𝘛𝘩𝘦 𝘏𝘶𝘮𝘢𝘯𝘪𝘴𝘵 🦋 Profile Banner
𝘛𝘩𝘦 𝘏𝘶𝘮𝘢𝘯𝘪𝘴𝘵 🦋 Profile
𝘛𝘩𝘦 𝘏𝘶𝘮𝘢𝘯𝘪𝘴𝘵 🦋

@The_Humanist786

1,267
Followers
1,213
Following
590
Media
4,453
Statuses

There is a field beyond the doing of right or wrong. I'll meet you there!! 🌺❤️ Humanity Always First 💕 PTI ❤️ Follow Me & Get Follow Back 💯 Guaranteed

Joined May 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@The_Humanist786
𝘛𝘩𝘦 𝘏𝘶𝘮𝘢𝘯𝘪𝘴𝘵 🦋
6 months
ارشاد ِ باری تعالیٰ ہے :اِنَّ اللّٰہَ لایُغَیِّرُ مَا بِقَوْمٍ حَتّٰی یُغَیِّرُوا مَا بِأنفُسِہِمْ (الرعد :11) بیشک اللہ کسی قوم کی حالت نہیں بدلتا؛ جب تک خود اپنے آپ کو نہ بدل ڈالے...
14
1
45
@The_Humanist786
𝘛𝘩𝘦 𝘏𝘶𝘮𝘢𝘯𝘪𝘴𝘵 🦋
5 months
ہم کو یاروں نے یاد بھی نہ رکھا جونؔ یاروں کے یار تھے ہم تو جون ایلیا #اردو_زبان
7
3
14
@The_Humanist786
𝘛𝘩𝘦 𝘏𝘶𝘮𝘢𝘯𝘪𝘴𝘵 🦋
5 months
ہر سمت میٹھے پانی کے چشمے تھے اور ہم اک شخص کی تلاش میں صحرا کو چل دیے حنان حانی #اردو_زبان
5
4
16
@The_Humanist786
𝘛𝘩𝘦 𝘏𝘶𝘮𝘢𝘯𝘪𝘴𝘵 🦋
5 months
دفنانے کے واسطے ہر کوئی جلدی میں تھا بس ایک میری ماں تھی جو کفن چھپائی بیٹھی تھی۔۔!!💔💯🥀🖤 #اردو_زبان
Tweet media one
7
6
15
@The_Humanist786
𝘛𝘩𝘦 𝘏𝘶𝘮𝘢𝘯𝘪𝘴𝘵 🦋
5 months
جب تک پیٹ میں روٹی نہ ہو، ہم کسی کو فلسفہ اور سائنس نہیں سکھا سکتے۔ كارل ماكس #اردو_زبان
Tweet media one
2
10
11
@The_Humanist786
𝘛𝘩𝘦 𝘏𝘶𝘮𝘢𝘯𝘪𝘴𝘵 🦋
5 months
تم میری مشکل ترین الوداع تھے 💔 #اردو_زبان
Tweet media one
2
3
13
@The_Humanist786
𝘛𝘩𝘦 𝘏𝘶𝘮𝘢𝘯𝘪𝘴𝘵 🦋
5 months
میری تھکن کو مت چھیڑو، تمھارے ہاتھ کا اب اعتبار نہیں رہا۔ #اردو_زبان
Tweet media one
6
5
9
@The_Humanist786
𝘛𝘩𝘦 𝘏𝘶𝘮𝘢𝘯𝘪𝘴𝘵 🦋
5 months
چائے کے دوکپ ایک میرا اور دوسرا بھی میرا کیوں کہ میں ہوں میرے ساتھ بھی میں ہوں.....!☕ #اردو_زبان
Tweet media one
3
3
11
@The_Humanist786
𝘛𝘩𝘦 𝘏𝘶𝘮𝘢𝘯𝘪𝘴𝘵 🦋
5 months
ایک غلط انتخاب زندگی کا سکون چھین لیتا ہے.🥀
Tweet media one
8
0
13
@The_Humanist786
𝘛𝘩𝘦 𝘏𝘶𝘮𝘢𝘯𝘪𝘴𝘵 🦋
5 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 🌄 #اردو_زبان
7
3
13
@The_Humanist786
𝘛𝘩𝘦 𝘏𝘶𝘮𝘢𝘯𝘪𝘴𝘵 🦋
5 months
"کبھی کبھی آپ کے دل میں درد ہوتا ہے جب آپ ان چیزوں کے بارے میں سوچتے ہیں جو ممکن تھیں لیکن ممکن نہ ہو سکیں۔"🥀 پیٹرک مودیانو #اردو_زبان
4
5
10
@The_Humanist786
𝘛𝘩𝘦 𝘏𝘶𝘮𝘢𝘯𝘪𝘴𝘵 🦋
5 months
زندہ قومیں، عظیم لوگوں کا مذہب نہیں دیکھتیں.!! #اردو_زبان
Tweet media one
6
1
9
@The_Humanist786
𝘛𝘩𝘦 𝘏𝘶𝘮𝘢𝘯𝘪𝘴𝘵 🦋
5 months
نہیں نہیں میں بہت خوش رہا ہوں تیرے بغیر یقین کر کہ یہ حالت ابھی ابھی ہوئی ہے عرفان ستار #اردو_زبان
2
2
11
@The_Humanist786
𝘛𝘩𝘦 𝘏𝘶𝘮𝘢𝘯𝘪𝘴𝘵 🦋
5 months
جسے انجام تم سمجھتی ہو ابتدا ہے کسی کہانی کی ثروت حسین
5
0
10
@The_Humanist786
𝘛𝘩𝘦 𝘏𝘶𝘮𝘢𝘯𝘪𝘴𝘵 🦋
5 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر #اردو_زبان
8
7
12
@The_Humanist786
𝘛𝘩𝘦 𝘏𝘶𝘮𝘢𝘯𝘪𝘴𝘵 🦋
5 months
”زندگی میں جب کسی راستے کا انتخاب کرو تو پھر اس میں یکسانیت تلاش نہ کرو کیوں کہ ہموار راستوں کا سفر اکتا دینے والا ہوتا ہے۔” ➖ ماچنگ #اردو_زبان
Tweet media one
8
3
11
@The_Humanist786
𝘛𝘩𝘦 𝘏𝘶𝘮𝘢𝘯𝘪𝘴𝘵 🦋
5 months
میں تیری روح میں اترا ہوا ملوں گا تجھے اور اس طرح کہ تجھے کچھ خبر نہیں ہونی احمد عطا #اردو_زبان
3
3
11
@The_Humanist786
𝘛𝘩𝘦 𝘏𝘶𝘮𝘢𝘯𝘪𝘴𝘵 🦋
5 months
" جانے والوں کو الوداع کہنا سیکھ لیں, اور یہ جان لیں کہ ہر آنے والا شخص اپنے بچھڑنے کی تاریخ ساتھ لے کر آتا ہے- " #اردو_زبان
Tweet media one
5
3
10
@The_Humanist786
𝘛𝘩𝘦 𝘏𝘶𝘮𝘢𝘯𝘪𝘴𝘵 🦋
5 months
وہ مجھ سے پُوچھ رہا تھا بتاؤ کیسا لگا ، تم اگلے زخموں کو چھوڑو یہ گھاؤ کیسا لگا ، عجب سوال کیا اندھیوں نے پتوں سے ، شجر سے ٹوٹ کر گرنا بتاؤ کیسا لگا ، تم اسکو چھوڑو ذرا اپنے دل سے یہ پوچھو ، کہا جو اس نے مجھے بھول جاؤ بتاؤ کیسا لگا . . . ! #اردو_زبان
3
3
11
@The_Humanist786
𝘛𝘩𝘦 𝘏𝘶𝘮𝘢𝘯𝘪𝘴𝘵 🦋
5 months
انسانیت کا کوئی مذہب نہیں ہوتا❣️ سرکاری مسلمانوں مذہب کے نام پر لوگوں کو ق ت ل کرنے والو دیکھو۔۔۔ #اردو_زبان
Tweet media one
1
3
8
@The_Humanist786
𝘛𝘩𝘦 𝘏𝘶𝘮𝘢𝘯𝘪𝘴𝘵 🦋
5 months
نسلیں آپکی نصیحتوں سے نہیں، آپکے اعمال سے سیکھتی ہیں!! #اردو_زبان
Tweet media one
5
2
10
@The_Humanist786
𝘛𝘩𝘦 𝘏𝘶𝘮𝘢𝘯𝘪𝘴𝘵 🦋
5 months
مرے ہر زخم پر اک داستاں تھی اس کے ظلموں کی مرے خوں بار دل پر اس کے ہاتھوں کا نشاں بھی تھا عازم کوہلی #اردو_زبان
Tweet media one
5
2
10
@The_Humanist786
𝘛𝘩𝘦 𝘏𝘶𝘮𝘢𝘯𝘪𝘴𝘵 🦋
5 months
کیا کرشمہ ہے مرے جذبۂ آزادی کا تھی جو دیوار کبھی اب ہے وہ در کی صورت اختر انصاری اکبر آبادی #اردو_زبان
4
3
9
@The_Humanist786
𝘛𝘩𝘦 𝘏𝘶𝘮𝘢𝘯𝘪𝘴𝘵 🦋
5 months
سنا ہے محتسب بھی تاک میں ہے دختر رز کی الٰہی رکھ لے تو حرمت شراب ارغوانی کی محسن کاکوروی #اردو_زبان
5
2
10
@The_Humanist786
𝘛𝘩𝘦 𝘏𝘶𝘮𝘢𝘯𝘪𝘴𝘵 🦋
5 months
اللہ حافظ شب بخیر 😴 #اردو_زبان
2
3
10
@The_Humanist786
𝘛𝘩𝘦 𝘏𝘶𝘮𝘢𝘯𝘪𝘴𝘵 🦋
5 months
ایک کتب فروش کو کبھی بھی چوری ہونے کا ڈر نہیں ہوتا۔کیونکہ وہ جانتا ہے کہ نہ طالب علم چوری کرتا ہے ،اور نہ چور مطالعہ!! World's Book Day... #اردو_زبان
2
5
10
@The_Humanist786
𝘛𝘩𝘦 𝘏𝘶𝘮𝘢𝘯𝘪𝘴𝘵 🦋
5 months
مجھے اب تم سے ڈر لگنے لگا ہے تمہیں مجھ سے محبت ہو گئی کیا جون ایلیا #اردو_زبان
2
3
9
@The_Humanist786
𝘛𝘩𝘦 𝘏𝘶𝘮𝘢𝘯𝘪𝘴𝘵 🦋
5 months
کسی کو اپنے عمل کا حساب کیا دیتے سوال سارے غلط تھے جواب کیا دیتے منیر نیازی #اردو_زبان
2
7
10
@The_Humanist786
𝘛𝘩𝘦 𝘏𝘶𝘮𝘢𝘯𝘪𝘴𝘵 🦋
5 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 🌄
4
0
7
@The_Humanist786
𝘛𝘩𝘦 𝘏𝘶𝘮𝘢𝘯𝘪𝘴𝘵 🦋
5 months
عین ممکن ہے کہ معیارِ بشر سے گِر کر اپنی دانست میں اِنسان خُدا ہو جائے #اردو_زبان
3
7
11
@The_Humanist786
𝘛𝘩𝘦 𝘏𝘶𝘮𝘢𝘯𝘪𝘴𝘵 🦋
5 months
غربت کی ٹھنڈی چھاؤں میں یاد آئی اس کی دھوپ قدر وطن ہوئی ہمیں ترک وطن کے بعد کیفی اعظمی #اردو_زبان
2
3
11
@The_Humanist786
𝘛𝘩𝘦 𝘏𝘶𝘮𝘢𝘯𝘪𝘴𝘵 🦋
6 months
Alhumdulillah 999 ❤️ Thanks You Guys 1k Krwa du ab😍
Tweet media one
3
1
9
@The_Humanist786
𝘛𝘩𝘦 𝘏𝘶𝘮𝘢𝘯𝘪𝘴𝘵 🦋
5 months
دوست نہ ہونا افسوسناک بات ہے لیکن دشمن نہ ہونا اس سے بھی زیادہ افسوسناک ہے... چی گویرا
4
0
9
@The_Humanist786
𝘛𝘩𝘦 𝘏𝘶𝘮𝘢𝘯𝘪𝘴𝘵 🦋
5 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 🌄 #اردو_زبان
4
5
9
@The_Humanist786
𝘛𝘩𝘦 𝘏𝘶𝘮𝘢𝘯𝘪𝘴𝘵 🦋
5 months
آپ جتنا چاہیں خوبصورت ہو سکتے ہیں لیکن اگر دنیا ہی اندھی ہو تو آپ کتنے لوگوں کو متاثر کر سکیں گے؟ ~چارلس بکوسکی #اردو_زبان
Tweet media one
3
1
8
@The_Humanist786
𝘛𝘩𝘦 𝘏𝘶𝘮𝘢𝘯𝘪𝘴𝘵 🦋
5 months
اس گلی نے یہ سن کے صبر کیا جانے والے یہاں کے تھے ہی نہیں جون ایلیا #اردو_زبان
3
2
10
@The_Humanist786
𝘛𝘩𝘦 𝘏𝘶𝘮𝘢𝘯𝘪𝘴𝘵 🦋
5 months
پاکستانی طلبہ پاکستان پہنچتے ہی پھٹ پڑے۔۔۔۔ پروپیگنڈا کہنے والے اب شرم کریں ہر جگہ سیاست نہیں کہیں انسانیت بھی یاد رکھا کریں۔۔۔!!! #Kyrgyzstan #Kyrgyzstan_terrorist
1
0
10
@The_Humanist786
𝘛𝘩𝘦 𝘏𝘶𝘮𝘢𝘯𝘪𝘴𝘵 🦋
5 months
میں دشت دشت رُسوا، تُو سراب سا مُسلسل.. میں لمحہ لمحہ تنہا، تُو خواب سا مُسلسل.. مشہور ہیں نگر میں میری تشنگی کے قصے میں قَریہ قریہ پیـاسا، تُو آب سا مُسلسل.. میں عکسِ آشنائی، تُو سراپا دل لگی ہے.. میں خار خار زندگی، تُو گلاب سا مُسلسل.. Continue.... #اردو_زبان
Tweet media one
2
2
9
@The_Humanist786
𝘛𝘩𝘦 𝘏𝘶𝘮𝘢𝘯𝘪𝘴𝘵 🦋
5 months
اب ملاقات میں وہ گرمئی جذبات کہاں  اب تو رکھنے وہ محبّت کا بھرم آتے ہیں ساغر صدیقی #اردو_زبان
2
5
9
@The_Humanist786
𝘛𝘩𝘦 𝘏𝘶𝘮𝘢𝘯𝘪𝘴𝘵 🦋
5 months
Assalamualaikum Good morning 🌅🌅 X Family ♥️♥️ Will you reply my salam 🔙
8
0
9
@The_Humanist786
𝘛𝘩𝘦 𝘏𝘶𝘮𝘢𝘯𝘪𝘴𝘵 🦋
5 months
مجھے زندگی کی کوئی تفصیل نہیں ملی سوائے اس کے کہ یہ تجربات ہیں ، اگر آپ نے پہلی ضرب سے نہیں سیکھا تو آپ دوسری کے مستحق ہیں. ڈاکٹر عفان قیصر #اردو_زبان
4
3
9
@The_Humanist786
𝘛𝘩𝘦 𝘏𝘶𝘮𝘢𝘯𝘪𝘴𝘵 🦋
5 months
یہ کیا طلسم ہے کیوں رات بھر سسکتا ہوں وہ کون ہے جو دیوں میں جلا رہا ہے مجھے ساقی فاروقی #اردو_زبان
3
4
9
@The_Humanist786
𝘛𝘩𝘦 𝘏𝘶𝘮𝘢𝘯𝘪𝘴𝘵 🦋
6 months
مدت سے کوئی شب نہیں گزری ہے خیر سے مدت سے شب بخیر نہیں کہہ رہا کوئی نامعلوم #اردو_زبان
Tweet media one
5
3
8
@The_Humanist786
𝘛𝘩𝘦 𝘏𝘶𝘮𝘢𝘯𝘪𝘴𝘵 🦋
5 months
بڑے بڑوں سے کھبی مت ڈرو، اپنے حقوق کیلئے لڑتے رہوں اور عقاب جیسی زندگی گزاروں!!
5
0
7
@The_Humanist786
𝘛𝘩𝘦 𝘏𝘶𝘮𝘢𝘯𝘪𝘴𝘵 🦋
5 months
جس کی جانب اداؔ نظر نہ اٹھی حال اس کا بھی میرے حال سا تھا ادا جعفری #اردو_زبان
4
3
9
@The_Humanist786
𝘛𝘩𝘦 𝘏𝘶𝘮𝘢𝘯𝘪𝘴𝘵 🦋
5 months
زندگی کا پہلا غسل اور آخری غسل دوسرے دیتے ہیں تو پھر تکبر کس بات کا؟ یا اللہ ہمیں تکبر اور غرور سے بچانا آمین 🤲🌺 جمعہ مبارک 🦋 #اردو_زبان
9
2
8
@The_Humanist786
𝘛𝘩𝘦 𝘏𝘶𝘮𝘢𝘯𝘪𝘴𝘵 🦋
5 months
شاعری،حسن اور محبت انسانوں کی زندگیوں سے غائب ہو گئی انسانیت ان کے بغیر کب تک زندہ رہ سکے گی. ~ اوشو #اردو_زبان
Tweet media one
4
3
8
@The_Humanist786
𝘛𝘩𝘦 𝘏𝘶𝘮𝘢𝘯𝘪𝘴𝘵 🦋
5 months
اسے معلوم تھا یہ شام جدائی ہے سو ہم آخری بار بہت دیر اکھٹے بیٹھے #اردو_زبان
Tweet media one
4
2
9
@The_Humanist786
𝘛𝘩𝘦 𝘏𝘶𝘮𝘢𝘯𝘪𝘴𝘵 🦋
5 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 🌄 #اردو_زبان
5
5
8
@The_Humanist786
𝘛𝘩𝘦 𝘏𝘶𝘮𝘢𝘯𝘪𝘴𝘵 🦋
5 months
ایک طرفہ محبت کا انجام بھی کسی لاوارث لاشیں کی طرح ہوتا ہے۔۔۔ ہیومنسٹ رائٹس #اردو_زبان
4
2
8
@The_Humanist786
𝘛𝘩𝘦 𝘏𝘶𝘮𝘢𝘯𝘪𝘴𝘵 🦋
5 months
مدت ہوئی اک شخص نے دل توڑ دیا تھا اس واسطے اپنوں سے محبت نہیں کرتے ساقی فاروقی #اردو_زبان
4
3
8
@The_Humanist786
𝘛𝘩𝘦 𝘏𝘶𝘮𝘢𝘯𝘪𝘴𝘵 🦋
6 months
عورت کی وفا کا پتہ اس وقت چلتا ہے جب مرد کے پاس کُچھ نہ ہو ۔ اور مرد کی وفا کا پتہ اس وقت چلتا ہے جب اس کے پاس سب کچھ ہو!! #اردو_زبان
2
4
9
@The_Humanist786
𝘛𝘩𝘦 𝘏𝘶𝘮𝘢𝘯𝘪𝘴𝘵 🦋
5 months
جن لڑکیوں کو ساس سسر کے ساتھ رہنا نہیں پسند. اُن کو چاہیے کہ شوھر کی تلاش بھی یتیم خانے میں کیا کریں, خاندانوں میں نہیں! #اردو_زبان
3
2
9
@The_Humanist786
𝘛𝘩𝘦 𝘏𝘶𝘮𝘢𝘯𝘪𝘴𝘵 🦋
6 months
شعور آنے تک منہ کا استعمال صرف کھانے پینے کے لیے کریں!! #اردو_زبان
2
5
9
@The_Humanist786
𝘛𝘩𝘦 𝘏𝘶𝘮𝘢𝘯𝘪𝘴𝘵 🦋
5 months
Allah Hafiz . . . Good Night 😴
5
1
6
@The_Humanist786
𝘛𝘩𝘦 𝘏𝘶𝘮𝘢𝘯𝘪𝘴𝘵 🦋
5 months
عبادت گاہوں میں خدا کو تلاش کرنا بیکار ہے، ہم نے اسے اپنے دلوں میں کھو دیا ہے!! نیکوس کازانتزاکس #اردو_زبان
Tweet media one
3
6
9
@The_Humanist786
𝘛𝘩𝘦 𝘏𝘶𝘮𝘢𝘯𝘪𝘴𝘵 🦋
6 months
اس نے بارش میں بھی کھڑکی کھول کے دیکھا نہیں بھیگنے والوں کو کل کیا کیا پریشانی ہوئی جمال احسانی #اردو_زبان #Weather 😍
2
4
9
@The_Humanist786
𝘛𝘩𝘦 𝘏𝘶𝘮𝘢𝘯𝘪𝘴𝘵 🦋
5 months
انسانیت کی کتاب کا پہلا حرف احساس اور رحم دلی ہے!! #اردو_زبان
2
7
6
@The_Humanist786
𝘛𝘩𝘦 𝘏𝘶𝘮𝘢𝘯𝘪𝘴𝘵 🦋
6 months
دیکھو گے تو ہر موڑ پہ مل جائیں گی لاشیں ڈھونڈوگے تو اس شہر میں قاتل نہ ملے گا ملک زادہ منظور احمد #اردو_زبان
2
4
6
@The_Humanist786
𝘛𝘩𝘦 𝘏𝘶𝘮𝘢𝘯𝘪𝘴𝘵 🦋
5 months
اتنا تو زندگی میں کسی کے خلل پڑے ہنسنے سے ہو سکون نہ رونے سے کل پڑے کیفی اعظمی #اردو_زبان
2
3
9
@The_Humanist786
𝘛𝘩𝘦 𝘏𝘶𝘮𝘢𝘯𝘪𝘴𝘵 🦋
4 months
آپ عبادت کریں، شوق سے کرے لیکن خُدارا انسانوں کو بھی اپنے قریب کرلیں، یہ بھی عظیم عبادت ہے!! ~ مُشتاق احمد
Tweet media one
3
0
8
@The_Humanist786
𝘛𝘩𝘦 𝘏𝘶𝘮𝘢𝘯𝘪𝘴𝘵 🦋
5 months
��ام سے آنکھ میں نمی سی ہے آج پھر آپ کی کمی سی ہے گلزار #اردو_زبان
3
3
8
@The_Humanist786
𝘛𝘩𝘦 𝘏𝘶𝘮𝘢𝘯𝘪𝘴𝘵 🦋
5 months
تجھ سے بچھڑوں تو تری ذات کا حصہ ہو جاؤں جس سے مرتا ہوں اسی زہر سے اچھا ہو جاؤں احمد کمال پروازی #اردو_زبان
4
3
9
@The_Humanist786
𝘛𝘩𝘦 𝘏𝘶𝘮𝘢𝘯𝘪𝘴𝘵 🦋
5 months
اب میں مکمل اجڑ چکا ہوں اب اداسی بھی مرے گھر نہیں آتی ڈاکٹر عفان قیصر #اردو_زبان
5
4
8
@The_Humanist786
𝘛𝘩𝘦 𝘏𝘶𝘮𝘢𝘯𝘪𝘴𝘵 🦋
5 months
تمام شہر ہی جوگی سمجھ رہا ہے مجھے تمہارے دھیان کی مالا گلے میں کیا پہنی ڈاکٹر یاسین عاطر #اردو_زبان
3
4
8
@The_Humanist786
𝘛𝘩𝘦 𝘏𝘶𝘮𝘢𝘯𝘪𝘴𝘵 🦋
5 months
یقین کر کے تیرے کن پر اے خدا بہت حسرتیں سنبھال رکھی ہیں #اردو_زبان
3
3
7
@The_Humanist786
𝘛𝘩𝘦 𝘏𝘶𝘮𝘢𝘯𝘪𝘴𝘵 🦋
5 months
انسانوں سے حیوانوں کی دوستی اچھی میرے بھائی انھیں کوئی ورغلا تو نہیں سکتا! منٹو #اردو_زبان
1
2
7
@The_Humanist786
𝘛𝘩𝘦 𝘏𝘶𝘮𝘢𝘯𝘪𝘴𝘵 🦋
5 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر
5
0
7
@The_Humanist786
𝘛𝘩𝘦 𝘏𝘶𝘮𝘢𝘯𝘪𝘴𝘵 🦋
5 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر
6
0
6
@The_Humanist786
𝘛𝘩𝘦 𝘏𝘶𝘮𝘢𝘯𝘪𝘴𝘵 🦋
5 months
اب گھر بھی نہیں گھر کی تمنا بھی نہیں ہے مدت ہوئی سوچا تھا کہ گھر جائیں گے اک دن ساقی فاروقی #اردو_زبان
4
2
7
@The_Humanist786
𝘛𝘩𝘦 𝘏𝘶𝘮𝘢𝘯𝘪𝘴𝘵 🦋
5 months
جب مَن کے اندر پُھوٹنے والی بے پناہ خُوشی کو اِظہار کا راستہ نہ مِلا ہوگا تو تب انسان نے رقص ایجاد کیا ہو گا!! #اردو_زبان
3
3
7
@The_Humanist786
𝘛𝘩𝘦 𝘏𝘶𝘮𝘢𝘯𝘪𝘴𝘵 🦋
5 months
اسی کو کہتے ہیں جنت اسی کو دوزخ بھی وہ زندگی جو حسینوں کے درمیاں گزرے جگر مرادآبادی #اردو_زبان
2
6
7
@The_Humanist786
𝘛𝘩𝘦 𝘏𝘶𝘮𝘢𝘯𝘪𝘴𝘵 🦋
5 months
کچھ دن تو ملال اس کا حق تھا بچھڑا تو خیال اس کا حق تھا کشور ناہید #اردو_زبان
2
1
8
@The_Humanist786
𝘛𝘩𝘦 𝘏𝘶𝘮𝘢𝘯𝘪𝘴𝘵 🦋
5 months
ارے سخی وہی ہے جو سائل کو رد نہ کرے۔ علئ علئ ہی نہیں اگر مدد نہ کرے! محسن نقوی
1
0
8
@The_Humanist786
𝘛𝘩𝘦 𝘏𝘶𝘮𝘢𝘯𝘪𝘴𝘵 🦋
5 months
" عورت کی زبان اس کا ہتھیار ہے اس لیے وہ اسے زنگ نہیں لگنے دیتی! " ➖ اگاتھا کرسٹی #اردو_زبان
Tweet media one
2
2
8
@The_Humanist786
𝘛𝘩𝘦 𝘏𝘶𝘮𝘢𝘯𝘪𝘴𝘵 🦋
5 months
محبت کی لمبی عمر کے ساتھ ساتھ اسکی وفا کی بھی دعائیں کیا کرو کیونکہ اگر لمبی عمر کی محبتیں بے وفا ہو جائیں نا تو ان کے دیئے زخم ناسور ہو جاتے ہیں۔۔! حاصل ہو ، وفا ہو۔۔جنت ہے دنیا۔. #اردو_زبان
2
2
7
@The_Humanist786
𝘛𝘩𝘦 𝘏𝘶𝘮𝘢𝘯𝘪𝘴𝘵 🦋
4 months
انسان اپنی پوری زندگی میں کوشش کے باوجود بھی اجالا نہ لا سکے تو کوئی بات نہیں ،لیکن اندھیرے سے صلح نہ کرے! چی گویرا
Tweet media one
5
0
7
@The_Humanist786
𝘛𝘩𝘦 𝘏𝘶𝘮𝘢𝘯𝘪𝘴𝘵 🦋
5 months
لاہور میں ڈاکو کو بےلگام، آج حج کیلئے روانہ ہونیوالے شخص کو ڈاکوؤں نے ڈکیتی مزاحمت پر قتل کردیا، بیٹا زخمی
7
0
7
@The_Humanist786
𝘛𝘩𝘦 𝘏𝘶𝘮𝘢𝘯𝘪𝘴𝘵 🦋
5 months
کیا جانے کیا لکھا تھا اسے اضطراب میں قاصد کی لاش آئی ہے خط کے جواب میں مومن خان مومن #اردو_زبان
3
4
7
@The_Humanist786
𝘛𝘩𝘦 𝘏𝘶𝘮𝘢𝘯𝘪𝘴𝘵 🦋
5 months
میں نے صرف قبرستانوں ہسپتالوں اور بڑھاپے کی دہلیز پر سچی محبت کی جھلکیاں دیکھی ہیں!! #اردو_زبان
2
3
7
@The_Humanist786
𝘛𝘩𝘦 𝘏𝘶𝘮𝘢𝘯𝘪𝘴𝘵 🦋
5 months
راہ دل کو روند کر آگے نکل جائیں گے لوگ آنکھ میں اٹھتا غبار قافلہ رہ جائے گا امتیاز خان #اردو_زبان
4
3
8
@The_Humanist786
𝘛𝘩𝘦 𝘏𝘶𝘮𝘢𝘯𝘪𝘴𝘵 🦋
4 months
بیٹی د*شمن کی بھی ہو تو اسکے اچھے نصیب کی دعا کرو !! صبح بخیر 🌄
4
1
7
@The_Humanist786
𝘛𝘩𝘦 𝘏𝘶𝘮𝘢𝘯𝘪𝘴𝘵 🦋
5 months
میرے پاس سے اٹھ کر وہ اس کا جانا ساری کیفیت ہے گزرتے موسم سی زیب غوری #اردو_زبان
3
3
7
@The_Humanist786
𝘛𝘩𝘦 𝘏𝘶𝘮𝘢𝘯𝘪𝘴𝘵 🦋
5 months
رگوں میں دوڑتے پھرنے کے ہم نہیں قائل جب آنکھ ہی سے نہ ٹپکا تو پھر لہو کیا ہے مرزا غالب #اردو_زبان
1
3
7
@The_Humanist786
𝘛𝘩𝘦 𝘏𝘶𝘮𝘢𝘯𝘪𝘴𝘵 🦋
5 months
جو اک خدا نہیں ملتا تو اتنا ماتم کیوں یہاں تو کوئی مرا ہم زباں نہیں ملتا کیفی اعظمی #اردو_زبان
1
3
7
@The_Humanist786
𝘛𝘩𝘦 𝘏𝘶𝘮𝘢𝘯𝘪𝘴𝘵 🦋
5 months
لمبے لمبے جلوس نکال کر، منوں بھاری ہاروں کے نیچے دب کر، چوراہوں پر طویل طویل تقریروں کے کھوکھلے الفاظ بکھیر کر، ہماری قوم کے یہ نام نہاد رہنما صرف اپنے لئے ایسا راستہ بناتے ہیں جو عیش و عشرت کی طرف جاتا ہے۔ سعادت حسن منٹو 📖 #اردو_زبان
3
2
8
@The_Humanist786
𝘛𝘩𝘦 𝘏𝘶𝘮𝘢𝘯𝘪𝘴𝘵 🦋
5 months
خیال جس کا تھا مجھے خیال میں ملا مجھے سوال کا جواب بھی سوال میں ملا مجھے منیر نیازی #اردو_زبان
1
4
7
@The_Humanist786
𝘛𝘩𝘦 𝘏𝘶𝘮𝘢𝘯𝘪𝘴𝘵 🦋
4 months
میرا وکیل خدا ہے سو مجھ سے مت الجو جو بات کرنی ہے کر لو میرے وکیل کے ساتھ❤️
4
0
6
@The_Humanist786
𝘛𝘩𝘦 𝘏𝘶𝘮𝘢𝘯𝘪𝘴𝘵 🦋
5 months
روز بستے ہیں کئی شہر نئے روز دھرتی میں سما جاتے ہیں کیفی اعظمی #اردو_زبان
1
3
7
@The_Humanist786
𝘛𝘩𝘦 𝘏𝘶𝘮𝘢𝘯𝘪𝘴𝘵 🦋
6 months
مت پوچھ کہ ہم ضبط کی کس راہ سے گزرے یہ دیکھ کہ تجھ پر کوئی الزام نہ آیا مصطفیٰ زیدی #اردو_زبان
3
4
8
@The_Humanist786
𝘛𝘩𝘦 𝘏𝘶𝘮𝘢𝘯𝘪𝘴𝘵 🦋
6 months
موت کا ایک دن معین ہے نیند کیوں رات بھر نہیں آتی مرزا غالب #اردو_زبان
1
5
8
@The_Humanist786
𝘛𝘩𝘦 𝘏𝘶𝘮𝘢𝘯𝘪𝘴𝘵 🦋
5 months
آنکھ سے دور نہ ہو دل سے اتر جائے گا وقت کا کیا ہے گزرتا ہے گزر جائے گا احمد فراز #اردو_زبان
2
3
7
@The_Humanist786
𝘛𝘩𝘦 𝘏𝘶𝘮𝘢𝘯𝘪𝘴𝘵 🦋
5 months
اب گھر بھی نہیں گھر کی تمنا بھی نہیں ہے مدت ہوئی سوچا تھا کہ گھر جائیں گے اک دن ساقی فاروقی #اردو_زبان
0
4
5
@The_Humanist786
𝘛𝘩𝘦 𝘏𝘶𝘮𝘢𝘯𝘪𝘴𝘵 🦋
5 months
ہمارے ہاں شادی سے پہلے لڑکے اور لڑکی دونوں سے اُن کی مَرضی پُوچھی جاتی ھے. ہاں کریں تو شادی کر دی جاتی ہے ۔ اور اگر وہ نہ کریں تو بھی کردی جاتی ھے. "مشتاق احمد یُوسفی"
4
0
6
@The_Humanist786
𝘛𝘩𝘦 𝘏𝘶𝘮𝘢𝘯𝘪𝘴𝘵 🦋
5 months
یہ سانحہ بھی محبت میں بارہا گزرا کہ اس نے حال بھی پوچھا تو آنکھ بھر آئی ناصر کاظمی
4
0
6
@The_Humanist786
𝘛𝘩𝘦 𝘏𝘶𝘮𝘢𝘯𝘪𝘴𝘵 🦋
5 months
اپنے پسندیدہ شخص کو کسی اور کے ساتھ دیکھ کر انسان ویسے ہی مر جاتا ہے، اُسے مارنے کی ضرورت ہی نہیں پڑتی۔۔۔🖤 ہیومنسٹ رائٹس #اردو_زبان
3
2
6
@The_Humanist786
𝘛𝘩𝘦 𝘏𝘶𝘮𝘢𝘯𝘪𝘴𝘵 🦋
6 months
" دنیا کی کوئی شے بھی مرد کے دماغ کو پرسکون نہیں کر سکتی سوائے اسکی من پسند عورت کے " کرشن چندر
Tweet media one
2
0
7
@The_Humanist786
𝘛𝘩𝘦 𝘏𝘶𝘮𝘢𝘯𝘪𝘴𝘵 🦋
5 months
شادی بیاہ اور دیگر تقریبات میں پیسے پھینکنا غلط رواج ہے،اس سے اجتناب کریں۔ ایسا کرنے سے انسانیت کی تزلیل ہے کیونکہ لوگ آپ کے پیروں سے پیسے اُٹھاتے ہیں۔ آپ نے آگر پیسے پھینکنے ہی ہیں تو سب کے ہاتھوں میں عزت سے دے دیں یا اُن پیسوں سے کسی غریب کو روزگار فراہم کر دیں۔ #اردو_زبان
2
3
7
@The_Humanist786
𝘛𝘩𝘦 𝘏𝘶𝘮𝘢𝘯𝘪𝘴𝘵 🦋
5 months
لقمان حکیم سے پوچھا گیا: کیا زندگی میں موت سے بھی تلخ لمحہ کوئی ہو سکتا ہے؟ جواب دیا: ہاں۔ جب کوئی اعلیٰ ظرف کسی کم ظرف کا محتاج ہو جائے۔۔۔ #اردو_زبان
3
1
4
@The_Humanist786
𝘛𝘩𝘦 𝘏𝘶𝘮𝘢𝘯𝘪𝘴𝘵 🦋
5 months
"ان پیغامات پر سلامتی ہو جنہیں میں نے رد ہونے کے خوف سے نہیں بھیجا"
Tweet media one
1
0
6