Usman Qazi Profile
Usman Qazi

@UsmanQazi1

3,027
Followers
862
Following
594
Media
18,651
Statuses

Just a random multilingual guy from Balochistan

Islamabad
Joined October 2011
Don't wanna be here? Send us removal request.
@UsmanQazi1
Usman Qazi
3 years
As a Pakistani citizen, I beg forgiveness from my dear friend and colleague Tilini Subodha and all Sri Lankans. My head hangs in shame
Tweet media one
95
299
3K
@UsmanQazi1
Usman Qazi
4 years
میرا نام عثمان "قاضی" ہے اور میں دمشق میں نہایت شرافت کی زندگی بسر کر رہا ہوں۔ ملتے جلتے ناموں سے دھوکا نہ کھائیں۔ نقالوں سے ہوشیار۔
46
36
847
@UsmanQazi1
Usman Qazi
3 years
وزیراعظم کے جی دس مرکز کے مختصر دورے کے بعد احساس والے ریڑھی بان واپس اپنی اصل ڈیوٹی پر مقامی تھانے پہنچ چکے ہیں۔ اطلاعا عرض ہے۔
Tweet media one
25
215
725
@UsmanQazi1
Usman Qazi
7 years
#منظور_پشتین_اس_وقت_کہاں_تھا_جب سلمان احمد سے یہ غیر انسانی سلوک ہو رہا تھا؟
Tweet media one
14
194
442
@UsmanQazi1
Usman Qazi
2 years
کامریڈ لوگ یہ کتابیں انگریزی میں کیوں لکھتے ہیں؟ کیا ان کے خیال میں لمس، آئی بی اے، بیکن ہاؤس وغیرہ کے برگر مستقبل کے پرولتاریہ ہیں؟
Tweet media one
62
63
451
@UsmanQazi1
Usman Qazi
5 years
ڈان اخبار کا اصل قصور عثمان خان کو پاکستانی نژاد لکھنا نہیں بلکہ جعلی ٹویٹر ٹرینڈز پر تحقیقی رپورٹ چھاپنا ہے۔
4
92
449
@UsmanQazi1
Usman Qazi
2 years
ہندی ادیب موہن راکیش کے افسانے "ملبہ" کا ایک مکالمہ۔۔ اس مردود کے گھر میں نہ ماں، نہ بہن نہ بیٹی۔ اسے کسی عورت کی عزت کا کیا خیال۔۔
11
77
439
@UsmanQazi1
Usman Qazi
6 years
ٹیپو سلطان اور سراج الدولہ یو ٹرن نہ لینے کی وجہ سے مارے گئے۔ چنانچہ میر جعفر اور میر صادق کے بتائے ہوئے راستےپر چلنا وسیع تر مفاد میں ہے۔ نہیں؟
6
157
423
@UsmanQazi1
Usman Qazi
4 years
میں نے آج تک کسی عاشق کو پیسے لے کر عشق سے دست بردار ہوتے نہیں دیکھا۔
31
24
420
@UsmanQazi1
Usman Qazi
4 years
یہی کچھ ہے ساقی متاعِ فقیر اسی سے فقیری میں ہوں میں امیر
Tweet media one
18
13
365
@UsmanQazi1
Usman Qazi
4 years
یہ عجیب قوم ہے۔ ناقابل تسخیر فوج بھی چاہیے اور سستا پٹرول بھی۔ وزیراعظم ہینڈسم بھی چاہیے اور عقل مند بھی۔ کون لوگ ہو تسی؟
14
52
362
@UsmanQazi1
Usman Qazi
4 years
اسلام آباد میں سرکاری خرچ پر مندر بننا شرعاً ناجائز ہے تو کرتار پورہ گرودوارہ کس حساب سے حلال ٹھہرا تھا کہ کسی نے چوں تک نہ کی؟
25
70
337
@UsmanQazi1
Usman Qazi
3 years
الیکٹرانک ووٹنگ مشین اسی کمپنی نے تو نہیں بنائی جس نے پلاٹوں کی خفیہ قرعہ اندازی والی مشین تیار کی تھی؟
4
56
320
@UsmanQazi1
Usman Qazi
4 years
Going to Pak Embassy to attend the flag hoisting ceremony
Tweet media one
15
5
274
@UsmanQazi1
Usman Qazi
4 years
وہ "قومی اداروں کی توہین برداشت نہیں کی جائے گی" والے کہاں سو گئے؟ الیکشن کمیشن قومی ادارہ نہیں؟
13
54
233
@UsmanQazi1
Usman Qazi
3 years
غیر ممالک سے ملنے والے تحائف کی تفصیل بتانے سے سفارتی تعلقات پر منفی اثر پڑتا ہے لیکن خفیہ سفارتی مراسلہ گلی گلی لہرانے سے خارجہ تعلقات مستحکم ہوتے ہیں۔
3
71
230
@UsmanQazi1
Usman Qazi
5 years
God bless my soul, I am suddenly being followed on Twitter by a number of unknown good looking white women who mostly happen to have at least 4 numerical digits at the end of their Twitter handles. Usually such handles belong to accounts handled from G-7/3, Islamabad.
28
19
203
@UsmanQazi1
Usman Qazi
3 years
ہوشیاری ملاحظہ ہو۔ پہلے یہی چاول سعودی عرب کو بیچ کر زرمبادلہ کمایا اور پھر فطرے زکواۃ کے نام پر واپس بھی لے آئے۔ اگلے سال بوریاں بدل کر پھر انہی کو بیچ دیں گے۔ پھر لوگ کہتے ہیں کہ نیازی صاحب کو اکانومی کی سمجھ نہیں ہے۔
9
24
200
@UsmanQazi1
Usman Qazi
4 years
شرمائیے مت، کہہ دیجیے کہ ساہی وال کے مقتولین، اسامہ ستی، حیات بلوچ، ہزارہ مزدوروں نے کچھ تو کیا ہوگا جو مارے گئے۔ آخر ہمیں کوئی کیوں نہیں مارتا۔
3
43
192
@UsmanQazi1
Usman Qazi
6 years
خان صاحب زینب بداوی کو بھی اشرف شریف سمجھ بیٹھے تھے۔
@mahobili
no context nalka
6 years
This video is hilarious 😂😂😂
508
2K
3K
8
67
184
@UsmanQazi1
Usman Qazi
4 years
پیپلز پارٹی کے غلام سرور نے مشرف کے غلام سرور سے ملکر جعلی بھرتیاں کیں جو پی ٹی آئی کے غلام سرور نے پکڑ لیں۔ ۔۔ منقول ۔۔
3
64
196
@UsmanQazi1
Usman Qazi
5 years
یہ دیکھ کر مسرت ہوئی کہ آج تک "کشمیر بزور شمشیر" والے احباب اچانک گاندھی بھگت ہو گئے ہیں۔ "بے تیغ بھی لڑتا ہے سپاہی" سے "جنگ کیا مسئلوں کا حل دے گی" پر اتر آئے ہیں۔ خدا استقامت بخشے
5
63
175
@UsmanQazi1
Usman Qazi
1 year
احاطہ عدالت سے گرفتاری غیر قانونی ہے۔ البتہ اگر سامنے مولانا ہدایت الرحمان، علی وزیر یا شہباز شریف ہو اور پیچھے ڈنڈا ہو تو گنجائش نکالی جا سکتی ہے ۔ تاریخ شاہد ہے ۔
1
46
163
@UsmanQazi1
Usman Qazi
4 years
اب تو ہنسی کے بجائے ترس آنے لگا ہے انصافی احباب پر۔ تحریک کو ڈھکتے ہیں تو انصاف ننگا ہو جاتا ہے اور انصاف کی پردہ پوشی کرتے ہیں تو تحریک سب کو نظر آنے لگتی ہے
10
31
171
@UsmanQazi1
Usman Qazi
3 years
شادی ہونے سے پہلے شہید ہونے والے کرنیل شیر خان پر بعد از مرگ زنا کی تہمت لگانا کس گروہ کا کام ہوسکتا ہے؟
@Jatt_313
»»جٹ««
3 years
شہید کارگل کرنل شیر خان شہید کا بیٹا اور بیٹی
Tweet media one
206
535
5K
13
22
159
@UsmanQazi1
Usman Qazi
1 year
Lovely gesture by the hotel where I stay in Al Cham
Tweet media one
17
3
159
@UsmanQazi1
Usman Qazi
2 years
صلاح الدین ایوبی کے مرقد پر
Tweet media one
8
7
155
@UsmanQazi1
Usman Qazi
2 years
A memorable closure of my 55 years on this pod. Father and son with Hina Jillani
Tweet media one
22
1
160
@UsmanQazi1
Usman Qazi
2 years
Wars are ugly, peace is beautiful
Tweet media one
6
3
145
@UsmanQazi1
Usman Qazi
2 years
سندھ کے کسی گوٹھ میں کوئی کامریڈ دھواں دھار تقریر کر رہے تھے کہ یہ دنیا پرولتاریوں کی ہے، یہ ملک پرولتاریوں کا ہے، یہ گوٹھ پرولتاریوں کا ہے۔ ایک دیہاتی ہاتھ جوڑے اٹھا اور بولا، سائیں، آپ کو غلطی لگی ہے۔ دنیا کا تو پتا نہیں مگر یہ گوٹھ پرولتاریوں کا نہیں، نوناریوں کا ہے۔
4
12
136
@UsmanQazi1
Usman Qazi
10 months
ہمارے لیے فخر کا مقام ہے کہ خاندان میں ایک اور صاحب کتاب مصنف کا اضافہ ہوگیا ہے ۔ حسین قاضی صاحب کی تحقیقی کتاب "ٹائیٹینک کی یاد میں" چھے برس انتظار کے بعد سنگی کتاب گھر سے طبع ہوگئی ہے۔
Tweet media one
23
7
142
@UsmanQazi1
Usman Qazi
3 years
امپورٹڈ حکومت نامنظور؟
Tweet media one
13
40
133
@UsmanQazi1
Usman Qazi
3 years
@Doer_Does_It My son was subtly pressured by the teacher for the same reason yesterday. The way we have tutored him, he stood his ground and responded respectfully with logical arguments. She had to give up but some fellow kids tried to berate him but he remained cool and ignored them
11
26
133
@UsmanQazi1
Usman Qazi
8 months
آج جس کسی خود ساختہ ہیومن رائٹس کا رونا رونے والے کی ٹائم لائن پر محسن داوڑ پر حملے کی مذمت نظر نہ آئے وہ جتنا مرضی پاکستانی پاکستانی بنتا پھرے، سمجھ جائیں کہ وہ ایک مفاد پرست، نسل پرست شاونسٹ کے سوا کچھ نہیں ہے۔ اور اس کی حمایت کرنے والے کے لیے کسی زبان میں اچھا لفظ موجود نہیں
3
49
137
@UsmanQazi1
Usman Qazi
1 year
لوگ پھر ہنسے دیکھو شہر پھر بسے دیکھو ۔۔ دمشق ۔۔
Tweet media one
2
8
135
@UsmanQazi1
Usman Qazi
5 years
میں اپنے وسیع وعریض لان میں، برانڈڈ سپورٹس سوٹ پہنے کرسی پر بیٹھا تسبیح کے دانے گھما رہا تھا۔ اچانک نظر نیچے مخملی گھاس پر پڑی تو دیکھا میرا آئی فون پڑا ہے اور اس کا کیمرا بھی آن ہے۔ آنکھوں میں آنسو بھر آئے۔ سوچا، ترین جیسا بھی تھا تحفے ٹاپ کلاس دیتا تھا۔ ۔۔ منقول۔۔
10
35
133
@UsmanQazi1
Usman Qazi
2 years
گوگیا پاشا۔۔ نوٹ: اس کا آج کی پریس کانفرنس سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
Tweet media one
8
35
125
@UsmanQazi1
Usman Qazi
2 years
Buying gifts at discounted prices is distasteful but legal. Selling them off at higher prices and omitting to mention the profits to the tax authorities and the election commission is patently criminal
7
53
128
@UsmanQazi1
Usman Qazi
4 years
@SarmadSultanS شہید اللہ قیصر کا مکتی باہنی سے کوئی تعلق نہیں تھا۔ صرف جماعت اسلامی سے نظریاتی اختلاف تھا۔ ظہیر ریحان عالمی شہرت یافتہ فلم ساز تھے۔ میں بیگم پنا قیصر سے ملا تو ان کی شخصیت میں غم اور ٹھہراؤ کا امتزاج دیکھ کر شرم اور احترام سے میرا سر جھک گیا۔
1
12
123
@UsmanQazi1
Usman Qazi
4 years
Six years ago
Tweet media one
4
1
124
@UsmanQazi1
Usman Qazi
3 years
مزار شریف، بلخ، افغانستان
Tweet media one
4
9
122
@UsmanQazi1
Usman Qazi
2 years
کئی احباب سیلاب روکنے کے لیے کالا باغ ڈیم بنانے کا جھوٹ دہرا رہے ہیں ۔ جب کہ یہ کام ڈیم تو ہرگز نہیں ، کچھ حد تک"ویٹ لینڈز" کر سکتے ہیں ۔ ویٹ لینڈز کا نام آپ نے اس لیے نہیں سنا کہ وہ سستا اور مقامی حل پیش کرتے ہیں جس میں بڑے بڑے ٹھیکوں اور بڑے بڑے کمیشن کا امکان کم ہوتا ہے۔
12
28
114
@UsmanQazi1
Usman Qazi
5 years
Finally stumbled across his tomb in Tangiers
Tweet media one
7
17
113
@UsmanQazi1
Usman Qazi
2 years
وحشی کو سکوں سے کیا مطلب، گوگی کا نگر میں ٹھکانا کیا۔۔
4
17
111
@UsmanQazi1
Usman Qazi
3 years
بیا کہ بریم بہ مزار۔۔
Tweet media one
8
1
117
@UsmanQazi1
Usman Qazi
2 years
Room with a view. Aleppo, Syria
Tweet media one
5
4
109
@UsmanQazi1
Usman Qazi
1 year
محکمہ زراعت صرف پودے ہی نہیں لگاتا بلکہ جو پودے زہریلے نکلیں انہیں اکھاڑنے اور ضرر رساں کیڑے مکوڑوں سے نجات کے لیے سپرے بھی کرتا ہے ۔ سوچا کہ مفاد عامہ کے لیے یاد دہانی کروا دوں ۔
5
27
100
@UsmanQazi1
Usman Qazi
2 years
ماوں نے بچوں کو شہر کے سب سے محفوظ علاقے میں واقع سکول پڑھنے بھیجا تھا۔ میدان جنگ میں لڑنے نہیں۔ لہذا اپنی نالائقی، سفاکیت، جنگی جنون، کولیٹرل ڈیمیج ، تزویراتی اثاثوں وغیرہ کی متعفن غلاظت وغیرہ پر شہادت، قربانی وغیرہ کا عطر چھڑکنے کی زحمت ازراہ کرم نہ فرمائی جاوے۔
4
28
110
@UsmanQazi1
Usman Qazi
5 years
@aniqnaji حضور، جسم میں سانس لینے، سوچنے، چھونے، کہنے سننے، کھانے پینے، روزی کمانے، بولنے، لکھنے وغیرہ کے اعضاء ہاتھ، پیر، منہ، کان، ناک، پیٹ، سر، پیٹ، پھیپھڑے وغیرہ "بھی" ہوتے ہیں۔ کچھ احباب کا دھیان سیدھا ایک ہی جگہ کیوں جاتاہے؟ @marvisirmed
62
13
107
@UsmanQazi1
Usman Qazi
4 years
بلیک میلرز کہیں کے ۔۔
Tweet media one
6
20
109
@UsmanQazi1
Usman Qazi
4 years
اللہ تعالیٰ مضاربہ سکینڈل کے متاثرین کو صبر جمیل عطا فرمائے
6
13
106
@UsmanQazi1
Usman Qazi
5 years
میرے علاوہ کیا کسی اور کو بھی محسوس ہو رہا ہے کہ ہماری ساری بیان بازی کلسٹر ایمونیشن کے مبینہ استعمال اور لائن آف کنٹرول پر گولہ باری پر ہے، جبکہ اصل مسئلے یعنی جموں و کشمیر کے حصے بخرے کیے جانے کے مودی کے منصوبے پر مکمل خاموشی ہے؟
10
29
104
@UsmanQazi1
Usman Qazi
4 years
@mazdaki اس واقعے کے ذمہ داروں کو ایک ہفتے تک میس میں رات کے کھانے کے بعد کھیر نہیں دی جائے گی تاکہ دیگر لوگ عبرت پکڑیں اور آئندہ غفلت کا مظاہرہ نہ ہو۔
3
8
104
@UsmanQazi1
Usman Qazi
2 years
کلام اقبال ۔۔ بزبان حسین قاضی و عثمان قاضی
24
8
108
@UsmanQazi1
Usman Qazi
6 years
ایک بار کسی نے میرے سامنے میاں افتخار حسین صاحب سے کہا کہ پی ٹی آئی والے ANP کے منصوبوں پر اپنی تختیاں لگا رہے ہیں۔ میاں صاحب نے کہا کہ بھلے ہمارا نام ہر جگہ سے مٹا دیں مگر خدارا عوامی فلاح کے منصوبوں کو بند نہ کریں @MianIftikharHus
3
12
101
@UsmanQazi1
Usman Qazi
3 years
خاموش ہو گیا ہے چمن بولتا ہوا۔ الوداع عثمان خان۔
4
13
98
@UsmanQazi1
Usman Qazi
1 year
Work in conflict & crisis is difficult and dangerous. But we don't give up on our commitment to overcome the challenges and deliver critical development support alongside life-saving assistance to people in need, so they can rebuild their lives, #NoMatterWhat
Tweet media one
6
3
105
@UsmanQazi1
Usman Qazi
1 year
مجسم مکر، بے حیائی ، دروغ گوئی اور کاسہ لیسی کا ایک معمولی انصافی نمونہ ۔
@Mudasir_Nangyal
Mudasir Nangyal
1 year
خڑ کمر کے واقعے کے بعد @PTIofficial کے مراد سعید نے کہا خڑ کمر کے واقع پر علی وزیر اور محسن داوڑ نے فوج پر گولیاں چلائیں انکی اسمبلی کی رکنیت ختم کرکے انہیں نشان عبرت بنایا جائے ہمیں یاد ہے ہم نے پوچھنا ہے . #26___ مئی_____یوم___سیاہ #KharQamarMassacre @BushraGohar @mazdaki
12
103
230
2
32
101
@UsmanQazi1
Usman Qazi
4 years
یہ لوگ مرے نہیں ہیں۔ نیازی صاحب کو بلیک میل کرنے کے لیے چادریں اوڑھ کر لیٹے ہوئے ہیں اور اس کا ثبوت کرپٹوں کا ان کی فاتحہ کے لیے آنا ہے۔
2
23
97
@UsmanQazi1
Usman Qazi
3 years
@awaheedmurad @CDAthecapital کل جی 10 مرکز میں دیکھا کہ چوڑیاں اور سستے جوتے بیچنے والے سب پتھارے ہٹا دیئے گئے ہیں۔ پتا چلا کہ صرف احساس پروگرام کی ریڑھیوں کو اجازت ہے۔ ان میں سے بھی کئی خالی کھڑی تھیں۔ بتایا گیا کہ ان کا ڈیزائن ان کاروباروں کے لیے درست نہیں ہے۔ بہت چھوٹی ہیں۔ آپ کو اس پر رپورٹ بنانی چاہیے۔
1
23
94
@UsmanQazi1
Usman Qazi
3 years
@ashirazeemgill He's okay. Home and recovering
8
2
99
@UsmanQazi1
Usman Qazi
3 years
@_GhulamMustafa_ @drsumalik Will the destruction of the free world's way of living have some impact on DHAs?
10
14
86
@UsmanQazi1
Usman Qazi
6 years
ہوائی حملے کا مقصد کچھ تباہ کرنا نہیں بلکہ آگہی پیدا کرنا تھا - بھارتی موقف
13
17
96
@UsmanQazi1
Usman Qazi
4 years
Got the first dose of Sputnik V. Spasiba Bolshoi
Tweet media one
15
1
95
@UsmanQazi1
Usman Qazi
10 months
پیارے بچو ، وٹ اباوٹری کیا ہے ؟ جب سارا سال آپ کو پنجابی مزدوروں کا قتل بھولا ہوا ہو۔ مگر جیسے ہی مسنگ پرسنز پر احتجاج شروع ہو ، آپ کو یاد آ جائے کہ یہ بہت بڑا مسئلہ ہے ۔ احتجاج ختم ہوتے ہی مزدوروں کے لیے آپ کا جوش و جذبہ آب ناپاک کی جھاگ کی طرح بیٹھ جائے ۔ یہ ہے وٹ اباوٹری ۔
3
25
92
@UsmanQazi1
Usman Qazi
2 years
On the feet of Nizami Ganjavi
Tweet media one
4
2
94
@UsmanQazi1
Usman Qazi
1 year
انصافی تو کہہ رہے تھے کہ قید میں موصوفہ کی حالت بگڑ رہی ہے اور انہیں تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے ۔ یہاں انہیں ماشاءاللہ ہٹا کٹا دیکھ کر تسلی ہوئی ۔ امید ہے کہ ان کے اصل وطن کینیڈا کی حکومت کو بھی ہوئی ہو گی۔
@TalatHussain12
Syed Talat Hussain
1 year
معافی کی ایسی سہولت اور یہ انداز سب کو مہیا ہونا چاہئے۔ غریب کے بچے اور بچیاں بھی موبائل سے پڑھیں اور پھر مکمل عدم دلچسپی سے بیان ختم کر کے گھروں میں جائیں۔ دو معیار نہ بنائیں سب کو چھوڑ دیں۔
1K
4K
8K
19
23
85
@UsmanQazi1
Usman Qazi
2 years
"بڈھا گھر پر ہے ؟" ۔ عمر شریف مرحوم کا پھکڑ سٹیج ڈرامے پتا نہیں کیوں یاد آ گیا ۔
8
10
80
@UsmanQazi1
Usman Qazi
4 years
سو کر ہی نہ اٹھیں، یہ ارادہ تو نہیں تھا۔۔
6
16
82
@UsmanQazi1
Usman Qazi
4 years
ممکن ہے کہ بہت سے پائلٹس کے کاغذات جعلی ہوں لیکن حالیہ حادثے کا شکار ہونے والے جہاز کے پائلٹس کے تو اصلی تھے۔ چلیں شاباش، اب واپس حادثے کی وجوہات کی طرف آ جائیے۔
6
16
88
@UsmanQazi1
Usman Qazi
3 years
کوئی تیس سال قبل۔۔ آخری حل، صرف جماعت اسلامی
Tweet media one
8
22
87
@UsmanQazi1
Usman Qazi
1 year
گیلے تیتر نے بھی کچھ تو کیا ہوگا ، لیکن ہمارا مطالبہ ہے کہ اگر وہ تحویل میں ہے تو اسے عدالت میں پیش کیا جائے۔ ہاں، اگر خود ہی کہیں چھپا بیٹھا ہے تو الگ بات ہے۔
@IhteshamAfghan
Ihtesham Afghan
1 year
عمران ریاض اگر لاپتہ ہے تو اس نے ضرور کچھ تو کیا ہوگا #ImranRiazKhan
7
121
228
7
24
83
@UsmanQazi1
Usman Qazi
2 years
@Mobeenified مبین صاحب ، جزاک اللہ ۔ میں نہ آپ سے واقف ہوں نہ آپ کو فالو کرتا ہوں ۔ دس منٹ پہلے میرے افغان رفیق کار کا پیغام آیا کہ اس کے چھوٹے بھائی کو کینسر سٹیج فور تشخیص ہوا ہے اور وہ شوکت خانم میں دکھانا چاہتا ہے۔ میں شش و پنج میں تھا ۔ اچانک آپ کا تھریڈ نظر آیا جیسے اللہ نے بھیجا ہو ۔
7
5
87
@UsmanQazi1
Usman Qazi
4 years
قائد اعظم کے مزار پر ووٹ کو عزت دینے کا مطالبہ نہ کرتے تو کیا سر جیمز گولڈ سمتھ کی قبر پر کرتے؟
12
19
86
@UsmanQazi1
Usman Qazi
4 years
مجھے سردار ایاز صادق کے بیان پر شدید اعتراض ہے۔ وہ ابھینندن کو رہا کرنے یا خارجہ پالیسی کے کسی بھی فیصلے کا کریڈٹ شاہ محمود قریشی کو کیسے دے سکتے ہیں۔ بھلا ہرن پہ بھی لادی جاتی ہے گھاس؟
6
8
84
@UsmanQazi1
Usman Qazi
2 years
@S_Ahmad_Jamal @AhmadWaleed جب سانحہ ساہیوال کے موقع پر خبر آئی کہ کاروائی حساس اداروں کی نشان دہی پر ہوئی تھی، میں تبھی سمجھ گیا تھا کہ کچھ نہیں ہوگا۔ نیازی صاحب نے ہر کاروائی میں وقار صاحب اور مورال بی بی کو شریک رکھنے کی عقل مندی کی، سو کسی بھی قسم کے انصاف کو بھول جائیں۔
2
10
83
@UsmanQazi1
Usman Qazi
10 months
@hafizsaadriaz Gone are the days Hafizji, when you could stereotype the Baloch as unlettered shepherds, and the Pashtuns as the sword bearing arm of Pakistan. The Baloch youth are better read than most of your degree holding clueless lot.
2
6
83
@UsmanQazi1
Usman Qazi
3 years
آہ مولانا وحیدالدین خان۔ اس دور کا روشن خیال ترین عالم دین نہ رہا۔ خیر گزری کہ طبعی موت نصیب ہوئی اور کسی خود ساختہ عاشق رسول یا اقدامی جہاد کے دیوانے کے شکار نہ ہوئے۔
4
13
87
@UsmanQazi1
Usman Qazi
2 years
@AmnaGoraya Funny. Because NDMA has a full fledged wing on Disaster Risk Reduction which is patently pre disaster work. Perhaps General sb didn't find that part of his outfit important enough
5
3
82
@UsmanQazi1
Usman Qazi
3 years
@AsadAToor آپ چوہدری غلام حسین کباڑیے کو رو رہے تھے۔ ایسے مداحوں کے ممدوح کا قصہ بھی ملاحظہ فرمائیں۔
3
40
80
@UsmanQazi1
Usman Qazi
1 year
اگر یمن کے عام شہریوں پر اتحادی افواج کی بم باری میں نہتے شہریوں کے مرنے پر آپ کے کان پر جوں نہیں رینگی تو غزہ کی نسل کشی پر آپ جو بہا رہے ہیں وہ آنسو نہیں ، ٹسوے ہیں ۔
7
20
78
@UsmanQazi1
Usman Qazi
3 years
@UmarCheema1 جب سب خاموش تھے، محسن داوڑ نے بحریہ ٹاؤن پر قومی اسمبلی میں بات کرنا چاہی لیکن ڈپٹی سپیکر قاسم سوری نے اجازت نہیں دی۔ آگے آپ بتائیے۔ @mjdawar
1
16
70
@UsmanQazi1
Usman Qazi
10 months
جب مختاراں مائی ریپ ہونے پر روتی تھی تو جنوبی پنجاب کا ایک بندہ کہا کرتا تھا کہ یہ میڈیا میں نمایاں ہونے کے لیے جعلی پٹ سیاپا کر رہی ہے ۔ کون تھا بھلا ؟
8
21
79
@UsmanQazi1
Usman Qazi
3 years
کوئی بات نہیں۔ جسے عمران نیازی میں قائد اعظم ثانی نظر آتا ہو اسے سردار عطاء اللہ مینگل میں سید علی گیلانی دکھائی دینا حیرت کی بات نہیں۔ یہ ماہر امراضِ چشم کا نہیں، مینٹل اسپتال کا کیس ہے۔
@ShinyAqsa
Aqsa Ahmed khan 🇵🇰
3 years
Behen delete kardo main already bohat galian khaa chuki hun.
17
2
11
6
8
79
@UsmanQazi1
Usman Qazi
3 years
جب شگفت گل بادام کی رت آئے گی کوئٹہ کو نہیں بھولیں گے جہاں بھی ہوں گے ۔۔ صادق نسیم ۔۔
Tweet media one
6
1
78
@UsmanQazi1
Usman Qazi
2 years
جب شگفت گل بادام کی رت آئے گی کوئٹے کو نہیں بھولیں گے جہاں بھی ہوں گے ۔۔ صادق نسیم ۔۔
Tweet media one
2
4
77
@UsmanQazi1
Usman Qazi
2 years
کنار کیسپیئن پہ ہم بہت اداس ہو گئے ۔۔ ابنِ انشاء ۔۔
Tweet media one
3
0
77
@UsmanQazi1
Usman Qazi
2 years
@sarakash12 @betterpakistan چچ چچ۔ آپ فرما رہی ہیں کہ نیازی صاحب کے مریدوں کو مجبوراً انسان بننا پڑا ورنہ تارڑ صاحب کا دباؤ نہ ہوتا تو یہ اپنا گھٹیا پن جاری رکھتے ۔
22
1
72
@UsmanQazi1
Usman Qazi
2 years
@HNadim87 I didn't know that Socrates too suffered from self-righteousness, considered the entire Athens except for himself as crooks, hurled unfounded allegations which, upon being caught, he termed as political statements. Not sure Socrates stole hourglasses and sold them off
1
15
76
@UsmanQazi1
Usman Qazi
9 months
@soulat_pasha غالباً صفدر میر صاحب نے لکھا تھا کہ یہ کیسا ملک ہے جہاں شہر کا نام رحیم یار خان اور آدمی کا نام قریش پور ہے۔
7
6
76
@UsmanQazi1
Usman Qazi
2 years
@hello_iamsrk @AhmedASarfraz بیرون ملک والے پیسے اپنے گھر والوں کو بھیجتے ہیں ۔ کوئی احسان نہیں کرتے ۔ البتہ نیازی نے ایک مرتبہ مشورہ دیا تھا کہ پیسے بینک کے ذریعے نہیں ، ہنڈی کے راستے بھیجا کریں تاکہ ملک کو نقصان ہو ۔ پتا نہیں اس مشورے پر کتنوں نے عمل کیا
10
12
75
@UsmanQazi1
Usman Qazi
2 years
@DrMTHRahmani ٹیریان بی بی آپ اور آپ جیسے بیسیوں سادہ لوح احباب کے مرشد کے اعلیٰ اخلاقی کردار کا چلتا پھرتا ثبوت ہیں۔ "پینتیس پنکچر" جیسے بہتان اس کے صادق اور امین ہونے کی دلیل ہیں اور آپ کی طرز گفتار آپ کے اپنے مرشد کے راستے پر گامزن ہونے کی عکاس ہے۔
1
11
72
@UsmanQazi1
Usman Qazi
2 years
@IaMTheDeaDMaN @CSMR786 آمین ۔ اور ان کے گھروں میں بھی جو ساجد بلوچ ، کریمہ بلوچ ، شہدائے خڑ کمر کے واقعات پر خوش ہو کر کہا کرتے تھے کہ "کچھ تو کیا ہوگا". بولو آمین ۔
3
4
73
@UsmanQazi1
Usman Qazi
3 years
اس راہ محبت میں تو ساتھ اگر ہوتا ہر گام پہ گل کھلتے خوشبو کا سفر ہوتا ۔۔ عالم تاب تشنہ۔۔
6
7
71
@UsmanQazi1
Usman Qazi
3 years
کسی کو یاد ہے کہ یہ جھوٹ کس نے پھیلایا تھا کہ اسامہ کے گردے فیل ہو چکے ہیں اور وہ مستقل ڈایالائسس پر ہے جبکہ موصوف اس دوران نکاح پر نکاح کرنے میں مصروف تھے؟
13
7
67
@UsmanQazi1
Usman Qazi
2 years
A closer look at the Aleppo citadel
Tweet media one
2
3
66
@UsmanQazi1
Usman Qazi
3 years
نیازی صاحب کا پورا انٹرویو سنا۔ ریپ کے سب عوامل گنوا دیئے لیکن ریپسٹ کو اشارتاً بھی الزام نہ دیا۔ ممکن ہے کہ نواب اکبر بگٹی کے انجام سے سبق سیکھا ہو۔
3
10
72
@UsmanQazi1
Usman Qazi
4 years
اسلام میں نکاح کی صرف دو شرائط ہیں۔ دونوں جانب سے بلا اکراہ ایجاب و قبول اور کم از کم دو گواہوں کی موجودگی۔ مزید یہ کہ نکاح کا اعلان کرنا سنت ہے۔ باقی سب رسم و رواج ہیں۔ درج بالا دو شرائط کو کسی بھی شکل میں پورا کرنے کے عمل میں بے حیائی ڈھونڈتا بیمار ذہنیت کی نشانی ہے۔
5
16
68
@UsmanQazi1
Usman Qazi
3 years
سیماب کو شگفتہ نہ دیکھا تمام عمر کم بخت جب ملا مجھے غم آشنا ملا ۔۔ سیماب اکبر آبادی۔۔
2
7
71