Uzair Ahmad Profile Banner
Uzair Ahmad Profile
Uzair Ahmad

@UzairahmadISF

2,980
Followers
3,146
Following
1,212
Media
8,806
Statuses

Cricket and Politics 🌸🕊

Peshawar, Pakistan
Joined February 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
@UzairahmadISF
Uzair Ahmad
3 months
بڑی خبر 🚨 عالیہ حمزہ صنم جاوید کنول شوزب روبینہ شاہین سیمابیہ طاہر کو قومی اسمبلی کی مخصوص نشستوں کے لیے نامزد کر دیا گیا۔۔۔ 🔥
0
7
57
@UzairahmadISF
Uzair Ahmad
4 months
خاور مانیکا کی پانچ بیٹیاں شادی شدہ ہے اور ان پانچوں نے اس کے حق میں گواہی نہیں دی۔ اگر گواہی دی بھی تو صرف عون چوہدری نے دی۔ مجھے اُمید ہے آج سزا معطل ہوجائے گئی۔۔۔۔ سلمان صفدر 🚨🚨
1
14
48
@UzairahmadISF
Uzair Ahmad
4 months
عمران خان کے ایم این ایز نے قومی اسمبلی سے سپریم کورٹ کی طرف احتجاجی مارچ شروع کردیا یہ جو نا انصافی ہے اس کے پیچھے قاضی ہے 🔥
0
17
44
@UzairahmadISF
Uzair Ahmad
10 days
اھم پوائنٹ 🔴 آپ یہ چیک کریں کہ آپ سب کو انتہائی باریک وارت کے ذریعے علی امین گنڈاپور صاحب کے موضوع میں اُلجھا دیا گیا ہے حالانکہ آپ کا پرائم فوکس احتجاج اور عمران خان ہونا چاہئیے تھا ، اب بھی اگر کسی کو سمجھ نہیں آرہی تو اپنی عقل کا علاج کرالے ۔ ~ جمیل فاروقی 🔥
Tweet media one
0
23
40
@UzairahmadISF
Uzair Ahmad
4 months
اھم خبر : عمران خان کی ہدایت پر سنی اتحاد کونسل نے زرتاج گل کو قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر نامزد کر دیا، جبکہ زین قریشی اور احمد چٹھہ کو قومی اسمبلی میں ڈپٹی پارلیمانی لیڈر نامزد کیا گیا 🔥
Tweet media one
0
6
36
@UzairahmadISF
Uzair Ahmad
3 months
مسکراہٹ ہی کافی ہے ⚡❤
Tweet media one
23
2
24
@UzairahmadISF
Uzair Ahmad
4 months
آپ آئین کو وقعت نہیں دے رہے ہیں، قاضی فائز عیسی کا بیرسٹر سلمان اکرم راجہ سے استفسار آئین کو وقعت کی بات وہ ذہنی مریض کررہا ہے جو صرف اپنی Extension لینے کیلئے کیس کو متنازعہ کررہا ہے 🔥
0
4
28
@UzairahmadISF
Uzair Ahmad
20 days
انتہائی اھم خبر 🔴 پی ٹی آئی اور مولانا صاحب کا ماسٹر سٹروک ! ہم حکومت کو سیاسی مقاصد کے لیے اپنا کندھا فراہم نہیں کرنے دیں گے، مولانا فضل الرحمان کی طرف سے پی ٹی آئی وفد کو یقین دہانی کروا دی گئی 🔥
Tweet media one
8
0
26
@UzairahmadISF
Uzair Ahmad
20 days
بڑی خبر 🔴 چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جسٹس منصور علی شاہ کو ججز کمیٹی میں شامل ہونے کی دعوت دے دی۔
Tweet media one
Tweet media two
7
1
22
@UzairahmadISF
Uzair Ahmad
25 days
کمال 🔴 شہر سے دور بھی جلسہ گاہ تحریک انصاف ہی بھر سکتی ہے۔۔!!😎
Tweet media one
4
1
24
@UzairahmadISF
Uzair Ahmad
24 days
یہ ٹر ٹر سانپ بھی فرماتے ہیں جلسہ فلاپ ہوگیا ہے لوگ نہیں نکلے اگر لوگ نہیں نکلے تو کنٹینر لگا کر اپنی پین دی بارات روکنے کے لئے پورا لاہور بند کیا تھا؟ 😂
Tweet media one
7
2
19
@UzairahmadISF
Uzair Ahmad
6 months
عید سے قبل عوام دشمن حکومت نے عوام کو ایک اور جھٹکا دے دیا: بجلی 4 روپے 92 پیسے فی یونٹ مہنگی شکریہ پی ڈی ایم؛ شکریہ ہینڈلرز! 🙏
19
0
19
@UzairahmadISF
Uzair Ahmad
11 days
اہم ترین 🔴 خیبرپختونخوا سے تازہ دم دو قافلے اشیاء ضروریات کے ساتھ اسلام آباد روانہ ہو گئے جہاں یہ قافلے وزیر اعلیٰ کے قافلے میں ضم ہوں گے🔥
3
4
22
@UzairahmadISF
Uzair Ahmad
12 days
احتجاج اپڈیٹس 🔴 آئی جی اسلام آباد اور چیف کمشنر ڈی چوک پہنچ چکے ہے اور اس وقت حالات کا جائزہ لے رہے ہیں 🔥
4
1
22
@UzairahmadISF
Uzair Ahmad
20 days
اسٹیبلشمنٹ کے لوگ رائٹ دکھا کر لیفٹ مارتے ہیں، 8 ستمبر کے جلسے کے بعد واضح کر چکا ہوں، ہم کسی سے کوئی مذاکرات نہیں کرینگ عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو
Tweet media one
3
0
21
@UzairahmadISF
Uzair Ahmad
4 months
روف حسن کا کیا کردار ہے؟ ایک نوٹس ملنے پر انہوں نے پوری پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ٹیم کے خاندانوں کا اٹھوا دیا، ایک دن کبھی وہ جیل نہیں گئے، شبلی فراز 6 مہینے اپنے گھر میں رہے، وہ آئے اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈرز بن گئے، فواد چوہدری🔥
2
3
20
@UzairahmadISF
Uzair Ahmad
20 days
تازہ ترین 🔴 راؤف حسن کو تحریک انصاف کی ترجمانی سے ہٹا دیا گیا، شیخ وقاص اکرم ذمے داری سنبھالیں گے۔۔!!
Tweet media one
Tweet media two
8
0
21
@UzairahmadISF
Uzair Ahmad
11 days
ہم آپ کو اگلا بھی سرپرائز دیں گے، آگے ہم کچھ کرنے جارہے ہیں، آپ سب نکلے، شہباز گل۔۔!!
Tweet media one
1
4
21
@UzairahmadISF
Uzair Ahmad
12 days
دھرنے کا آفیشل اعلان🔴 مطالبات نا مانے گئے فسطائیت نا روکی گئی تو اڈیالہ کی طرف مارچ ہوگا 🔥
2
3
21
@UzairahmadISF
Uzair Ahmad
1 month
میاں صاحب ہر چیز کا الزام عمران خان پر ڈال دیتے ہیں اپنی بیماریوں، نالائقیوں، کے ساتھ پہلی اور دوسری جنگِ عظیم اور اپنے گھر میں وارداتوں کا الزام بھی عمران خان پر لگا دیں عمران خان نے کہا تھا میں اِن کو رلاؤں گا۔ لیکن پتہ نہیں تھا اتنا ذیادہ رلائیں گے ۔ عمران ریاض خان🔥
2
0
18
@UzairahmadISF
Uzair Ahmad
1 month
پوری قوم صدقے۔۔۔ ڈٹ گئے نورانی چہرے والے مولانا عرق گلاب۔۔۔😂
Tweet media one
5
1
18
@UzairahmadISF
Uzair Ahmad
25 days
خبر 🔴 مریم نواز اپنے بلڈ پریشر پر قابو رکھیں،ڈاکٹروں کی ٹیم کو ہر وقت مریم نواز کے پاس ہونا چاہیے،پنجاب میں عوام کا سمندر دیکھ کر شریف خاندان کے اوسان خطا ہیں۔ مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف 😂
Tweet media one
3
1
19
@UzairahmadISF
Uzair Ahmad
18 days
خبر 🔴 گنڈا پور کا واپس جانا بہتر فیصلہ ہے ورنہ جو یہاں گرائونڈ پر صورتحال تھی، اگر خیبر پختونخوا کا قافلہ پہنچ جاتا تو شاید حالات مزید خراب ہو جاتے۔۔!!
5
1
19
@UzairahmadISF
Uzair Ahmad
29 days
اھم خبر 🔴 عمران خان کے سابق سیکیورٹی انچارج عمر سلطان کی بازیابی کیس کی سماعت کل ہوگی ، چیف جسٹس عامر فاروق نے ڈی آئی جی آپریشنز اور متعلقہ ایس پی کو طلب کر رکھا ہے 🔥
4
0
17
@UzairahmadISF
Uzair Ahmad
24 days
بڑی خبر 🔴 پی ٹی آئی کا 29 ستمبر اتوار کو میانوالی میں جلسے کا اعلان , علی امین گنڈاپور نے اعلان کیا ۔ 🔥
Tweet media one
0
0
19
@UzairahmadISF
Uzair Ahmad
2 months
اڈیالہ جیل راولپنڈی، احتساب عدالت میں عمران خان بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت آج ہوگی ، کیس حتمی مراحل میں داخل ہو چکا ہے ۔ 🔥
1
1
18
@UzairahmadISF
Uzair Ahmad
1 month
سپریم کورٹ کا آج کا فیصلہ حق اور سچ کی فتح ہے، میرے چیئرمین نہ ہونے پر الیکشن کمیشن نے جان بوجھ کر بدنیتی سے جواز گھڑا، اب پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں بھی ملیں گی، تحریک انصاف اب پارلیمنٹ میں سب سے بڑی پارٹی بنے گی. بیرسٹر گوہر 🔥
Tweet media one
3
1
18
@UzairahmadISF
Uzair Ahmad
4 months
یہ کیس خاوند اور بیوی کے درمیان ہے، اُس کو سیاسی بنایا گیا، فیصلے کو ہائیکورٹ میں چیلنج کریں گے، فارم 47 کے مسٹر شہباز شریف کے مذاکرات کو مسترد کرتے ہیں، عمران خان کو رہا کریں، عمر ایوب۔۔۔!!! 🔥
Tweet media one
1
4
18
@UzairahmadISF
Uzair Ahmad
19 days
صلی اللہ علیہ وسلم ❤ جمعہ مبارک
13
0
18
@UzairahmadISF
Uzair Ahmad
10 days
اھم ترین 🔴 نقوی کل کہ رہا تھا کہ پی ٹی آئی کو لاشیں چاہیں اور آج خود آنسو گیس سے مرنے والے ایک کانسٹیبل کی لاش ڈی چوک میں رکھ کر نماز جنازہ پڑھا رہا تھا لاشیں پی ٹی آئی کو نہیں حکومت کو چاہیے تھیں۔ سئنیر تجزیہ گار انور لودھی 🔥
Tweet media one
4
3
19
@UzairahmadISF
Uzair Ahmad
1 month
پی ٹی آئی کو قاضی فائز عیسیٰ کی Extension رکوانے میں فتح حاصل ہو ��کی ہے مولانا فضل الرحمان نے پاکستان تحریک انصاف کو یقین دہانی کروا دی ہے کہ کسی بھی صورت میں فضل الرحمان قاضی کی ایکسٹینشن کے لیے ووٹ نہیں دیں گے۔۔۔ صدیق جان کا دعویٰ 🔥
Tweet media one
Tweet media two
3
2
17
@UzairahmadISF
Uzair Ahmad
12 days
یہ دونوں مل کر بھی کچھ نہیں اکھاڑ سکتے
Tweet media one
2
2
19
@UzairahmadISF
Uzair Ahmad
29 days
وکلاء کا اعلان الگ ہے کیونکہ وہ عدلیہ پر آزادی کے حملے کے خلاف ہیں لیکن ہم PTI والے تو اس حکومت کو ہی نہیں مانتے ہم مانتے ہیں کہ جو حکومت فارم 47 پر آئی ہو وہ آئینی ترامیم ویسے بھی نہیں کر سکتی۔۔۔ بیرسٹر عمیر نیازی۔۔۔🔥
Tweet media one
3
2
18
@UzairahmadISF
Uzair Ahmad
3 months
تازہ خبر 🔴 مِسنگ پرسن ایک سنگین مسلہ ہے۔ ہمارے تمام MNA اور MPAs کو سپریم کورٹ کے سامنے اس ایک ایجنڈے پر دھرنا دینا چاہیے اور جب تک انصاف نہ ملے دھرنا جاری رکھنا چاہئیے۔ ڈاکٹر شہباز گل ‼️
Tweet media one
1
2
17
@UzairahmadISF
Uzair Ahmad
1 month
آئینی ترمیم میں آرمی چیف کی مدت بھی پانچ سال کرنے کی تجویز موجود ہے۔ اسد طور کا انکشاف 🔥
Tweet media one
Tweet media two
4
0
18
@UzairahmadISF
Uzair Ahmad
1 month
خبیثوں 🔴 عوام کے مسئلے حل کرنے کےلئے بھی اِتنی شدت دکھا دیں، راتوں کو جاگ کر مشورے کریں، چھٹی والے دن بیٹھ جائیں، یا ساری زندگی اپنے مفادات کے تحفظ میں ہی گزارنی ہے۔۔!!🔥
3
3
19
@UzairahmadISF
Uzair Ahmad
12 days
بڑی خبر 🔴 پشاور ہائیکورٹ: علی امین گنڈا پور کی 25 اکتوبر تک راہداری ضمانت منظور 🔥
Tweet media one
1
0
18
@UzairahmadISF
Uzair Ahmad
3 months
ع��ا چارڈ کی چال ‼️ یہ خبر آپکو آج کہیں نظر آئیں گئ کیونکہ کل جو شدنی عطا تارڑ نے چھوڑی اس کا مقصد ہی یہی تھا کہ عوام کی توجہ ہٹائیں،،،پیٹرول ایک مہینے میں 17 روپے اور بجلی کا فی یونٹ 80 روپے تک پہنچ چکا ہے 🔥
Tweet media one
1
7
18
@UzairahmadISF
Uzair Ahmad
4 months
اھم 🚨 سپریم کورٹ میں دلچسپ صورتحال ! مخصوص نشستوں کیس میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیلئے فل کورٹ میں اکثریتی فیصلہ لینے میں مشکل، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو فل کورٹ میں صرف 5 ججز کی حمایت حاصل ہے۔۔!! 🔥
Tweet media one
1
0
16
@UzairahmadISF
Uzair Ahmad
2 months
پوائنٹ 🔴 محسن نقوی نے دہشت گردوں کے پیچھے ایس ایچ او لگادیے ہیں کیونکہ جن کا کام دہشت گرد پکڑنا ہے وہ ایک سیاسی جماعت کے پیچھے پڑے ہوئے ہیں 🔥 #کاپی
2
4
13
@UzairahmadISF
Uzair Ahmad
12 days
عمران خان کا حکم میرے لئے ریڈ لائن ہے، اکیلا بھی ہوا تو آگے بڑھتا رہوں گا علی امین گنڈاپور کا اعلان
Tweet media one
7
0
18
@UzairahmadISF
Uzair Ahmad
4 months
اھم خبر 🔴 نو مئی کے کیسسز کی صبح اڈیالہ جیل میں سماعت ہو گی 🔥
0
5
15
@UzairahmadISF
Uzair Ahmad
1 month
میں جیل سے بیٹھ کر سوشل میڈیا کو کنٹرول نہیں کر سکتا، عمران خان کا صحافیوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر ان کیخلاف پوسٹس پر اعتراض کا جواب۔۔!! 🔥
Tweet media one
4
1
17
@UzairahmadISF
Uzair Ahmad
4 months
مخصؤص نشستوں سے متعلق سماعت 🔴 پھر بلے کے بدترین فیصلے کی وضاحتیں جاری ۔۔۔۔۔ 🔥
0
4
16
@UzairahmadISF
Uzair Ahmad
4 months
🔴 اسلام آباد ہائیکورٹ میں سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی اپیلوں پر سماعت شروع🔥
3
1
14
@UzairahmadISF
Uzair Ahmad
11 days
پی ٹی ائی لاہور احتجاج 🔴 لاہور کے داخلی اور خارجی راستے کنٹینرز لگا کر بند، موٹر وے بابو صابو انٹرچینج پر بھی کنٹینرز لگا کر راستہ بند۔۔🔥
2
4
16
@UzairahmadISF
Uzair Ahmad
11 days
اھم 🔴 علی امین گنڈاپور کا قافلہ براہمہ انٹرچینج کراس کرچکا ہے، اگلا ٹول پلازہ اسلام آباد کا ہے 🔥 ذرائع
4
1
17
@UzairahmadISF
Uzair Ahmad
4 months
بریکنگ نیوز 🔴 عدت کیس میں بشری بی بی کی اپیل کو جلد سماعت کے لیے مقرر کرنے کے لیے عدالت سے رجوع کر لیا، گیا ہے،عدالت نے سزا معطلی کی درخواست پر 7 جون کو دلائل طلب کر لیے ۔ ۔ ✨🔥
0
1
17
@UzairahmadISF
Uzair Ahmad
5 months
@SalmanAkramRaja تربیت کی کمی
Tweet media one
1
6
15
@UzairahmadISF
Uzair Ahmad
11 days
اھم 🔴 بدترین شیلنگ کے باعث نعیم حیدر پنجوتھہ ایک گاڑی میں پناہ لینے پر مجبور 🔥
Tweet media one
0
1
17
@UzairahmadISF
Uzair Ahmad
10 days
جو لوگ انقلاب لانا چاہتے ہیں وہ اپ کی رگوں تک سے واقف ہو چکے ہیں 🔥
Tweet media one
2
1
17
@UzairahmadISF
Uzair Ahmad
1 month
اب تک کی اطلاعات کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے حکومت میں شامل ہونے سے انکار کر دیا ہے۔ کڑی شرائط پر حکومت تذبذب کا شکار نظر آئی جس کی وجہ سے مولانا نے بھی معزرت کی ہے۔ 🔥 زرائع
1
0
15
@UzairahmadISF
Uzair Ahmad
2 months
عمران خان نے جلسہ منسوخ کرنے کا حکم دے دیا زرائع صدیق جان🔥
Tweet media one
4
0
16
@UzairahmadISF
Uzair Ahmad
25 days
پی ٹی ائی جلسہ اپڈیٹس 🔴 علی امین گنڈا پور کا قافلہ چکری پہنچ گیا، 6 سے ساڑھے 6 بجے تک علی امین گنڈا پور کا قافلہ لاہور پہنچنے کا امکان۔۔۔!!!
3
2
17
@UzairahmadISF
Uzair Ahmad
25 days
خبر 🔴 اگر علی امین گنڈاپور کی گرفتاری کا کوئی اقدام ہوا تو جس جگہ ہوئے وہیں پر دما دم مست قلندر شروع کر دیا جائے گا۔۔۔ مینا خان آفریدی 🔥
Tweet media one
0
3
17
@UzairahmadISF
Uzair Ahmad
21 days
اھم خبر 🚨 اگر حکومت آئینی عدالت بنانے میں کامیاب رہی تو پہلا چیف جسٹس فائز ہوں گے اور سپریم کورٹ کےاگلے چیف جسٹس منصور علی شاہ ہوں گے لیکن جسٹس منصور علی شاہ بغیر پَر عہدے پر بیٹھیں گے باقی آئینی عدالت کا مقصد سپریم کورٹ کی پاور کوختم کرنا اور عمران خان کو مزید اندر رکھناہے۔
Tweet media one
3
0
15
@UzairahmadISF
Uzair Ahmad
23 days
اھم خبر 🔴 سپریم کورٹ کے تفصیلی فیصلے کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اس کی کابینہ صدر اور وزیر اعلیٰ مریم نواز اور اس کی کابینہ اس وقت غیر آئینی طریقے سے حکومت پر قابض ہیں 🔥
5
1
16
@UzairahmadISF
Uzair Ahmad
1 month
ان شاء اللہ یہ پاکستان کے لیے اور ہمارے خان کے لیے اب بہت ضروری ہے💚🔥
2
2
13
@UzairahmadISF
Uzair Ahmad
6 months
کل کا دن بہت اہم ہے پوری کوشش ہے کہ بشریٰ بی بی کو دی گئ ناجائز سزا کل ہر حال میں معطل ہو جائے بلکہ کیس ہی ردی کی ٹوکری میں چلا جائے باقی آپ سب دعا کریں کہ کامیابی ملے۔ آمین سلمان اکرم راجا #Iran #SolarEclipse #bbtvi
22
0
13
@UzairahmadISF
Uzair Ahmad
12 days
اھم خبر 🔴 علی امین گنڈا پور کے قافلے میں کچھ کارکنان کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں 🔥
2
0
16
@UzairahmadISF
Uzair Ahmad
21 days
تلخ حقیقت 🔴 مرضی کے ایڈہاک جج لگاؤ پھر اُن کے سربراہ بن کے بڑے بڑے کیس سننے لگ جاؤ ، یہ صرف پاکستان میں ہی ہوسکتا ہے 😓
5
3
13
@UzairahmadISF
Uzair Ahmad
1 month
ایک اور اہم ترین۔۔!! قومی اسمبلی کے اجلاس کا وقت بھی تبدیل، اجلاس 11:30کے بجائے 4 بجے ہوگا 🔥
1
3
14
@UzairahmadISF
Uzair Ahmad
6 months
اہم خبر ، اسلام آباد ہائیکورٹ کے سائفر کیس میں غیر معمولی ریمارکس ، " آپ کہہ رہے ہیں وہ یہ کہہ رہا ہے یہ وہ کہہ رہا ہے تب مان لیں لیکن ڈاکومنٹ تو ریکارڈ پر ہی نہیں ، یہ تو وہ ہی ہو گیا قتل ہو گیا ڈیڈ باڈی نہیں دیکھانی فلاں کہہ رہا ہے فلاں کہہ رہا ہے " جسٹس میاں گل حسن ۔ ۔ ۔
16
0
15
@UzairahmadISF
Uzair Ahmad
26 days
قیادت غور کرے۔۔۔🚨 کاہنہ منڈی میں پارکنگ کا بہت بڑا مسلہ ہے روڈ بہت تنگ ہیں ، اور وہ جگہ بہت ہٹ کر ہے اِس جگہ کی اجازت دینے کی وجہ بھی یہی ہے کے لوگوں کو تنگ کیا جا سکے قیادت اِس پر لازمی غور کرے! 🔥
Tweet media one
4
1
16
@UzairahmadISF
Uzair Ahmad
22 days
بڑی خبر 🔴 نواز شریف آئندہ چند روز میں لندن جائیں گے، 2 ہفتے قیام کریں گے، بیٹی مریم نواز کی بھی ساتھ جانے کا امکان ! 2019 میں 4 چار ہفتوں کیلئے گئے تو پھر 4 سال بعد واپسی ہوئی، اب 2 ہفتوں کیلئے جارہے ہیں، دیکھتے ہیں کب جاتے ہیں اور کب واپسی ہوتی ہیں۔۔!!
Tweet media one
6
1
14
@UzairahmadISF
Uzair Ahmad
15 days
رؤف حسن کا دو ٹوک موقف 🚨 عمران خان اب اعتبار نہیں کرے گا اب احتجاج ہو گا ضرور ہوگا جتنے مرضی عمران خان کے پیر پکڑ کر ترلے کرو تم ایک گولی چلاؤ گے ہم 10 گولیاں ماریں گے میں علی امین گنڈا پور کی بات سے اتفاق کرتا ہوں 🔥
Tweet media one
3
0
15
@UzairahmadISF
Uzair Ahmad
27 days
اھم ترین 🔴 آئینی ترمیم میں ناکامی کے بعد حکومت کا پلان بی تیار۔اپنے ہی بنائے گئے قانون سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ میں ترمیم کا فیصلہ ۔سپریم کورٹ کی 3 رکنی کمیٹی کو ختم کرنے کی تیاریاں ۔ مقدمات مقرر کرنے کا اختیار واپس چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کو دینے کی تیاریاں 🔥
3
5
16
@UzairahmadISF
Uzair Ahmad
25 days
بڑی خبر 🔴 لاہور ہائیکورٹ تمام درج خفیہ مقدمات کی تفصیلات فراہم کرنے کا حکم دے،بشریٰ بی بی نے خفیہ مقدمات میں گرفتاری رکوانے اور مقدمات کی تفصیلات کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا 🔥
3
0
15
@UzairahmadISF
Uzair Ahmad
14 days
آئی ایم ایف کے سربراہ کو بھی بٹھا دیا جائے تو ملکی معیشت نہیں چل سکتی، سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی
Tweet media one
5
0
14
@UzairahmadISF
Uzair Ahmad
1 month
تازہ خبر 🔴 سینیٹ کے ایجنڈے میں کل بھی آئینی ترمیم شامل نہیں، اجلاس 4 بجے ہو گا 🔥
3
4
15
@UzairahmadISF
Uzair Ahmad
1 month
اھم خبر 🔴 سابق چیف ثاقب نثار وطن واپس پہنچ گئے 🔥
Tweet media one
3
2
15
@UzairahmadISF
Uzair Ahmad
24 days
اھم 🔴 عاصم منیر نے قاضی فائز کو تسلی دیتے ہوئے کہا ہے کہ فکر مت کرو، اگر تمہاری ایکسٹینشن نہ ہوسکی تو فوج تمہیں ملٹری کورٹس میں منشی بھرتی کرلے گی۔ 🤣 #copy
3
1
15
@UzairahmadISF
Uzair Ahmad
2 months
پوائنٹ 🔴 اویس یونس اور عون کھوسہ جیسے پڑھے لکھے نوجوانوں کو اغواء کرنا اس بات کا ثبوت دیتا ہے کہ آپ کو یہ قوم جاہل چاہئے کیونکہ یہ قوم جتنی جاہل ہو گی اتنی اچھی آپ کی حکمرانی ہو گی اور جتنی پڑھی لکھی قوم ہو گی اتنا آپ کی حکمرانیت کو خطرہ ہو گا . @ShakirAwan88 @SdqJaan
Tweet media one
0
2
15
@UzairahmadISF
Uzair Ahmad
11 days
اھم خبر 🔴 اب تک اطلاعات کے مطابق علی امین گنڈا پور کو کے پی کے ھاؤس میں بلوا لیا گیا تھا لیکن ان سے اب رابطہ نہیں ہو رہا ۔ کے پی کے ھاوس میں ھائی سیکیورٹی اس وقت موجود ہے مگر گنڈاپور سے رابطے منقطع ہوگئے ہیں ۔ گنڈا پور کو اہم حکومتی شخصیات سے ملاقات کے لیے بلایا گیا تھا
0
7
16
@UzairahmadISF
Uzair Ahmad
22 days
اهم خبر 🔴 سپریم کورٹ نے مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو دینے کا تفصیلی فیصلہ اردو زبان میں بھی جاری کر دیا 🔥
4
1
13
@UzairahmadISF
Uzair Ahmad
10 days
بڑی خبر 🔴 خیبر پختونخوا کے تمام شہروں کے بلدیاتی نمائندوں کو دو گھنٹے میں حکمت عملی تیار کرنے کا حکم 🔥
2
0
16
@UzairahmadISF
Uzair Ahmad
1 month
مونال کیس 🔴 نعیم بخاری نے کہا کہ 1954 میں کیا ہوتا رہا؟، چیف جسٹس بولے ہماری پیدائش سے پہلے کے معاملات پر ہم پر انگلی نہ اٹھائیں، نعیم بخاری کا کہنا تھا آپ نے خود بھٹو کیس میں سب لکھا، چیف جسٹس پھر بولے اپنے کیس تک محدود رہیں 🔥
Tweet media one
Tweet media two
5
2
14
@UzairahmadISF
Uzair Ahmad
2 months
بریکنگ نیوز 🔴 پنجاب میں بجلی کے بلوں میں اعلان کردہ ریلیف کی اصل حقیقت سامنے آنے لگی۔ روزنامہ جنگ کے مطابق پنجاب میں ماہانہ 200 یونٹ تک کے بجلی صارفین کو 14 روپے فی یونٹ کا ریلیف نہیں ملے گا۔ فی یونٹ 14 روپے کا ریلیف ماہانہ 201 سے 500 یونٹ تک کے صارفین کو ملے گا 🔥
6
1
13
@UzairahmadISF
Uzair Ahmad
10 days
خان کا اڈیالہ سے پیغام 🔴 پورے ملک میں کل شٹر ڈاؤن ہڑتال ہو گی راولپنڈی اور اسلام آباد کے لوگ مظاہرین کے ناشتے اور کھانے پینے کا سامان ڈی چوک کی طرف بھجیں احتجاج ملتوی نہیں کیا جائے گا۔۔۔ چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی🔥
Tweet media one
0
2
15
@UzairahmadISF
Uzair Ahmad
2 months
شوکت خانم کے ڈاکٹر عاصم یوسف عمران خان کے میڈیکل چیک اپ کےلئے اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔۔!!
Tweet media one
2
0
14
@UzairahmadISF
Uzair Ahmad
1 month
فوج کا یہ کہنا کافی نہیں ہے کہ ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے عملی طور ہر بھی سیاست میں عمل دخل نہ کرنا ضروری ہے۔۔۔ بیرسٹر گوہر علی خان۔۔۔‼️
1
1
14
@UzairahmadISF
Uzair Ahmad
2 months
علیمہ خان نے پی ٹی آئی کارکنوں کے ساتھ مل کر عمران خان کی رہائی کے لیے مہم چلانے کا اعلان۔۔!!🔥
Tweet media one
1
0
13