Syed Zahid Abbas Profile Banner
Syed Zahid Abbas Profile
Syed Zahid Abbas

@iamZahid512

21,568
Followers
2,165
Following
4,944
Media
40,026
Statuses

I Support #ImranKhan One Hope One Chance

Islamabad
Joined April 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
@iamZahid512
Syed Zahid Abbas
7 months
اوکاڑہ سے مہر عبدالستار مہہ کے کاغذات منظور۔۔ یہ وہ بندا ہے جس نے 30 سال ملٹری کیخلاف اپنی زمینوں کا کیس لڑا اور جیتا بھی۔۔
Tweet media one
46
4K
23K
@iamZahid512
Syed Zahid Abbas
1 year
اصل ڈان پلاننگ والا تو عام ڈوگر نکلا خانیوال جیل سے رہائی ملی اور پریس کانفرنس کے بہانے۔ موٹر سائیکل لیکر فرار ہوگیا ۔ پولیس منہ تکتی رہ گئی😂۔۔۔۔
Tweet media one
183
3K
12K
@iamZahid512
Syed Zahid Abbas
1 year
لو جی پہنچ آیا ہوں اسلام آباد ہائیکورٹ اپنے خان صاحب کیلیے۔۔ جان دیں گے پر خان نہیں دینگے!
Tweet media one
366
1K
10K
@iamZahid512
Syed Zahid Abbas
1 year
چوھدری شبیر گجر بھی پریس کانفرنس کے بہانے گاڑی سے گیٹ توڑ کر فرار ۔۔ یہ تو فلموں میں سین دیکھتے تھے 😂
Tweet media one
102
1K
7K
@iamZahid512
Syed Zahid Abbas
5 months
جب میں 4 ماہ کا تھا اس وقت کی تصویر ہے عمران خان مجھے اپنے ہاتھوں سے قطرے پلا رہے تھے😍 آپ کی بھی کوئی خان صاحب کے ساتھ تصویر ہے تو شئر کریں۔
Tweet media one
172
553
6K
@iamZahid512
Syed Zahid Abbas
6 months
حلقہ این اے 146 میاں چنوں !!! پیر سید غلام نظام الدین جامی گیلانی آف گولڑہ شریف کی تلمبہ آمد اور PTi امیدوار پیر ظہور حُسین قریشی کی حمایت کا اعلان کردیا🔥 ۔
42
2K
6K
@iamZahid512
Syed Zahid Abbas
6 months
بریکنگ۔۔ پی پی 285 تونسہ دوبارہ گنتی پر Pti کے خواجہ صلاح الدین اکبر کامیاب.. اسی طرح ایک اور سیٹ Pti کی جھولی میں آگئی۔
27
2K
6K
@iamZahid512
Syed Zahid Abbas
5 months
ابھی راولپنڈی میں PSL میچ جاری ہے، اور دوسری جانب پنڈی کی عوام کرکٹ سٹیڈیم کے باہر فلسطین کے حق میں نعرے اور شیم شیم PCB ، بائیکاٹ PSL کے نعرے🔥
34
2K
5K
@iamZahid512
Syed Zahid Abbas
1 year
مجھے علی محمد کے بارے میں فخر ہوا میں یہ چاہتا ہوں میری ٹیم میں دلیر لوگ ہوں۔۔ عمران خان🔥
6
1K
5K
@iamZahid512
Syed Zahid Abbas
4 months
میں فائز عیسی کو 40 سال سے اس وقت سے جانتا ہوں،جب اس کا بھائی انور عیسی جب کوئٹہ میں سریلا سیمنٹ کا قرضہ لیکر بھاگ گیا تھا اوریا مقبول جان😂🔥
29
2K
5K
@iamZahid512
Syed Zahid Abbas
4 months
مریم نواز میرے پاس والے تھانے میں تمہارے باپ پر FiR ہے میں بھی وہ نکلوا کر تمہارے باپ کے وارنٹ گرفتاری جاری کروا سکتا ہوں, پر اپنی حرکتوں سے باز آجاو ۔ علی امین گنڈا پور 🔥
11
1K
5K
@iamZahid512
Syed Zahid Abbas
4 months
مُلتان کی نابینا بیٹی نے PHD ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کرلی ، ملالہ کی پوسٹ شئر کرسکتے ہو تو یہ بھی ہماری بہنیں بیٹیاں ہیں ،ہمارا میڈیا یہ کبھی نہیں دکھاۓ گا۔
Tweet media one
57
2K
4K
@iamZahid512
Syed Zahid Abbas
2 years
خان صاحب اتنی گہری سوچ والی باتیں بھکاری شہباز شریف اور اسکے لانے والوں کی سوچ سے اوپر کی باتیں ہے۔یہ بس آپ جیسا۔لیڈر ہی سمجھ سکتا ہے ایسی باتیں ۔
29
1K
4K
@iamZahid512
Syed Zahid Abbas
1 year
میں بھی پہنچ آیا ہوں جوڈیشل کمپلیکس جیہالیون اپنے لیڈر کا استقبال کرنے۔
Tweet media one
89
337
3K
@iamZahid512
Syed Zahid Abbas
7 months
این اے 30 عمران خان کی حمایت یافتہ شاندانہ گلزار نے انتخابی نشان پیالہ .. باقاعدہ کمپین کا آغاز کر دیا
Tweet media one
25
1K
3K
@iamZahid512
Syed Zahid Abbas
5 months
ریحانہ ڈار ،عثمان ، عمرڈار کی فواد چوھدری کے گھر آمد، فواد چوہدری کی خیریت دریافت کی۔
Tweet media one
7
377
3K
@iamZahid512
Syed Zahid Abbas
4 months
صدیق جان کہہ رہا ہے یہ تینوں ٹاؤٹ قاضی فائز عیسی کے لیے سہولتکاری کر رہے ہیں ؟؟ آپکی کیا راۓ جواب ضرور دیجیے گا؟
Tweet media one
Tweet media two
508
1K
3K
@iamZahid512
Syed Zahid Abbas
6 months
دھاندلا جاری!!! اسلام آباد این اے 48 PTi پولنگز ایجنٹ کو پریذائیڈنگ آفیسر نے کہہ دیا ہم آپکو فارم 45 نہیں دیگے ، ہمیں اوپر سے حُکم ہے۔۔
54
2K
3K
@iamZahid512
Syed Zahid Abbas
1 year
لو پہنچ آیا ہوں اسلام آباد ہائیکورٹ اپنے لیڈر کے لیے۔بغیر منہ دھوۓ۔۔ ایک ڈی ایس این جی والے سے وائی فائی کنکٹ کیا ہے۔۔
Tweet media one
130
523
3K
@iamZahid512
Syed Zahid Abbas
1 year
میں بھی پہنچ آیا ہوں بینکنگ کورٹ جی الیون اسلام آباد اپنے لیڈر کا استقبال کرنے✌
Tweet media one
46
155
3K
@iamZahid512
Syed Zahid Abbas
5 months
شیر افضل مروت اور صاحبزادہ حامد رضا کا آمنا سامنا ! پھر کیا ہوا سُن لو 🔥🔥
4
583
3K
@iamZahid512
Syed Zahid Abbas
1 year
خان صاحب میری بیک سائیڈ پر😂
Tweet media one
57
156
2K
@iamZahid512
Syed Zahid Abbas
6 months
گلو بٹ پر یہ آزمائش نہیں یہ اللہ کا عذاب اور پکڑ ہے۔ بیشک اللہ ہر چیز پر قدر ہے۔
184
1K
2K
@iamZahid512
Syed Zahid Abbas
4 months
شیر افضل مروت نے ایک اور پنگا لے لیا ، ملٹری عدالتوں کی کھُل کر مخالفت کردی 🔥🔥, اور عمران خان سے مُلاقات کا احوال بھی بتا دیا
7
680
2K
@iamZahid512
Syed Zahid Abbas
2 years
ان کے لیے کوئی اچھا سا جملہ
Tweet media one
335
249
2K
@iamZahid512
Syed Zahid Abbas
7 months
میرے آبائی حلقہ میاں چنوں پی ٹی آئی نے مسلم لیگ ن کے امیدوار رانا یوسف کو ٹکٹ جاری کردیا۔۔ یہ رہا ثبوت ن لیگ کی سلپ کیساتھ یہ سیٹ کنفرم پی ٹی آئی ہارنے جارہی ہے۔۔ @balochi5252 @PTIofficial
Tweet media one
Tweet media two
216
1K
2K
@iamZahid512
Syed Zahid Abbas
1 year
میں سفر کررہا تھا کل کلر کہار میری ساتھ والی سیٹ پر لڑکا بھی PTi کا تھا ، ہم مُلکی صورتحال پر بات کررہے تھے آگے والی سیٹ والے بھائی بولے جتنا نقصان عمران خان نے کیا کسی نے نہیں کیا۔۔ پھر وہ کہتا ہے میں آرمی سے ہوں میں نے کہا تو میں کیا کروں ،میں نے کہا میں ٹیکس دیتا ہوں بس پھر 😂
40
255
2K
@iamZahid512
Syed Zahid Abbas
20 days
عدت کیس فیصلہ سُننے کیلیے کچہری کے باہر ہائی وے پر!
Tweet media one
37
72
2K
@iamZahid512
Syed Zahid Abbas
6 months
الرٹ!!! اسلام آباد اور راولپنڈی میں بڑا دھاندلی کا پروگرام بن چُکا ہے۔۔ جلدی سے پنڈی ،اسلام آباد کی عوام ROS کے آفس کے باہر پہنچیں۔
3
949
2K
@iamZahid512
Syed Zahid Abbas
1 year
بریکنگ۔۔۔ عمران خان کیساتھ کل انٹرنشنل نیوز چینل BBC اور CNN کے صحافی اور پوری میڈیا ٹیم کوئٹہ جاۓ گی۔ ۔
14
519
2K
@iamZahid512
Syed Zahid Abbas
5 months
اپنے لیڈر کی کال پر آپ کا بھائی بھی احتجاج کے لیے نکل آیا ہے ، #Islamabad
Tweet media one
59
224
2K
@iamZahid512
Syed Zahid Abbas
2 years
آپ کا بھائی بھی PIMS پہنچ آیا ڈاکٹر شہباز گل صاحب سے اظہار یکجہتی کے لیے۔✌🏻
Tweet media one
Tweet media two
106
132
1K
@iamZahid512
Syed Zahid Abbas
1 year
اسلام ہائیکورٹ جب میں پہنچا تو میں دو سادہ کپڑوں والوں کو کارکن سمجھ کر پأس بیٹھ گیا جب انھوں نے پوچھا کدھر میں نے کہا وکیل سے چابی لینے آیا ہوں ۔ جب میں نے ان سے پوچھا آپ کدھر انھوں نے مجھے کہا ہم بھی چابی لینے آۓ۔ میں اسی وقت وہاں سے کھسک گیا سمجھ گیا یہ تو وہی ہے😂
74
280
1K
@iamZahid512
Syed Zahid Abbas
6 months
میں لکھ کر دے رہا ہوں ڈاکٹر یاسمین کے ہاتھوں نواز شریف کی ضمانت ضبط ہونے جا رہی ہے ۔ لطیف کھوسہ🔥
24
387
1K
@iamZahid512
Syed Zahid Abbas
7 months
بڑی خبر!!! پی ٹی آئی نظریاتی کے چئیرمین اختر حسین ڈار لندن میں مقیم ہیں ۔ عمران خان کی ہدایت پر شیرافضل مروت کچھ عرصہ پہلے لندن ان سے معاملات تہہ کرنے گیۓ تھے۔۔
17
377
1K
@iamZahid512
Syed Zahid Abbas
2 years
میں آج پورا دن عمران ریاض کی اپڈیٹ شئر کرتا رہا ٹویٹر پر میرے لیے کوئی جملہ🤣
194
129
1K
@iamZahid512
Syed Zahid Abbas
5 months
ہمارے صوبے Kpk پر 981 ارب روپے قرضہ ہے یہ سب کو پتہ ہے، لیکن وفاق KpK کا 1600 ارب کا قرضدار ہے یہ کوئی نہیں جانتا۔ علی امین گنڈاپور 🔥🔥
5
518
1K
@iamZahid512
Syed Zahid Abbas
5 months
کیا آپ کو دیوانے شیر افضل مروت پر بھروسہ ہے مجھے تو ہے۔۔ جواب ضرور دیجیے گا؟؟
Tweet media one
425
225
1K
@iamZahid512
Syed Zahid Abbas
2 years
شہباز شریف کو میں چوکیدار بھی نہیں لگاتا اور اسٹیبلشمنٹ نے وزیر اعظم بنا دیا. وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس
Tweet media one
24
308
1K
@iamZahid512
Syed Zahid Abbas
4 months
@soldierspeaks کیا صیح کہا نعمان اعجاز نے ؟😂🔥
Tweet media one
16
324
1K
@iamZahid512
Syed Zahid Abbas
5 months
سندھ میں حالات کشیدہ ،کارکنان نے پولیس کی پٹائی کردی۔ جب آپ ایک ساتھ ہوں گے تو پولیس ایسے ہی بھاگے گی پتلونیں چھوڑ کر۔
18
662
1K
@iamZahid512
Syed Zahid Abbas
5 months
میں صدر پاکستان زرداری صاحب کا بیٹا ہوں ،فیصل واڈا۔ یہ کون سی والی بیوی میں سے ہے؟؟
Tweet media one
492
429
1K
@iamZahid512
Syed Zahid Abbas
11 months
اسلام آباد کا سب سے ایلیٹ کلاس کاروبار اور کھانوں لحاظ سے مشہور سیکٹر F10 مرکز بھی ہڑتال کیوجہ سے مکمل بند۔۔ یہ مناظر آپکو میڈیا نہیں دکھاۓ گا۔
2
636
1K
@iamZahid512
Syed Zahid Abbas
6 months
بریکنگ نیوز 🔥 اسٹیبلشمنٹ مذاکرات کےلیے عمران خان کے ساتھ بیٹھنے کو تیار..!!!✊ بیرسٹر گوہر علی..
31
200
1K
@iamZahid512
Syed Zahid Abbas
4 months
آپ کا بھائی اسلام آباد ہائیکورٹ ، سائفر میں عمران خان آج رہا ہو جائیں گے ۔۔ انشاءاللہ
Tweet media one
Tweet media two
86
117
1K
@iamZahid512
Syed Zahid Abbas
1 year
لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کو جلسوں کی اجازت دیدی ۔ تحریک انصاف سیاسی جماعت ہے جلسے کرنا اسکا حق ہے۔نگران حکومت کو چاہیے الیکشن کے لیے ماحول سازگار بناۓ جسٹس شاہد کریم
14
303
1K
@iamZahid512
Syed Zahid Abbas
4 months
اس شخص کو نہ ہیرو بننے کا شوق ،نہ ہی میڈیا کی اٹینشن چُپ کر کے ،عدلیہ اور کمپنی کو ایکسپوز کیے جارہے ہیں۔ اور اپنے حصے کا کام بھی ، ایسے لوگوں کو ہیرو بناو نہ کہ جُگت بازوں کو۔۔ متفق ہیں تو ریٹویٹ کرتے جاۓ شُکریہ۔
Tweet media one
30
509
1K
@iamZahid512
Syed Zahid Abbas
1 year
میں میٹنگ میں واضح کر دینا چاہتا ہوں کہ کوئی پارٹی چھوڑے یا عہدہ، میری نظر میں وہ ایک ہی بات ہے۔ عمران خان🔥
8
266
947
@iamZahid512
Syed Zahid Abbas
6 months
ریحان زیب کی خبر ملتے ہی عمران خان رونے لگے پہلی بار جیل میں روتے دیکھا جیل زرائع پاکستان نے آج ہیرا کھویا 😭
11
294
1K
@iamZahid512
Syed Zahid Abbas
5 months
بریکنگ۔۔۔ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے 27 سینئر افسران کو معطل کردیا
29
288
1K
@iamZahid512
Syed Zahid Abbas
1 year
یہ کسی نے ٹھیک کردی ہے یہ ہے "وال أف شیم" پھیلا دو اسے اصل ٹریفک شوشل میڈیا پر ہے۔۔
Tweet media one
6
663
942
@iamZahid512
Syed Zahid Abbas
6 months
@soldierspeaks نواز شریف کا باپ بھی میرا ریٹ لگا کر نہیں خرید سکتا میں نوازشریف کو خرید لوں گا۔ شبیر گُجر🔥
3
211
955
@iamZahid512
Syed Zahid Abbas
7 months
بریکنگ۔۔۔ *این اے 58 چکوال سردار آفتاب اکبر نے پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار ایاز امیر کی حمایت کا اعلان کر دیا۔* سردار آفتاب اکبر کا این اے 58 میں اپنا ایک مضبوط دھڑا موجود ہے ،بہت بڑا ووٹ بنک ہے۔ عمران خان کی خاطر ناراضگی ختم کرکے دونوں نے صُلح کرلی ایک ہوگئے۔
Tweet media one
Tweet media two
9
321
935
@iamZahid512
Syed Zahid Abbas
6 months
عمران خان کہتا ہے یہ جو مرضی کرلیں، مُجھے پاکستان کی ساری جیلیں پھرا لیں، میں نے نہ تو ڈیل کرنی ہے نہ مُلک چھوڑنا ہے“ سردار لطیف کھوسہ🔥
2
344
861
@iamZahid512
Syed Zahid Abbas
2 months
@ImranRiazKhan ثمینہ پاشہ نے اپنے دلائل سے تُن کر رکھ دیا ہے ساتھ بیٹھی ٹاؤٹ بنیش سلیم کو چُپ لگ گیی
11
345
887
@iamZahid512
Syed Zahid Abbas
2 years
یہ کالو بیغیرت سلیم بخاری شیخ رشید کو دھمکی دے رہا ہے میں تمہارے کپڑے اتاروں گا ۔تم نے محسن نقوی کے 24 نیوز چینل پر کیوں تھوکا ہے ۔
Tweet media one
240
350
805
@iamZahid512
Syed Zahid Abbas
6 months
میں بھی پہنچ آیا ہوں F9 پارک اسلام آباد مہران گیٹ 1 ۔۔ شیرافضل کا انتظار ہورہا ہے بس۔۔۔
23
147
855
@iamZahid512
Syed Zahid Abbas
6 months
@soldierspeaks عمران خان ان کتوں کو گھسیٹ کر الیکشن میں لا رہا ہے۔
Tweet media one
13
194
852
@iamZahid512
Syed Zahid Abbas
6 months
@soldierspeaks سب کارکنان سن لو ہم نے پرامن رہنا ہے، آگر آپ کو کوئی شرپسند نظر ائے تو فورا پکڑ کر اس کی پھینٹی درگت بنائیں شیر افضل خان مروت 🔥
4
329
850
@iamZahid512
Syed Zahid Abbas
1 year
بیرسٹر سلطان محمود کی طرف سے تحریک انصاف کے MLA وزیر ہائر ایجوکیشن ظفر اقبال ملک کو وزارت عظمی کی پیشکش کی گئی۔ ظفر ملک نے یہ کہہ کر ٹھکرا دی میں عمران خان کے ووٹ سے MLA بنا ہوں عمران خان نے مجھے وزیرہائر اجوکیشن بنایا مجھے عزت دی عمران خان کو میں دھوکہ نہیں سکتا۔ ویلڈن ظفر ملک
Tweet media one
11
202
799
@iamZahid512
Syed Zahid Abbas
2 years
ملک دیوالیہ ہونے کو ہے الیکشن کمشنر ووٹنگ کروا نہیں رہا اور اسے اپنی شادی کی پڑی ہے۔😂
Tweet media one
17
81
776
@iamZahid512
Syed Zahid Abbas
1 year
محسن نقوی نے زمان پارک کا پانی بند کر دیا۔۔۔ تاریخ میں پانی کس نے بند کیا تھا؟
65
424
768
@iamZahid512
Syed Zahid Abbas
6 months
@soldierspeaks پولیس کی عثمان ڈار کی والدہ ریحانہ ڈار کو گرفتار کرنے کی کوشش ، شدید تلخ کلامی، ایک ماں سے اتنا خوف۔۔
8
352
810
@iamZahid512
Syed Zahid Abbas
5 months
عمران خان کا سخت فیصلہ ! کوئی Pti کا ممبر ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے ممبر سے بات تک نہیں کریگا ، عوام نے ہمیں انکی نفرت میں ووٹ دیا ہے۔میری تم سب پر نظر ہے 🔥
7
302
812
@iamZahid512
Syed Zahid Abbas
5 months
محسن نقوی، فیصل واڈا اور انوار الحق کاکڑ نے سینیٹر کیلئے کاغذات جمع کروا دیئے یہ تینوں کس پارٹی سے ہیں ؟؟
445
263
784
@iamZahid512
Syed Zahid Abbas
1 year
ایک لیڈر جیل میں ہے وہ تب باہر آۓ گا۔جب خان جیل جائیگا اور یا خان مائینس ہوگا ۔۔ سوچو وہ کون ہے؟
182
115
735
@iamZahid512
Syed Zahid Abbas
1 year
اس مُلک اور قوم کی خاطر ایک انتہائی بڑے اہم کام کے لئے کل میں نے اور لطیف کھوسہ نے کل عمران خان سے ملنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ اعتزاز احسن🔥
23
207
739
@iamZahid512
Syed Zahid Abbas
8 months
شیرافضل مروت کو پنجاب نہیں آنا چاہیے کنونشن یا جلسہ کرنے کے لیے ،پنجاب کو اپنی لڑائی خود لڑنے دیں , پنجابیوں کو بھی پاور شوہ کرنی پڑے گی ،پختونوں نے آپ کا ٹھیکہ نہیں اٹھایا ہوا۔۔
92
161
767
@iamZahid512
Syed Zahid Abbas
6 months
خان کی کال پر آپکا بھائی پہنچ آیا ہے , آر اور دفتر اسلام آباد کے باہر اپنے چوری شدہ ووٹ کا حق لینے
Tweet media one
44
201
768
@iamZahid512
Syed Zahid Abbas
2 months
@ImranRiazKhan بلکل یہ چیز
Tweet media one
1
149
779
@iamZahid512
Syed Zahid Abbas
3 months
ججز کیخلاف جو پریس کانفرنسز ہورہی ہیں اسکے پیچھے ن لیگ ہے ۔ شیرافضل مروت ۔ آپ کیا سمجھتے ہیں ،مروت صاحب نے سچ کہا یا نہیں؟؟
Tweet media one
275
148
769
@iamZahid512
Syed Zahid Abbas
6 months
@soldierspeaks وطن سے محبت کرنے والے کی سزا موت💔😭
Tweet media one
12
202
758
@iamZahid512
Syed Zahid Abbas
28 days
@soldierspeaks سب انشاءاللہ بول کر شئر کرتے جاۓ
Tweet media one
16
107
766
@iamZahid512
Syed Zahid Abbas
10 months
اسلام آباد سے جانے والے قافلے میں شامل اکثر گاڑیاں خالی ہیں۔ اور جس سپیڈ سے گاڑیاں جا رہی ہیں لگتا ہے کہیں واہگہ بارڈر نہ کراس کرجائیں گئی👇
21
232
710
@iamZahid512
Syed Zahid Abbas
1 year
اس ٹرینڈ کو ریٹویٹ کرتے جائیں #قومی_ہیرو_عمران_خان
Tweet media one
5
492
686
@iamZahid512
Syed Zahid Abbas
7 months
بریکنگ🚨 اڈیالا جیل سے عمران خان صاحب کا حکم آیا ہے کہ اب سوشل میڈیا کا کام بڑھ گیا ہے ۔۔ لہذا اب سب Active ہو جاو اور قوم کو نشانات سے آگاہ کرو۔۔
6
207
721
@iamZahid512
Syed Zahid Abbas
1 year
مجبوری مرد کو رُلا دیتی ہے ۔اللہ کریم اس رمضان کے صدقے ہر ضرورت مندوں کی ضرورت کو پورا فرما ۔آمین۔۔
60
205
700
@iamZahid512
Syed Zahid Abbas
1 year
میرے سب سے پسندیدہ شہر جہلم ہے۔ضلع جہلم سے تو Peeedm کا مکمل صفایا جھُرلو پھر گیا😂 ۔۔۔ @fawadchaudhry @SadiaRajaPti
Tweet media one
18
202
676
@iamZahid512
Syed Zahid Abbas
4 months
@ImranRiazKhan تصویر رُکنی نہیں چاہیے ریٹویٹ😍
Tweet media one
2
172
736
@iamZahid512
Syed Zahid Abbas
2 years
گھر کے باہر بیٹھ کر پلاننگ کر رہے ہیں صبح اسلام آباد سے پنڈی کیسے وڑنا ہے۔لانگ مارچ کی چاند رات مبارک ہو ۔
Tweet media one
61
68
642
@iamZahid512
Syed Zahid Abbas
5 months
@SHABAZGIL صنم جاوید کی مسکراہٹ بتا رہی ہے اپنے کپتان کی طرح ڈٹی ہوئی ہے🔥
5
175
712
@iamZahid512
Syed Zahid Abbas
1 year
یہ وہ یادگار لمحہ ہے جب فرخ حبیب فواد کے لیے ویگو کے آگے کھڑا ہوگیا تھا۔۔ فواد تو بھاگ گیا پر فرخ حبیب آج بھی مقدمہ بھگت رہا ہے ۔
Tweet media one
7
123
655
@iamZahid512
Syed Zahid Abbas
5 months
پنجاب اسمبلی میں غدر مچانے والے کپتان کے سپاہی "حافظ فرحت عباس" کے لیے کوئی جُملہ؟؟؟؟
Tweet media one
16
150
700
@iamZahid512
Syed Zahid Abbas
6 months
@soldierspeaks عمران خان کی آج کی سماعت کے دوران کالے سوٹ کے اوپر کالی جیکٹ تھی ،مطلب یہ والی🔥👇
Tweet media one
7
119
694
@iamZahid512
Syed Zahid Abbas
3 months
اگر قیدی نمبر 805 وزیرخارجہ ہوتے تو اب تک طلباء پاکستان پہنچ چُکے ہوتے۔۔
Tweet media one
6
89
683
@iamZahid512
Syed Zahid Abbas
1 year
ملیکہ بخاری تو أج بھی ساتھ ہیں۔کیونکہ یہ وکیل ہے ۔۔ اور وہ بھی ایک وکیل تھا جو سپریم کورٹ جا گھسا تھا دیکھ لو پھر وہ آج کدھر ہے؟
Tweet media one
9
109
621
@iamZahid512
Syed Zahid Abbas
3 months
@ImranRiazKhan ڈیزل بھی نوازشریف کا ہے
Tweet media one
4
174
677
@iamZahid512
Syed Zahid Abbas
6 months
افسوسناک خبر!!! پاکستان تحریک انصاف میں آج ہی ایبٹ آباد سے چئرمین عمران کو شمولیت اختیار کرنے پر گولیوں سے چھلنی کردیا گیا.. مریم نواز نے کہا تھا Pti والوں کیساتھ دہشت گردوں والا سلوک کیا جاۓ💔۔۔
Tweet media one
21
482
655
@iamZahid512
Syed Zahid Abbas
5 months
بریکنگ۔۔ اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس بابر ستار نے آڈیو لیکس کیس میں عمران خان کو 4 مارچ کو طلب چلو خان صاحب کا دیدار تو ہوگا🔥
10
179
669
@iamZahid512
Syed Zahid Abbas
2 years
پرویز الہی خان صاحب کیساتھ غداری کرنے سے پہلے یہ گجرات کا جلسہ یاد کر لینا۔۔اس دن عوام خان کے لیے آئی تھی۔ آپ لوگوں کو ووٹ نہیں ملنا!!
6
157
589
@iamZahid512
Syed Zahid Abbas
5 months
@soldierspeaks ہم اسرائیل میں رہ رہے ہیں Psl کے کل میچ کے دوران شائقین کو اسٹیڈیم میں فلسطینی جھنڈا لہرانے پر پولیس نے پکڑ لیا اور جھنڈا بھی چھین لیا
17
384
651
@iamZahid512
Syed Zahid Abbas
2 years
ججز اور نیوٹرلز کو بھی ان کی ٹکر کا بندا ملا ہے ۔ اس دلیر اور نڈر خان کے سپاہی کے لیے کوئی جملہ؟؟
Tweet media one
49
133
593
@iamZahid512
Syed Zahid Abbas
2 years
ہمیں تو پتا ہی نہی تھا چاچا خٹک تو "ٹام کروز" ہے😂
16
167
615
@iamZahid512
Syed Zahid Abbas
2 years
انشاءاللہ یہ شلوار قمیض والے پھر سےآرہے ہیں اس بار اپنی گینگ کے ساتھ بھر پور طاقت کیساتھ ۔
Tweet media one
26
146
593
@iamZahid512
Syed Zahid Abbas
2 years
اللہ پاک آپکو صحت و تندرستی والی لمبی عمر عطا کرے خان صاحب ۔۔۔ اور جنکی وجہ سے آپکی یہ حالت ہوئی ہے انکو تباہ و برباد کرے آمین !!
59
143
573
@iamZahid512
Syed Zahid Abbas
3 months
@soldierspeaks یہ کشمیر میں جو کچھ بھی ہورہا ہے ،یہ رجیم چینج کی وجہ سے ہورہا ہے ،ان کرداروں کی وجہ سے سابق صدر عارف علوی🔥
6
209
643
@iamZahid512
Syed Zahid Abbas
6 months
بریکنگ۔۔ پشاور ہائی نےعلی امین خان گنڈہ پور کی 25 کیسسز میں ضمانتیں ۔۔ 19 کیسسز میں راہداری اور 6 کیسوں میں ضمانت قبل از گرفتاری منظور۔۔
2
182
632
@iamZahid512
Syed Zahid Abbas
1 year
یکم اگست سے میں ایک تحریک شروع کرنے جا رہا ہوں ،آپ سب نے تیار رہنا ہے۔ علی محمد خان🔥
2
114
604
@iamZahid512
Syed Zahid Abbas
1 year
اپنی ڈارلنگ عمران خان کا بینکنگ کورٹ جی الیون اسلام آباد انتظار کرتے ہوۓ✌
Tweet media one
30
33
615
@iamZahid512
Syed Zahid Abbas
2 years
پنجاب اسمبلی اجلاس میں آج پہلی رولنگ پرویز الہی نے دی کہا ۔اس شیطان کو اسمبلی سے باہر نکالو اور اسے نکال دیا گیا😂
Tweet media one
32
169
573