@ImranRiazKhan
یہی فرق ہے نواز شریف اور عمران خان میں، عمران خان وقت آنے پر گدھے کو بھی باب بنانے میں دیر نہیں کرتا جبکہ دوسری طرف نواز شریف اصولوں پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرتا اسی وجہہ سے عوام نے اپنے ووٹوں سے نواز شریف کو 3 مرتبہ بھاری اکثریت سے وزیر اعظم بنایا
حکومت نے عمران خان اور پی ٹی آئی قائدین کے خلاف کوئی مقدمہ درج نہیں کروایا اور نہ ہی مدعی ہے، لیکن مسجد نبوی ﷺ والے واقعے پر عوام میں شدید غم و غصہ ہے اور لوگ کہہ رہے ہیں کہ اگر ان کے خلاف کارروائی نہ کی تو ہم حکومت کو بھی ان کے ساتھ ملوث سمجھیں گے۔
رانا ثنا اللہ
@HamidMirPAK
سیشن جج ہمایوں دلاور انگلینڈ پہنچ گئے،جج ہمایوں دلاور 8 روزہ جوڈیشل کانفرنس میں شرکت کرینگے،اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے جج ہمایوں دلاور کا نام فائنل کیا تھا.
تمہاری طرح منافق نہیں ہے یہ جج۔
الحمدللہ ٹرینڈنگ
اسکو نیچے نہ آنے دیں ان کافروں کو ان کی اوقات دکھائیں آج چپ رہے تو یہ ہماری مسجدوں میں مجرے کروائیں گے یہ ہمارے دین کا مذاق اڑائیں گے
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کے فالور42.6 ملین ہیں اور مقبول کتنے ہیں بتانے کی ضرورت نہیں لیکن ان کے بیٹے پر مقدمہ چلا تو انڈین جج کو پتا نہیں تھا کے جو مقبول ہو کچھ بھی کر سکتا اس نے بیٹے کو مہینوں جیل میں ڈالے رکھا ہینڈسم بھی ہیں اور نام میں خان بھی ہے بس وہاں کے جج ضمیر فروش نہیں
I was wondering that why Asghar Afghan took retirement ahead of the 2 important matches against India and New Zealand, and now I can understand he didn't want to be a part of this fixed match. Massive respect 🙌🏼
#fixed
اگر آپ اپنی بیوی کو انگریزی ��یں"مرڈرر"یا ہندی زبان میں"ہتھیارن" بولیں گے تو رات کا کھانا بھی نہیں ملے گا۔
وہیں اگر اردو زبان میں اس کو بولیں
" بیگم آج تو آپ بڑی قاتل لگ رہی ہیں "
تو شام کی چائے کے ساتھ پکوڑے اور ڈنر کے بعد میٹھا بھی ملے گا۔
اردو میٹھی زبان ہے اسے فروغ دیں !😂
@LawyerAsadHRana
@ImranKhanPTI
تحریک انصاف والے بیشک روئیں، پٹیں، چیخیں ماریں لیکن شاہزیب خانزادہ نے ثابت کردیا ہے کہ
اب کوئی بھی غیرت مند تحریک انصاف کا دفاع نہیں کرسکتا۔
@Alizasahar99
مشہور ٹک ٹاکر اور یوٹیوبر علیزہ سحر آپ کل بھی بہت حسین تھیں آپ آج بھی بہت پیاری ہیں اپکی لیک ویڈیو کو لوگ دو چار دن میں بھول جائے گے ۔۔😋😋❤️۔
کنٹینر سے ایک مشہور ڈائیلاگ یہ بھی تھا کہ
مجھے شرم آتی ہے پاکستانیوں کے باہر سے IMF آئے
اور ہمیں حکم کرے بجلی کی قیمت اتنی
بڑھا دو گیس کی قیمت اتنی بڑھا دو"
یہ کہنا ہی تھا کہ قوم یوتھ نے ناچ ناچ کر گھنگرو توڑ ڈالے تھے اس ناچنے کا
اثر یہ ہوا یوتھیے غیرت اور زہنی توازن کھو بیٹھے
اس نے گاندھی سے کہا: میں تم سے پیار کرتی ہوں
گاندھی نے کہا: میں آپ کی محبت کا مستحق نہیں، لیکن میرے پیچھے میرا بھائی مجھ سے چھوٹا اور مجھ سے زیادہ خوبصورت ہے۔
میں نے پیچھے مڑ کر دیکھا تو کوئی نہیں تھا۔
اسی وقت گاندھی نے کہا: اگر تم مجھ سے پیار کرتے تو پیچھے مڑ کر نہیں دیکھتے..
احسن اقبال کےساتھ پیش آۓ واقعےکےبعداس فیملی نےنارووال انکےگھرآکراحسن صاحب سےمعافی مانگ لی۔اچھی بات ہے بڑےپن کامظاہرہ کیا۔لیکن اس معاملےمیں اس فیملی میں شامل محترم کا کرداربہت اچھااورڈیسینٹ رہا۔جہنوں نےواقعے والے دن بھی فیملی کومنع کیااوراحسن صاحب سےایکسکیوزکیا
@naddiyyaathar
وزیر اعظم شہباز شریف نے منصور اعوان کو اٹارنی جنرل تعینات کر کے ہم خیال ججز کو واضح پیغام دیدیا 3 ماہ پہلے بھی منصور اعوان کو اٹارنی جنرل لگایا تھا مگر کچھ ہم خیال ججز یہ نہیں ہونے دیا وہ سمجھتے تھے منصور اعوان جسٹس قاضی عیسیٰ کے بہت قریب ہے اسلیے رکاوٹ پیدا کی تھی
کیا پرویز مشرف کو پاکستان میں دفنایا جائے گا؟ اگر کل کو کسی حکومت نے جسٹس وقار سیٹھ مرحوم کے فیصلے پر عملدرآمد کر دیا تو پھر کیا ہو گا؟
@NawazshrifMNS
@MaryamNSharif
منہ کا ذائقہ بدلنے کے لیے تین ہزار کا پیزہ مہنگا نہیں مگر سال بعد ادا ہونے والا فطرانہ تین سو ہے یا پونے تین سو پوچھ پوچھ کر مولویوں کا دماغ کھالیتے ہیں
@SanamPMLN
سپریم کورٹ میں تحقیقات میں حکومتی مداخلت کے ازخود نوٹس کی سماعت اس وقت
اچانک ختم ہوگئی جب وزیراعظم کےوکیل عرفان قادر روسٹرم پر آئے،کہاملک میں
دو جماعتوں کی لڑائی ہے اور بظاہر سپریم کورٹ ایک جماعت کے پیچھے ہے،پہلےبنچ اراکین کے چہرے کے زاویے عجیب وغریب ہوئےاورپھراٹھ کر ہی چلےگ
الیکشن کروانا الیکشن کمیشن اور سیکورٹی فورسز اور حکومت کے درمیان باھمی اتفاق سے ھوتا ھے
سپریم کورٹ کے ججوں نے صدر کی دلالی میں
گھنگھرو پہن کر مجرا میں گھنگرو ڈانس
کرکے اپنی موجودگی کا اخساس دلایا
مگر اس وقت تماش بینوں کے پاس لٹانے کیلئے کوئی نوٹ نھی