@CSMR786
شہباز شریف کو چاہیے کہ محسن نقوی جب سینیٹر بن کر وزیر داخلہ بنیں، تو کسی اور کو چیئرمین PCB بنائیں. مگر وہ کوئی professional cricket expert بندا ہو (جیسے عامر سہیل یا ہارون رشید).
@TheSaadKaiser
بھائی پانچوں انگلیاں برابر نہیں ہوتی، میں خود تحریک انصاف کا سپورٹر ہوں اور پاکستان سے پیار کرتا ہوں. ورنہ پہلے میں ن لیگ کا سپورٹر تھا تو مجھے بھارت اچھا لگتا تھا.
@anni_satti89
ایران سے زیادہ بے حرمتی تو پاکستان میں ہوتی ہے، روزہ صرف کھانا پینا چھوڑنے کا نام نہیں ہے بلکہ ہر غلط کام سے باز رہنا ہے. ادھر چیزیں مہنگی ہوتی ہیں، مولوی لونڈے بازی کرتے ہیں.
مذہب کارڈ استعمال کرنے والی نون لیگ . الحمدللہ یہ کرپشن ہماری ہے کہنے والا شریف خاندان. جو عمران خان کو یہودی اور اسلام کا دشمن اور پتہ نہیں کیا کیا کہتے ہیں ذرا اس کنجر گوالمنڈیلا کی ویڈیو ملاحظہ فرمائیں. جلسے میں کسی نے نواز شریف کو کہا کہ تھوڑی دیر خاموش ہو جائیں اذان ہو رہی
@R1ghts4All
ابے ڈھکن کہیں کے، سنسکرت زبان Indus Valley Civilization کی قدیم زبان ہے، ہمارا اصل کلچر اسی دریائے سندھ کی دھرتی کا ہے. اسلام، اور عربی فارسی تو foreign ہیں Indus Valley کیلئے.