VOICE OF TEACHERS Profile Banner
VOICE OF TEACHERS Profile
VOICE OF TEACHERS

@VOT_official_PU

10,519
Followers
1,110
Following
1,755
Media
20,836
Statuses

Please follow @VOT_official_PU and help us to raise our voice.

Joined May 2015
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@VOT_official_PU
VOICE OF TEACHERS
1 year
آپ ہمیں قید کریں۔۔۔ہم آپ کے حقوق کیلئے سڑکوں پر ہیں۔ آپ کو یہ سمجھنا ہو گا یہ مشترکہ مفادات کی جنگ ہے۔اگر محکمہ تعلیم ترامیم سے متاثر ہو رہا ہے تو محکمہ پولیس بھی ان سے ایسے ہی متاثر ہو گا۔آپ اپنا مستقبل تاریک بنا رہے ہیں #چلو_چلو_لاہور_چلو #LahoreProtest #ReleaseAGEGAleadership
20
357
514
@VOT_official_PU
VOICE OF TEACHERS
4 years
New Zealand Prime Minister Jacinda Ardern, the head of state, attending the United Nations General Assembly with her infant. #femaleTeacherSuspension
Tweet media one
14
171
501
@VOT_official_PU
VOICE OF TEACHERS
1 year
پنجاب کے ملازمین نے احتجاج کرنے کا حق ادا کر دیا ہے۔اتنی بڑی تعداد میں سڑکوں پر اپنے حقوق کے حصول کیلے موجود ہیں۔حکومت کے تمام پریشر کو نظر انداز کر کےان سڑکوں پر واضح پیغام دے رہے ہیں کہ ملازمین کا حق مارنا اس قدر آسان نہیں ہے۔پنجاب کا ملازم جاگ گیاہے #AntiEmployeeRulesRejected
6
294
486
@VOT_official_PU
VOICE OF TEACHERS
1 year
The lack of media coverage for the protest is a disappointing reminder that media freedom in Pakistan is still a work in progress. It's disheartening to witness the selective silence, raising questions about their independence. @najamwalikhan #چلو_چلو_لاہور_چلو
Tweet media one
9
395
471
@VOT_official_PU
VOICE OF TEACHERS
4 years
Being on roads doesn't hurt us at all. You can't imagine the agony we suffered during the last few years. We will stay here for long if you don't resolve our issues. #TeachersKi_KhwariHoriHy
Tweet media one
16
446
368
@VOT_official_PU
VOICE OF TEACHERS
1 year
آج تمام تر محکمانہ پریشر کے باوجود اساتذہ نے سکولز بند کر کے ایک نئی تاریخ رقم کی ہے۔ ایک بات یاد رکھیں یہ جدوجھد اپنا رنگ دیکھائے گی۔ ہمیں حکومت کے یہ تمام ہتھکنڈے کسی صورت دباؤ میں نہیں لا سکتے۔ ہم ہر ڈر سے آزاد ہو گئے ہیں۔ #LahoreProtest #اگیگا_قائدین_کو_رہا_کرو
2
229
346
@VOT_official_PU
VOICE OF TEACHERS
1 year
پولیس کا تشدد کرنا بنتا ہے۔ یہ شعور ہے جس کی قیمت اساتذہ چکا رہے ہیں۔ پولیس کو کیا خبر کہ یہ اساتذہ ان کا مستقبل محفوظ بنانے نکلے ہیں۔ وگرنہ جو تمغے ان ریٹائرمنٹ کو وقت گورنمنٹ دیتی ہے وہ ہم سے ڈھکے چھپے تو نہیں ہیں۔ #LahoreProtest #اگیگا_قائدین_رہا_کرو
15
263
334
@VOT_official_PU
VOICE OF TEACHERS
1 year
اساتذہ کے احتجاج پر عوام کی گل پاشی۔۔۔۔ اس ویڈیو نے میرا تو سر فخر سے بلند کر دیا۔ اللہ تعالیٰ ان لوگوں کو دین و دنیا کامرانیاں عطا فرمائے ۔ کاش میں آپ کے اساتذہ کو ایک بار دیکھ پاتا #TeachersOnRoads
9
225
306
@VOT_official_PU
VOICE OF TEACHERS
1 year
نگران حکومت کو شاید اندازہ نہیں کہ اس نے کس کمیونٹی کو للکارا ہے۔ اچھا کلام اور خوبصورت انداز بیاں۔۔۔غور سے سنیں مگر ساتھ شرم کرو شرم کرو کی تکرار کرنا نہ بھولیں #LahoreProtest #اگیگا_قائدین_رہا_کرو
8
229
299
@VOT_official_PU
VOICE OF TEACHERS
4 years
I am quite optimistic guys we are heading towards a right destination. We have opted a nice way, victory or defeat doesn't matter at all, at least tomorrow we will able to face ourselves proudly. We are not amongst those who tolerate injustice. #TeachersKi_KhwariHoriHy
Tweet media one
12
448
276
@VOT_official_PU
VOICE OF TEACHERS
1 year
ہمارے حقوق کی پامالیوں پر الیکٹرانک میڈیا کی خاموشی پر ہمیں بہت ملال ہے۔ میڈیا کا کردار کسی بھی جمہوریت میں ایک روشن باب کی حیثیت رکھتا ہے۔ لیکن پاکستان میں میڈیا بدقسمتی سے حکومتوں کا آلہ کار بن کر محروم طبقات کو ہی مجرم بنا دیتا ہے ۔ #LahoreProtest #اگیگا_قائدین_رہا_کرو
Tweet media one
4
202
254
@VOT_official_PU
VOICE OF TEACHERS
1 year
معاشی بدحالی میں اساتذہ کا کیا کردار ہے؟ پھر معیشت کے نام پر اساتذہ کا استحصال کیوں؟ یہ معاشی پالیسی سازوں کا قصور ہے جبکہ حکومت کیسے یہاں ملازمین کے حقوق مار کر معاشی بدحالی کا خاتمہ چاہتی ہے۔ یہ ظلم عظیم ہے اور ہم اس کے خلاف ہر محاذ پر ڈٹے ہیں۔۔ #اگیگا_قائدین_رہا_کرو
Tweet media one
3
173
243
@VOT_official_PU
VOICE OF TEACHERS
1 year
The government may try to ignore us, but they cannot evade the power of the people. We stand firm and resolute in our demands, unwavering in our pursuit of justice. This sit-in will continue until our legitimate demands are met. Surrender is the only option. #چلو_چلو_لاہور_چلو
Tweet media one
7
241
252
@VOT_official_PU
VOICE OF TEACHERS
4 years
I personally feel that it's a cushy job for Government to regularize us if they are serious. They are delaying the matter willfully I can't help understanding what's the logic behind this. Do they want us to to enlarge our protest. #TeachersKi_KhwariHoriHy
Tweet media one
14
407
234
@VOT_official_PU
VOICE OF TEACHERS
1 year
تمھاری دھونس دھمکیوں کو اساتذہ نے ریجکٹ کر دیا ہے۔ یہ دیکھو اٹک کے اساتذہ اپنے جائز حقوق کیلیے نکلے ہیں۔ بناؤ انسپکشن رپورٹس اور بھیجو اپنے افسران اعلی اور بتاؤ انھیں یہ استاد ہر فرعون وقت کے سامنے ڈٹ جاتا ہے۔ #اگیگا_قائدین_رہا_کرو #LahoreProtest
Tweet media one
5
160
242
@VOT_official_PU
VOICE OF TEACHERS
1 year
آج تو ایسے لگتا ہے سارے محکمانہ افسران گرم توے پہ بیٹھے ہیں۔۔۔ہر طرف سے دھونس دھمکیوں کی صدائیں بلند ہو رہی ہیں۔۔لیکن نجانے کیوں استاد بڑا پر سکون ہے؟؟😎 #LahoreProtest #اگیگا_قائدین_رہا_کرو #ملازم_کش_پالیسیز_نامنظور #AntiEmployeeRulesRejected
Tweet media one
6
143
244
@VOT_official_PU
VOICE OF TEACHERS
1 year
A mere 5% increase for pensioners amidst soaring inflation is an absolute humiliation. Our pensioners deserve better. Let's raise our voices and demand a meaningful and fair increase that reflects the current cost of living. #چلو_چلو_لاہور_چلو
Tweet media one
3
211
247
@VOT_official_PU
VOICE OF TEACHERS
1 year
اٹک میں مظاہرین کی ایک بڑی تعداد موجود۔۔ فی میل اساتذہ کی کثیر تعداد۔۔اس تحریک کی کامیابی کی ضمانت ہے۔ انشاء اللہ ہم نے یہ جنگ جیتنی ہے۔ حکومت وقت کا ہر حربہ ناکام ہو گا۔ #اگیگا_قائدین_رہا_کرو #LahoreProtest
8
163
227
@VOT_official_PU
VOICE OF TEACHERS
4 years
Double standards. #FemaleTeacherSuspension
Tweet media one
9
120
220
@VOT_official_PU
VOICE OF TEACHERS
1 year
ہماری قیادت کو گرفتار کر کے حکومت نے اپنی بد نیتی ظاہر کی۔ ایک طرف سارا دن مذاکرات کا ڈرامہ رچائے رکھا اور دوسری طرف رات کے اندھیرے میں قیادت پر دھاوا بول دیا۔ آگیگا قائدین کی رہائی تک پورا پنجاب بند رہے گا۔ #LahoreProtest #اگیگا_قائدین_رہا_کرو
3
179
232
@VOT_official_PU
VOICE OF TEACHERS
1 year
Now, it's crucial for the promised notification to be issued promptly. Delaying it would further erode trust and add to the frustrations of our public servants. Please prioritize their well-being. #نوٹیفیکیشن_جاری_کرو
Tweet media one
5
183
220
@VOT_official_PU
VOICE OF TEACHERS
1 year
حکومت ہمیں قید کر سکتی ہے لیکن ہماری آواز کو دبا نہیں سکتی۔۔۔ہم اپنے جائز حقوق کے طلبگار ہیں۔ ہم شدت پسند نہیں ہیں۔ ہم کسی قسم کی افراتفری کی حامی نہیں ہیں۔۔ہم قید کرنے والوں کے مستقبل کے لیے میدان عمل میں برسرِ پیکار ہیں۔ #ReleaseAGEGAleadership
Tweet media one
3
174
230
@VOT_official_PU
VOICE OF TEACHERS
1 year
الیکٹرانک میڈیا کی مکمل خاموشی بھی اس تحریک کو دبانے میں ناکام ہو چکی ہے۔ ہر گھر ہر محلے میں اساتذہ کے مسائل کو ڈسکس کیا جا رہا ہے۔ یہی اس تحریک کی سب سے بڑی کامیابی ہے۔ ہم ہی فاتح ہیں۔ #LahoreProtest #اگیگا_قائدین_رہا_کرو #ملازم_کش_پالیسیز_نامنظور #AntiEmployeeRulesRejected
Tweet media one
3
179
229
@VOT_official_PU
VOICE OF TEACHERS
1 year
کچھ محکموں اور اداروں کو اس ملک میں مقدس گائے کا درجہ حاصل ہے ۔۔۔ محسن نقوی صاحب آپ میں اتنی ہمت ہے تو معاشی ابتری کو بنیاد بنا کر ان کی پنشن یا لیو انکیشمنٹ رولز میں ترامیم کر کے دیکھائیں۔۔غصہ ہمیشہ کمزور لوگوں پر ہی کیوں آتا ہے؟ #ملازم_کش_پالیسیز_نامنظور
Tweet media one
6
173
230
@VOT_official_PU
VOICE OF TEACHERS
1 year
جس جوش وجذبے سے پنجاب کے ملازمین نے حکومت وقت کو للکارا ہے اس کی مثال نہیں ملتی۔۔اس قدر گرم موسم میں انتہائی ثابت قدمی سے سامراجی قوتوں کے سامنے برسرِ پیکار ہیں۔۔۔ بلاشبہ آپ کا عزم ملک عزیز کے محروم طبقات کے لیے مشعل راہ ہے۔ #چلو_چلو_لاہور_چلو
Tweet media one
2
186
217
@VOT_official_PU
VOICE OF TEACHERS
1 year
نو نو سالوں سے ہمارے اساتذہ مستقلی کیلئے در در کی ٹھوکریں کھا رہے ہیں۔ لیکن ارباب اختیار کے کانوں پہ جوں تک نہیں رینگتی۔۔آپ بتائیں کس صوبے کے ملازمین نو نو دس دس سالوں سے کنٹریکٹ کی سولی پہ لٹک رہے ہیں؟ یہ ظلم صرف پنجاب کے اساتذہ کے ساتھ کیوں؟ #چلو_چلو_لاہور_چلو
Tweet media one
5
198
217
@VOT_official_PU
VOICE OF TEACHERS
1 year
انتہائی قابل مذمت ۔۔۔ مؤرخ لکھے گا ایک طرف پولیس ہوائی فائرنگ سے مظاہرین کو ہراساں کرنے میں مگن تھی۔ جبکہ دوسری طرف یہ مظاہرین ان پولیس والوں کے ہی بہتر مستقبل کیلیے میدان عمل میں سرگرم تھے۔ #چلو_چلو_لاہور_چلو #LahoreProtest #ReleaseAGEGAleadership #اگیگا_قائدین_رہا_کرو
7
160
217
@VOT_official_PU
VOICE OF TEACHERS
1 year
اس احتجاج کا دائرہ کار دن بدن وسیع ہو گا۔ ہم قطعاً مایوس نہیں ہیں۔ ہم ہر دن ایک نئے عزم سے اس تحریک کا آغاز کرتے ہیں۔ نکلو باہر اور دیکھو۔۔گن سکو تو گن لو #TeachersOnRoads #LahoreProtest #AntiEmployeeRulesRejected #اگیگا_قائدین_رہا_کرو #ملازمین_کو_جینے_دو
6
176
213
@VOT_official_PU
VOICE OF TEACHERS
1 year
ہم پنجاب کے ملازمین سے روا رکھے گئے ایک ایک روئیے کا حساب لیں گے۔ پنجاب کی بیوروکریسی نے ہمیشہ اس زرخیز زمین سے فائدے اٹھائے لیکن ملازمین کو ہمیشہ لولی پاپ دے کر ٹرخا دیا گیا۔ اب وقت آگیا ہے کہ پنجاب کے ملازمین اپنی حق تلفی کا حساب لیں ۔ #چلو_چلو_لاہور_چلو
Tweet media one
2
218
221
@VOT_official_PU
VOICE OF TEACHERS
1 year
اس پیغام کو عام کریں۔ تحریک ملازم کے وقت اور توجہ کی طلبگار ہے۔ یہ حقوق کی جنگ ہے۔ ہمیں اپنے گھروں سے ہر صورت نکلنا ہو گا۔ پولیس گردی سے ہمیں ڈرایا دھمکایا نہیں جا سکتا۔ قیادت پر عزم ہے۔ یہ جنگ ہم نے ہی جیتنی ہے۔
2
172
200
@VOT_official_PU
VOICE OF TEACHERS
1 year
اس ظلم کے خلاف اپنا حصہ ڈالیں ۔۔۔۔ حکمران طبقوں کی عیاشیوں کی قیمت عوام کیوں بھگتیں؟ جب حکومتیں عوام کو ایک روپیہ دینے کی روا نہیں ہیں تو عوام کیوں اپنی محنت مزدوری سے ان کے خزانوں کو بھریں؟
Tweet media one
3
149
203
@VOT_official_PU
VOICE OF TEACHERS
1 year
سکولوں کی بندش ہمارے لیے ایک مشکل فیصلہ ہے۔ لیکن یقین کریں ہم کبھی بھی ایسا نہ کرتے اگر نگران حکومت ہمیں اس نہج تک نہ لاتی۔ہم نے ترلے کیے کہ ہمیں ایسے اقدام پر مجبور نہ کریں لیکن حکومت نےہماری ایک نہ سنی۔ ہم نے بہت اذیت کے بعد سڑکوں کا رخ کیا۔ #LahoreProtest #اگیگا_قائدین_رہا_کرو
Tweet media one
3
159
209
@VOT_official_PU
VOICE OF TEACHERS
1 year
ملازمین نے اپنا فیصلہ سنا دیا ہے۔ ہم ریاستی جبر کے سامنے ڈٹ کہ کھڑے ہیں۔ہمارا استحصال حکومت وقت کو کبھی راس نہ آئے گا۔ ہم نے بلآخر اس ریاستی جبر سے نجات پانی ہی ہے۔ حکومت وقت کا ہر حربہ ناکام ٹھرے گا۔ ہم اپنے عزم و استقلال سے اس استحصالی نظام کو لپیٹ دیں گے۔ #اگیگا_قائدین_رہا_کرو
Tweet media one
5
130
201
@VOT_official_PU
VOICE OF TEACHERS
1 year
اپنے دل پہ ہاتھ رکھیں اور بتائیں پنجاب کے ملازمین نے آپ کو کب مایوس کیا؟ دوسرے صوبوں کی نسبت ہمارے ملازمین نے اپنے اداروں کی ساکھ کو اپنے خون دل سے سینچا۔ لیکن آپ نے کمال پذیرائی کی۔۔۔ہم کیوں معتوب ٹھہرے ؟؟ #چلو_چلو_لاہور_چلو
Tweet media one
2
166
201
@VOT_official_PU
VOICE OF TEACHERS
1 year
ایپکا کو میں نے ہمیشہ بہت منظم تنظیم جانا ہے۔ لیکن مجھے بہت افسوس ہے کہ دفاتر میں ابھی بھی کلرکس CEOs کو اساتذہ کے سسپنشن لیٹرز ٹائپ کر کے سروسز فراہم کر رہے ہیں۔ یہ CEOs کی چمچہ گیری میں ملوث کلرکس کون ہیں؟؟ #LahoreProtest #اگیگا_قائدین_رہا_کرو #ملازم_کش_پالیسیز_نامنظور
Tweet media one
11
125
204
@VOT_official_PU
VOICE OF TEACHERS
4 years
اساتذہ کی جماعت ایک بہت بڑی سوشل میڈیا طاقت بن کر ابھری ہے۔ یہ دھرنا ہر لحاظ سے ہماری کمیونٹی کیلیے اک چیلنج ہے #WhyTeachersOnRoads
Tweet media one
7
146
189
@VOT_official_PU
VOICE OF TEACHERS
1 year
افسران ہمیں یہ بھاشن نہ دیں۔.آج اگر محکمہ تعلیم کو تعلیم سے زیادہ فکر ڈینگی ایکٹیویٹیز کی ہےتو یہ سراسر آپ کا اپنا قصور ہے۔آپ نےکبھی اوپرسےپوچھا کہ محکمہ تعلیم کا ان مچھروں سےکیاتعلق ہے؟ #اگیگا_قائدین_رہا_کرو #LahoreProtest #ملازم_کش_پالیسیز_نامنظور #AntiEmployeeRulesRejected
4
138
195
@VOT_official_PU
VOICE OF TEACHERS
4 years
Govt failure is evident they gave us surety that they will resolve the issue but nothing has done yet. They are just wasting the time #TeachersProtest
Tweet media one
10
267
179
@VOT_official_PU
VOICE OF TEACHERS
4 years
میں ایک استاد ہوں میں نے 16سال یونيورسٹیوں کے دھکے کھاۓ۔۔ 7 سال سے حکومتی تاخیری حربوں کی زد میں ہوں۔۔ نہ کوٸی جاب پروٹیکشن ہے نہ مستقبل۔۔۔آپ لوگوں کو تعلیم کیلیے کیسے موٹیویٹ کر سکتے ہیں۔ #RegularizeSSEsAEOs #RegulariseSSEsAEOs
Tweet media one
5
187
182
@VOT_official_PU
VOICE OF TEACHERS
1 year
سکولوں کی بندش پر حکومت کی یہ بے حسی ثابت کرتی ہے کہ حکومت کو نہ غریب سے اور نہ ان کی تعلیم سے کوئی سروکار ہے۔ نگران حکومت مکمل طور پر اپنے غیر آئینی و غیر قانونی وجود کو جسٹیفائی کرنے میں ناکام ہو چکی ہے۔ #ملازم_کش_پالیسیز_نامنظور #AntiEmployeeRulesRejected
Tweet media one
2
155
196
@VOT_official_PU
VOICE OF TEACHERS
1 year
ایک بار طے ہے جب تک ہماری قیادت کو آزاد نہیں کیا جاتا اور جب تک ہمارے مطالبات تسلیم نہیں کیے جاتے سکولز کھولنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔۔۔ ہم لوگوں کو اب اس قسم کے سوالوں باہر نکلنا چاہیئے کہ کل کیا کرنا ہے؟ احتجاج کرنا ہے اور بس احتجاج کرنا ہے۔ #ملازم_کش_پالیسیز_نامنظور
Tweet media one
8
157
197
@VOT_official_PU
VOICE OF TEACHERS
1 year
آپ کا تعلق جس ضلع سے بھی ہے۔ اگر آپ اس احتجاجی تحریک سے وابستہ ہیں تو پھر اپنی وابستگی کا احساس دلائیں۔ اور اپنی وابستگی اپنے عمل سے ثابت کریں۔ کھوکھلے نعروں کا زمانہ گزر گیا ہے۔ یہاں ہر چیز آن ریکارڈ ہے۔ #LahoreProtest #اگیگا_قائدین_رہا_کرو #ملازم_کش_پالیسیز_نامنظور
Tweet media one
3
124
192
@VOT_official_PU
VOICE OF TEACHERS
1 year
A heartfelt appreciation to all the employees' unions who organized a powerful protest. Your unity and determination send a strong message that the voice of the workers cannot be ignored. @AGEGA_ @RBajwa_Agega #چلو_چلو_لاہور_چلو
Tweet media one
0
205
191
@VOT_official_PU
VOICE OF TEACHERS
1 year
اس تحریک میں ہماری فی میل ٹیچرز کا کردار بھی آب زر سے لکھنے کے قابل ہے۔ جس جوش و خروش سے آپ اس تحریک کا حصہ بنیں اور جو کردار آپ نے نبھایا اس کی نظیر نہیں ملتی۔ یقین مانیے آپ اس تحریک کی روح رواں ہیں۔ #TeachersOnRoads
Tweet media one
8
170
191
@VOT_official_PU
VOICE OF TEACHERS
1 year
حکومت اگر دھونس دھمکیوں سے سکولز کھلوا سکتی ہے تو یہ کوشش بھی کر کے دیکھ لیں۔ آج پھر تمام اضلاع میں تالہ بندی ہو گی۔ ہماری قیادت کے رہا ہونے اور ہمارے مطالبات کی منظوری تک سکولز میں تدریسی عمل معطل رہے گا۔ #استاد_کو_عزت_دو #اگیگا_قائدین_رہا_کرو #LahoreProtest
Tweet media one
3
143
189
@VOT_official_PU
VOICE OF TEACHERS
1 year
Inflation hits our pensioners the hardest, and a meager 5% increase is an insult to their years of hard work and dedication. It's time to demand a substantial raise that respects their contributions and ensures a secure and dignified retirement. #چلو_چلو_لاہور_چلو
Tweet media one
7
202
184
@VOT_official_PU
VOICE OF TEACHERS
1 year
It's disheartening to witness the lack of support from most political parties during these challenging times. Our fight for justice and fairness deserves to be championed by all. We urge political leaders to rise above partisan interests and stand with us #ہمارے_مطالبات_پورے_کرو
Tweet media one
3
154
184
@VOT_official_PU
VOICE OF TEACHERS
1 year
To the pensioners who marched in protest, your commitment and determination speak volumes. Despite your age, you refuse to be silenced. Let's come together, recognize their resilience, and advocate for a dignified and secure retirement for all. #چلو_چلو_لاہور_چلو
Tweet media one
1
168
185
@VOT_official_PU
VOICE OF TEACHERS
4 years
We are teachers, A peaceful community we usually don't like to protest like that but we have been compelled to do this..our demands have been constantly ignored by the high ups. #TeachersProtest
Tweet media one
5
280
177
@VOT_official_PU
VOICE OF TEACHERS
1 year
نگران حکومت کو شاید اندازہ نہیں ہے کہ بزور قوت تحریکیں نہیں دبتیں۔ آپ ہمیں جتنا دبائیں گے ہم اتنی ہی شدت سے ابھریں گے۔ ہمارا احتجاج ہمارے حقوق کی واپسی تک جاری رہے گا۔ اور ہر آنے والا دن انشاء اللہ پچھلے دن سے بڑھ کر ہو گا۔ #LahoreProtest #اگیگا_قائدین_رہا_کرو
Tweet media one
3
146
177
@VOT_official_PU
VOICE OF TEACHERS
4 years
The govt had underestimated the power of teachers community... but we have proved we have a strong voice.. please speak out loud #TeachersProtest
Tweet media one
2
250
166
@VOT_official_PU
VOICE OF TEACHERS
1 year
نگران حکومت کو ہم انشاء اللہ گھر تک چھوڑ کر آئیں گے۔ایسے نہیں ہو سکتا کہ آپ ہمارا حق ماریں اور ہم آرام سےگھروں میں بیٹھ جائیں۔ہم اپنےحقوق کیلے ہر قیمت ادا کرنے کو تیار ہیں #TeachersOnRoads #LahoreProtest #AntiEmployeeRulesRejected #اگیگا_قائدین_رہا_کرو #ملازمین_کو_جینے_دو
5
123
171
@VOT_official_PU
VOICE OF TEACHERS
1 year
ایک بڑا اور معاشی طور مضبوط صوبہ ہونے کی بنا پر پنجاب نے تو دوسرے صوبوں کی نسبت بہتر اضافہ کرنا چاہیے تھا۔ آپ نے تو ملازمین کی فلاح وبہبود میں سبقت لے جانا تھی۔۔۔لیکن یہ کیا ؟ آپ نے ہمیں اس قدر کم تر کیسے سمجھا ؟ #ہمارے_مطالبات_پورے_کرو
Tweet media one
0
156
166
@VOT_official_PU
VOICE OF TEACHERS
1 year
پنجاب نگران حکومت اپنی حثیت اور اپنی اوقات سے بڑھ کر فیصلے کر رہی ہے۔ اپنی بنیادی زمہ داری کو فراموش کر کے آئین وقانون کی دھجیاں اڑا رہی ہے۔ نگران حکومت کی پیش کردہ پنشن رولز میں ترامیم اور لیو انکیشمنٹ ترامیم یکسر غیر آئینی و غیر قانونی ہیں۔
Tweet media one
3
98
175
@VOT_official_PU
VOICE OF TEACHERS
1 year
حکومت کو یہ بات سمجھنا ہو گی کہ ملازمین کسی بھی ایسے استحصالی اقدامات کو قبول نہیں کریں جو ان کے مستقبل کو تاریک بنا دے۔ یہ معاشی بدحالی حکومتوں کی ناکام معاشی پالیسیوں کی بدولت ہے۔ اس کا بوجھ یوں ملازمین پہ لاد دینا کہاں کا انصاف ہے؟ #ReverseAntiEmployeeRules
Tweet media one
4
154
172
@VOT_official_PU
VOICE OF TEACHERS
1 year
یہ قید و بند کی صعوبتیں ہمارے لیے نئی نہیں ہیں۔ بد قسمتی سے ہم نے جب اپنے حقوق کیلیے آواز اٹھائی ہمیں اس قسم کی ہی صورتحال کا ہی سامنا کرنا پڑا۔ لیکن ہماری تاریخ گواہ ہے جھکنا بلآخر حکومت وقت کو ہی پڑا۔ ہم نے اپنے حقوق پر کوئی سمجھوتا نہ کرنے کا عہد کیا ہے #ReleaseAGEGAleadership
2
130
160
@VOT_official_PU
VOICE OF TEACHERS
1 year
محترم وقاص امجد صاحب!!! آپ نے انتہائی آزمائشی دنوں میں ہمارا ساتھ دے کر ہمارا مان جیتا ہے۔ آپ جیسے لوگ اس ملک عزیز کا بیش قیمت سرمایہ ہیں۔ ہم دل و جان سے آپ کے شکر گزار ہیں۔ رب کریم آپ کو ہمیشہ اپنے فضل وکرم کی ٹھنڈی چھاؤں میں رکھے۔ آمین
Tweet media one
5
54
167
@VOT_official_PU
VOICE OF TEACHERS
1 year
ملازمین نے اس تحریک کو کہاں سے کہاں پہنچا دیا ہے۔ یہ ضلع وہاڑی کی ویڈیو ہے۔ ملازمین کی تعداد دیکھیں۔۔۔ایک سمندر ہے اور منزل کی طرف رواں دواں۔۔۔نقوی صاحب ہم حق لینا جانتے ہیں #TeachersOnRoads
3
126
160
@VOT_official_PU
VOICE OF TEACHERS
4 years
Let me openly confess this too, we have not seen a competent minister like @DrMuradPTI A man of dignity, indeed a true redeemer for whole community. We know our protest hurt you the most sir, believe us we don't have any other way except to come on roads. #TeachersKi_KhwariHoriHy
Tweet media one
7
275
148
@VOT_official_PU
VOICE OF TEACHERS
1 year
حکومت آگیگا قائدین کو فلفور رہا کرے۔ یہ قائدین ملازمین کے سروں کا تاج ہیں۔۔یہ ہمارے حقوق کی جنگ کے سپہ سالار ہیں۔ ان کی توہین کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔ ان کی رہائی تک تمام ملازمین سڑکوں پر ہی رہیں گے۔ ان کے بغیر مذاکرات کا کوئی تصور نہیں۔۔ #اگیگا_قائدین_رہا_کرو
Tweet media one
1
153
171
@VOT_official_PU
VOICE OF TEACHERS
1 year
حکومت ایک بات اچھی طرح سمجھ لے ہم طاقت کے استعمال سے ڈرنے والے نہیں ہیں۔ ہم آپ کا ہر وار ناکام بنائیں گے۔ یہ قائدین کی بے سبب گرفتاریاں آپ کو بہت بھاری پڑیں گی۔ طاقت سے تحریکیں نہیں کچلی جا سکتیں۔ یہ توازن بگڑا تو اس کی زمہ داری حکومت پر عائد ہو گی۔ #TeachersOnRoads
Tweet media one
9
135
167
@VOT_official_PU
VOICE OF TEACHERS
4 years
Our demand is logical, under which moral authority you can ask us for second test after seven years of recruitment. #TeachersKi_KhwariHoriHy
Tweet media one
6
304
155
@VOT_official_PU
VOICE OF TEACHERS
1 year
آپ جان لیں ملازمین کا معاشی استحصال اس قدر آسان نہیں ہے۔ ہم ہر ایسی قوت کے سامنے ڈٹ جانے کا حوصلہ رکھتے ہیں۔ ہمیں بروز طاقت دبایا نہیں جا سکتا۔ ہمارے قائدین کو پابند سلاسل کرنا حکومت کو کوئی فائدہ نہیں دے گا۔ #ReleaseAGEGAleadership #LahoreProtest #اگیگا_قائدین_رہا_کرو
2
116
160
@VOT_official_PU
VOICE OF TEACHERS
1 year
Media blackout on our protest is deeply disappointing and a disservice to the public's right to information. We demand fair coverage and the spotlight on our peaceful demonstration for justice. @geonews_urdu @arynewsud @DunyaNews #چلو_چلو_لاہور_چلو
Tweet media one
3
156
157
@VOT_official_PU
VOICE OF TEACHERS
3 years
We have offered a great deal of time to decide positively what would be their exact strategy to resolve the issue...but they kept on wasting their time with no intention to tackle the issue.. #حکومت_پنجاب_وعدہ_پورا_کرو
Tweet media one
6
336
157
@VOT_official_PU
VOICE OF TEACHERS
1 year
Punjab employees are the backbone of our province, yet they are often overlooked and neglected. It's time to change that narrative. Let's advocate for their rights, recognize their contributions, and create an environment where their voices are heard. #چلو_چلو_لاہور_چلو
Tweet media one
0
191
160
@VOT_official_PU
VOICE OF TEACHERS
3 years
اگر مسجد اقصی پر قبضہ ہو جاتا ہے تو پھر جان لیں کہ مکہ مدینہ ریاض استنبول اسلام آباد جکارتہ قاہرہ سمیت کچھ بھی محفوظ نہیں رہے گا ۔ ترک صدر #MasjideAqsaIsBleeding
Tweet media one
13
69
157
@VOT_official_PU
VOICE OF TEACHERS
1 year
Lahore, known for its warmth and generosity, let's extend that hospitality to our hardworking employees struggling in the scorching heat. It's time to show compassion, provide relief centers, and ensure their well-being. #چلو_چلو_لاہور_چلو
Tweet media one
0
145
156
@VOT_official_PU
VOICE OF TEACHERS
1 year
جو حکومت آپ کو 60 سال خدمت کے بعد پنشن اور LPR نہیں دیتی وہ ڈینگی ایکٹیویٹیز پرفارم کرنے پر آپ کو کونسے تمغوں سے نوازے گی۔ تحریک میں آپ کا کردار رقم ہو رہا ہے۔ اس سے کبھی آپ پیچھا نہیں چھڑا پائیں گے۔ #LahoreProtest #اگیگا_قائدین_رہا_کرو #ملازم_کش_پالیسیز_نامنظور
Tweet media one
4
91
158
@VOT_official_PU
VOICE OF TEACHERS
1 year
اساتذہ کی اس تحریک نے حکومت وقت کی نیندیں حرام کر رکھی ہیں۔ سارا سرکاری نظام جمود کا شکار ہو چکا ہے۔ حکومت ہر ممکنہ طریقے سی اس تحریک کو ختم کرنے کے درپے ہے۔ لیکن ایک بات یاد رکھیں ہمارے واپس واپسی کی کوئی راہ نہیں ہے۔ ہم نے ہر حال میں ڈٹے رہنا ہے #TeachersOnRoads
Tweet media one
3
104
161
@VOT_official_PU
VOICE OF TEACHERS
4 years
We are constantly trying to catch the attention of those at helm, we want to be heard. Authorities want to ruin our seven years of service. We wouldn't let them to do this. #PunjabTeachersDharnaDay10
Tweet media one
7
326
141
@VOT_official_PU
VOICE OF TEACHERS
4 years
@DrMuradPTI ایچی سن کا طالب علم ہے تب ہی تو آپ تک پہنچ بھی گیا۔۔ نجانے کتنے غریب طالب علم اردو میں اس سے اچھی کہانیاں تحریر کرتے ہونگے۔ لیکن کسی وزیر مشیر کی تعریف تو دور ان تک انہیں دسترس ہی نہ ملتی ہو گی۔۔ اس بچے کے جذبے کو بھی سلام۔۔ اللہ کریم مزید کامرانیاں عطا فرماۓ
10
12
146
@VOT_official_PU
VOICE OF TEACHERS
1 year
A heartfelt tribute to Siraj ul Haq, a true politician who leads by example. His presence in the sit-in to show solidarity speaks volumes about his commitment to the people's cause. Thank you for standing with us and inspiring us all #چلو_چلو_لاہور_چلو
Tweet media one
2
161
157
@VOT_official_PU
VOICE OF TEACHERS
1 year
The path to securing our rights is never easy. It demands resilience, unity, and an unwavering belief in the power of our collective voice. Let's keep pushing forward, undeterred by the challenges we face. every step brings us closer to a more just society. #چلو_چلو_لاہور_چلو
Tweet media one
3
140
155
@VOT_official_PU
VOICE OF TEACHERS
1 year
گوجرانولہ دو گھنٹے G.T روڈ بلاک رہنے کے بعد احتجاج سے گرفتار اساتذہ کو رہا کر دیا گیا۔۔۔ شرم کرو حیا کرو۔۔۔ہم تمہارے باپ ہیں #TeachersOnRoads #LahoreProtest #AntiEmployeeRulesRejected #اگیگا_قائدین_رہا_کرو #ملازمین_کو_جینے_دو
4
120
155
@VOT_official_PU
VOICE OF TEACHERS
1 year
اب وقت آ گیا ہے کہ پنجاب کے دیگر محکمہ جات جو ان ترامیم کی زد میں ہے وہ بھی اپنا اصل کردار ادا کریں۔ آگیگا ایک مشترکہ الائنس ہے تو اس تحریک میں دیگر محکمہ جات اپنا کردار کیوں ادا نہیں کر رہے۔ کیا ہڑتال و تالہ بندی صرف سکولز اور محکمہ تعلیم کے دفاتر تک محدود رہے گی؟
Tweet media one
4
100
157
@VOT_official_PU
VOICE OF TEACHERS
1 year
پولیس ہم پر دھاوا بول کر کونسے تمغے حاصل کر لے گی۔ ہم آپ کے بچوں کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ ہمارے مقاصد سب کے سامنے ہیں۔ ہم اپنے ذاتی فائدے کیلیے نہیں آپ کے روشن مستقبل کی قیمت چکا رہے ہیں۔ ملازمین پر ظلم بند کرو #ReleaseAGEGAleadership #ReverseAntiEmployeeRules
Tweet media one
9
146
159
@VOT_official_PU
VOICE OF TEACHERS
1 year
As the scorching sun beats down, my heart goes out to the brave protesters on the road, standing firm in the face of adversity. Your resilience and determination inspire us all. Stay strong, stay hydrated, and know that your fight for justice is not in vain. #چلو_چلو_لاہور_چلو
Tweet media one
2
156
156
@VOT_official_PU
VOICE OF TEACHERS
1 year
A special appreciation for the protesters who chose to spend the night on the roads, transforming their peaceful sit-in into a powerful symbol of resistance.Your steadfastness and willingness to endure discomfort for the greater good deserve our utmost respect #چلو_چلو_لاہور_چلو
Tweet media one
1
169
149
@VOT_official_PU
VOICE OF TEACHERS
1 year
حکومت اپنی ناکام معاشی پالیسیوں کا سارا بوجھ ملازمین کے ناتواں کندھوں پر لادنا چاہتی ہے۔ اس بدحال معیشت کا بوجھ ملازمین کے سر کیوں ؟ حکومت اس بوجھ سے کیسے بری الزمہ ہو سکتی ہے؟ #LahoreProtest #ملازم_کش_پالیسیز_نامنظور #AntiEmployeeRulesRejected
Tweet media one
4
130
154
@VOT_official_PU
VOICE OF TEACHERS
1 year
جس نگران حکومت کا اپنا وجود ہی غیر آئینی و غیر قانونی ہے وہ کس منہ سے آئینی و قانونی اصلاحات کا ڈھونگ رچا سکتی ہے۔ یہ محض ایک دھوکہ ہے اور اپنا ناجائز وجود برقرار رکھنے کی مذموم کوشش۔۔ #LahoreProtest #اگیگا_قائدین_رہا_کرو #ملازم_کش_پالیسیز_نامنظور #AntiEmployeeRulesRejected
6
113
154
@VOT_official_PU
VOICE OF TEACHERS
1 year
A gentle reminder to all the protesters braving the hot weather: Your well-being matters. Don't forget to drink plenty of water, seek shade whenever possible, and listen to your body's needs. We are in this together, and we need you healthy and strong. #چلو_چلو_لاہور_چلو
Tweet media one
2
143
148
@VOT_official_PU
VOICE OF TEACHERS
1 year
استحصالی اور سامراجی قوتوں کے نام! آو دیکھو ہم دن کے اوقات میں ان سڑکوں پر سخت گرمی میں غاصب قوتوں کے خلاف صدائے احتجاج بلند کرتے ہیں۔ آو دیکھو ہم رات کو ان سڑکوں پر کس قدر مطمئن سوتے ہیں۔ #چلو_چلو_لاہور_چلو
Tweet media one
1
158
150
@VOT_official_PU
VOICE OF TEACHERS
1 year
پنجاب کے وسائل کیا صرف اشرافیہ کے لیے ہیں ؟ ہمارے پیٹ پہ لات مار کر اشرافیہ کا پیٹ پالنے کی پالیسی اب نہیں چلے گی۔۔ہم اپنے حقوق کی جنگ لڑیں گے۔۔ #ہمارے_مطالبات_پورے_کرو
Tweet media one
0
146
141
@VOT_official_PU
VOICE OF TEACHERS
3 years
We have suffered a lot, from the last seven years we are struggling hard for regularization of services... resolve our issues or told us how long we will have to wait? #حکومت_پنجاب_وعدہ_پورا_کرو #RegulariseSSEsAEOs
Tweet media one
1
331
136
@VOT_official_PU
VOICE OF TEACHERS
4 years
استاد کی اہمیت اور اس کے مقام ومرتبہ کی ایک خاص وجہ یہ بھی ہے کہ وہ ہماری شخصیت سازی اور کردار سازی میں معاون مددگار ثابت ہوتا ہے۔۔ #WhyTeachersOnRoads
Tweet media one
3
174
132
@VOT_official_PU
VOICE OF TEACHERS
4 years
You can't simply threatened us with your law enforcement agencies.. we are demanding for our rights. It's a battle of nerves. Govt filthy tactics are evident they are losing this battle #پولیس_گردی_نامنظور
Tweet media one
9
127
139
@VOT_official_PU
VOICE OF TEACHERS
1 year
سمجھ اس بات کی نہیں آتی کہ معیشت تو سارے ملک کی خراب ہے پنجاب کی معاشی حالت تو پھر دیگر صوبوں سے بہتر ہے۔ پھر کیا وجہ ہے کہ یہ ترامیم نگران حکومت نے صرف پنجاب میں ہی متعارف کرائیں؟؟ یہ غیر آئینی ترامیم نگران حکومت کا مینڈیٹ ہی نہیں ہے۔ پنجاب کے ملازمین اس ظلم کا جواب مانگتے ہیں۔
Tweet media one
6
97
150
@VOT_official_PU
VOICE OF TEACHERS
1 year
Punjab employees deserve better! It's disheartening to see the consistent neglect they face. Let's come together and demand equal treatment and fair wages. Together, we can ensure that Punjab employees receive the respect and support they rightfully deserve. #چلو_چلو_لاہور_چلو
Tweet media one
0
136
142
@VOT_official_PU
VOICE OF TEACHERS
1 year
ایک بات یاد رکھیں ہر ضلع اپنا کردار ادا کرے گا تو بات بنے گی۔۔۔مرکزی دھرنا لاہور میں ہے لیکن اگر ایک ضلع اٹک، لاہور دھرنا سے بھی زیادہ اساتذہ اکھٹے کر سکتا ہے تو یہ دیگر تمام اضلاع کیلیے یقیناََ شرم کا مقام ہے۔ #LahoreProtest #اگیگا_قائدین_رہا_کرو #ملازم_کش_پالیسیز_نامنظور
2
93
150
@VOT_official_PU
VOICE OF TEACHERS
1 year
اساتذہ کے حقوق پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائے گا۔ تمام اساتذہ مطلع رہیں۔۔۔احتجاج مطالبات کی منظوری تک جاری رہے گا۔ سکولوں کی بندش اور ہر قسم کی تدریسی و غیر تدریسی سرگرمیوں کا بائیکاٹ بدستور جاری رہے گا۔ #TeachersOnRoads
Tweet media one
3
90
145
@VOT_official_PU
VOICE OF TEACHERS
1 year
مایوس ہونے کی قطعاً ضرورت نہیں ہے۔ تحریکیوں کو پنپنے کیلیے بہت وقت درکار ہوتا ہے۔ ہماری تحریک تو الحمدللہ ہر میدان میں کامیابیاں سمیٹ رہی ہے۔ وقت محض تاخیری حربوں سے بازی الٹنا چاہتی ہے۔ لیکن ہم ثابت کریں گے کہ یہ حکومت وقت کی ایک خام خیالی ہی تھی۔ #ملازمین_کو_جینے_دو
Tweet media one
6
107
147
@VOT_official_PU
VOICE OF TEACHERS
1 year
لیو انکیشمنٹ اور پنشن رولز میں ترامیم محض حکومتی بددیانتی کا اظہار ہے۔ معاشی حالات کو بنیاد بنا کر ملازمین کے حقوق سلب کرنے کا حق آپ کیسے رکھتے ہیں؟ معاشی حالات صرف پنجاب حکومت کے ہی خراب کیوں ہیں؟ کیا پنجاب کا ملازم لاوارث ہے؟ #LahoreProtest #اگیگا_قائدین_رہا_کرو
1
109
147
@VOT_official_PU
VOICE OF TEACHERS
4 years
The government can't simply shut its eyes like pigeon..this act will not prove helpful too because reality is not going to change, and the reality is this we wouldn't let them to exploit our rights. #TeachersKi_KhwariHoriHy
Tweet media one
6
301
138
@VOT_official_PU
VOICE OF TEACHERS
1 year
ملازمین کو سرکاری خزانے پہ بوجھ قرار دینے والا حکومتی بیانیہ سراسر ایک خرافات ہے۔ جبکہ حقیقت یہ ہے کہ حکومتیں ایک ملازم سے دو دو تین تین ملازمین کا کام لیتی ہیں۔ اس کے باوجود ہر اس لمحے کی تلاش میں رہتی ہیں کہ کہاں سے ملازمین کے حقوق پر ہاتھ صاف کیا جا سکے #پانچ_ستمبر_دفاع_ملازمت
Tweet media one
2
89
146
@VOT_official_PU
VOICE OF TEACHERS
1 year
ہم جانتے ہیں ملکی حالات کسی بھی ایسی صورتحال کے متحمل نہیں ہو سکتے۔ لیکن یقین جانیے ہمیں حکومت کی بے حسی اس نہج تک لے آئی ہے۔حکومت نے ہم کو ��ایوس کیا۔ ہمار�� حقوق پہ ڈاکہ مارا گیا۔ جھوٹے وعدوں تسلیوں سے ہمارا پیٹ بھرا گیا۔ہمیں سڑکوں پہ آنے پر مجبور کیاگیا #ReverseAntiEmployeeRules
Tweet media one
2
111
142
@VOT_official_PU
VOICE OF TEACHERS
4 years
ٹرینڈز ختم ہو گے ہیں۔ صبح سے عجیب وغریب لطیفے دیکھنے اور سننے کو مل رہے ہیں۔ کوٸی کہتا ہے PTI کے دوستوں نے کمال کیا کوٸی کہتا ہے اپوزیشن کی سپورٹ کی وجہ سے مسلہ حل ہوا۔۔حلانکہ کامیابی کا اصل محرک سڑک پہ بیٹھا استاد تھا۔۔
9
33
131
@VOT_official_PU
VOICE OF TEACHERS
1 year
ہم نے اب اپنے احتجاج کے دائرہ کار کو وسیع کرنا ہے۔ حکومت وقت کو ٹف ٹائم دینے کے لیے ضروری ہے کہ قیادت کے تمام متفقہ فیصلوں پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔ ہم نے حکومت وقت کی اس خام خیالی کو غلط ثابت کرنا ہے کہ ہمارے احتجاج سے کچھ فرق نہیں پڑتا۔ #ہمارے_مطالبات_پورے_کرو
Tweet media one
2
135
137
@VOT_official_PU
VOICE OF TEACHERS
1 year
ایلیٹ کلاس جن کی بچے پرائیویٹ سیکٹر میں پڑھتے ہیں وہ تو سرکاری سکولز کی مخالفت کریں تو کچھ سمجھ میں آتا ہے۔ کیونکہ انہوں نے نہ ان سکولز کا رخ کرنا ہے اور نہ ہی انہیں ان سے کوئی سروکار ہے۔۔لیکن لوئر کلاس اور مڈل کلاس اس ظلم کے خلاف کیوں نہیں بولتی؟ #ملازمین_کو_جینے_دو
Tweet media one
7
94
144
@VOT_official_PU
VOICE OF TEACHERS
1 year
محکمانہ افسران بھی کان کھول کر سن لیں یہ وقت بہت سخت ہے اگر اس مشکل وقت آپ ہمارا ساتھ نہیں دیتے تو پھر ہمیں آپ سے کیا سروکار ؟؟ ہم نے سڑکوں کو چن لیا ہے مطالبات کی منظوری تک ہم سے کسی بھی محکمانہ کارروائی کا حصہ نہیں بنیں گے۔ #ReleaseAGEGAleadership
Tweet media one
3
132
141