Wajdan Profile Banner
Wajdan Profile
Wajdan

@Zajjaj

1,929
Followers
2,039
Following
2,512
Media
52,833
Statuses

Tech enthusiast | Adventure seeker | Coffee lover ☕️ | Always on the hunt for the next big idea | Let's connect and explore the digital world together! 🌟 #X

United Arab Emirates
Joined June 2010
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@Zajjaj
Wajdan
3 months
گر سنتے نہیں آپ میری، تنہائی میں میرے محسن مجمع میں جو پکاروں تو پھر کیسا رہے گا بھر دیتے ہیں میری تکریم میں مقدس جو صحیفے بن جاؤں جو تَماشہ تو پھر کیسا رہے گا وعدے ہیں وفاؤں کے، اجر کے، جزاؤں کے گر لوٹ آؤں جو ہاتھ خالی تو کیسا رہے گا ++👇
26
1
46
@Zajjaj
Wajdan
1 month
@eternalblissAR @ZEUS_PSF What about Russians? Thank To Them For Your Blue Eyes.
9
6
165
@Zajjaj
Wajdan
2 years
🌱 السلام علیکم 🌱 🌱 صبح بخیر 🌱
Tweet media one
43
8
101
@Zajjaj
Wajdan
1 month
@eternalblissAR @ZEUS_PSF Correction: Not because of Climate but "Russian Climax"
4
1
78
@Zajjaj
Wajdan
2 years
_____________🌱🌱🌱🌱___________ اگر اس دور میں بھی آپ کو فرصت اور سکون کے لمحات میسر ہیں تو بارہا شکر ادا کیجیئے اپنے رب کا _____________🌸🌸🌸🌸___________
Tweet media one
9
8
56
@Zajjaj
Wajdan
2 months
@KevonLooneyMuse @Ballislife @TheVolumeSports Draymond Green's candid admission sheds light on the team's dynamics last season. His honesty adds depth to the team's journey and growth.
4
1
67
@Zajjaj
Wajdan
4 months
@chiitan7407 how many times do we need to see this ad?????
1
0
66
@Zajjaj
Wajdan
4 years
@Razarumi جو گستاخی کرے گا وہ مارا جائے گا اور کتے کی موت مارا جائے گا چاہے وہ رضا رومی ہی کیوں نہ ہو۔ الزام لگا کے کسی کو مارنا۔۔۔۔ہم اس کے مخالف ہیں ہیں لیکن کوئی کھلے بندوں نبوت کا جھوٹا دعوی کرتا پھرے تو پھر اس کو مارنا ریاست پر فرض ہے اگر وہ نہیں کرے گی تو کوئی بھی مسلمان کر دے گا
3
5
57
@Zajjaj
Wajdan
2 months
@ArslanAsh95 @babarazam258 King of the "Takken" With The King of Cricket 🎮🏏
1
2
44
@Zajjaj
Wajdan
4 years
@TurkeyUrdu مسلمانوں کے لئے ایک عظیم دن۔ لگتا ہے ہمارا رب ہم سے راضی ہو رہا ہے۔ ورنہ ہمارے لئے اپنے اس عظیم گھر کے دروازے نا کھولتا
0
1
39
@Zajjaj
Wajdan
5 years
@KhanMobeena میں بتاتا ہوں۔ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا نکاح مبارک حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا سے پچیس سال کی عمر مبارک میں ہوا تھا اور تب اعلان نبوت بھی نہیں فرمایا گیا تھا اور قرآن بھی نازل نہیں ہوا تھا۔ لیکن نکاح ہوا تھا نکاح کی تقریب ہوئی تھی۔ باقاعدہ رشتہ بھیجا گیا۔
2
2
37
@Zajjaj
Wajdan
4 months
@chiitan7407 wwe Fan after watching this....🙃
1
1
38
@Zajjaj
Wajdan
2 years
🍃السلام علیکم- صبح بخیر 🍃 🍃 سبحان اللّٰہ وبحمدہٖ سبحان اللّٰہ العظیم وبحمدہٖ استغفرُللہ وصلی اللّٰہ تعالٰی علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم 🍃 🍀دعا ہے اس مالکِ سب جہاں سے کہ ہمیں🍀 عزت دے🍀 🌾 عظمت دے🌾 🌱ہماری تمام مشکلات کو حل فرما دے🌱 🌴ہمیں رزق حلال اور سکون کی نعمت دے🌴
24
1
35
@Zajjaj
Wajdan
3 months
@Mind_Essentials Golden rule for attractive personality
0
3
32
@Zajjaj
Wajdan
2 years
@Sarah_hun_yar DM m q? Whatsapp pr q nhi?
3
0
28
@Zajjaj
Wajdan
4 years
صلی اللّٰہ تعالٰی علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم #حبیب_رب_کائنات #نمود_عشق
Tweet media one
3
7
26
@Zajjaj
Wajdan
6 years
@yamm492015 @mubasherlucman بائیک کی جگہ اپنی بہن کا نام لکھ دینا تھا۔
4
0
20
@Zajjaj
Wajdan
5 years
@i_agent101 @UmarCheema1 وہ جو کسی وقت میں فرعون تھا جس کے بھائی نے ماڈل ٹاؤن میں بے گناہ لوگوں کو مارا تھا۔
2
0
23
@Zajjaj
Wajdan
5 months
We stand with the people of Russia in this difficult time because we know what terrorism is, we are victims of it and we know how precious any innocent life is. 🇵🇰🇷🇺 #Russia #Moscou
Tweet media one
6
2
5
@Zajjaj
Wajdan
3 months
🌸 السلام علیکم ایمان بخیر 🌸 آئیں دن کا آغاز اللّٰہ تعالیٰ کی حمد و ثنا ،استغفار اور نبی اکرم صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم کی مقدس بارگاہ میں درود پاک پیش کر کے کریں۔ 🍀 سبحان اللّٰہ وبحمدہ سبحان اللّٰہ العظیم وبحمدہ استغفر اللہ وصلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ
Tweet media one
17
3
22
@Zajjaj
Wajdan
6 days
ہر وہ خیر جس کی آبیاری آپ کرتے ہیں آپ تک ضرور پلٹے گی انشاء الله تعالیٰ السلام علیکم صبح بخیر پیارے لوگو 🌸
Tweet media one
23
1
22
@Zajjaj
Wajdan
8 days
💎میٹھا میٹھا ہے میرے محمد کا نام ان پہ لاکھوں کروڑوں درود اور سلام 💎 🌹السلام علیکم صبح بخیر 🌹 🌺🌺 دعا ہے اللہ پاک ہمارا یہ دن اور آنے والا ہر دن خیر و عافیت اور امن کے ساتھ گزارے آمین 🌺🌺
Tweet media one
24
3
19
@Zajjaj
Wajdan
6 years
@rehmatullah17 @atiqkhan942 @defencedotpk @IAF_MCC تیری پیدائش کے پیچھے بھی وردی ہے۔۔۔۔۔ روس والوں کی
1
0
15
@Zajjaj
Wajdan
2 months
کعبے کے در کے سامنے مانگی ہے یہ دعا فقط ہاتھو میں حشر تک رہے دامنِ مصطفیٰ فقط 🍀 صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم 🍀 🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷 السلام علیکم جمعہ مبارک
Tweet media one
12
4
19
@Zajjaj
Wajdan
7 days
@ESPNIndia He deserved for this win. Congratulations Arshad Nadeem 🥇 Congratulations Pakistan 🇵🇰
0
0
21
@Zajjaj
Wajdan
6 years
How to fix this issue? @FCE365
Tweet media one
4
0
19
@Zajjaj
Wajdan
1 month
@MaidahMuhammad بس بریکنگ نیوز تھوڑی سیٹ کر لو۔ "جنجوعہ" راجپوت نہیں ہوتے۔
17
0
18
@Zajjaj
Wajdan
4 years
@Junaid_anwer @riazmk7 بیغیرت برگیڈ توبہ یا اللّٰہ معاف فرمانا ہمیں۔ ہماری طرف سے جوتے بھر بھر کے لعنت ان پر اور ان کی ٹیم پر اور جو جو بھی اس میں ملوث ہیں ان پر۔ ہم سب کو چاہیے کہ ان کا بائکاٹ کریں۔
0
4
15
@Zajjaj
Wajdan
5 years
اداس لمحے، ویران چہرے خاموشیوں کی گہری باتیں یوں تنہائیوں میں گم سا جانا اور اداسیوں کا یوں پاس آنا گماں میں میرے کیوں آ رہا ہے وہ تنہا مجھے چھوڑے جا رہا ہے @iHinaKharal @iMariaHRaza @Mia_PhD @ButtButtmuneeb @SonoKhazina
Tweet media one
2
2
14
@Zajjaj
Wajdan
25 days
جب کسی سے وابستہ امیدیں ٹوٹتی ہیں تو دل ہی نہیں بلکہ انسان خود ہی ٹوٹ جاتا ہے 💔 السلام علیکم صبح بخیر
17
3
17
@Zajjaj
Wajdan
6 years
@ShinyAqsa صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم
0
2
15
@Zajjaj
Wajdan
7 days
🌸السلام علیکم جمعہ مبارک 🌸 سبحان اللّٰہ وَبحمدہٖ سبحان اللّٰہ العظیم وبحمدہ استغفراللہ وصلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم اللہ تعالیٰ اس مبارک دن کے صدقے ہمارے رزق میں اعمال میں عمروں میں برکتیں عطاء فرمائے ۔ آمین 🌸🌸
Tweet media one
23
2
18
@Zajjaj
Wajdan
2 months
مدینے کو جائیں یہ دل چاہتا ہے حال اپنا سنائیں یہ دل چاہتا ہے ستم ہر بتائیں یہ دل چاہتا ہے پناہ ان کی پائیں یہ دل چاہتا ہے #وجدان یاربّ العالمین رحمت العالمین صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم کے صدقے ہمارے حال پر رحم فرما۔ آمین 🏵️السلام علیکم 🏵️ #TDR_now || #morning
Tweet media one
13
3
18
@Zajjaj
Wajdan
11 months
@AaqaSAWWkiBaten صلی اللّٰہ تعالٰی علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم
0
0
18
@Zajjaj
Wajdan
2 months
@Currentreport1 I'm surprised to see the impact
1
0
18
@Zajjaj
Wajdan
4 years
@TurkeyUrdu صلی اللّٰہ تعالٰی علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم
0
1
15
@Zajjaj
Wajdan
2 months
🪷اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ 🪷صبح بخیر🌸 سبحان اللّٰہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم ﷽ 💞 رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ 💞 صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم
Tweet media one
16
0
17
@Zajjaj
Wajdan
5 years
@naeemali112234 @hinaparvezbutt چمڑے کا موبائل ہوگا 🤣
1
0
15
@Zajjaj
Wajdan
5 years
@Shahidmasooddr بیشک وعلیکم السلام آمین ڈاکٹر صاحب آپ کے لئے بھی دل کی گہرائیوں سے نیک تمنائیں اور دعائیں۔
1
0
15
@Zajjaj
Wajdan
2 years
خوابوں سے کریں کیسے وہ دل شاد مسلسل! تعبیر جنہیں کرتی ہے برباد مسلسل! لاحق ہے مری زیست کو تشویش مسلسل! میں قید مسلسل ہوں یا آزاد مسلسل! یہ بستیاں دل کی ہیں عجب حوصلوں والی! امیدِ مسلسل سے ہیں آباد مسلسل!
6
2
17
@Zajjaj
Wajdan
4 years
@Shahidmasooddr Wa alikum salam Ameen
1
0
15
@Zajjaj
Wajdan
2 months
@TheRealPCB براۓ مہربانی مزید شرمندگی سے بچنے کے لئے اپنی ٹیم واپس بلا لیں۔ کہہ دیں کہ بورڈ کا کوئی بڑا فوت ہو گیا ہے اسکے جنازے پر جانا ہے۔
2
1
16
@Zajjaj
Wajdan
1 month
صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم ۔ السلام علیکم صباح الخیر
Tweet media one
12
3
13
@Zajjaj
Wajdan
6 days
اَللّٰھُمَّ صَلِّ وَ سَلِّمْ وَبَارِكْ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ الْحَبِیْبِ الْعَالِی الْقَدْرِ الْعَظِیْمِ الْجَاہِ وَ عَلٰی اٰلِہٖ وَ صَحْبِہٖ وَ سَلِّمْ 🌸✨
Tweet media one
16
0
15
@Zajjaj
Wajdan
2 years
@iqrapz غسل
1
0
17
@Zajjaj
Wajdan
4 years
@Shahidmasooddr وعلیکم السلام آمین۔ اللّٰہ تعالٰی آپ کی دعائیں ہمارے حق میں قبول فرمائے اور ہماری دعائیں آپ کے حق میں قبول فرمائے۔ آمین
1
0
13
@Zajjaj
Wajdan
26 days
سنو! انگوٹھا میں دبا دیا کروں گا۔ پر کمنٹ پوری لائن کا کیا کرو 🙂 Good Morning 🌱 Have a beautiful Sunday 🌅
Tweet media one
17
0
16
@Zajjaj
Wajdan
2 months
تمہیں معلوم ہے خدا کب تم سے ناراض ہوتا ہے؟ جب تم خدا سے مانگنا چھوڑ دو۔اسکی رضا میں راضی ہونے کا ہرگز یہ مطلب یہ نہیں کہ تم مانگنا چھوڑ دو۔۔۔! 🍀 السلام علیکم صبح بخیر 🍀 #Morning
Tweet media one
10
1
13
@Zajjaj
Wajdan
1 month
🍀 اللّٰہ تعالیٰ ہمیشہ آپ کو مسکراتا رکھے
Tweet media one
11
3
14
@Zajjaj
Wajdan
26 days
𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦𝐮 𝐀𝐥𝐚𝐢𝐤𝐮𝐦! 🌞 𝑀𝑎𝑦 𝑦𝑜𝑢𝑟 𝑚𝑜𝑟𝑛𝑖𝑛𝑔 𝑏𝑒 𝑏𝑙𝑒𝑠𝑠𝑒𝑑 𝑤𝑖𝑡ℎ 𝑝𝑒𝑎𝑐𝑒, 𝑗𝑜𝑦, 𝑎𝑛𝑑 𝑠𝑢𝑐𝑐𝑒𝑠𝑠. 𝑴𝒂𝒚 𝑨𝒍𝒍𝒂𝒉 𝒈𝒓𝒂𝒏𝒕 𝒚𝒐𝒖 𝒆𝒂𝒔𝒆 𝒊𝒏 𝒚𝒐𝒖𝒓 𝒕𝒂𝒔𝒌𝒔 𝒂𝒏𝒅 𝒔𝒉𝒐𝒘𝒆𝒓 𝑯𝒊𝒔 𝒎𝒆𝒓𝒄𝒚 𝒖𝒑𝒐𝒏 𝒚𝒐𝒖. Ameen 🌸
Tweet media one
17
1
14
@Zajjaj
Wajdan
5 years
@Haya5415 محترمہ یہ پیروں مریدوں کی ویڈیو نہیں یہ TTP کے طالبان کی ویڈیو ہے جب وہ سوات وغیرہ تک آ گئے تھے۔ اگر یقین نہ آۓ تو یوٹیوب پر اس ویڈیو کا ٹائٹل دیکھ لیں۔ یہ ویڈیو میں نے آج سے کئی سال پہلے دیکھی تھی۔ مہربانی کر کے بغض کی عینک اتاریں اور جو سچائی ہے وہ بیان کریں
3
1
12
@Zajjaj
Wajdan
3 months
✨صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ سَّيِدِنَا مُحَمَّدٍ وَّاٰلِہ وَسَلَّمَ✨ 🍀 یااللہ پاک اپنی رحمت سے ہماری زبانوں کو اپنے ذکر سے تر کر دے۔ اور ہمارے دل درود پاک کے ورد سے منور کر دے۔ آمین🍀 🌸صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ سَّيِدِنَا مُحَمَّدٍ وَّاٰلِہ وَسَلَّمَ🌸
Tweet media one
11
2
16
@Zajjaj
Wajdan
4 months
میرا رب تو وہ عظیم رب ہے جو عرش کا مالک ہے بڑا ہی بے نیاز، عظمتوں والا، نرالی شانوں کا مالک خیر والا، اپنے بندوں پر مہربان، انتہائی مہربان قدردان اتنا کہ چھوٹی سی نیکی پر بھی جنت دے دے سب سے زیادہ حیا والا کہ اٹھے ہوۓ ہاتھوں کو خالی نا لوٹنے دے۔ وہ ذات پاک ہے بہت ہی برکت والی۔
Tweet media one
9
0
14
@Zajjaj
Wajdan
3 months
ایسا دروازہ بنیں جس سے خیر داخل ہو۔ اگر ایسا نہیں کر سکتے تو وہ کھڑکی بنیں جس سے روشنی گزرے۔ اگر ایسا بھی نہیں کر سکتے تو ایسی دیوار بنیں جو تھکے ہوؤں کو سہارا دے۔ کيونکہ اللّٰہ کی مخلوق سے محبت ہى اللّٰہ سے محبت ہے
2
3
15
@Zajjaj
Wajdan
3 months
@MMAFighting No doubt he is the best fighter in the world
0
1
15
@Zajjaj
Wajdan
4 months
🍀💐🌹 وہ نورِ خدا وہ خیر البشر میرے مصطفیٰ ہیں رحمت کے مظہر عظیم اتنے کہ پہچانیں حجر اور درود و سلام پڑھیں شجر 🌹💐🍀 🌹صلی🍀 اللّٰہ 🍀 تعالیٰ 🍀علیہ 🍀 وآلہ 🍀 واصحابہ 🍀وبارک 🍀 وسلم🌹 #وجدان
Tweet media one
8
2
13
@Zajjaj
Wajdan
1 month
Tweet media one
10
1
13
@Zajjaj
Wajdan
4 years
@asifsheikh58ou2 @__A000A__ بھائی جان ایسے خود سے ہی سب کچھ ممکن ہوتا تو پھر شروع سے ہی درسگاہیں نا بنتیں۔ علماء پیدا ہی نا ہوتے۔ بس کتب خانے ہوتے وہاں لوگ جا جا کر کتابیں پڑھتے رہتے اور سب کچھ خود ہی جان لیتے
1
0
13
@Zajjaj
Wajdan
28 days
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️ لاکھوں سلام لاکھوں سلام شمعِ بزمِ ہدایت پہ لاکھوں سلام مصطفیٰ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام 🌺 ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ 💞🌺 ہم غریبوں کے آقا ﷺ پہ لاکھوں سلام ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
14
3
14
@Zajjaj
Wajdan
4 years
@EimanMalikPak آپ کے بھائی کی شہادت بھی آپ کی فیملی کے ماتھے کا جھومر ہے۔ رشک آتا ہے کہ کل قیامت میں جب شہدا بلند مقام پر بیٹھے ہوں گے ان میں آپ کے بھائی بھی شامل ہوں گے۔ سارا جہاں انہیں رشک سے دیکھ رہا ہوگا۔ میرا رب ان سے راضی ہوگا اور وہ اپنے رب سے راضی ہوں گے
1
2
14
@Zajjaj
Wajdan
2 months
کسی بھی وجہ سے گناہ نہ کرو کیوں کہ وجہ ختم ہو جائے گی گناہ نہیں، ہر نیکی کے لیے تکلیف اُٹھا لیا کرو کیوں کہ تکلیف ختم ہو جائے گی نیکی نہیں
Tweet media one
11
1
11
@Zajjaj
Wajdan
3 months
💕 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 🍀الحمدللہ رب العالمین🍀 🌸لاکھوں کروڑوں درود پاک نبی اکرم صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم کی ذاتِ پاک پر جن کے لئے یہ پوری کائنات بنی🌸 ✨ آج کے دن ممکن ہو تو سورت کہف کی تلاوت کرنا مت بھولیں۔ #TDR_now #جمعة_مباركة
Tweet media one
12
2
15
@Zajjaj
Wajdan
2 months
وہ (اللہ) زبردست، غالب آنے والا اور کبریائی والا ہے۔ الجبار سے مراد سب پر غلبہ پا لینے والا نیز جو اپنے زور اور قوت و عظمت کے ذریعے سب طاقتوروں پر غلبہ حاصل کر لے۔ خواہ کوئی کتنا ہی زبردست اور طاقتور کیوں نہ ہو وہ اللہ کی عظمت اور غلبہ سے مغلوب رہتا ہے
Tweet media one
7
1
13
@Zajjaj
Wajdan
30 days
السلام علیکم 🍀 یا اللہ کریم! نہ مغرور کرنے والا مال دے اور نہ ہی مایوس کرنے والی غریبی۔ ہم سب کو ایسے غرور اور ایسی غریبی سے اپنی پناہ میں رکھ۔ آمین ⭐⭐⭐
Tweet media one
13
2
12
@Zajjaj
Wajdan
2 years
🍃 السلام علیکم 🍃 کراچی والوں کا سمندر سے بہت گہرا تعلق ہے اتنا گہرا اتنا گہرا کہ گرمیاں ہوں سردیاں ہوں کراچی والے سمندر پر پہنچے ہوتے ہیں اس سے ملنے۔ اور جب بارشیں بہت ہی زیادہ ہوں اور کراچی والے سمندر پر نا جا سکیں تو پھر سمندر کراچی والوں سے ملنے شہر میں آجاتا ہے 🍃🍃
Tweet media one
8
1
15
@Zajjaj
Wajdan
25 days
𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦𝐮𝐚𝐥𝐚𝐢𝐤𝐮𝐦 🤝 𝐆𝐨𝐨𝐝 𝐌𝐨𝐫𝐧𝐢𝐧𝐠 𝐗 𝐅𝐚𝐦𝐢𝐥𝐲 🌄 دل کے مردہ ہونے کی🫀 نشانی یہ ہے کہ گناہوں کے زخم اس کو تکلیف نہیں دیتے! 🌱🌱
13
1
14
@Zajjaj
Wajdan
2 years
🍃السلام علیکم صبح بخیر 🍃 فرام مائی ورکنگ سپیس 🤭
10
0
13
@Zajjaj
Wajdan
3 months
ﷺ םבםב ﷺ 🍁 🥀 محمـــــــــﷺ ـــــــــــد صــﷺــلوا ؏آلحــﷺـــبيب محمـــﷺـــد🥀 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ
Tweet media one
10
0
11
@Zajjaj
Wajdan
2 months
صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم
Tweet media one
11
3
10
@Zajjaj
Wajdan
2 months
السلام علیکم۔ اے اللہ پاک نبی اکرم صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم کے وسیلہ مبارک سے ہمارے دلوں کو ایمان کی روشنی سے بھر دے اور ہمارے والدین کو تادیر ہماری آنکھوں کی ٹھنڈک بنا اور انہیں صحت وسلامتی والی زندگی عطا فرما ۔ آمین #TDR_now | #morning | #صباح_آلخيــــر
Tweet media one
12
2
13
@Zajjaj
Wajdan
2 years
🌱🌱🌱السلام علیکم 🌱🌱🌱 ____________🍃___________ 🌱🌱🌱صبح بخیر 🌱🌱🌱 🍃______________________🍃 صلی اللّٰہ تعالٰی علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم ___________🍃___________ ہمیشہ خوش رہیں 🌱 آباد رہیں 🌾 شاد رہیں 🌴
Tweet media one
12
2
14
@Zajjaj
Wajdan
2 months
開園待ち Good morning! Do you know that a tree you plant becomes life for many creatures? Just Plant One Tree! #TDR_now || #nature || #morning
Tweet media one
11
1
12
@Zajjaj
Wajdan
3 years
@HadeesNabawi صلی اللّٰہ تعالٰی علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم
0
2
14
@Zajjaj
Wajdan
6 years
@qari_1_ سمجھ نہیں آ رہی کہ خانیوال میں سرائیکی بولنے والے کہاں سے آ گئے ہیں۔۔۔۔ جس نے بھی چول ماری ہے اس نے اچھا نہیں کیا۔ مفت میں پنجابی لوگوں کو بدنام کرنے کی کوشش کی ہے۔۔۔ یہ ویڈیو جنوبی پنجاب کے سرائیکی بلٹ کے کسی علاقے کی ہے۔ برائے مہربانی تصحیح فرمالیں
10
0
9
@Zajjaj
Wajdan
5 years
@Shahidmasooddr وعلیکم السلام
0
0
13
@Zajjaj
Wajdan
2 months
🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷 Assalamualaikum Good Morning "X" Family 🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷 🍀ایمان بخیر 🍀 🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷
14
2
10
@Zajjaj
Wajdan
2 years
بارش ہو رہی ہے اور ٹھنڈ بھی لگنے ہی والی ہے 🙂
Tweet media one
3
0
13
@Zajjaj
Wajdan
25 days
🌱🌱 آئیں مل کر درود و سلام پڑھیں صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم اللّٰہ تعالیٰ ان مقدس الفاظ کے صدقے ہماری پریشانیاں، بیماریاں اور ہر قسم کی مشکلات ختم فرماۓ۔ آمین السلام علیکم ایمان بخیر 🌱🌱
Tweet media one
11
1
13
@Zajjaj
Wajdan
2 months
*رَبَّنَا فَاغْفِرْلَنَا ذُنُوبَنَا* * *اے ہمارے رب ہمارے گناہ معاف فرما".!*
Tweet media one
11
2
11
@Zajjaj
Wajdan
2 years
آزادی کی خوشی ضرور منائیں مگر احترام محرم بھی لازم ہے صاحب میں نے آزادی کی نشریات تو نہیں دیکھیں مگر ٹویٹس میں ناچ گانا دیکھ کر دل بہت افسردہ ہوا کہ کیا جشن آزادی کی تقریبات میں ناچ گانا ہی ہماری خوشی کا اظہار ہے؟ اور یہ دن خوشی سے زیادہ اظہار تشکر کا دن ہے مگر احساس نہیں ہمیں
3
3
13
@Zajjaj
Wajdan
4 days
فَبِأَيِّ آلاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ "اور تم اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے" کائنات کی ہر چیز کا مالک میرا رب ہے سو انسان کی کیا مجال جو اپنے رب کی نعمتوں کو جھٹلا سکے۔ یہ تو اسکے رب کا احسان ہے جو اتنی نعمتیں ہمیں عطا کیں۔ السلام علیکم صبح بخیر 🍒
Tweet media one
14
0
14
@Zajjaj
Wajdan
26 days
پاکستان کے پیارے لوگو! امید ہے کہ فریج کے اوپر والے حصے میں اب برف جمانے کی جگہ بن چکی ہوگی 🙂🙂🥩🍖
Tweet media one
18
0
12
@Zajjaj
Wajdan
2 months
Better than d-r-u-g
Tweet media one
5
1
14
@Zajjaj
Wajdan
2 months
🍀اس سبز گنبد میں جان ہے ہماری🍀 صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم السلام علیکم ایمان بخیر
Tweet media one
10
1
11
@Zajjaj
Wajdan
2 months
*تم ساری زندگی لوگوں کی توجہ، محبت اور خوشنودی حاصل کرنے کے مقصد میں کامیاب نہیں ہوسکتے سوائے اپنے رب کے جو چند لمحوں میں تم سے راضی ہوجاتا ہے*
Tweet media one
9
2
11
@Zajjaj
Wajdan
4 months
ہدایت کا مل جانا بہت بڑی خوش بختی کی علامت ہے۔ کیونکہ یہ وہ پہلا دروازہ ہے جو نجات کے راستے کا پتہ دیتا ہے اور نجات کا مل جانا بہت بڑی کامیابی ہے اور یہ کامیابی اس عظیم خوشخبری کی ضمانت ہے کہ جس میں رب کے راضی ہونے کی نوید سنائی گئی ہے۔ #وجدان
Tweet media one
6
0
11
@Zajjaj
Wajdan
1 month
Assalamualaikum Good Morning
Tweet media one
11
0
12
@Zajjaj
Wajdan
9 days
سنو جاناں! 🌹❣️ نہیں ہے وعدہ کوئی چاند تارے توڑ کے لانے کا 🌙⭐✨ مگر تمہاری الجھی ہوئی زلفوں کی قسم 💇 بہت نایاب ہیں جو دنیا میں، 💎💍💎 تمہیں وہ چونسہ آم کھلا سکتا ہوں 🥭🍽️🔪
Tweet media one
15
1
13
@Zajjaj
Wajdan
3 months
🍃خوشخبری ہے اُس شخص کیلئے جِس نے اپنی قبر میں داخل ہونے سے پہلے اُس کی روشنی کا اہتمام کر لیا🍃 🌹 جِس نے اپنے پروردگار سے ملاقات سے پہلے ہی اُسے راضی کر لیا🌹 💐 اور جِس نے نماز پڑھی اِس سے پہلے کہ اُس پہ نماز پڑھی جائے💐 📚امام ابن الجوزی رحمه الله
Tweet media one
6
2
12
@Zajjaj
Wajdan
6 months
سنیں! کے ایف سی کی ڈیل لیتے وقت یہ ضرور سوچ لیجئے گا کہ فلسطین میں یہودی معصوم مسلمانوں کو کیسے ڈیل کر رہے ہیں! #BoycottPSL #BoycottKFC
Tweet media one
4
5
13
@Zajjaj
Wajdan
3 months
💝سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ، سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ۔💝 #TDR_now
Tweet media one
6
0
12
@Zajjaj
Wajdan
2 months
اَللَّھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد
Tweet media one
7
0
11
@Zajjaj
Wajdan
1 month
𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦𝐮𝐚𝐥𝐚𝐢𝐤𝐮𝐦 🤝 𝐆𝐨𝐨𝐝 𝐌𝐨𝐫𝐧𝐢𝐧𝐠 🌞 𝐇𝐚𝐯𝐞 𝐚 𝐧𝐢𝐜𝐞 𝐝𝐚𝐲❤
Tweet media one
8
1
11
@Zajjaj
Wajdan
6 years
@HinaKharal @BDUTT کمال کا تھپڑ مارا ہے 🙂
1
0
9
@Zajjaj
Wajdan
8 days
بارش کے بعد پاکستان کے اکثر علاقوں میں ایسی خوبصورت "جھیلیں" بن جاتی ہیں جو مچھروں کی مستقل آرام گاہیں بنتی ہیں ان جوہڑوں کے آس پاس رہنے والے گھر مسلسل عذاب کا شکار رہتے ہیں۔ چونکہ انکو فوراً ختم کرنا ممکن نہیں ہوتا لہذا وہ اور انکے بچے آۓ روز ڈاکٹروں کے مہمان بنتے رہتے ہیں۔
Tweet media one
12
1
11
@Zajjaj
Wajdan
1 month
بیشک اس کتاب ہدایت میں کوئی شک نہیں۔ یہ ہر شک و شبہ سے بالاتر ہے۔
Tweet media one
8
2
10
@Zajjaj
Wajdan
1 month
میڈیکل سٹورز پہ موجود رش کو دیکھ کر لگتا کہ ہمارا آدھے سے زیادہ ملک دوائیوں پہ چل رہا ہے اور باقی آدھا ملک دعاؤں پہ 🍀 اللّٰہ تعالیٰ تمام بیماروں کو صحت کاملہ عاجلہ عطاء فرمائے۔ آمین
14
2
13
@Zajjaj
Wajdan
2 months
یقیناً ہدایت انہی کو ملتی ہے جو ہدایت چاہتے ہیں !!!🍀
Tweet media one
10
0
12