Asif Ali khan Profile Banner
Asif Ali khan Profile
Asif Ali khan

@Asifali898

1,991
Followers
1,163
Following
567
Media
4,368
Statuses

Social Media Head IYW Malakand Region. Fighting for rule of law & against corruption,Proud to be Pakistani and die heart Soldier of the Great leader Imran khan

Joined December 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@Asifali898
Asif Ali khan
4 hours
اسلام و علیکم صبحِ بخیر ۔ آمین ثمہ آمین
Tweet media one
25
0
26
@Asifali898
Asif Ali khan
3 months
@KamranKMomand کامران بھائی افسوس ہو رہا وزیر اعلی صاحب ایک ڈپٹی کمشنر تبدیل نہیں کرسکتا ۔عمران خان صاحب کی رہائی کے لئیے ہم ورکروں کو آواز اٹھانا پڑے گا ہم مفاہمت نہیں مزاحمت کرینگے ۔لیڈر شپ کی طرف سے کمزوری سوالیہ نشان ہے ۔
1
27
107
@Asifali898
Asif Ali khan
2 months
@Hamidmir01 نانی چورنی ، فارم 47 کے پیداوار
4
1
45
@Asifali898
Asif Ali khan
2 months
@KamranKMomand افسوس کا مقام ہے خیبرپختونخوا حکومت اپنے ورکروں کو تحفظ دینے میں ناکام
1
9
33
@Asifali898
Asif Ali khan
5 days
اسلام علیکم صبح بخیر پاکستان۔ اللہ پاک ہم سب کی دعاؤں کو قبول فرمائے
Tweet media one
30
0
31
@Asifali898
Asif Ali khan
7 days
Assalamualaikum x family 🥀🌹 good morning have a good day
Tweet media one
27
1
27
@Asifali898
Asif Ali khan
6 days
اسلام علیکم 🥀🌹 صبحِ بخیر پاکستان۔ کیسے ہے آپ سب جہاں بھی ہو خوش رہے۔
Tweet media one
29
0
24
@Asifali898
Asif Ali khan
8 months
خان کے چاہنے والوں پٹواریوں کی رپورٹ کی وجہہ سے میرا پرانا ٹوئیٹر اکاؤنٹ Suspend ہوا ہے۔یہ میرا نیا اکاؤنٹ ہے۔ مہربانی کرکے مجھے فالو کریں اور انشاء اللہ میں یہ عہد پہلے کیا ہوں پٹواریوں کا چھترول جاری رکھونگا۔ انشاء اللہ #عمران_خان_کو_ہم_لائیں_گے
15
0
19
@Asifali898
Asif Ali khan
2 months
@Hamidmir01 ماشاء اللہ الحمدوللہ
0
0
22
@Asifali898
Asif Ali khan
3 months
@KamranKMomand کامران بھائی بہت ہی افسوس ناک۔ گزشتہ روز وزیر اعلی ہاؤس میں یہ نقظہ میں نے اٹھائی کہ آئے روز تحریک انصاف کے ورکروں کو تنگ کیا جاری ہے، اخواہ کیا جارہا ہے ، گھروں کی گھس کر چادر اور چادر واری کا پامال کیا جا رہا ہے حالانکہ حکومت تو ہماری ہے تو وزیر اعلیٰ صاحب کا کہنا تھا ہم دیکھ
1
3
20
@Asifali898
Asif Ali khan
3 months
بچپن خان صاحب کی عظیم سوچ، نظریئے پر قربان کیا ، اب جوانی بھی قربان کرنے کا عہد کرتا ہوں۔ 2013 سے شروع کئیے جانے والا ملک کی بقاء کا یہ سفر مرتے دم تک مرشد عمران خان صاحب کے سنگ انشاء اللہ جاری و ساری رہیگا، ہر طرح کا ظلم ،جبر، تشدد اس راہ حق سے ہٹا نہیں سکتے۔ رجیم چینج آپریشن
Tweet media one
Tweet media two
8
2
19
@Asifali898
Asif Ali khan
3 months
عمران خان ملک کی بقاء کا جنگ لڑ رہا ہے۔ پچھلے 300 دنوں سے بنا حق پابند سلاسل ہے تو صرف اور صرف پاکستان کی بہتر مستقبل کے لئیے ، بڑے بڑے مگرمچھوں کو شکست دینے کے قریب ہے بس عوام نے اسی طرح ساتھ دینا ہے آپ نے ہار نہیں مانا ہے۔ #ReleaseImranKhan #مفاہمت_نہیں_مزاحمت_کرو
14
1
19
@Asifali898
Asif Ali khan
3 months
اسلام علیکم 🥀🌹 پاکستان اور دنیا بھر میں رہنے والے عمران آحمد خان نیازی کے چاہنے والے جانثاروں کو اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اور جمعہ مبارک ❤️🌹🥀 اللہ پاک عمران خان کی مشکلات میں آسانیاں پیدا کرے اور آپ تمام جو اس پوسٹ کو دیکھ رہے ہو آپکو خوش رکھیں ،
Tweet media one
15
0
17
@Asifali898
Asif Ali khan
9 days
ایک بار درود شریف پڑھیں
Tweet media one
15
1
17
@Asifali898
Asif Ali khan
3 months
مرتے دم تک اپنے لیڈر کے ساتھ وفا نبھاؤں گا ۔انشاء اللہ #عمران_خان_کو_رہا_کرو
Tweet media one
1
3
16
@Asifali898
Asif Ali khan
9 days
@GKamranKhan آپ دونوں پر ہمیں فخر ہے پلیز آپس میں مت لڑیں، باقی پاکستان تحریک انصاف میں میرٹ کہاں ہے میرے چترال میں سب سے زیادہ ناانصافی ہوئی ہے یوتھ کے ایک نوجوان کے ساتھ جس نے 15 سال یعنی اپنی پوری جوانی پارٹی اور حقیقی آزادی نظریہ عمران خان میں لگائی ، ٹکٹ کے وقت ایک خاتون کو مل گئی جس کی
1
2
17
@Asifali898
Asif Ali khan
3 months
معاشی استحکام کے لئیے سیاسی استحکام بہت ضروری ہے۔ صرف ایک شخص کو گرانے، اور توڑنےکےلئیےملک میں آئین شکنی سیاسی انتقامی کاروائیاں عروج پر ہے۔ وہ ایک شخص جسکا نام عمران خان ہے قانون آئین اورجمور پر یقین رکھتا ہےایک ریاست ایک دستورکی بات کرتا ہے۔نظام ننگا ہوچکا ہے #ووٹ_عمران_خان_کا
19
0
13
@Asifali898
Asif Ali khan
3 months
ایمل والی کا جاؤ جاؤ بارڈر جاؤ کا نعرہ خیر و عافیت سے ایک سینٹ سیٹ سے اختتام پذیر ہوا. شرم تم کو مگر نہیں آتی مفاد پرست #عمران_خان_کو_رہا_کرو #ووٹ_چور_حکومت_نامنظور #ووٹ_عمران_خان_کا
Tweet media one
14
2
15
@Asifali898
Asif Ali khan
3 months
مشکل وقت میں جب لوگ پاکستان تحریک انصاف کو چھوڑ کر جارہے تھے اور خوف کا سماں تھا تو مرد مجاہد شیر افضل مروت نے پارٹی کو سنبھالہ اور ہر جگہ عمران خان کی کال پر باہر نکل کر کپتان کے نظرئیے کو برقرار رکھا ، اور جنرل الیکشن ۲۰۲۴ کے نتائج بھی سب کے سامنے ہے۔ شیر افضل مروت کو سلام❤️
Tweet media one
15
0
12
@Asifali898
Asif Ali khan
3 months
یہ ہے پاکستان میں مزدور کی اوقات جب اپنے بنیادی حقوق کے لئیے احتجاج کرتے ہے تو بند کرکے جیل میں ڈال دیتے ہے اور پاکستان میں یوم مزدور مناتے ہے . #LabourDay2024
Tweet media one
7
0
13
@Asifali898
Asif Ali khan
3 months
منسٹر عاقیب اللہ صاحب ہیلتھ منسٹر قاسم علی شاہ صاحب نامزد سنیٹر عرفان سلیم صاحب اور سینئر رہنما تحریک انصاف حاجی اجمل خان موهمند صاحب کے ہمراسلاب سے متاثرہ چارسدہ روڈ عباد اللہ آباد کا وزٹکیا منسٹر ایریگیشن کو چترال میں حالیہ بارشوں میں رونما ہونے والے تباہ کاریوں سے بھی اگاہ کیا
14
1
13
@Asifali898
Asif Ali khan
3 months
عمران خان کی سخت سے ہدایت ہے کوئی ڈیل کا لفظ استعمال نہ کرے، ہم کوئی ڈیل نہیں کر رہے۔ ہمارا چوری شدہ مینڈیٹ واپس کیا جائے، تمام ںےگناہ سیاسی قیدیوں کو ر��ا کیا جائے، ان دو مطالبات کے پورے ہونے کے بعد ہم سب سے بات چیت کیلئے تیار ہیں *`عمران خان کا بذریعہ علیمہ خان جیل سے پیغام
6
1
14
@Asifali898
Asif Ali khan
3 months
@KamranKMomand چائے والا اپنے اوقات بھول رہا ہے عوام نے اسکو مسترد کیا ہے۔اب مبارک زیب اور باجوڑ عوام کی مرضی ہے۔ مبارک زیب خان صاحب سے ملاقات کے لئیے اسلام آباد میں موجود لیکن پارٹی کے اندر مفاد پرست اور خان کے اصل دوشمن نہیں چاہتے ہے کہ خان اور مبارک زیب کی ملاقات ہو۔ چائے والا شرم تم کو مگر
0
3
13
@Asifali898
Asif Ali khan
3 months
حق اور دوستی میں ، میں حق کا ساتھ دونگا اور آپ؟؟؟؟؟ #Dubai #İnciTaneleri #İnciTaneleri #stockmarkets #عمران_خان_تو_آئے_گا #ووٹ_عمران_خان_کا
12
0
12
@Asifali898
Asif Ali khan
3 months
بانی چئیرمن پاکستان تحریک انصاف کو جیل میں رکھنے کا مقصد اسکی عظیم نظرئیے کو تھوڑنا اور طاقتوار حلقے نہیں چاہتے ہے کہ ملک میں قانون کی پاسداری ہو۔لیکن عوام عمران خان کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑے ہے۔ انشاء اللہ کپتان عنقریب عوام کے درمیان ہوگا۔ #عمران_خان_کو_رہا_کرو
Tweet media one
12
0
11
@Asifali898
Asif Ali khan
3 months
کل اسپیکر صاحبہ اور تحریک انصاف کے اسٹیک ہولڈرز جنالی کوچ اور بونی دریان میں شریف لائیے تھے، وعدے کے مطابق جنالی کوچ میں نیا ٹرانسفرمر نصب کیا گیا اور دریان میں نئے ٹرانسمیشن لائن بچھانےکےبعد ٹرانسفرمر نصب کیا جائےتاہم ٹرانسفرمر مہیا کیا گیا۔شکریہ اسپیکر صاحبہ شکریہ تحریک انصاف
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
8
3
11
@Asifali898
Asif Ali khan
3 months
9 مئی کا دن سیاہ ترین دن۔ 9 مئی کو امت کے عظیم لیڈر کو عدالت کے اندر سے شیشے توڑ کر ، قانون اور آئین کو روند کر عمران خان صاحب کو جس بے قدری اور بدمعاشی ، غنڈا گردی سے لیکر گئے تھے ہم اس دن کو سیاہ ترین دن کے طور پر منائیں گے۔ #مفاہمت_نہیں_مزاحمت_کرو
12
0
11
@Asifali898
Asif Ali khan
3 months
انا للہ وانا اللہ راجعون سنئیر صحافی گل حماد فاروقی آج چترال میں حراکت قلب بند ہونے کی وجہہ سے انتقال کر گئی۔آپ نے ہمیشہ چترال کے مسائل کو اپنے آواز کے زریعے اجاگر کیا۔ محدود وسائل کے باوجود اپ نے چترال کے لئیے ہر فورم پر عوام بلند کررہے تھے۔ آپ کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھی جائے گی
Tweet media one
Tweet media two
8
1
10
@Asifali898
Asif Ali khan
3 months
اعظم سواتی میں بحثیت وفاقی وزیر کورکمانڈر ہاؤس پشاور گیا تو مجھے وفاقی وزیر اور سینیٹر ہونے کے باوجو 7 سکیورٹی چیک پوائنٹس سے گزرنا پڑا تھا یہ کس قسم کا کورکمانڈر ہاؤس تھا جس کی حفاظت کے لیے ایک چڑیا بھی نہیں تھی 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کے لئے عدالتی کمیشن بنایا جانا چاہیے.
2
3
12
@Asifali898
Asif Ali khan
9 days
@GKamranKhan آپ سے اتفاق کرتا ہوں انکی صفر کاکردگی ہے
0
0
13
@Asifali898
Asif Ali khan
3 months
وزیر آبپاشیات عاقب اللہ خان صاحب کے ساتھ تفصیلی ملاقات.ملاقات میں ڈپٹی جنرل سیکرٹری یوتھ ونگKPk محمد ہارون اور رہنما تحریک انصاف شعیب موجود تھے۔منسٹر صاحب کو چترال میں حالیہ بارشوں کی وجہہ سےرونماہونےوالے تباہ کاریوں سےآگاہ کیا۔ منسٹر صاحبنے ہر قسم کی تعاون کی یقین دیہانی کا کہا
12
0
11
@Asifali898
Asif Ali khan
9 days
کینیا کی عدالت نے شہید ارشاد شریف بھائی کو انصاف دیا ، قاضی کی عدالت پاکستان تحریک انصاف کے پیچھے پڑے ہوئے ہے ، قاضی اگر آپکو فرست ملے تو شہید کی خاندان کو انصاف فراہم کریں ، روز آخرت میں آپکو اللہ کو جواب دینا پڑے گا۔
Tweet media one
4
3
12
@Asifali898
Asif Ali khan
3 months
آسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥀🌹 یا اللہ آپ ہی سنتے ہیں اور عطاء کرتے ہیں۔ہر ایک کی دعا سن لے۔ پریشانیاں دور فرما۔ مشکلات سے نکال لے زندگی کی آزمائشیں دور کر۔ صحت کاملہ نواز دے۔ ہماری بخشش کر دے۔ آمین صبح بخیر میرے X کے تمام دوستوں 🥀🌹 #goodmorning #famemma
12
0
12
@Asifali898
Asif Ali khan
3 months
رہا کرو رہا کرو رہا کرو رہا کرو عمران خان کو رہا کرو رہا کرو رہا کرو رہا کرو رہا کرو عمران خان
9
0
12
@Asifali898
Asif Ali khan
3 months
دنیا بھر میں رہنے والے عمران آحمد خان نیازی کے چاہنے والے جانثاروں کو اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 🌹 جہاں بھی ہو کپتان کی توانا آواز بن کر رہو اور خوش رہو۔🥀🌹 #ڈٹ_کے_کھڑا_ہے_عمران #سب_ڈوب_گیا_تب_نکلو_گے
11
1
11
@Asifali898
Asif Ali khan
8 days
اللہ پاک ہمیں قرآن مجید پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمارے تمام تر مشکلات آسان فرمائے۔ صبح بخیر پاکستانئ
Tweet media one
12
0
12
@Asifali898
Asif Ali khan
7 months
نوجوانان چترال نوجوان لیڈر چاہتے ہیں۔ پارٹی کے اعلیٰ قیادت سے گزارش ہے اس بار محمد ھارون کو ٹکٹ دیا جائے #PK1TicketForHaroonPTIChitral
Tweet media one
2
6
9
@Asifali898
Asif Ali khan
3 months
اسکے نام کی چھٹی ہوگی مگر وہ خود کام پر جائیگا میرے دیس میں آج "مزدور " کا دن منایا جائیگا.. میرے دیس میں مزدور اگر اپنے حق حلال کے لئیے آواز اٹھائے گے تو اسکو حوالات میں بند کیا جائے ایسے دیس میں رہتے ہے اور دیس کا نام اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے۔ #LabourDay2024
6
0
10
@Asifali898
Asif Ali khan
3 months
جبر ، فسطائیت کے ایک سال مکمل۔ الحمدو للہ اپنے نظرئیے کے ساتھ کھڑا ہوں۔ میرا لیڈر مرتے دم تک عمران خان ہی رہیگا۔۔ عوام مینڈیٹ چوروں کو کبھی بھی تسلیم نہیں کرینگے #ووٹ_عمران_خان_کا
Tweet media one
7
1
11
@Asifali898
Asif Ali khan
3 months
وزیر اعلی کےپی کےکے مشیر جناب ملک لیاقت علی صاحب سے ملاقات۔ملاقات میں چترال کے مسائل اور انکے حل کے حوالے سے تفصیلی نشست ہوئی۔ انشاء اللہ جہاں بھی جائینگے چترال کی توانا آواز بن کر جائینگے اور پسماندہ چترال کی حقوق کی بات کرینگے اور مسائل کو حل کرنے کے لئیے ہر ممکن کوشش کرینگے۔
8
2
11
@Asifali898
Asif Ali khan
25 days
اگر عمران خان بھوک ہڑتال پر چلا گیا تو حالات بہت خراب ہونگے لوگ ترکی انقلاب کو بھول جائینگے۔ میں کم ازکم اپنے خاندان کے ساتھ بھوک ہڑتال کرونگا۔ #خان_نہیں_پوری_قوم_قید
1
3
12
@Asifali898
Asif Ali khan
3 months
وزیر اعلی کے مشیر مشال یوسفزئی اور محکمہ سماجی بہبود کے سیکرٹری نے 2 گاڑیاں خریدنے کے سمری بھیجی جسے وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی آمین خان گنڈا پور نے مسترد کردیا.مشال یوسفزئی کو سمجھ آنا چاھے کہ ہم نے یہ ووٹ بڑے بڑے گاڑیوں میں گھومنے کیلئے نہیں دیا تھا.مشال میڈم گزارا کریں
Tweet media one
Tweet media two
14
1
11
@Asifali898
Asif Ali khan
3 months
خان صاحب کی رہائی کے لئیے ایک انسان مخلص تھا اس پر بھی پارٹی کے نام نہاد لیڈر شپ نے پارٹی کی پالیسی کی خلاف ورزی کا من گھڑت الزامات لگا کر سائڈ لائین کئیے۔ یہ پارٹی پالیسی کیا ہے ، کوئی تو ہمیں سمجھائے ، عمران خان کی رہائی ضروری ہے کہ پارٹی پالیسی؟ کون خان صاحب کے ساتھ مخلص ہے یہ
9
1
11
@Asifali898
Asif Ali khan
3 months
ہم نے بھی سہے ہے بہت کچھ حقیقی آزادی کے لئیے اور بھی سہنے کے لئیے تیار حصول حقیقی آزادی تک. جیل کی صحبتیں ،ڈرنا دھمکانا ، سوشل میڈیا سے دور رہنے کا کہنا سب کچھ ہم نے اللہ کے فضل سے برداشت کیا۔ جرم صرف اتنا تھا خان صاحب سے عہد وفا۔ سیاسی انتقامی کاروائی کرکے جبران کسی کا نظریہ دبا
Tweet media one
11
0
10
@Asifali898
Asif Ali khan
3 months
آج کے دن کا ہیرو جسٹس اطہر من اللہ جس نے آئین شکنی کرنے والوں کو تن کر رکھ دیا اور کہا 200 سیٹ جتنے والے آزاد ارکین کو مخصوص نشستوں سے محروم رکھنا ظلم اور نا انصافی ہے۔۔ ایک سیاسی جماعت کے مینڈیٹ کو انکے ڈائریکٹ طریقے سے نظر انداز کرنا کیا درست ہے؟ جسٹس اطہر من اللہ *کیس کی
Tweet media one
7
2
10
@Asifali898
Asif Ali khan
3 months
نا حق قیدی عمران خان کو رہا کرو ملک خود بخود ٹھیک ہوجائے گا۔پاکستان تحریک انصاف کو انکا مینڈیٹ واپس کیا جائے۔مینڈیٹ چور ملک ٹھیک نہیں کرسکتے۔ عوام کا اعتماد صرف عمران خان ہے۔ #ReleaseImranKhan
9
0
9
@Asifali898
Asif Ali khan
3 months
27 پولنگ اسٹیشنوں کا رزلٹ8 NA مبارک زیب آزاد 8450 الحمدو للہ گل ظفر 3891 ہارون رشید 3190 الحمدو للہ شہید ریحان زیب کو انصاف باجوڑ قوم کی طرف سے مل رہا ہے۔تحریک انصاف کے اندر کچھ مگر مچھ موجود ہے جو کہ زاتی مفادات اور پیسوں کے پیچھے جاتے ہے اور پارٹی کو بدنام کرتے ہے۔
10
0
9
@Asifali898
Asif Ali khan
3 months
محمد ہارون اور آصف علی نےسیکرٹری پیڈو نثار آحمدکےساتھ ملاقات کی۔ملاقات میں چترال میں بدترین لوڈ شیڈنگ اور پیدو اور AkRSP کےاشتراک سے بنے ہوئےMHPP کےحوالےسےمفصل گفتگو ہوئی۔ہارون صاحب نےسیکرٹری صاحب کو چترال میں ناکام MHpپروجیکٹ کےحوالےسےبریفنگ دی۔نثار صاحب مئی کو چترال دورہ کریگا
Tweet media one
6
1
9
@Asifali898
Asif Ali khan
3 months
قوم کا ایک ہی لیڈر صرف عمران آحمد خان نیازی۔ جسم میں جب تک سانس ہے اپنے کپتان کے ساتھ کھڑا رہونگا انشاء اللہ۔ کیا آپ بھی اس گندھے نظام کو ٹھیک کرنے کے لئیے عمران خان کے ساتھ ہیں؟؟؟؟ #amici23 #JeffSaturSpaceShuttleNo8BKK #NBAPlayoffs #Release_My_Khan #ReleaseImranKhan
Tweet media one
9
0
9
@Asifali898
Asif Ali khan
3 months
مرتے دم تک اپنے قائد عمران خان صاحب کے ساتھ ہوں۔ قائد اعظم کے بعد پاکستان کو اگر حقیقی عوامی لیڈر ملا ہے تو وہ صرف عمران خان ہے۔ کیا آپ حقیقی آزادی کی تحریک میں عمران خان صاحب کا ساتھ دوگے؟ #ReleaseImranKhan #bbtvi #EarthDay #HaneyGarcia
Tweet media one
11
0
9
@Asifali898
Asif Ali khan
3 months
*جسٹس بابر ستار ایک بار پھر آئین و قانون کی بالادستی کی خاطر ڈٹ گئے ہیں* *آج کی سب سے اہم خبر یہ ہے کہ جسٹس بابر ستار نے اداروں کو اپنا قبلہ درست کرنے آخری مہلت دے دی ہے*🚨 آئین اور قانون کی حکمرانی کے لئیے جج صاحبان کو اس طرح غیرت مند ہونا پڑے گا۔ مداخلت کرنے والے طاقت وار حلقوں
8
1
10
@Asifali898
Asif Ali khan
4 months
56 ممالک جنہوں نے چوڑیاں پہن رکھی ہیں ان سب کا اکلوتا بھائی ایران ہے۔۔۔۔ اللہ تعالیٰ ایران کو فتح نصیب کرے آمین. One word for 🇮🇷 iran #IranAttackIsrael #IranAttacks
Tweet media one
12
0
10
@Asifali898
Asif Ali khan
3 months
پریس کانفرنس کا جواب۔ کافی ہے کہ اور سناؤ ؟؟ #حق_کی_جیت_ہو_گی #عمران_خان_تو_آئے_گا #ڈٹ_کے_کھڑا_ہے_عمران
Tweet media one
7
0
11
@Asifali898
Asif Ali khan
3 months
آج کے دن تحریک انصاف اور عمران خان کو کمزور کرنے کے لئیے 9 مئی کا ڈراما راچایا، آج کے دن بے قصو محب وطن پاکستانی شہریوں کو سرے عام قتل کیا گیا،تشدد کیا گیا، جیل میں ڈالا گیا ،آج کے دن لاقانونیت عروج پر تھا ، بے گناہ شہریوں پر متعدد من گھڑت ایف آئی آر درج کیا گیا، جن میں
Tweet media one
5
2
10
@Asifali898
Asif Ali khan
8 months
2022 میں جب وزیردفاع جگتوں میں مصروف تھا اور کٹھ پُتلی وزیر خارجہ بلاول مارکو پولو بن کر پوری دنیا کے چکر لگا رہا تھا تب مراد سعید، مالاکنڈ کے عوام اور منتخب نمائندے اور خیبر پختونخوا کی حکومت مسلسل احتجاج کر رہے تھے کہ کون عسکریت پسندوں کو بارڈر کراس کروا #سلامت_رہو_مراد_سعید
0
2
9
@Asifali898
Asif Ali khan
3 months
باجوڑ ضمنی الیکشن۔ شہید ریحان زیب کو پہلے پارٹی نے ٹکٹ نہیں دیاپھر آزاز حثیت سے الیکشن میں حصہ لیا، بعد میں الیکشن مہم میں ریحان زیب کو شہید کیا گیا۔ باجوڑ قوم نے اس ظلم کے خلاف شہید کے بھائی مبارک زیب کو کھڑا کیا ہے۔ آج مبارک زیب کی جیت عمران خان کی جیت تصور ہوگی۔انشاء اللہ
Tweet media one
8
0
9
@Asifali898
Asif Ali khan
3 months
باجوڑ این اے 8 گل ظفر باغی 1693 مبارک زیب 3268 باجوڑ قوم زندہ باد شہید کے ساتھ پارٹی کے مگر مچھوں نے ناانصافی کی تھی باجوڑ قوم نے انصاف دلایا۔ انشاء اللہ یہ جیت شہید ریحان زیب اور عمران خان کی جیت ہے۔ #bajaur #rehanzaib #420day #bbclaurak
Tweet media one
9
0
9
@Asifali898
Asif Ali khan
3 months
Alhamdulilah 500 followers completed thanks everyone keep in touch and keep supporting everyone together we can achieve our goals.
Tweet media one
9
1
8
@Asifali898
Asif Ali khan
3 months
Tweet media one
11
1
8
@Asifali898
Asif Ali khan
4 months
52 اسلامی ممالک میں سے بلاآخر ایک غیرت مند ملک جاگ گیا اور نہتے مظلوم فلاس ت نیوں کے حق میں اس را ئیل پر حملہ کر دیا۔ #IranAttackIsrael #IranAttack #IStandWithIranian
Tweet media one
9
0
9
@Asifali898
Asif Ali khan
3 months
پاکستان اور دنیا بھر میں رہنے والے عمران آحمد خان نیازی کے جانثاروں کو اسلام و علیکم ۔۔ تھک تو نہیں گئے ؟ کپتان کی رہائی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ مظبوط رہے، حوصلے بلند رکھیں، انشاء اللہ عوامی طاقت سے بہت جلد کپتان ہمارے درمیان ہونگے۔ #ImranKhanNeedsMedicalCheckup
Tweet media one
8
0
10
@Asifali898
Asif Ali khan
7 months
A man with perfection #PK1TicketForHaroonPTIChitral
Tweet media one
0
8
9
@Asifali898
Asif Ali khan
3 months
آزاد کشمیر کے حالات انتہائی تشویشناک 😭 انٹرنیٹ سروس معطل۔ ملک پر رحم کریں 👏 #آزاد_کشمیر #Kashmir
4
1
8
@Asifali898
Asif Ali khan
7 months
بے باک ، نڈر مشکل وقت کا خان صاحب کا سپاہی نوجوانوں کا لیڈر محمد ہارون۔ #PK1TicketForHaroonPTIChitral
Tweet media one
0
3
8
@Asifali898
Asif Ali khan
4 months
Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa, Ali Amin Gandapur, has established an Emergency Flood Control Room at the Chief Minister Secretariat. In case of any emergency, please reach us at: UAN: 091-111-712-713 Fax: 091-9210707 WhatsApp: 0343-2222949 #Flooding #CMKPK
Tweet media one
9
0
8
@Asifali898
Asif Ali khan
2 months
عمران خان تو ہوگا۔ #ڈر_گئے_خان_کی_جھلک_سے
Tweet media one
Tweet media two
4
0
8
@Asifali898
Asif Ali khan
3 months
قائد عمران خان صاحب کی رہائی چاہیئے پارٹی لیڈر شپ ٹھوس اقدامات اٹھائے۔ پارٹی اور خان صاحب کو کمزور کرنے والے سن لیں ہم جان تک قربان کرینگے خان کی رہائی کے لئیے ، 15 منٹ کا احتجاج ریکارڈ کرکے قوم کو بےوقف مت بنائیں۔ قائد کی رہائی اوالیں ترجیح۔ #مفاہمت_نہیں_مزاحمت_کرو
6
1
8
@Asifali898
Asif Ali khan
3 months
اب ان کے پاس مجھے قتل کرنے کے علاوہ اور کچھ نہیں بچا ہے لیکن مجھے موت کا کوئی خوف نہیں بانی چئیرمین عمران خان کا The Telegraph میں خصوصی کالم ایمان جب پختہ ہو تو اس طرح جواب دیا جاتا ہے۔ #ReleaseKamranKhan
Tweet media one
5
0
9
@Asifali898
Asif Ali khan
3 months
مولانا فضل الرحمان کا کونسا مینڈیٹ چوری ہوا ہے؟ ایک وزارت حاصل کرنے کے لئیے دباؤ بڑھا رہا ہے اور سراپہ احتجاج ہے.مینڈیٹ تو پاکستان تحریک انصاف کا چوری ہوا ہے #مفاہمت_نہیں_مزاحمت_کرو
1
0
9
@Asifali898
Asif Ali khan
5 days
Grapes or Mango 🤭
Tweet media one
Tweet media two
9
0
8
@Asifali898
Asif Ali khan
3 months
بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا چیف جسٹس آف پاکستان کو خط وقت آ گیا ہے کہ آپ ثابت کریں کے آئین کی بالادستی کا اعلان حقیقی تھا یا محض کھوکھلی بیان بازی تھی، پوری قوم آپ کی طرف دیکھ رہی ہے. #Release_our_ImranKhan
Tweet media one
Tweet media two
7
0
8
@Asifali898
Asif Ali khan
3 months
سدا حق ایتھے رکھ کھاریاں میں آج پولیس والوں نے ایک خواجہ سرا کو اٹھا کے لے گئے تھے اور تشدد کئے تھے ، جوں ہی خبر خوجہ سراؤں کو پتہ چلا تو سب نکلے اور کھاریاں پولیس لائین کا گھیراؤ کیا اور پولیس والوں کو غیر قانونی کام کرنے پر خوب سوفٹ ویئر اپڈیٹ کی۔ اب سنے میں آیا کہ خواجہ سراؤں
7
0
9
@Asifali898
Asif Ali khan
3 months
جس نے تمام واقعات سے جڑی CCTV فوٹیج چرائی وہی 9 مئی کے فالس فلیگ آپریشن کا ماسٹر مائنڈ ہے اور وہی کرائی ہے یہ عوام کو پتہ ہے ۔9مئی کو ہم سیاہ کے دن کے طور پر منائے گے جب عظیم لیڈر عمران خان کو احاطہ عدالت سے جس بے قدری اور بدمعاشی سے اخوا کیا گیا۔ #May9th_FalseFlag
Tweet media one
6
0
9
@Asifali898
Asif Ali khan
3 months
الیکشن کمیشن کا قومی و صوبائی اسمبلیوں کی 77 نشستوں پر ارکان کو ڈی نوٹی فائی کرنے کا فیصلہ۔۔ سدے حق ایتھے رکھ #SCP #ECP #ImranKhan804
6
0
8
@Asifali898
Asif Ali khan
3 months
ہمیشہ حق اور باطل کا ساتھ دو، موت کے ڈر سے اپنے آپکو آزاد کرو اور خوف کے بت کو توڑو ، میں عمران خان کے ساتھ اس لئیے چٹان کی طرح کھڑا ہوں کیونکہ وہ حق کے ساتھ ہے۔پاکستان تحریک انصاف کے ورکروں کے نام یہ پیغام ہے موت سے مت ڈرے جان اللہ کو دینی ہے وہ وقت مقرر ہے، باقی ظلم زیادتی کے
4
0
8
@Asifali898
Asif Ali khan
4 months
ایمرجنسی الرٹ عمر سرفراز چیمہ کو ڈیتھ سیل میں رکھا ہے, شدید قسم کا تشدد ہو رہا ہے, وہ اندر ہی اندر سے ختم ہو رہا ہے جرم یہ ہے کہ بطور "وزیر داخلہ پنجاب" عمران خان پر وزیر اباد حملے کی انکوائری کیوں شروع کی تھی ان کے لیے بھرپور اواز اٹھائے🙏 @MashwaniAzhar
8
0
8
@Asifali898
Asif Ali khan
3 months
عمران خان صاحب کی جان کو شدید خطرات لاحق ہے، کچھ ہونے سے پہلے قوم کو نکلنا پڑے کا بعد میں پچھتاوا کے سوا کچھ نہیں ہوگا۔ صدیوں بعد ہمیں مخلص لیڈر ملا ہے، یہ ہم سب کی زمہ داری ہے خان صاحب کی رہائی کے لئیے نکلنا پڑے گا۔ #ڈٹ_کے_کھڑا_ہے_عمران #سب_ڈوب_گیا_تب_نکلو_گے
5
0
9
@Asifali898
Asif Ali khan
3 months
انصافئین! لیڈر شپ کی کارکردگی آپ سب کے سامنے ہے، عمران خان کی رہائی کے لئیے کس حد تک سنجیدہ ہے یہ آپ سب جانتے ہے۔ ہمیں اپنے لیڈر شپ کے گھروں کے سامنے احتجاج ریکارڈ کرنا پڑے گا۔صبر کا پیمانہ لبریز ہو رہا ہے مزید برداشت نہیں کرسکتے ۔ بھر پور احتجاجی مظاہروں کے بغیر عمران خان کی
2
1
8
@Asifali898
Asif Ali khan
3 months
روٹی، کپڑا اور دبئی میں بچوں کے مکان۔ چوری میں زرداری اور خاندان اب بھی دوسرے نمبر پر۔ #دوبئی_لیکس
4
1
8
@Asifali898
Asif Ali khan
5 days
*لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کا 12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار دے دیا *لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی ویڈیو لنک پر حاضری کا نوٹیفکیشن بھی کالعدم قرار دے دیا- انصاف پر مبنی فیصلہ سنانے پر قوم کا آپکو سلام
Tweet media one
9
0
8
@Asifali898
Asif Ali khan
2 months
عمران خان کو گالیاں دینے پر اس بہادر وکیل فاتح برکی نے عدالت میں خاور مانیکا کی ٹھکائی کر دی سب دل کھول کر خراج تحسین پیش کریں ❤️🙌
4
1
7
@Asifali898
Asif Ali khan
3 months
آج کی بریکنگ نیوز 1۔ 190 ملین پاؤنڈ القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان کی ضمانت منظور۔ 2۔ اسلام آباد کے سیشن عدالت نے عمران خان کو 9 مئی کے مقدمے سے بھی بری کردیا ۔ 3۔اسلام آباد مقامی عدالت نے عمران خان کو آزادی مارچ کے دو مقدمات سے بری کر دیا۔ آزاد عدلیہ ہی ملک کو تباہی سے بچا
Tweet media one
4
0
8
@Asifali898
Asif Ali khan
3 months
@Asifali898
Asif Ali khan
3 months
آج یوم مزدور ہے، غریبوں کا خیر خواہ ناحق قیدی پچھلے 270 دنوں سے جیل میں ہے۔ ایک طرف اس وقت کا وزیر اعظم عمران خان جو محنت کشوں کے مسائل سنے کے لئیے خود چل کر انکے پاس آتا تھا دوسری طرف پچھلے دنوں پنجاب میں کسانوں نے اپنے بنیادی حقوق کے لئیے احتجاج کیا تو مینڈیٹ چور وزیر اعلی
Tweet media one
0
0
1
0
4
8
@Asifali898
Asif Ali khan
3 months
عمران خان صاحب پورے پاکستان میں سرپرائز دینے جارہے ہیں اور یہ سرپرائز بڑے بڑوں کی ہوا نکال کے رکھ دے گا۔ عمران ریاض خان #自分のお通夜で流してほしい歌選手権 #مفاہمت_نہیں_مزاحمت_کرو
5
0
8
@Asifali898
Asif Ali khan
3 months
ملک کے اصل دوشمن عناصر کون ہے یہ سب کو بخوبی علم ہے۔ جو اپنے آپکو طاقت وار اور استغفر اللہ زمینی خدا سمجھ بیٹھے ہے انکو بتانا چاہتا ہوں، جبر، تشدد، بلیک میلنگ ، ایف آئی آر ، کرنے سے کسی کا نظریہ ،سوچ و فکر اور آواز بند اور دبا نہیں سکتے۔ 25 کروڑ عوام کا ملک ہے چند اشرفیوں کا ملک
6
1
7
@Asifali898
Asif Ali khan
7 days
آمین ثمہ آمین یا رب العالمین 🤲🏻 صبحِ بخیر پاکستان کیسے ہے آپ سب ؟
Tweet media one
6
0
9
@Asifali898
Asif Ali khan
3 months
آواز اٹھائیں 🚨ظلم کے خلاف پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹیویسٹ کامران کی بیوی فریاد لیکر پشاور ہائیکورٹ پہنچ گئی۔ میرے شوہر تین روز سے لاپتہ ہے، کچھ نہیں معلوم کہاں ہے، ایف آئی آر بھی درج کرچکے ہیں، واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی موجود ہے۔ بیوی کامران #ReleaseKamranKhan
Tweet media one
5
0
8
@Asifali898
Asif Ali khan
3 months
پاکستان تحریک انصاف اور عمران خان پر اعتماد کرکے عوام نے 8 فروری کو بھاری مینڈیٹ دیا ، مینڈیٹ کو چورایا گیا ، ہمارے لیڈر شپ کو ڈوب مرنا چاہئیے مولانا فضل الرحمان دھاندلی کے خلاف سراپہ احتجاج ہے جبکہ پاکستان تحریک انصاف کا مینڈیٹ پر ڈھاکہ ماریا گیا ہمارے لیڈر شپ خرگوش کی نیند سوئے
5
0
8
@Asifali898
Asif Ali khan
3 months
ملک بھی ہمارا، ادارے بھی ، فوج بھی اور کپتان عمران خان تو جان ہے ہمارا۔۔۔ نو مئی ایک سوچے سمجھے سازشی منصوبہ تھا۔ ہم پر امن محب وطن لوگ ہے ، امت کے عظیم لیڈر عمران خان کو جلد رہا کیا جائے۔ ملک طارق اعوان کا پروگرام وڑ گیا❌🖐🏻😉✌️✔️ #نو_مئی_یوم_فسطائیت #نو_مئی_بہانہ_PTI_نشانہ
1
4
8
@Asifali898
Asif Ali khan
3 months
佐藤ケイン… シュートもまともに打てないのか… 歴代でも一番最悪なレベルの10番では… 早く交代してほしい 小久保くん 荒木大丈夫 ブライアン #U23 サッカー日本代表 cute ha na ????
Tweet media one
5
0
8
@Asifali898
Asif Ali khan
3 months
عمران خان نے شیر افضل مروت کا نام چیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی کیلئے فائنل کردیا، بیرسٹر گوہر خان #sherafzalmarwat #ReleaseImranKhan
Tweet media one
6
0
8
@Asifali898
Asif Ali khan
3 months
سب کا جگری سب کا یار قیدی نمبر 804✅ کپتان عمران خان کی رہائی کے لئیے سراپہ احتجاج۔ انشاء اللہ عنقریب ملک گیر احتجاج ہوگا ۔ جب تک قائد کو رہا نہیں کیا جاتا احتجاج جاری رہیگا۔ کیا آپ تیار ہے ؟ #releasebushraimrankhan
4
0
7
@Asifali898
Asif Ali khan
3 months
ناحق قیدی قائد عمران خان پچھلے 265 دنوں سے پابند سلاسل ہے انکی رہائی کے لئیے اقدامات اٹھائیے جائے لیڈر شپ سے گزارش کرتا ہوں قائد عمران خان کی رہائی کے لئیے 30 منٹ کے احتجاج سے کچھ نہیں ہوگا، لیڈر کی رہائی کے لئیے لانگ مارچ اور ملگ گیراحتجاج کا جلد اعلان کیا جائے۔ ہم نے 8 فروری
1
2
8
@Asifali898
Asif Ali khan
3 months
معروف صحافی و اینکر جناب حامد میر صاحب کا کالم ضرور پڑھئے گا 🕛 آرمی کے پاس 2 فل جنرل, 29 لیفٹنٹ جنرل اور 194 میجر جنرل ہیں. اس وقت 9 کور فوج کے لیے 30 لیفٹننٹ جنرل ہیں۔ 18 ڈویژن کے لیے 166 میجر جنرل۔ باقی نیچے بریگیڈئر، کرنل، لیفٹننٹ کرنل، میجر کا حساب لگا لیں۔ اس کے علاوہ ڈی جی
4
0
8
@Asifali898
Asif Ali khan
3 months
عمران خان کے ساتھ جو دغا کریگا اللہ اسکو تباہ کریگا۔ ایک شخص ملک کی بقاء کی خاطر جنگ لڑ رہا ہے دوسری طرف خان صاحب کے نام پر عوام نے نمائندے چنے اور انکو ایوان بالا تک پہنچائیں۔ منتخب نمائندے اور لیڈشپ میں بہت سے لوگ پس پردہ خان صاحب کو کمزور کرنے میں لگے ہوئے ہے اور انکی تمام تر
6
0
8