آج میری زندگی کا بہت بڑا دن،مجھے میری رول ماڈل محترمہ مریم نواز صاحبہ نے اسٹیج پر دیکھ کر خود پہچانا، آواز دیکر بلایا اور انتہائی شفقت اور محبت سے پیار کیا،میاں صاحب سے ملوایا، میری خوشی کا ٹھکانہ ہی نہیں ہے،گوجرانوالہ جلسے کے حوالے سے میرے روزانہ کیے جانے والے ٹوئٹ یاد
مریم نواز صاحبہ کی شکل میں آج پنجاب کے عوام کو حقیقی مسیحا مل چکاہے، اب محرومیوں کا خاتمہ ہوگا،خوشحالی کا آغاز وہیں سے ہوگا جہاں سے سلسلہ 2018 میں توڑا گیا تھا، اپنی لیڈر کی تاریخی حلف کی تقریب کو witness کرنے کا موقع ملا❤️🫶🏻
@MaryamNSharif
میں ریشم سلیم گوجرانوالہ سے ن لیگ کو سپورٹ کر رہی ہوں، مجھے پارٹی سے کسی عہدے کا کوئی لالچ نہیں نہ کوئی خواہش ہے بس محبت دیتے ہیں اور بے انتہا ملتی بھی ہے اپنی پارٹی کو بے لوث سپورٹ کر رہی ہوں آخری سانس تک کرتی رہوں گی.. انشا اللّٰہ🥹❤️🫶🏻
مریم نواز کے عوام سے سوال:
موٹرویز کس نے بنائی؟ نواز شریف نے
میٹرو بس کس نے بنائی؟ نواز شریف نے
اورنج لائن کس نے بنائی؟ نواز شریف نے
سی پیک کس نے بنایا؟ نواز شریف نے
دہشتگردی اور لوڈشیڈنگ کس نے ختم کی؟ نواز شریف نے
دو روپے کی روٹی کس کے دور میں تھی؟ نواز شریف
@MaryamNSharif
شمائلہ رانا نے مشکل وقت میں پارٹی اور لیڈر شپ کے ساتھ وفا نبھائی، بہت محنت اور لگن سے سوشل میڈیا سمیت گراؤنڈ پر کام کیا، آج وہ پہلے سے بھی زیادہ محنت کے ساتھ پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کیلئے اپنی لیڈر شپ کا پیغام گھر گھر گلی گلی پہنچا رہی ہیں۔
دونوں ہاتھوں سے سلیوٹ
@Shamylaroy
گوجرانوالہ جلسے میں ریشم سلیم سے ملاقات ہوئی، ریشم سوشل میڈیا پر مسلم لیگ ن کی ایک جاندار آواز ہے، ایسی کئی خواتین کو دیکھتا ہوں جو مریم نواز صاحبہ کی مضبوط آواز بنی ہوئی ہیں، ریشم گزشتہ کئی دنوں سے گوجرانوالہ جلسے کے لئے پرجوش تھی ، منتظر تھی
@ReshamSaleem3
باپ سے مشابہت رکھتا مرحوم صحافی ارشد شریف کا بیٹا, چہرہ پر مسکراہٹ ہمت و حوصلہ ارشد شریف کی طرح بلند, پروردگار مرحوم ارشد شریف کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے
#ArshadSharifShaheed