انشاءاللہ
پاکستان تحریک انصاف اس وقت لیڈ کر رہی پنجاب میں نواز شریف کی سیاست پنجاب سے ختم انشاءاللہ واضع برتری سے پاکستان تحریک انصاف جیتی گی انشاءاللہ
❤️💓♥️
روضہ رسول ﷺ پر صحابہ بھی اپنی آواز نیچی رکھتے تھے کہ بے ادبی نہ ہو جائے۔ مگر ذہنی مریضوں نے آج ثابت کردیا کہ ان کے نزدیک ادب، احترام، تقدس اور اخلاقیات محض افسانوی باتیں ہیں۔
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور