Yar Muhammad Khan Niazi Profile Banner
Yar Muhammad Khan Niazi Profile
Yar Muhammad Khan Niazi

@YarMKNiazi

17,578
Followers
4,633
Following
6,151
Media
42,281
Statuses

Focal Person to CM KP on Digital Media || Ex PTI SMT Head KP

Bannu, Pakistan
Joined December 2009
Don't wanna be here? Send us removal request.
@YarMKNiazi
Yar Muhammad Khan Niazi
8 months
PMLN WON ONLY 17 SEATS PMLN WON ONLY 17 SEATS PMLN WON ONLY 17 SEATS PMLN WON ONLY 17 SEATS Don't stop talking about it.
39
3K
5K
@YarMKNiazi
Yar Muhammad Khan Niazi
1 year
چارسدہ میں پی ٹی آئی جنڈا (پرچم) لگاؤ ​​تحریک کا باقاعدہ آغاز آج خواتین ونگ چارسدہ کی صدر چاند بی بی نے اپنی پوری ٹیم کے ہمراہ کیا۔ تمام 3 تحصیلوں، چارسدہ، تنگی اور شبقدر کی نمائندگی ان کی منتخب تحصیل اور یوسی سطح کے نمائندوں نے کی۔ مزید لائحہ عمل پر تفصیلی بات چیت کی گئی.
32
1K
4K
@YarMKNiazi
Yar Muhammad Khan Niazi
1 year
دولت خان میریان نے اپنے گھر پر جھنڈا لگا کر جھنڈا لگاؤ مہم کا آغاز کردیا ہے. #پی_ٹی_آئی_جھنڈا_لگاؤ_مہم
14
922
3K
@YarMKNiazi
Yar Muhammad Khan Niazi
2 years
یہ ایک شخص کی تصویر نہیں بلکہ پاکستان کی 75 سالہ تاریخ کے رازوں پر مبنی اصل حقیقت ہے. جس طرح اس شخص نے صرف اشارہ کرکے صالح محمد خان کو گرفتار کروایا اور خود سامنے نہیں آیا. پاکستان کے ساتھ ازل سے یہی ہورہا ہے. حکمران کوئی اور ہوتا ہے، حکم کسی اور کے چلتے ہیں.
Tweet media one
101
2K
3K
@YarMKNiazi
Yar Muhammad Khan Niazi
1 year
بنوں: عمران خان کی غیر قانونی گرفتاری کے خلاف بنوں پریس کلب کے سامنے پرامن احتجاج جاری ہے. ان شاء اللہ آخری دم تک عمران خان کیساتھ کھڑے رہینگے. عمران خان ایک نظریہ ہے، نظریہ کو قید نہیں کیا جاسکتا. #پر_امن_ملک_گیر_احتجاج #لندن_پلان_نامنظور
27
1K
3K
@YarMKNiazi
Yar Muhammad Khan Niazi
6 months
وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا تمام متعلقہ محکموں اور افسران کو ہدایت مستقبل میں مستحقین کو امدادی رقوم، چیک تقسیم کرنے کی کوئی ویڈیو، تصاویر نہ بنائی جائے۔ کسی بھی شہری کی عزت نفس مجروح ہونے کی صورت میں متعلقہ افسران کے خلاف کارروائی ہوگی۔ علی امین گنڈاپور
143
601
3K
@YarMKNiazi
Yar Muhammad Khan Niazi
1 year
چیئرمین عمران خان کے ساتھ تھا ،ہوں اور ہمیشہ ساتھ کھڑا رہونگا، خالد خورشید خان صوبائی صدر پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان
12
589
2K
@YarMKNiazi
Yar Muhammad Khan Niazi
1 year
بنوں میں جھنڈا لگاؤ مہم کا انداز ہی نرالا ہے. جھنڈا لگاؤ مہم الیکشن کیمپین میں تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے. #پی_ٹی_آئی_جھنڈا_لگاؤ_مہم
13
740
2K
@YarMKNiazi
Yar Muhammad Khan Niazi
1 year
صدر پاکستان تحریک انصاف کوہاٹ ضیاء اللہ خان بنگش کے حجرے پر #پی_ٹی_آئی_جھنڈا_لگاؤ_مہم کے زیر سایہ پارٹی پرچم لگادیا گیا۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
5
604
2K
@YarMKNiazi
Yar Muhammad Khan Niazi
1 year
ہم نا باز آئینگے محبت سے، اپنے پاکستان کیلئے، اپنے مستقبل کیلئے، اپنے آنے والی نسلوں کیلئے جب تک جان میں جان ہمارا لیڈر اور نظریہ عمران خان ہے. ان شاءاللہ #ہم_نہ_باز_آئینگے_محبت_سے
16
510
2K
@YarMKNiazi
Yar Muhammad Khan Niazi
1 year
بنوں میں بازاروں، مارکیٹوں اور گلی محلوں میں پاکستان تحریک انصاف کے جھنڈے لگنا شروع ہوچکے ہیں. ان شاء اللہ ہر گلی محلے، گاؤں میں پاکستان تحریک انصاف کے جھنڈے لہرائینگے. #پی_ٹی_آئی_جھنڈا_لگاؤ_مہم
3
824
2K
@YarMKNiazi
Yar Muhammad Khan Niazi
1 year
مولانا نسیم علیشاہ سابق امیدوار برائے NA35 اپنے ہجرے میں جھنڈا لگاؤ مہم کا آغاز کررہے ہیں. #پی_ٹی_آئی_جھنڈا_لگاؤ_مہم
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
6
391
2K
@YarMKNiazi
Yar Muhammad Khan Niazi
1 year
بنوں: یونین کونسل میریان میں نوجوانوں نے پاکستان تحریک انصاف جھنڈا لگاؤ مہم کیساتھ ساتھ ریلی کا اہتمام کیا. #پی_ٹی_آئی_جھنڈا_لگاؤ_مہم
7
452
2K
@YarMKNiazi
Yar Muhammad Khan Niazi
1 year
جب سے KP میں نگران حکومت آئی ہے انہوں نے مسلسل ایک پروپیگنڈا شروع کررکھا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی حکومت نے خیبرپختونخوا میں 5000 انٹرنیز کو بھرتی کیا ہے جو سوشل میڈیا پر پارٹی اور عمران خان کے بیانیئے کی تشہیر کررہے ہیں اور انکو ماہوار 25 ہزار دیئے جاتے ہیں 1/19
31
485
1K
@YarMKNiazi
Yar Muhammad Khan Niazi
1 year
عمران خان کی گرفتاری کیخلاف چترال میں کارکنان اور عوام کی بڑی تعداد احتجاج کررہی ہے. #نکلو_خان_کی_زندگی_بچاؤ
21
597
2K
@YarMKNiazi
Yar Muhammad Khan Niazi
2 years
احمد سے ملیئے، یہ پاکستان تحریک انصاف سوشل میڈیا ٹیم خیبر پختونخوا کے سینیئر ممبر ہی انکا قصور یہ تھا کہ اسلام آباد ہائی میں عمران خان کی پیشی کے موقع پر انکو دہشت گردی کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا آپکو بتاتا چلوں انکے پاس بہت خطرناک ہتھیار تھا یعنی کیمرا جو حقیقت دکھاتا ہے.
Tweet media one
13
499
1K
@YarMKNiazi
Yar Muhammad Khan Niazi
2 years
سیالکوٹ میں حکومتی دہشت گردی کیخلاف اس وقت پورا پنجاب بند ہوجانا چاہیئے تھا. یہ ٹیسٹنگ فیز ہے، ایسے مواقع کبھی کبھار آتے ہیں جو پوری تحریک کا رخ بدل دیتے ہیں. ہر ورکر کو خود نکلنا ہوگا. کیونکہ پاکستان تحریک انصاف کا ہر ورکر عمران خان ہے. #SialkotFightsBack
23
586
1K
@YarMKNiazi
Yar Muhammad Khan Niazi
1 year
دروش چترال میں بچوں نے اپنی زمہ داری پوری کر رہے ہیں اور جھنڈا لگاو مہم میں بھر پور حصہ لے رہےہیں۔ #پی_ٹی_آئی_جھنڈا_لگاؤ_مہم
8
423
1K
@YarMKNiazi
Yar Muhammad Khan Niazi
1 year
بنوں: پاکستان تحریک انصاف کے جھنڈوں سے پورا گاؤں سج گیا ہے. ان شاءاللہ جھنڈا لگاؤ مہم کامیابی کے نئے معیار قائم کرے گی. #پی_ٹی_آئی_جھنڈا_لگاؤ_مہم
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
13
395
1K
@YarMKNiazi
Yar Muhammad Khan Niazi
1 year
پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی صدر ریاض خان کے حلقے بونیر پی کے 23 میں#پی_ٹی_آئی_جھنڈا_لگاؤ_مہم کے زیر سایہ پارٹی پرچم لگائے جارہے ہیں #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
8
401
1K
@YarMKNiazi
Yar Muhammad Khan Niazi
2 years
یہ چھوٹے بچے کل کو اپنی آنے والی نسل کو فخر سے بتائینگے کہ ہم بھی عمران خان کے حقیقی آزادی مارچ کا حصہ تھے. آج پاکستان کی نئی تاریخ رقم ہونے جارہی ہے. جو حق و سچ کیساتھ ہوگا وہ امر ہوجائے گا جو مخالفت کرے گا تاریج کی اوراق میں گم ہوجائے گا. #حقیقی_آزادی_مارچ
Tweet media one
11
344
1K
@YarMKNiazi
Yar Muhammad Khan Niazi
1 year
پاکستان تحریک انصاف سوشل میڈیا ٹیم اور اسکے ممبرز کے بارے میں رجیم چینج آپریشن کے بعد بہت سارے دعوے اور مفروضے قائم کیئے گئے. آج میں تھوڑا پاکستان تحریک انصاف سوشل میڈیا ٹیم اور اسکے ممبرز کے بارے میں بتانا چاہتا ہوں. سوشل میڈیا ٹیم میں کل ملاکر چند سو ممبرز بنتے ہیں. 1/14
63
303
1K
@YarMKNiazi
Yar Muhammad Khan Niazi
1 year
Quote with @ImranKhanPTI photo or video ہارتا وہ ہے جو ہار مان لیتا ہے. میں آخری بال تک مقابلہ کرونگا. ان شاء اللہ جیت عوام کی ہوگی. اللہ تعالی نے نیت اور کوشش انسان کے ہاتھ میں رکھی ہے، کامیابی وہ دیتا ہے. عمران خان
@agentjay2009
Jibran Ilyas
1 year
Quote with @ImranKhanPTI ’s photo Maa'oun Behnoun ka Maan, Imran Khan!
Tweet media one
95
1K
5K
10
302
1K
@YarMKNiazi
Yar Muhammad Khan Niazi
1 year
پاکستان تحریک انصاف پشاور کی لاجواب اسٹریٹیجی: چند دنوں سے پی ٹی آئی پشاور میں آجکے دن ایک بڑا جلسہ منعقد کرنے کا اعلان کیا تھا، جسکی سوشل میڈیا پر کافی تشہیر کی گئی. آج پولیس سارا دن پاکستان تحریک انصاف کے ناہونے والے جلسے کو روکنے کیلئے پشاور کی سڑکوں پر خوار ہوتی رہی. 😂😂
34
208
1K
@YarMKNiazi
Yar Muhammad Khan Niazi
3 months
وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور بجلی بحال کرنے گرڈ اسٹیشن پہنچ گئےاور اپنے اعلان کے مطابق لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 12 گھنٹے پر فکس کرکے نیا شیڈول تیار کر لیا صوبے کے تمام نمائندے اپنے علاقوں میں گرڈ اسٹیشنز کا دورہ کرکے 12 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کے شیڈول پر عملدرآمد یقینی بنائیں
50
320
1K
@YarMKNiazi
Yar Muhammad Khan Niazi
6 months
پاکستان تحریک انصاف لکی مروت کے بانی رکن عارف اللہ خان 8 فروری الیکشن ڈے کے موقع پر فائرنگ سے شہید ہوگئے تھے. شیر افضل مروت ایم این اے نے انکے خاندان کی کفالت کیلئے 5 لاکھ روپے کی مالی امداد دی ہے. اسکے علاوہ انکے بچوں کی مکمل تعلیی اخراجات بھی... 1/2
Tweet media one
Tweet media two
13
180
1K
@YarMKNiazi
Yar Muhammad Khan Niazi
1 year
سینیٹر شیری رحمان نے سینیٹ میں تصدیق کی ہے کہ بلین ٹری سونامی کے درخت لگائے گئے ہیں جو IUCN کی طرح بیرونی آڈٹ کے مطابق 70 سے 90 فیصد تک کامیاب رہے ہیں۔ خدا کی شان دیکھیں، کل تک اپوزیشن میں بیٹھ کر @PTIofficial اس پراجیکٹ پر طعنے دیتے تھے، آج تعریف کررہے ہیں.
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
7
618
1K
@YarMKNiazi
Yar Muhammad Khan Niazi
2 years
آج ایک اور خواہش پوری ہوگئی. اپنے کپتان کو اپنے ہاتھوں سے پوری سوشل میڈیا ٹیم کی طرف سے روایتی پگڑی پہنائی. آج ہی کے دن خان صاحب نے لانگ مارچ کا اعلان کیا. انشاءللہ اپنے کپتان کیساتھ ہر دم تیار ہیں. #FinalCall
14
212
1K
@YarMKNiazi
Yar Muhammad Khan Niazi
6 months
پاکستان تحریک انصاف کوہاٹ کے کارکنان جو 9 مئی کو شہید یا زخمی ہوگئے تھے کیلئے آج عیدالفطر کے موقع پر پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ جسمیں شہداء کے اہل خانہ اور زخمی کارکنان کو خصوصی دعوت دی گئی۔ پاکستان تحریک انصاف کے شہید اور زخمی ہونے والے کارکنان کو خراج تحسین پیش کیا گیا.
16
274
1K
@YarMKNiazi
Yar Muhammad Khan Niazi
1 year
بنوں میں جھنڈا مہم کی تیاریاں بنوں میں کل یکم جولائی سے باقاعدہ طور پر جھنڈا مہم کا آغاز ہوگا انشاءاللہ ہر گھر پر پاکستان تحریکِ انصاف کا جھنڈا لگے گا.
5
327
1K
@YarMKNiazi
Yar Muhammad Khan Niazi
1 year
Feel the difference روئے اپنی قسمت اور فیصلہ سازوں پر
Tweet media one
16
573
1K
@YarMKNiazi
Yar Muhammad Khan Niazi
1 year
عمران خان کی غیر قانونی گرفتاری کے خلاف احتجاج کرنے پر سابق امیدوار NA35 مولانا نسیم علیشاہ کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے. #پر_امن_ملک_گیر_احتجاج #لندن_پلان_نامنظور
6
357
991
@YarMKNiazi
Yar Muhammad Khan Niazi
1 year
آج خان صاحب کی شاہ خرچیوں کی بات ہورہی ہے تو میں بھی ایک واقعہ بتانا چاہتا ہوں. خان صاحب کیساتھ سوشل میڈیا ٹیم کی وزیراعظم ہاؤس میں میٹنگ تھی. میں صبح سویرے اپنے گھر سے بغیر ناشتہ کرکے نکلا تھا. 6 گھنٹے کے سفر کے بعد اسلام آباد پہنچا اور وہاں سے سیدھا وزیراعظم ہاؤس. ⬇️
11
153
929
@YarMKNiazi
Yar Muhammad Khan Niazi
1 year
آج پشاور میں جتنی بارش ہوئی ہے، اسمیں لوگ گھروں سے نہیں نکلتے لیکن آج اسی بارش میں کپتان کے کھلاڑیوں نے انتہائی شاندار ریلی نکال کر ثابت کردیا کہ آندھی ہو یا طوفان، آئے گا صرف عمران #مزدور_ریلی_کپتان_کےسنگ
5
279
991
@YarMKNiazi
Yar Muhammad Khan Niazi
2 years
Arbab Niaz Cricket stadium Peshawar is near completion. InnShaAllah next PSL matches will be played here.
Tweet media one
Tweet media two
18
82
995
@YarMKNiazi
Yar Muhammad Khan Niazi
2 years
اداروں کو سیاست سے پاک کرکے ہی اداروں کو بہتر بنایا جاسکتا ہے. کسی بھی ادارے کو یہ اختیار حاصل نہیں ہوسکتا کہ وہ سیاسی جماعتوں کے آلہ کار بنیں. الیکشن کمیشن اور اسکےسربراہ کھلے عام PDM کی دلالی اور PTI کی مخالفت کررہے ہیں. ECP اسوقت صرف PTI کو دھکیلنے کے چکر میں ہے #ECPSharamKaro
15
313
982
@YarMKNiazi
Yar Muhammad Khan Niazi
2 years
یہ ہیش ٹیگ تو انصافین کا قومی ہیش ٹیگ بن چکا ہے. انصافین نے بھی قسم کھائی ہوئی ہے کہ جب تک عمران خان دوبارہ وزیراعظم نہیں بن جاتے ہیش ٹیگ تو یہی چلے گا. لیکن مجھے کیوں نہیں دکھائی دے رہا پینل پر؟؟؟ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
80
783
974
@YarMKNiazi
Yar Muhammad Khan Niazi
13 days
میرے تحریک انصاف کے شیروں اور شیرنیوں میرے اکاؤنٹ کی ریچ بالکل وڑ چکی ہے. میرے خیال میں اسے باقاعدہ رپورٹ کیا جارہا ہے تاکہ پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا حکومت کی updates اپ تک نہیں پہنچ سکیں. لہذا میرے اکاؤنٹ پر خاص نظر کرم کریں. شکریہ
126
272
1K
@YarMKNiazi
Yar Muhammad Khan Niazi
1 year
آج جی 13 اسلام آباد میں پولیس نے خود گاڑی جلائی۔ ضیاءاللہ بنگش سابقہ مشیر تعلیم اور ضلعی صدر موقع پر موجود تفصیلات بتا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس طرح کے کام پولیس خود کرکے الزام پاکستان تحریک انصاف پر لگا دیتی ہے حالانکہ آج اس طرح کی شیلنگ کا کوئی جواز نہیں بنتا تھا۔
4
565
958
@YarMKNiazi
Yar Muhammad Khan Niazi
1 year
کالا (طور چشمہ) کمراٹ میں انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن اور سیاح عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے حق میں نعرے بازی کررہے ہیں. الحمداللہ عمران خان کا نظریہ پہاڑوں میں بھی گونج رہا ہے. #KumratValley #ImranKhanForPakistan
1
234
906
@YarMKNiazi
Yar Muhammad Khan Niazi
1 year
ضلعی صدر پی ٹی آئی مانسہرہ و صوبائی مشیر داخلہ بابر سلیم سواتی کی ہدایت پر ضلع مانسہرہ میں جھنڈا لہرانے کی مہم بھرپور طریقے سے جاری۔ #پی_ٹی_آئی_جھنڈا_لگاؤ_مہم
3
296
945
@YarMKNiazi
Yar Muhammad Khan Niazi
5 months
جس دن سے کامران خان لاپتہ تھے، انکے خاندان پر کیا گزر رہی ہوگی یہ صرف اللہ جانتا ہے. کامران کی گمشدگی پر ہونے والے کیمپین نے ایک بات تو واضح کردی کہ اپنے پارٹی کے کارکن ساتھی کیلئے پاکستان تحريک انصاف کے تمام ورکرز ایک پیج پر ہیں. ان 7 دنوں میں جو پریشر تھا اللہ بچائے 🙏
36
181
962
@YarMKNiazi
Yar Muhammad Khan Niazi
2 years
Right Now at Peshawar Jalsa Gah, InnShaAllah tomorrow will be huge Jalsa of @ImranKhanPTI to give a clear message that we don't accept imported Govt. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
46
537
911
@YarMKNiazi
Yar Muhammad Khan Niazi
9 months
الحمداللہ پاکستان تحریک انصاف @PTIofficial کے امیدواران کا بنوں @PTIOBannu میں الیکشن کمپین زور وشور سے جاری ہے. بہت جلد بنوں کے مختلف علاقوں میں ڈور ٹو ڈور کیمپین کا آغاز کیا جائے گا. جس کا آغاز سٹی سے انصاف یوتھ ونگ اور اسٹوڈنٹس فیڈریشن کی زیر نگرانی ہوگا. @MashwaniAzhar
Tweet media one
23
503
942
@YarMKNiazi
Yar Muhammad Khan Niazi
1 year
سردار رجب علی خان عباسی اور سردار ساجد علی خان عباسی سینئر نائب صدر ہزارہ ریجن نے ضلع ایبٹ آباد اور بلخصوص تحصیل لورہ میں تحریک انصاف جھنڈا مہم کا آغاز کر دیا اور پوری تحصیل میں جھنڈے تقسیم کیے. #پی_ٹی_آئی_جھنڈا_لگاؤ_مہم
3
356
922
@YarMKNiazi
Yar Muhammad Khan Niazi
10 months
خیبرپختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف کے مختلف اضلاع کے درمیان آپس میں بہترین مقابلہ جاری ہے. الحمداللہ ہر گزرتے دن کیساتھ ورکرز کنونشن میں عوام کی تعداد بڑھ رہی ہے. صرف ایک سوچ اور ایک نظریہ ہے. پاکستان زندہ باد، عمران خان زندہ باد #خیبرپختونخوا_کپتان_کا
12
299
896
@YarMKNiazi
Yar Muhammad Khan Niazi
9 days
سینکڑوں گاڑیوں پر مشتمل قافلہ بنوں سے لاہور جلسے میں شرکت کیلئے روانہ ہوچکا ہے. #LahoreJalsa
4
211
960
@YarMKNiazi
Yar Muhammad Khan Niazi
22 days
تحریک انصاف کے سینئر رہنماء عاطف خان کی قیادت میں مردان سے پی ٹی آئی ورکرز کا قافلہ اسلام آباد جلسہ گاہ کی طرف روانہ #IslamabadJalsa
4
199
910
@YarMKNiazi
Yar Muhammad Khan Niazi
2 years
فرعون، نمرود اور اس جیسے بہت سے انسانوں کو اپنی طاقت پر بڑا زعم تھا. لیکن انکے ساتھ کیا ہوا، اسکی عبرت کی داستانیں آج بھی قرآن پاک ہمیں بتاتا ہے آج بھی کچھ لوگوں کو اپنی طاقت، اپنی سوچ، اپنی چالوں پر بڑا گھمنڈ ہے لیکن وہ شائد یہ بھول گئے ہیں، اسوقت بھی اللہ تھا اور آج بھی وہی ہے
11
291
877
@YarMKNiazi
Yar Muhammad Khan Niazi
3 months
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے آج کے سپریم کورٹ میں تاریخی فیصلے کے بعد وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلی نے خیبرپختونخوا میں مخصوص نسشتوں پر جعلی اراکین سے حلف لینے سے انکار لیکر بولڈ فیصلہ کیا تھا. #عمران_خان_جیت_چکا
3
198
885
@YarMKNiazi
Yar Muhammad Khan Niazi
11 months
الزام: سائفر کے مندرجات پبلک کر کے چیئرمین عمران خان نے اپنے حلف کی خلاف ورزی کی۔ جواب: وزیراعظم کا جو حلف آئین میں درج ہے وہ اُسے اختیار دیتا ہے کہ اگر وزیراعظم درست سمجھے تو وہ کسی قومی سلامتی سے متعلق کسی بھی معاملے کو عوام کے سامنے رکھ سکتا ہے، سلمان اکرم راجہ
7
462
807
@YarMKNiazi
Yar Muhammad Khan Niazi
10 months
پاکستان تحریک انصاف ایک حقیقت ہے، عمران خان کو عوامی سطح پر مکمل سپورٹ حاصل ہے یہ بھی ایک حقیقت ہے. لیکن جب کچھ لوگ کبوتر کی طرح آنکھیں بند کرکے بلی کی حقیقت سے انکار کردیں تو اسکا کوئی علاج نہیں. ہماری التجا ہے کہ خدارا جتنا کرسکتے تھے کرلیا، اب مزید PTI کو دبانے سے گریز کرلیں.
@MeFaheem
Muhammad Faheem
10 months
PTI in KP is still the strongest just a small clip from Dir Convention today
45
606
2K
7
247
813
@YarMKNiazi
Yar Muhammad Khan Niazi
1 year
پرویز خٹک صدر پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کی پرامن احتجاج کیلئے لائحہ عمل کے حوالے اہم پیغام۔ #نکلو_خان_کی_زندگی_بچاؤ #BehindYouSkipper #IamImranKhan
8
507
799
@YarMKNiazi
Yar Muhammad Khan Niazi
1 year
پاکستان، پاکستانی عوام اور عمران خان کا رشتہ بہت مضبوط ہے. یہ رشتہ ہر گزرتےدن کیساتھ مذید مضبوط ہورہا ہے. پاکستانی عوام اپنے کپتان کی #میرے_پاکستانیو سننا چاہتی ہے، عمران خان نے اپنی ہر تقریر میں نوجوانوں کو ایسے سمجھانے کی کوشش کی ہے جیسے ایک باپ اپنی اولاد کو نصیحت کرتا ہے.
8
271
817
@YarMKNiazi
Yar Muhammad Khan Niazi
1 year
اس جذبے کو کیا نام دو گے لیڈر جیل میں قید ہے جبکہ کارکنان نے خود ہی کمانڈ سنبھال لی ہے زیر نظر وڈیو میں عاصم سونامی نیظم بازار سورانی بنوں میں آجکی ہونے والی جشن آزادی ریلی میں شریک کارکنان میں پارٹی جھنڈے تقسیم کررہے ہیں یہ کارکنان پارٹی کا اصل سرمایہ ہے #غلام_نہیں_آزاد_پاکستان
13
356
798
@YarMKNiazi
Yar Muhammad Khan Niazi
1 year
سینئر صحافی سلمان دورانی کا پی ٹی آئی یوتھ لیڈر ریحان زیب خان کو زبردست خراج تحسین۔ انہوں نے کہا کہ ریحان زیب خان جیسے نوجوان اپنے عمل سے بتا رہے ہیں کہ عمران خان نے اس قوم کے نوجوانوں کی تربیت کتنی کمال کی ہے۔
5
229
751
@YarMKNiazi
Yar Muhammad Khan Niazi
3 years
Thank you, people of Peshawar, today you've shown your intent to the #PDM , Mixachaar party. Peshawar always stands with @ImranKhanPTI #پی_ڈی_ایم_تباہ_دے
Tweet media one
15
83
794
@YarMKNiazi
Yar Muhammad Khan Niazi
1 year
ساری زندگی اپنے آپ کو جمہوری چیمپئن کہنے والے آج عمران خان کو ہرانے اور دوبارہ اقتدار میں آنے کیلئے غیر جمہوری قوتوں کی گود میں بیٹھ چکے ہیں. یہ عمران خان کی ہی کامیابی ہے کہ جو ان سب کو اکھٹا کرکے قوم کے سامنے آشکارا کردیا ہے. #عمران_خان_سرخرو
Tweet media one
12
213
797
@YarMKNiazi
Yar Muhammad Khan Niazi
1 year
پشاور: ہشتنگری کے مقام پر جی ٹی روڈ ٹریفک کیلئے بند #نکلو_خان_کی_زندگی_بچاؤ #ReleaseImranKhan
10
286
778
@YarMKNiazi
Yar Muhammad Khan Niazi
1 year
پاکستان زندہ باد عمران خان زندہ باد پاکستان تحریک انصاف زندہ باد پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان زندہ باد #عمران_خان_تو_آئے_گا
Tweet media one
5
200
758
@YarMKNiazi
Yar Muhammad Khan Niazi
1 year
پاکستان تحریک انصاف کے دور حکومت میں اپر دیر میں صاحبزادہ صبعت اللہ خان نے کافی ترقیاتی کام کیئے ہیں آج اس پر تفصیل سے بات کرتے ہیں دیر بالا اپنے سیاحتی مقامات کی وجہ سے کافی مشہور ہے. عمران خان نے اپر دیر میں وادی کمراٹ کا دورہ کیا تھا. جسکے بعد وہاں کی سیاحت میں انقلاب آیا 1/23
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
6
148
728
@YarMKNiazi
Yar Muhammad Khan Niazi
22 days
لوئر جنوبی وزیرستان : اسلام آباد جلسہ میں شرکت کیلئے ایم پی اے عجب گل وزیر کی قیادت میں قافلہ منزل کی جانب گامزن۔ #IslamabadJalsa
4
169
796
@YarMKNiazi
Yar Muhammad Khan Niazi
3 months
صحت کارڈ پر ابتک 10 ارب سے زیادہ خرچ کر چکے ہیں، 2 لاکھ 60 ہزار لوگوں نے صحت کارڈ کے تحت آپریشن کروایا سوا ارب روپے ہم نے ٹرانسفارمر کی مرمت کے لیے تقسیم کیے مفت ادویات کے لیے ہم نے 10 ارب روپے کے فنڈز رکھے. مشیر خزانہ مزمل اسلم کی خصوصی گفتگو
12
216
779
@YarMKNiazi
Yar Muhammad Khan Niazi
5 months
خیبرپختونخوا میں اب بزرگ شہریوں کو محکمہ صحت کی طرف سے مفت چیک اپ سہولیات فراہم کی جائینگی وزیراعلی علی امین گنڈاپور کی ہدایت پر وزیر صحت نے 65 سال سے زائد عمر کے افراد کیلئے ایگزیکٹو ہیلتھ چیک اپ پروگرام جسمیں Ultra Sound، ٹیسٹس، CT سکین، MRI اور دیگر سہولیات مفت فراہم کی جائیں
7
243
769
@YarMKNiazi
Yar Muhammad Khan Niazi
1 year
چیئرمین عمران خان کی ایک آواز پر سوات تحصیل خوازہ خیلہ میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں اور ورکرز کا یوم آزادی کے حوالے ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی خوازہ خیلہ بانڈیی سے شین اور واپسی شین سے خوازہ خیلہ میں اختتام پذیر ہوا ۔ #غلام_نہیں_آزاد_پاکستان #ہم_نہ_باز_آئینگے_محبت_سے
5
283
727
@YarMKNiazi
Yar Muhammad Khan Niazi
1 year
Alhumdulilah, another project of PTI Sardar Fateh Muhammad Khan Buzdar Institute of Cardiology, in Dera Ghazi Khan is near completion. It's a 200 bed cardiac care hospital that will provide the best medical provisions and all the necessary facilities to the individuals. ⬇️
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
15
244
696
@YarMKNiazi
Yar Muhammad Khan Niazi
1 year
ندیم شاہ ایڈوکیٹ صدر انصاف لائرز فورم مردان ڈویژن کے زیر قیادت تخت بائی میں وکلا کا عمران خان کی گرفتاری کے خلاف مظاہرہ. #عمران_خان_کو_رہا_کرو
6
203
703
@YarMKNiazi
Yar Muhammad Khan Niazi
10 months
آج پی ٹی آئی نے انکو دن میں تارے دکھا دیئے جو پچھلے کچھ عرصے سے مسلسل یہ راگ الاپ رہے تھے کہ خیبرپختونخوا میں عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف ختم ہوگئی ہے. مشرق ٹی وی کے سینیئر جرنلسٹ @MeFaheem #عمران_خان_تو_آئے_گا
8
299
720
@YarMKNiazi
Yar Muhammad Khan Niazi
8 months
بہادر کپتان کی بہادر بیوی. بشری بی بی توشہ خانہ کیس میں گرفتاری دینے کیلئے خود اڈیالہ جیل پہنچ گئی ہیں. پاکستانیوں یاد رکھیں عمران خان اور بشری بی بی نے ہماری آزادی کیلئے اپنے آزادی کو قربان کردیا ہے. اب ہمارا فرض ہے 8 فروری کو انکو جتواکر آزاد کریں. #نہ_مایوس_ہوں_نہ_مشتعل
23
248
732
@YarMKNiazi
Yar Muhammad Khan Niazi
1 year
اٹک جیل کے یو قیدی دے چہ نمبر یے 804 دے عمران خان پہ نوم یادیگی دا ہر چا دا زڑہ قرار دے #عمران_خان_کو_انصاف_دو #میں_بھی_804_ہوں
6
264
698
@YarMKNiazi
Yar Muhammad Khan Niazi
2 years
What @ImranKhanPTI & @PTIofficial has done for Police (🚓) in Khyber Pakhtunkhwa??? Lets explore it in a complete thread... 1/
9
288
702
@YarMKNiazi
Yar Muhammad Khan Niazi
1 year
پاکستان تحریک انصاف جھنڈا لگاؤ مہم نے پاکستان تحريک انصاف کے کارکنان اور عوام میں ایک نیا جذبہ پیدا کردیا ہے. پاکستان تحریک انصاف کا جھنڈا اور نظریہ پاکستان سے محبت کی علامت بن چکے ہیں. #پی_ٹی_آئی_جھنڈا_لگاؤ_مہم
8
288
716
@YarMKNiazi
Yar Muhammad Khan Niazi
1 year
عمران خان خوش قسمت ہے جسکے پاس @AliAminKhanPTI اور @MuradSaeedPTI جیسے نا جکھنے والے اور نا ڈرنے والے ہیرے موجود ہیں. ان شاء اللہ انکی جدوجہد تاریخ میں سنہری حروف میں لکھی جائیگی. #ReleaseAliAmin
13
214
677
@YarMKNiazi
Yar Muhammad Khan Niazi
2 years
عمران خان کی گرفتاری کیخلاف پشاور میں کارکنان گھروں سے نکل آئے! اسوقت کارکنان پشاور پریس کلب کے سامنے احتجاج کررہے ہیں۔ #Fascist_PDM
10
224
683
@YarMKNiazi
Yar Muhammad Khan Niazi
2 years
بریگنگ نیوز ! نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ کا مستعفی ہونے کا اعلان جلد متوقع ۔ زرائع گورنر کے پاس سارے اختیارات ہیں تو میری کیا ضرورت ہے۔ زرائع گورنر جانبدار ہے۔ انکے ہوتے ہوۓ فری اینڈ فیر الیکشن کا انعقاد ممکن نہیں۔ زرائع
Tweet media one
6
302
656
@YarMKNiazi
Yar Muhammad Khan Niazi
4 months
ماشاء اللہ سے بچوں کی وڈیوز آنا شروع ہوگئی ہے. بچے بڑے خوش ہیں اور اپنے وطن آنے کو بیتاب اللہ تعالی تمام بچوں کی حفاظت فرمائے. امین
15
215
674
@YarMKNiazi
Yar Muhammad Khan Niazi
9 months
میرے پاکستان تحریک انصاف کے شہزادے اور شہزادیوں ہمت نہیں ہارنی، حوصلہ نہیں ہارنا. جب ہمارا کپتان جیل میں قید ہوکر حوصلہ نہیں ہار رہا تو ہم کیسے حوصلہ اور ہمت ہار لیں. اللہ تعالی فرماتے ہیں کہ بیشک دشواری کیساتھ آسانی ہے. ہم اس ملک کی تقدیر بدلنے نکلیں ہیں. #انتخابی_نشان_عمران_خان
Tweet media one
9
188
664
@YarMKNiazi
Yar Muhammad Khan Niazi
6 months
بانی چیئرمین عمران خان کے ویژن کیمطابق خیبرپختونخوا آگے بڑھ رہا ہے. KP کے حوالے سے سوشل میڈیا پر آنے والی تمام جائز شکایات کو حل کرنے کیلئے میکنزم بنانے پر کام کیا جارہا ہے. اسکے علاوہ پاکستان سٹیزن پورٹل میں کچھ بنیادی تبدیلیاں کرکے اسے بھی جلد ہی عوام کیلئے لانچ کردیا جائے گا.
51
162
646
@YarMKNiazi
Yar Muhammad Khan Niazi
9 days
سوات صوبائی وزیر ڈاکٹر امجد علی اپنے قافلے کے ہمراہ لاھور جلسہ کے لئے صوابی کے مقام وزیر اعلیٰ علی امین خان گنڈاپور کا انتظار کرتے ہوئے, ان شاء اللہ خیبرپختونخوا سے عوام کا سمندر آرہا ہے. #مطالبہ_صرف_خان_کی_رہائی #LahoreJalsa
5
169
671
@YarMKNiazi
Yar Muhammad Khan Niazi
1 year
میں نے عمران خان کی محبت میں گرفتار بہت سے نوجوان دیکھے لیکن جو جذبہ اور جنون بلال کا تھا کسی کے پاس نہیں ہوگا بلال کے پورے جسم میں صرف دو انگلیاں کام کرتی تھیں جو بھی انہوں نے عمران خان کیلئے وقف کی ہوئی تھیں اللہ تعالی انکو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے.
Tweet media one
33
146
600
@YarMKNiazi
Yar Muhammad Khan Niazi
15 days
وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کیساتھ باجوڑ سے ایم این اے مبارک زیب کی ملاقات! اس موقع پر وزیراعلی نے کہا کہ مبارک زیب خان پاکستان تحریک انصاف کے دیرینہ کارکن اور شہید ریحان زیب کا بھائی ہے اور PTI کیساتھ کھڑا ہے. عمران کیساتھ کھڑا ہے، اسکی پوری فیملی عمران خان
2
104
652
@YarMKNiazi
Yar Muhammad Khan Niazi
2 years
امپورٹڈ حکومت کی تجربہ کار ٹیم کے آنے کے بعد نا مہنگائی کم ہوئی، نا عوام کو کچھ ریلیف دیا گیا، الٹا بجلی، گیس مہنگی کردی گئی. جو حج عمران خان کے دور حکومت میں 450000 روپے میں ہوتا تھا آج 50 لاکھ علماء کرام کے استاد کے دور میں 750000 سے لیکر 950000 روپے میں ہورہا ہے.
15
197
606
@YarMKNiazi
Yar Muhammad Khan Niazi
3 months
میرے پاکستان کے باشعور لوگوں، پہچان لو ان سب کو اور انکی پشت پناہی کرنے والوں کو. کیسے کیسے جواز بناکر پشتون پنجابی کو تقسیم کیا جارہا ہے. یہ لوگ عمران خان کی 26 سالہ محنت جسمیں اس نے تمام پاکستانیوں کو ایک قوم بنایا کو ضائع کرکے اپنے سیاسی مفادات حاصل کرنا چاہتے ہیں.
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
40
253
608
@YarMKNiazi
Yar Muhammad Khan Niazi
2 months
عروبہ کومل اس دن بڑی خوش تھی، میں نے جب انہیں بتایا کہ آپ یہاں ہمارے ساتھ خان صاحب کے قریب بیٹھیں گی تو یقین جانیں، اسکی آنکھوں میں آنسو آگئے تھے۔ اسے یقین ہی نہیں آرہا تھا کہ وہ اپنے لیڈر عمران خان کیساتھ فرنٹ رو میں بیٹھ رہی ہیں۔ #ReleaseAroobaKomal
@SyedaAroobaKoml
Syeda Arooba komal
2 years
Never have i ever thought of sharing a stage with my leader. I can't describe in words how huge honor it was for me to sit beside the person i adore the most. I'm truly thankful to All Seniors for providing me This opportunity. #PTISMT
Tweet media one
83
626
4K
6
174
624
@YarMKNiazi
Yar Muhammad Khan Niazi
3 months
خیبرپختونخوا حکومت نئے سکولز بنانے کی بجائے کرایے کی بلڈنگز میں نئے سکولز شروع کرارہی ہے. تاکہ تعلیمی بجٹ انفراسٹرکچر ڈیویلپمنٹ کی بجائے بچوں کی تعلیم پر خرچ کیا جاسکے. یہاں 2 کمروں کے سکول بنتے سالوں لگے جاتے ہیں. اس پالیسی سے شروع دن سے پڑھائی شروع ہوگی. #KP100DaysPerformance
19
118
600
@YarMKNiazi
Yar Muhammad Khan Niazi
2 months
وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور بنوں امن جلسہ میں شرکت کرنے کیلئے بنوں پہنچ گئے ہیں۔
Tweet media one
5
100
617
@YarMKNiazi
Yar Muhammad Khan Niazi
1 year
Arbab Niaz Cricket Stadium is another masterpiece project of PTI for Cricket lovers in Khyber Pakhtunkhwa. Two new screens has been installed in stadium. Check out it's new & updated images. #KPKUpdates
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
6
121
567
@YarMKNiazi
Yar Muhammad Khan Niazi
1 year
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع بنوں نے عمران خان کی ہدایت پر 14 اگست جشن آزادی جوش و جزبے کیساتھ منانے کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔ پاکستان ہمارا ملک ہے اور اسکی آزادی کا جشن ہم بھرپور طریقے سے منائیں گے. #غلام_نہیں_آزاد_پاکستان #عمران_کو_رہا_کرو
10
224
545
@YarMKNiazi
Yar Muhammad Khan Niazi
1 year
تحریک انصاف بیروٹ میں منعقدہ تنظیمی میٹنگ کو عوام نے جلسے میں بدل دیا. ان شاء اللہ عمران خان دوبارہ آرہا ہے.
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
4
92
560
@YarMKNiazi
Yar Muhammad Khan Niazi
1 year
جہاں صدر عارف علوی صاحب سے میٹنگ ہونی تھی. یہ مغرب کی بعد کا وقت تھا. وہاں خدا خدا کرکے ایک کپ چائے اور 1 یا 2 بسکٹس کھانے کو ملے. وہاں سے فراغت کے بعد ساری ٹیم نے اپنے پیسوں سے رات گیارہ بجے کھانا کھایا. پھر پی ڈی ایم پراپیگنڈا کرتی ہے کہ خان سوشل میڈیا ٹیم کو پیسے دیتا ہے 🤣🤭
4
69
543
@YarMKNiazi
Yar Muhammad Khan Niazi
1 year
شاہ محمد خان وزیر جنکو چیتا کے نام سے جانا جاتا ہے پاکستان تحریک انصاف کے بنوں سے ایم پی اے اور سابق صوبائی وزیر برائے ٹرانسپورٹ رہ چکے ہیں. انکے بارے میں میڈیا میں کافی چہ میگوئیاں تھی کہ یہ پارٹی اور عمران خان کو چھوڑ کر جارہے ہیں. آج انہوں جرگہ میں تمام افواہوں کا جواب دیا. ⬇️
3
86
535
@YarMKNiazi
Yar Muhammad Khan Niazi
10 months
بابا جی کی عظمت اور جرات کو سرخ سلام! سب کچھ میرے اللہ میرے رب کے اختیار میں ہے جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے زلیل و رسوا کرے #فروری8_بلے_پہ_ٹھپہ
3
219
585
@YarMKNiazi
Yar Muhammad Khan Niazi
2 months
وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی ہدایت پر پولیس نے بنوں میں ایسے تمام عناصر جو اپنے آپ کو سرکاری اہلکار کہہ کر امن وامان کو خراب کرنے یا خوف وہراس پھیلانے کی کوشش کررہے تھے کیخلاف بھرپور کاروائی شروع کردی ہے. انشاء اللہ صوبے میں ایسے تمام عناصر جو خوف و ہراس پھیلانے
26
181
585
@YarMKNiazi
Yar Muhammad Khan Niazi
7 months
ان سے ملیئے ثوبیہ خان جو فارم 47 کی پیداوار ہیں. آج اس نے خود ٹویٹر اسپیس میں کہا ہے میں پستول لیکر اسمبلی جاؤنگی اور جس نے بھی اسے خیرات میں نشست دی ہے اگر اسکے خلاف کسی نے نعرہ لگایا تو یہ ڈرامہ کوئین اسے گولی مارینگی. آج شوباز نے اسے نئی ہدایات کے ساتھ تھپکی بھی دی ہے. توبہ
56
462
549
@YarMKNiazi
Yar Muhammad Khan Niazi
1 year
لکی مروت: قوم کے عظیم لیڈر عمران خان کی ہکار پر بچے نے اپنے گھر پر پاکستان تحریک انصاف کا پرچم لہرا دیا - #پی_ٹی_آئی_جھنڈا_لگاؤ_مہم
0
118
549
@YarMKNiazi
Yar Muhammad Khan Niazi
2 years
پٹواری اور اسکی مالکن مریم صفدر دنیاکی غلیظ ترین مخلوقات میں سب سے اعلی درجےپر فائز ہیں. ان ملعونوں اورشیطانوں کو اپنی کرسی اور اقتدار بچانے کیلئے ہر حربہ استعمال کرنا آتا ہے اور انہوں نےکیا ہے. اللہ تعالی انہیں نشان عبرت بنائے. #سچا_عاشق_رسول_عمران_خان
17
270
561
@YarMKNiazi
Yar Muhammad Khan Niazi
5 months
وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے پیسکو چیف کو صوبہ خیبرپختونخوا میں لوڈ شیڈنگ کے مسئلے کو حل کرنے کیلئے کل رات تک ڈیڈ لائن دی تھی،اس حوالے سے آج پشاور پیسکو چیف آفس میں لوڈ شیڈنگ سے متعلق اجلاس ہوا جسمیں صوبہ بھر میں غیر اعلانیہ لوڈ شینڈنگ نا کرنے کا فیصلہ کیا گیا
9
131
577
@YarMKNiazi
Yar Muhammad Khan Niazi
1 year
مجھے یاد ہے جسوقت میں نے سوشل میڈیا ٹیم میں شمولیت اختیار کی تھی میرے پاس سمارٹ فون نہیں تھا. مجھے کسی سے مانگ کر استعمال کرنا پڑتا تھا. تصاویر بذریعہ ای میل بھیجنی ہوتی تھی. لوگ اسوقت سوشل میڈیا ٹیم کا مذاق اڑایا کرتے تھے اور آوازیں کستے تھے. ہم نے ایسے شروعات کی تھی.
12
123
564
@YarMKNiazi
Yar Muhammad Khan Niazi
1 year
Alhumdulilah another PTI mega project of Baran Dam raising is near completion. PTI Govt has allocated 7+ billion rupees for this project. Thanks to @ImranKhanPTI @IMMahmoodKhan for this mega project. #BaranDam #RaisingProject #Bannu
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
6
252
543
@YarMKNiazi
Yar Muhammad Khan Niazi
1 year
جیل سے رہائی کے بعد چئیرمین تحصیل بریکوٹ کاشف علی کا والہانہ استقبال ورکرز نے عمران خان اور ڈاکٹر امجد علی زندہ باد کے نعرے لگائے. اس موقع پر چئیرمین تحصیل بریکوٹ نے کہا کہ ہمارے حوصلے بلند ہیں، عوام اور حقیقی آزادی کے لیے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے #واحد_آپشن_عمران_خان
0
147
499