Sarfraz Malik Profile Banner
Sarfraz Malik Profile
Sarfraz Malik

@ZaiSarfraz

4,030
Followers
3,777
Following
1,659
Media
13,278
Statuses

Hardwork is the key to success ♥️ #محبت_مافیا

Joined September 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@ZaiSarfraz
Sarfraz Malik
5 months
حضرت علی نے فرمایا کہ لا حاصل کو اگر پانا چاہتے ہو تو " تہجد " پڑھا کرو کیونکہ جو مقدر میں نہیں ہوتا تہجد کی دعائیں اسے مقدر میں لے آتی ہیں السلام علیکم صبح النور پیارے لوگو
Tweet media one
11
4
18
@ZaiSarfraz
Sarfraz Malik
9 months
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❣️ صبح بخیر الحمدللہ علی کل حال❤️❤️
Tweet media one
41
10
54
@ZaiSarfraz
Sarfraz Malik
9 months
السلام و علیکم صبح بخیر ✨
Tweet media one
52
9
49
@ZaiSarfraz
Sarfraz Malik
7 months
یہ حفاظتی ٹیکہ ان کے لیۓ ہے جو آرٹی اور کمنٹ نہیں کر��ے🤣🤣😂😂
Tweet media one
43
10
51
@ZaiSarfraz
Sarfraz Malik
7 months
بے صبرے لوگو انتظار کرلیا کرو روزہ کھولنے کےلیۓ۔۔۔ کل بھی ایک بندے نے فوتگی کے اعلان پر روزہ کھول دیا😂🤣
Tweet media one
28
10
42
@ZaiSarfraz
Sarfraz Malik
7 months
زندہ ہیں۔۔۔ چلتی پھرتی میتیں😢😕 اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ! دن بخیر پیارے لوگوں!
Tweet media one
35
4
43
@ZaiSarfraz
Sarfraz Malik
6 months
انڈیا میں نہروں کے اوپر سولر پینلز لگائے جا رہے ہیں، اس سے جگہ کی بچت ہوگی، پانی بخارات بننے سے بچے گا اور سولر پینلز ٹھنڈے بھی رہیں گے، ہمارے سیاست دان یہ سوچ رہے ہیں کہ مخالف سیاست دان کی جعلی اور گندی ویڈیو کب اور کیسے بناؤں ؟؟ اور آدھی عوام ویڈیوز کے انتظار میں بیٹھی ہوئی
6
20
51
@ZaiSarfraz
Sarfraz Malik
7 months
right Now☹️☹️
Tweet media one
36
5
36
@ZaiSarfraz
Sarfraz Malik
7 months
قدموں نے انکے خاک کو کندن بنا دیا سونا نکل رہا ہے محمدؐ کے شہر میں
Tweet media one
23
6
38
@ZaiSarfraz
Sarfraz Malik
6 months
وہ مجھے کہتی کہ میرا نہیں بننا تو نا بن مگر کم سے کم بندے دا پتر تے بن 🤣🤣
Tweet media one
31
6
41
@ZaiSarfraz
Sarfraz Malik
7 months
نمی دے کر جو مٹی کو مسلسل گوندھتے ہو تم بتاؤ کیا بناؤ گے ؟؟؟ کوئی کوزہ کوئی مورت یا پھر محبوب کی صورت !! سخن ور ہوں _ _ _ کہو تو مشورہ اک دوں یہ گھاٹے کا ہی سودا ہے یہاں مٹی کی مورت کی اگر آنکھیں بناؤ گے تو تمھیں آنکھیں دکھاۓ گی تراشو گے زبان اسکی تو ترشی جھیل پاؤ گے
Tweet media one
28
11
38
@ZaiSarfraz
Sarfraz Malik
9 months
دوستو پلیز سپورٹ کریں ورنہ اکونٹ وڑ جائے گا پلیز 😭😭
Tweet media one
25
11
33
@ZaiSarfraz
Sarfraz Malik
7 months
جمعہ مبارک پیارے احباب💞 اللہ پاک ھم سب کو نعمتوں سے نوازے آمین
Tweet media one
32
2
34
@ZaiSarfraz
Sarfraz Malik
7 months
پیارے ابو جان۔۔۔! آنکھ تم کو ہی جب نا پاۓ گی عید کیسے مناۓ جاۓ گی 🫤💔 اللہ پاک میرے ابو سمیت جن کے ابو جان دارالبقاء کی طرف چلے گۓ ان سب کو جنت الفردوس میں اعلی سے اعلی مقام عطا کرے آمین یارب آمین
Tweet media one
34
9
36
@ZaiSarfraz
Sarfraz Malik
7 months
آؤ جی۔۔۔ مل گئی وہ بلی جو 900 چوہے کھا کے حج پہ گئی تھی 🤣🤣🤣
Tweet media one
33
9
35
@ZaiSarfraz
Sarfraz Malik
7 months
عقل ہمیشہ ٹھوکر لگنے سے آتی ہے لہذا اک دوجے کو تھڈے ماریں اور عقل تقسیم کریں 🤣🤣🤣🤣
Tweet media one
24
11
36
@ZaiSarfraz
Sarfraz Malik
7 months
وَصَوَّرَكُمْ فَأَحْسَنَ صُوَرَكُمْ., اوراُس نے تمہاری صورت بنائی اورکیا ہی خوبصورت بنائی❤ اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ! کوٸی ہے جو سلام کا جواب دے؟
Tweet media one
28
9
31
@ZaiSarfraz
Sarfraz Malik
7 months
رب مجھ کو بُلاۓ گا میں کعبے کو دیکھوں گا وہ دن بھی تو آۓ گا میں کعبے کو دیکھوں گا اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح النور پیارے لوگو!
26
5
35
@ZaiSarfraz
Sarfraz Malik
8 months
اے اللہ تو جانتا ہے ہمارے دِلوں کے حال ہماری تکلیفوں کو اور ہماری بے بسی کو بھی بس تو ہم پر اپنی رحمت نازل فرما ۔۔🥀✨ آمین
Tweet media one
29
6
27
@ZaiSarfraz
Sarfraz Malik
7 months
میٹھا میٹھا ہے میرے محمد کا نام ان پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام مصطفی جانے رحمت پہ لاکھوں سلام شمع بزم ہدایت پہ لاکھوں سلام صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ ❤️
Tweet media one
27
7
32
@ZaiSarfraz
Sarfraz Malik
6 months
#سب_ڈوب_گیا_تب_نکلو_گے جمعیت علماء اسلام (ف) نے وزیراعلیٰ خیبرپختوانخوا علی امین گنڈاپور کے حالیہ بیان پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف سے علیحدہ حکومت مخالف تحریک چلانے کا فیصلہ کر لیا۔جبکہ میرے خیال سے علیحدہ کا کوئی فائدہ نہیں جم کے چلو سب کو ساتھ لے کے چلو
Tweet media one
2
36
36
@ZaiSarfraz
Sarfraz Malik
7 months
ابھی تک اس کا میسج نہیں آیا،،،☹️☹️ شاید برتن دھو رہی ہوگی 🤣🤣🤣
Tweet media one
30
8
30
@ZaiSarfraz
Sarfraz Malik
6 months
#سب_ڈوب_گیا_تب_نکلو_گے جب گندم اتنی زیادہ ہے کہ گوداموں میں رکھنے کی جگہ نہیں ہے تو پھر روٹی 16 روپے کی کیوں؟ 2 یا 3 روپے کی کیوں نہیں ؟
7
18
33
@ZaiSarfraz
Sarfraz Malik
8 months
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ! ظالمو پاکستان واپس آگیا ہوں۔۔۔ ویلکم ہی کردو😇😇😘😘
Tweet media one
33
3
23
@ZaiSarfraz
Sarfraz Malik
7 months
درود شریف وہ واحد عبادت ہے جسے قبول ہونا ہی ہوتا ہے 💞اَللّٰــــھُمَّ صَــّـــلِ عَلٰـــی مُحَـــمَّدٍ وَّعَلٰٓـــی اٰلِـ مُحَـــمَّدٍ کَمَــــا صَــــلَّیْتَ عَـــلٰٓی اِبْرَاھِیْــــمَ وَعَلٰٓـــی اٰلِ اِبْرَاھِـــیْمَ اِنَّکَ حَمِـــیْدٌ مَّجِــــیْدٌ-اَللّٰھُــــمَّ بَارِکْ
Tweet media one
23
9
31
@ZaiSarfraz
Sarfraz Malik
9 months
کس کس کو بلیو ٹک چاہیے ؟؟؟ میں اپنے پہلے پے آوٹ سے ایک ممبر کو بلیو ٹک اور 1 million امپریشن لے کر دوں گا اس پوسٹ کو لائک کریں اور کومنٹ میں اپنا ہینڈل دیں اور اسکو ریتویت کریں شکریہ ❤
Tweet media one
22
13
30
@ZaiSarfraz
Sarfraz Malik
6 months
میں نے تو گھر والوں سے کہا ہے کہ سونا اور مہنگا ہورہا ہے۔۔۔ ہور بندہ کنے اعشارے کرے یار؟🤣🤣
Tweet media one
20
4
28
@ZaiSarfraz
Sarfraz Malik
8 months
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ! کتنے خوش نصیب ہیں یہ سب۔۔۔ اللہ پاک ہم سب کو بھی یہ سعادت نصیب فرماۓ آمین درود شریف پڑھ کے شیٸر کیجیۓ پلیز سیدنا محمّد صَلَّىٰ للَّٰهُ عَلَيْہِ وَآلِہِ وَسَلَّمَ @1_DXB2 @7n_Star_ @lajjpal @hmma46
21
13
28
@ZaiSarfraz
Sarfraz Malik
7 months
خود کو تکلیف دینا کتنا اچھا لگتا ہے نا۔۔۔💞 سچ میں آج معلوم ہوا 🥰🥰
Tweet media one
Tweet media two
25
4
26
@ZaiSarfraz
Sarfraz Malik
7 months
ہر دربار پر جا کے تمہیں مانگا لنگر مل گیا پر تم نا ملی 🤣🤣
Tweet media one
21
7
26
@ZaiSarfraz
Sarfraz Malik
7 months
میں چاہتا ہوں وہ میرے سامنے ہو اور میں مر جاٶں میں چاہتا ہوں وہ میری آخری خواہش کا معجزہ دیکھے😞
Tweet media one
23
2
26
@ZaiSarfraz
Sarfraz Malik
7 months
اگر تمھاری اولاد میں یک بیٹا اور ایک بیٹی ہو اور تمھاری استعداد فقط ایک کو درسگاہ بھیجنے کی ہو تو تم " بیٹی " کو بھیجنا ۔
Tweet media one
18
8
26
@ZaiSarfraz
Sarfraz Malik
7 months
#چونانمبر 39آپ میری پوسٹ پر آئیں میں آپ کی پوسٹ پر آؤں گا 🤣🤣🤣
Tweet media one
22
7
26
@ZaiSarfraz
Sarfraz Malik
6 months
پڑھیے گا ضرور پلیز ایک بادشاہ کے دربار میں ایک فقیر آیا اور کہنے لگا “سنا ہے کہ آپکی سخاوت کے قصے دور دور تک مشہور ہیں “ بادشاہ نے جواب دیا بلکل ٹھیک سنا ہے تم نے مانگو کیا مانگتے ہو؟ فقیر نے ہاتھ میں پکڑا کاسہ آگے بڑھا دیا اور کہنے لگا بس اسے بھر دیجئیے! بادشاہ نے گلے سے
Tweet media one
14
8
29
@ZaiSarfraz
Sarfraz Malik
6 months
#سب_ڈوب_گیا_تب_نکلو_گے روٹی کھانی منگ کے اخے اسی جانا چن تے
Tweet media one
12
26
31
@ZaiSarfraz
Sarfraz Malik
8 months
قبر کا خوف نا رکھنا اے دل۔۔۔ وہاں سرکار دو عالم کی زیات ہوگی۔ اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ! جمعہ مبارک صبح النور @1_DXB2 @lajjpal @7n_Star_ @MalikAwan31 @Vybwith_mariyum @PTIexe
27
6
26
@ZaiSarfraz
Sarfraz Malik
7 months
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ! صبح کی ابتدا اللہ کا پاک نام یارحمن یا رحیم کے ساتھ ۔اللہ پاکآپ کواور ھم سب کو دنیاکی ہر پریشانی اور دُکھ تکلیف سے دور رکھے۔ آمین یارب آمین صبح النور دن بخیر
Tweet media one
27
4
24
@ZaiSarfraz
Sarfraz Malik
7 months
فَاذْكُرُوْنِیْۤ اَذْكُرْكُمْ وَ اشْكُرُوْا لِیْ وَ لَا تَكْفُرُوْنِ(152) تو تم مجھے یاد کرو ،میں تمہیں یاد کروں گا اور میرا شکرادا کرو اور میری ناشکری نہ کرو @PTIexe @FatimaZ555
Tweet media one
Tweet media two
24
6
23
@ZaiSarfraz
Sarfraz Malik
7 months
لڑکیاں پیزہ آرڈر کرنے کے 10 منٹ بعد🤣🤣🤣
Tweet media one
14
5
25
@ZaiSarfraz
Sarfraz Malik
7 months
ساکو بال کے شاکر ہتھ سیکیں اساں راہ دے ککھ تیڈے کم آسو
Tweet media one
14
3
24
@ZaiSarfraz
Sarfraz Malik
8 months
خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸 اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀 اَللّٰهُمَّ
Tweet media one
20
6
25
@ZaiSarfraz
Sarfraz Malik
6 months
اگر بندہ کیوٹ بھی ہو اور جانوں بھی نا مل رہا ہو تو کیا کیاجاۓ؟ 🤣
Tweet media one
22
2
23
@ZaiSarfraz
Sarfraz Malik
7 months
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ! رسول اللہ مُحَمَّد ﷺ نے فرمایا دنیاوی چیزوں میں سے بیوی اور خوشبو میرے لیۓ محبوب بنادی گٸی ہیں۔اور میری آنکھوں کی ٹھنڈک نماز میں رکھی گٸی ہے صبح النور @1_DXB2 @7n_Star_ @Aeman747 @yoursbella9 @Vybwith_mariyum @PTIexe
Tweet media one
17
8
27
@ZaiSarfraz
Sarfraz Malik
9 months
کس کس کو بلیو ٹک چاہیے؟؟ جس جس کو بلیو ٹک چاہیے وہ کمینٹ میں اپنا ہینڈل mention کرے اس پوسٹ کو لائک کریں اور ریتویت کریں شکریہ
Tweet media one
26
6
22
@ZaiSarfraz
Sarfraz Malik
7 months
سچا پیار اور چار دانوں والی مونگ پھلی بس قسمت والوں کو ہی ملتی ہے 🤣🤣
Tweet media one
20
3
19
@ZaiSarfraz
Sarfraz Malik
7 months
مرشد تعویز جعلی نکل آیا،،،🫤🫤 محبوب قدموں کی بجاۓ گلے پڑ گیا🤣🤣🤣
Tweet media one
22
3
27
@ZaiSarfraz
Sarfraz Malik
6 months
ہور سناؤ سلیمو تو کوتھاں کوتھاں گئیں ایں🤣 پولیس والوں کی کھسروں کے ہاتھوں درگت🤣 مردوں عورتوں اور بچوں سے سے بہتر اور بہادر تو میرے ملک کے کھسرے نکلے🤣 کھسروں نے تو بڑے بھائی سے بھی زیادہ برا حشر کیا ان پولیس والوں کا کھسروں نے پیروں میں بیٹھا لیا اور خوب درگت بنائ @shafqatmm1
9
14
26
@ZaiSarfraz
Sarfraz Malik
6 months
آئی Need سہیلی جہڑی پیار کرے سچا تے گل کرے ڈیلی ہے کوئی ویلی؟🤣🤣
Tweet media one
17
5
28
@ZaiSarfraz
Sarfraz Malik
7 months
وہ اکثر مجھ سے کہتی تھی وفا ھے ذات عورت کی مگر جو مرد ھوتے ھیں بہت بے درد ھوتے ھیں کسی بھنورے کی صورت گل کی خوشبو لُوٹ لیتے ھیں سنو ...!! تم کو قسم میری روایت توڑ دینا تم نہ تنہا چھوڑ کر جانا نہ یہ دل توڑ کر جانا مگر ...!! پھر یوں ھوا کہ مجھے انجان راستے پر اکیلے چھوڑ کر اس نے
Tweet media one
27
4
25
@ZaiSarfraz
Sarfraz Malik
7 months
دیہات میں کچھ والدین میرے جیسے بھولے بیٹوں کویہ خواب دکھاکرگندم کٹوالیتےہیں🙄🙄"بس ایہاکنڑکاں چاکےتیڈی شادی کرڈیسوں"😁😂
Tweet media one
20
7
20
@ZaiSarfraz
Sarfraz Malik
7 months
غاٸبانہ سلام ہو آپ کو جناب نام ھم آپ کا لے نہیں سکتے 💞💞
Tweet media one
20
9
24
@ZaiSarfraz
Sarfraz Malik
6 months
عمرے شریف فیملی کرتی ہے اور درجات پٹرول کے بلند ہوتے ہیں
Tweet media one
13
5
26
@ZaiSarfraz
Sarfraz Malik
7 months
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ! سلا�� کا جواب دینے سے محبتیں بھی بڑھتی ہیں اور ثواب بھی حاصل ہوتا ہے صبح النور پیارے لوگو!
Tweet media one
27
5
26
@ZaiSarfraz
Sarfraz Malik
6 months
#سب_ڈوب_گیا_تب_نکلو_گے باغی لوگوں کو پسند کیا کریں کم سے کم وہ منافق تو نہیں ہوتے
Tweet media one
3
39
29
@ZaiSarfraz
Sarfraz Malik
7 months
شاہ جہاں نے محبت میں تاج محل بنوایا تھا۔۔۔ میں غریب آدمی ہوں قبر پکی کروا دوں گا🤣
Tweet media one
26
3
23
@ZaiSarfraz
Sarfraz Malik
7 months
شادی میں جوتا چپھائی رسم سالیاں کرتی ہیں مسجد میں پتہ نہیں کون سالہ یہ رسم کرتا ہے 🤣🤣🤣
Tweet media one
18
3
20
@ZaiSarfraz
Sarfraz Malik
7 months
اپنا لہجہ دیجیۓ گا جناب۔۔۔ کڑوی سیاہ کافی ب��انی
Tweet media one
23
3
21
@ZaiSarfraz
Sarfraz Malik
6 months
سنو لڑکیو۔۔۔! ویلا بیٹھا ہوں دوپٹہ ہی دے دو پیکو کراکے واپس کردوں گا🫤🤔
Tweet media one
17
3
25
@ZaiSarfraz
Sarfraz Malik
7 months
تم سب نے لوٹ کر میرے ہی پاس انا ہے تب میں تم سب کو بتا دوں گا جو تم لوگ کیا کرتے تھے السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح النور!
Tweet media one
18
5
19
@ZaiSarfraz
Sarfraz Malik
7 months
فرعون نے بہت سے گناہ کیۓ تھے لیکن یقین کرو کبھی بھی لڑکی کے نام سے فیک آئی ڈی نہیں بنائی تھی 😂😂🤣🤣
Tweet media one
20
3
21
@ZaiSarfraz
Sarfraz Malik
9 months
بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم السَـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ و��بَرَكـَـاتُه صبح بخیر✨ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
Tweet media one
29
5
24
@ZaiSarfraz
Sarfraz Malik
7 months
اگر تمہارے دل میں جگہ نہیں ہے تو پلیز مجھے پھیپھڑوں میں ہی رکھ لو 🙏🙏😂😂😂😂😂
Tweet media one
20
3
18
@ZaiSarfraz
Sarfraz Malik
6 months
پاپا کی پریوں کے بعد حاضر خدمت ہے پاپا کا چمکادڑ 🤣🤣
Tweet media one
17
4
20
@ZaiSarfraz
Sarfraz Malik
9 months
Whenever you are down, remember Allah! ❤❤
Tweet media one
15
7
21
@ZaiSarfraz
Sarfraz Malik
6 months
#TrueLiesOf9May عمران ریاض خان نے کہا تھا کہ ٹکر کے لوگ ملےہیں اس بار
Tweet media one
2
20
26
@ZaiSarfraz
Sarfraz Malik
6 months
#TrueLiesOf9May ڈرائیوروں کے ہاتھوں بوتھا لال ہوتے ہوۓ @thr_cs @m_k_ni @ZobiNsr
4
16
26
@ZaiSarfraz
Sarfraz Malik
6 months
#TrueLiesOf9May Truth reigns in hearts, not pretense
Tweet media one
2
35
24
@ZaiSarfraz
Sarfraz Malik
8 months
جس نے اینڈ نہیں دیکھا اس نے کچھ نہیں دیکھا😂😂😂👇 استاد روشنی پاٶ😂 @1_DXB2 @7n_Star_ @ahmedsadiya884 @alia_amir11
22
7
24
@ZaiSarfraz
Sarfraz Malik
6 months
لڑکیوں کی پوسٹ پر لڑکے ایسے جاتے ہیں جیسے داتا دربار کا لنگر ہو
Tweet media one
15
2
25
@ZaiSarfraz
Sarfraz Malik
8 months
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ! رمضان کریم کی پہلی سحری سب احباب کو مبارک ہو۔ اللہ پاک سب کو رمضان شریف کی برکتیں سمیٹنیں کی توفق عطا کرے آمین صبح النور
17
3
18
@ZaiSarfraz
Sarfraz Malik
6 months
ملک بھر میں وقفے وقفے سے بارش جاری عاشق لوگ ٹوئیٹر پر شاعری میں مصروف اور جن کے لیۓ شاعری ہورہی ہے وہ وائپر لگانے میں مصروف 🤣🤣
Tweet media one
16
4
22
@ZaiSarfraz
Sarfraz Malik
9 months
🚨 جن لوگوں کی ریچ نہیں بڑھ رہی آجائیں 🚨 اس پوسٹ کو ریپوسٹ کریں اور کمنٹ میں اپنا ہینڈل مینشن کریں میں آج اپنے 2 ممبر کو 500k امپرشن لے کر دوں گا نوٹ 👈 صرف ریپوسٹ لائک اور کمینٹ کرنے والے کو یہ اوفر ملے گی فیصلہ آج رات 12 بجے ہوگا ✨
Tweet media one
23
11
20
@ZaiSarfraz
Sarfraz Malik
6 months
ہاتھ میں پکڑا شیطان کس کمپنی کا ہے؟ 🤭🤣🤣
Tweet media one
25
3
21
@ZaiSarfraz
Sarfraz Malik
7 months
افطار بنانے سے ڈر نہیں لگتا صاحب۔۔۔ افطار کے برتن دھونے سے لگتا ہے 🤣🤣🤣
Tweet media one
23
1
18
@ZaiSarfraz
Sarfraz Malik
6 months
#TrueLiesOf9May عمران نیازی نے ایک نہیں چار نسلیں تباہ کی زرداری کی نسل، شریفوں کی نسل، باچا خان کی نسل اور فضلو کی نسل
8
20
22