جنرل شفاعت شاہ نے لندن میں فلیٹ دوران سروس جبکہ نیویارک اور دبئی میں فلیٹس ریٹائرمنٹ کے 3 سال کے اندر خریدے۔۔ لندن والی پراپرٹی 10 سال جبکہ دبئی والی 6 سال تک ٹیکس حکام سے چھپائے رکھی۔۔ امریکہ والی پراپرٹی کبھی ظاہر نہیں کی۔۔
فیکٹ فوکس کے لیے میری رپورٹ
علیم خان نے فرح گجر اور عثمان بزدار کی کرپشن کے بارے میں بات کی ہے۔۔ اب یہ سلسلہ رکنے والا نہیں۔۔ اور عنقریب بشری بی بی عرف پنکی پیرنی کو جو حصہ فرح گجر پہنچاتی رہی ہے اس کی تفصیلات آنا شروع ہوں گی اور لوگ دنگ رہ جاہیں گے کہ کس لیول کی کرپشن کی گی نئے پاکستان میں
PTV
2017 میں 62 کڑور نقصان سے 2021 میں 1۔3 ارب نفع میں آ گیا ہے۔ یہ سب
@fawadchaudhry
MD
طاہر مشاق و
@AounSahi
کی کوششوں کا نتیجہ یے۔اب وقت پہ پنشن مل رہی ہے،بڑے پیمانے پہ بھرتیاں نہیں ہو رہی۔صحافیPTVکو غیر جانبدار اور مستند ادارہ دیکھنا چاہتے ہیں۔امید ہے یہ کاوش جاری گے
سابق وزیراعظم عمران خان جو 14 کڑور کے تحفے توشہ خانے سے گھر لے کر گے ان میں سے 10 کڑور 80 لاکھ کے تحفوں کے عوض 20 فیصد (دو کڑور سولہ لاکھ) ادائگی کی گئی۔ یہ تحفے حکومت میں آنے کے 2 مہینوں کے اندر وصول ہوئے اور رکھ لیے گے۔ 50 فیصد ادائیگی والی بات 100 فیصد جھوٹ ہے۔
#ToshaKhana
ہارون اختر خان جنرل زاہد علی اکبر کے داماد ہیں۔ دونوں کا نام
#SuisseSecrets
میں نمایاں ہے۔ 1977 کا مارشل لاء لگانے والے چار کے ٹولے جنرل ضیاءالحق، جنرل اختر عبدالرحمن، جنرل رحیم اور جنرل زاہد کی کرپشن 40 سال بعد بے نقاب
FactFocus
کے لیے میری رپورٹ
عمران خان صاحب جتنی بدمزگی کے ساتھ اقتدار میں لائے گے تھے اس سے کہیں ذیادہ بدمزگی کے ساتھ نکالے گے۔۔۔ اس سارے عرصے میں صرف نفرت اور جھوٹ کے بیج بوئے گے معاشرے میں۔۔۔ جس کی فصلیں بہت عرصے تک کاتی جاتی رہیں گی
عمران خان اور بشریٰ بی بی توشہ خانہ سے 14 کروڑ 20 لاکھ کے تحفے گھر لے گے۔ تین سال تک یہ معاملہ عوام اور ٹیکس کے اداروں سے پوشیدہ رکھا اور جب سب باتیں کھلنے لگی تو 2021 کے آخر میں عمران نے ڈکلیئر کر دیا۔
میری سٹوری FactFocus# کے لیے
سرپرائز کے چکر میں سب پڑ گے۔۔۔ عمران خان صاحب نے اپنی حکومت کی ساڑھے تین سال کی معاشی ترقی کے جو ہوشربا داستانیں سنائی ہیں ان کا پوسٹ مارٹم بھی ہونا چاہیے اور عوام کو بتایا جانا چاہیے کہ کس طرح خان صاحب جھوٹ در جھوٹ بول کے اپنے سپورٹرز کو بیوقوف بنا رہے ہیں
عمران خان نے عمر بھر اتنی کمائی نہیں کی جتنی وزیراعظم بننے کے پہلے دو ماہ میں موصول ہونے والے توشہ خانہ کے تحائف بیچ کر ہوئی۔۔۔
@FactFocusFF
کے لیے میری رپورٹ
From 85 million Rupees Rolex watch to a table mat, Imran Khan and Bushra Bibi took along everything that was gifted to the office of Prime Minister.
My story for
@FactFocusFF
on Imran Khan/Bushra Bibi's sleight of hand at Tosha Khana items
سارا تماشہ نومبر میں COAS کے تقرر کا ہےعمران خان جنرل فیض حمید کو پسند کرتے ہیں جب کہ موجودہ لوگ فیض کو COAS نہیں دیکھنا چاہتےCOAS کی تقرری خالصتاً PM کا اختیار ہے۔اپوزیشن کو اکٹھا صرف جنرل فیض کی مخالفت میں کیا جا سکتا تھا.لہذا فیض کو روکنے کے لیے عمران کو ہٹانے کا آپشن سوچا گیا
In response to
@FactFocusFF
's story about Tosha Khana gifts, a spokesman of the ex-PM Imran Khan stated that all gifts were declared to FBR. It is incorrect.
He said cricket bats signed by IK were sold for tens of millions.This claim too couldn't be verified from his returns
1/2
جوہرآباد میں ایک خواجہ سرا کو اسلام آباد سے بلا کر پانچ آدمیوں نے ذیادتی کا نشانہ بنایا... بال بھی کاٹ دیے..
پولیس کارروائی کے بجائے ہنستی ہے ان کی درخواست پہ... ابھی بھی یہ لوگ پولیس سٹیشن میں ہیں...
فیکٹ فوکس کا ایڈیٹوریل بورڈ پاکستان کی طرف سے ادارے کی ویب سائٹ بند کیے جانے کی مزمت کرتا ہے۔ اس حوالے سے بیت جلد تمام قانونی آپشنز کا استعمال کیا جائے گا
#FactFocus
فیکٹ فوکس نے عمران خان اور انکی اہلیہ کی جانب سے توشہ خانہ سے حاصل کی گئی اشیا کی تفصیلات کی خبر بریک کی اور بعد عمران خان کا زندگی بھر کا ٹیکس ریکارڈ جاری کیا۔
الیکشن کمیشن کو جو ریفرنس بھیجا وہ بھی فیکٹ فوکس کی خبر اور جاری کردہ دستاویزات پر مبنی تھا۔
@FactFocusFF
جناب اسحاق ڈار صاحب! بہتر ہوتا آپ جنرل قمر جاوید باجوہ کے خاندان کا ٹیکس ڈیٹا لیک ہونے پہ نوٹس لینے کے بجائے اس ڈیٹا میں موجود اربوں روپے کے اثاثوں کا نوٹس لیتے۔۔
آپ کو صرف یہی یاد کروانا ہے کہ آپ کے خلاف اثاثوں کا جھوٹا اور بے بنیاد کیس بھی انہی جنرل باجوہ صاحب نے بنوایا تھا
Finance Minister Ishaq Dar on Monday took notice of the “illegal and unwarranted” leak of the tax records of Chief of Army Staff (COAS) General Qamar Javed Bajwa’s family members.
2/2
In this situation,
#FactFocus
has decided to release the lifetime tax returns of Mr Imran Khan so the readers can ascertain facts on their own.
Fact Focus will release new investigation after one hour at around 5:00 pm Pakistan standard time.
In response to
@FactFocusFF
's story about Tosha Khana gifts, a spokesman of the ex-PM Imran Khan stated that all gifts were declared to FBR. It is incorrect.
He said cricket bats signed by IK were sold for tens of millions.This claim too couldn't be verified from his returns
1/2
فروغ نسیم DG FIA کو کہتے رہے, ہمارے پاس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ساری دستاویزات موجود ہیں اور پھر یہ کیس میں خود لڑوں گا اور آپ کراچی میں اتنا عرصہ نوکری کرتے رہے ہیں آپ کو تو پتا ہے کہ میں آج تک کوئی کیس ہارا نہیں ہوں آپ بس فائز عیسی کے خلاف کیس درج کریں
As Editor of Fact Focus, I am thankful to Daily DAWN for publishing this wonderful story.
The report also says "Fact Focus claims that it's website is blocked".
It is not our claim. Our website is blocked. Its an issue of press freedom. Plz, support us.
بارہ گھنٹے سے زائد گزر جانے کے باوجود فیکٹ فوکس جیسے تحقیقاتی ادارے کی ویب سائٹ پاکستان میں بدستور بند ہے۔ اگر وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف، وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب اور پی ٹی اے کے چیئرمین فیکٹ فوکس کی ویب سائٹ نہیں کھلوا سکتے تو گھر چلے جائیں۔
عمران خان میدان چھوڑ کے بھاگا ہے۔۔ یہ سرپرائز نہیں بلکہ آئین کے ساتھ کھلواڑ ہے۔۔ لیکن عمران خان اور اس کو لانے والے اور نکلوانے والے آئین کو ردی کا ٹکرا سمجھتے ہیں
بہت سے صحافی دوست جو فوج اور پی ٹی آئی کی محبت میں کافی دور نکل گئے تھے، آج کی DG ISPR کی پریس بریفنگ کے بعد تھوڑے مایوس سے لگ رہے ہیں۔ ٹویٹس میں وہ پہلے والا جوش نظر نہیں آ رہا، ایسے لگ رہا ہے جیسے زبردستی ISPR کی کوریج کروائی جا رہی ہو۔
فوج یا PTI، کوئی ایک، فیصلہ مشکل ہے
London Dubai New York! Musharraf's Military Secretary Gen Shafaat Ullah Shah purchased expensive properties beyond means. MY STORY for FACT FOCUS
👇👇
Mastering the Art of Stealth Wealth: Exploring the Global Real Estate Holdings of a Pakistan Army General
Here is the Forensic Report of Saqib Nisar's audio tape by Garret Discovery,a US firm. it says the audio has not been edited, no software has been used to manipulate it, no signs of re-compression/re-processing;
Saama tv should bring some evidence to negate this Forensic Report
ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کے بھتیجے Asar Ijaz کو بھرتی کرنے کے لئے زلفی بخاری اور او پی ایف کے سربراہ نے پہلے سینکڑوں امیدواروں سے ایک ٹیسٹ لیا اور بغیر کسی وجہ کے کینسل کروا دیا. پھر دوسرا ٹیسٹ لیا گیا اور آیندہ چند دن میں وفاقی وزیر کے بھتیجے کو اپائنٹمنٹ لیٹر جاری کر دیا جاے گا
جسٹس قاضی فائز عیسی کے خلاف ریفرنس بنانے سے پہلے کیا پلانگ تھی؟ شہزاد اکبر، فروغ نسیم، اعظم خان اور ایف بی آر اہلکار وزیراعظم عمران خان کے دفتر میں ڈی جی ایف آئی اے کو بلا کے جج کے خلاف کیس دائر کرنے کا کہتے رہے۔۔ عمران خان نے خود بھی حکم دیا
فیکٹ فوکس کی توشہ خانہ تحائف کی تفصیلات کے بارے میں خبر کے بعد سابق وزیراعظم کےایک نمائندے نے بیان دیا کہ تمام تحائف ٹیکس حکام کو ڈیکلیئر کیےگئے۔اس میں صداقت نہیں۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ عمران خان کے دستخط شدہ بلّےکروڑوں میں بکتےہیں۔یہ بات بھی انکےٹیکس ریٹرنزسےثابت نہیں ہوتی۔
1/2
پاکستان کو تباہ کرنے والوں کے خلاف کبھی کارروائی نہیں ہوئی۔۔۔۔۔ جنرل فیض حمید کے ًکارناموں" پہ ہارون رشید جیسے کتابیں لکھیں گے، NDU میں سیمینار ہوں گے، لیکن کوئی ان سے پوچھنے کی جسارت کبھی نہیں کرے گا ۔۔۔۔
نومبر 2018 میں جب میں چیئرمین پیمرا تھا، چینل 92 کو نیشنل ایکشن پلان کی خلاف ورزی پر لائیو سیکورٹی آپریشن دکھانے اور سیٹلائٹ وین کی سہولت دھرنے والوں کو مہیا کرنے پر بند کر دیا گیا
جنرل فیض نے مُجھے فون کر کے کہا کہ یا تو چینل 92 کو کھول دیں یا باقی سب چینلز بھی بند کر دیں
مرکز اور پنجاب میں "ان" کی حکومت۔۔۔۔
گورنرز اور صدر "ان" کا۔۔۔۔
میڈیا پر "ان" کا کنٹرول۔۔۔
عدلیہ "ان" کی سگی ھے۔۔۔
اپوزیشن "انہوں" نے منقسم رکھی ہوئی ھے۔۔۔
۔
۔
۔
پھر بھی نواز شریف سے اتنا کیوں ڈرتے ہیں
#NawazSharif
سینئر پولیس افسر ڈاکٹر حیدر اشرف کوPTI حکومت نے چھٹی میں توسیع نہ ملنے پہ ملازمت سے برطرف کر دیا۔ڈاکٹر حیدر ستارہ امتیاز کے لیے نامزد ہوئے، ڈیوٹی کے دوران دو بار زخمی ہوئے،فلبرائٹ اسکالر ہیں۔ TED Talk دیتے ہیں۔ان کا قصور صرف یہ ہے کہ انہیں ن لیگ کے دور میں کچھ اہم پوسٹیں دی گئیں
Today at 11 am, 4 persons in the uniform of Islamabad Police
@ICT_Police
have abducted my nephew Badr Mehmood from Bahria Enclave. Its almost 4 hours now and there is no clue of him. No Police Station in the vicinity has any idea. Police is not cooperating.
#NeyaPakistan
سوات مالم جبہ میں سیاحوں کے ذاتی استعمال میں موبائل فونز کی تلاشی اور اس میں موجود مواد پر مقدمہ درج۔۔۔۔ کے پی حکومت سیاحت کے فروغ کے لیے اب سیاحوں کے موبائل فونز،چیک کرے گی۔۔
عطا بھائی،آپ کے میاں نواز شریف صاحب نے اسی سپاہ سالار کو گجرانوالا کے جلسے میں نام لے کر کہا تھا کہ جنرل قمر باجوہ نے انہیں وزیراعظم کے عہدے سے ہٹوایا،عدلیہ کو پریشرائز کیا اور عمران خان کے لیے 2018 کے انتخابات میں دھاندلی کروائی۔ ذیادہ پرانی بات نہیں ہے
یہ ٹرینڈ بن گیا ہے کہ کوئی ریٹائر ہونے لگے اور عزت سے گھر جانے لگے تو اس پر اور اس کے خاندان کی خواتین پر الزاموں کی بوچھاڑ کر دو۔ قابل مذمت فعل ہے اور اس کی ٹائمنگ مشکوک ہے۔ بس اتنا کہوں گا کہ معاشی میدان میں جنگ ہو یا دہشت گردی کے خلاف، سپہ سالار کی خدمات کا اعتراف ہونا چاہئے
پی ٹی آئی کے سینیٹ کے ٹکٹ ہولڈر فیصل سلیم پہ نہ صرف جعلی سگریٹس بنانے کا الزام ہے بلکہ وہ ایف بی آر کے ڈیفالٹر بھی ہیں۔
سینیٹ کالا دھن سفید کرنے کی لانڈری ہے۔۔۔
شہباز شریف صاحب تمام گجر برادری آپ سے مطالبہ کرتی ہے کہ سب سے پہلے وزیر اعظم ہاوس سے نکالی گئیں بھینسوں کو پروٹوکول کے ساتھ ان کے عہدوں پر بحال کیا جائے۔
Received this ☝Whatsapp msg... Being tweeted as an endorsement
پاکستان فوج 1958 سے 1971 تک 13 سال مسلسل اقتدار پہ قابض رہی، مشرقی پاکستان میں فوجی آپریشنز کیے۔ تمام سیاسی اور فوجی فیصلے فوج خود کر رہی تھی۔ ملک دو ٹکرے ہو گیا لیکن ناکامی فوج کی نہیں تھی۔۔ ماشاءاللہ
پرائیویٹ حج آپریٹر نے پاکستانی حاجیوں سے پیسے زیادہ لے کر طے شدہ سہولیات نہ دیں۔۔ مکہ میں حاجی رلنے کے بعد اب مدینہ شریف میں طے شدہ دن رہنا اور سہولیات مانگ رہے ہیں۔۔ Geneva Travel (pvt) Ltd کے مالک سے کوئی پوچھنے والا ہے؟
سیاح مری کا انتخاب صرف اس لیے کرتے ہیں کیونکہ مری سب سے قریب سیاحتی مقام ہے اور سب سے ذیادہ سہولیات بھی مری میں ہیں (جتنی بھی ہیں)۔۔ اگر وہاں سیاحوِں کا یہ حال ہوا ہے تو باقی ملک کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔۔۔
#Murree
75 سال سے سیاستدانوں کو متنازعہ بنانے والے صرف ایک بیان پہ "شدید غم و غصے" میں آ گئے ۔
کوئی ڈی جی صاحب کو بتائے کہ ہر آرمی چیف کا انتخاب ایک سیاستدان ہی کرتا ہے، اور جس نفرت کی سیاست کو آپ نے پروان چڑھایا یہ سب اسی کا نتیجہ ہے، جب آپ سیاست میں مداخلت کریں گے تو یہ تو ہو گا
عمران خان کے آرمی چیف کی تعیناتی سے متعلق بیان پر فوج میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے: آئی ایس پی آر
آرمی چیف کے انتخاب کے عمل کو سکینڈلائز کرنا نہ تو ریاست کے مفاد میں ہے اور نہ ہی ادارے کے
مزید تفصیلات بی بی سی کے لائیو پیج پر:
لاکھوں بنگالیوں کا قتل عام کرنے اور ہزاروں عورتوں کا ریپ کرنے کے بعد جب فوج نے 16 دسمبر 1971 کو انڈیا کے سامنے ہتھیار ڈالے تو افسران نے مسکراتے ہوئے بولا۔۔ "its part of the game"
PTI's federal minister Faisal Vawda tried to take credit of Akhuwat Foundation's hardwork.... he has once again been caught lying..
@UmarCheema1
exposes Vawda's lies
"Vawda claims launching self-employment scheme, he’s wrong"
پاکستان میں فیکٹ فوکس کی ویب سائٹ جو رات کو بلاک کی گئی تھی، ابھی بحال کر دی گئی ہے۔ ہم ان تمام قارئین کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ویب سائٹ کھلوانے میں ہمارا ساتھ دیا
#FactFocus
Thats Great news. Sir just to remind you, in Islamabad, there was another case where a Video of Chairman NAB was leaked in which he was found harassing the wife of an accused. He could be seen hugging a woman in the video. Law should have taken similar course like this one 👇
Bank Harassment case update. The culprit Usman Gohar has been dismissed from service by the Bank. He cannot be hired by any other bank as per State Bank regulations. Raids are being conducted for his arrest. I'll request everyone again to protect the identity of the lady.
بنگلہ دیش ایک دن میں نہیں بن گیا تھا، اس کے پیچھے فوج کی سال ہا سال کی محنت تھی۔۔۔۔ کبھی بنگالیوں کے ختنے چیک کرتے تھے، کبھی ان کی عورتوں کا ریپ کرتے تھے اور قتل عام تو مسلسل جاری رکھا۔۔۔ اور آج تک بنگالیوں کو غدار کہتے ہیں
Rawalpindi police broke into Jang's senior journalist Shahid Sultan, broke the doors, reached the bedrooms, harrassed the family and latter said it was a mistake.....
#StopHarrassingJournalists
علیمہ خان اور عمران خان ایک ٹرسٹ چلا رہے ہیں۔ اور ایک صوبے میں پانچ سال ان کی حکومت رہی ہے۔ ان کا ٹرائل بھی نواز شریف اور مریم نواز کی طرح ہونا چاہیے۔ انھیں بھی منی ٹریل دی ہو گی۔ انہوں نے کیوں اتنی قیمتی پراپرٹیز کو چھپایا: پرویز رشید
سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی بحال کر کے بھی صحیح فیصلہ دیا تھا اور آج حمزہ شہباز شریف کو وزیراعلی کے منصب سے ہٹا کے بھی بلکل ٹھیک فیصلہ سنایا ہے۔ مسلم لیگ ن کو سمجھ آ جانی چاہیے کہ عوام ان کے ساتھ تب تک تھی جب تک ان کا کوئی بیانیا تھا۔آج ن لیگ کا بیانیا صرف "باجوہ گیری" رہ گیا ہے
صاحب لوگوں نے آج تک جنگ کوئی جتی نہیں۔۔ تے الیکشن کوئی ہاریا نہیں۔۔۔۔
سیاست چھوڑنے کا دعوی کرنے والے اب سیاستدانوں سے سیاست چھڑوا رہے ہیں۔۔۔
1947 سے ایک ہی فارمولہ چل رہا ہے، فارورڈ بلاک، ناراض گروپ، پریس کانفرنسیں۔۔۔۔۔۔
حافظ جی، فارمولہ تے کوئی نواں لاو
فوج نے آج اخبارات میں یہ خبر بھی چھپوائی ہے کہ پی ٹی آئی کا فارورڈ بلاک جلد متوقع ہے۔
ویسے یہ فارورڈ بلاک عوام میں اتنا ہی مقبول ہو گا جتنا آجکل ن لیگ ہے۔
Here is the list of 99 companies set up by Asim Bajwa family along with all the relevant documents
"Date-wise Detail of establishment of companies by the Bajwa family"-
مسجد نبوی میں آج جو عمران خان کے سپورٹرز کی طرف سے روایت ڈالی گئی ہے اس کے اثرات PTI والوِں کو اس وقت سمجھ آئیں گے جب ان کے ساتھ بھی ایسا کیا جائے گا۔۔۔ یہ غلط روایات کسی کے فائدے میں نہیں۔ لیکن ان کے پیچھے ایک منظم اور مسلسل نفرت کی سیاست کا پرچار ہے
ملک ریاض ایک نظریے کا نام ہے۔۔ ��ہ وہ نظریہ ہے جس کو فوج نے اب نظریہ پاکستان بنا دیا ہے۔۔ اس نظریے کے تحت پاکستان کی زمینوں پہ قبضہ کر کے مال بنانا ہی اصلی حب الوطنی ہے ۔ اور اس نظریے پہ تنقید کرنے والے غدار کہلاتے ہیں۔
اور پھر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کے بھتیجے Asar Ijaz کو
زلفی بخاری نے تمام سسٹم ہائی جیک کر کے بھرتی کر لیا... ہزاروں امیدوار ایک دوسرے کا منہ تکتے رہ گے..
ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کے بھتیجے Asar Ijaz کو بھرتی کرنے کے لئے زلفی بخاری اور او پی ایف کے سربراہ نے پہلے سینکڑوں امیدواروں سے ایک ٹیسٹ لیا اور بغیر کسی وجہ کے کینسل کروا دیا. پھر دوسرا ٹیسٹ لیا گیا اور آیندہ چند دن میں وفاقی وزیر کے بھتیجے کو اپائنٹمنٹ لیٹر جاری کر دیا جاے گا
PTI's Aleem Khan starts encroaching 700 acre government land in Bani Gala... His Housing Society was issued NOC on the first day of Interim Govt last year.... Another feather in PTI's cap in the first year of Tabdeeli ..
A private housing society in Islamabad starts eating over 700 acres
#BotanicalGarden
and that too in a clear contempt of a Supreme Court order to preserve the site. Society workers have razed the garden's boundary wall, stopped officials & media from visiting it...
پاکستان فوج روائیتی انداز میں غداری کے سرٹیفیکیٹس بانٹے ہوئے۔۔۔
آج راولپنڈی شہر میں یہ بینر لگوایا گیا ہے۔۔ یہی لوگ 2 سال پہلے محب وطن تھے اور جو آب حکومت میں لائے گے ہیں وہ غدار تھے۔۔
جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے
جب ساری دنیا سے کرونا ختم ہو جائے گا تو ویکسین فری میں ملے گی پاکستان کو۔۔۔ پولیو ویکسین کی طرح۔۔۔۔ آپ خان کو سمجھے نہیں۔۔۔ یہ ہوتا ہے لیڈر۔۔ یہ یوتا ہے ویژن
ساری دنیا نے اپنے عوام کے لیے ویکسین خرید لی لیکن “ریاست مدینہ” کا لیبل استعمال کرنے والے ملک نے ابھی تک اپنی بیس کروڑ عوام کے لیے کوئی بندوبست نہیں کیا۔ عوام منتظر ہیں کہ اس خطرناک مرض کے خلاف ہمارا بچاو کون کرے گا؟