Syeda Arooba komal Profile Banner
Syeda Arooba komal Profile
Syeda Arooba komal

@SyedaAroobaKoml

14,632
Followers
397
Following
4,273
Media
20,709
Statuses

#PTIFamily

Joined January 2017
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@SyedaAroobaKoml
Syeda Arooba komal
2 years
Never have i ever thought of sharing a stage with my leader. I can't describe in words how huge honor it was for me to sit beside the person i adore the most. I'm truly thankful to All Seniors for providing me This opportunity. #PTISMT
Tweet media one
84
622
4K
@SyedaAroobaKoml
Syeda Arooba komal
1 month
ہم سید ہیں راہ حق پر ڈٹ جانا اپنے اجداد سے خون میں بطورِ وراثت ملا ہے۔ انشاء اللہ حقیقی آزادی کے حصول تک کپتان کی قیادت میں ڈٹے ہوئے ہیں خدا ہمت دے اور حوصلہ دے آمین #NewProfilePic
Tweet media one
724
3K
15K
@SyedaAroobaKoml
Syeda Arooba komal
3 years
He is not only a politician, he is a statesmen, role model, he is a teacher, a guider, a historian, a philosopher, he is like a father figure, he will teach & guide on every matter like his own kids. He is mentoring & building a nation. He is Imran Khan #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
261
3K
6K
@SyedaAroobaKoml
Syeda Arooba komal
2 years
پانامہ کیس میں انکشاف ہوا کہ انکی لندن میں پراپرٹییزہیں جن کامریم نواز ماضی میں انکار کرتی رہی، پھردوبئی میں 5 کمپنیاں نکلی جن سےان کےاور انکےملازمین کےنام اربوں روپےآتےرہے،اثاثوں کو چھپانےپرنواز شریف کوسزا ہوئی، جسے بعد میں کہاجاتاہے کہ اقامہ پرنااہلی ہوئی۔ @fawadchaudhry
27
1K
3K
@SyedaAroobaKoml
Syeda Arooba komal
3 years
کل میرے کپتان نے صحافیوں سے گفتگو میں پوچھا کیا کوئی رہ تو نہیں گیا جو میرے خلاف نہ ہو! بقول @ImranRiazKhan آج اس کے کھلاڑیوں نے رات گئے سوموٹو ایکشن لے لیا! @ImranKhanPTI آج کوئی رہ تو نہیں گیا جوآپکے لیئے باہر نہ نکلا ہو #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
68
817
3K
@SyedaAroobaKoml
Syeda Arooba komal
1 year
اگر معاشرے میں ظلم و ناانصافی ہوگی تو ہر شہری سیاست میں حصہ لے گا سوائے دو لوگوں کے 1) بذدل 2) خودغرض #قوم_کا_لیڈر_خان
@Ahmeds4ys
wanderer
1 year
Without Imran Khan, you lot were nothing. Lost all respect that I had for you. @wasimakramlive @waqyounis99 @Mushy_online
56
116
462
23
901
2K
@SyedaAroobaKoml
Syeda Arooba komal
2 years
ایک بات تو ثابت ہوگئی کہ امریکہ سپر پاؤر ہو سکتا،امیر ترین ملک ہو سکتا ہے،مگر نہ اتنا طاقتور ہےاور نہ اتناامیر کہ پاکستان کےکپتان عمران خان کو خریدسکےعمران خان نےقوم کی خاطراقتدارکو قربان کیا،یہی وجہ ہےکہ قوم کپتان کےساتھ سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑی ہے #الیکشن_کراو_پاکستان_بچاو
Tweet media one
112
682
2K
@SyedaAroobaKoml
Syeda Arooba komal
2 years
شیخوپورہ کی عوام بھی چیئرمین عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کے خلاف امپورٹڈ حکومت کو پیغام دینے سٹرکوں پر نکل آئی پورا ملک بس ایک ہی بات اس سرکار کو سمجھا رہا ہے #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
24
702
2K
@SyedaAroobaKoml
Syeda Arooba komal
2 years
پنجاب حکومت کی جانب سے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امداد کی فراہمی اور متاثرین کی مدد کا کام تیزی سے جاری۔ #ReformingPunjab
18
463
2K
@SyedaAroobaKoml
Syeda Arooba komal
2 years
آخری رات میں وزیراعظم ہاؤس میں موجود تھا،عمران خان ایک ڈائری اٹھاکر چلےگے،مجھے لگاکوئی ٹرک آئےگا انکا سامان لینےپوچھنےپر معلوم ہواکہ وہ پہلےدن سےصرف اسئ ڈائری کےساتھ آئےاور آج وہی ڈائری لیئےواپس جارہے ہیں،انکا ایک جوتا تک وہاں موجود نہ تھا @ImranRiazKhan #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
78
793
2K
@SyedaAroobaKoml
Syeda Arooba komal
1 year
شہریار آفریدی کے بھائی کا انتقال بوا اور اسے جنازہ میں شرکت کی اجازت نہیں دی گئی، جبکہ ہماری حکومت میں نواز شریف کی بیوی کا انتقال ہوا تو ہم نے اسے 4 دن دیئے، آخر شہریار آفریدی کا ایسا کون سا جرم تھا۔ چیئرمین عمران خان #خان_کی_طاقت_عوام
22
597
2K
@SyedaAroobaKoml
Syeda Arooba komal
2 years
Tweet media one
49
56
2K
@SyedaAroobaKoml
Syeda Arooba komal
1 year
سابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نےچند روز قبل بتایاکہ آزاد کشمیر میں تحریک انصاف حکومت کاخاتمہ اورپی ڈی ایم حکومت کی کامیابی دراصل جنرل فیصل نصیرکاکارنامہ ہےکیا ان سےکوئی تفتیش ہوگی؟یا قانونی کاروائیاں صرف تحریک انصاف کے لیئےہیں #ReplaceFaisalNaseer #BehindYouSkipper
30
912
1K
@SyedaAroobaKoml
Syeda Arooba komal
27 days
آپکو میٹھے میں کیا پسند ہے؟
314
190
2K
@SyedaAroobaKoml
Syeda Arooba komal
2 years
چار ماہ سے صبر کر رہا ہو، مجھے اتنا دیوار سے نا لگاؤ کہ میں سب کے نام قوم کے سامنے رکھ دوں جو ذاتی مفاد کی خاطر عوام کو مشکل میں لے آئے۔ ملک میں فوری انتخابات کروائیں تاکہ قوم خود اپنی قیادت کا فیصلہ کر سکے۔ #SargodhaJalsa
16
543
1K
@SyedaAroobaKoml
Syeda Arooba komal
1 month
وکلاء، عدلیہ، عوام سب کو کہہ رہا ہو اگر اس وقت ہم نے آئین کا قتل ہونے دیا پھر یہ کہیں رکنا نہیں، بانی چیئرمین عمران خان #مارشل_آئینی_ترامیم_نامنظور
12
653
2K
@SyedaAroobaKoml
Syeda Arooba komal
3 years
قوم کویکجا کرنے کےلیئے ہمیشہ ایک نظریہ کی ضرورت ہوتی ہے، وہ نظریہ عمران خان نےعوام کو دیا ہے،غلامی کی زنجیروں کوتوڑنےکا نظریہ اورآج اس نظریےنے پوری قوم کوخان کی قیادت میں اکھٹاکر دیا ہے۔ کپتان روایتی سیاست دان نہیں بلکہ لیڈرہےجواپنا نہیں قوم کاسوچ رہا ہے #PakistanDemandsElections
75
468
1K
@SyedaAroobaKoml
Syeda Arooba komal
1 month
فسطائی حکومت کی جانب سے جلسہ گاہ کے اطراف میں شلنگ کی وجہ یہ ویڈیو دیکھ کر آپکو خودی سمجھ آجائے۔ عمران خان کے پاکستانیو یہ وقت حقیقی آزادی کا ہے فسطائی ہتھکنڈوں کو شکست دینا ہمیں آتا ہے الحمد اللہ #خان_کی_کال_قوم_کی_للکار
6
428
1K
@SyedaAroobaKoml
Syeda Arooba komal
2 years
دل کو چھو جانے والی ایک ویڈیوز! تحریک انصاف صرف ایک سیاسی جماعت نہیں بلکہ اس کےکارکنان میں ایک رشتہ ہے، گزشتہ روز کہیں نوجوان اپنی خواتین کی ڈھال بن کراپنا سینہ گولی کے لیے پیش کرتے نظر آئے تو کہیں نوجوان اور خاتون اس بات پر بحث کرتے نظر آئےکہ بطور ماں یااولاد صف اول میں کسےہونا
25
473
1K
@SyedaAroobaKoml
Syeda Arooba komal
1 month
ہم پاکستانی ہیں صبح فیضان جیسے بچے بازیاب ہوتے ہیں تو شام میں وزیر اعلی اغواء ہوتا ہے بھائی واہ! یہی وجہ ہے کہ عمران خان نے ہمیشہ قانون کی حکمرانی کی بات کی، قانون ہوگا تو نہ فیضان جیسا معصوم اغواء ہوگانہ صوبہ کا وزیر اعلیٰ اغواء ہوگا۔
9
443
1K
@SyedaAroobaKoml
Syeda Arooba komal
1 year
دشمن کی گولیوں سے بچ جانے کے بعد اگر میری قسمت میں اپنے کے ہاتھوں مرنا لکھا ہے تو کیا کر سکتا ہوں، یہ ہے وہ جذبہ جو خوف خدا رکھنے والے کے دل میں ہوتا ہے جس کے دل انسانوں کے خوف سے آزاد ہوتے ہیں۔ #شوکت_خانم_کا_بیٹا
6
440
1K
@SyedaAroobaKoml
Syeda Arooba komal
2 years
اپنے ووٹ کی طاقت کو پہچانتے ہوئے، اپنا حق رائے دہی استعمال کرنے اگر ایک شخص اس تکلیف ہی حالات میں پہنچ سکتا ہے، تو بولو تمہارے پاس کیا جواز ہے گھر بیٹھنے کا نکلو اور #بلے_پہ_ٹھپہ
36
568
1K
@SyedaAroobaKoml
Syeda Arooba komal
2 years
کسی بھی نظام پر شریف یا زرداری کو بیٹھا دو وہ سسٹم بھی کرپٹ ہو جائے گا، میں آپکو چیلنج کرتا ہو آپ نواز شریف کو انگلینڈ میں وزیراعظم بنا دو دس سال بعد وہ پاکستان سے قرض مانگیں گے۔ #PodcastWithIK
67
543
1K
@SyedaAroobaKoml
Syeda Arooba komal
2 years
"انہیں یہ ضد ہے کے چمن پہ مسلط رہے گی خزاں ہمیں یہ جنوں ہے کہ بہار لا کر چھوڑیں گے" راولپنڈی جلسہ گاہ کے اندر اور باہر کے مناظر بندشیں لگانے والوں کے لیے پیغام ہیں کہ حقیقی آزادی کی تحریک کو جبر سے روکا نہیں جا سکتی #پنڈی_کپتان_کا
15
546
1K
@SyedaAroobaKoml
Syeda Arooba komal
2 months
مہر بانو قریشی نے جس طرح آج کی سپیس میں Maturity کا ثبوت دیا اور دلائل کے ساتھ جواب دیا، انتہائی غلط لہجے میں کیئے گے سوالات کا انتہائی مؤثر اور تحمل کے ساتھ جواب دیا! If Nepo kids are like this bruh i am pro Nepo, but if it like Marym ufff i'm ughh #PTISpace
26
190
1K
@SyedaAroobaKoml
Syeda Arooba komal
2 years
اس اندھیرے کی سب سے خوش آئند بات یہ ہے کہ ہم ایک قوم بننے جارہے ہیں۔ چیئرمین عمران خان
14
264
1K
@SyedaAroobaKoml
Syeda Arooba komal
20 days
تمام رکاوٹیں توڑ کر ہم یہاں احتجاج ریکارڈ کروانے پہنچے ہیں، قاضی فائز عیسیٰ اس وقت ایک سہولتکار کا کردار ادا کررہا ہے، اعظم خان سواتی۔
4
358
1K
@SyedaAroobaKoml
Syeda Arooba komal
2 years
اسلام آباد پولیس نے یوم آزادی کے اسٹالز پر پی ٹی آئی کا پرچم رکھنے سے منع کر دیا! امپورٹڈ حکومت بوکھلاہٹ کا شکار، اسلام آباد میں یوم آزادی کا اسٹال لگانے والے غریبوں کو پی ٹی آئی کاپرچم رکھنے سے منع کر دیا۔ جناب آپ پرچم تو ہٹا دیں گےعوام کے دل سے عمران خان کی محبت کیسےنکالیں گے؟
37
550
1K
@SyedaAroobaKoml
Syeda Arooba komal
2 years
عوام کی بڑی تعداد نےسیکریٹری جنرل تحریک انصاف اسد عمر کاجھنگ میں پرتپاک استقبال کیاجس طرح بڑی تعدادمیں عوام #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ میں حصہ لےرہی ہے اس سے واضح ہےکہ اسلام آباد آمد کےساتھ امپورٹڈسرکارعوام کےسمندر میں بہہ جائےگی،کیونکہ عوام اپنافیصلہ حقیقی آزادی کے حق میں سنا چکی ہے
8
352
1K
@SyedaAroobaKoml
Syeda Arooba komal
2 years
مجھے بہت افسوس سے کہنا پڑھ رہا ہے کہ ہم اس وقت سیلاب متاثرین کی مدد کے لیئے ٹیلی تھون کر رہے ہیں اور انہوں نے وہ تین چینلز جو ہمارا ٹیلی تھون دیکھا رہے ہیں انہیں بھی بند کردیا۔ #InsafReliefProgram #TelethonByImranKhan
18
550
1K
@SyedaAroobaKoml
Syeda Arooba komal
2 years
علی پور 273: ایک اور دھاندلی پکڑی گئی, ایک ایک بندہ دو دو تین تین ووٹ ڈال رہا ہے. #بلے_پہ_ٹھپہ
10
581
1K
@SyedaAroobaKoml
Syeda Arooba komal
2 years
سینیٹر فیصل جاوید خان چیئرمین عمران خان کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگے۔ @FaisalJavedKhan #یوم_انقلاب_26_نومبر
8
295
1K
@SyedaAroobaKoml
Syeda Arooba komal
2 years
دی گارڈین نے میری گفتگو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کی۔ میں نے بھارت میں ملعون سلمان رشدی کو مدعو کرنے پر سیمینار میں شرکت سے انکار کیا۔ انٹرویو میں، میں نے گستاخ رسولﷺ کو سزا دینے کے اسلامی طریقہ کار کی وضاحت کی۔ سانحہ سیالکوٹ کاحوالہ دیا، اسی تناظر میں رشدی کی بات کی عمران خان
34
522
1K
@SyedaAroobaKoml
Syeda Arooba komal
2 years
HA Jazbaa Janoon Tou Himmat Na Har! ایبٹ آباد میں عوامی جمہ غفیر، عوام کا جوش جذبہ بتا رہا ہے یہ عوام حقیقی آزادی کے حصول تک جہدوجہد جاری رکھے گی۔ #AbbottabadJalsa #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
16
443
1K
@SyedaAroobaKoml
Syeda Arooba komal
2 years
کپتان کا سرپرائز! #ریڈ_لائن_مٹا_دی
7
267
1K
@SyedaAroobaKoml
Syeda Arooba komal
2 years
مینار پاکستان عوام کا جمہ غفیر چیئرمین عمران خان کی ایک کال پرامڈ آیا،عوام کایہ تعدادپاکستانی قوم میں شعور کاپیغام دےرہی ہےکہ یہ قوم اپنی حقیقی آزادی کےحصول کےجہدوجہد میں اپناکردار کی اہمیت سمجھ چکی ہےاوراب تب تک چین سےنہیں بیٹھےگی جب تک حقیقی آزادی حاصل نہ کرلے #حقیقی_آزادی_جلسہ
8
329
1K
@SyedaAroobaKoml
Syeda Arooba komal
2 years
ایک طرف پوری انتخابی مہم اور دوسری جانب آخری پانچ منٹ کی تقریرکمال۔ چیئرمین عمران خان اپنا کردار ادا کرچکے نوجوانوں اب ہماری ذمہ داری ہےاب ان گھس بھیٹیوں کو پھینٹا اپ نےلگانا ہے13 جماعتیں+میڈیا+ریاست+پس پردہ شخصیات بمقابلہ عوام اورعوامی نمائندہ عمران خان #بلا_چلاؤ_ملک_بچاؤ
21
389
1K
@SyedaAroobaKoml
Syeda Arooba komal
2 years
2010-2011سے قبل میرا سیاست سے اور سیاست دانوں سے کوئی سروکار نہیں تھا، مجھے بھی کئی نوجوانوں کی طرح لگتا تھا کہ جو ہو رہا ہے ہونےدو،میرے بولنےسےکیا فرق پڑھتا ہے، پھر ایک شخص کو دیکھاجو پاکستان کے لیے پاکستانی عوام کےلیےلڑ رہا تھا، اکیلا اس سسٹم کے خلاف 1/n #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
22
263
999
@SyedaAroobaKoml
Syeda Arooba komal
2 years
ادارے ہماری جان ہیں، کبھی ادارے کے خلاف بات نہیں کی، رہنما تحریک انصاف ڈاکٹر شہبازگل #ReleaseShahbazGill
56
271
979
@SyedaAroobaKoml
Syeda Arooba komal
2 years
اس ویڈیو میں واضح نظر آرہا ہے کہ پولیس اہلکار کی جانب سے شہباز گل کو تھپڑ مارے گے، اور انکا کا ماسک چھین کر ان کی جان کو خطرے میں ڈال دیا گیا۔ امپورٹڈ حکومت کے احکامات پر چلنے والی یہ پولیس غیر قانونی اور غیر انسانی رویوں کو اپنائے ہوئے ہے۔ 1/2 #ReleaseShahbazGill
94
742
992
@SyedaAroobaKoml
Syeda Arooba komal
2 years
اپنے میں ٹیم بن کے میرا ساتھ کام کرنا ہے، میں اپکو کال دوں گا آپ نے کالجز میں جانا ہے یونیورسٹیز میں جانا اور میرا حقیقی آزادی کا پیغام پہنچانا ہے #ImranKhan #ISF
5
249
979
@SyedaAroobaKoml
Syeda Arooba komal
2 years
سب مائنس ون کی باتیں کر رہے ہیں مگر یہ ایک آدمی کی مقبولیت کی بات ہےجواکیلا بار بار کئی بڑے عوامی اجتماعات کر چکا ہے،عوام میں اس وقت اس کی مقبولیت کی انتہا ہے اور یہ لوگ اسکے بارے میں مائنس ون کی باتیں کر رہےہیں دراصل وہ مائنس نہیں ہوگا بلکہ پوری عوام مائنس ہوگی #حقیقی_آزادی_جلسہ
21
345
965
@SyedaAroobaKoml
Syeda Arooba komal
2 years
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے دوران پریس کانفرنس پی ڈی ایم قائدین کی ماضی کی تقاریر چلا کر سوال کیا کہ کیا شہباز گل کی جانب سے کی گئی بات اس سے زیادہ سخت تھی؟ 1/2 #امپورٹڈ_سیٹ_اپ_نامنظور
24
515
972
@SyedaAroobaKoml
Syeda Arooba komal
2 years
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے معید پیرزادہ کے پروگرام میں انٹرویو کے دوران اعداد و شمار کے ساتھ واضح کر کے بتا دیا کہ مہنگائی مکاؤ مارچ کرنے والوں نے تو تحریک انصاف کے ساڑھے تین سال کے دورے حکومت سے زیادہ مہنگائی ان 2 ماہ میں کر دی۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #وجہ_کیا_تھی
19
380
958
@SyedaAroobaKoml
Syeda Arooba komal
2 years
مجھے اکثر لوگ سوال کرتے ہیں کہ آپ اپنے سیاسی حریفوں سے کیوں بات نہیں کرتے، سب سے بات کی جا سکتی ہے مگر معاشرے کا زوال تب شروع ہوتا ہے جب آپ چوروں سے بات چیت شروع کر دو۔ #ImranKhanSpeaksToNation
14
328
946
@SyedaAroobaKoml
Syeda Arooba komal
1 year
وہ پولیس جو تحریک انصاف کے پرامن کارکنوں پر آنسوں گیس کی شیلنگ، ربڑ بلٹ، یہاں تک کے سٹریٹ فائر سےبھی گریزنہیں کرتی وہ سپریم کورٹ میں داخلےکو روکنےکے بجائے تماشائی بنے ہوئے ہیں کیا پولیس معاون ہے؟ دفعہ144کا کیا بنا صاحب؟ کیا انہیں کوئی شر پسند عناصر کہے گا؟ #آئین_بچاؤ_پاکستان_بچاؤ
25
630
946
@SyedaAroobaKoml
Syeda Arooba komal
2 years
اس وقت سوشل میڈیا کا دور ہے، امپورٹڈ حکومت کی خوش فہمی ہے ملک کے سب سے مقبول لیڈر کی آواز کو وہ بند کر سکتے ہیں، یہ جتنا بھی عمران خان کی آواز کو دبانے کی کوشش کریں گے اس سے زیادہ تیزی سے عمران خان کی آواز پھیلے گی۔ صحافی عمران ریاض خان @ImranRiazKhan #فاشسٹ_حکومت_نامنظور
14
245
923
@SyedaAroobaKoml
Syeda Arooba komal
2 years
ایک دن ایک ہی مقام، لیکن دو پارٹیوں کے رہنماوں کے ساتھ عوام کا مختلف ردعمل لیگی رہنما احسن اقبال کو دیکھ کر چور چور کے نعرے لگائے گے جبکہ دوسری طرف تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری ( @fawadchaudhry ) اور زلفی بخاری کے ساتھ خوشگوار ماحول میں۔ #PTI
25
314
934
@SyedaAroobaKoml
Syeda Arooba komal
2 years
"وفا کے راستے کا ہر مسافر گواہی دے گا، کہ تم کھڑے تھے". #حقیقی_آزادی_جلسہ
6
299
907
@SyedaAroobaKoml
Syeda Arooba komal
2 years
عوام کا جتنا اعتماد آپ کو حاصل ہے اتنا پاکستان میں کسی کو نہیں ہے،جب بھی ایسے موقع پر لوگوں کی مدد کرنی ہو تو لوگ صرف عمران خان پر یقین رکھتے تھے موجودہ حالات میں یہ پروگرام بہت ضروری تھا اللّٰہ پاک آپ کو اس کا اجر دیں۔ اداکار حمزہ علی عباسی #TelethonByImranKhan
6
248
954
@SyedaAroobaKoml
Syeda Arooba komal
2 years
آج کپتان نےمسلم لیگ ن کےگھر میں جلسہ کیااورجلسہ بھی ایسا کہ تاریخ میں یادرکھا جائے گا،جس جانب نگاہ ڈالی جائےاس جانب سر ہی سر تھےعوام کا یہ سمندر جس طرح ہر شہر میں امڈ رہاہےیہ اس چیز کی گواہی ہےکہ تبدیلی نہیں بلکہ انقلاب نےاس ملک کی فضاؤں کواپنی لپیٹ میں لےلیاہے #GujranwalaJalsa
21
315
926
@SyedaAroobaKoml
Syeda Arooba komal
2 years
میں ان کا شکریہ ادا کروں گااگر یہ میرا نام ای سی ایل میں ڈالیں کیونکہ میں نے باہر جانا ہی نہیں لیکن ( @ImranRiazKhan )آپ انہیں پوچھیں ان کاجب ای سی ایل پر نام آتا ہےکیوں رونا شروع ہوجاتےہیں کیونکہ ان کاسب کچھ باہرہےاور میں اپنےملک میں ہی خوش ہوں چئیرمین عمران خان #IKonExpressNews
18
373
913
@SyedaAroobaKoml
Syeda Arooba komal
2 years
فیصل جاوید ( @FaisalJavedKhan ) کی جانب سے چیئرمین عمران خان کو خطاب کی دعوت دی گئی تو پشاور کی غیور عوام نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا موبائل کی روشنیاں جلا کر منفرد انداز میں کپتان کا شاندار استقبال کیا۔ #PeshawarJalsa
13
287
932
@SyedaAroobaKoml
Syeda Arooba komal
2 years
جیساکہ اب چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی جانب سےواضح تو پر اپنے اوپر کروائے جانےوالے حملےکی سازش میں ملوث افرادکےنام بتا دیئےگیں ہےتو اب افواج پاکستان اورپاکستان کی بہتری اسی میں ہے کہ انہیں فلفور عہدوں سےبرطرف کیاجائےاور واقع کی مکمل انکوائری کروائیں #SackGeneralFaisal
16
412
884
@SyedaAroobaKoml
Syeda Arooba komal
1 year
This one!! #پی_ٹی_آئی_جھنڈا_لگاؤ_مہم
@agentjay2009
Jibran Ilyas
1 year
Quote tweet your favorite clip / picture from PTI Flag placement campaign with this HT: #پی_ٹی_آئی_جھنڈا_لگاؤ_مہم Here is my fav:
78
2K
5K
7
407
867
@SyedaAroobaKoml
Syeda Arooba komal
1 year
لاقانونیت اور فسطائیت کے اس ماحول میں قانون کی حکمرانی اورقوم کی خوشحالی اور امن کے لیے ڈٹ کر کھڑا رہنے والا لیڈر "عمران احمد خان نیازی" #ووٹ_صرف_خان_کا
Tweet media one
14
139
865
@SyedaAroobaKoml
Syeda Arooba komal
1 year
پناہ گاہوں اور غریب عوام کی دشمن حکومت نے عوام کو چھت فراہم کرنے کا تو کوئی منصوبہ نہیں بنایا مگر چھت چھیننے کے تمام منصوبے تیار ہیں، احساس پروگرام کے تحت تیار کی گئی تمام عمارتیں غریب عوام کی ہیں ان میں کسی بھی قسم کا دفترکھولنا عوام کے ساتھ ذیادتی تصور ہوگی
6
352
822
@SyedaAroobaKoml
Syeda Arooba komal
2 years
صحافی فضاء اکبر کا چیئرمین عمران خان کے متعلق شاندار تبصرہ۔ #ImranKhanPTI
13
323
853
@SyedaAroobaKoml
Syeda Arooba komal
2 years
میں کشمیریوں کی قربانیوں کو نظر انداز کر کے بھارت سے کبھی دوستی نہیں کر سکتا، امریکہ سے پوچھتا ہوں کہ تم ہوتے کون ہو مجھے یہ کہنے والے کہ میں روس نہ جاؤں۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان۔ #PunjabKaptanKa
13
274
836
@SyedaAroobaKoml
Syeda Arooba komal
1 year
عزم و ہمت اور دلیری کی زندہ مثال، ایک لیڈر جو آئندہ نسل کے خاطر ظلم، جبر، لا قانونیت اور فسطائیت کے خلاف اکیلا مگر مضبوطی سے کھڑا ہے۔ #واحد_آپشن_عمران_خان
15
247
831
@SyedaAroobaKoml
Syeda Arooba komal
1 year
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی سالگرہ کے موقع پر میرا ویڈیو پیغام!! #HappyBirthdayImranKhan
16
144
845
@SyedaAroobaKoml
Syeda Arooba komal
1 year
امید آزادی ہمت جرآت اور دلیری کا استعارہ،لاقانونیت کی فضاء میں امید کی روشن کرن کروڑوں پاکستانیوں کا آسرا "عمران احمد خان نیازی" #واحد_آپشن_عمران_خان
8
255
812
@SyedaAroobaKoml
Syeda Arooba komal
1 year
یاد ماضی عذاب ہے یار رب اورسیز کے بارے میں فضولیات بولنے والے آج کس منہ سے مخاطب ہیں۔
@pmln_org
PMLN
1 year
Today at 10PM, @TararAttaullah will be hosting a Twitter space with the guest speaker @betterpakistan at @pmln_org on the topic of " Role of Diaspora in Rebuilding Pakistan ". Stay tuned!
Tweet media one
577
330
870
15
319
761
@SyedaAroobaKoml
Syeda Arooba komal
2 years
قوم کےجذبےاور عمران خان کےنظریے کے ساتھ ڈٹ کر کھڑےہونےکا اندازہ اس ویڈیو کلپ سےبا آسانی لگایا جاسکتا ہے، یہ ویڈیو چیچہ وطنی جلسہ میں شرکت کے لیے جاتے وقت کی ہے، طوفانی بارش اور کیچڑ بھی عوام کے حوصلے پست نہیں کر سکی۔ایک بات تو واضح ہے عوام خوف کا بت توڑچکی #PunjabKaptaanKa #PP202
14
321
822
@SyedaAroobaKoml
Syeda Arooba komal
2 years
وارن کر رہی ہوں عوامی غیض و غضب سے ڈرو #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
12
218
833
@SyedaAroobaKoml
Syeda Arooba komal
2 years
ایک طرف پاکستان کےتمام سیاسی رہنما ہیں جواپنے انجام سےبےخبر عوام کاخون چوسنےمیں ��صروف ہیں، جبکہ دوسری جانب عمران خان ہے جو عوامی اور ملکی مفاد کی خاطر نئے انتخابات کا مطالبہ کر رہا تاکہ ملک کی سالمیت اور حقیقی آزادی کو بحال کیا جاسکے۔ @Dr_fizakhan صحافی #PakistanNeedsImranKhan
16
243
802
@SyedaAroobaKoml
Syeda Arooba komal
2 years
Tweet media one
7
550
800
@SyedaAroobaKoml
Syeda Arooba komal
2 years
شہباز گل کو برہنہ کرکے مار گیا ہے، یہ سن کر انتہائی تکلیف ہوئی ہے کہ یہ کس طرح کہ لوگ ہیں جو اس طرزکا بدترین تشدد کر کے سوال کر رہے ہیں اور سوال بھی یہ کہ عمران خان سے ملنے جنرل فیض کتنی بار ملنے آیا۔ #IKonGNN
15
385
768
@SyedaAroobaKoml
Syeda Arooba komal
3 years
Wah Karachi Walo Kamal Kr Dia #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
42
381
812
@SyedaAroobaKoml
Syeda Arooba komal
1 year
عمران خان جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد پہنچ گئےیہ ہوتا ہےلیڈرجو نہ صرف انصاف اور قانون کی بات کرتاہےبلکہ عملاً خودکوقانون کےسامنے پیش کرتاہےیہ جانتےہوئےبھی کہ تمام کیسزجعلی وبےبنیاد ہیں،مگر مقصدعدلیہ کی عزت اورعوام کوپیغام دینا ہےکہ امیرو غریب سب کےلیےقانون برابرہے #فکسڈ_میچ_نامنظور
6
202
766
@SyedaAroobaKoml
Syeda Arooba komal
3 years
مورخ لکھے گا کہ پاکستان میں ایک ایسے لیڈر کو بھی عالمی سازش کے تحت اقتدار سے اتارا سے نکالا گیا تھا، جس کے لیے عوام سٹرکوں پر نکل آئی تھی، ناصرف پاکستان میں بلکہ دنیا بھر میں۔ لاہور👇 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
44
403
761
@SyedaAroobaKoml
Syeda Arooba komal
1 year
طاقت کے نشے میں مست امپورٹڈ سرکار اس وقت غداری کے لیبل بانٹ رہی ہے جبکہ وہ یہ بھول چکے ہیں کہ ڈان لیکس، میمو گیٹ، سپریم کورٹ پر حملہ، پاکستان کو بھارت میں حملہ کا قصوروار کہنا غداری ہے۔ پاکستان اور پاکستانی اداروں کے خلاف بیانات دراصل غداری ہے۔ #Fixedit #PTIWillWin
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
9
559
749
@SyedaAroobaKoml
Syeda Arooba komal
2 years
آگر میں کشمیر کو بھول کر بھارت سے تعلقات بڑھاتا تو فوراً تعلقات بحال ہوجاتے، آج امپورٹڈ حکومت کشمیر کو پس پشت ڈال کر بھارت سے تعلقات قائم کر رہے ہیں۔ #IKon92News
6
308
741
@SyedaAroobaKoml
Syeda Arooba komal
2 years
ایک جانب سماء نیوز کا پروپیگنڈہ اور دوسری جانب سماء نیوز کے یوٹیوب چینل کی یہ ویڈیو خود بتا رہی کہ کپتان کو سنا پورا پشاور امڈ آیا تھا #PeshawarJalsa
6
270
753
@SyedaAroobaKoml
Syeda Arooba komal
2 years
ان سے کیسے جیتو گئے مان جاؤ ہار گئے ہو تم #چلو_چلو_عمران_کے_ساتھ
Tweet media one
8
173
737
@SyedaAroobaKoml
Syeda Arooba komal
1 month
جس دور میں جینا مشکل ہو اس دور میں جینا لازم ہے!
13
81
758
@SyedaAroobaKoml
Syeda Arooba komal
2 years
اقوام متحدہ میں چیئرمین عمران خان پر ہونے دہشت گردی کی ایف آئی آر کے پر نوٹس، امپورٹڈ حکومت کی فسطائیت کے سبب پاکستان کی دنیا بھر نیں سبکی۔ #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
16
304
718
@SyedaAroobaKoml
Syeda Arooba komal
2 years
صحت کارڈ ایک انقلابی اقدام ہے، جن لوگوں کو صحت کارڈ سے فائدہ پہنچا وہ لوگ آج جھولیاں اٹھا کر عمران خان کو دعائیں دیتے ہیں، کیونکہ اپنے پیاروں کو صرف پیسوں کی کمی کی وجہ سے کھو دینا اذیت ناک ہے، صحافی بیرسٹر اہتشام Video Credit: #SehatCard
11
244
704
@SyedaAroobaKoml
Syeda Arooba komal
3 years
Congratulations Pakistan! Thank you Australian Cricket team for Coming #PAKvsAUS
Tweet media one
4
64
712
@SyedaAroobaKoml
Syeda Arooba komal
2 years
یہ وہ قوم ہےجسےپچھلےکئی سالوں سےسڑکوں کی سیاست میں الجھا کر رکھااور خود لوٹ مار کا بازار گرم رکھا،مگراس قوم کوعمران خان نےشعور دیااو آج یہ قوم اس قابل ہےکہ اس کرپٹ ٹولےسے سوال کر رہی ہے کہ آخرکیوں عوام پر مہ��گائی کاطوفان اور چوروں کو 1100 ارب روپے کا ریلیف۔ #پریڈ_گراؤنڈ_جلسہ
9
262
695
@SyedaAroobaKoml
Syeda Arooba komal
3 years
بات چار حلقوں کی تھی تو 126 دن دھرنا دیا، اب تو بات امریکہ کی پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی ہے خان تمام غداروں اور انکے آلہ کاروں کی اینٹ سے اینٹ بجا دے گا۔ #WeStandWithPMIK
Tweet media one
24
82
703
@SyedaAroobaKoml
Syeda Arooba komal
2 years
پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ایسی کوئی ایف آئی آر قابلِ قبول نہیں جس میں چیئرمین عمران خان کی جانب سے نامزد تینوں افراد کے نام درج نہ ہوں۔ #FIR_Rejected
Tweet media one
9
254
697
@SyedaAroobaKoml
Syeda Arooba komal
2 years
بہاولپور میرے سے وعدہ کرو آپ نے کسی صورت لوٹے کو یہاں سے جیتنے نہیں دینا۔ چیئرمین عمران خان کا بہاولپور جلسہ میں خطاب #BahawalpurJalsa
6
158
695
@SyedaAroobaKoml
Syeda Arooba komal
1 year
لیڈر سیاسی انتقام کے سبب قید میں ہے لیکن پھر بھی اس کا پیغام گھر گھر تک پہنچ چکا ہے! #رہا_کرو_کپتان_ہمارا
10
162
672
@SyedaAroobaKoml
Syeda Arooba komal
3 years
نہ میں گرا نہ میری امیدوں کے مینار گرے پر لوگ مجھے گرانے میں کئی کئی بار گرے سوال زہر کا نہیں تھا وہ تو میں پی گیا تکلیف لوگوں کو تب ہوئی جب میں جی گیا. #WhyScaredOfElections
Tweet media one
10
115
692
@SyedaAroobaKoml
Syeda Arooba komal
1 year
ٹانگ میں شدید در اور سوجن ہے، ڈاکٹرز کی جانب سے آرام کی ہدایت ہے، چلنے میں دشواری ہے، مگر عدلیہ اور قانون کا احترام ہے کہ پھر بھی عدالت میں پیشی کے لیے اسلام آباد کی جانب کپتان آرہا۔ اللّٰہ اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
17
191
668
@SyedaAroobaKoml
Syeda Arooba komal
2 years
500 کروڑ یعنی 3.3 کروڑ فی منٹ؟ #TelethonByImranKhan
12
127
673
@SyedaAroobaKoml
Syeda Arooba komal
2 years
مجھےخوشی اس بات کی ہےکہ میری قوم بیدارہوچکی ہےبیداری کاجن بوتل سےباہر نکل آیا ہےواپس نہیں جائےگامگر میرےپاکستانیوں ہماری جنگ ابھی شروع ہوئی ہے #شیطان_کے_چیلے اتنی جلدی نہیں جانےوالےکیونکہ یہ اس قوم کوقابو کرناچاہتےہیں ہمیں حقیقی آزادی کےلیے جہدوجہد کرنی ہے #سکندر_راجا_استعفی_دو
13
264
640
@SyedaAroobaKoml
Syeda Arooba komal
2 years
چیئرمین عمران خان سے پاکستان تحریک انصاف فیس بک ٹیم کی ملاقات.
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
32
70
611
@SyedaAroobaKoml
Syeda Arooba komal
1 year
یاسمین راشد پاکستان کی ان باہمت خواتین میں سےہیں جنہوں نےثابت کیاحقوسچ کے ساتھ ڈٹنےکےلیے عمروصحت کی قید نہیں اگر ضرورت ہےتوصرف بلند حوصلوں کی۔یاسمین راشد جو کینسر جیسےمرض سے بھی مقابلہ کر چکی اورپاکستان کے مستقبل کی خاطر پاکستان میں موجود جنگل کے قانون کے خلاف بھی ڈٹ کر کھڑی ہیں۔
9
206
612
@SyedaAroobaKoml
Syeda Arooba komal
2 years
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اسلام آباد بار کی جانب سے منعقدہ سیمینار میں موجود #RegimeChangeInPakistan
17
154
618
@SyedaAroobaKoml
Syeda Arooba komal
3 years
ڈٹ کے کھڑا ہے کپتان۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
21
141
636
@SyedaAroobaKoml
Syeda Arooba komal
3 years
پاک فوج ہمارے سر کا تاج ہے، ہماری سرحدیں آج تک محفوظ ہیں تو اسکی وجہ صرف پاک فوج ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کا ہر رکن پاک فوج سے محبت کرتا ہے، کیونکہ پاک فوج ہے تو یہ ملک ہے۔سیاسی مقاصد کے حصول کے لیے خدارا ایسے پروپیگینڈے نہ کریں جس سے ملک کو نقصان ہو۔ #پاک_آرمی_زندہ_باد
56
312
614
@SyedaAroobaKoml
Syeda Arooba komal
20 days
آئین پاکستان پر حملہ، وکلاء کی بڑی تعداد شاہراہِ دستور پر آئین کے تحفظ کے لیے احتجاج ریکارڈ کروانے پہنچ آئی۔ قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف فلک شگاف نعرے @RizwanGhilzai کی رپورٹ #اصلاح_کی_آخری_وارننگ
2
228
665
@SyedaAroobaKoml
Syeda Arooba komal
3 years
#IstandWithImranKhan کرپٹ ٹولے کےخلاف خان کےسپاہیوں میں جب صرف 1 سپاہی بچاتووہ میں ہوں گی،کیونکہ میں بخوبی جانتی ہوں کہ میرےکپتان نےکس طرح اس ملک کی ترقی کےلیےجہدوجہد کی،اپنا آرام چھوڑ کر ملک کی خاطراس مشکل زندگی کاانتخاب کیااور یہ جذبہ صرف میرا نہیں @PTIofficial کےہر کارکن کاہے
Tweet media one
31
106
619
@SyedaAroobaKoml
Syeda Arooba komal
2 years
دراصل حقیقیت یہ ہے کہ ری کاونٹنگ کے نتیجے میں اب تک جماعت اسلامی اور پیپلزپارٹی اپنی 6 سیٹیں ہار چکی ہیں اور پی ٹی آئی تقریباً ہر یو سی میں ری کاونٹگ پر چلی گئی ہے تحریک انصاف کی اب تک کی جیتی ہوئی سیٹیں 40 سے 46 ہوگئیں۔ "بھاگنے کی وجہ"
@DunyaNews
Dunya News
2 years
کراچی بلدیاتی انتخابات: جماعت اسلامی نے ری کاؤنٹنگ روکنے کا مطالبہ کر دیا #JI #Sindhlgelections
Tweet media one
82
59
256
13
277
597
@SyedaAroobaKoml
Syeda Arooba komal
3 years
عوام کی تعداد دیکھ کر آج یہ بات تو ثابت ہوگی، حالات مشکل ہی کیوں نہ ہو عوام @ImranKhanPTI کے ساتھ کھڑی ہے۔ #KJSportsDrive
8
92
608
@SyedaAroobaKoml
Syeda Arooba komal
1 month
پھیپھڑوں کا زو لگا کے جھوٹ پھلانے کی کوشش مگر حقیقت یہی ہے تحریک انصاف والوں نے گھر میں گھس کے مارا ہے۔ #LahoreJalsa
1
200
648
@SyedaAroobaKoml
Syeda Arooba komal
2 years
شہباز گل سے پوچھ رہے ہیں کہ عمران خان کھاتا کیا ہے ؟ یہ ایسے ہی نہیں پوچھ رہے کہ انھیں میرے کھانے کی فکر ہے، دو ماہ میں شہباز شریف کے 16 ارب کی کرپشن کے کیس کے چار گواہ و تفتیشی افیسر ہارٹ اٹیک سے مرے۔ #شہباز_گل_کو_رہا_کرو
13
288
581
@SyedaAroobaKoml
Syeda Arooba komal
16 days
تقریباً 48 گھنٹے لاپتہ رکھنے کے بعد اسلام آباد پولیس علیمہ خان اور عظمی خان کو عدالت میں پیش کرنے کے لیے لے آئی۔ #چلو_چلو_ڈی_چوک_چلو
6
304
639