رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”فتنوں کا دور جب آئے گا تو اس میں بیٹھنے والا کھڑا رہنے والے سے بہتر ہو گا، کھڑا رہنے والا چلنے والے سے بہتر ہو گا اور چلنے والا دوڑنے والے سے بہتر ہو گا جو اس میں جھانکے گا فتنہ بھی اسے اچک لے گا اور اس وقت
+
چیف جسٹس صاحب آپ کو بذریعہ قرعہ اندازی پلاٹ ملنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتا ہوں! اور اُمید کرتا ہوں اس قرعہ اندازی پر از خود نوٹس لیں گے اور پلاٹوں کی بندر بانٹ پر پوچھ گچھ ضرور ہوگی۔
مولا بخش چانڈیو اکثر کہتا تھا کہ میاں صاحب آپ کی آستینوں میں سانپ چھپے بیٹھے ہیں اس وقت ہم چانڈیو صاحب کی خوب کلاس لیتے تھے مگر آج کل ہم شرمندہ ہو رہے ہوتے ہیں
اِنَّ الَّذِیۡنَ لَا یُؤۡمِنُوۡنَ بِالۡاٰخِرَۃِ زَیَّنَّا لَہُمۡ اَعۡمَالَہُمۡ فَہُمۡ یَعۡمَہُوۡنَ ؕ﴿۴﴾
جو لوگ قیامت پر ایمان نہیں لاتے ہم نے انہیں ان کے کرتوت زینت دار کر دکھائے ہیں پس وہ بھٹکتے پھرتے ہیں ۔
میاں نوازشریف کےقریبی ساتھیوں کوچن چن کر انتقام کا نشانہ بنایا گیا سب نے باریاں بھگتیں اب خواجہ آصف کو آمدن سے زائد اثاثوں کےبھونڈے کیس میں تقریباً پانچ ماہ بیس دن سے پابند سلاسل رکھا ہوا ہے نہ کوئی گواہ نہ کوئی ثبوت بس پیشی پر پیشی چلتی جا رہی ہے اس انتقام پر آواز اٹھانا چاہیے۔
اگر تمام عہدیداران کو پولو میچ سے فرصت مل گئی ہو تو جاوید ہاشمی صاحب کی بھی خبر گیری کر لیں جو ابھی تک میاں صاحب کے بیانیے کا بوجھ اُٹھانے کا عزم کیئے بیٹھے ہیں
میں پاکستانی ہوں
میری کسی بات،رائے،طریقہ کار پےاختلاف ہوسکتا ہےمگر خدا کےلئیےمجھےپاکستانی سمجھیں
ادارےمیں بیٹھےلوگوں سے غلطیاں ہوتی ہیں فرشتےتو نہیں ہوتے
اگر اس غلطی کی نشاندہی ندیم ملک کرےتو یہ محب وطن ٹھہرےاور اگرجاویدلطیف نشاندہی کرے تو مودی کا یارکیسےہوگیا
(میاں جاوید لطیف)
نوازشریف ہربارعوام کےبھاری مینڈیٹ کیساتھ اقتدار میں آئے انکی حکومت کوآئینی مدت پوری نہیں کرنےدی جاتی اور یہ کٹھ پُتلی جوچور دروازےسے اقتدار میں آیا کہتا تھا سمجھ نہیں آتی نوازشریف کاہمیشہ فوج کےساتھ کیوں پھڈا ہوتا ہےخودپہلی بارجن کےکندھوں پرسوار ہوکر آیا انہی کےساتھ پھڈا ہوگیا
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا جاوید ہاشمی کے لیے ٹویٹ اور مسلم لیگ ن کے سوشل میڈیا سیل کی جانب سے #ایک_بہادر_آدمی_ہاشمی کا ٹرینڈ پینل پر دیکھ کر یہ کہنے میں کوئی مضائقہ نہیں کہ جاوید ہاشمی کے بارے میں مسلم لیگ ن کے ترجمان کی ترجمانی بھی ترجمان کی ذاتی رائے تھی۔
نبی اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا!
“تمہارے دنوں میں سب سے زیادہ فضیلت والا دن جمعہ کا ہے اِس دن مجھ پر کثرت سے درود بھیجا کرو اسلئیے کے تمہارا درود مجھ پر پیش کیا جاتا ہے۔”
وَ اَقِیۡمُوا الصَّلٰوۃَ وَ اٰتُوا الزَّکٰوۃَ وَ اَطِیۡعُوا الرَّسُوۡلَ لَعَلَّکُمۡ تُرۡحَمُوۡنَ ﴿۵۶﴾
نماز کی پابندی کرو زکوٰۃ ادا کرو اور اللہ تعالٰی کے رسول کی فرماں برداری میں لگے رہو تاکہ تم پر رحم کیا جائے ۔
#فجر🌱
لڑکی کے بھائی ہیں کہ ختم ہی نہیں ہو رہے پہلے نورانی، چیمہ، ابصار عالم اور اب اسد طور
@AsadAToor
کو مار کر زخمی کر دیا گیا ہے۔
اس واقع کی بھی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔
اے ایمان والو ! جو پاکیزہ چیزیں ہم نے تمہیں رزق کے طور پر عطا کی ہیں ، ان میں سے ( جو چاہو ) کھاؤ ، اور اللہ کا شکر ادا کرو ، اگر واقعی تم صرف اسی کی بندگی کرتے ہو ۔ ﴿۲:۱۷۲﴾
*
*
الســـلام’عليـــكم ورحمةالله وبركاته
صبح بخیر 💐
یٰۤاَیُّہَا النَّاسُ اعۡبُدُوۡا رَبَّکُمُ الَّذِیۡ خَلَقَکُمۡ وَ الَّذِیۡنَ مِنۡ قَبۡلِکُمۡ لَعَلَّکُمۡ تَتَّقُوۡنَ ﴿ۙ۲۱﴾
اے لوگوں اپنے اس رب کی عبادت کرو جس نے تمہیں اور تم سے پہلے لوگوں کو پیدا کیا یہی تمہارا بچاؤ ہے ۔
*
الســـلام’عليـــكم ورحمةالله وبركاته
صبح بخیر💐
اے وہ لوگو جو ایمان لائے ہو! جمعہ کے دن نماز کی اذان دی جائے تو تم اللہ کے ذکر کی طرف دوڑ پڑو اور خرید و فروخت چھوڑ دو یہ تمہارے حق میں بہت ہی بہتر ہے اگر تم جانتے ہو۔﴿۶۲:۹﴾
#جمعہ
وَ مَاۤ اَرۡسَلۡنٰکَ اِلَّا رَحۡمَۃً لِّلۡعٰلَمِیۡنَ ﴿۲۱:۱۰۷﴾
اور ہم نے آپ(ﷺ) کو تمام جہان والوں کے لئے رحمت ہی بنا کر بھیجا ہے ۔
*
*
الســـلام’عليـــكم ورحمةالله وبركاته
صبح بخیر 💐
مریم نواز شریف کی جانب سے کٹھ پُتلی نیازی اور جمائما کی چھترول کو مدتوں یاد رکھا جائے گا لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے اب جن کو اخلاقی اقدار یاد آ رہا ہے ان کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ یہ جواب اخلاقیات کے دائرے میں رہ کر دیا گیا ہے ورنہ ٹیرن وائٹ والا قصہ ابھی باقی ہے۔
بس اتنا یاد رکھیے گا!
نیک نیتی سے جدوجہد جاری رکھی جائے تو کامیابی مل ہی جاتی ہے عاصم باجوہ سے رسیدیں مانگنا شروع ہوئے پھر استعفے کا مطالبہ کیا اللہ نے ہماری سن لی آج عاصم باجوہ کدھر ہے؟ اگلے استعفے کی جدوجہد جاری رکھیں کامیابی مقدر ٹھہرے گی اور ساتھ ہی ووٹ کو عزت بھی ملے گی!
وَ لِلّٰہِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الۡاَرۡضِ ؕ وَ کَفٰی بِاللّٰہِ وَکِیۡلًا ﴿۱۳۲﴾
اللہ کے اختیار میں ہیں آسمانوں کی سب چیزیں اور زمین کی بھی اور اللہ کارساز کافی ہے ۔
مَنۡ ذَا الَّذِیۡ یُقۡرِضُ اللّٰہَ قَرۡضًا حَسَنًا فَیُضٰعِفَہٗ لَہٗۤ اَضۡعَافًا کَثِیۡرَۃً ؕ وَ اللّٰہُ یَقۡبِضُ وَ یَبۡصُۜطُ ۪ وَ اِلَیۡہِ تُرۡجَعُوۡنَ ﴿۲۴۵﴾
ایسا بھی کوئی ہے جو اللہ تعالٰی کو اچھا قرض دے پس اللہ تعالٰی اسے بہت بڑھا چڑھا کر عطا فرمائے ، اللہ ہی تنگی
+
وَ اَقِیۡمُوا الصَّلٰوۃَ وَ اٰتُوا الزَّکٰوۃَ وَ اَطِیۡعُوا الرَّسُوۡلَ لَعَلَّکُمۡ تُرۡحَمُوۡنَ ﴿۵۶﴾
نماز کی پابندی کرو زکوٰۃ ادا کرو اور اللہ تعالٰی کے رسول کی فرماں برداری میں لگے رہو تاکہ تم پر رحم کیا جائے ۔
#فجر
صِبۡغَۃَ اللّٰہِ ۚ وَ مَنۡ اَحۡسَنُ مِنَ اللّٰہِ صِبۡغَۃً ۫ وَّ نَحۡنُ لَہٗ عٰبِدُوۡنَ ﴿۱۳۸﴾
اللہ کا رنگ اختیار کرو اور اللہ تعالٰی سے اچھا رنگ کس کا ہوگا ؟ہم تو اسی کی عبادت کرنے والے ہیں ۔
فَسَبِّحۡ بِحَمۡدِ رَبِّکَ وَ اسۡتَغۡفِرۡہُ ؕ ؔ اِنَّہٗ کَانَ تَوَّابًا ٪﴿۳﴾
تو اپنے رب کی تسبیح کرنے لگ حمد کے ساتھ اور اس سے مغفرت کی دعا مانگ بیشک وہ بڑا ہی توبہ قبول کرنے والا ہے ۔
*
*
الســـلام’عليـــكم ورحمةالله وبركاته
صبح بخیر 💐
یُدَبِّرُ الۡاَمۡرَ مِنَ السَّمَآءِ اِلَی الۡاَرۡضِ ثُمَّ یَعۡرُجُ اِلَیۡہِ فِیۡ یَوۡمٍ کَانَ مِقۡدَارُہٗۤ اَلۡفَ سَنَۃٍ مِّمَّا تَعُدُّوۡنَ ﴿۵﴾
وہ آسمان سے لے کر زمین تک ( ہر ) کام کی تدبیر کرتا ہے پھر ( وہ کام ) ایک ایسے دن میں اس کی طرف چڑھ جاتا ہے جس کا اندازہ
+