عروسہ سلمان Profile Banner
عروسہ سلمان Profile
عروسہ سلمان

@Uroosa_Salman

25,498
Followers
734
Following
11,159
Media
391,603
Statuses

Down2earth, self motivated, patient n responsible. Love Trendy Clothes, Unique Ppl, Entertainment, Traveling, Cooking..I can change my view via logical argument

Joined January 2013
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Uroosa_Salman
عروسہ سلمان
2 years
مولانا طارق جمیل کا بچپن
102
840
2K
@Uroosa_Salman
عروسہ سلمان
2 years
علی زیدی کی قیادت میں کراچی میں پیٹرول کی قیمت کے خلاف احتجاج ہوا جس میں 90 سے 100 تھے اسٹیج پر خطاب کے دوران عمران اسماعیل اور علی زیدی میں جھگڑا بھی ہوگیا
34
294
1K
@Uroosa_Salman
عروسہ سلمان
3 years
یوتھیوں کو ٹرینڈ میں گھس کر مار کر آئی ہے آپکی بہن 💅🏻
117
67
1K
@Uroosa_Salman
عروسہ سلمان
2 years
عامر لیاقت کی دانیہ سے طلاق نہیں ہوئی خلع کا پرچہ درج ہوا ہے والدہ دانیہ شاہ کیا یہ بیان جائیداد میں سے اب حصہ لینے کے لئے دیا گیا ہے
139
145
1K
@Uroosa_Salman
عروسہ سلمان
1 year
جنسی حیوان پکڑا گیا Good job @KarachiPolice_
Tweet media one
141
162
1K
@Uroosa_Salman
عروسہ سلمان
6 years
میں مذہبی بحث میں نہیں پڑتی مگر اگر یے عورت اتنی عبادت گزار ہے تو اسکے چہرے پر نور کیوں نہیں🤔 اسے دیکھ کر مجھے جادوگرنی جیسی Feeling کیوں آتی ہے 😑
Tweet media one
496
249
932
@Uroosa_Salman
عروسہ سلمان
2 months
صاحبان سپریم کورٹ کے معزز جج کی آڈیو کال لیک ہونے والی ہے جس میں وہ اڈیالہ جیل میں قیدی نمبر 804 سے کیسیز پر بات چیت کررہے ہیں سیٹ بلیٹ باندھ لیں سالا استعفی لکھ کر دھوتی میں چھپا کر پھر رہا ہے دیتا ہی نہیں 🤨
17
202
868
@Uroosa_Salman
عروسہ سلمان
1 year
یہ میرا بھانجا ہے کل اسکے ساتھ ڈکیتی کی واردات بلکل گھر کے سامنے ہوئی جب یہ CBM سے جاب کرکے واپس آرہا تھا ماشاء اللّٰہ شیر نے ڈکیت کو پکڑ م چ کر ڈالی اسی کی پستول چھین کر اسکا پیچھا کیا فائر کرکے زخمی کیا اور پولیس کے حوالے کیا
141
216
827
@Uroosa_Salman
عروسہ سلمان
2 years
42 منٹ کی تقریر میں پورے 7 بار کہا گیا ہے "میں اینٹی امریکہ نہیں ہوں" طلعت حسین کی ایک اور خبر سچ ثابت ہوگئی وہ پہلے بتاچکے تھے عمران خان اب اپنا بیانیہ تبدیل کرنے والے ہیں اور حسب عادت 190 ڈگری کا یوٹرن لے لیا ہے
21
234
723
@Uroosa_Salman
عروسہ سلمان
4 years
نہال ہاشمی کے بیٹے کی پولیس سے جھگڑے کی خبر اور ویڈیو تمام چینل پر چل رہی ہے مقدمہ بھی قائم ہوگیا کیا ہوا کیا دفعات لگی ساری تفصیلات میڈیا بتا رہا ہے اچھا ہے کیونکہ واقعہ نون لیگی رہنما کے خاندان کا ہے مگر بحریہ ٹاؤن کے غنڈوں نے غریبوں کے سر کی چھت چھین لی اس خبر کی ایک جھلک نہیں
12
202
675
@Uroosa_Salman
عروسہ سلمان
2 years
بچوں کے قاری کا کیا کروں صرف 5 منٹ پڑھا کر بھاگ جاتا ہے 😠
377
22
607
@Uroosa_Salman
عروسہ سلمان
3 years
کراچی میں امریکی ہیلی کاپٹرز اڑتے ہوئے نظر آئیں ہیں ابھی چند سیکنڈ پہلے
87
227
600
@Uroosa_Salman
عروسہ سلمان
6 years
وزیراعظم کی صحافیوں سے ملاقات کے دوران فرانس کے صدر کی 2 بار فون کال آئی مگر وزیراعظم نے کہا ابھی مصروف ہوں بات نہیں کرسکتا #خبر مطلب اس حکومت نے قسم کھا رکھی ہے یے عوام کو انٹرٹینمنٹ کرتی رہے گی @Xadeejournalist
42
163
607
@Uroosa_Salman
عروسہ سلمان
6 years
بابراعظم نے تیز ترین ٹی 20 کے 1000 رنز مکمل کرکے ویرات کوہلی کا ریکارڈ توڑ ڈالا کوہلی نے 27 اننگز کھیل کر 1000 رنز مکمل کئے تھے جبکہ بابر اعظم نے 26 اننگز کھیل کر 1000 رنز مکمل کرلئے شاباش #BabarAzam
13
55
596
@Uroosa_Salman
عروسہ سلمان
7 years
خادم حسین کی پینا فیلکس پورے کراچی میں آویزاں ہوگئے پینا فیلکس اتنے جدید اور شاندار ہیں گمان ہورہا ہے جیسے بہترین ملٹی نیشنل کمپنی کے اشتہارات ہوں سوال اتنے مہنگی کمپین کی فنڈنگ کس نے کی؟
85
255
552
@Uroosa_Salman
عروسہ سلمان
2 years
جب IMF نے 35 ارب روپے کراچی کے نالوں کی صفائی کے لئے دئیے تو جسٹس گلزار بیچ میں کس کے اشارے پر کودا؟ مراد علی تو ڈٹ گیا تھا یہ کام اور گرانٹ سندھ حکومت استعمال کریگی چلو وہ ڈاکو پھر FWO اور NDF کیا کمال دکھا گئی جسکو گلزار نے سارا پیسہ اور اختیار دلوایا؟
9
216
553
@Uroosa_Salman
عروسہ سلمان
3 years
میلا بے بی دھمکیاں دے گا #اگر_مجھے_نکالا
Tweet media one
@Uroosa_Salman
عروسہ سلمان
3 years
میلا بے بی صدر بنے گا ہم مر گئے ہیں کیا
Tweet media one
5
19
62
43
178
532
@Uroosa_Salman
عروسہ سلمان
7 months
گنڈاپور نے 700 کنال اراضی ECP میں ڈکلیئر نہیں کی اس پر مہنگی ترین گاڑیوں کی قیمت صرف لاکھوں میں بتائی جبکہ صرف ایک گاڑی 8 کڑور سے زائد مالیت کی ہے تمام ڈاکومنٹس ECP میں جمع ہوچکے ہیں مگر کیا کسی اینکر نے اس پر پروگرام کیا؟ اگر یہ کسی اور صوبے کے CM کیلئے نکلتا تو کیا کرتے؟
7
259
578
@Uroosa_Salman
عروسہ سلمان
6 years
دوبارہ نہ گنتی کرنے پر احتجاج کرنے والے جو افراد 4 بے گناہ قتل کر دئیے گئے ہیں انکا قصور کیا تھا؟ کیا غیر آئینی یا غیرجمہوری مطالبہ کررہے تھے؟ یا ملک کے خلاف سازش کررہے تھے؟ کیا یے پاکستانی نہیں تھے؟ کیوں خاموش ہے میڈیا؟ @Xadeejournalist
22
240
542
@Uroosa_Salman
عروسہ سلمان
6 years
#AvenfieldReference مجھے انتظار رہے گا کسی کرپٹ جنرل اور آمر کو بھئ اسی طرح سزا سنائی جائیں
62
157
569
@Uroosa_Salman
عروسہ سلمان
4 years
یہ کراچی میں دھرنے والوں کو ٹھنڈی ٹھنڈی دودھ بوتلیں کھانا یوگریٹ کے ڈبے پرآٹھے چائے کون پہنچا رہا ہے 🤔 اسپانسر اپنی کھل کر تشہیر کریں #TLPProtest
28
105
559
@Uroosa_Salman
عروسہ سلمان
6 years
اتنے پنگے لیکر بھی شیروں کی طرح گھومتا تھا میرا بھائی کیونکہ یے شہر اسکا تھا شیروں کی موت مرا ہے اللہ انکے گھروں سے بھی ایسے جوان لاشے اٹھا #AliRazaAbidi
37
177
531
@Uroosa_Salman
عروسہ سلمان
2 years
70 سال کے ضعیف العمر شخص کی ٹانگ میں گولی لگی ہو وہ بغیر سہارے اتنے اونچے کینٹینر سے خود کیسے اتر کر گاڑی میں بیٹھ سکتا ہے؟ بس اس سوال کا جواب دے دو ہینڈسم ہوگا ٹارزن تو نہیں؟ کوئی فلم چل رہی ہے کیا 🙄
49
141
505
@Uroosa_Salman
عروسہ سلمان
2 years
مہر بخاری نے اپنے پروگرام میں بتایا کینیا میں ارشد شریف کے روم کے باتھ روم سے وقار کی اہلیہ کے کپڑے ملے جنھیں خود وقار نے شناخت کیا اگر یہ انکشاف ابھی کوئی اور اینکر کرتی تو قومِ یوتھ نے اسکے خلاف گالی والا ٹرینڈ بنا دینا تھا
25
143
492
@Uroosa_Salman
عروسہ سلمان
6 years
میری دوست سے آج ملاقات ہوئی فیڈرل سی ایریا میں اسکاگھر جو اسکے شوہر کو PTCL کیطرف سے ملا ہوا ہے اسکےشوہر کی تنخواہ سے اس فلیٹ کا 12 ہزار کرایہ اچانک کاٹا جانے لگا ہے اور ساتھ یے بھی کہا جارہا ہے دوسری رہائش کا بندوبست کریں یے تمام جگہ رینجرز کو دی جارہی ہے کون ہے جو ظلم پر بولےگا
46
196
480
@Uroosa_Salman
عروسہ سلمان
6 years
جب احمدیوں کو سرکاری نوکری نہیں دے سکتے تو ان سے ٹیکس بھی مت لیا کرو #AtifMian
109
83
502
@Uroosa_Salman
عروسہ سلمان
4 years
کل شادی کی سالگرہ پر سلمان نے مجھے پورے 5 کلو آٹا لاکر دیا اللہ ☺ میں اتنی خوش ہوں آج تک اتنا مہنگا تحفہ انھوں نے کسی شادی کی سالگرہ پر نہیں دیا 🤭
25
46
479
@Uroosa_Salman
عروسہ سلمان
6 years
جب غزوہ بدر ہوا تو منکرین کو اس شرط پر رہا کیا گیا کہ وہ 10 10 مسلمانوں کو تعلیم دینگے یعنی قابلیت کی قدر تو ریاست مدینہ سے شروع ہوچکی تھی پھر کیوں واویلا کیا جارہا ہے عاطف میاں کے لئے وسعت اللہ خان Via @ZaraHatKay_Dawn @Xadeejournalist
88
130
486
@Uroosa_Salman
عروسہ سلمان
7 years
پیارے انور آج رات میں آپکی واٹس اپ کال کا انتظار کرونگی اگر آپ نے کال نہیں کی تو خدا کی قسم مکھن لگانے والی چھری سے ہاتھ کی نس کاٹ کر اپنی جان دے دونگی فقط صرف آپکی اور آپکی عظمی گرم گرم روٹی توڑی نہیں جاتی انور سے محبت چھوڑی نہیں جاتی 💘 #کمرہ_عدالت
18
167
453
@Uroosa_Salman
عروسہ سلمان
6 years
پی ٹی آئی کے رہنماوں سے میڈیا والے سوالات پوچھ رہے ہیں وزیراعلی کون ہونگے؟ وزارتیں کونسی کس کو دی جائیں گی؟ سب ایک زبان ہوکر ایک ہی جواب دیتے ہیں "فیصلہ کپتان کرینگے" جب یے ہی نون لیگ میں ہوتا تھا تو شور کیا جاتا تھا بادشاہت ہے اب پی ٹی آئی میں کیا ہے🤔 چوتیاہٹ 🤔🤔
19
161
442
@Uroosa_Salman
عروسہ سلمان
6 years
ایک بزرگ جو میلوں دور سے اپنے جوان بیٹے کے قتل کا انصاف لینے کراچی آتا ہے جسکو اسکی جوان بیوہ بہو اور چھوٹے یتیم پوتے رخصت کرتے ہونگے اور وہ اپنے سامنے اپنے بیٹے کے قاتل کو پرآسائش قید میں دیکھتا ہوگا تو کیا گزرتی ہوگی اس پر🤔 @Xadeejournalist
15
141
427
@Uroosa_Salman
عروسہ سلمان
4 years
40 گھنٹوں سے ہزارہ برادری اپنے پیاروں کے جنازے سڑک پر رکھ کر اس خون جما دینے والی سردی میں دھرنہ دیکر بیٹھے ہوئے ہیں جب ایسا ہی حادثہ PPPکی حکومت میں ہوا تھا تو میڈیا براہ راست کوریج دے رہا تھا آج PTI کی حکومت میں بلیک آؤٹ ہے کون انصاف دیگا ایک نہیں دو پاکستان #IStandWithHazara
3
114
435
@Uroosa_Salman
عروسہ سلمان
6 years
فیاض الحسن چوہان کی قابلیت گالم گلوچ بدتمیزی میں ماہر جب ہی پنجاب کا وزیر اطلاعات بنایا گیا ہے پنجاب والوں تم سے بہت ہمدردی ہورہی ہے اب تو
23
85
399
@Uroosa_Salman
عروسہ سلمان
5 years
لڑکی والے ہماری بیٹی ماڈل ہے لڑکے والے ہمارا بیٹا کیپٹن ہے لڑکا اور لڑکی کی شادی ہوگئی شادی کے بعد پتہ چلا لڑکی ٹک ٹاک پر ماڈل ہے اور لڑکا کریم میں کیپٹن ہے۔۔
12
74
420
@Uroosa_Salman
عروسہ سلمان
3 years
حافظ سعید کے گھر کے قریب دھماکہ کرنے والوں کا پورا نیٹ ورک 7 روز کے اندر پکڑا گیا جبکہ اسی ریاست نے آرمی پبلک اسکول حملے کا نیٹ ورک آج تک نہ پکڑا گیا ثابت ہوا حافظ سعید قومی اثاثہ اور قوم کے معصوم بچے بھیڑ بکری
11
123
397
@Uroosa_Salman
عروسہ سلمان
3 years
ایم کیو ایم کے کراچی میں کئی جلسے بچپن سے اٹینڈ کیے جناح گراؤنڈ تو ایسے گئی جیسے میکے جاتے ہیں جلسےکےگراؤنڈ میں ایسےگھومیں جیسے باپ کے گھر کا آنگن ہو وجہ ہوتی تھی ساتھیوں کی وہ تربیت جو انکے لیڈر نے کر رکھی تھی کبھی کوئی بدتمیزی نہیں ہوئی ڈیوٹی پر موجود ساتھی گِد کی نظر رکھتے تھے
70
88
400
@Uroosa_Salman
عروسہ سلمان
5 years
کشمیر ہاتھ سے چلا گیا پاک فوج نے کراچی مویشی منڈی کا انتظام بہترین طریقے سےسنبھالا ہوا ہے پانی کا بڑا ڈرم 4 ہزار درمیانی 1800 اور چھوٹا 400 سے200 تک میں آرام سےدے رہے ہیں ڈاکٹر پاک جوان ہیں پارکنگ انتہائی مناسب لے رہے ہیں جانور ذبح کردینگے مویشی بھی لگائے ہوئے ہیں کیا جان دے دیں
16
157
370
@Uroosa_Salman
عروسہ سلمان
4 years
آج تمام نون لیگی میاں صاحب کے بیرون ملک قیام کو ڈیفینڈ کررہے ہیں اب سمجھ آرہی ہوگی ایم کیو ایم لندن سے کیوں چلا کرتی تھی
26
79
384
@Uroosa_Salman
عروسہ سلمان
3 years
پاسپورٹ جل رہے ہیں جھنڈے جل رہے ہیں سپریم کورٹ کے ججز کو گالیاں دی جارہی ہیں فوج کو گالیاں دی جارہی ہیں حیرت ہے کوئی جوان جذباتی نہیں ہوا ابھی تک 🤔
15
122
390
@Uroosa_Salman
عروسہ سلمان
2 years
حنا ربانی کھر کو ابھی ترکی میں تقریر کرتے دیکھا تو فخر سا محسوس ہوا ایک قابل پرکشش خاتون پاکستان کی نمائندگی کررہی ہیں 😍
11
49
374
@Uroosa_Salman
عروسہ سلمان
2 years
کورنگی والوں نے تو دل گارڈن گارڈن کر ڈالا بھلا بتاؤ جماعت اسلامی کو 5 اور PTI کو 4 ووٹ پڑے 🤣
15
85
371
@Uroosa_Salman
عروسہ سلمان
5 years
واٹس اپ پر سرد جنگ کا آغاز ہوچکا میرے اسٹیٹس پر گولہ باری کی جارہی ہے مگر میں عروسہ ہوں تیلی لگا کر اب تفریح لے رہی ہوں😜 ویسے میری سندھ حکومت سےگزارش ہے کرونا ختم کرنے کےبعد قرنطینہ سینٹر ختم مت کریں بلکہ اس میں قوم یوتھ کو رکھکر اور انکی کھوپڑی میں 440 وولٹ کے جھٹکے دئیے جائیں
30
63
378
@Uroosa_Salman
عروسہ سلمان
2 years
بند کرو ججز جنرلز MNA MPA کا مفت پیٹرول اب واقعی ملک نازک صورتحال میں ہے قربانی کا بکرا عوام کیوں بنے 😤
10
149
369
@Uroosa_Salman
عروسہ سلمان
4 years
الو کے پٹھے اسپیڈ کی اولاد پاکستان کی آب و ہوا میں زیتون کے درختوں کی افزائش ہو نہیں سکتی بینک برانچ لگاتے ہیں یا درخت 🙄
Tweet media one
98
78
359
@Uroosa_Salman
عروسہ سلمان
5 years
جب پیپلزپارٹی کی حکومت تھی تو آمران نیازی کہتے تھے "ہمیں چائنا 300 روپے فی گھر 24 گھنٹے بجلی دینے کو تیار ہے مگر زرداری چور ہے اس وجہ سے نہیں لیتا" ارے منے کے ابا! اب تو زرداری جیل میں ہے اور حکومت ہمارے کھپتان کی ہے وہ چائنا سے یے بجلی کیوں نہیں لے رہے🤔
12
115
354
@Uroosa_Salman
عروسہ سلمان
2 years
@RShahzaddk آپکی قابلیت کا اندازہ اس سے لگایا کہ آپکی دی گئی تین خبریں میڈیا ٹالک شو کی زینت بنی جبکہ بریک آپ نے کی ارشد شریف کے بھاگنے والی امریکی فرم والی اور امریکی سفیر سے گفتگو کی تفصیل بس اعجاز الحسن کے یوتھیا بیٹے کا زکر میڈیا نہ کرسکا زبردست
2
82
352
@Uroosa_Salman
عروسہ سلمان
2 years
ہماری دفعہ پانی کی ٹینکی سے کنٹینر بھر نیٹو کا اسلحہ اور شہباز گل وقت صرف ایک پستول ہم نہیں کھیل رہے 🤨
20
70
356
@Uroosa_Salman
عروسہ سلمان
2 years
ایک لاکھ 63 ہزار کی اسپیس پر شاہ زیب کا 8 منٹ 10 سیکنڈ کا خودکش حملہ دھماکے میں مسلسل شدید نقصانات کی اطلاعات آرہی ہیں 😉
9
75
357
@Uroosa_Salman
عروسہ سلمان
6 years
نئےچینلز کی بھرمار ہورہی صحافت ختم ہورہی صحافی پیدا ہورہے ہیں کچھ چینلز لائے جارہے کچھ چینلز کرپٹ افراد اپنا کالا دھن سفید کرنے کیلئے کھول رہے ہیں اسوقت پاک میں ہر جگہ کرپشن ہے بڑے افسوس سے کہنا پڑ رہا صحافت میں بھی کرپشن ہورہی ہے صحافی تصویر ویڈیو پیسے لیکر لگاتے ہیں مظہر عباس
17
112
349
@Uroosa_Salman
عروسہ سلمان
2 years
بھائی کی انٹری پر یوتھیاز کا بلبلانا بتا رہا کراچی میں PTI کی تدفین بڑی دھوم دھام سے ہوگی 🤣
33
52
346
@Uroosa_Salman
عروسہ سلمان
3 years
چلو انار کلی میں بتاتا ہوں ڈھائی سالہ کاکردگی پر کیسے فخر کرتے ہیں
Tweet media one
13
71
341
@Uroosa_Salman
عروسہ سلمان
2 years
عاصمہ جہانگیر کی کئی بار بار رکنیت معطل ہوئی مقدمات بنے دھمکیاں دی گئی مگر کبھی معافی نہیں مانگی پہلے سے زیادہ طاقت سے بولی ایمان مزاری عاصمہ جہانگیر کے پیر کی جوتی نہیں 😏
16
74
337
@Uroosa_Salman
عروسہ سلمان
2 years
عامر بھائی بھی آگئے "نہ جانے تم کب آؤ گے"
Tweet media one
10
76
336
@Uroosa_Salman
عروسہ سلمان
3 years
کراچی والوں کے لئے عمر شریف کیا تھے اس سے اندازہ کرلیں جو آرہے ہے یہ کہ رہا "عمر بھائی چلے گئے" جیسے کوئی اپنا بچھڑ گیا ہے 😢😢
10
58
336
@Uroosa_Salman
عروسہ سلمان
6 years
دل چیز کیا ہے آپ میری بھینس لیجیئے @Xadeejournalist
27
38
323
@Uroosa_Salman
عروسہ سلمان
6 years
جنرل اسد درانی کا نام تو ای سی ایل لسٹ پر تھا پھر وہ کیسے امریکہ روانہ ہوگئے 🤔 روانہ ہوگئے یا فرار کروا دئیے گئے🤔 معصومانہ سوال
20
116
298
@Uroosa_Salman
عروسہ سلمان
6 years
کراچی کی سردی ایسی ہے ایک بندہ جو دن میں گولا گنڈا بیچ رہا ہوتا ہے وہی رات میں چکن کارن سوپ بیچ رہا ہوتا ہے۔۔۔
16
69
316
@Uroosa_Salman
عروسہ سلمان
5 years
ذرا ہٹ کے پروگرام کے دوران وزیرستان واقعہ کی جو ویڈیو چلائی گئی وہی ویڈیو تمام چینل چلارہے ہیں پروگرام کے دوران سر وسعت اللہ خان نے کہا بھی "ذرا صیح والی ویڈیو چلادیں" مگر نہیں چلائی گئی جس کا مطلب صاف ہے "آڈر" صرف "دی" گئی ویڈیو چلانے کا ملا ہوا ہے پوائنٹ نوٹ @Xadeejournalist
13
93
309
@Uroosa_Salman
عروسہ سلمان
2 years
ہم چیف جسٹس کے اختیارات صلب نہیں کررہے بلکہ انھیں آئین کے اندر لانے کا پابند کررہے ہیں ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ کے ججز کی ریٹائرمنٹ کی عمر بھی ایک ہی ہونی چاہیے ہائی کورٹ کے جج کی عمر 62 سال ہے سپریم کورٹ کی جج کی عمر 65 سال ہے دونوں ایک ہی ہونی چاہیے قمر الزمان کائرہ
5
72
304
@Uroosa_Salman
عروسہ سلمان
4 years
انور مقصود کا ملک کے سیاسی معاملات سے بلواسطہ یا بلاواسطہ کوئی تعلق نہیں ہے #UnsuspendANWARMAQS00D01
6
56
315
@Uroosa_Salman
عروسہ سلمان
6 years
سب سے سنگین الزام اسفند یار ولی نے فوج پر لگایا ہے پٹھانوں کی روایت رہی ہے وہ اپنی خواتین کو سیاست کے لئے استعمال نہیں کرتے مگر اسفند یار ولی نے کہا میری بیٹی نے جب فارم 45 مانگا تو فوجی نے اسے اور اسکے ساتھ کھڑی بچیوں کو کہا تمھیں عزت پیاری نہیں یہاں سے دفعہ ہو @BushraGohar
18
235
292
@Uroosa_Salman
عروسہ سلمان
5 years
بس کردو منہ مت کھلوانا بڑے آئے دو قومی نظریے کی جیت ہورہی ہے دہلی میں جو کچھ ہندو کررہے ہیں وہ سب کئی بار کراچی اور بنگال میں ہوچکا ہے پکہ قلعہ قبضہ علی گڑھ اورنگی ٹاون لیاقت آباد سپر مارکیٹ 27 دسمبر کی منحوس رات کراچی کے سیاہ سانحات ہیں جو ہندوں نے آکر نہیں کئیے تھے 😤😞
25
122
316
@Uroosa_Salman
عروسہ سلمان
2 years
کراچی میں ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث حاضر رینجرز اہلکار کا گینگ پکڑا گیا موصوف پرائیویٹ گارڈ ایجنسی چلاتے تھے جس میں پوش علاقوں میں گارڈز لگوا کر مخبریاں کرکے لوٹ مار کرتے تھے اسٹریٹ کرائمز کرنے والوں کو بیک دیتے تھے اب وقت ہے رینجرز کو کراچی سے بھیج کر ان پر خرچ ہونے والا 1/2
7
114
291
@Uroosa_Salman
عروسہ سلمان
1 year
یاد کرو یہ دیکھو قاعدے میں لکھا ہے م ز م ت مزمت
Tweet media one
@TayyabMemon
Tayyab Memon
1 year
Mela baby mazammat karay plissshh
1
6
15
7
162
292
@Uroosa_Salman
عروسہ سلمان
2 years
سرفراز بھائی رامیش راجہ کی عزت کی قبر کھودتے ہوئے
2
58
299
@Uroosa_Salman
عروسہ سلمان
6 years
کراچی میں بلیک آوٹ کی افواہیں اوہ اتنی کشیدگی ہوگئی ہے 🤔 ہمارا مطالبہ ہے سرحدی کشیدگی کے باعث کراچی میں موجود تمام رینجرز کو فوری طور پر جنگی محاذ پر بھیجا جائے 🤣
29
60
284
@Uroosa_Salman
عروسہ سلمان
5 years
ایک گھڑی ساز نے اپنی روٹھی ہوئی بیوی کو کچھ اس طرح خط لکھا "میں نے ہمیشہ 13:07 دیا تم بھی میرا 07:02 ہم 02:09 کو ہمیشہ 01:07 رہنا ہے اس لئیے مجھ سے روٹھنے کی غلطی 02:12 مت کرنا"
15
72
287
@Uroosa_Salman
عروسہ سلمان
6 years
میڈیا کا مسینہ پن جب لاہور ہائی کورٹ نے الطاف حسین کی تصویر اور تقریر پر پابندی لگائی تو فوری عمل درآمد کیا نواز شریف اور مریم نواز کو میوٹ کرنے کا حکم دیا فوری عمل کیا مگر سپریم کورٹ نے رمضان ٹرانسمیشن پر پابندی لگائی ہے تو ابھی تک عمل درآمد نہیں ہوا کیا یے توہین عدالت نہیں
6
114
287
@Uroosa_Salman
عروسہ سلمان
5 years
خوامخواہ کراچی کے سمندر میں تیل کے ذخائر دریافت کرنے کے لئے نکمے بین الاقوامی سائنسدانوں کو ٹاس دیا گیا اس سے اچھا تھا یے کام کراچی رینجرز کو دیتے خود سوچو پاکستانیوں! جو رینجرز ایک پانی کی ٹینکی سے کنٹینر بھر بھر اسلحہ نکال لیتے ہے وہ سمندر سے تیل کے کتنے ذخائر نکال لیتی 😜😜
12
77
280
@Uroosa_Salman
عروسہ سلمان
6 years
آج کے فیصلے کے بعد اب اور بھی شدت سے احساس ہورہا ہے کہ اگر الطاف حسین کے خلاف فیصلے پر بھی کیس مضبوطی سے لڑا جاتا تو یے سزا بھی معطل ہوجانی تھی مگر آہ ہمارے گراونڈ میں کھڑے غدار۔
25
94
273
@Uroosa_Salman
عروسہ سلمان
2 months
گولڈ میڈلسٹ Ceremony سے پہلے تمام گولڈ میڈل جیتنے والوں کا ڈوپ ٹیسٹ ہوتا ہے ارشد ندیم کا ڈوپ ٹیسٹ ہوچکا ہے اور الحمد اللہ کلئر بھی آگیا ہے کاش کرکٹ میں بھی ایسا ہوتا کہ ورلڈ کپ جیتنے والے کپتان کا ڈوپ ٹیسٹ ہوتا تو پاکستان آج کسقدر خوشحال ہوتا 😭 #ArshadNadeem
6
70
291
@Uroosa_Salman
عروسہ سلمان
1 year
مرتضی وہاب صدیقی شاہ زیب کے پروگرام میں آئے تو پورا روٹ میپ دیا آئندہ کراچی میں کیا کیا کام کرینگے وہ بتایا کیا کام کررہے ہیں اسکی تفصیلات ایسے بتائیں جیسے سامنے لیپ ٹاپ پر چل رہا ہو نعیم آیا وہی دھاندلی کے الزاماتPPP اور مرتضی وہاب کی برائیاں ماضی کے رونے😏 قابلیت خود دیکھتی ہے
11
88
270
@Uroosa_Salman
عروسہ سلمان
22 days
آپکا لیڈر74سال کا بلاول36سال کا اس کا اور اپنے لیڈر کا فرق دیکھو اس کے خاندان کا اور اپنے لیڈر کا خاندان دیکھیں بلاول اور اسکے خاندان کی قربانیاں دیکھو اور اپنے لیڈر کی کوئی ایک قربانی بتادو موازنہ بنتا ہی نہیں بلاول اتنی کم عمری میں بھی عمران خان سے بہت آگے ہے عبدالقادر مندوخیل
19
75
295
@Uroosa_Salman
عروسہ سلمان
6 years
دعا ہے میرے بچے تو تعصب کی بھنٹ نہ چڑھے تیرا ٹیلنٹ ملک کے کام آئے حیدر آباد کا چیتا
@MHasnainPak
Mohammad Hasnain
6 years
Alhamdulillah man of the match psl 4 fainal 😁
Tweet media one
690
572
13K
18
64
274
@Uroosa_Salman
عروسہ سلمان
6 years
جب بھی کوئی الطاف حسین سے غداری کا اعلان کرتا تھا شام کو تمام میڈیا کی آنکھوں کا تارا بن کر ہر چینل پر بیٹھا ہوتا تھا اب وہی صورت حال نواز شریف کے ساتھ ہے #ZaeemQadri
6
69
273
@Uroosa_Salman
عروسہ سلمان
3 years
دس فٹ برف میں شہباز گِل کا حساس مقام بھی برف کے اندر چلا گیا تھا بس وہ شرم میں بتا نہیں سکے ذرائع
23
21
265
@Uroosa_Salman
عروسہ سلمان
4 years
مریم نواز کی تقریر ایسی دھواں دار ہورہی ہے کہ ابتک تقریر کے دوران کئی بار مریم نواز کی آواز میڈیا پر میوٹ ہورہی ہے لگتا ہے آج تو جی ایچ کیو والے باجماعت تقریر سن رہے ہیں 😜
26
43
276
@Uroosa_Salman
عروسہ سلمان
6 years
پہلے آئی ایم ایف سے قرضہ نہیں لونگا اگر لیا تو خودکشی کرلوں گا بعد ہمیں آئی ایم ایف سے قرضہ لینا پڑیگا اب ہوسکتا ہے ہمیں آئی ایم ایف سے قرضہ نہ لینا پڑے یار کوئی اسے "چاند بی بی نفسیاتی ہسپتال" میں داخل کروا دو۔۔ اللہ بھلا کریگا 🙇‍♀️🙇‍♀️
28
61
276
@Uroosa_Salman
عروسہ سلمان
6 years
ہاں تو یوتھیوں بھارت کے بعد امریکہ سے بے عزت ہوکر وزیر خارجہ جو تقریبا 25 سال بنا تھا خواجہ آصف یاد تو آرہا ہوگا کیا بجاکر آیا تھا امریکہ کی آپکے کھپتان تو بہت دعوہ کرتے تھے گوروں کو ہینڈل کرنا مجھ سے بہتر کسی کو نہیں آتا نہ گورے ہینڈل ہورہے ہیں نہ کالے بھارتی 🤣
7
118
256
@Uroosa_Salman
عروسہ سلمان
6 years
آج نیوزکا اینکر صحافی پر تشدد کی خبر سناتےہوئے فرما رہا تھا "ناظرین یے مقبوضہ کشمیر نہیں یے اسلام آباد ہےجہاں پر بے دردی سےصحافی پر تشدد کیا جارہا ہے" آج نیوز نےجب 9 دسمبر کو رینجرز پولیس کراچی میں یاد گار شہداء جانےوالی خواتین بچوں پر تشدد کررہی تھی جب ایسے خبر کیوں نہیں دیکھائی
8
97
269
@Uroosa_Salman
عروسہ سلمان
2 years
کراچی اور اسکے مضافات میں PTI کے جاہل سپوٹرز کی درگت بنانے کا کام تسلی بخش شروع ہوچکا ہے اب اپنی جاہلت سوچ سمجھ کر دیکھائیں 📢
8
46
263
@Uroosa_Salman
عروسہ سلمان
6 years
جب میں کافی دیر بعد ٹیوئٹر پر آتی ہوں اور میری TLپر نیو ٹیوٹ پر علی بھائی کی تصویر آتی ہے (ابھی تک کافی لوگوں نے اپنی ڈی پی علی بھائی کی تصویر لگائی ہوئی ہے) تو تڑپ کر ٹیوٹ پر جاتی ہو ایسا لگتا علی بھائی کا کوئی ٹیوٹ آیا ہے انکا اکاونٹ چلنا شروع ہوگیا ہے کیا کیفیت ہے یے میری 😢
33
33
267
@Uroosa_Salman
عروسہ سلمان
6 years
آجکل میڈیا پنجاب کے معمولی انسپیکٹرز کے انٹرویو نشر کررہا انھیں ٹالک شو کی زینت بنارہا ہے کیوں🤔 کیونکہ وہ سیاستدانوں پر الزامات لگارہے ہیں (سچ ہے یا جھوٹ تحقیقات سے پتہ چلے گا) مگر ملک کا قابل جج حساس ادارے پر الزامات لگائے تو کسی میڈیا نے نشر نہیں کیا پھر بولتے ہیں ہم آذاد ہیں
11
119
269
@Uroosa_Salman
عروسہ سلمان
2 years
جس نجی کمپنی نے FC کی وردی استعمال کی اس کمپنی پر پابندی لگا دی گئی ہے رانا ثناء اللہ
5
43
249
@Uroosa_Salman
عروسہ سلمان
4 years
علی زیدی کو صرف اس لئے بھیجا ہے کہ انکا تعلق اہل تشیع سے ہے ورنہ پورٹ اینڈ شپنگ کے وفاقی وزیر کا ہزارہ برادری کے دھرنے میں جانے کی کیا تُک بنتی ہے 😏 #HazaraShiaGenocide
22
32
266
@Uroosa_Salman
عروسہ سلمان
7 years
اب کراچی میں خونریزی اسلحہ کی نمائش نہیں ہونےدینگے متحدہ والےاپنےاختلافات پرامن طور پر حل کرے مراد علی سائیں جی کل گلستان جوہر میں آپکےسپورٹر باپ بیٹے نے پارٹی کا ترانہ لگا کر کھلےعام جدید اسلحے سے ہوائی فائرنگ کی مگر کراچی سے اسلحہ پانی کی ٹینکی سے ملتا ہے اوطاق یا ڈیرے سے نہیں
10
121
249
@Uroosa_Salman
عروسہ سلمان
3 years
ہزارہ کمیونٹی کے شہداء کے جنازوں میں نہ جانے والا جو کہتے تھا میں بلیک میل نہیں ہونگا وہ 70 ہزار پاکستانیوں کے قاتلوں سے بلیک میل ہورہا ہے
6
79
265
@Uroosa_Salman
عروسہ سلمان
6 years
کراچی کا ووٹ حاصل کرنے کے لئے بھٹو مہاجر ہوگیا 🤣🤣🤣🤣🤣🤣
Tweet media one
37
117
259
@Uroosa_Salman
عروسہ سلمان
3 years
دردمندانہ اپیل یہ خاتون کینسر کی مریضہ ہیں اور اپنے معاشی مسائل کی وجہ سے اپنا علاج ا��ر دیگر گھریلو ضروریات پوری نہیں کر سکتی ہیں آپ سب فی سبی اللہ انکے چینل کو سبکرائب لائیک کریں اور ویڈیوز دیکھیں تاکہ باعزت روزگار سے اپنی ضروریات پوری کرسکیں جزاک الله
52
152
246
@Uroosa_Salman
عروسہ سلمان
6 years
یے تقریر جب کی جب ضیاء کا بنایا ہوا دین جوبن پر تھا طالبان پاکستان کی شمالی علاقہ جات میں پھل پھول رہے تھے جنرل حمید گل اپنے بچوں کو پیدا کررہا تھا اور انکی پرورش کررہا تھا جب سوائے کراچی کی عوام کے کسی بھی دوسرے میں یے شعور بیدار نہیں تھا اس زمانے میں یے بات کہنا بہادری تھی 👍
@AK_Forty7
AK-47™©
6 years
Kia baat hai Altaf bhai ki .... jo baat iss qom ko aaj bhi samajh nahi aarahi woh baat Yeh banda 30 saal pehlay Bol chuka .... phir kehtay hain tum Altaf ke fan kion ho
97
526
1K
15
108
262
@Uroosa_Salman
عروسہ سلمان
2 years
جوان بیوہ جسکے شوہر کو بے دردی سے قتل کردیا گیا ہے انھیں ٹیوٹ کرنے کا ہوش ہے 😏
36
31
251
@Uroosa_Salman
عروسہ سلمان
6 years
فرحان کو بول کر زینب بدوائی کا ٹوئٹر اکاونٹ بنوا کر معذرت کا ٹیوٹ کروادیں
Tweet media one
6
125
258
@Uroosa_Salman
عروسہ سلمان
4 years
میرا سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے شاہد آفریدی تو لالا!! وجیر اعجم بن کر بے روجگاری ختم کرونگا یہ بیان کاہے دیا تھا منا 🤔
32
33
253
@Uroosa_Salman
عروسہ سلمان
5 years
پہلے ہر تھوڑے دن بعد رینجرز 90 کا گھیراو کیا کرتی تھی اب صورت حال مختلف ہے رائیونڈ کا گھیراو ہورہا ہے اسکے بعد بلاول ہاوس کا بھی ہوگا وہ کیا تھا ہوا کسی کی نہیں پتہ نہیں کیا بھجنے کا ذکر تھا🤔
11
68
251
@Uroosa_Salman
عروسہ سلمان
2 years
ڈالر 220 کا ہوگیا کسی کا پاکستان کو سری لنکا بنانے کا خواب چکنا چور ہورہا ہے
16
49
243
@Uroosa_Salman
عروسہ سلمان
7 years
ڈاکٹر عامر لیاقت کیPTI میں شمولیت کےبعد کراچی وحیدرآباد میںPTI کی سیاست کے سنہری دور کاآغاز شروع ہوگیا وسعت اللہ انت کردیا @Xadeejournalist
10
67
254
@Uroosa_Salman
عروسہ سلمان
6 years
حیرت ہے کراچی سے14 سیٹیںPTIنے جیتی آج آمران نیازیPM منتخب ہوگئے کراچی میں کوئی جشن نہیں کوئی چراغاں نہیں کوئی آتش بازی نہیں کوئی فنکشن نہیں جیسا کراچی میںMQM کے کلین سویپ کرنے پر جناح گراونڈ میں ہوا کرتاتھا سڑکوں چوراہوں پر دھمال رقص گندے چوہے کہتے ہیںMQMٹھپے لگا کر جیتا کرتی تھی
15
91
240
@Uroosa_Salman
عروسہ سلمان
2 years
انار کلی اب ہمارے دربار میں ٹوٹی ٹانگ سے مجرہ کیسے کرونگی؟؟
Tweet media one
18
66
242
@Uroosa_Salman
عروسہ سلمان
6 years
آج کی ایک خبر یے بھی ہے کہ 90 پر محاصرے کے دوران گرفتار ہونے والے تمام ا��راد عدم ثبوت اور گواہ کی بنیاد پر رہا ہوگئے مگر سناٹا چھایا ہوا ہے اسی میڈیا نے گرفتاری کے وقت کتنا شور مچایا تھا کیا کچھ جھوٹا پروپیگنڈہ نہیں کیا تھا اب توپیں خاموش کیوں ہیں 🤔
10
118
238
@Uroosa_Salman
عروسہ سلمان
3 years
کاش گاڑیوں میں "ساتھی" والا ترانہ بجا لیتے تو قریب کی چھاؤنی سے سارے جوان نکل کر آجاتے
18
58
239