وہ شخص مجھے جان سے پیارا ہے اسے کہنا
میرے جینے کا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سہارا ہے اسے کہنا
لوگ بہت سے پیارے ہیں مجھ کو
مگر وہ سب سے پیارا ہے اسے کہنا
محبتیں شکایتیں عداوتیں اسکی
مجھے سب گوارا ہے اسے کہنا
چاہنے والے اور بھی بہت ہیں لیکن
مجھے صرف انتظار تمہارا ہے اسے کہنا