درودِ پاک پڑھنے کی مثال ایسے ہے کہ جیسے آپ کسی بنجر زمین پر بیٹھے ہوں اور لب ہلیں تو وہاں ہزاروں پھول کھل جائیں۔
اللّٰھم صل وسلم علی نبینا محمد
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
🖤
منتہا جیلانی ______________________
Which phone you are using nowadays:)
I am using iphone 14 pro max jv black color 128gb, 93% battery health Water pack 9/10 condition toota and meena set😭😂
Criticising a player is fine but abusing Pakistan cricket team players or their families is not acceptable. 😒
We stand with you "Haris Rauf" .
#PakistanCricket
|
#HarisRauf
دل کو مایوس مت ہونے دیں بس یقین رکھیں اللّٰہ ربّ العزت کے فیصلوں پر اگر دیر ہے تو یقیناً اُسی میں خیر ہوگی،
وہ ربِ دو جہاں تمہارے کام ایسے بنائے گا جیسے وہ کبھی بگڑے ہی نہ ہوں، دیکھنا!! ایک دن تم "شکر کے سجدے" میں ہو گے اور آنسوؤں سے تمہارا چہرہ اور جائے نماز بھیگ چکی ہو گی