لا يَسْمُ الإِنْسَانُ مِنْ دُعَاءِ الخَيْرُ) وَانْ مَّسَّهُ الله فَيَوسٌ قَنُوظه 🌷
اور انسان بھلائی مانگنے سے نہیں تھکتا، اور اگر اس کو کوئی تکلیف پہنچ جائے تو وہ مایوس اور دل شکستہ ہو جاتا ہے۔
اس کو کہنا کہ میرے ساتھ جڑا رہ جاۓ...
رنگ لوگوں کا اڑے اور اڑا رہ جاۓ...
ہم تیری یاد دہانی میں رہیں گے ایسے...
جیسے کاغذ کوئی کونے سے مڑا رہ جاۓ...
#poetry
*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ..*.
دُرودِ پاک وہ سویرا ہے جو پڑھنے والے کی زندگی میں کبھی اندھیرا نہیـــــــں ہونے دیتا
*♥️صلی اللہ علیہ والہ وسلم♥️*