‏🌸 ورشــــــــا خــــــــان 🌸 Profile Banner
‏🌸 ورشــــــــا خــــــــان 🌸 Profile
‏🌸 ورشــــــــا خــــــــان 🌸

@WarshaKhan18

9,386
Followers
309
Following
2,410
Media
19,394
Statuses

اچھے بنو اچھے رہو

کلفٹن ،کراچی, پاکستان
Joined February 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
@WarshaKhan18
‏🌸 ورشــــــــا خــــــــان 🌸
2 years
جھگڑا ہمارے بیچ کچھ اس کے سوا ہرگز نہیں اسنے کہا ، سر کو جھکا ،میں نے کہا “ہرگز نہیں“ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
65
867
2K
@WarshaKhan18
‏🌸 ورشــــــــا خــــــــان 🌸
2 years
عزت ہی وہ ہتھیار ہے جس کی بدولت نمبر دس پہ کھیلنے والا نظریاتی کارکن ناقابل شکست رہتے ہوئے سنچری سکورکرنے کی جستجو میں چٹان کی طرح کھڑا رہتا ہے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
59
749
2K
@WarshaKhan18
‏🌸 ورشــــــــا خــــــــان 🌸
2 years
حد ہے غداری کی کھلم کھلا ریاستی ریپ اسد محمود وفاقی وزیر برائے مواصلات نے اپنے دفتر میں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی تصویر پر ٹیپ لگا کر قائداعظم کی تصویر میں ،اس کا چہرہ مسخ کیا ہے کیا اسکے باپ کا آفس اور بادشاہت ہے عظمی سوموٹو کب لےگی؟؟ #MarchAgainstImportedGovt
Tweet media one
368
2K
2K
@WarshaKhan18
‏🌸 ورشــــــــا خــــــــان 🌸
2 years
مریم کے فلاپ ہونے والے بہاولپور جلسہ گاہ سے ایک انصافی کا پیغام۔
Tweet media one
37
390
1K
@WarshaKhan18
‏🌸 ورشــــــــا خــــــــان 🌸
1 year
کیا میں بچ پاؤں گا؟ مجھے اور تو کوئی غم نہیں بس میں اپنی ماں کا بہت لاڈلا ہوں اگر مجھے کچھ ہوا تو پتہ نہیں میری ماں کا کیا ہو گا؟ لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور کے گیٹ پر دم توڑنے والے کانسٹیبل کی ریسکیو اہلکار سے آخری گفتگو
Tweet media one
85
186
981
@WarshaKhan18
‏🌸 ورشــــــــا خــــــــان 🌸
2 years
لگن اگر سچی ہو تو خدا بھی مل جاتا ہے یہ تو پھر بھی خان صاحب ہیں مردان سے اسلام آباد آٹھ دن میں پیدل سفر کرنے والا پاکستان تحریک انصاف سے اپنی محبت سے اظہار کرنے والا آج مُرشد تک پہنچ ہی گیا #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
Tweet media one
Tweet media two
13
331
844
@WarshaKhan18
‏🌸 ورشــــــــا خــــــــان 🌸
2 years
نظریے ایسے تبدیل نہیں ھوتے۔۔۔ حنا پرویز بٹ +دوست محمد مزاری پاکستان کا فیوچر کافی برائٹ ہونے والا ہے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
Tweet media two
111
633
811
@WarshaKhan18
‏🌸 ورشــــــــا خــــــــان 🌸
2 years
بلوچستان کے ارٹسٹ گروپ نے عمران خان کا 120 فٹ لمبا اور48 فٹ چوڑا اسکیچ بنا دیا۔
28
290
821
@WarshaKhan18
‏🌸 ورشــــــــا خــــــــان 🌸
2 years
اگر یہ شخص دور عثمانیہ میں ہوتا تو یقین کریں عثمان غازی اس کا سر پہلے سیزن میں ہی قلم کر دیتا
Tweet media one
111
230
768
@WarshaKhan18
‏🌸 ورشــــــــا خــــــــان 🌸
2 years
اس بوڑھے ابلیس مردود پہ لعنتیں بھیجتے رہو اخری اسٹیج پہ اللہ نے اسے رسوا کیا چوروں کا ساتھی کیسے عالم ہو سکتا ہے؟؟؟
Tweet media one
385
122
662
@WarshaKhan18
‏🌸 ورشــــــــا خــــــــان 🌸
2 years
جس شخص کے بارے میں کہا جائے کہ وہ "گمراہ" کر رہا ہے اسکی بات ضرور سنیں! وہ یقیناً آپکو کچھ ایسی حقیقتیں بتا رہا ہے جن پہ پردہ پڑا رہنے ہی سے کچھ لوگوں کا مفاد وابستہ ہے
Tweet media one
17
175
686
@WarshaKhan18
‏🌸 ورشــــــــا خــــــــان 🌸
2 years
فیصل آباد نے فیصلہ دے دیا آج لوٹوں کی چتھائیں جلا دیں گراؤنڈ کے باہر گھروں کی چھتوں پر ہر طرف لوگ ہی لوگ کھڑے ہیں۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
11
267
653
@WarshaKhan18
‏🌸 ورشــــــــا خــــــــان 🌸
2 years
مخالفین گواہی دے رہے ہیں کہ کپتان نے کم وسائل کے باوجود اپنی عوام کا خیال رکھا۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
22
258
662
@WarshaKhan18
‏🌸 ورشــــــــا خــــــــان 🌸
2 years
جب قوم پیٹرول کا ریٹ بڑھنے پر احتجاج کی بجائے ٹینکی فل کروانے پہنچ جائے پھر اس قوم کا حاکم ہی اس کی سزا ہے
Tweet media one
24
217
532
@WarshaKhan18
‏🌸 ورشــــــــا خــــــــان 🌸
2 years
قوم کی سب سے بہترین ہجرت،،،، جہالت سے شعور کی طرف جاری ہے #گجرانوالہ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
10
183
525
@WarshaKhan18
‏🌸 ورشــــــــا خــــــــان 🌸
2 years
بھارتی میڈیا کا یہ جملہ جان نکال گیا اب پاکستان کو جھکنا پڑا ہے اللھم ارحم حالنا ولا تنظر الی سوء اعمالنا #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
32
286
497
@WarshaKhan18
‏🌸 ورشــــــــا خــــــــان 🌸
1 year
@a_k013 @Aabi_Kausar @G_4Gul @falakjavaidkhan @humairamarwa @khankicheeti1 @Moona_sikander1 @Maria_pti_pk @Irumwarraichh @Rabiamohsan @pti_dewani میں سوشل میڈیا پہ بی لیو نہیں کرتی، سوشل میڈیا کو صرف فن تک محدود رکھا ہے زندگی کے فیصلے سوشل میڈیا پر کرنے والے مایوس اور ناکام لوگ ہوتے ہیں۔
21
10
493
@WarshaKhan18
‏🌸 ورشــــــــا خــــــــان 🌸
2 years
بڈیورنڈ لائن پر تار اتروانے کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ ہمارے خون پسینے کی کھربوں کی رقم اس فضول پراجکٹ میں انجیکٹ کرانا کرپشن کمیشن خوری کیلئے راستہ بنانے کے سوا اور کچھ نہیں تھا۔ ٹھیکہ ملا پیسہ ملا باقی سب کچھ جائے بھاڑ میں۔
Tweet media one
Tweet media two
72
250
448
@WarshaKhan18
‏🌸 ورشــــــــا خــــــــان 🌸
2 years
عوام پہنچے گی ہرحال میں , خوف کی زنجیریں توڑ کر عمران احمد خان نیازی کی کال پر #حقیقی_آزادی_مارچ
13
210
471
@WarshaKhan18
‏🌸 ورشــــــــا خــــــــان 🌸
2 years
سماء نیوز پر 25 لوٹے کی بجائے 24 لوٹے کی پیکچر شئیر علیم خان کا پیکچر غائب #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
13
189
455
@WarshaKhan18
‏🌸 ورشــــــــا خــــــــان 🌸
2 years
دو ڈھائی کروڑ کی گاڑی، پیچھے ویگو میں، کلاشنکوف بردار سرکاری گارڈز اور گاڑی کے اندر دو ٹکے کا آدمی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
55
176
439
@WarshaKhan18
‏🌸 ورشــــــــا خــــــــان 🌸
1 year
@hinaparvezbutt میں ملنا چاہتی پوچھنا یہ تھا کہ ایک اضافی جوتی ساتھ لا سکتی ہوں؟؟
37
25
450
@WarshaKhan18
‏🌸 ورشــــــــا خــــــــان 🌸
2 years
ایک تو بلیک بال ہیں دوسرا بلیک ڈائری ہے تیسرا بلیک شوز ہیں اور اس کو مکمل " بلیک بیری " بنانے کیلیے چوتھا پوائنٹ بتانے والے کو پانچ ہزار روپئے انعام 😂😂😂😂😂😂 @hinaparvezbutt
Tweet media one
567
69
411
@WarshaKhan18
‏🌸 ورشــــــــا خــــــــان 🌸
2 years
"عمران خان" ایک شخص کا نام نہیں ہے یہ ایک سوچ ،ایک نظریہ ہے جو پروان چڑھ چکی ہے اور رہتی دنیا تک زندہ رہے گی کسی نا کسی نام سے۔ #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
Tweet media one
10
186
409
@WarshaKhan18
‏🌸 ورشــــــــا خــــــــان 🌸
2 years
کیا مجبوری تھی اسکو ؟؟ بیوی بچے اور شاہی زندگی چھوڑ کر ہمارے لیے دو ٹکے کے لوگوں سے باتیں سن رہا ہے 😔
Tweet media one
15
116
395
@WarshaKhan18
‏🌸 ورشــــــــا خــــــــان 🌸
2 years
بیٹھ جاؤ بیٹھ جاؤ سب واپس بیٹھ جاؤ ، میرا پٹا کھل گیا تھا غلطی سے😅😅
Tweet media one
80
98
370
@WarshaKhan18
‏🌸 ورشــــــــا خــــــــان 🌸
2 years
جمعیت علمائے اسلام کے مولانا جمال الدین نے مالانا ڈیزل کی بینڈ بجا دی۔ 14 اگسٹ کے مجرے میں بیٹھنے پرہم بہت شرمندہ ہیں۔
50
237
389
@WarshaKhan18
‏🌸 ورشــــــــا خــــــــان 🌸
2 years
میں نے کہا: تھک چکی ہوں جواب آیا: لَا تَقْنَطُوْا مِنْ رَّحْمَةِ اللّٰهِؕ اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہونا اج پھر کھڑی ہوں پہلی صف میں ملک غداروں کے خلاف #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
Tweet media one
10
152
334
@WarshaKhan18
‏🌸 ورشــــــــا خــــــــان 🌸
2 years
کوہاٹ بھی کپتان کا💪 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
14
118
344
@WarshaKhan18
‏🌸 ورشــــــــا خــــــــان 🌸
3 years
” وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ “ #آپ_ہمارےوزیراعظم_ہیں ملک میں کوئی مقدس گائے نہیں ہے جو عدالت حکم دے گی ہم وہ ایکشن لیں گے، وزیراعظم عمران خان کا عدالت میں جواب
Tweet media one
Tweet media two
10
85
321
@WarshaKhan18
‏🌸 ورشــــــــا خــــــــان 🌸
2 years
ہم تو چپ کر جائیں گے لیکن اب جارج گیلوے کا کیا کرنا ہے #MarchAgainstImportedGovt
Tweet media one
17
189
280
@WarshaKhan18
‏🌸 ورشــــــــا خــــــــان 🌸
1 year
ھم بارڈر پر دھنیا اور ��ودینہ کاشت کریں گے تاکہ دشمن ٹھنڈا رہے
Tweet media one
21
118
285
@WarshaKhan18
‏🌸 ورشــــــــا خــــــــان 🌸
2 years
شاہین 3 ميزائل کا کامیاب تجربہ۔ DGISPR زندگی میں پہلی بار سن کے خوشی نہیں ہوئی جب امریکہ کے آگے لیٹنا ہی ہے تو شاہین بناٶ یا نرگس ہمیں کیا.😏😏
19
86
275
@WarshaKhan18
‏🌸 ورشــــــــا خــــــــان 🌸
2 years
اوے فیصل آباد والو بندے دے پتر بنو😂😂 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
14
175
272
@WarshaKhan18
‏🌸 ورشــــــــا خــــــــان 🌸
2 years
تگڑا مال آ گیا ہے، ترکی نے بھیج دیا ہے، یو اے ای بھی بھیج رہا ہے اور 15 جہاز آئیں گے یو اے ای سے۔ 15 لاکھ پاؤنڈ یو کے نے فورا جاری کر دیے ہیں۔۔موجیں لگ گئیں حکمرانوں کی، تگڑا مال ہے، تگڑا بزنس ہو گا مزے کریں گے..اس طرح کی آفات تو لاٹری ہوتی حکمرانوں کی۔
16
125
252
@WarshaKhan18
‏🌸 ورشــــــــا خــــــــان 🌸
2 years
جو موبائل کمپنی آج انٹرنیٹ بند کرے گی لاہور جلسے میں، ہم پاکستانی اس کمپنی کا بائیکاٹ کریں گے کیا اپ متفق ہیں ؟؟ ⁧#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور⁩
16
199
263
@WarshaKhan18
‏🌸 ورشــــــــا خــــــــان 🌸
2 years
@SAfridiOfficial تصویریں بولتی ہیں نومولود بھکاری #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
Tweet media one
23
72
255
@WarshaKhan18
‏🌸 ورشــــــــا خــــــــان 🌸
2 years
کیا مریم نواز نے اس کو ن لیگ میں صرف قربانیاں دینے کے لیے رکھا ہے 😶
Tweet media one
113
65
234
@WarshaKhan18
‏🌸 ورشــــــــا خــــــــان 🌸
2 years
مرشد ایک تیری خاطر میں نے سارے دنیا والوں سے بگاڑ رکھی ہے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
18
87
265
@WarshaKhan18
‏🌸 ورشــــــــا خــــــــان 🌸
2 years
سنا ہے دوسروں کی ویڈیو لیک کرنے والی کی خود کی ویڈیو لیک ہو گٸی ایک لنک کا سوال بابا۔😁🙏 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
27
183
240
@WarshaKhan18
‏🌸 ورشــــــــا خــــــــان 🌸
2 years
مجھے الطاف حسین یاد آ گیا جو لوگوں کو مارنے کے بعد سب سے پہلے فاتحہ پڑھنے جاتا تھا
Tweet media one
17
96
232
@WarshaKhan18
‏🌸 ورشــــــــا خــــــــان 🌸
2 years
مسلسل دن رات خان صاحب کو سپورٹ کر رہی ہوں، مجال ہے کسی نے کہا ہو شاباش😔 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
77
99
237
@WarshaKhan18
‏🌸 ورشــــــــا خــــــــان 🌸
2 years
پاکستانی جھنڈے کو ہٹا کر پی ٹی آئی کے جھنڈے کو لگانے والے ن لیگی پٹورای نکلے. انکوائری مکمل جلد گرفتاری ہوگی ۔ پرویز الٰہی😂😂
3
70
229
@WarshaKhan18
‏🌸 ورشــــــــا خــــــــان 🌸
2 years
پاکستان میں بد ترین کام ہمیشہ بہترین نیت کے ساتھ کیے جاتے ہے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
15
136
233
@WarshaKhan18
‏🌸 ورشــــــــا خــــــــان 🌸
2 years
پاکستان کی تقدیر کا فیصلہ اب ایک پائلٹ کے ہاتھ میں ہے #MarchAgainstImportedGov
22
117
214
@WarshaKhan18
‏🌸 ورشــــــــا خــــــــان 🌸
2 years
ٹھکرا دو اگر کوٸی دے ذلت سے سمندر عزت سے جو مل جاۓ وہ قطرہ بھی بہت ہے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
8
71
230
@WarshaKhan18
‏🌸 ورشــــــــا خــــــــان 🌸
2 years
ایران میں پیٹرول کا ریٹ پاکستانی 12 روپے لیٹر ہے اور تفتان (پاکستان) پہنچ کر 21روپے لیٹر پڑتا ہے۔ حکومت ایران سے تیل کیوں نہیں لیتی؟؟ کیا سعودی عرب سے مہنگا تیل لینا ہم پر فرض ہے یا سعودی تیل ہمارے لیے تبرک ہے اور تبرک کی قیمت نہیں دیکھی جاتی
58
63
217
@WarshaKhan18
‏🌸 ورشــــــــا خــــــــان 🌸
2 years
بیلجیئم میں مقیم غیور پاکستانیوں تیاری کر لو رجیم چینج کا اہم کردار اور امریکی دلال کچھ دنوں بعد بیلجیئم آ رہا ہے
11
74
215
@WarshaKhan18
‏🌸 ورشــــــــا خــــــــان 🌸
1 year
یہ میری ذاتی رائے ہے کہ اہل تشیع کو محرم کے 10دن تھرکےصحرا میں خیمے لگا کرچھوڑدیا جائے اخری دو دن پانی بند کر دیاجائے وہیں پر یہ مجلسیں کریں تاکہ انکو واقعہ کربلا کی اہمیت کا اندازہ ہو ٹھنڈی سبیلیں پیتے،اورمحبت اہل بیت کا دعوٰی کرتےہیں واقعہ کربلا ذاکروں کےلیےATMکارڈبن گیا ہے
Tweet media one
73
52
212
@WarshaKhan18
‏🌸 ورشــــــــا خــــــــان 🌸
2 years
اگر جٹ اور بٹ کی شادی ہو جاتی ہے تو پیدا ہونے والا بچہ کیا ہو گا جٹ بٹ؟؟؟؟؟
161
15
202
@WarshaKhan18
‏🌸 ورشــــــــا خــــــــان 🌸
1 year
بھارت میں مرسیڈیز پروڈیوس ہونا شروع ہو گئی ہے جبکہ پاکستان اسٹیبلیشمنٹ اب تک ٹیکسیاں چلا رہا ہے ۔🙂
Tweet media one
48
67
198
@WarshaKhan18
‏🌸 ورشــــــــا خــــــــان 🌸
2 years
اگر ریحام خان اور عامر لیاقت کی شادی کردی جائے تو بچے حامد میر اور سلیم صافی جیسے ہونگے ،،، #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
20
115
201
@WarshaKhan18
‏🌸 ورشــــــــا خــــــــان 🌸
2 years
تمام باتوں کا نچوڑ یہ نکلا کہ شہید ارشد شریف نے ثابت کیا کہ شہادت کے لیے فوجی وردی تن پر ہونا ضروری نہیں بس حق کےراستے پر چلنا کافی ہے
7
47
200
@WarshaKhan18
‏🌸 ورشــــــــا خــــــــان 🌸
3 years
تیرے تکبر سے زیادہ۔۔۔!!!!!!!🔥 گستاخ لہجہ ہے میرا 🥀
Tweet media one
25
31
181
@WarshaKhan18
‏🌸 ورشــــــــا خــــــــان 🌸
3 years
تم نظر انداز کر کے تو دیکھو میری جان🥀💝 ہم پہچاننے سے ہی انکار کر دیں گے😏😏
Tweet media one
36
37
179
@WarshaKhan18
‏🌸 ورشــــــــا خــــــــان 🌸
2 years
شلوار قمیض، پشاوری چپل، ویسکوٹ کمپنی تو یہی چلے گی انشاءاللہ بوٹ، پالش، پینٹ کوٹ، کاٹھے انگریز جلد ٹھس ھوں گے میرے مولا کے کرم سے
Tweet media one
6
56
199
@WarshaKhan18
‏🌸 ورشــــــــا خــــــــان 🌸
3 years
”صادق و امین اور قابلِ احترام وزیراعظم“ "جناب عمران احمد خان نیازی" #آپ_ہمارےوزیراعظم_ہیں
Tweet media one
7
32
198
@WarshaKhan18
‏🌸 ورشــــــــا خــــــــان 🌸
3 years
منزلوں کو خبر ہی نہیں🥀 سفر نے کتنا چھین لیا ہم سے 💔
Tweet media one
25
45
177
@WarshaKhan18
‏🌸 ورشــــــــا خــــــــان 🌸
2 years
سکھر بیراج تین دنوں سے یہاں تین لاشیں پانی میں تیر رہی ہیں۔ تھانہ روہڑی اور تھانہ سکھر میں حدود کے اختلاف کی وجہ سے انھیں نکالا نہیں جا سکا۔ کیسا خراب طرز حکمرانی اور سنگدلی ہے۔ مقامی لوگوں کے مطابق 23 لاشیں دیکھی گئیں، 6 کو نکالا جا سکا۔ افسوسناک شرمناک
20
176
183
@WarshaKhan18
‏🌸 ورشــــــــا خــــــــان 🌸
2 years
انتخابات کا فیصلہ کرے گا کون؟؟ انتخابات کا فیصلہ نواز شریف کریں گے۔۔ ن لیگ انتخابات کا فیصلہ آصف زرداری کریں گے پیپلز پارٹی انتخابات کے حوالے سے حتمی فیصلہ فضل الرحمان کریں گے۔ جے یو آئی #قوم_کا_ہیرو_عمران_خان
Tweet media one
20
69
182
@WarshaKhan18
‏🌸 ورشــــــــا خــــــــان 🌸
2 years
پاکستان ڈاکو مومنٹ کی اسمبلی میں واٹ لگا کر ڈپٹی سپیکر خود انجوائے کرتے ہوئے, 😍🤭 جیو شیرا
5
45
181
@WarshaKhan18
‏🌸 ورشــــــــا خــــــــان 🌸
3 years
بے وقوف مرد عورت کو کہتا ہے کہ چپ کرو۔۔۔۔ اور عقلمند مرد عورت کو کہتا ہے کہ خاموشی تم پر بہت ججتی ہے۔ شام بخیر السلام عليكم
Tweet media one
32
35
173
@WarshaKhan18
‏🌸 ورشــــــــا خــــــــان 🌸
3 years
ہمیں فالو کریں اور ھاں بس فالو ہی کریں ♥️♥️♥️ @Burffii @WarshaKhan18 @Siboo23
Tweet media one
29
31
162
@WarshaKhan18
‏🌸 ورشــــــــا خــــــــان 🌸
2 years
گلو بٹ کے بعد مانی بٹ یہ کون ہے انصافین نے اسکا بھی ایڈریس نکال دیا اور اسکے شاپ کے ایپ پر کمینٹ دیکھیں شکریہ کمینٹ دیکھو توبہ توبہ 🤣
Tweet media one
31
44
166
@WarshaKhan18
‏🌸 ورشــــــــا خــــــــان 🌸
2 years
بزدل اور منافق میں یہ کمال ھوتا ھے کہ وہ بظاھر شریف ھوتا ھے #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
Tweet media one
16
101
173
@WarshaKhan18
‏🌸 ورشــــــــا خــــــــان 🌸
2 years
وقت وقت کی بات ہے جب أپ وکیل ہوا کرتے تھے اور خان کے ساتھ تصویر بنوانےکو فخر سمجھتے تھے اطہر من اللہ
Tweet media one
1
98
166
@WarshaKhan18
‏🌸 ورشــــــــا خــــــــان 🌸
3 years
میں " بسم اللہ " بھی پڑھتی پھر بھی برگر جلدی ختم ہو جاتا ہے۔😒😒
Tweet media one
37
44
169
@WarshaKhan18
‏🌸 ورشــــــــا خــــــــان 🌸
2 years
کسی بھی گل کی حق تلفی نہ ہوگی اس گلستان میں ملے گی خشک پتوں تک بھی شبنم دیکھتے رہنا #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
Tweet media one
6
73
169
@WarshaKhan18
‏🌸 ورشــــــــا خــــــــان 🌸
2 years
اٹھو ڈی جے صاحب ڈالر 191 کا ہو گیا جے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
16
86
158
@WarshaKhan18
‏🌸 ورشــــــــا خــــــــان 🌸
2 years
لونڈے بازی کا بل پاس ہونے کے بعد مریم نواز نے جوش میں انگڑائی لیتے ہوئے خاموشی کے بت فاش فاش کر دئیے۔
Tweet media one
34
61
163
@WarshaKhan18
‏🌸 ورشــــــــا خــــــــان 🌸
3 years
کوئی پنجابی دوست ملے گا 😄😃 مجھے پنجابی سیکھنی ہے 👧😹👻
Tweet media one
63
11
152
@WarshaKhan18
‏🌸 ورشــــــــا خــــــــان 🌸
3 years
یہ پیران سیاست ،میرانِ لشکر ، مفتی اور واعظ یہ سب شب کے محافظ ہیں سحر ہونے نہیں دیتے !! السلام عليكم دن بخیر
Tweet media one
11
40
151
@WarshaKhan18
‏🌸 ورشــــــــا خــــــــان 🌸
3 years
میں،،،،، راضی ہوں مولا۔۔۔۔۔!!!! بس یہ انکھیں بھیگ جاتی ہیں۔😥
Tweet media one
16
45
143
@WarshaKhan18
‏🌸 ورشــــــــا خــــــــان 🌸
2 years
جو کام عمران خان نے اپنے دور حکومت میں 2 ماہ پہلے کردیا تھا، آج شہباز شریف دوبارہ اس کا افتتاح کریگا اسی کو دیکھتے ہوئے، قاسم خان سوری نے کوئٹہ میں یہ بلبورڈ لگوا دیا #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
2
115
146
@WarshaKhan18
‏🌸 ورشــــــــا خــــــــان 🌸
2 years
ایک ریٹائرڈ افسر کریانہ کی دکان پر گیا اور کہا ، "مجھے دال مسور کے 742 دانے دے دو " دکاندار لڑکے نے بغیر کچھ کہے 200 گرام مسور کی دال تول دی ۔ ریٹائرڈ افسر نے حیرت سے پوچھا ، "کیا واقعی یہ 742 دانے ہیں؟"
Tweet media one
14
32
160
@WarshaKhan18
‏🌸 ورشــــــــا خــــــــان 🌸
2 years
آخری دو کھلاڑی اور شاندار بیٹنگ جاری۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
5
77
147
@WarshaKhan18
‏🌸 ورشــــــــا خــــــــان 🌸
2 years
اس عظیم شخصیت ( مرشد ہیکر جانی ) کا نام نئے پاکستان کی تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جائے گا
Tweet media one
6
45
150
@WarshaKhan18
‏🌸 ورشــــــــا خــــــــان 🌸
3 years
پتہ تو تب چلے گا جب 2023 میں 9 ملین اورسیز پاکستانی اپنے کپتان کو ووٹ دیں گے۔ انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ
Tweet media one
24
36
147
@WarshaKhan18
‏🌸 ورشــــــــا خــــــــان 🌸
3 years
تم محبت کو کھیل کہتے ہو🥀 ہم نے برباد زندگی کر لی 😓💔
Tweet media one
26
31
136
@WarshaKhan18
‏🌸 ورشــــــــا خــــــــان 🌸
2 years
جلسہ مریم نواز کا سکرین جیو ٹی وی کی اور جھنڈا عمران خان کا اسے کہتے ہیں گھر میں گھس کر مارنا
Tweet media one
8
53
150
@WarshaKhan18
‏🌸 ورشــــــــا خــــــــان 🌸
2 years
لکھ اوئے مورخ پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ سے پہلے ہی نا صرف الیکشن کا اعلان ھو گا بلکہ برائیوں کے سارے قلعے بھی مسمار ہونگے ۔۔انشاء اللہ #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
Tweet media one
17
84
144
@WarshaKhan18
‏🌸 ورشــــــــا خــــــــان 🌸
2 years
یہ جو دو چار لوگ میری ہر پوسٹ پر آتے ہیں دل کرتا ہے ساری پراپرٹی انکے نام کر دوں.🙈😘
48
20
141
@WarshaKhan18
‏🌸 ورشــــــــا خــــــــان 🌸
3 years
لوگ مذہب کیلیے لڑتے ہیں مذہب کے نام پر جھ��ڑتے ہیں مذہب کے نام پر مر مٹ جاتے ہیں اور بے رحمی سے ( سیالکوٹ واقعہ )مارتے ہیں۔ لیکن افسوس۔۔۔۔۔ مذہب ہی کے مطابق زندگی بسر نہیں کرتے۔ السلام عليكم صبح بخیر
Tweet media one
29
53
141
@WarshaKhan18
‏🌸 ورشــــــــا خــــــــان 🌸
1 year
تمھاری ماں اور بہن کتنوں کو یہ لذت دے چکی ہے؟ بے غیرت جانور کے بچے🖐🖐
Tweet media one
47
19
140
@WarshaKhan18
‏🌸 ورشــــــــا خــــــــان 🌸
3 years
اے زندگی۔۔۔۔۔۔!!!! تجھ سے بھی شکایتیں بہت ہیں۔ سنبھل جا،،،، ورنہ تجھے بھی چھوڑ جاہونگی😏😏
Tweet media one
30
35
136
@WarshaKhan18
‏🌸 ورشــــــــا خــــــــان 🌸
3 years
میجر نورین اپنے شریکِ حیات میجر عرفان شہید کو سلامی پیش کرتے ہوئے ... اللہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرمائے آمین ...!!
Tweet media one
14
31
137
@WarshaKhan18
‏🌸 ورشــــــــا خــــــــان 🌸
2 years
انسانی دماغ کا میموری کارڈ 2.5 پینٹاباییٹ یعنی 24.96 لاکھ GB ہوتا ہے اور اس کو خراب کرنے کے لئے صرف ایک بریانی کافی ہوتی ہے😋
23
48
136
@WarshaKhan18
‏🌸 ورشــــــــا خــــــــان 🌸
2 years
باجی۔۔۔!!!!!! اپ کو ویگو سے ڈر نہیں لگتا😳 #MarchAgainstImportedGovt
Tweet media one
8
59
135
@WarshaKhan18
‏🌸 ورشــــــــا خــــــــان 🌸
1 year
یورپ میں ایک اور کافر نے قرآن جلایا ، مگر ایک پاکستانی عورت نے اس کا تب تک پیچھا کیا جب تک اپنی گاڑی کے ٹکر سے اس کافر کی گاڑی کو الٹا نا دیا
16
79
144
@WarshaKhan18
‏🌸 ورشــــــــا خــــــــان 🌸
2 years
اگر آپ 70 سال کی عمر میں جوان اور ہینڈسم نظر آنا چاہتے ہیں تو حرام کھانے سے پر ہیز کریں #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
Tweet media one
11
91
140
@WarshaKhan18
‏🌸 ورشــــــــا خــــــــان 🌸
3 years
لوگ کیا سوچتے ہیں کبھی فرصت ملی تو سوچوں گی 😏
Tweet media one
25
38
136
@WarshaKhan18
‏🌸 ورشــــــــا خــــــــان 🌸
3 years
یہ پاکستانی عوام آخر چاھتی کیا ہے🤦
13
30
139
@WarshaKhan18
‏🌸 ورشــــــــا خــــــــان 🌸
2 years
کوہستان زندگی کے آخری لمحات 😢
19
95
142
@WarshaKhan18
‏🌸 ورشــــــــا خــــــــان 🌸
3 years
جو لوگوں کا درد محسوس کرتے ہیں وہ کبھی دوسروں کے درد کی وجہ نہیں بنتے ۔ السلام عليكم صبح بخیر اللہ کرے یہ دن بھی سب کیلیے خیر و برکت والا ہو۔ امین
Tweet media one
34
42
135
@WarshaKhan18
‏🌸 ورشــــــــا خــــــــان 🌸
2 years
مجھ سے بار بار تفتیش میں پوچھا جاتا تھا کہ حنا پرویز بٹ کے بیٹے کی شکل تم سے کیوں ملتی ہے.. شہباز گل کا جج کے روبرو بیان
Tweet media one
27
44
138
@WarshaKhan18
‏🌸 ورشــــــــا خــــــــان 🌸
2 years
دُکھ یہ ہے میرے یوسف ویعقوب کے خالق وہ لوگ بھی بچھڑے جو بچھڑنے کے نہیں تھے اللہ پاک سے دعا ہے کہ کور کمانڈر بلوچستان لفٹننٹ جنرل سرفراز علی صاحب اور ان کے ساتھیوں کو جنت میں اعلی مقام نصیب عطا فرمائے😭😭😭
18
56
142
@WarshaKhan18
‏🌸 ورشــــــــا خــــــــان 🌸
3 years
سُنو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!! اللہ تمھیں زندگی کی ہر خوشی دے۔❤ امین ثمہ امین
Tweet media one
15
25
127
@WarshaKhan18
‏🌸 ورشــــــــا خــــــــان 🌸
2 years
وزیراعظم قمر جاوید باجوہ کا چین کا دورہ اس موقع پر صدر پاکستان قمر جاوید باجوہ اور چیف آف آرمی سٹاف قمر جاوید باجوہ اور چیف جسٹس آف پاکستان قمر جاوید باجوہ بھی ہمراہ تھے۔😎
Tweet media one
22
45
138