#Birthday
#RamzanMubarak2024
اسلام علیکم صبح بخیر خوش رہو اور آباد رہو
یا اللہ میرے یہ بیس 20 سال کے
گناہوں کو صواب میں تبدیل فرما
آمین
یا اللہ جیسی یہ بیس 20 سال گزرے الحمداللہ
آنے والے سال بھی اسے طرح دین کے ساتھ چلنے
کے توفیق عطا فرما
Your brother now 21 year's old 🤗❤️