@fasc1nate
At the tender age of six, Ruby Bridges advanced the cause of civil rights in November 1960 when she became the first African American student to integrate an elementary school in the South.
Born on September 8, 1954, Bridges was the oldest of five children for Lucille and Abon
" بُہت اذیت ناک ہوتا ہے وہ لمحہ کہ ؛ جب دُوسروں سے زیادہ خود کو اِس بات کا یقین دِلانا پڑتا ہے کہ ؛ میں اُداس نہیں ہُوں ، میں بُہت خوش ہُوں ، مُجھے رونا نہیں آتا ، میں کمزور نہیں ہُوں اور مُجھے اب کوئی فرق نہیں پڑتا! ۔ "
#اردو_زبان
مجھے تم سے کیا درکار ہے۔۔؟
بس ایک صبح....🌹
وہ صبح کہ جس میں تمہاری پیشانی پر ایک بوسہ ہو،
جو میرا ہو۔۔
میری پیشانی پر ایک بوسہ ہو،
جو تمہارا ہو۔۔
اور ایسی لگاتار صُبحیں،،،،،
تا دمِ مرگ ،،
بس!!
#اردو_زبان
@fasc1nate
Honestly with these photos you can really tell that the doctors only cared about the patients appearances in the end... they didn't bother noting down the side effects or any behavior afterwards
آنکھیں ایسی کہ خماری کا سبب لگتی ہیں
مصر کے سارے عجائب سے عجب لگتی ہیں
کالے جوڑے میں ہی موقوف نہیں ہیں جلوے
آپ نیلا بھی پہن لیں تو غضب لگتی ہیں
ہاۓ وہ شعر سناتی ہوئی "شاعر آنکھیں"
ناصر و فیض و فنا جی کا ��دب لگتی ہیں
#اپنی_محفل
وہ بعد مدت کے جب ملا تو
اس نے پوچھا
یہ خشک زلفیں
یہ بھیگی پلکیں
یہ دشت آنکھیں
یہ کاسنی لب
کدھر گنوا دیے
وہ شوخ آنکھیں
وہ نرم باتیں وہ کھل کے ہنسنا,وہ چہچہانا
کیا ہوا ہے؟کدھر گیا سب؟
تو میں یہ بولا
محبتوں کا حصول ہے یہ
لٹا کے سپنےگنوا کے آنکھیں
محبتوں میں ملا یہی ہے
#اردو_زبان
@Soniakhan1pak
سونیا صاحبہ
جان کی امان پاؤں تو اک عرض کروں؟
ویسے تو پورا ٹویٹر جانتا ہے آپ کس طرح کی انتشار پھیلانے والی خاتون ہیں آپ کی بہت ساری ٹویٹ پر جواب دینا چاہتے تھے لیکن بے وقوفوں سے بحث نہیں کرتے اس لیے آپ کے لیے بس اتنا کہنا چاہتے ہیں علم ناہو تو چپ رہنا بہتر اور علاج کی ضرورت اپ کو
(خاص اک شخص کے لیے 🌹)
وہ پُوچھ رہی تھی کہ تُمہاری خواہش کیا ہے ؟؟
اور میں چُپ سا بس اُس کی طرف دیکھتا یہ سوچ رہا تھا کہ کوئی اِنسان ایسا سوال کیسے پُوچھ سکتا ہے؟
جس کا جواب وہ خود ہو۔ ♥️
#اردو_زبان
چھپکلی سے ڈر جانے والی ایک نازک لڑکی جب ماں بنتی ھے تو اپنی اولاد کی خاطر دنیا کے مگر مچھوں سے بھی لڑ جاتی ہے۔۔اللہ پاک رزق میں اضافہ عطا فرمائے آمین. 🤲🏻🤲🏻
#اپنی_محفل
مجھے کبھی بھی یہ غلط فہمی نہیں رہی کہ اگر کوئی مجھے چھوڑ کر گیا تو وہ پچھتائے گا میں نے ابھی تک یہ سیکھا لوگوں کو لوگ مل جایا کرتے ہیں زندگی رکتی نہیں کسی کے لیے بھی بس چلتی رہتی ہے
#اپنی_محفل
میں کسی شخص کے مرنے پہ بھی غمگین نہیں
خاک اگر خاک میں ملتی ہے تو حیرانی کیا
خط میں لکھتے ہو بہت دُکھ ہے تمہیں ہجرت کا
یار جب جا ہی چکے ہو تو پشیمانی کیا۔۔۔۔!!!!
#اپنی_محفل
یہ پیار ہی تھا اُن دونوں کاجب زندگی کے پنتالیس سال اک ساتھ گزارنے کے بعدبوڑھا اس بوڑھی عورت کے پاس ہسپتال میں بیٹھا تھا وہ اپنی زندگی کی آخری سانسیں لے رہی تھی اور کہہ رہی تھی کہ وہ رُک جائے اس کے پاس اس بوڑھے شخص کی آنکھوں میں آنسو آگئے اور وہ روتے ہوئے بولا تم کیوں نہیں رک جاتی