🌹اسلام و علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ🌹
GOOᗪ AFTERNOON🌸
یہ خدائے پاک سے ہے دعا کہ درِ رسول ﷺ ہو اور میں
جو نگاہ وقفِ جمال ہو تو زبان وقفِ سلام ہو !
❤️ صلی اللّٰہ تعالٰی علیہ وسلم ❤️
Can I get 15 retweet on this Post?🤔
🌹اسلام و علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌹
GOOᗪ ᗰOᖇᑎIᑎG🌸
رب سے ملنے کا شوق ہے اور ڈر بھی!
بس اللّٰه ہمیں وہ لمحے نصیب کرے جب ہماری رب سے ملاقات کا نظارہ خوبصورت ہو!♥️
آمین یا رب العالمین🤲🏻🕋
جستجو ہے گناہوں کی وہ ثواب سے ڈرتی ہے💔
افسوس آ ج بنت حوا حجاب سے ڈرتی ہے۔:::💔 14فروری
مسلمانوں کیلئے ہیپی ویلنٹائنز نہیں بلکہ یہ حجاب ڈے سے دنیا میں متعارف کروائیں❤️🩹
🌿اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌿
Second 10 days of Ramadan (days of Forgiveness)
اَسْتَغْفِرُ اللہَ رَبِّی مِنْ کُلِّ زَنْبٍ وَّ اَتُوْبُ اِلَیْہِ
I seek forgiveness from Allah for all my sins and turn to Him.
صبح بخیر ❤
🌹اسلام و علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ🌹
GOOᗪ AFTERNOON🌸
تاریک روحوں کو خبر ہو،
ماہ روشن تر بس آیا ہی چاہتا ہے۔
وہ ماہ کہ
جس میں جسم اعتدال اور
روحیں پرواز سیکھیں گی۔
#رمضان_الکریم
🌿اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌿
ظاہری اور باطنی گناہوں کو چھوڑ دیں۔ غیبت چھپ کر کی جاتی ہے اور طعنہ منہ پر دیا جاتا ہے۔
استاذہ فرحت ہاشمی!
@aizasabih
رمضان ریمائنڈر
نیکیوں کے اس مہینے میں اپنے ان پیاروں کو بھی ضرور یاد رکھیں جو اب اس دنیا میں نہیں ہیں
دعاؤں کے ذریعے
صدقہ خیرات کے ذریعے
اور اگر والدین ہیں جو اب اس دنیا میں نہیں تو ان کے رشتہ داروں اور دوستوں سے اچھے سلوک کے ذریعے
🤲🏻
Good Night🌼
@aizasabih
🌿اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌿
اگر آپ کے ساتھ آپ کو خلوصِ دِل سے دُعائیں دینے والے لوگ ہیں تو آپ دُنیا کے
the strongest
the luckiest
and the most blessed
انسان ہیں۔
مخلص لوگ اللہ سبحان و تعالٰی کی طرف سے بہترین نعمت ہوتے ہیں۔
@aizasabih
🌿اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌿
*زندگی میں جب انسان کو ہدایت مل جائے وہ یہ نہ دیکھے کہ وہ کیا کرچکا ہے بس وہاں سے راستہ
بدل لے* ♥️
@aizasabih
🌿اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌿
انسان دین کے رستے پر بہت سی باتیں سنتا ہے تکلیف برداشت کرتا ہے ۔ *یاد رکھیں سب لوگ آپ کے ہم خیال کبھی نہیں ہوسکتے* ۔ *_تو کیا آپ ان پر دکھی ہی ہوتے رہیں گے؟_* نہیں! بلکہ آپ اپنا سفر جاری رکھیں گے ۔ ❤️🩹🕋☝🏻
#Ramadan
#Ramadan
"کِسی شخص کیلئے یہ جائز نہیں، کہ وہ اللہ کی رحمت سے مایوس ہو؛ چاہے اُس کے گناہ بڑے ہی کیوں نہ ہو!"
ابن تيمية رحمه الله
(مجموع الفتاوی : 19/16)
(یعنی توبہ کرنے سے گناہ معاف ہوجاتے ہیں)
اے اللہ اہل غزہ کی مدد فرما 🤲
شب بخیر 🔙💯
🌹اسلام و علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ🌹
GOOᗪ AFTERNOON🌸
Don't forget to Recite SURAH AL -KAHAF ON Friday to protect yourself from All types of fitnah❤️
Can i get 100 likes on this post?❤
@aizasabih
اللهم أعطنا من القوة والتمكين , اللهم هون على شعبنا العظيم في غزة
اے اللہ، ہمیں طاقت اور بااختیار بنا، اے اللہ، غزہ میں ہمارے عظیم لوگوں کے لیے آسانیاں پیدا کر دے۔ آمین
🇵🇸
GOOD NIGHT🌼
اے رمضان
تیرے آنے سے یہ جہاں چمکنے لگتا ہے🌙✨🥰
*جنت میں بہت سے ایسے گھر ہوں گے جو ذکر الہٰی کے سبب بنائے جائیں گے*
کثرت سے اللہ تعالیٰ کا ذکر کریں تاکہ آپکا بھی جنت میں بہت خوبصورت گھر ہو
آمین !
#วิมานสีทองตอนจบ #ยุบพรรคก้าวไกล
#eyeloveyou
#Oscars2024
وہ سحری کا مزہ،وہ افطاری کی بھوک،وہ قرآن کی تلاوت وہ نماز کا معمول،وہ روزے کی برکت ♥️
بس کچھ دن دور
اَللّهُمَّ بَلِّغْنَا رَمَضَان🌸💜
اے اللّٰہ ! ہمیں رمضان تک پہنچا۔
امین !
*جب تک آپ کے ہاتھ سے خیر نکلتا رہے گا آپ کے اوپر زوال نہیں آ سکتا۔ 🌸🫱🏻🫲🏻💓خیر*
*مطلب!* 👇👇
*شجرکاری،ایک پلیٹ کھانا،کچھ پیسے صدقہ،اچھا مشورہ،دُکھ میں دلاسہ، خوشی میں مبارکباد،پرندوں کو کھلانا،حشرات کی خوارک،اور ان جیسی چھوٹی چھوٹی باتیں۔۔۔جن سے دوسروں میں خوشیاں بانٹی جا سکتی
*اللّٰـہ ہمارے تھکے ہوئے ذہن کو سکون دے اور ہمیں اپنی نظروں کی حفاظت کرنے کی توفیق عطاء فرمائے*
🌿اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌿
GOOD NIGHT🌼
آج کا ٹاسک۔۔
آج ارادہ کریں ان شاءاللہ رمضان المبارک میں سحری اور افطاری کے دسترخوان کی تصویر نہ تو کسی کو سینڈ کریں گے اور نہ ہی اسٹیٹس لگائیں گے ۔۔
کیونکہ آپ تو ایک تصویر لگا رہے ہوتے ہیں لیکن ہر کسی کے حالات ایک جیسے نہیں ہوتے تو لہذا اس سے بچیں ۔۔
#RamadanKareem
#คริสสิงโต
🌿اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌿
- ” جہاں جہاں ہم انسانوں کی آبادی نہیں ہے جہاں پہ ہماری پہنچ اتنی نہیں ہے “
وہ جگہیں ، وہ نظارے ، وہ شامیں ، وہ را��یں ، وہ دنیا ،
اور وہاں پر بسنے والی ہر شے خوبصورت ہے۔❤🌻
💫🖤🩷
@aizasabih