Sehrish🌹 Profile Banner
Sehrish🌹 Profile
Sehrish🌹

@Burffii

35,524
Followers
23
Following
339
Media
2,557
Statuses

‏‏‏‏آپ مجھے ناپسند بھی کر سکتے ہیں ضروری تو نہیں ہر ایک کی ہسند بہتر ھو۔ عزت نہیں دے سکتے تو expect بھی نہ کریں۔۔ DM میں خجل خوار نہ ھوں🙏🙏

Joined July 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@Burffii
Sehrish🌹
3 years
اشْهَدُ انْ لاَ إِلٰهَ إِلاَّ ٱللَّهُ وَحْدَهُ لاَ شَرِيكَ لَهُ وَاشْهَدُ انَّ مُحَمَّداً عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ وَاَشّہَد اَنَّ امیٓرَالْمُومنیّنَ وَ اِمْامَ الْمُتّقینَ عَلیِیٗ وَْلِی اللہِ وَصیُّْ رَسوُلِ اللہ وخَلیفَۃُ بِلافَصل ،❤️💚🌹
99
54
474
@Burffii
Sehrish🌹
3 years
ھمیں فالو کرکے ثواب دارین حاصل کریں ♥️♥️😜😜 @IamSehriii @AizaYoYo
Tweet media one
77
23
653
@Burffii
Sehrish🌹
4 years
فالو کر لیں۔۔۔ دعا ضرور کروں گی آپ کے لئے 🌷🌷🌷
Tweet media one
108
25
477
@Burffii
Sehrish🌹
3 years
السلام علیکم۔۔ افسوس کہ اتنے دنوں سے میں ٹوئیٹر پر نہیں تھی کسی نے پوچھا تک نہیں۔ اسی سے اندازہ کرلیں کہ ادھر سب مطلب کے ہیں آللہ تعالیٰ کو دوست بنائیں بس ♥️❤️🙏🙏
Tweet media one
114
16
501
@Burffii
Sehrish🌹
3 years
14 اگست یوم آزادی کی مناسبت سے کیسا لگا میرا سوٹ۔۔ پاکستان ہماری جان ہم سب کی پہچان 🤍💚❤️❤️
Tweet media one
51
10
460
@Burffii
Sehrish🌹
3 years
شادی پر جا رہی کزن کے ساتھ۔ سوچا بتا دوں❣️🌹❤️
Tweet media one
40
7
441
@Burffii
Sehrish🌹
3 years
Tweet media one
64
15
450
@Burffii
Sehrish🌹
3 years
عریانی خوبصورتی کا نہیں فحاشی کا نام اور گناہ ہے 🙏🙏💚❣️🌹
Tweet media one
28
14
429
@Burffii
Sehrish🌹
3 years
سورة الحجّ, آیات: ۵۰ فَٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ وَعَمِلُوا۟ ٱلصَّٰلِحَٰتِ لَهُم مَّغْفِرَةٌ وَرِزْقٌ كَرِيمٌ تو جو لوگ ایمان لائے اور نیک کام کئے ان کے لئے بخشش اور آبرو کی روزی ہے
Tweet media one
23
20
448
@Burffii
Sehrish🌹
3 years
ڈوب تو نہیں جاؤں گی 😜😜😜
Tweet media one
23
6
338
@Burffii
Sehrish🌹
4 years
کیا یہ مناسب ہے؟؟
Tweet media one
45
11
317
@Burffii
Sehrish🌹
3 years
میں ڈاکٹر نہیں ھوں۔ اور جو باقی ادھر ڈاکٹر بنی ھوئی ہیں یقین مانیں وہ بھی ڈاکٹر نہیں ہیں 😛😛😛
Tweet media one
79
9
366
@Burffii
Sehrish🌹
3 years
سورة النّور, آیات: ۱۹ اور جو لوگ اس بات کو پسند کرتے ہیں کہ مومنوں میں بےحیائی یعنی (تہمت بدکاری کی خبر) پھیلے ان کو دنیا اور آخرت میں دکھ دینے والا عذاب ہوگا۔ اور خدا جانتا ہے اور تم نہیں جانتے
Tweet media one
16
14
384
@Burffii
Sehrish🌹
3 years
کیسی لگتی ھوں۔۔ زہر یا شہد ۔♥️🖤💚
Tweet media one
94
10
351
@Burffii
Sehrish🌹
3 years
میری ساتھ والی سیٹ خالی ہے۔ کس کا نصیب ہو سکتی ہے ♥️♥️❤️💚💚
Tweet media one
53
10
349
@Burffii
Sehrish🌹
4 years
اور چپکے چپکے _____________وہ میری عادت💓 میری محبت________ میری کائنات ہو گیا💓
Tweet media one
25
13
339
@Burffii
Sehrish🌹
3 years
بیٹیوں بہنوں کے ناز صرف باپ بھائی اٹھاتے ہیں باقی سب فراڈیے مطلب پرست۔۔ 💚♥️♥️🌹🌹
Tweet media one
29
14
338
@Burffii
Sehrish🌹
3 years
السلامُ علیکم۔ دن کا آغاز اللہ تعالیٰ کے کلام پاک کے ساتھ کیا کریں ❤️💚
Tweet media one
39
28
351
@Burffii
Sehrish🌹
3 years
انتظار کروانا بہت بری عادت ہے۔ کیا خیال ہے 😡
Tweet media one
53
5
323
@Burffii
Sehrish🌹
3 years
السلام علیکم۔ کتاب کو دوست بنائیں ♥️♥️♥️
Tweet media one
36
13
340
@Burffii
Sehrish🌹
3 years
میں اپنے دشمنوں کو اپنی مسکراہٹ سے جلاتی ھوں ♥️❤️♥️🌹♥️
Tweet media one
58
17
324
@Burffii
Sehrish🌹
3 years
اے مالک کل۔ ہماری تکلیفیں ختم فرما اور جائز حاجات پوری فرما آمین 🙏🙏🙏🙏🙏
Tweet media one
23
18
295
@Burffii
Sehrish🌹
3 years
عید کا چوتھا دن آج تو کوئی دال ھی کھلا دو پلیز۔۔۔😜😜😜😜
Tweet media one
46
16
298
@Burffii
Sehrish🌹
4 years
اِک ذرا ساغمِ دوراں کا بھی حق ہے جِس پر♥️ میں نے وہ سانس بھی تیرے لئے رکھ چھوڑی ہے♥️
Tweet media one
27
15
278
@Burffii
Sehrish🌹
3 years
سورة الجمعة, آیات: ۱ يُسَبِّحُ لِلَّهِ مَا فِى ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَمَا فِى ٱلْأَرْضِ ٱلْمَلِكِ ٱلْقُدُّوسِ ٱلْعَزِيزِ ٱلْحَكِيمِ جو چیز آسمانوں میں ہے اور جو چیز زمین میں ہے سب خدا کی تسبیح کرتی ہے جو بادشاہ حقیقی پاک ذات زبردست حکمت والا ہے
Tweet media one
11
21
286
@Burffii
Sehrish🌹
3 years
سورة الحجّ, آیات: ۱ يَٰٓأَيُّهَا ٱلنَّاسُ ٱتَّقُوا۟ رَبَّكُمْ إِنَّ زَلْزَلَةَ ٱلسَّاعَةِ شَىْءٌ عَظِيمٌ لوگو! اپنے پروردگار سے ڈرو۔ کہ قیامت کا زلزلہ ایک حادثہٴ عظیم ہوگا
Tweet media one
10
16
284
@Burffii
Sehrish🌹
3 years
سورة الفتح, آیات: ۸ إِنَّآ أَرْسَلْنَٰكَ شَٰهِدًا وَمُبَشِّرًا وَنَذِيرًا اور ہم نے (اے محمدﷺ) تم کو حق ظاہر کرنے والا اور خوشخبری سنانے والا اور خوف دلانے والا (بنا کر) بھیجا ہے
Tweet media one
15
21
289
@Burffii
Sehrish🌹
3 years
اللہ تعالیٰ نے پردے کا حکم دیا ہے اور پردہ کو پسند فرمایا ہے ♥️🌹❣️ #NewProfilePic
Tweet media one
48
7
290
@Burffii
Sehrish🌹
3 years
سورة الْأحزاب, آیات: ۷۰ يَٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ ٱتَّقُوا۟ ٱللَّهَ وَقُولُوا۟ قَوْلًا سَدِيدًا مومنو خدا سے ڈرا کرو اور بات سیدھی کہا کرو
Tweet media one
6
18
278
@Burffii
Sehrish🌹
3 years
سورة الكوثر, آیات: ۱ إِنَّآ أَعْطَيْنَٰكَ ٱلْكَوْثَرَ (اے محمدﷺ) ہم نے تم کو کوثر عطا فرمائی ہے
Tweet media one
7
12
273
@Burffii
Sehrish🌹
3 years
سورة الحجّ, آیات: ۱ يَٰٓأَيُّهَا ٱلنَّاسُ ٱتَّقُوا۟ رَبَّكُمْ إِنَّ زَلْزَلَةَ ٱلسَّاعَةِ شَىْءٌ عَظِيمٌ لوگو! اپنے پروردگار سے ڈرو۔ کہ قیامت کا زلزلہ ایک حادثہٴ عظیم ہوگا
Tweet media one
6
15
279
@Burffii
Sehrish🌹
3 years
حساب کتاب سمجھ نہ آئے تو کیا کروں۔۔😜😜
Tweet media one
35
6
286
@Burffii
Sehrish🌹
3 years
خانہ کعبہ کی 1941 کی نایاب تصویر۔ اللہ تعالیٰ ھم سب کو اپنے گھر کی زیارت نصیب فرمائے آمین ❣️❣️♥️♥️🌹🌹
Tweet media one
12
14
279
@Burffii
Sehrish🌹
3 years
کسی نظر کو تیرا انتظار آج بھی ہے 🙏🙏♥️🌹💚
Tweet media one
33
11
265
@Burffii
Sehrish🌹
3 years
سورة الْأحزاب, آیات: ۵۹ اے پیغمبر اپنی بیویوں اور بیٹیوں اور مسلمانوں کی عورتوں سے کہہ دو کہ (باہر نکلا کریں تو) اپنے (مونہوں) پر چادر لٹکا (کر گھونگھٹ نکال) لیا کریں۔ یہ امر ان کے لئے موجب شناخت (وامتیاز) ہوگا تو کوئی ان کو ایذا نہ دے گا۔ اور خدا بخشنے والا مہربان ہے
Tweet media one
14
23
256
@Burffii
Sehrish🌹
3 years
سورة النّساء, آیات: ۳۱ اگر تم بڑے بڑے گناہوں سے جن سے تم کو منع کیا جاتا ہے اجتناب رکھو گے تو ہم تمہارے (چھوٹے چھوٹے) گناہ معاف کردیں گے اور تمہیں عزت کے مکانوں میں داخل کریں گے
Tweet media one
16
20
261
@Burffii
Sehrish🌹
4 years
یہ مجھے چین کیوں نہیں آ رہا ایک ہی شخص تھا جہاں میں کیا!! 💔💔💔
Tweet media one
28
7
222
@Burffii
Sehrish🌹
3 years
عید کے رنگ۔۔ سوٹ کیسا ہے ❤️💚🌹❣️
Tweet media one
29
3
232
@Burffii
Sehrish🌹
3 years
رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لیے آ۔ آ ہھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لیے آ ♥️♥️ @Shaazzo_ @AizaYoYo @DuaMalik0 @X_sanamre1 @AishaLUMS
Tweet media one
20
6
229
@Burffii
Sehrish🌹
4 years
اللہ تعالیٰ ہم سب کو حجاب نصیب فرمائے آمین۔ ❤️❤️ @Tanya9l @MahiraFeroz @X_sanamre1 @Shaazo_ @PrettyNimrah @Laiba__143 @kamli_j @SBOFTANI @HalimaK786
Tweet media one
38
9
213
@Burffii
Sehrish🌹
3 years
چائے پیسو۔۔mul
Tweet media one
40
5
217
@Burffii
Sehrish🌹
3 years
کیا لائکس اور کممٹس لینے کے لئےعریاں اور فحش تصاویر والی پوسٹس کو آپ لوگ جائز سمجھتے ہیں 🙏🙏🌹🌹
Tweet media one
47
9
214
@Burffii
Sehrish🌹
4 years
تجھے مناؤں کہ اپنی انا کی بات سنوں.. الجھ رہا ہے مرے فیصلوں کا ریشم پھر..
Tweet media one
9
9
200
@Burffii
Sehrish🌹
3 years
انا کہتی ہے چھوڑ دے اسے عشق کہتا ہے سب قربان اس پر💔♥️💚
Tweet media one
19
13
211
@Burffii
Sehrish🌹
3 years
السلام وعلیکم ۔ مسکراتے رہیں ♥️🌹
Tweet media one
21
3
209
@Burffii
Sehrish🌹
3 years
Listen کوئی شام مجھ میں قیام کر.. میری رنگ روپ کو نکھار دے .. جو گزر گئی سو گزر گئی میری باقی زندگی کو سنوار دے ♥️♥️🌹🌹♥️♥️.
Tweet media one
27
9
204
@Burffii
Sehrish🌹
3 years
عشق کرتا ہےتو چاک گریباں کر لے.... .. ہوش والوں سے کہاں رقصِ جنوں ہوتا ہے♥️❤️ @Shaazzo_ @Lubna62914007 @DuaMalik0 @AishaLUMS
Tweet media one
45
9
198
@Burffii
Sehrish🌹
3 years
سورة البقرة, آیات: ۲ ذَٰلِكَ ٱلْكِتَٰبُ لَا رَيْبَ فِيهِ هُدًى لِّلْمُتَّقِينَ یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے
Tweet media one
10
18
199
@Burffii
Sehrish🌹
3 years
لا الہ الااللہ محمد رسول اللّٰہ 💚💚♥️♥️🌹🌹
Tweet media one
7
5
177
@Burffii
Sehrish🌹
3 years
Me with my cousin ♥️ عید میرے ساتھ کرنے کے لئے خاص طور پر آئی ہوئی ہے۔ My bestie ❤️ wish her best of luck ❣️
Tweet media one
21
7
190
@Burffii
Sehrish🌹
4 years
@Hot_sayss ان میں سے کوئی بھی لڑکی نہیں ہو سکتی یہ سب ہمارے بھائی ہیں اور اپنی بہنوں کے نام کے اکاؤنٹ بنا کر خباثت پھیلا رہے ہیں
31
5
190
@Burffii
Sehrish🌹
4 years
تو ، تو عالم ھے سمجھتا ھے کتابوں کے راز میرا چہرا بھی پڑھ کبھی---- میرے حالات بتا... بس ھو جاۓ مجھ کو میری -----محبت حاصل تو کوئی ایسی دعا --------ایسی مناجات بتا...❤️❤️
Tweet media one
26
10
148
@Burffii
Sehrish🌹
4 years
عجیب لفظ ہے یہ چائے بھی اس میں چاہ بھی ہے اور ھایے بھی۔۔ ⁦❤️⁩⁦❤️⁩
Tweet media one
16
16
158
@Burffii
Sehrish🌹
4 years
ڈھونڈتی پھرتی ھوں اک شہر تخیل میں تجھے۔۔۔ اور دیکھ میرے پاس تیرے گھر کی نشانی بھی نہیں 🥀🥀🥀
Tweet media one
10
5
135
@Burffii
Sehrish🌹
4 years
کون جانے کہ نئے سال میں تو کس کو پڑھے💔 تیرا معیار بدلتا ہے نصابوں کی طرح۔۔ 💔💔💔💔💔💔💔 پروین شاکر
Tweet media one
8
9
140
@Burffii
Sehrish🌹
3 years
السلام علیکم۔۔۔ صبح بخیر ،❤️💚
Tweet media one
30
16
148
@Burffii
Sehrish🌹
3 years
یہ والا موبائل بیچ دوں یا کسی کو دے دوں۔ آپ کی رائے؟؟💚💚❤️❤️
Tweet media one
14
1
137
@Burffii
Sehrish🌹
3 years
تاجدار حرم ھو نگاہِ کرم ھم غریبوں کے دن بھی سنور جائیں گے 💚💚❤️❤️♥️♥️🌹🌹 جشن عید میلادالنبی 🌹🌹
Tweet media one
4
6
149
@Burffii
Sehrish🌹
3 years
چہرہ کیا دیکھتے ھو دل میں اتر کر دیکھو نا۔۔ ❤️❤️♥️❣️❣️🌹🌹
Tweet media one
23
6
140
@Burffii
Sehrish🌹
4 years
دیسی ککڑ ہکا رہی ھوں آج وہ بھی دیسی گھی میں۔۔ Who wanna eat 😋😋 @Tanya9l @Shaazo_ @Laiba__143 @Hlim786 @A_Hera231 @Rabinakhan78 @
Tweet media one
33
12
133
@Burffii
Sehrish🌹
3 years
Red is my favorite color ♥️ آپ کا فیورٹ کلر کون سا ہے،،؟؟ @Laiba__143 @Shaazzo_ @itx_bongi @kamli_j @humiraj1 @X_sanamre1 @Lucky34977763 @AishaLUMS @DuaMalik0
Tweet media one
18
2
140
@Burffii
Sehrish🌹
3 years
Tweet media one
3
13
129
@Burffii
Sehrish🌹
4 years
سبحان اللہ۔۔۔ سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم۔۔۔۔۔
6
17
128
@Burffii
Sehrish🌹
3 years
Tweet media one
19
4
120
@Burffii
Sehrish🌹
3 years
پھر اُس کے بعد کوئی ٹھکانہ نہیں ملا اک شام تیرے دل سے نکالے گئے تھے ہم 🖤💚❤️💔💔
Tweet media one
10
7
124
@Burffii
Sehrish🌹
4 years
آؤ مدینے چلیں اسی مہینے چلیں 💚💚💚💚💚💚❤️❤️
10
14
119
@Burffii
Sehrish🌹
3 years
اللہ تعالیٰ رحیم ہے🙏🙏
Tweet media one
8
7
136
@Burffii
Sehrish🌹
3 years
آنکھوں میں ستارے تو کئی شام سے اترے۔۔ پر دل کی اداسی نہ در و بام سے اترے۔۔ ۔۔ اوروں کے قصیدے فقط آورد تھے جاناں جو تجھ پہ کہے شعر وہ الہام سے اترے۔۔ ❤❤❤ @iQra9P @AishaLUMS @AizaYoYo @iNidaBatool @IAmJanaam
Tweet media one
15
3
130
@Burffii
Sehrish🌹
3 years
یاالہی۔۔ قرآن کریم کو پڑھنے سمجھنے اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرما آمین یارب العالمین 🙏🙏
Tweet media one
12
12
130
@Burffii
Sehrish🌹
3 years
#NewProfilePic اگر کوئی سمجھے تو حجاب اللہ تعالیٰ کی ایک نعمت ہے مسلمان خواتین کے لیے 🙏🙏💚♥️
Tweet media one
24
5
128
@Burffii
Sehrish🌹
3 years
سورة الْأحزاب, آیات: ۵۶ إِنَّ ٱللَّهَ وَمَلَٰٓئِكَتَهُۥ يُصَلُّونَ عَلَى ٱلنَّبِىِّ يَٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ صَلُّوا۟ عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا۟ تَسْلِيمًا خدا اور اس کے فرشتے پیغمبر پر درود بھیجتے ہیں۔ مومنو تم بھی ان پر دُرود اور سلام بھیجا کرو
Tweet media one
9
14
126
@Burffii
Sehrish🌹
3 years
Waiting 4 pizza 🍕🍕🍕
Tweet media one
22
8
133
@Burffii
Sehrish🌹
4 years
آ جا کے ابھی ضبط کا موسم نہیں گزرا ۔۔ آ جا کے ابھی پہاڑوں پہ برف جمی ہے ۔۔ خوشبو کے جزیروں سے آسمان کی حدوں تک۔۔ اس شہر میں سب کچھ ہے صرف اک تیری کمی ہے۔۔❤️❤️❤️💚💚🌷🌷🌷🌷
Tweet media one
12
5
112
@Burffii
Sehrish🌹
3 years
یا رب العالمین۔ آج رات خواب میں نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کا دیدار کرا دے آمین 🙏🙏🙏💚💚♥️
Tweet media one
9
14
131
@Burffii
Sehrish🌹
3 years
تیرے بنا زندگی سے کوئی شکوہ تو نہیں شکوہ نہیں 💔💔
Tweet media one
13
3
117
@Burffii
Sehrish🌹
4 years
آنکھیں کھلیں تو جاگ اٹھیں حسرتیں تمام۔۔ اس کو بھی کھو دیا جسے پایا تھا خواب میں 💔💔
Tweet media one
6
9
109
@Burffii
Sehrish🌹
3 years
شیک کس کس کو پس��د ہے♥️🌹❤️
Tweet media one
15
5
115
@Burffii
Sehrish🌹
3 years
السلام وعلیکم۔۔ یہ میں ھوں اور یہ میریbestie کزن ہے❤️🌹♥️💚 @Shaazzo_ @DuaMalik0 @itx_bongi @AishaLUMS @X_sanamre1
Tweet media one
13
4
116
@Burffii
Sehrish🌹
3 years
🙏🙏🙏🙏🙏💚💚❤️❤️
Tweet media one
3
13
106
@Burffii
Sehrish🌹
4 years
کاش انہیں خواب ہی آ جائے کہ ہم .🌷🌷 ان کے بغیر____ رہ نہیں سکتے _💓❤️❤️❤️
Tweet media one
20
4
102
@Burffii
Sehrish🌹
4 years
اب کےھم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں۔ جیسے سوکھے ھوئے پھول کتابوں میں ملیں۔۔۔ 💔💔🥀🥀
Tweet media one
7
4
108
@Burffii
Sehrish🌹
4 years
کتنا آساں تھا ترے ہجر میں مرنا جاناں❣️ پھر بھی اک عمر لگی جان سے جاتے جاتے♥️💚
Tweet media one
9
8
97
@Burffii
Sehrish🌹
3 years
تمام عاشقانِ رسولﷺ کو ربیع الاول کا چاند مبارک ہو ♥️💚🌹💚♥️
Tweet media one
3
3
113
@Burffii
Sehrish🌹
3 years
🙏❤️🌹🙏
Tweet media one
5
9
109
@Burffii
Sehrish🌹
4 years
رخصت ہوا تو آنکھ ملا کر نہیں گیا وہ کیوں گیا ہے یہ بھی بتا کر نہیں گیا یوں لگ رہا ہے جیسے ابھی لوٹ آئے گا جاتے ہوئے چراغ بجھا کر نہیں گیا بس اک لکیر کھینچ گیا درمیان میں دیوار راستے میں بنا کر نہیں گیا شاید وہ مل ہی جائے مگر جستجو ہے شرط وہ اپنے نقش پا تو مٹا کر نہیں گیا
Tweet media one
11
7
96
@Burffii
Sehrish🌹
4 years
حشر تک بات نہیں کریں گے .. تم نے وہ حشر کیا ہے دل کا.. 💔💔💔💔💔💔💔💔
Tweet media one
7
2
100
@Burffii
Sehrish🌹
3 years
بیشک اللہ ایک ھے۔اللہ بے نیاز ہے ❤️💗🙏🙏♥️😜
Tweet media one
10
14
103
@Burffii
Sehrish🌹
4 years
❤کبھی غم کی آگ میں جل اٹھے, کبھی داغ دل نے جلا دیا❤ ❤اے جنون عشق بتا ذرا, -------مجھے کیوں تماشا بنا دیا.❤ @Shaazo_ @Tanya9l @Laiba__143 @kamli_j @Hlim786 @YasminArshad6
Tweet media one
14
5
92
@Burffii
Sehrish🌹
3 years
میرے لئے میرا رب ہی کافی ھے❤️❤️
Tweet media one
12
15
107
@Burffii
Sehrish🌹
4 years
یہ ضروری ہے کہ آنکھوں کا بھرم قائم ہو_____❤️ نیند رکھو یا نہیں______ خواب معیاری رکھو ❤️
Tweet media one
12
4
89
@Burffii
Sehrish🌹
3 years
سورة النّساء, آیات: ۸۰ مَّن يُطِعِ ٱلرَّسُولَ فَقَدْ أَطَاعَ ٱللَّهَ وَمَن تَوَلَّىٰ فَمَآ أَرْسَلْنَٰكَ عَلَيْهِمْ حَفِيظًا جو شخص رسول کی فرمانبرداری کرے گا تو بےشک اس نے خدا کی فرمانبرداری کی اور جو نافرمانی کرے گا تو اے پیغمبر تمہیں ہم نے ان کا نگہبان بنا کر نہیں بھیجا
Tweet media one
6
12
108
@Burffii
Sehrish🌹
4 years
لوگ واقف ہیں میری عادتوں سے۔۔ رابطہ کم ہی صحیح لا جواب رکھتی ہوں۔۔ ❤️❤️🌷🌷
Tweet media one
10
6
78
@Burffii
Sehrish🌹
3 years
تم تو سانسوں کا سلسلہ ھو حسین ع ھم تمہیں الوداع نہیں کہتے !!! 😭😭😭😭😭
Tweet media one
9
2
98
@Burffii
Sehrish🌹
3 years
یہ سب تمہارا کرم ہے آقا کہ بات اب تک بنی ھوئی ھے ♥️♥️💚💚🌹🌹❤️❤️
Tweet media one
4
8
96
@Burffii
Sehrish🌹
4 years
میرے دل کی دھڑکنوں کا دھمال جاری ہے۔ ...❤️❤️ یہ کون اثرا ھے میری ذات میں قلندر بن کر . . . . . . .! 💚💚🌷🌷
Tweet media one
7
1
89
@Burffii
Sehrish🌹
4 years
ھم سرائیکی ۔ بناوٹ سے پاک۔ مٹھڑی من ٹھار زبان اور میٹھے لوگ 💚⁦❤️⁩💚🌷🌷 @Rabinakhan78 @Tanya9l @Shaazo_ @aleena1530 @SBOFTANI @kamli_j @
12
8
90
@Burffii
Sehrish🌹
4 years
یہ جو ہر شخص کو موافق ہو👏 تم بھی اچھے بھلے منافق ہو🙏
Tweet media one
7
6
91