ہماری کمیونٹی کا یہ گورنمنٹ کیوں نہیں سوچ رہی. کیا ہمیں بھی کوئی ریلیف پیکیج ملے گا، شادی بیاہ پر پابندی، لاکڈ ڈاؤن کی وجہ سے کاکوں کی بدھائی لینے بھی نہیں جا پا رہے. چولہا کیسے چلے گا آگے. وزیراعظم صاحب کچھ ہم پر بھی نظرِ کرم
Eid Mubarak to all my beloved
#Twitter
family. Don't forget,
#Trans
Community, give a portion of Qurbani to them please 🙏🙏🙏💖💖💖
While Baji is getting ready to meet Qasais
میں ایک گھر میں
بچہ پیدا ہوئی تھی
لیکن ایک کھدڑا
ایک کُھسرا
میری ماں نے سالوں
مجھے چھپایا
حقیقت معلوم ہونے پر
مجھے میرے اپنے
باپ نے
گُرو کے حوالے
کر دیا
ماں آج اس بوڑھی عمر
میں بہت اکیلی ہوں
مجھے گود میں
لے لو نا ماں
کان تمہاری لوری
کو آج بھی ترستے ہیں
Have the balls to accept the birth of third gender. Don't abandon us, to become whores out at the streets, we are ur responsiblity, Parents you brought us into this world, embrace us please, for God's sake
کنجر ماں باپ جو ہمیں ہیجڑا، کھسرا پیدا کرنے کی سزا گرو کے حوالے کر کے دیتے ہیں، اپنے آپکو سزا کیوں نہیں دیتے. خدایا ہم اولاد ہیں تم لوگوں کی، خون ہیں. کیوں ساری زندگی کا عذاب دیتے ہو
Julie is honestly a different kind of Trans, you seldom find something like her among us. Well spoken, well mannered, knows her pains, scars deeply and how to put them into words. She is an inspiration, yet behind the bars, in a fabricated case. I beg all 2 raise voice 4 Julie
میرے مولا میرے ملک کی ہر بچی کو ایسی شیرنی بنا. ایسی ہمت، حوصلہ دے، کے سینکڑوں مردوں کے بیچ میں کھڑی ہو کر شیرنی کی طرح للکاریں، اپنے خلاف کی گئی زیادتیوں کیخلاف، اس طرح آواز اُٹھائیں
My parents/father handed me over to Eunuchs,to myGuru when I was hardly 6. My mother was crying ,that’s the last image I have of her,but father,very reluctant to accept me,My Mother kisses my forehead,to this day never saw them
@benishaan195
@LailaYousaf1
@Brashnaa
I follow you religiously to show my utmost respect towards you. I don't know your story but either you are raised with lots of love or you are a warrior who fought well with hate n resentment and emerged so beautifully.
History would remember, my 19 year old daughter was killed by
#PM
ik, She had to wait 4 three hours just get a bed, and eventually she got one, a qabar
نہتی بے نظیر بھی تھی، نہتی مریم نواز شریف بھی ہے، لیکن بے نظیر نے شہید ہو جانا پسند کیا، زبان بندی اور سر کو نہیں جھکایا، کٹوا دیا. مریم تمہارے لیئے سبق ہے، بلند ترین آواز اُٹھا سکتی ہو
Our birth parents deserted us, we are mocked, humiliated all our life, We were only dancers&prostitues.
#Sindh
Gov, Thank You for empowering us, accepting us as equal human beings, we all are extremely grateful 🙏🙏🙏❤️❤️❤️
I got DMs, to confirm if it's me, no its not me. But when one of us is murdered, a part of us dies as well. May She rest in eternal peace, if there is a heaven for us🙏🙏🙏💔💔💔
جوہرآباد میں ایک خواجہ سرا کو اسلام آباد سے بلا کر پانچ آدمیوں نے ذیادتی کا نشانہ بنایا... بال بھی کاٹ دیے..
پولیس کارروائی کے بجائے ہنستی ہے ان کی درخواست پہ... ابھی بھی یہ لوگ پولیس سٹیشن میں ہیں...
ہاں میں کھسرا ہوں، پیدا کر کے گھر سے نکلنے سے، پہلے اللہ سے پوچھ لیتے نا ابا، بھیا. اماں تم سے کوئی گلہ نہیں، ہرگز، گھر سے نکلتے ہوئے تمہارے آنسو آج بھی یاد ہیں
Jo log hate campaigns chalatay hain please ek dafa sun toh layn. Your hate mongering, and elite politics, leads to actual violence against the Khawaja Sira Community. These are the people you are hurting for the sake of your personal projection and your Youtube millions:
For God's sake don't just like us, if you guys think we are not a sin from the Almighty and equal human beings, please, please instead of a like, RT please.
@NJLahori
tell them all how tough is our life pls. We all need a Mother not a Guru please.
Cause of my death, Pakhtoon doctors were confused either to admit me into either a female or male ward, after getting 3 bullets. And in a snap my hopefull eyes turned into dead closed eyes, Doctors after all I was a human like you all
وہ لڑکی لعل قلندر تھی
کل بھی اور
آج بھی
جو قتل ہوئی وہ خوشبو ہے
تم کتنا رستہ روکو گے
کل ماں نے رہبر کاروان کا
سفر جہاں تمام کیا
آج اسی بہادر ماں کی
بیٹی نے اس سفر کا
آغاز کیا
آنسو تھمنے کا نام نہیں لے رہے
عورتوں کی جنت کا زکر ہے الہامی کتابوں میں،مردوں کی جنت کا بھی زکر ہے،ہمیں کونسی جنت،کونسی جہنم ملے گی،کہیں زکر نہیں،جیسے مالک نے ادھورا پیدا کیا،کیا اگلے جہان بھی ادھورا رکھے گا؟
ہم ہیجڑوں اور مورتوں میں ایک مثال مشہور ہے، ہماری ہمت، برداشت کسی کی نہیں ہو سکتی. پیدا ہوتے ہیں تو ماں باپ، شرمندہ، دیس نکالا دیتے ہیں.
گرو دھندے پر لگاتے ہیں، چھوٹی عمر میں، لیکن ہم وہ تکلیف بھی برداشت کر جاتے ہیں.
جب چھوٹے سے بڑے تھوڑا بڑے ہوتے ہیں، تو معاشرے کے غنڈے
میں ایک گھر میں
بچہ پیدا ہوئی تھی
لیکن ایک کھدڑا
ایک کُھسرا
میری ماں نے سالوں
مجھے چھپایا
حقیقت معلوم ہونے پر
مجھے میرے اپنے
باپ نے
گُرو کے حوالے
کر دیا
ماں آج اس بوڑھی عمر
میں بہت اکیلی ہوں
میں گود دے دو نا
Corona tujhay khuda gharaq karay, hum Hijray kabhi itna saadi Iftari nahi kartay. Phir bhi Mola Tera Shukar hai. Karbala walon k paas tau kuch bhi nahi tha 😢😢😢
There are no weddings, we are not allowed to participate, when a Son is born. Changing times. Please if you find any transgender /Eunuch, go ahead, help them, we honestly going through the roughest time. Feed us
I am extremely grateful to all, sending condolence messages🙏🙏🙏, There are so many, I can't reply to all please, forgive me, but I am extremely grateful to all. She is gone, gone with her is me
دو جیالے اور ایک نونی، آج باجی کو اسلام آباد میں مندر بنا نے پر، میری بیٹی کے مرنے کی مبارک باد دیتے رہے، کے اچھا ہوا مجھ جیسی کی بیٹی مر گئی. تم لوگ عمرِ غظر لے کر آئے ہو، یا تمہارے پیارے؟
بدبخت آدمی، اللہ کرے، تیری آنے والی سات نسلوں تک، سب ہیجڑے پیدا ہوتے رہیں. تو لکھاری نہیں، میراثی ہے. کھلاڑی ہوتا تو ہر انسان کا درد سمجھتا، معاشرہ میں کیا صرف مرد اور عورتیں ہوتی ہیں، ہیجڑے اگتے نہیں پیدا ہوتے ہیں، معاشرے کا حصہ ہیں
ایک کنجر ایسا حکمران آیا تھا پاکستانیوں
جس نے اس فوج کو مارا جو ہمیں کرونا سے بچا رہی تھی
انکو خوش کرنے کیلئے جو آدھا ملک اکہتر میں بیچ آئے تھے
باجی کی بیٹی مر گئی
کے ڈاکٹر کوئی نہیں تھے
کیا فوجی اسپتالوں سے ایسی خبر آئی
ہم تو آنسو ہیں ہمیں خاک میں ڈھل جانا ہے
میتوں کیلٸے ڈولی نہیں آیا کرتی
Maria B, Happy new year to you, hope new year pumps more toxic into ur veins, that enables you to spread more hatred against us. We the abandoned souls, no one comes to our rescue, even when v r dying.
There is a day for every relationship, Mother,, father, brother, sister wife, husband, son, daughter. None a day for Eunachs, Transgenders. Remember Angels didn't leave us on your window, we came through the same passage like rest of you
نہ کسی کی آنکھ کا نور ہوں
نہ کسی کے دل کا قرار ہوں
جو کسی کے کام نہ آ سکے
میں وہ ایک مُشتِ غبار ہوں
Just give us an opportunity of acceptance please. We all assure you, we are greatest of assets, for every household, we are born into. We are not a Taboo, we r ur offspring
: 8ویں جماعت کے طالب علم سے میں نے پوچھا پاکستان کا آرمی چیف کون ہے
،
اُس نے تڑاق سے جواب دیا: جنرل قمر جاوید باجوہ
،
میں نے پھر پوچھا بحریہ کا سربراہ کون ہے
،
اس نے جواب دیا ملک ریاض .....
،
اس کے بعد ائیر فورس کا نہیں پوچھ سکا
(منقول)
I am extremely grateful to all my beloved ones who took their precious time and greeted me on my birthday, I was sick, and hospitalized. That's why couldn't answer all, please forgive me🙏🙏🙏💖💖💖
بخدا دل کی گہرائیوں سے لکھ رہی ہوں، جب ڈسکہ میں ن لیگ جیتی، تو ایسے خوشی ہوئی جیسے پیپلزپارٹی جیتی ہے. جھوم اٹھی.
لیکن NA249 کی سیٹ پیپلز پارٹی کے جیتنے پر جس طرح ن لیگی مبارکباد دے رہے ہیں، بھرپور ظاہر کرتا ہے، 90 کا بغض وقتی طور پر دب ضرور گیا تھا، لیکن گیا نہیں
اتنی سانسیں دینا مولا، اپنے شہزادے بلاول کو وزیراعظم بن کر اس قوم کی حالت میرے جیسوں سب کی بدلتے دیکھ سکوں، بہت کم عمری میں ماں کھونے کا غم پایا ہے، اس عظیم ماں کا جسے بینظیر کہتے ہیں، جو آج تک پہچان ہے پاکستان کی، اس خاندان کا فخر ہے، جسکے ہر فرد نے جان قربان کردی پاکستان کیلئے
یہ وہ انقلابی تھے، جو اٹک جیل کے مچھروں سے ڈیڑھ ماہ میں تنگ آکر دس سال تک NRO لیکر سعودیہ پدھار گئے تھے. پھر واپس آئے، 2017 میں پھر انقلاب لانے کی کوشش کی، اڈیالہ کے لال بیگوں، چوہوں سے گبھرا کر لندن پدھار گئے، اب وہاں ساری فیملی جمع ہوکر انقلاب پاکستان میں لائیں گے
جب پنڈی میں محترمہ رہتی تھی تو، ہزار، پندرہ سو میں، ایک گھنٹے سے لیکر ایک رات کی دلہن بن جاتی تھیں. زات دی کرکلی تے شہتیراں نال جپھے. بلاول کے خواب دیکھنے چھوڑ دے، وہ تجھ جیسی پر تھوکنا بھی پسند نہیں کریگا
ھائے ھائے موت فنا کرگ گئی
روندے سجنڑ تیرے موت فنا کر گئی
When a child is born, parents, families celebrate it. Only our existence is made a curse. Would there be even a heaven for us? I wonder.