سےپیش آسکتا تمھاری انگلی بھی مڑوڑ سکتا ہے دھمکیاں اپنے پاس رکھو ❤️
7
61
154
@amjadshahzad78
شھزاد
10 months
مولانا فضل الرحمان جنت کی ٹکٹیں عوام میں اور قومی وصوباٸی اسمبلیوں کی ٹکٹیں ،وزارتیں ، گورنری،اپنے خاندان میں بانٹتے ہیں. زبیر منصوری
6
57
155
@amjadshahzad78
شھزاد
3 years
توشہ خانہ کیا ہے....؟ اس میں ملنے والے تحائف کس کے ہوتے ہیں..؟ اللہ پاک سید منور حسن مرحوم (سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان) کی قبر کو نور سے بھر دے.آمین
7
72
154
@amjadshahzad78
شھزاد
10 months
پیسہ تونہیں ہےپر چناؤ لڑیں گیں ❤️
2
60
154
@amjadshahzad78
شھزاد
9 months
کراچی والوں نے جماعت اسلامی سے امیدیں لگا لیں، ووٹرز کی پہلی ترجیح جماعت اسلامی ہے تازہ سروے میں جماعت اسلامی کی مقبولیت میں تیزی سے اضافہ دیکھا گیا، شہر کی مقبول ترین جماعت بن گئی
10
74
155
@amjadshahzad78
شھزاد
11 months
ZIONISTS: “Go F*CK YOURSELVES👍 دو دوفٹ لمبی داڑھی والے مدخلی ملا اور ہزار منافق مسلم حکمرانوں وار دوں مسک کے جوتے پر۔ دل خوش کیتاای او شیرا
14
65
146
@amjadshahzad78
شھزاد
1 year
حسن نصراللہ حزب اللہ نے اہل فلسطین کے ساتھ وہی کچھ کیا جو امام حسین رضی اللہ کے ساتھ کوفیوں نے کیا تھا۔
21
46
153
@amjadshahzad78
شھزاد
2 years
@SBvlogger یہ ہی سپاہ صحابہ تھی جسکے ممبر پنجاب اسمبلی مولانا معاویہ اعظم کو پی ٹی آئی نے منتیں ترلے کرکے ساتھ ملایااقر بزدار حکومت بنائی تھی۔ اس وقت یہ کلعدم نہیں تھے😜😁
15
16
89
@amjadshahzad78
شھزاد
1 year
مولانا ہدایت الرحمن بلوچ کو کیوں گرفتار کیا گیا؟ سینئر صحافی ابصار عالم
3
69
143
@amjadshahzad78
شھزاد
2 years
آج رات 11 بجے حافظ نعیم الرحمن صاحب تابش ہاشمی کے پروگرام ہنسنا منع میں آرہے ہیں #حل_صرف_جماعت_اسلامی
1
68
145
@amjadshahzad78
شھزاد
1 year
*القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ:* *"اسرائیل حیران رہ جائے گا جب اسے یہ معلوم ہو گا کہ اس کے ساتھ کیا ہوا ہے اور مستقبل میں کیا ہو گا۔ 'آپ کہہ رہے تھے کہ مسلمان کہاں ہیں؟' ہم یہاں ہیں اور آپ کہیں نظر نہیں آتے* #Hamas
3
74
146
@amjadshahzad78
شھزاد
2 years
یہ آصف کون ہے خود پڑھ لیں
Tweet media one
@PTIofficial
PTI
2 years
Pakistani-American Democrat Dr Asif Mahmood meets US Vice President @KamalaHarris to talk about cases against Imran Khan and threats to his life. #PakistanUnderFascism
Tweet media one
217
2K
5K
6
98
139
@amjadshahzad78
شھزاد
1 year
علماء دیوبند کو مبارک ہو مولانا فضل الرحمن دامت برکھاتہم عالیہ کی سربراہی میں قائم حکومت نے سینماؤں پر دس سال کےلیے ٹیکس ختم کر دیا اب ساری دیکھائی جانے والی فلموں کا ثواب علماء دیوبند کو وصول ہو گا #JI_protestagainst_ECP
12
87
141
@amjadshahzad78
شھزاد
9 months
زودار چھکا 😜
7
61
151
@amjadshahzad78
شھزاد
9 months
اگر چاہتے ہیں کہ رزلٹ درست دیا جائے تو کورکمانڈر یا ڈئ جی رینجر ہاؤس کے باہر احتجاج کی کال دی جائے پھر دیکھیے ان شاء اللہ کیسے رزلٹ ملتاہے
@FaizullahSwati
Faizullah Khan فیض
9 months
جماعت اسلامی نے کل تین بجے سندھ الیکشن کمیشن کے باھر احتجاج کا اعلان کردیا
Tweet media one
40
227
637
10
51
145
@amjadshahzad78
شھزاد
1 year
وطن کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نے وہ قرض بھی اتارے ، جو واجب بھی نہ تھے۔۔۔۔ #پاکستان کی خاطر بہنے والا لہو۔۔۔۔ جو ارض وطن میں اجنبی ٹھہرا۔۔ عظیم مفسر قرآن ، عالم باعمل علامہ سعیدی نائب امیر جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے جنازے کے موقع پر رقت آمیز مناظر ۔۔
2
87
143
@amjadshahzad78
شھزاد
2 years
اسلام آبادD17 الخدمت کے ریکیف کیمپ میں ابراھیم اپنے والد کے ساتھ تشریف لائے اور پاکٹ منئ سے خریدی چیزیں سیلاب زدگان کےلیے جمع کروائیں
Tweet media one
4
40
143