‼️ایک دوست پوچھتے ہیں
آیت کریمہ کس ترتیب سے اور کتنی بار پڑھنی چاہیے ‼️
یو ٹیوب پر دیکھیں تو ایسے ایسے عملیات ہیں جو لمحوں میں تحت الثری سے اوج ثریا پر پہنچا دیتے ہیں. جبکہ حضرت غوث گوالیاری کہتے ہیں کہ اگر وظائف بادشاہتیں دیتے ہوں تو کسی کو بتانے کے بجائے ہم خود کیوں نہ بادشاہ