کبھی کبھی ہماری اداسی کی وجہ ہماری اپنی سوچیں ہوتی ہیں جو ہمیں اندر سے کھا جاتی ہیں انسان کا سب سے بڑا دشمن انسان کا دماغ ہوتا ہے جو آپ لے اذیت بھرے لمحات اور یادوں کو پکڑ پکڑ کے آپ کے سامنے لاتا ہے اور ان اندر ہی اندر خود کو کھا جاتا ہے 😔🍂
#HareemShah
جتنی قربانی لاہور نے عمران خان کے لیے دی ہے شاید ہی کسی اور شہر میں لوگوں نے اتنی قربانیاں دی ہوں
اور خان صاحب نے بھی جو اس قوم کے لیے قربانیاں دیں یہ بھی کسی سے چھپی نہیں ہیں
#MeriJaanImranKhan
#میری_جان_عمران_خان
#Lahore
AsalamAlaikum
تمام مسلمانوں کو میری طرف سے جمعہ مبارک
Kesy hain sb..?
Meri tbiyat ni thek flu ho gya
Sir main b pain hai...
Dua krain jaldi se thek ho jaun me.
السلام علیکم
اہم اعلان 📢📢
پاکستان 🇵🇰 ہمارا ہے
پاک ارمی ❤ہماری ہے
پاکستان پولیس ❤ہماری ہے
عمران خان❤ ہمارا ہے
ہم ہیں پاکستانی😍
ہم لائیں گے عمران کو
ہم بنائیں گے وزیراعظم عمران خان کو
ہم کبھی مایوس نہیں ہوں گے
سب بولو انشاءﷲ
I love Imran Khan because he loves us Pakistanis
یا اللّه تمام عالم اسلام پر اپنا کرم فرما
یا اللّه ہمارے پیارے ملک پاکستان پر اپنی رحمتیں نازل فرما
یا اللّه اسلام اور پاکستان کے تمام دشمنوں کو تباہ اور برباد کر دے
آمین
میں محمد عظیم وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان عمران خان کو امریکہ میں بیٹھ کر اسلام اور نبی کریم صل اللہ علیہ و آلہ و سلم کی شان بیان کرنے پر خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں
#PMIKworldLeader
ہیں اللہ انکو لمبی عمر عطا کرے
#IKFinalTalkForKashmir
#LoveYouImranKhan
#PiNetwork
علی امین گنڈا پور کی کل کی گئی تقریر کا ایک چھوٹا سا پارٹ
آپ کو پیسہ چاہیے تو بتاؤ ہم آپ کو پیسہ دیں گے اپنی ذاتی زمینیں بیچیں گے لیکن اگر خان چاہیے تو ایسا نہیں ہو سکتا
انشاءاللہ جیت ہماری ہوگی
جیت مسلمان کی ہوگی
انشاءاللہ اللہ کامیاب کرے گا اللہ کی مدد انشاءاللہ ساتھ ہوں گی۔
کافر جتنا مرضی طاقتور ہے انشاءاللہ غرق ہو جائے گا
اللہ اکبر
#طوفان_الاقصى_
#PalestineUnderAttack
#طوفان_الأقصى
#GazaUnderAttack
#israelTerrorism
#طوفان_القدس
السلام علیکم
کیسے ہو سب میرے X فیملی کے دوستو
تو پھر اج کس کس کا pay out آ رہا ہے
اللہ پاک اپ سب کو سلامت رکھے
جمعہ مبارک
اپنی دعاؤں میں مجھے بھی یاد رکھنا
@ImranKhanPTI
پاکستانیوں اس ملنگ اور سادہ مزاج لیڈر کی قدر کرو،،، اللہ کی قسم یہ پاکستان کی بچوں کی مستقبل کی جنگ لڑ رہے ہیں۔۔
عمران خان سیاسی تاریخ کا پہلا لیڈر ہے جس سے قوم نے عشق کیا ہے۔
پختون ،پنجابی ،سندھی اور بلوچی سب سمجھتے ہیں کہ عمران خان ان کا ہے
اگلی پروموشن لسٹ انشاءاللّه صبح سحری🕓 سے پہلے اپلوڈ کروں گا
لسٹ میں شامل ہونے کے لیے
مجھے فولو کریں ✅
اس ٹویٹ کو لائک کریں ❤
اور کمنٹ میں اپنا ہینڈلر مینشن کریں 💬
💯💯💯💯💯
キムタクのドラマすでにおもしろい
天海祐希のキムタクのこのやり取りだけでめちゃくちゃいい。
#Believe
君にかける橋
Kimutaku ڈرامہ پہلے ہی دلچسپ ہے۔
Yuki Amami اور Kimutaku کے درمیان یہ تعامل انتہائی اچھا ہے۔
تھک تو نہیں گئے..؟ ڈر تو نہیں گئے..؟ جھک تو نہیں گئے..؟ بھاگ تو نہیں گئے.؟ ووٹ کس کو دو گے✌بتا دو ووٹ کس کاہے ..!!!
#مرد_مومن_عمران_خان
#آزاد_کرو_عمران_خان_کو
#PTI_Followers
مشکل وقت میں جب لوگ پاکستان تحریک انصاف کو چھوڑ کر جارہے تھے تو مرد مجاہد شیر افضل مروت نے پارٹی کو سنبھالہ اور ہر جگہ عمران خان کی کال پر باہر نکل کر کپتان کے نظرئیے کو برقرار رکھا
اور جنرل الیکشن ۲۰۲۴ کے نتائج بھی سب کے سامنے ہے
شیر افضل مروت کو سلام❤️
@sherafzalmarwat
shukriya
انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ہورہی ہیں، آنکھیں بند نہیں کرنی چاہئیں، حقیقت کا سامنا کریں،سب کو پتہ ہے کیا ہوا؟ لیکن سب ایسا ظاہر کر رہے ہیں جیسے کچھ ہوا نہیں۔" جسٹس اطہر من اللہ کا اٹارنی جنرل سے مکالمہ"
#SupremeCourt
السلام علیکم
یہ سب اپ کو %💯 فالو بیک دیں گے
اس پرموشن لسٹ میں موجود سب لوگوں کو فالو کریں انشاءاللہ ضرور فالو بیک ملے گا
اس پوسٹ کو ری پوسٹ کریں اور جو اگلی پرومو میں ایڈ ہونا چاہتے ہیں وہ کمنٹ میں اپنی ائی ڈی ضرور مینشن کریں
@Mus_bachaa
@Urduamazing1
@Rabillionx
@Asifali898