𝘼𝘽𝘽𝘼𝙎 عباس Profile Banner
𝘼𝘽𝘽𝘼𝙎 عباس Profile
𝘼𝘽𝘽𝘼𝙎 عباس

@abbasbaig22

19,581
Followers
17,515
Following
331
Media
10,414
Statuses

YOU can TRY but YOU CAN'T put ME in the BOX of your IMAGINATION. (Abbas Baig)

United Kingdom
Joined November 2011
Don't wanna be here? Send us removal request.
@abbasbaig22
𝘼𝘽𝘽𝘼𝙎 عباس
7 months
It's my BIRTHDAY 🎂
Tweet media one
142
19
266
@abbasbaig22
𝘼𝘽𝘽𝘼𝙎 عباس
9 months
پیارا پاکستان
Tweet media one
21
4
171
@abbasbaig22
𝘼𝘽𝘽𝘼𝙎 عباس
1 year
Eid Mubarak
29
10
131
@abbasbaig22
𝘼𝘽𝘽𝘼𝙎 عباس
1 year
In The Library
Tweet media one
23
7
131
@abbasbaig22
𝘼𝘽𝘽𝘼𝙎 عباس
9 months
Tweet media one
22
7
87
@abbasbaig22
𝘼𝘽𝘽𝘼𝙎 عباس
1 year
Style of the Day
Tweet media one
9
4
79
@abbasbaig22
𝘼𝘽𝘽𝘼𝙎 عباس
11 months
Once in Bawalnagar
Tweet media one
11
3
64
@abbasbaig22
𝘼𝘽𝘽𝘼𝙎 عباس
2 years
Received gift from Pakistan today, Thanks Ch.Shafqat Qadeer Advocate Sahib.
Tweet media one
4
2
58
@abbasbaig22
𝘼𝘽𝘽𝘼𝙎 عباس
8 months
Enjoying the Sun at my village
Tweet media one
3
1
56
@abbasbaig22
𝘼𝘽𝘽𝘼𝙎 عباس
11 months
Pinky Pic
Tweet media one
5
4
52
@abbasbaig22
𝘼𝘽𝘽𝘼𝙎 عباس
2 years
Thanks to All who wished well to Abbas.
Tweet media one
28
2
51
@abbasbaig22
𝘼𝘽𝘽𝘼𝙎 عباس
2 years
آہ! امجد اسلام امجد صاحب چلے گئے۔ RIP
Tweet media one
5
6
54
@abbasbaig22
𝘼𝘽𝘽𝘼𝙎 عباس
2 years
Hello,....
Tweet media one
13
3
55
@abbasbaig22
𝘼𝘽𝘽𝘼𝙎 عباس
3 years
کچھ لوگ جنرل اسد درانی کی 'اسپائی کرونیکلز'، جنرل شاہد عزیز کی ' یہ خاموشی کہاں تک' اور جنرل مرزا اسلم بیگ کی 'اقتدار کی مجبوریاں' پڑھ کر بھی قسم کھانے کے لیے تیار ہو جاتے ہیں کہ جنرل سیاست میں حصہ نہیں لیتے، کر لو گل!
1
16
48
@abbasbaig22
𝘼𝘽𝘽𝘼𝙎 عباس
2 years
ڈیفنیس پالیسی کی طرف ہرگز منہ نہیں کریں گے، بے فکر رہیں۔
0
20
42
@abbasbaig22
𝘼𝘽𝘽𝘼𝙎 عباس
8 months
My law college
Tweet media one
7
4
46
@abbasbaig22
𝘼𝘽𝘽𝘼𝙎 عباس
3 years
حکومت گرانے کے پیچھے سازش نہیں لگتی البتہ حکومت بچانے کے پیچھے سازش کی بو آ رہی ہے۔
3
5
42
@abbasbaig22
𝘼𝘽𝘽𝘼𝙎 عباس
8 months
Try to appreciate each and every Sight before it gets Night
Tweet media one
5
3
46
@abbasbaig22
𝘼𝘽𝘽𝘼𝙎 عباس
2 years
ہیں؟ وہ کیوں جی!
Tweet media one
10
8
40
@abbasbaig22
𝘼𝘽𝘽𝘼𝙎 عباس
1 year
RIP, my Dear friend and model classfellow, Zafar Iqbal Mughal, I WILL NEVER FORGET YOU, YOU ALWAYS LIVE IN MY 💖.
Tweet media one
9
4
40
@abbasbaig22
𝘼𝘽𝘽𝘼𝙎 عباس
2 years
سپریم کورٹ میں ایک ریفرنس/ریویو نہیں بلکہ دو پیش ہونے چاہیئے تاکہ #ذوالفقار_علی_بھٹو اور #نواز_شریف کے خلاف مقدمات کا ازسرنو جائزہ لیا جا سکے۔ @MaryamNSharif @BBhuttoZardari @SquatJogz @zafarnaqvi911
6
13
36
@abbasbaig22
𝘼𝘽𝘽𝘼𝙎 عباس
1 year
گرچہ یہ چراغ ناکافی ہے گھٹاگھوپ اندھیرے میں اجالے کے لیے جلائے رکھنا اسے اے میرے دوست قیامت میں ایک حوالے کے لیے عباس بیگ
6
4
39
@abbasbaig22
𝘼𝘽𝘽𝘼𝙎 عباس
3 years
سپریم کورٹ کو بین الاقوامی سازش کی حقیقت جاننے کے لیے عمران خان کے ہائی پاور عدالتی کمیشن کا مطالبہ بھی مان لینا چاہیئے تاہم ڈپٹی اسپیکر کی تحریکِ عدم کو غیر موثر کرنے والی رولنگ کو آج ہی غیرائینی ضرور قرار دے دینا چاہئیے تاکہ مسائل میں گھیرا ہوا پاکستان آئینی انداز سے چلتا رہے۔
2
9
35
@abbasbaig22
𝘼𝘽𝘽𝘼𝙎 عباس
2 years
باجوہ نے عمران کی سینیٹ اور انتخابات میں مدد کی، نئی شروعات کیلئے ماضی بھول جائیں ��ور معاف کردیں، صدر علوی
5
8
35
@abbasbaig22
𝘼𝘽𝘽𝘼𝙎 عباس
2 years
جناب لطیف آفریدی کا بہیمانہ قتل! کب تیرے بچے ہوں گے محفوظ اے ارضِ وطن؟
Tweet media one
3
7
35
@abbasbaig22
𝘼𝘽𝘽𝘼𝙎 عباس
11 months
صاحبہ، کیا آپ کے لیے میری مسلم اور پاکستانی شناخت کافی نہیں، آپ میرے سے میرا فرقہ اور سیاسی پارٹی سے تعلق کیوں پوچھ رہے ہیں، مجھے قوی اندیشہ ہے کہ اگر میرا فرقہ اور سیاسی جماعت آپ سے مختلف نکلے تو آپ میرے سے نفرت کرنی شروع کر دیں گے، مجھے تو آپ کی محبت مطلوب ہے۔ عباس بیگ
7
5
34
@abbasbaig22
𝘼𝘽𝘽𝘼𝙎 عباس
3 years
توہین عدالت، فواد چوہدری اور فردوس عاشق جسٹس وقار سیٹھ کی قبر پر جاکر معافی مانگیں، پشاور ہائیکورٹ 10 فروری ، 2022، روزنامہ جنگ
0
6
30
@abbasbaig22
𝘼𝘽𝘽𝘼𝙎 عباس
2 years
مریم اور بلاول کو خان کی بونگیوں کا جواب خوب دینا آ گیا ہے۔ اب اسے بونگیاں چھوڑنی پڑیں گی یا جوابات کا سامنا کرنا ہوگا۔
0
5
28
@abbasbaig22
𝘼𝘽𝘽𝘼𝙎 عباس
2 years
گالیاں نہیں، بہرحال سیدھی اور مختصر بات کرنے کا وقت ہوا چاہتا ہے، پھر نہ کہنا میری بات لوگ کیوں نہیں سنتے۔ کچھ جرنیلوں نے کچھ ججوں، کچھ سیاستدانوں اور کچھ صحافیوں وغیرہ کو ساتھ ملا کر عوام کو حقِ حکمرانی سے محروم رکھا جس کے نتیجے میں پاکستان، محرومستان بنا ہوا ہے @MaryamNSharif
2
7
30
@abbasbaig22
𝘼𝘽𝘽𝘼𝙎 عباس
2 years
جتنا کوئی ملک اپنے طے کیے ہوئے اصولوں (آئین) کے مطابق اپنے معاملات چلاتا ہے اتنا ہی اس ملک کے عوام بہتر زندگی کے مزے لیتے ہیں۔
5
4
30
@abbasbaig22
𝘼𝘽𝘽𝘼𝙎 عباس
8 years
The man who does not read good books has no advantage over the man who can't read them. Mark Twain
13
0
32
@abbasbaig22
𝘼𝘽𝘽𝘼𝙎 عباس
2 years
ہر ڈکٹیٹر جنرل پر لعنت لیکن بھٹو صاحب کو پھانسی چڑھانے والے ڈکٹیٹر جنرل پر ہزار لعنت @FrdkhanumFarida @BBhuttoZardari @PeoplesPartyEU
Tweet media one
6
10
28
@abbasbaig22
𝘼𝘽𝘽𝘼𝙎 عباس
1 year
جن کو سمجھاتے سمجھاتے بوڑھا ہو رہا ہوں کہ فوج کو سیاست میں کسی کے لیے بھی مداخلت نہیں کرنی چاہیئے، اب وہ فوج کو ان کے حق میں سیاست سے ہاتھ کھینچنے پر گالیاں دے رہے ہیں اور طُرْفَہ تَماشَہ ہے کہ وہ خواتین و حضرات میرے سے تقاضا کر رہے ہیں کہ میں ان کی پیروی کروں۔ واہ او سیانیوں!
1
5
26
@abbasbaig22
𝘼𝘽𝘽𝘼𝙎 عباس
2 years
کئی دانشوروں کی دانشوری ابھی تک پاکستان کے بننے پر اعتراضات کے گرد گھوم رہی ہے، اوہ بھائی! پاکستان بن گیا اسے چلانے کی ترکیبوں پر سوچ بچار کرو اور اگر تجھے پاکستان سے کوئی بیر ہے تو ہمت کرو اور کھل کر اس کا اظہار کرو۔
2
4
29
@abbasbaig22
𝘼𝘽𝘽𝘼𝙎 عباس
1 year
Love, Love, Love Pakistan.
Tweet media one
Tweet media two
3
0
26
@abbasbaig22
𝘼𝘽𝘽𝘼𝙎 عباس
1 year
سیاست میں اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت ظلم ہے، جسے ہمیں کسی بھی حال میں سپورٹ نہیں کرنا چاہیے، خواہ یہ مداخلت زید کے حق میں ہو یا بکر کے حق میں۔ پاکستان کی بہتری چاہنے والوں کو اس بنیادی بات پر متفق ہونے کی اشد ضرورت ہے۔
1
5
26
@abbasbaig22
𝘼𝘽𝘽𝘼𝙎 عباس
2 years
ھاھاھاھاھا مکمل اور نامکمل ۔۔۔ ھاھاھاھاھا
Tweet media one
3
5
25
@abbasbaig22
𝘼𝘽𝘽𝘼𝙎 عباس
3 years
پاکستان کے تناظر میں تو #ووٹ_کو_عزت_دو کا نعرہ عوام کو اپنی زبانوں پر ہی نہیں بلکہ اپنے دل و دماغ میں سما لینے والا ترانہ ہے۔ عباس بیگ
0
3
25
@abbasbaig22
𝘼𝘽𝘽𝘼𝙎 عباس
2 years
تن ہمہ داغ داغ شد، پنبہ کجا کجا نہم ترجمہ. جسم سارا زخم زخم ہے، روئی کا پھاہا(مرہم) کہاں کہاں رکھوں۔
5
3
26
@abbasbaig22
𝘼𝘽𝘽𝘼𝙎 عباس
8 months
With Asad Manzoor Butt, Newly elected President Lahore High Court Bar Association Lahore.
Tweet media one
3
0
28
@abbasbaig22
𝘼𝘽𝘽𝘼𝙎 عباس
3 years
اگر محض دعاؤں سے ملکوں کے حالات بہتر ہونا ہوتے تو اب تک سارے ممالک خوشحال ہو چکے ہوتے۔ سیاسی جدوجہد کسی ملک کے حالات بہتر کرنے کی کنجی ہے۔ عباس بیگ
3
3
24
@abbasbaig22
𝘼𝘽𝘽𝘼𝙎 عباس
3 years
ہماری خارجہ پالیسی امریکا کے اثر سے آزاد نہیں، مشیر قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف ۔۔۔ خبردار! اگر آپ عوام میں سے کسی نے ایسا بیان دیا تو آپ کو غدار قرار دے دیا جائے گا۔
1
4
26
@abbasbaig22
𝘼𝘽𝘽𝘼𝙎 عباس
2 years
عمران کیخلاف IMF کی چارج شیٹ، PTI حکومت نے وعدہ خلافی کر کے پٹرول، بجلی کی قیمتیں کم کیں، مہنگائی 20 فیصد رہنے کا امکان، رپورٹ
3
10
24
@abbasbaig22
𝘼𝘽𝘽𝘼𝙎 عباس
3 years
کون کہتا ہے کہ ہے کہ #پاکستان کا #عدالتی_نظام کمزور ہے، یہی وہ نظام ہے جس کے پیچھے بیٹھے چلانے والوں نے بہت سے مضبوط سیاسی کرداروں بشمول #بھٹو اور #نواز_شریف کے خاندانوں کو دیکھتے ہی دیکھتے کچل کے رکھ دیا۔
2
4
24
@abbasbaig22
𝘼𝘽𝘽𝘼𝙎 عباس
2 years
وجاہت مسعود صاحب کو سننا انھیں پڑھنے سے بہت آسان ہے۔
Tweet media one
2
1
26
@abbasbaig22
𝘼𝘽𝘽𝘼𝙎 عباس
2 years
خان کو بھی زندگی میں ایک مرتبہ چیف آف آرمی سٹاف مقرر کرنے کا موقعہ ملا جو اس نے اپنے محبِ وطن جنرل کو مدتِ ملازمت میں توسیع دے کر ضائع کر دیا۔
2
1
23
@abbasbaig22
𝘼𝘽𝘽𝘼𝙎 عباس
1 year
The Sun setting scene while walking today.
Tweet media one
5
0
19
@abbasbaig22
𝘼𝘽𝘽𝘼𝙎 عباس
2 years
پاکستان میں جس طرح سارے سیاستدان مل کر ایک بگڑے سیاستدان کی مرمت کر رہے ہیں اسی طرح دوسرے پیشوں اور محکموں کے افراد کو بھی اپنے اندر موجود کالی بھیڑوں کا علاج کرنا چاہیئے۔
2
7
22
@abbasbaig22
𝘼𝘽𝘽𝘼𝙎 عباس
2 years
کیا کوئی قانونی دماغ بتا سکتا ہے کہ آئین کے کس آرٹیکل میں لکھا ہوا ہے کہ سیاسی اور انتظامی معاملات کو عدالتی طور پر حل کیا جائے گا۔
2
2
24
@abbasbaig22
𝘼𝘽𝘽𝘼𝙎 عباس
7 years
شیم شیم ہو رہی ہے
@ammarmasood3
Ammar Masood
7 years
اگر آپ کو کبھی ملک سے باہر سفر کرنے کا موقع ملے تو اپ کو احساس ہوتا ہے کہ دنیا بھر میں پاکستانی عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ کا کسطرح مذاق اڑ رہا ہے۔ اپنے ملک کا تماشا بنانے والے یہ لوگ مخلص نہیں مداری ہیں #judicialcoup
111
445
1K
3
1
25
@abbasbaig22
𝘼𝘽𝘽𝘼𝙎 عباس
1 year
Taken today...
2
2
25
@abbasbaig22
𝘼𝘽𝘽𝘼𝙎 عباس
2 years
Let's move ...
Tweet media one
2
3
18
@abbasbaig22
𝘼𝘽𝘽𝘼𝙎 عباس
1 year
Politics is a process, procedure and policy but some people always talk about political personalities.
2
2
22
@abbasbaig22
𝘼𝘽𝘽𝘼𝙎 عباس
9 months
Grill Fish & BBQ in Shamam Restaurant in Kuwait City.
Tweet media one
2
0
23
@abbasbaig22
𝘼𝘽𝘽𝘼𝙎 عباس
3 years
میرے پاکستانیوں، میرے خلاف بھی بھٹو کی طرح سازش ہو رہی ہے لیکن میں نے آپ کو بتانا نہیں کہ کون یہ سازش کر رہا ہے کیونکہ میرا خط میری مرضی!
2
4
23
@abbasbaig22
𝘼𝘽𝘽𝘼𝙎 عباس
4 years
سب سے بڑی کرپشن ووٹ چوری ہے۔ ووٹ چوری کرنے،کروانے اور ان ہر دو کو چور نہ سمجھنے والے سب سے بڑے چور ہیں۔
1
8
18
@abbasbaig22
𝘼𝘽𝘽𝘼𝙎 عباس
2 years
Nature makes you Nurture. قدرت سب کی قدر کرتی ہے۔
Tweet media one
2
1
21
@abbasbaig22
𝘼𝘽𝘽𝘼𝙎 عباس
3 years
جسٹس فائز عیسیٰ کیخلاف صدارتی ریفرنس دائر کرنا غلطی تھی، عمران خان کا اعتراف
2
4
20
@abbasbaig22
𝘼𝘽𝘽𝘼𝙎 عباس
2 years
#عمران_خان کی بات نہ کریں لیکن #عمرانی_طرزِ_سیاست کے نتیجے میں جو پاکستان کو نقصان ہوا ہے اور موجودہ بحران سے نکلنے کی بات ضرور ہونی چاہیئے۔
0
3
21
@abbasbaig22
𝘼𝘽𝘽𝘼𝙎 عباس
1 year
پنجاب، کےپی اسمبلیاں جنرل باجوہ کے مشورے پر تحلیل کیں، عمران خان کا اعتراف
2
6
17
@abbasbaig22
𝘼𝘽𝘽𝘼𝙎 عباس
3 years
کیا پوری کی پوری حکومت میں ایسی ہمت ہے کہ وہ عاصمہ جہانگیر کانفرنس جیسی کانفرنس یا کسی سیمینار وغیرہ کا انعقاد کر سکے جہاں کم از کم ملک و قوم کو درپیش موجودہ مسائل پر کھل کر بحث و تمحیص ہی ہو سکے۔
0
5
20
@abbasbaig22
𝘼𝘽𝘽𝘼𝙎 عباس
1 year
ملک میں جمہوریت کے تسلسل کی بنیاد میثاق جمہوریت پر دستخط کو آج 17 برس مکمل
Tweet media one
3
7
21
@abbasbaig22
𝘼𝘽𝘽𝘼𝙎 عباس
8 months
Tweet media one
Tweet media two
3
0
21
@abbasbaig22
𝘼𝘽𝘽𝘼𝙎 عباس
1 year
خان صاحب آپ کے جانے کے بعد، کیا اب پھر پاکستان مسلم لیگ نون اور پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومتیں بنا کریں گی؟
7
2
18
@abbasbaig22
𝘼𝘽𝘽𝘼𝙎 عباس
2 years
پاکستان کو مشکلات سے نکالنے کا واحد راستہ آئین کی حکمرانی ہے۔ @SaniaaAshiq @ZeshanMalick @KashifSabir
6
1
18
@abbasbaig22
𝘼𝘽𝘽𝘼𝙎 عباس
1 year
پی ٹی آئی تو تتربتر ہوگئی اور اب خان کے علاؤہ پاکستان کو حقیقی آزادی کون دلائے گا؟
10
0
17
@abbasbaig22
𝘼𝘽𝘽𝘼𝙎 عباس
2 years
جب زیادہ پیٹ بھر کر کھا لیتا ہوں کھانا مشکل ہو جاتا ہے محبوب کے ہاں آنا جانا
4
3
17
@abbasbaig22
𝘼𝘽𝘽𝘼𝙎 عباس
2 years
کچھ لوگ #جنرل_ضیاء_الحق کی مارشل کی تعریف اور #جنرل_پرویز_مشرف کی مارشل لاء کی تنقید اور کچھ اس کے برعکس، اوئے بھولیو! کینسر کینسر ہے۔ جس طرح کینسر انسانی جسم کا ستیا کردیتا ہے اسی طرح #مارشل_لاء معاشرے کا بیڑا غرق کر دیتا ہے۔ اس بات کے ثبوت کیلیے #پاکستان کی مثال حاضرِ خدمت ہے
3
3
16
@abbasbaig22
𝘼𝘽𝘽𝘼𝙎 عباس
2 years
عمران خان 7 دن میں دوبارہ تحریری جواب جمع کرائیں: اسلام آباد ہائیکورٹ What's this? یہ کیا ہے؟
7
3
16
@abbasbaig22
𝘼𝘽𝘽𝘼𝙎 عباس
1 year
جو لوگ کہتے ہیں کہ جرنیلی سیاست کا خاتمہ ہونا چاہئے، دراصل وہی لوگ پاکستان کے دانا دوست ہیں۔ خوشی کی بات ہے کہ ان کی تعداد بھی بڑھ رہی ہے اور ان کی آواز بھی اونچی ہو رہی ہے۔
1
3
18
@abbasbaig22
𝘼𝘽𝘽𝘼𝙎 عباس
2 years
#نواز_شریف کو حکومت سے نکلوانے اور #عمران_خان کو حکومت دلوانے کی گھر گھر ہونے والی باتیں اب #مریم_نواز بڑی تفصیل سے اور جگہ جگہ، گھر گھر کے لیے کر رہی ہے۔ @MaryamNSharif @BBhuttoZardari
1
4
17
@abbasbaig22
𝘼𝘽𝘽𝘼𝙎 عباس
2 years
#سیلیکٹڈ_وزیراعظم کے بعد پیشِ خدمت ہے ایک عدد #سیلیکٹڈ_وزیراعلی_پنجاب
4
5
15
@abbasbaig22
𝘼𝘽𝘽𝘼𝙎 عباس
1 year
1
0
18
@abbasbaig22
𝘼𝘽𝘽𝘼𝙎 عباس
2 years
شروع میں 9 ججوں پر مشتمل بننے والے بنچ میں سے آخر 3 ججوں نے آئین میں لکھی 90 دنوں کے اندر کی بات دہرا دی، یہ ہے فیصلہ اور آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا؟
1
2
19
@abbasbaig22
𝘼𝘽𝘽𝘼𝙎 عباس
1 year
وہ اپنا سابق وزیراعلیٰ پنجاب، عثمان بزدار کدھر ہے، اسے موجودہ بحران سے ملک کو اٹھا کر باہر نکالنے کے لیے اپنا کردار ادا کرنا چاہیئے۔ کیا خیال ہے آپ کا بیچ اس مسئلہ کے؟؟؟
8
0
17
@abbasbaig22
𝘼𝘽𝘽𝘼𝙎 عباس
1 year
کچھ کہتے ہیں کہ اسٹیبلشمنٹ نے عمران خان کی صورت میں عوام کو اچھا وزیراعظم نہیں دیا تھا، اوہ بھائی/بہن وہ آپ کو فرشتہ بھی دیں تو نہ لینا، وزیراعظم چننا صرف اور صرف عوام کا حق ہے، جتنی جلدی اس بات کو سمجھ لو گے اتنی جلدی پاکستان کی بات بن جائے گی، ورنہ یہی چلتا رہے گا جو چلتا آیا
2
2
18
@abbasbaig22
𝘼𝘽𝘽𝘼𝙎 عباس
1 year
سوتے بھی اکٹھے ہیں اور وہ بھی ایک دوسرے کی طرح ایک ایک ٹانگ پر۔۔۔ Sleeping on one Leg
Tweet media one
1
4
16
@abbasbaig22
𝘼𝘽𝘽𝘼𝙎 عباس
1 year
من آنم کہ من دانم
Tweet media one
4
1
17
@abbasbaig22
𝘼𝘽𝘽𝘼𝙎 عباس
2 years
دو بار آئینِ پاکستان کو قتل کرنے والا #ڈکٹیٹر_جنرل_مشرف چلا گیا۔
2
2
18
@abbasbaig22
𝘼𝘽𝘽𝘼𝙎 عباس
1 year
وہ کہیں بھی گیا، لَوٹا تو مرے پاس آیا بس یہی بات ہے اچھی مرے ہرجائی کی #پروین_شاکر
2
3
15
@abbasbaig22
𝘼𝘽𝘽𝘼𝙎 عباس
2 years
ٹیکنوکریٹی نظام کے حامیان اصلاحات کی ضرورت کی بات کرتے ہیں لیکن اس مشینری (سیاسی نظام) کی قسم کسمپرسی کا ذکر نہیں کرتے۔ @SquatJogz @AsifAliKhanUK
2
5
16
@abbasbaig22
𝘼𝘽𝘽𝘼𝙎 عباس
7 years
روک سکو تو روکو!!! مسلم لیگ نون کو نون ہی چلائے گا۔ جسے لگتا ہے لگے مرچ لون!!!
1
3
19
@abbasbaig22
𝘼𝘽𝘽𝘼𝙎 عباس
2 years
ایتھے رکھ ملنگی!!! ازخود نوٹس کی سماعت کرنیوالا بینچ ٹوٹ گیا، جسٹس مظاہر، جسٹس اعجاز سمیت 4 ججز کی معذرت
5
0
19
@abbasbaig22
𝘼𝘽𝘽𝘼𝙎 عباس
2 years
عجب لوگ ہیں جو سیاست میں #اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت کی مذمت کرنے کی بجائے اس کی تاریخ بتا بتا کر تاریکی پھیلانے میں مشغول ہو جاتے ہیں۔ #آئین_کی_حکمرانی #رول_آف_لاء
3
1
15
@abbasbaig22
𝘼𝘽𝘽𝘼𝙎 عباس
2 years
اگر #عمران_خان اپنے حکومت سے نکالے جانے کے بارے #جنرل_باجوہ کی انکوائری کروانا چاہتا ہے تو پھر یہ بھی انکوائری ہو ہی جائے کہ #عمران_خان نے #جنرل_باجوہ کی مدد سے #نواز_شریف کی منتخب حکومت کے ساتھ کیا کیا؟ @HamidMirPAK @SquatJogz
2
3
17
@abbasbaig22
𝘼𝘽𝘽𝘼𝙎 عباس
2 years
سپیس پر ہر سپیکر کے خیالات اپنے ہوتے ہیں تاہم سپیس کے ہوسٹ اور کو ہوسٹ کی بنیادی ذمہ داری ہے کہ گفتگو خوش گوار اور مفید انداز سے چلے.
1
1
17
@abbasbaig22
𝘼𝘽𝘽𝘼𝙎 عباس
2 years
#جنرل_باجوہ اور #جنرل_مشرف نےدو دو بار اپنے حلف کی خلاف ورزی بھی کی، حلف کی خلاف ورزی پر #پارلیمنٹ نے کون سا قانون بنایا ہے؟ @SquatJogz @KashifSabir @HamidMirPAK @TalatHussain12
6
0
16
@abbasbaig22
𝘼𝘽𝘽𝘼𝙎 عباس
1 year
#عمران_خان اب تمھارے لیے صرف ایک ہی بات کے اقرار کا اظہار باقی رہ گیا ہے تم اپنے منہ سے کہو کہ 2018 میں تجھے حکومت بھی #جنرل_باجوہ نے دلائی تھی۔
Tweet media one
2
3
12
@abbasbaig22
𝘼𝘽𝘽𝘼𝙎 عباس
2 years
تم ہو گئے بری طرح سیاسی امتحان میں فیل کیونکہ نہ سمجھ پائے عمران کا سازشی کھیل
0
2
16
@abbasbaig22
𝘼𝘽𝘽𝘼𝙎 عباس
6 years
بابا وزیراعظم کو کہہ رہا ہے کہ جرمانہ دیکر اپنا مکان ہی حلال (ریگولرائز)کروا لے لیکن وہ جنرل مشرف کی طرح بابے کی بات مانتا ہی نہیں
1
3
18
@abbasbaig22
𝘼𝘽𝘽𝘼𝙎 عباس
2 years
#صادق_اور_آمین کا ٹائٹل وآپس ہونے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔
2
2
13
@abbasbaig22
𝘼𝘽𝘽𝘼𝙎 عباس
1 year
Mushrooms on a tree
2
2
16
@abbasbaig22
𝘼𝘽𝘽𝘼𝙎 عباس
2 years
#اسٹیبلشمنٹ اور #عدالت #شدید_متحرک لیکن سوال یہ ہے کہ #سیاست کب حرکت میں آئے گی؟ @MaryamNSharif @BBhuttoZardari
1
3
18
@abbasbaig22
𝘼𝘽𝘽𝘼𝙎 عباس
1 year
الفاظ الفاظ اشارہ کرتے ہیں سوچ کو لیے پھرتے ہیں جو سبق بول جاتے ہیں ان کی یاد تازہ کرتے ہیں تلخیوں کے لمحوں میں زندگی کو پیارا کرتے ہیں عباس بیگ
0
1
15
@abbasbaig22
𝘼𝘽𝘽𝘼𝙎 عباس
8 months
Tweet media one
2
0
17
@abbasbaig22
𝘼𝘽𝘽𝘼𝙎 عباس
2 years
سینٹ میں #جنرل_پرویز_مشرف کے لیے دعائے مغفرت کے نہ ہو سکنے سے ظاہر ہوتا ہے کہ قوم آئین شکنی کو ناپسند کرتی ہے۔ @MaryamNSharif @BBhuttoZardari
2
3
16
@abbasbaig22
𝘼𝘽𝘽𝘼𝙎 عباس
2 years
آئین شکنی سے بڑا جرم کوئی نہیں۔
2
3
16
@abbasbaig22
𝘼𝘽𝘽𝘼𝙎 عباس
1 year
What a lovely weather
1
0
17
@abbasbaig22
𝘼𝘽𝘽𝘼𝙎 عباس
3 years
جب تک سیاستدان، جرنیلی سیاست کا حصہ بننے سے باز نہیں آئیں گے تب تک یہ کمپنی ایسے ہی چلتی رہے گی۔
0
3
13