A.Waheed Murad Profile Banner
A.Waheed Murad Profile
A.Waheed Murad

@awaheedmurad

67,536
Followers
65
Following
3,140
Media
20,687
Statuses

Islamabad based journalist. Past: Supreme Court Correspondent @newsonepk

Pakistan
Joined January 2011
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@awaheedmurad
A.Waheed Murad
5 years
وہ عورت شاعرہ نہ تھی۔ اس نے شاید کبھی زندگی میں یہ شعر نہ پڑھا ہوگا کہ جس روز ہمارا کوچ ہوگا پھولوں کی دکانیں بند ہوں گی مگر وہ ایسے ہی موسموں میں رخصت ہوئی کہ جب شجر بے ثمر ہیں ۔ کوئی پتہ ہے نہ پھول
41
101
535
@awaheedmurad
A.Waheed Murad
2 years
کیا سُپر ٹیکس ڈی ایچ اے، عسکری بینک، فوجی سیمنٹ اور فوجی دلیہ اور فوجی فرٹیلائزر پر بھی لگے گا؟
532
3K
12K
@awaheedmurad
A.Waheed Murad
2 years
سپریم کورٹ کے لارجر بینچ میں ایک جج بھی شامل
174
799
5K
@awaheedmurad
A.Waheed Murad
2 years
جسٹس مظاہر نقوی کا اسلام آباد کے آئی جی سے عدالت میں عمران خان کے انداز میں خطاب
103
971
4K
@awaheedmurad
A.Waheed Murad
6 years
تین بار لاکھوں کروڑوں لوگوں سے ووٹ لے کر وزیراعظم بننے کا کیا فائدہ؟ ملیر کے ایس ایس پی بن جاتے ۔ چار سو بندے قتل کر کے بھی آزاد گھومتے ۔
70
1K
4K
@awaheedmurad
A.Waheed Murad
4 years
اسلام آباد میں انڈے 175 روپے درجن ۔ یہ سب انڈیا کروا رہا ہے
139
827
4K
@awaheedmurad
A.Waheed Murad
2 years
عمران خان ملتان سے رات گئے پشاور پہنچے اور وزیراعلیٰ ہاؤس میں ایک اہم شخص سے ملاقات کی۔
164
771
3K
@awaheedmurad
A.Waheed Murad
4 years
فیصل واوڈ کو جواب دینے کے لیے 16 ویں مہلت ۔ معلوم نہیں کون شرما رہا ہے۔
60
622
3K
@awaheedmurad
A.Waheed Murad
2 years
یہ واسکٹ والا کون ہے؟ 🤣🤣🤣
Tweet media one
802
649
3K
@awaheedmurad
A.Waheed Murad
6 years
افراسیاب خٹک کا مضمون دی نیشن میں شائع نہ ہو سکا اور فضل الرحمان کا انٹرویو جیو نیوز پر نشر نہ کیا جا سکا ۔ باقی میڈیا آزاد ہے یقین نہیں آتا تو اے آر وائے، سما ٹی وی، بول اور ۹۲ نیوز دیکھ لیں ۔ اے وحید مراد
108
1K
3K
@awaheedmurad
A.Waheed Murad
3 years
مکمل خبر: ڈاکٹر عبدالقدیر خان سنہ 2003 سے مسلسل نظربندی/قیدی کی زندگی گزار رہے تھے اور سپریم کورٹ میں ان کی نظربندی کے خلاف دائر درخواست سننے کی تاب نہ تھی۔ #DrAbdulQadeerKhan
65
930
3K
@awaheedmurad
A.Waheed Murad
6 years
نشہ بیچنے والے کو عمر قید اور نشہ کرنے والے کیلئے وزارت عظمی ۔ جیوے جیوے پاکستان 😂😂
93
1K
3K
@awaheedmurad
A.Waheed Murad
6 years
چیف جسٹس نے کہا کہ پندرہ ارب لیں اور عمران خان کے فلیٹ والے گرینڈ حیات ٹاورز کو قانونی قرار دیں ۔ سی ڈی اے کے وکیل نے چیئرمین سے مشاورت کر کے عدالت کو بتایا کہ ایسا ممکن نہیں عدالت نے ہدایت کی کہ ایک ہفتے میں کابینہ بھی اس آفر کا جائزہ لے۔ کابینہ نے چیئرمین سی ڈی اے تبدیل کرا دیا
94
2K
3K
@awaheedmurad
A.Waheed Murad
6 years
ن لیگ کے امیدواروں کی آمد کا سن کر چیف الیکشن کمشنر اپنے ارکان سمیت دفتر چھوڑ کر بھاگ گئے ۔
87
1K
3K
@awaheedmurad
A.Waheed Murad
2 years
آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں تیرے اور تیرے چینل کی گھٹیا صحافت کے بارے میں بھی سچ ہی تو بولا گیا۔
@ARYSabirShakir
Sabir Shakir
2 years
حرم پاک مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں سچ ہی تو بولا گیا
8K
15K
59K
119
662
3K
@awaheedmurad
A.Waheed Murad
6 years
سعد رفیق کے حلقے میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی شروع نہیں ہو سکی، پتہ ہے کیوں؟ آج عمران خان کے وکیل بابر اعوان نے چیف جسٹس سے ملاقات کی ۔ پھر ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے ہائیکورٹ کے حکم کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کر دی کل سماعت کیلئے مقرر ہو جائے گی اور فیصلہ تو آپ کو معلوم ہی ہے
112
1K
3K
@awaheedmurad
A.Waheed Murad
6 years
عمران خان نے امریکی وزیر خارجہ سے کہا کہ یہ نیا پاکستان ہے تو وہ بہت دیر ہنستا رہا، پھر بولا مجھے پتہ ہے کیونکہ جس وقت جنرل پاشا اس کی بنیادیں رکھ رہے تھے میں سی آئی اے میں ڈائریکٹر تھا ۔
84
1K
3K
@awaheedmurad
A.Waheed Murad
6 years
بھرتیوں کے الزام میں پروفیسرز کو ہتھکڑیاں لگا کر عدالت لایا گیا اور اجرتی قاتل راؤ انوار کو سپریم کورٹ سے بھی پروٹوکول میں لے جایا گیا تھا ۔ بھگوڑا مشرف عدالت سے کمانڈوز کے پہرے میں لے جایا گیا اور اس کو گرفتار کرنے کا حکم دینے والے جج کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ۔ بنانا ری پبلک
62
1K
3K
@awaheedmurad
A.Waheed Murad
2 years
ایک دوست نے بتایا کہ سوشل میڈیا پر پی ٹی آئی کی حمایت کریں گے تو 10 لاکھ فالورز بنا سکتے ہیں۔ ن لیگ کی کریں تو ایک لاکھ کا ہدف حاصل کر لیں گے۔ پیپلز پارٹی کی لائن لینے پر 50 ہزار حامی۔ اور اگر خود کو غیرجانبدار سمجھتے ہیں تو اپنی باتیں خود ہی پڑھتے اور سنتے رہیے۔ 🤣🤣
196
428
3K
@awaheedmurad
A.Waheed Murad
5 years
عمران خان انڈین وزیراعظم نریندر مودی کو ایسے ہٹلر کہہ کر پکارتا ہے جیسے خود چرچل ہو۔ نئے پاکستان کا یہ چرچل پہلے ہٹلر کے فون نہ اٹھانے کا گلہ کرتا رہا اور پھر اس کی الیکشن میں دوسری بار کامیابی کے لیے دعائیں مانگتا رہا۔
173
941
3K
@awaheedmurad
A.Waheed Murad
6 years
ذلفی بخاری کی باری آئی تو دہری شہریت والوں کی اقسام بھی سامنے آ گئیں
164
1K
3K
@awaheedmurad
A.Waheed Murad
6 years
سادگی اختیار کرنے کا نقصان صمد بونڈ کا سستا نشہ کرنے کی وجہ سے آج ایک مہاتما کی عید کی نماز کی ادائیگی کی ویڈیو کہیں نہیں چلی ۔ اللہ خیر کرے
126
962
3K
@awaheedmurad
A.Waheed Murad
2 years
دس منٹ کے مقدمے کا تیسرا دن ہے۔ ازخود نوٹس اٹارنی جنرل کے کہنے پر لیا گیا تھا؟ نئے پاکستان کے لیے پانی میں مدھانی چلا کر نظریہ ضرورت کا مکھن نکالنے کی کوشش جاری ہے؟
58
713
3K
@awaheedmurad
A.Waheed Murad
4 years
چیف جسٹس گلزار احمد نے حکم نامہ تحریر کیا ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ وزیراعظم سے متعلق مقدمات نہ سنیں۔ زبردست ۔۔۔ اس اصول کے تحت تو پھر سپریم کورٹ کا کوئی جج سندھ حکومت سے متعلق مقدمہ نہیں سن سکے گا 😃😃😃
49
741
3K
@awaheedmurad
A.Waheed Murad
5 years
راولپنڈی سے چلائی جانے والی تحریک انصاف کی حکومت سے قائداعظم کے دوست کے بیٹے کا سوال۔ کردار کشی کیوں کر رہے ہیں۔ اگر کوئی ریفرنس ہے تو سامنے لائیں
68
1K
3K
@awaheedmurad
A.Waheed Murad
6 years
چیف جسٹس ثاقب نثار نے شام چھ بجے عدالت لگا کر بول اور اے آر وائی کو فوری ریلیف فراہم کر کے تیز تر، فوری اور سستے انصاف کی مثال قائم کی ہے
90
932
3K
@awaheedmurad
A.Waheed Murad
5 years
چند ماہ قبل سپریم کورٹ میں ایک تقریب کے دوران ایک جج صاحب نے مطیع اللہ جان سے پوچھا آج کل کس چینل سے وابستہ ہیں؟ ان کا جواب تھا کہ بے روز گار ہوں۔ جج صاحب نے برجستہ کہا کہ ’موجودہ حالات میں یہ آپ کی ساکھ کی نشانی ہے’۔ اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ خوش اور آباد رکھے۔
@Matiullahjan919
Matiullah Jan
5 years
51 years on 02 Nov 19 25 years of Journalism
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1K
432
6K
30
588
3K
@awaheedmurad
A.Waheed Murad
2 years
بدمعاش قاتل کو ’سیف ہاؤس‘ سے نکال کر جیو نیوز پر بٹھانے والوں اور ان کے انٹرویو نشر کرنے والوں پر لعنت
53
485
3K
@awaheedmurad
A.Waheed Murad
5 years
شاہد خاقان عباسی نے جج سے کہا کہ ’بنانا ری پبلک بنائی ہوئی ہے۔ ان عدالتوں میں کوئی انصاف نہیں ہے، ٹرائل کریں اوپن کورٹ میں لائیو (براہ راست)، تاکہ لوگوں کو پتہ چلے یہ پولیٹیکل انجینئرنگ ہے۔‘
23
969
3K
@awaheedmurad
A.Waheed Murad
3 years
گزشتہ روز سپریم کورٹ کے نئے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے سوشل میڈیا پر ججز کے خلاف پروپیگنڈے پر کارروائی کا عندیہ دیا تھا۔ آج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ٹوئٹر پر ایک منظم مہم شروع کر دی گئی ہے۔ نئے چیف جسٹس ہمت کریں اور آج ہی اس کے گندی مہم کے پیچھے موجود عناصر کا پتا لگائیں
63
702
3K
@awaheedmurad
A.Waheed Murad
6 years
چیف کو مبارک ہو انیس سو اکہتر میں 'بہادری کی تاریخ' رقم کرنے والوں نے آج میراثی کے پتر کے چودھری نہ بننے کا محاورہ غلط ثابت کر دیا ہے
95
891
3K
@awaheedmurad
A.Waheed Murad
4 years
پہلی بار کسی شخص نے وزیراعظم ہوتے ہوئے اپنی جاسوسی کیے جانے کا برملا اور فخریہ اعتراف کیا ہے۔ خان زندہ باد
34
564
3K
@awaheedmurad
A.Waheed Murad
5 years
غیر معزز صحافی نے خبر پڑھے بغیر ہی تبصرہ جڑ دیا۔ خبر یہ ہے کہ معزز جج نے دفاع نہیں شروع کیا بلکہ حکومت سے کہا ہے کہ جس بنیاد پر کردار کشی شروع کی ہے ان الزامات کی فائل مجھے بھی فراہم کر دیں تاکہ دفاع کر سکوں
@Ghummans
Khawar Ghumman
5 years
معزز جج صاحب نے تھوڑی جلدی نہیں کردی۔ الزمات ابھی لگے ہی نہیں دفاع پہلے ہی شروع۔ اس پر تو مجھے ہور چوپو سکھوں والا لطیفہ یاد آرہا ہے۔
648
643
3K
147
726
3K
@awaheedmurad
A.Waheed Murad
6 years
جس ملک میں سب سے بڑے انگریزی اخبار میں شائع ہونے والے انٹرویو پر سیاست دان اور رپورٹر 'غدار' قرار پانے لگیں اور خود کو 'صحافی' سمجھنے والے کچھ دو پائے واقعی اس کو غداری سمجھتے ہوں اس ملک کو دشمنوں کی کیا ضرورت ہے ۔
85
775
3K
@awaheedmurad
A.Waheed Murad
3 years
وہ جس نے الیکشن کمشنر پر الزام لگایا تھا کہ اپوزیشن کا ماؤتھ پیس ہے، آج معافی مانگتے ہوئے کہہ رہا تھا کہ وہ خود کسی کا ماؤتھ پیس ہے۔
17
489
2K
@awaheedmurad
A.Waheed Murad
2 years
وعلیکم السلام۔ جب آپ کی فیملی برطانیہ میں ہے تو پاکستان میں ”انقلاب“ لانے کیوں آتے ہیں؟
@soldierspeaks
Adil Raja
2 years
اسلام علیکم، دوستوں کی دعاؤں اور اللّٰہ کی مدد کیساتھ الحمدللہ میں خیر و عافیت سے اپنی فیملی کے پاس برطانیہ پہنچ گیا ہوں۔ آپ کی نیک خواہشات کا شکریہ۔ کہنے کو بہت کچھ ہے مگر ہر بات اپنے وقت پر ہوگی۔ اس کے بعد اگر میری ماں اور عزیزوں پر آنچ بھی آئئ تو میں کسی کا لحاظ نہیں کرونگا۔
Tweet media one
4K
7K
24K
275
603
2K
@awaheedmurad
A.Waheed Murad
5 years
جرنیلی سوچ نے ایک کمال کام کیا انصافیوں کے علاوہ سب کو ایک پیج پر لے آئی ہے۔ ملا، لبرل، آرٹسٹ، آزاد صحافی اور جموریت پسند سیاست دان، ہر قسم کے قوم پرست یکساں خوار ہو رہے ہیں۔
80
579
2K
@awaheedmurad
A.Waheed Murad
7 months
غور سے صرف تین منٹ کی ویڈیو سُن لیجیے، سمجھیے اور لُطف لیجیے 😊 پاکستان کی سپریم کورٹ سے براہ راست
195
1K
3K
@awaheedmurad
A.Waheed Murad
6 years
ڈپٹی اٹارنی جنرل سہل محمود نے کہا کہ کرنل صاحب آئے ہیں ۔ جسٹس قاضی فائز نے کہا کہ صاحب صاحب نہ کہیں، صرف کرنل کہہ دینا کافی ہے، ہم برطانوی غلامی کے دور میں نہیں رہ رہے ۔
140
1K
2K
@awaheedmurad
A.Waheed Murad
5 years
علی محمد خان نامی ایک سلیکٹڈ وزیر نے قومی اسمبلی میں ہرزہ سرائی کی ہے۔ یہ وہی ہے جس نے کچھ دن قبل سعودی عرب سے اپنے حلقے کے لیے خیرات مانگی تھی۔ اس کی پیدائش پر بھی محلے میں مٹھائی بانٹی گئی ہوگی
160
572
2K
@awaheedmurad
A.Waheed Murad
6 years
اب پوری قوم سکون کی نیند سو جائے کیونکہ دو ایٹمی طاقتوں میں معاہدہ طے پا گیا ہے، فواد چودھری جرمن بہت طاقتور تھے اور میراثی کا بیٹا بھی غصے کا تیز تھا ۔
24
745
2K
@awaheedmurad
A.Waheed Murad
6 years
مشرف کو باہر جانے کی اجازت بھی سپریم کورٹ کے اسی جج کی سربراہی میں بنچ نے دی تھی ۔ اب اس کا پتہ پوچھتے پھر رہے ہیں
116
988
2K
@awaheedmurad
A.Waheed Murad
5 years
فوجی ریٹائرڈ اعجاز شاہ جو بدقسمتی سے وزیر داخلہ بھی ہیں، نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان سپریم کورٹ کے جسٹس فائز عیسیٰ اور ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت صدیقی کے دھرنے پر فیصلوں کی پابندی کریں۔ فیصلے دینے والے ایک جج کو نکال دیا اور دوسرے کو نکالنے کے لیے ریفرنس دائر کیا گیا ہے۔
29
900
2K
@awaheedmurad
A.Waheed Murad
3 years
بحریہ ٹاؤن کراچی میں پلاٹ خریدنے والے یاد رکھیں کہ ان لوگوں کو رسیوں میں باندھ کر زمین چھینی گئی تھی۔ #MalikRiaz #BahriaTown #PPP
Tweet media one
59
909
2K
@awaheedmurad
A.Waheed Murad
4 years
مطیع اللہ جان کے گھر پہنچا تو شاہد خاقان عباسی، خرم دستگیر اور مریم اورنگزیب ملاقات کر کے جا چکے تھے۔ بتایا گیا کہ نواز شریف کی جانب سے سلام اور یکجہتی کا پیغام دینے آئے تھے۔
45
439
2K
@awaheedmurad
A.Waheed Murad
6 years
شوکت صدیقی کی درخواست میں لکھا گیا ہے کہ جنرل فیض کے پوچھنے پر جواب دیا کہ نواز شریف کی اپیلیں قانون کے مطابق سن کر فیصلہ کیا جائے گا جس پر ان کا کہنا تھا کہ 'اس طرح تو ہماری دو سال کی محنت ضائع ہو جائے گی'
59
1K
2K
@awaheedmurad
A.Waheed Murad
3 years
پرویز مشرف، ڈاکٹر عبدالقدیر خان اور ظفر اللہ خان جمالی۔ تاریخ کی ایک گواہی/ ایک مؤقف
35
1K
2K
@awaheedmurad
A.Waheed Murad
6 years
طلعت حسین کی باری آ گئی سارے بولنے والے خاموش کئے جا رہے ہیں
157
957
2K
@awaheedmurad
A.Waheed Murad
2 years
چیف جسٹس عمر عطا بندیال تحریک انصاف کی درخواست دائر ہونے کے بعد علالت کو خیرباد کہہ کر دن بارہ بجے سپریم کورٹ پہنچے؟
72
533
2K
@awaheedmurad
A.Waheed Murad
5 years
وہ عظیم عورت جس نے بروقت اپنے غلط فیصلے کو درست کر کے باقی زندگی سکون سے گزارنے کا راستہ اپنایا۔ ہم بطور قوم جمائما سے سیکھ سکتے ہیں۔ اب بھی سب کچھ تباہ نہیں ہوا۔
Tweet media one
286
534
2K
@awaheedmurad
A.Waheed Murad
5 years
سات سال اس کی بیڈ روم کی ویڈیو دکھا کر سپریم کورٹ کے جج کے طور پر بھی بلیک میل کرنے کی کہانیاں زبان زد عام رہیں اور اب استعمال کر کے ٹشو پیپر کی طرح پھینکنے سے پہلے خاتون کو سر سے پیر تک چومنے کی ویڈیو اور آڈیو نشر کر دی گئی
88
956
2K
@awaheedmurad
A.Waheed Murad
5 years
اکبر بگٹی کی لاش تابوت میں بند کر کے تالا لگایا جائے اور کسی وارث کو نہ دکھائی جائے، پرویز مشرف
34
841
2K
@awaheedmurad
A.Waheed Murad
2 years
ڈاکہ تو نہیں ڈالا، تھوڑی سی منی لانڈرنگ ہی تو کی ہے ہنگامہ ہے کیوں برپا
188
873
2K
@awaheedmurad
A.Waheed Murad
6 years
چیف جسٹس کے خلاف ریفرنس پر فرحت اللہ بابر اور افراسیاب خٹک سمیت ۹۸ اہم شخصیات کے دستخط ہیں
84
910
2K
@awaheedmurad
A.Waheed Murad
2 years
ابھی چند ہی برس ہوئے چوہدری صاحب کہتے تھے کسی کا باپ بھی پرویز مشرف پر مقدمہ نہیں چلا سکتا 🤣🤣
156
669
2K
@awaheedmurad
A.Waheed Murad
3 years
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں انڈین جاسوس کلبھوشن جادیو کے کتنے یار نکلے؟ کیا کسی نے گِنے؟
108
441
2K
@awaheedmurad
A.Waheed Murad
2 years
پیٹرول ہزار روپے لیٹر بھی ہو جائے تب بھی خان ہیلی کاپٹر کی ہی سواری کرے گا۔
66
377
2K
@awaheedmurad
A.Waheed Murad
3 years
اطہر من اللہ کے معزول چیف جسٹس افتخار چودھری کے ترجمان بننے سے پہلے انصار عباسی نے پرویز مشرف کے چیف جسٹس عبدالحمید ڈوگر کی بیٹی کو سفارش کے ذریعے امتیازی نمبروں سے پاس کرنے کی تاریخی خبر بریک کر کے ڈکٹیٹرشپ اور عدلیہ کی چولیں ہلا دی تھیں۔
16
510
2K
@awaheedmurad
A.Waheed Murad
5 years
ڈی سی صاحب، ریاست کے ملازم بنیں پی ٹی آئی حکومت کے ترجمان نہیں ۔ شکریہ
@dcislamabad
DC Islamabad
5 years
اس طرح کی پوسٹ کا مطلب عوام تک صرف منفی پروپیگنڈا پہچانا ہے جس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں
749
1K
5K
363
522
2K
@awaheedmurad
A.Waheed Murad
5 years
پریس کانفرنس مشرقی پاکستان کے علیحدگی کے نوحے سے شروع ہو کر پشتونوں کو دھمکیوں پر ختم ہوگئی ۔ سیکھا کچھ نہیں ۔
112
626
2K
@awaheedmurad
A.Waheed Murad
5 years
چیف جسٹس آصف کھوسہ صاحب، آپ کا سپیڈی ٹرائل اور فوری انصاف کا نظام کہاں سویا ہوا ہے۔ جب ایک جج کو واٹس ایپ حکم پر ہٹا دیا تو دوسرے کو لگا بھی دیں۔ آپ کے ریٹائرڈ ہونے کے بعد ہو سکتا ہے ثنا اللہ بری ہو جائیں اس لیے فوری کارروائی کریں پلیز۔
40
796
2K
@awaheedmurad
A.Waheed Murad
2 years
اس وقت ملک میں سب سے بڑا سیاسی قیدی ایک ہی ہے اور اس کا نام علی وزیر ہے۔ کوئی سیاسی جماعت، سیاست دان اور ٹی وی چینل اس کے کیس پر بات کرنے کی ہمت نہیں رکھتا۔
62
545
2K
@awaheedmurad
A.Waheed Murad
2 years
ریٹائرڈ فوجیوں مطلب چلے ہوئے کارتوسوں کو بھی جمہوریت کے مروڑ اٹھنا شروع ہو گئے ہیں۔ حالانکہ ای�� ریٹائرڈ میجر جھوٹ بول کر برطانیہ بھی بھاگ چکا۔
79
433
2K
@awaheedmurad
A.Waheed Murad
5 years
پشاور میں بھی ایک میٹرو بن رہی تھی؟ بی آر ٹی کے سابق سربراہ اور درخواست گزار کے وکیل نے انکشاف کیا بی آر ٹی منصوبہ کسی نے ڈیزائن ہی نہیں کیا۔ جسٹس قاضی فائز عیسی بولےکیسے ممکن ہے ایشئین ڈویلپمنٹ بنک کا منصوبہ ڈیزائن ہی نہ ہوا ہو؟
15
883
2K
@awaheedmurad
A.Waheed Murad
2 years
آج کچھ ریٹائرڈ فوجی اور پی ٹی آئی والے سوشل میڈیا پر بہت خوش دکھائی دے رہے ہیں۔ کیا امریکہ نے سازش واپس لے لی ہے؟ 😂
47
301
2K
@awaheedmurad
A.Waheed Murad
5 years
شوکت خانم صاحبہ کاش آپ کو زندگی اجازت دیتی تو نرینہ اولاد کو بتاتیں کہ صاحبہ ہونا عزت کی علامت ہے ۔
66
468
2K
@awaheedmurad
A.Waheed Murad
4 years
’جب کوئی سیاست دان پیسہ دے کر سینیٹر منتخب ہوتا ہے تو یہ کون سی جمہوریت ہے؟‘ وزیراعظم کا عبدالقادر اور سیف اللہ ابڑو کو منتخب کرانے کے بعد خطاب #ImranKhan
24
549
2K
@awaheedmurad
A.Waheed Murad
5 years
وکیل منیر ملک نے عدالت کو بتایا کہ شکایت کنندہ ’تحقیقاتی صحافی‘ نے جسٹس فائز عیسیٰ کے نام کے ہجے بھی درست نہیں لکھے۔ سوال یہ ہے کہ پراکسی درخواست گزار وحید ڈوگر کو جسٹس قاضی کی اہلیہ کا نام کیسے معلوم ہوا۔ دراصل شکایت کنندہ نے کسی کے اشارے پر کام کیا۔
32
867
2K
@awaheedmurad
A.Waheed Murad
2 years
ایک جانب جسٹس اطہر من اللہ کہتے ہیں کہ اُن کی عدالت اُن کی مرضی اور اُن کو تبصروں سے فرق نہیں پڑتا تو دوسری جانب رپورٹرز کو بلا کر وضاحتیں بھی کرتے ہیں۔
44
594
2K
@awaheedmurad
A.Waheed Murad
2 years
پاکستان کی معیشت کو تباہ کرنے پر اپنے ہی وزیراعظم کی جانب سے وزارت خزانہ سے ہٹائے جانے والے اسد عمر آج پھر اکانومی پر لیکچر دے گئے۔
35
499
2K
@awaheedmurad
A.Waheed Murad
5 years
300 کنال کے مہنگے گھر، لاہور کی زمان پارک رہائش گاہ، بنی گالہ میں مزید 6 کنال زمین، گرینڈ حیات میں لگژری فلیٹ اور دیگر شہروں میں زرعی زمین پر کتنا ٹیکس قومی خزانے میں جمع کرایا۔‘
79
1K
2K
@awaheedmurad
A.Waheed Murad
2 years
جنرل ریٹائرڈ طارق کمیشن رپورٹ لیک ہو گئی۔ رپورٹ میں پارلیمنٹ کو ختم کرنے کی سفارش کی گئی ہے 🤣🤣🤣
26
403
2K
@awaheedmurad
A.Waheed Murad
6 years
وکیل طارق اسد نے سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی کے دوران کہا کہ میرا چیف جسٹس ثاقب نثار کے خلاف ریفرنس ہے وہ نہیں لگ رہا اور جسٹس صدیقی کے خلاف ریفنرس حساس اداروں کی ہدایت پر مقرر ہوا
58
1K
2K
@awaheedmurad
A.Waheed Murad
6 years
محافظین ختم نبوت سے فسادیوں تک کا سفر ایک سال میں مکمل ہوا
52
745
2K
@awaheedmurad
A.Waheed Murad
4 years
قوم کو جنرل ریٹائرڈ عاصم باجوہ اور ان کے بنگلوں و لینڈ کروزر پر فخر ہے۔ محنت کر، حسد نہ کر۔ پاک فوج زندہ باد
64
466
2K
@awaheedmurad
A.Waheed Murad
6 years
وہ چیف جسٹس جو انڈین سپریم کورٹ فیصلوں کا حوالہ دینے پر متعدد بار وکیلوں کی سخت سرزنش کر چکے ہیں آج کھلی عدالت میں انڈین فلم ہچکی دیکھنے کی ترغیب دیتے رہے
54
730
2K
@awaheedmurad
A.Waheed Murad
4 years
ایوب خان نے جنرل گریسی کو خط لکھ کر پلاٹ مانگا۔ گورے افسر نے جواب دیا “کس خوشی میں”؟ پھر کچھ عرصے کے بعد ایوب خان تھا اور پلاٹ ہی پلاٹ۔ اب ڈی ایچ اے ہے اور پلاٹستان
17
893
2K
@awaheedmurad
A.Waheed Murad
2 years
انقلابی سٹیج پر چڑھ کر سب کو چور اور امریکہ کو تڑیاں لگاتا ہے مگر اپنے سابق ہینڈلرز کو ’مسٹر ایکس، و مسٹر وائے‘ کہہ کر پکارتا ہے۔ نام لینے کی ہمت نہیں کر پاتا۔
61
419
2K
@awaheedmurad
A.Waheed Murad
5 years
آج کہا جاتا ہے کہ سیاست دان سارے چور اور ڈاکو ہیں مگر کہنے والے اسٹیبلشمنٹ کے لوگوں کو بتانا چاہتا ہوں کہ ججوں سمیت یہ سارے جنگ آزادی میں دوسری طرف (انگریز کے ساتھ) کھڑے تھے، غلام احمد بلور
49
729
2K
@awaheedmurad
A.Waheed Murad
3 years
شہباز شریف جتنی پھرتی اب این اے 249 کے نتائج کو چیلنج کرتے ہوئے دکھا رہے ہیں اگر اس کا دس فیصد بھی فیصل واوڈا سے ہرائے جانے پر دکھاتے تھے آج حالات بہت مختلف ہوتے۔ اُس وقت کس کا حکم تھا کہ فیصل واوڈا کو چیلنج نہ کیا جائے؟ #NA249
104
356
2K
@awaheedmurad
A.Waheed Murad
4 years
میرے گھر کے راستے میں نئی موٹر وے بنی ہے #HazaraExpressWay
129
328
2K
@awaheedmurad
A.Waheed Murad
6 years
تمام ٹی وی چینلز کے اینکروں اور اینکرنیوں کو 'حکم' دیا گیا ہے کہ نواز شریف اور اس کے ریاست (فوج/جرنیل) مخالف بیانیہ کو بھرپور رگڑا لگایا جائے اور خبردار کسی نے ایسے شخص کو رائے دینے کی اجازت دی جو نوازشریف کا کھل کر دفاع کرتا ہو ۔
151
878
2K
@awaheedmurad
A.Waheed Murad
5 years
��سٹس قاضی فائز 13 ماہ کے لیے چیف جسٹس بنیں گے۔ اگر ان کو ہٹایا جاتا ہے تو یہ تیرہ ماہ جسٹس طارق مسعود اور جسٹس اعجاز الاحسن پر بطور چیف جسٹس تقسیم ہوں گے۔ اب دونوں جج صاحبان جسٹس قاضی کی درخواست پر منصفوں میں شامل ہیں۔ فالحکم بین الناس باالحق
37
811
2K
@awaheedmurad
A.Waheed Murad
3 years
امریکہ میں ریسلنگ کا عالمی مقابلہ جیتنے کے بعد چلنے کا ایک انداز؟
312
483
2K
@awaheedmurad
A.Waheed Murad
6 years
عاصمہ کوئی پیرا شوٹ اینکر نہیں، صحافت کا ایک طویل سفر طے کر کے اس مقام تک پہنچی ہیں جہاں آپ اس کی آواز سے خوفزدہ ہیں ۔ @asmashirazi
80
487
2K
@awaheedmurad
A.Waheed Murad
6 years
یہ بھی احتساب عدالت ہے اور جج بھی محمد بشیر ہی ہے مگر مقدمہ آگے نہیں بڑھ رہا
56
1K
2K
@awaheedmurad
A.Waheed Murad
11 months
رانا عظیم مدینے جا رہے تھے مگر لیسکو نے بجلی چوری کا مقدمہ درج کر لیا؟
152
795
2K
@awaheedmurad
A.Waheed Murad
2 years
اسحاق ڈار کے وکیل نے بینچ میں بیٹھے ججز کے چہرے دیکھ کر درخواست واپس لی؟
34
367
2K
@awaheedmurad
A.Waheed Murad
4 years
اگر نواز شریف اور جسٹس فائز منی ٹریل دے دیتے تو آج پیزا کھا رہے ہوتے: پاپا جونز
17
409
2K
@awaheedmurad
A.Waheed Murad
4 years
انڈین ایجنٹ تو بہت تھے، اب اسرائیلی ایجنٹ کھل کر سامنے آ گئے۔ ان پر کوئی موساد سے فنڈ لینے کا الزام لگانے کی ہمت کر سکتا ہے؟
21
325
2K