مجھے صرف میرا پاکستان چاہئیے جہاں مجھے اظہارِ راۓ کی ازادی ہو، جہاں مجھے اپنے ہی لوگوں سے جان کا خطرہ نہ ہو، جہاں میری عز٘ت محفوظ ہو، جہاں مجھے اپنے بنیادی حقوق کے لیے دھک٘ے نہ کھانے پڑیں!
میڈم آلیہ، ہم سب کی نمائندگی کرنے کا شکریہ۔
اس ایکُ سالُ میں کیا کیا قیامتیں گزریں!
Faizan tells us it is not only us, he also watches his video again and again! 💕
Him dancing to Azadi in such a chaos conveys a message,that whatever you choose to do in your life, do it with all your heart!
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
I was searching for a video & found this in my SC memories. This was Feb 3, around 2 in the morning!
And when it says, *Hai Jaan Hatheli Per Apni..* 💔
He just lived what he believed in!
I pray whoever was involved in torturing and murdering him never gets peace!
#ZillayShah
یہ ہیں وہ چہرے جو پاکستان کی نمائندگی کرتے رہے ہیں اور انہیں اسی سزا میں اپنے ملک میں رسوا کیا جا رہا ہے کیونکہ ان مافیاز کو پاکستان کی ترقی برداشت نہیں ہے!
#عوام_بمقابلہ_کرپٹ_نظام
#ZartajGul
ارشاد بھائی آج یہ کہتے ہوئے مُجھ سے ملنے آۓ کہ زھرہ بہن نے تو ملنے آنا نہیں، میں خُود مل لوں۔ ملنے نہیں آ سکی معزرت، مگر آپ خیریت دیتے رے، شکریہ۔
جس حالت میں آپکو ہسپتال بھیجا تھا، آج آپکو صحتمند دیکھ کے بہت خُوشی ہوئی۔ارشاد بھائی ہمیشہ فرنٹ پہ رہے ہیں۔ ۲۵ مئی کو بھی ہم ساتھ تھے۔
PTI Lahore Media Management Team members met
@MashwaniAzhar
today.
We are glad he is back home safe.
Thank you so much for your time Azhar!
@AwaisYounasPTI
thank you for joining us.
@MashwaniZ
thank you to you too!
این اے 118 سے کسی اور کو ووٹ ڈلوانے کے لیے اس خاتون سے زیادہ بہادر اور ہمت و حوصلے والا مرد لا کے دکھانا پڑے گا۔
ڈائس یعنی پانسے پہ ٹھپہ! 🎲
#ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے #ووٹ_ڈالو_خان_نکالو
#NA118
تشدد کیا، جیل میں ڈالا، کیس بناۓ، پریس کانفرنسز کروائیں، بلا چھیننا، پابندیاں لگائیں، لیڈر کو بھی قید میں ڈالا۔
آپ نے جو کرنا تھا کر لیا، اب عوام کے عمل کا وقت ہوا چاہتا ہے۔ یہ سونامی رُکنے والا نہیں ہے!!
#انتخابی_نشان_عمران_خان
#SherAfzalMarwat
#PTIKarachiRally
When
@Ahmed_khanNiazi
scolded people trying to guard him saying: MUJHE KIS CHEZ KA KHATRA HAI? JAO YAHAN SE, JIS KO KHATRA HAI USKI HIFAZAT KARO, and preferred to spend some time at MM camp! 💕
Luckily got to meet him again in
#ZamanPark
tonight!
Thank you for encouraging us and inshaAllah together in this struggle until we get rid of these Pharaos once and forever!
This is how past few months have been! How she makes sure I'm up before calling and she knows my whereabouts!
Miss you Maa! ❤
InshaAllah see you soon!
Countdown begins!!
This tiger of Khan,
#RahimGojali
who belongs to
#Gilgit
& had been giving duty at
#ZamanPark
for the past six months, went to IHC with
@ImranKhanPTI
yesterday and is missing since yest.
I request everyone to raise voice for him. Spread the word.
If anyone has any info, kindly dm.
Hello hello! If you're missing
#ImranKhan
this election, watch this video and enjoy a similar vibe! Such a motivating video! Get ready for the much-awaited elections. Prepare your checklist ✅
#ووٹ_صرف_کپتان_کا
#عمران_کا_پلڑا_بھاری_ہے
میرا #ووٹ_عمران_خان_کا کیوں ہے؟
وجوہات تو بہت ساری ہیں لیکن پی ٹی آئی ٹرینڈ کے لیے تین وجوہات اس ویڈیو میں۔
پاکستان کو خان کی ضرورت ہے اس لیے #ووٹ_ڈالو_خان_نکالو!
اس مُلک کی ڈور کو سنبھالنا ہماری ذمّہ داری ہے۔
ہم نے ہی اس زمین کو ایک روز آسمان بنانا ہے! انشاءاللہ
Eman has a message for the nation! 💕
#PakistanEconomicCrisis
#پاکستان_کی_ضرورت_عمران
Thank you for an organic 9k! Never bought followers, never got a post promoted!
Thank you to each and every one of you, for your support and for all the prayers that I receive in the comments or in DMs., especially those who have been here since I joined! ✨
ملک کے غداروں سے آزادی
ظالم حُکمرانوں سے آزادی
فاطمہ جناح کو غدار کہنے والوں سے آزادی
امریکہ کے غلاموں سے آزادی
ذہنی غلامی سے آزادی
بند کمروں میں کیے گۓ فیصلوں سے آزادی
جانبدار عدالتی نظام سے آزادی
اظہار ِ راۓ کی آزادی
*ہم چاہتے ہیں، خوف سے آزادی*
#AzaadPakistan
is out now!
ہم
@ICT_Police
کیساتھ مل کر خان کے گھر پہ شیلنگ بھی کرتے ہیں اور پھر کورٹ آرڈر آنے پہ خان کے گھر ڈیوٹی بھی دیتے ہیں۔ حُکم کی تعمیل بھی اُتنی کرنی چاہئے جو آپکی عزت پہ آنچ نہ آنے دے!
پنجاب پولیس خان کے گھر سحری کرتے ہوئے!
Btw ویل ڈن
@OfficialDPRPP
*اوپر وردی، دل میں خان*
Dear
@twitter
,
@TalatHussain12
is putting life of my leader
@ImranKhanPTI
in danger by false accusations of blasphemy and spreading hatred against him.
Kindly look into this!
Captured these heart touching scenes in
#Township
yest night.
These two uncles must have seen Pakistan transitioning into the current state over the decades.
Couldn't resist posting so ended up creating my first tiktok!
The efforts tho'!
#بلا_چلاؤ_ملک_بچاؤ
#پنجاب_تحریک_انصاف_کا
یہی آوازیں برداشت نہیں ہیں!
Small men occupying big offices!
Curse be upon all of you who are involved in this fascism that peaceful protestors are being subjected to.
#PakistanUnderStateFascism
#LawlessPakistan
مراد سعید میرے لیے ہمت و بہادری کی مثال ہیں۔ ملکی سیاست میں اپنا کردار کیسے ادا کرنا ہے، کیسے لیڈ کرنا ہے اور حق کا ساتھ کیسے دینا ہے، آپ ان سے سیکھ سکتے ہیں۔
دُکھ اس بات کا ہے کہ ہمارے ملک میں حق کا ساتھ دینے والا ہر بہادر ریاست کے نشانے پہ آ جاتا ہے۔
#StandWithMuradSaeed
اندر کھاتے یہ چل رہا ہے! توہینِ عدالت کے علمبردار کہاں گئے؟ ان عدلیہ کے دشمن سوشل میڈیا ایکٹوسٹس پہ کوئی ایکشن ہو گا؟
N-league attacks on judiciary and CJP, this is what they are up to!
#NationStandswithCJP
#عدلیہ_کی_دشمن_ن_لیگ